Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے قد افلح المؤمنون الذینہم فی صلاتهم خاشعون یقیناً ایمان والوں نے فلاح حاصل کر لی جو اپنی نماز میں خشو کرتے ہیں والذینہم عن اللغو معرز زکاة فاعلون 0:31 جو لغویات سے موں موڑ لیتے ہیں جو زکاة ادا کرنے والے ہیں جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرنے والے ہیں بجز اپنی بیویوں اور ملکیت کی لونڈیوں کے یقیناً یہ ملامتیوں میں سے نہیں ہیں 1:00 اس کے سوا جو اور ڈھونے وہی حد سے تجاوز کر جانے والے ہیں جو اپنی امانتوں اور وعدے کی حفاظت کرنے والے ہیں 1:32 جو اپنی نمازوں کی نگہبانی کرتے ہیں یہی وارث ہیں جو فردوس کے وارث ہوں گے جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے 2:00 یقینا ہم نے انسان کو بچتی ہوئی مٹی سے پیدا کیا پھر اسے نطفہ بنا کر محفوظ جگہ میں قرار دے دیا 2:30 پھر نطفے کو ہم نے جمع ہوا خون بنا دیا پھر اس خون کے لوتھڑے کو گوشت کا ٹکڑا کر دیا پھر گوشت کے ٹکڑے میں ہڈیاں پیدا کر دی پھر ہڈیوں کو ہم نے گوشت پہنا دیا پھر دوسری بناوٹ میں اس کو پیدا کر دیا برکتوں والا ہے وہ اللہ جو سب سے اچھا ہے پیدا کرنے والوں میں 3:00 اس کے بعد پھر تم سب یقیناً مر جانے والے ہو پھر قیامت کے دن بلا شبہ تم سب اٹھائے جاؤ گے 3:34 ہم نے تمہارے اوپر سات آسمان بنائے ہیں اور ہم مخلوقات سے غافل نہیں ہیں ہم ایک صحیح اندازے سے آسمان سے پانی برساتے ہیں پھر اسے زمین میں ٹھیرا دیتے ہیں 4:02 اور ہم اس کے لے جانے پر یقینا قادر ہیں اسی پانی کے ذریعے سے ہم تمہارے لیے کھجوروں اور انگوروں کے باغات پیدا کر دیتے ہیں کہ تمہارے لیے ان میں بہت سے میوے ہوتے ہیں انہی میں سے تم کھاتے بھی ہو 4:33 وَشَجَرَةً تَخْرُجُ مِنْ طُورِ سَيْنَاءَ تَنْبُتُ بِالدُّهْنِ وَصِبْضِ لِّلْآكِلِينَ اور وہ درخت جو طورِ سینہ پہاڑ سے نکلتا ہے جو تیل نکالتا ہے اور کھانے والوں کے لیے سالن ہے وَإِنَّ لَكُمْ فِي الْأَنْعَامِ لَعِبَرَةً نُسْقِيكُمْ مِمَا فِي بُطُونِهَا 5:01 تمہارے لیے چوپائوں میں بھی بڑی بھاری عبرت ہے ان کے پیٹوں میں سے ہم تمہیں دودھ پلاتے ہیں اور بھی بہت سے نفع تمہارے لیے ان میں ہیں ان میں سے باس کو تم کھاتے بھی ہو اور ان پر اور کشتیوں پر تم سوار کرائے جاتے ہو 5:29 یقینا ہم نے نوح کو اس کی قوم کی طرف رسول بنا کر بھیجا اس نے کہا اے میری قوم کے لوگو اللہ کی عبادت کرو اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں کیا تم اس سے نہیں درتے 5:57 اس کی قوم کے کافر سرداروں نے صاف کہہ دیا کہ یہ تو تم جیسا ہی انسان ہے 6:26 یہ تم پر فضیلت اور بڑائی حاصل کرنا چاہتا ہے اگر اللہ ہی کو منظور ہوتا تو کسی فرشتے کو اتارتا ہم نے تو اسے اپنے اگلے بابدادوں کے زمانے میں سنا ہی نہیں یقیناً اس شخص کو جنون ہے پس تم اسے ایک وقت مقرر تک دھیل دو 6:59 نوح نے دعا کی اے میرے رب ان کے جھٹلانے پر تو میری مدد کر 7:28 تو ہم نے ان کی طرف وحی بھیجی کہ تو ہماری آنکھوں کے سامنے ہماری وحی کے مطابق ایک کشتی بنا جب ہمارا حکم آ جائے اور تن نور ابل پڑے تو تو ہر قسم کا ایک ایک جوڑا اس میں رکھ لے اور اپنے آہل کو بھی مگر ان میں سے جس کی بابت ہماری بات پہلے گزر چکی ہے خبردار جن لوگوں نے ظلم کیا ہے ان کے بارے میں مجھ سے کچھ کلام نہ کرنا 7:58 وہ تو سب ڈبوئے جائیں گے جب تُو اور تیرے ساتھی کشتی پر بائیت مینان بیٹھ جاؤ تو کہنا کہ سب تعریف اللہ کے لیے ہے جس نے ہمیں ظالم لوگوں سے نجات عطا فرمائی 8:21 اور کہنا کہ اے میرے رب مجھے بابرکت جگہ اتارنا اور تُو سب سے بہتر اتارنے والا ہے یقیناً اس میں بڑی بڑی نشانیاں ہیں اور ہم بے شک آزمائش کرنے والے ہیں 8:50 ان کے بعد ہم نے اور بھی امت پیدا کی پھر ان میں خود انہی میں سے رسول بھی بھیجا کہ تم سب اللہ کی عبادت کرو 9:19 اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں تم کیوں نہیں درتے 9:47 اور سرداران قوم نے جواب دیا جو کفر کرتے تھے اور آخرت کی ملاقات کو جھٹلاتے تھے اور ہم نے انہیں دنیاوی زندگی میں خوشحال کر رکھا تھا کہ یہ تو تم جیسا ہی انسان ہے جس قسم کا کھانا تم کھاتے ہو اسی طرح کا یہ بھی کھاتا ہے اور پانی جو تم پیتے ہو اسی قسم کا یہ بھی پیتا ہے 10:16 اگر تم نے اپنے جیسے ہی انسان کی تابداری کر لی تو بے شک تم سخت خسارے والے ہو کیا یہ تم سے اس بات کا وعدہ کرتا ہے کہ جب تم مر کر صرف خاک اور ہڈی رہ جاؤ گے تو تم پھر زندہ کیے جاؤ گے نہیں نہیں 10:45 دور اور بہت دور ہے وہ جس کا تم وعدہ دیے جاتے ہو یہ تو صرف زندگانی دنیا ہی ہے ہم مرتے جیتے رہتے ہیں اور یہ نہیں کہ ہم پھر اٹھائے جائیں گے یہ تو بس ایسا شخص ہے 11:13 جس نے اللہ پر جھوٹ باندھ لیا ہے ہم تو اس پر ایمان لانے والے نہیں ہیں نبی نے دعا کی کہ پروردگار ان کے جھٹلانے پر تو میری مدد کر جواب ملا کہ یہ تو بہت ہی جلد اپنے کیے پر پشتانے لگیں گی 11:40 بلاخر عدل کے تقاضے کے مطابق چیخ نے پکڑ لیا اور ہم نے انہیں کورا کرکٹ کر ڈالا پس ظالموں کے لیے دوری ہو ان کے بعد ہم نے اور بھی بہت سی امتیں پیدا کی 12:09 نہ تو کوئی امت اپنے وقت مقررہ سے آگے بڑھی اور نہ پیچھے رہی 12:38 پھر ہم نے لگاتار رسول بھیجے جس امت کے پاس بھی اس کا رسول آیا اس نے جھٹلایا پس ہم نے ایک کو دوسرے کے پیچھے لگا دیا اور انہیں افسانہ بنا دیا پس ان لوگوں کو دوری ہے جو ایمان قبول نہیں کرتے 13:07 اور کھلی دلیل کے ساتھ بھیجا فرعون اور اس کے لشکروں کی طرف پس انہوں نے تکبر کیا اور تھے ہی وہ سرکش لوگ کہنے لگے کہ کیا ہم اپنے جیسے دو شخصوں پر ایمان لائیں حالانکہ خود ان کی قوم بھی ہمارے ماتحت ہے 13:37 فَكَذَّبُوهُمَا فَكَانُوا مِنَ الْمُحْلَكِينَ پس انہوں نے ان دونوں کو جھٹلایا آخر وہ بھی ہلاک شدہ لوگوں میں مل گئے وَلَقَدْ آتَيْنَا مُوسَى الْكِتَابَ لَعَلَّهُمْ يَهْتَدُونَ یقینا ہم نے تو موسیٰ کو کتاب بھی دی کہ لوگ راہ راست پر آ جائیں 13:58 اور ہم نے ابن مریم اور اس کی والدہ کو ایک نشانی بنایا اور ان دونوں کو بلند صاف قرار والی اور جاری پانی والی جگہ میں پناہ دی 14:29 اے رسولوں حلال چیزیں کھاؤ اور نیک عمل کرو تم جو کچھ کر رہے ہو اس سے میں بخوبی واقف ہوں وَإِنَّ هَذِهِ اُمَّتُكُمْ اُمَّةً وَاحِدَةً وَأَنَا رَبُّكُمْ فَاتَّقُونَ یقیناً تمہارا یہ دین ایک ہی دین ہے اور میں ہی تم سب کا رب ہوں پس تم مجھ سے ڈرتے رہو 14:52 پھر انہوں نے خود ہی اپنے دین کے ٹکڑے ٹکڑے کر لیے ہر گروہ جو کچھ اس کے پاس ہے اسی پر اترا رہا ہے پس آپ بھی انہیں ان کی غفلت ہی میں کچھ مدت پڑا رہنے دیں 15:17 کیا یہ سمجھ بیٹھے ہیں کہ ہم جو بھی ان کے مال و اولاد بڑھا رہے ہیں تو اس سے ان کے لیے بھلائی میں جلدی کر رہے ہیں نہیں نہیں بلکہ یہ سمجھتے ہی نہیں 15:45 یقینا جو لوگ اپنے رب کی حیبت سے ڈرتے ہیں اور جو اپنے رب کی آیتوں پر ایمان رکھتے ہیں اور جو اپنے رب کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتے 16:14 اور جو لوگ دیتے ہیں جو کچھ دیتے ہیں اور ان کے دل کپاتے ہیں کہ وہ اپنے رب کی طرف لوٹنے والے ہیں یہی ہیں جو جلدی جلدی بھلائیاں حاصل کر رہے ہیں اور یہی ہیں جو ان کی طرف دوڑ جانے والے ہیں 16:39 ہم کسی نفس کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتے اور ہمارے پاس ایسی کتاب ہے جو حق کے ساتھ بولتی ہے اور ان کے اوپر کچھ بھی ظلم نہ کیا جائے گا 17:01 بلکہ ان کے دل اس طرف سے غفلت میں ہیں اور ان کے لیے اس کے سوا بھی بہت سے آمال ہیں جنہیں وہ کرنے والے ہیں یہاں تک کہ جب ہم نے ان کے آسودہ حال لوگوں کو عذاب میں پکڑ دیا 17:30 تو وہ بلبلانے لگے آج مت بلبلاؤ یقیناً تم ہمارے مقابلے پر مدد نہ کیے جاؤگے میری آیتیں تو تمہارے سامنے پڑھی جاتی تھی پھر بھی تم اپنی ایڑیوں کے بل الٹے بھاگتے تھے 18:00 مُسْتَكْبِرِينَ بِهِ سَامِرًا تَحْجُرُونَ اکڑتے اینٹتے افسانہ گوئی کرتے اسے چھوڑ دیتے تھے اَفَلَمْ يَدَّبَّرُوا الْقَوْلَ أَمْ جَاءَهُمْ مَا لَمْ يَأْتِ آبَاءَهُمُ الْأَوَّلِينَ کیا انہوں نے اس بات میں غور و فکر ہی نہیں کیا بلکہ ان کے پاس وہ آیا جو ان کے اگلے بابدادوں کے پاس نہیں آیا تھا 18:27 یا انہوں نے اپنے پیغمبر کو پہچانا نہیں کہ اس کے منکر ہو رہے ہیں یا یہ کہتے ہیں کہ اسے جنون ہے بلکہ وہ تو ان کے پاس حق لیا ہے ہاں ان میں اکثر حق سے چڑھنے والے ہیں 18:56 اگر حق ہی ان کی خواہشوں کا پیراو ہو جائے تو زمین و آسمان اور ان کے درمیان کی ہر چیز درہم برہم ہو جائے حق تو یہ ہے کہ ہم نے انہیں ان کی نصیحت پہنچا دی ہے 19:25 لیکن وہ اپنی نصیحت سے مو مورنے والے ہیں کیا آپ ان سے کوئی عجرت چاہتے ہیں یاد رکھئے کہ آپ کے رب کی عجرت بہت ہی بہتر ہے اور وہ سب سے بہتر روزی رسان ہے یقیناً 19:52 آپ تو انہیں راہ راست کی طرف بلا رہے ہیں وَإِنَّ الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِالْآخِرَةِ عَنِ الصِّرَاطِ لَنَاكِبُونَ بے شک جو لوگ آخرت پر یقین نہیں رکھتے وہ سیدھے راستے سے مڑ جانے والے ہیں وَلَوْ رَحِمْنَاهُمْ وَكَشَفْنَا مَا بِهِمْ مِنْ ضُرِّ لَلَجُّوا فِي طُغْيَانِهِمْ يَعْمَهُونَ اور اگر ہم ان پر رحم فرمائیں اور ان کی تکلیفیں 20:21 تو وہ تو اپنی اپنی سرکشی میں جم کر اور بہکنے لگیں اور ہم نے انہیں عذاب میں بھی پکڑا تاہم وہ لوگ نہ تو اپنے پروردگار کے سامنے جھکے اور نہیں آجزی اختیار کی 20:51 یہاں تک کہ جب ہم نے ان پر سخت عذاب کا دربازہ کھول دیا تو اسی وقت فوراں مایوس ہو گئے وہ اللہ ہے جس نے تمہارے لیے کان اور آنکھیں اور دل پیدا کیے مگر تم بہت ہی کم شکر کرتے ہو 21:20 اور وہی ہے جس نے تمہیں پیدا کر کے زمین میں پھیلا دیا اور اسی کی طرف تم جمع کیے جاؤ گے اور وہی ہے جو زندہ کرتا اور مارتا ہے اور رات دن کے رد و بدل کا مختار بھی وہی ہے کیا تم کو سمجھ بوجھ نہیں 21:48 بلکہ ان لوگوں نے بھی ویسی ہی بات کہی جو اگلے کہتے چلے آئے کہ کیا جب ہم مر کر مٹی اور ہڈی ہو جائیں گے کیا پھر بھی ہم ضرور اٹھائے جائیں گے 22:18 ہم سے اور ہمارے بابدادوں سے پہلے ہی سے یہ وعدہ ہوتا چلا آیا ہے کچھ نہیں یہ تو صرف اگلے لوگوں کے افثانے ہیں قل لمن الارض ومن فیها ان کنتم تعلمون پوچھئے تو صحیح کہ زمین اور اس کی کل چیزیں کس کی ہیں بتلاو اگر جانتے ہو سیقولون للہ قل افلا تذکرون 22:46 فوراً جواب دیں گے کہ اللہ کی کہہ دیجئے کہ پھر تم نصیحت کیوں نہیں حاصل کرتے دریافت کیجئے کہ ساتوں آسمانوں کا اور بہت بازمت عرش کا رب کون ہے وہ لوگ جواب دیں گے کہ اللہ ہی ہے کہہ دیجئے کہ پھر تم کیوں نہیں ڈرتے 23:16 پوچھئے کہ تمام چیزوں کا اختیار کس کے ہاتھ میں ہے جو پناہ دیتا ہے اور جس کے مقابلے میں کوئی پناہ نہیں دیا جاتا اگر تم جانتے ہو تو بتلا دو یہی جواب دیں گے کہ اللہ ہی ہے 23:45 کہہ دیجئے پھر تم کدھر سے جادو کر دیے جاتے ہو بل اتینا ہم بالحق و انہم لکاربون حق یہ ہے کہ ہم نے انہیں حق پہنچا دیا ہے اور یہ بے شک جھوٹے ہیں مَتَّخَذَ اللَّهُ مِن وَلَدٍ وَمَا كَانَ مَعَهُ مِنْ إِلَٰهِ اِذَا لَدَهَبَ كُلُّ إِلَٰهٍ بِمَا خَلَقَ وَلَعَلَا بَعْضُهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍ 24:11 سبحان اللہ عما يصفون نہ تو اللہ نے کسی کو بیٹا بنایا اور نہ اس کے ساتھ اور کوئی معبود ہے ورنہ ہر معبود اپنی مخلوق کو لیے لیے پھرتا اور ہر ایک دوسرے پر چڑھ دوڑتا جو اوصاف یہ بتلاتے ہیں ان سے اللہ پاک ہے عالم الغیب والشہادت فتعالا عما يشربون وہ غائب حاضر کا جاننے والا ہے 24:42 اور جو شرکیہ کرتے ہیں اس سے بالا تر ہے قُلْ رَبِّ اِمَّا تُرِيَنِّي مَا يُعَدُونَ آپ دعا کریں کہ اے میرے پروردگار اگر تو مجھے وہ دکھائے جس کا وعدہ انہیں دیا جا رہا ہے رَبِّ فَلَا تَجْعَلْنِي فِي الْقَوْمِ الظَّالِمِينَ تو اے رب تو مجھے ان ظالموں کے گروہ میں نہ کرنا وَإِنَّا عَلَىٰ أَن نُرِيَكَ مَا نَعِدُهُمْ لَقَادِرُونَ 25:11 ہم جو کچھ وعدے انہیں دے رہے ہیں سب آپ کو دکھا دینے پر یقیناً قادر ہیں اِدْفَعْ بِالَّتِي هِیَ اَحْسَنُ السَّيِّئَةَ نَحْنُ اَعْلَمُ بِمَا يَصِفُونَ برائی کو اس طریقے سے دور کریں جو سراسر بھلائی والا ہو جو کچھ یہ بیان کرتے ہیں ہم بخوبی واقف ہیں وَقُلْ رَبِّ اَعُودُ بِكَ مِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينَ اور دعا کریں کہ اے میرے پروردگار 25:41 میں شیطانوں کے وسوسوں سے تیری پناہ چاہتا ہوں اور اے رب میں تیری پناہ چاہتا ہوں کہ وہ میرے پاس آ جائے یہاں تک کہ جب ان میں سے کسی کو موت آنے لگتی ہے تو کہتا ہے اے میرے پروردگار مجھے واپس لوٹا دے 26:08 کہ اپنی چھوڑی ہوئی دنیا میں جا کر نیک عامال کرلوں ہرگز ایسا نہیں ہوتا یہ تو صرف ایک قول ہے جس کا یہ قائل ہے ان کے پسے پشتو ایک ہجاب ہے ان کے دوبارہ جی اٹھنے کے دن تک 26:38 فَإِذَا نُفِخَ فِي الصُّورِ فَلَا أَنسَابَ بَيْنَهُمْ يَوْمَئِذٍ وَلَا يَتَسَاءَلُونَ پس جب کہ سور پھونک دیا جائے گا اس دن نہ تو آپس کے رشتے ہی رہیں گے نہ آپس کی پوچھ گچ فَمَن سَقُلَتْ مَوَازِينُهُمْ فَأُولَئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ جن کی ترازو کا پلہ بھاری ہو گیا وہ تو نجات والے ہو گئے 27:05 اور جن کی ترازو کا پلہ ہلکا ہو گیا یہ ہیں وہ جنہوں نے اپنا نقصان آپ کر لیا جو ہمیشہ کے لیے جہنم واصل ہوئے ان کے چہروں کو آگ جھلستی رہے گی 27:33 اور وہ وہاں بدشکل بنے ہوئے ہوں گے کیا میری آیتیں تمہارے سامنے تلاوت نہیں کی جاتی تھی پھر بھی تم انہیں جھٹلاتے تھے کہیں گے کہ اے پروردگار 28:01 ہماری بدبختی ہم پر غالب آگئی واقعی ہم تھے ہی گمراہ رَبَّنَا أَخْرِجْنَا مِنْهَا فَإِنْ عُدْنَا فَإِنَّا ظَالِمُونَ اے ہمارے پروردگار ہمیں یہاں سے نجات دے اگر اب بھی ہم ایسا ہی کریں تو بے شک ہم ظالم ہیں قَالَ اَخْسَأُوا فِيهَا وَلَا تُكَلِّمُونَ اللہ فرمائے گا پھٹکارے ہوئے یہیں پڑے رہو اور مجھ سے کلام نہ کرو 28:31 اِنَّهُ كَانَ فَرِيقٌ مِّنْ عِبَادٍ يَقُولُونَ رَبَّنَا آمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا وَأَنتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ میرے بندوں کی ایک جماعت تھی جو برابر یہی کہتی رہی کہ اے ہمارے پروردگار ہم ایمان لا چکے ہیں تو ہمیں بخش اور ہم پر رحم فرما تو سب مہربانوں سے زیادہ مہربان ہے 29:01 لیکن تم انہیں مزاق میں ہی اڑاتے رہے یہاں تک کہ انہوں نے تم کو میری یاد بھی بھلا دی اور تم ان سے مزاق ہی کرتے رہے 29:28 میں نے آج انہیں ان کے اس صبر کا بدلہ دے دیا ہے کہ وہ خاطر خواہ اپنی مراد کو پہنچ چکے ہیں اللہ دریافت فرمائے گا کہ تم زمین میں کتنے برس رہے وہ کہیں گے ایک دن یا ایک دن سے بھی کم 29:57 گنتی گننے والوں سے بھی پوچھ لیجئے اللہ فرمائے گا فی الواقع تم وہاں بہت ہی کم رہے ہو اے کاش تم اسے پہلے ہی سے جان لیتے 30:21 کیا تم یہ گمان کیے ہوئے ہو کہ ہم نے تمہیں یوں ہی بیکار پیدا کیا ہے اور یہ کہ تم ہماری طرف لوٹائے ہی نہ جاؤگے فَتَعَالَ اللَّهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْكَرِيمِ اللہ سچا بادشاہ ہے وہ بڑی بلندی والا ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں وہی بزرگ عرش کا مالک ہے 30:47 جو شخص اللہ کے ساتھ کسی دوسرے معبود کو پکارے جس کی کوئی دلیل اس کے پاس نہیں پس اس کا حساب تو اس کے رب کے اوپر ہی ہے بے شک کافر لوگ نجات سے محروم ہیں 31:13 اور کہو کہ اے میرے رب تو بخش اور رحم کر اور تو سب مہربانوں سے بہتر مہربانی کرنے والا ہے شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے 31:39 سورة انزلناها وفرضناها وانزلنا فیها آیات بینات لعلکم تذکرون یہ ہے وہ سورت جو ہم نے نازل فرمائی ہے اور مقرر کر دی ہے اور جس میں ہم نے کھلی آیتیں یعنی احکام اتارے ہیں تاکہ تم یاد رکھو ازانیت و ازانی فجلدو کل واحد منہما مئت جلدہ 32:06 وَلَا تَأْخُذْكُمْ بِهِمَا رَأْفَةٌ فِي دِينِ اللَّهِ اِن كُنْتُمْ تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَلْيَشْهَدْ عَذَابَهُمَا طَائِفَةٌ مِّنَ الْمُؤْمِنِينَ زناکار عورت و مرد میں سے ہر ایک کو سو کوڑے لگاؤ ان پر اللہ کی شریعت کی حد جاری کرتے ہوئے تمہیں ہرگز ترس نہ کھانا چاہیے 32:32 اگر تمہیں اللہ پر اور قیامت کے دن پر ایمان ہو ان کی سزا کے وقت مسلمانوں کی ایک جماعت موجود ہونی چاہیے زانی مرد بجوز زانیہ یا مشرکہ عورت کے اور سے نکاح نہیں کرتا اور زناکار عورت بھی 33:01 بجوزانی یا مشرک مرد کے اور سے نکاح نہیں کرتی اور ایمان والوں پر یہ حرام کر دیا گیا 33:28 جو لوگ پاکدامن عورتوں پر زنا کی تحمت لگائیں پھر چار گواہ نہ پیش کر سکیں تو انہیں اسی کوڑے لگاؤ اور کبھی بھی ان کی گواہی قبول نہ کرو اور یہ فاسق لوگ ہیں اِلَّا الَّذِينَ تَابُوا مِن بَعْدِ ذَٰلِكَ وَأَصْلَحُوا فَإِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ ہاں جو لوگ اس کے بعد توبہ اور اصلاح کر لیں 33:55 تو اللہ بخشنے والا اور مہربانی کرنے والا ہے جو لوگ اپنی بیویوں پر بدکاری کی تحمت لگائیں اور ان کا کوئی گواہ بجس خود ان کی ذات کے نہ ہو 34:23 تو ایسے لوگوں میں سے ہر ایک کا ثبوت یہ ہے کہ چار مرتبہ اللہ کی قسم کھا کر کہے کہ وہ سچوں میں سے ہے اور پانچویں مرتبہ کہے کہ اس پر اللہ کی لعنت ہو اگر وہ جھوٹوں میں سے ہو 34:52 اور اس عورت سے سزا اس طرح دور ہو سکتی ہے کہ وہ چار مرتبہ اللہ کی قسم کھا کر کہے کہ یقیناً اس کا مرد جھوٹ بولنے والوں میں سے ہے اور پانچویں دفعہ کہے کہ اس پر اللہ کا غضب ہو اگر اس کا خوابن سچوں میں سے ہو 35:16 اگر اللہ کا فضل و کرم تم پر نہ ہوتا تو تم پر مشقفت اترتی اور اللہ توبہ قبول کرنے والا با حکمت ہے 35:44 جو لوگ یہ بہت بڑا بہتان باندھ لائے ہیں یہ بھی تم میں سے ہی ایک گروہ ہے تم اسے اپنے لیے برا نہ سمجھو بلکہ یہ تو تمہارے حق میں بہتر ہے ہاں ان میں سے ہر ایک شخص پر اتنا گناہ ہے جتنا اس نے کمایا ہے 36:10 اور ان میں سے جس نے اس کے بہت بڑے حصے کو سر انجام دیا ہے اس کے لیے عذاب بھی بہت ہی بڑا ہے اسے سنتے ہی مومن مردوں عورتوں نے اپنے حق میں نیک گمانی کیوں نہ کی اور کیوں نہ کہہ دیا کہ یہ تو کھلم کھلا سری بہتان ہے 36:40 وہ اس پر چار گواہ کیوں نہ لائے اور جب گواہ نہیں لائے تو یہ بہتان باز لوگ یقیناً اللہ کے نزدیک محض جھوٹے ہیں 37:02 اگر اللہ کا فضل و کرم تم پر دنیا اور آخرت میں نہ ہوتا تو یقیناً تم نے جس بات کے چرچے شروع کر رکھے تھے اس بارے میں تمہیں بہت بڑا عذاب پہنچتا 37:32 جبکہ تم اسے اپنی زبانوں سے نقل در نقل کرنے لگے اور اپنے موں سے وہ بات نکالنے لگے جس کی تمہیں مطلق خبر نہ تھی گو تم اسے ہلکی بات سمجھتے رہے لیکن اللہ کے نزدیک وہ بہت بڑی بات تھی 37:55 تم نے ایسی بات کو سنتے ہی کیوں نہ کہہ دیا کہ ہمیں ایسی بات مو سے نکالنی بھی لائق نہیں یا اللہ تو پاک ہے یہ تو بہت بڑا بہتان ہے اور تحمد ہے 38:25 اللہ تمہیں نصیحت کرتا ہے کہ پھر کبھی بھی ایسا کام نہ کرنا اگر تم سچے مومن ہو اللہ تمہارے سامنے اپنی آیتیں بیان فرما رہا ہے اور اللہ علم و حکمت والا ہے 38:46 اِنَّ الَّذِينَ يُحِبُّونَ أَن تَشِيعَ الْفَاحِشَةُ فِي الَّذِينَ آمَنُوا لَهُمْ عَذَابٌ عَلِيمٌ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَاللَّهُ يَعْلَمُ وَأَنتُمْ لَا تَعْلَمُونَ جو لوگ مسلمانوں میں بے حیائی پھیلانے کے عرضو مند رہتے ہیں ان کے لئے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہیں اللہ سب کچھ جانتا ہے اور تم کچھ بھی نہیں جانتے 39:14 اور اگر تم پر اللہ کا فضل اور اس کی رحمت نہ ہوتی تو کیا کچھ نہ ہوتا اور یہ کہ اللہ بڑی شفقت رکھنے والا مہربان ہے 39:37 وَمَنْ يَتَّبِعْ خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ فَإِنَّهُ يَأْمُرُ بِالْفَحْشَاءِ وَالْمُنْكَرِ وَلَوْ لَا فَضْلُ اللَّهِ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَتُهُ مَا زَكَا مِنْكُمْ مِنْ أَحَدٍ أَبَدًا وَلَاكِنَّ اللَّهَ يُزَكِّي مَنْ يَشَاءُ وَاللَّهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ ایمان والو شیطان کے قدم با قدم نہ چلو 40:05 جو شخص شیطانی قدموں کی پیروی کرے تو وہ تو بے حیائی اور برے کاموں ہی کا حکم کرے گا اور اگر اللہ کا فضل و کرم تم پر نہ ہوتا تو تم میں سے کوئی بھی کبھی بھی پاک صاف نہ ہوتا لیکن اللہ جسے پاک کرنا چاہے کر دیتا ہے اور اللہ سب سننے والا سب جاننے والا ہے 40:29 تم میں سے جو بزرگی اور کشادگی والے ہیں انہیں اپنے قرابتداروں اور مسکینوں اور محاجروں کو راہل اللہ دینے سے قسم نہ کھا لینی چاہیے 40:58 بلکہ معاف کر دینا اور درگزر کر لینا چاہیے کیا تم نہیں چاہتے کہ اللہ تمہارے قصور معاف فرما دے اللہ قصوروں کو معاف فرمانے والا مہربان ہے جو لوگ پاکدامن بھولی بھالی با ایمان عورتوں پر قومت لگاتے ہیں 41:26 وہ دنیا و آخرت میں ملعون ہیں اور ان کے لیے بڑا بھاری عذاب ہے جبکہ ان کے مقابلے میں ان کی زبانیں اور ان کے ہاتھ پاؤں ان کے آمال کی گواہی دیں گی 41:49 وَفِّيهِمُ اللَّهُ دِينَهُمُ الْحَقُّ وَيَعْلَمُونَ أَنَّ اللَّهَ هُوَ الْحَقُّ الْمُبِينُ اس دن اللہ انہیں پورا پورا بدلہ حق و انصاف کے ساتھ دے گا اور وہ جان لیں گے کہ اللہ ہی حق ہے اور وہی ظاہر کرنے والا ہے الخبیثات للخبیثین والخبیثون للخبیثات 42:15 خبیص عورتیں خبیص مردوں کے لائق ہیں اور خبیص مرد خبیص عورتوں کے لائق ہیں اور پاک عورتیں پاک مردوں کے لائق ہیں اور پاک مرد پاک عورتوں کے لائق ہیں ایسے پاک لوگوں کے متعلق 42:44 جو کچھ بقواس بہتان باز کر رہے ہیں وہ ان سے بالکل بری ہیں ان کے لئے بخشش ہے اور عزت والی روزی اے ایمان والو اپنے گھروں کے سوا اور گھروں میں نہ جاؤ 43:12 جب تک کہ اجازت نہ لے لو اور وہاں کے رہنے والوں کو سلام کرو یہی تمہارے لیے سراسر بہتر ہے تاکہ تم نصیحت حاصل کرو اگر وہاں تمہیں کوئی بھی نہ مل سکے تو پھر اجازت ملے بغیر اندر نہ جاؤ 43:42 اور اگر تم سے لوٹ جانے کو کہا جائے تو تم لوٹ ہی جاؤ یہی بات تمہارے لیے پاکیزہ ہے جو کچھ تم کر رہے ہو اللہ خوب جانتا ہے ہاں غیر آباد گھروں میں 44:09 جہاں تمہارا کوئی فائدہ یا اسباب ہو جانے میں تم پر کوئی گناہ نہیں تم جو کچھ بھی ظاہر کرتے ہو اور جو چھپاتے ہو اللہ سب کچھ جانتا ہے 44:38 مسلمان مردوں سے کہو کہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت رکھیں یہی ان کے لیے پاکیزگی ہے لوگ جو کچھ کریں اللہ سب سے خبردار ہے 45:09 وَلْيَضْرِبْنَ بِخُمُرِهِنَّ عَلَى جُنُوبِهِمْ وَلَا يُبِدِينَ زِينَتَهُنَّ إِلَّا قُلَتِهِمْ وَأَبْنَا أَخَوَاتِهِمْ وَنِسَانَ مَلَكَتْ أَيْمَانُهُمْ مِنْ رِجَالِ اَوِ الطِّفْلِ الَّذِينَ لَمْ يَظْهَرُوا عَلَى عَوْرَ النِّسَانِ 46:19 موسیقی موسیقی موسیقی موسیقی 46:53 اپنی اہنیوں کے بکل مارے رہیں اور اپنی آرائش کو ظاہر نہ کریں سوائے اپنے خواہدوں کے یا اپنے والد کے یا اپنے خسر کے یا اپنے لڑکوں کے یا اپنے خواہد کے لڑکوں کے یا اپنے بھائیوں کے یا اپنے بھتیجوں کے یا اپنے بھانجوں کے یا اپنے میل جول کی عورتوں کے یا غلاموں کے یا ایسے نوکر چاکر مردوں کے جو شہوت والے نہ ہوں یا ایسے بچوں کے 47:21 جو عورتوں کے پردے کی باتوں سے متعلے نہیں اور اس طرح زور زور سے پاؤں مار کر نہ چلیں کہ ان کی پوشیدہ زینت معلوم ہو جائے اے مسلمانوں تم سب کے سب اللہ کی جناب میں توبہ کرو تاکہ تم نجات پاؤ 47:54 واللہ واسع علیم تم میں سے جو مرد عورت بے نکاح کے ہوں ان کا نکاح کر دو اور اپنے نیک بخت غلام لونڈیوں کا بھی اگر وہ مفلس بھی ہوں گے تو اللہ انہیں اپنے فضل سے امیر بنا دے گا اللہ کشادگی والا اور علم والا ہے وَلْيَسْتَعْفِفِ الَّذِينَ لَا يَجِدُونَ نِكَاحًا حَتَّىٰ يُغْنِيَهُمُ اللَّهُ مِن فَضْلِهِ 48:23 وَالَّذِينَ يَبْتَغُونَ الْكِتَابَ مِمَّا مَلَكَتْ اَيْمَانُكُمْ فَكَاتِبُوهُمْ اِنْ عَلِمْتُمْ فِيهِمْ خَيْرًا وَآتُوهُمْ مِن مَالِ اللَّهِ الَّذِي آتَاكُمْ وَلَا تُكْرِهُوا فَتَيَاتِكُمْ عَلَى الْبِرَاءِ اِنْ اَرَبِنَ تَحَصُلًا لِتَبْتَغُوا عَرْضَ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا 48:53 وَمَن يُكْرِهُنَّ فَإِنَّ اللَّهَ مِن بَعْدِ اِكْرَاهِهِنَّ غَفُورٌ رَحِيمٌ اور ان لوگوں کو پاکدامن رہنا چاہیے جو اپنا نکاح کرنے کا مقدور نہیں رکھتے یہاں تک کہ اللہ انہیں اپنے فضل سے مالدار بنا دے تمہارے غلاموں میں سے جو کوئی کچھ تمہیں دے کر آزادی کی تحریر کرانی چاہے تو تم ایسی تحریر انہیں کر دیا کرو 49:22 اگر تم کو ان میں کوئی بھلائی نظر آتی ہو اور اللہ نے جو مال تمہیں دے رکھا ہے اس میں سے انہیں بھی دو تمہاری جو لونڈیاں پاک دامن رہنا چاہتی ہیں انہیں دنیا کی زندگی کے فائدے کی غرض سے بدکاری پر مجبور نہ کرو اور جو انہیں مجبور کر دے تو اللہ ان پر جبر کے بعد بخش دینے والا اور مہربانی کرنے والا ہے 49:53 ہم نے تمہاری طرف کھلی اور روشن آیتیں اتار دی ہیں اور ان لوگوں کی کہاوتیں جو تم سے پہلے گزر چکے ہیں اور پرہیزگاروں کے لیے نصیحت 50:20 مثل نوره كمشکات فيها مصباح المصباح في زجاجة الزجاجة كأنها كوكب دری یوقد من شجرة مباركة زیتونة زیتونة لا شرقية ولا غربية يكاد زیتها يضی 50:48 اللہ نور ہے آسمانوں کا اور زمین کا اس کے نور کی مثال مثل ایک طاقے ہے جس میں چراغ ہو اور چراغ شیشے کی قندیل میں ہو 51:25 اور شیشہ مثل چمکتے ہوئے روشن ستارے کے ہو وہ چراغ ایک بابرکت درخت زیتون کے تیل سے جلایا جاتا ہو جو درخت نہ مشتقی ہے نہ مغربی خود وہ تیل قریب ہے کہ آدھی روشنی دینے لگے اگرچہ اسے آگ نہ بھی چھوے نور پر نور ہے اللہ اپنے نور کی طرف جسے چاہے رہنمائی کرتا ہے لوگوں کے سمجھانے کے لیے یہ مثالیں 51:54 اللہ بیان فرما رہا ہے اور اللہ ہر چیز کے حال سے بخوبی واقف ہے ان گھروں میں جن کے عدب و احترام کا اور اللہ کا نام وہاں لیے جانے کا حکم ہے وہاں صبح و شام اللہ کی تسبیح بیان کرتے ہیں 52:23 ایسے لوگ جنہیں تجارت اور خرید و فروخت 52:53 اور نماز کے قائم کرنے اور زکاة ادا کرنے سے غافل نہیں کرتی اس دن سے ڈرتے ہیں جس دن بہت سے دل اور بہت سی آنکھیں الٹ پلٹ ہو جائیں گی اس ارادے سے کہ اللہ انہیں ان کے آمال کا بہترین بدلہ دے 53:28 اور کچھ زیادتی عطا فرمائے اللہ جسے چاہے بے شمار روزیاں دیتا ہے 53:59 اور کافروں کے آمال مثل اس چمکتی ہوئی ریت کے ہیں جو چٹیل میدان میں ہو جسے پیاسا شخص دور سے پانی سمجھتا ہے لیکن جب اس کے پاس پہنچتا ہے تو اسے کچھ بھی نہیں پاتا ہاں اللہ کو اپنے پاس پاتا ہے جو اس کا حساب پورا پورا چکا دیتا ہے اللہ بہت جلد حساب کر دینے والا ہے 54:28 یا مثل ان اندھیروں کے ہے جو نہایت گہرے سمندر کی تہمے ہوں 55:02 جس سے اوپر تلے کی موجوں نے ڈھام رکھا ہو پھر اوپر سے بادل چھائے ہوئے ہوں الغرز اندھیریاں ہیں جو اوپر تلے پیدر پہ ہیں جب اپنا ہاتھ نکالے تو اسے بھی قریب ہے کہ نہ دیکھ سکے اور بات یہ ہے کہ جسے اللہ ہی نور نہ دے اس کے پاس کوئی روشنی نہیں ہوتی 55:33 کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آسمان و زمین کی کل مخلوق اور پر پھیلائے اڑنے والے کل پرند اللہ کی تسبیح میں مشغول ہیں ہر ایک کی نماز اور تسبیح اسے معلوم ہے لوگ جو کچھ کریں اس سے اللہ بخوبی واقف ہے 56:04 زمین و آسمان کی بادشاہت اللہ ہی کی ہے اور اللہ ہی کی طرف لوٹنا ہے 56:33 وَيُنَزِّلُ مِنَ السَّمَاءِ مِن جِبَالٍ فِيهَا مِن بَرَدٍ فَيُصِيبُ بِمَن يَشَاءَ يَصْرِفُهُ عَن مِن يَشَاءَ يَكَادُ سَنَا بَرْقِهِ يَذْهَبُ بِالْأَبْصَارِ کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ اللہ بادلوں کو چلاتا ہے پھر انہیں ملاتا ہے پھر انہیں تہبتہ کر دیتا ہے 57:04 پھر آپ دیکھتے ہیں کہ ان کے درمیان میں سے می برستا ہے وہی آسمان کی جانب سے اولوں کے پہاڑ میں سے اولے برساتا ہے پھر جنہیں چاہے ان کے پاس انہیں برسائے اور جن سے چاہے ان سے انہیں ہٹا دے بادل ہی سے نکلنے والی بجلی کی چمک ایسی ہوتی ہے کہ گویا اب آنکھوں کی روشنی لے چلی 57:34 اللہ ہی دن اور رات کو رد و بدل کرتا رہتا ہے آنکھوں والوں کے لیے تو اس میں یقیناً بڑی بڑی عبرتیں ہیں 58:06 تمام کے تمام چلنے پھرنے والے جانداروں کو اللہ ہی نے پانی سے پیدا کیا ہے ان میں سے بعض تو اپنے پیٹ کے بلد چلتے ہیں بعض دو پاؤں پر چلتے ہیں بعض چار پاؤں پر چلتے ہیں اللہ جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے 58:39 بے شک ہم نے روشن اور واضح آیتیں اتار دی ہیں اللہ جسے چاہے سیدھی راہ دکھا دیتا ہے 59:11 اور کہتے ہیں کہ ہم اللہ اور رسول پر ایمان لائے اور فرمامبردار ہوئے پھر ان میں سے ایک فرقہ اس کے بعد بھی پھر جاتا ہے یہ ایمان والے ہیں ہی نہیں 59:41 جب یہ اس بات کی طرف بلائے جاتے ہیں کہ اللہ اور اس کا رسول ان کے جھگڑے چکا دے تو بھی ان کی ایک جماعت مو مورنے والی بن جاتی ہے ہاں اگر انہی کا حق ہو تو متیوں فرما بردار ہو کر اس کی طرف چلے آتے ہیں 60:09 کیا ان کے دلوں میں بیماری ہے یا یہ شک و شبہ میں پڑے ہوئے ہیں یا انہیں اس بات کا ڈر ہے کہ اللہ اور اس کا رسول ان کی حق طلب ہی کریں گے بات یہ ہے کہ یہ لوگ خود ہی بڑے ظالم ہیں 60:38 ایمان والوں کا قول تو یہ ہے کہ جب انہیں اس لیے بلایا جاتا ہے کہ اللہ اور اس کا رسول ان میں فیصلہ کر دے تو وہ کہتے ہیں کہ ہم نے سنا 61:08 اور مان لیا یہی لوگ کامیاب ہونے والے ہیں جو بھی اللہ کی اس کے رسول کی فرمابرداری کریں خوف الہی رکھیں اور اس کے عذابوں سے ڈرتے رہیں وہی نجات پانے والے ہیں 61:40 بڑی پختگی کے ساتھ اللہ کی قسمیں کھا کھا کر کہتے ہیں کہ آپ کا حکم ہوتے ہی نکل کھڑے ہوں گے کہہ دیجئے کہ بس قسمیں نہ کھاؤ 62:08 تمہاری اطاعت کی حقیقت معلوم ہے جو کچھ تم کر رہے ہو اللہ اس سے با خبر ہے 62:39 کہ اللہ کا حکم مانو رسول اللہ کی اطاعت کرو پھر بھی اگر تم نے روگردانی کی تو رسول کے ذمہ تو صرف وہی ہے جو اس پر لازم کر دیا گیا ہے اور تم پر اس کی جواب دی ہی ہے جو تم پر رکھا گیا ہے ہدایت تو تمہیں اسی وقت ملے گی جب رسول کی ماتحتی کرو سنو رسول کے ذمہ تو صرف صاف طور پر پہنچا دینا ہے 63:08 موسیقی 63:36 کفر بعد ذالک فالائکہم الفاسقون تم میں سے ان لوگوں سے جو ایمان لائے ہیں اور نیک آمال کیے ہیں اللہ وعدہ فرما چکا ہے کہ انہیں ضرور ملک کا خلیفہ بنائے گا جیسے کہ ان لوگوں کو خلیفہ بنایا تھا جو ان سے پہلے تھے اور یقینا ان کے لیے ان کے دین کو مضبوطی کے ساتھ محکم کر کے جمع دے گا 64:05 جسے ان کے لیے وہ پسند فرما چکا ہے اور ان کے خوف و خطر کو وہ امن و امان سے بدل دے گا وہ میری عبادت کریں گے میرے ساتھ کسی کو بھی شریک نہ ٹھہرائیں گے اس کے بعد بھی جو لوگ ناشکری اور کفر کریں وہ یقینا فاسق ہیں نماز کی پابندی کرو 64:34 زکاة ادا کرو اور اللہ کے رسول کی فرما برداری میں لگے رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے یہ خیال آپ کبھی بھی نہ کرنا کہ منکر لوگ زمین میں ادھر ادھر بھاگ کر ہمیں ہرا دینے والے ہیں ان کا اصلی ٹھکانہ تو جہنم ہے 65:03 جو یقیناً بہت ہی برا ٹھکانہ ہے 65:24 موسیقی 65:55 واللہ علی الحکیم 66:27 نہ تو تم پر کوئی گناہ ہے نہ ان پر تم سب آپس میں ایک دوسرے کے پاس بکسرت آنے جانے والے ہو اللہ اس طرح کھول کھول کر اپنے احکام تم سے بیان فرما رہا ہے اللہ پورے علم اور کامل حکمت والا ہے 66:54 كذلک یبین اللہ لکم آیاتہی واللہ علیم حکیم اور تمہارے بچے بھی جب بلوغت کو پہنچ جائیں تو جس طرح ان کے اگلے لوگ اجازت مانگتے ہیں انہیں بھی اجازت مانگ کر آنا چاہیے اللہ تم سے اسی طرح اپنی آیتیں بیان فرماتا ہے اللہ ہی علم و حکمت والا ہے 67:27 اور بڑی بوڑھی عورتیں جنہیں نکاح کی امید اور خواہش ہی نہ رہی ہو وہ اگر اپنے کپڑے اتار رکھیں 67:57 تو ان پر کوئی گناہ نہیں بشرتے کہ وہ اپنا بناو سندھار ظاہر کرنے والیاں نہ ہوں تاہم اگر ان سے بھی احتیاط رکھیں تو ان کے لئے بہت افضل ہے اور اللہ سنتا جانتا ہے 68:26 موسیقی 68:55 مبارکة طیبہ 69:19 كَذَٰلِكَ يُبَيِّنُ اللَّهُ لَكُمُ الْآیَاتِ لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُونَ 69:40 یا اپنی بہنوں کے گھروں سے یا اپنے چچاؤں کے گھروں سے یا اپنی پھوپیوں کے گھروں سے یا اپنے مامووں کے گھروں سے یا اپنی خالاؤں کے گھروں سے یا ان گھروں سے جن کی کنجیوں کے تم مالک ہو یا اپنے دوستوں کے گھروں سے تم پر اس میں بھی کوئی گناہ نہیں کہ تم سب ساتھ بیٹھ کر کھانا کھاؤ یا الگ الگ پس جب تم گھروں میں جانے لگو تو اپنے گھر بالوں کو سلام کر لیا کرو دعا خیر ہے 70:08 جو بابرکت اور پاکیزہ ہے اللہ کی طرف سے نازل شدہ یوں ہی اللہ کھول کھول کر تم سے اپنے احکام بیان فرما رہا ہے تاکہ تم سمجھ لو 70:43 فَإِذَا اسْتَأْذَنُوكَ لِبَعْضِ شَأْنِهِمْ فَأْذَلْ لِمَن شِئْتَ مِنْهُمْ وَاسْتَغْفِرْ لَهُمُ اللَّهُ إِنَّ اللَّهَ غَرُ الرَّحِيمُ بائی مان لوگ تو وہی ہیں جو اللہ پر اور اس کے رسول پر یقین رکھتے ہیں اور جب ایسے معاملے میں جس میں لوگوں کے جمع ہونے کی ضرورت ہوتی ہے نبی کے ساتھ ہوتے ہیں تو جب تک آپ سے اجازت نہ لیں کہیں نہیں جاتے 71:13 جو لوگ ایسے موقع پر آپ سے اجازت لے لیتے ہیں حقیقت میں یہی ہیں جو اللہ پر اور اس کے رسول پر ایمان لا چکے ہیں پس جب ایسے لوگ آپ سے اپنے کسی کام کے لیے اجازت طلب کریں تو آپ ان میں سے جسے چاہیں اجازت دے دیں اور ان کے لیے اللہ سے بخشش کی دعا مانگیں بے شک اللہ بخشنے والا مہربان ہے 71:41 فلیحذر الذین یخالفون عن امره ان تصیبهم فتنة ان تصیبهم فتنة او یصیبهم عذاب علیم 72:09 تم اللہ کے نبی کے بلانے کو ایسا بلاوہ نہ کر لو جیسا کہ آپس میں ایک دوسرے کو ہوتا ہے تم میں سے انہیں اللہ خوب جانتا ہے جو نظر بچا کر چکے سے سرک جاتے ہیں سنو جو لوگ حکم رسول کی مخالفت کرتے ہیں انہیں ڈرتے رہنا چاہیے کہ کہیں ان پر کوئی زبردست آفت نہ آ پڑے یا انہیں دردناک عذاب نہ پہنچے 72:38 آگاہ ہو جاؤ کہ آسمان و زمین میں جو کچھ ہے سب اللہ ہی کا ہے جس روش پر تم ہو وہ اسے بخوبی جانتا ہے 73:08 اور جس دن یہ سب اس کی طرف لوٹائے جائیں گی اس دن ان کو ان کے کیے سے وہ خبردار کر دے گا اللہ سب کچھ جاننے والا ہے شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے 73:37 بہت بابرکت ہے وہ اللہ جس نے اپنے بندے پر فرقان اتارا تاکہ وہ تمام لوگوں کے لیے آگاہ کرنے والا بن جائے 74:04 اسی اللہ کے لیے آسمانوں اور زمین کی سلطنت ہے اور اس کی کوئی اولاد نہیں نہ اس کی سلطنت میں کوئی اس کا ساجی ہے اور ہر چیز کو اس نے پیدا کر کے ایک مناسب اندازہ ٹھیرا دیا ہے 74:35 ان لوگوں نے اللہ کے سوا جنہیں اپنے معبود ٹھہرا رکھے ہیں وہ کسی چیز کو پیدا نہیں کر سکتے بلکہ وہ خود پیدا کیے جاتے ہیں یہ تو اپنی جان کے نقصان نفع کا بھی اختیار نہیں رکھتے اور نہ موت و حیات کے اور نہ دوبارہ جی اٹھنے کے یہ مالک ہیں 75:03 اور کافروں نے کہا یہ تو بس خود اسی کا گھڑا گھڑایا جھوٹ ہے جس پر اور لوگوں نے بھی اس کی مدد کی ہے دراصل یہ کافر بڑے ہی ظلم اور جھوٹ کے مرتقب ہوئے ہیں 75:37 اور یہ بھی کہا کہ یہ تو اگلوں کے افثانے ہیں جو اس نے لکھ رکھے ہیں بس وہی صبح و شام اس کے سامنے پڑھے جاتے ہیں کہہ دیجئے کہ اسے تو اس اللہ نے اتارا ہے جو آسمان و زمین کی تمام پوشیدہ باتوں کو جانتا ہے بے شک وہ بڑا ہی بخشنے والا محرمان ہے 76:09 اور انہوں نے کہا کہ یہ کیسا رسول ہے کہ کھانا کھاتا ہے اور بازاروں میں چلتا پھرتا ہے اس کے پاس کوئی فرشتہ کیوں نہیں بھیجا جاتا کہ وہ بھی اس کے ساتھ ہو کر 76:38 درانے والا بن جاتا یا اس کے پاس کوئی خزانہ ہی ڈال دیا جاتا یا اس کا کوئی باغ ہی ہوتا 77:08 جس پر جادو کر دیا گیا ہے خیال تو کیجئے کہ یہ لوگ آپ کی نسبت کیسی کیسی باتیں بناتے ہیں پس یہ خود ہی بہک رہے ہیں اور کسی طرح راہ پر نہیں آ سکتے 77:41 اللہ تو ایسا بابرکت ہے کہ اگر چاہے تو آپ کو بہت سے ایسے باغات انائد فرما دے جو ان کے کہے ہوئے باغ سے بہت ہی بہتر ہوں جن کے نیچے نہریں بہ رہی ہوں اور آپ کو بہت سے پختہ محل بھی دے دے 78:08 وَأَعْتَدْنَا لِمَنْ كَذَّبَ بِالسَّاعَةِ سَعِيرًا بات یہ ہے کہ یہ لوگ قیامت کو جھوٹ سمجھتے ہیں اور قیامت کے جھٹلانے والوں کے لیے ہم نے بھڑکتی ہوئی آگ تیار کر رکھی ہے اِذَا رَأَتْهُمْ مِن مَكَانٍ بَعِيدٍ سَمِعُوا لَهَا تَغَيُّضًا وَزَفِيرًا 78:34 جب وہ انہیں دور سے دیکھے گی تو یہ اس کا غصے سے بپھرنا اور دھارنا سنیں گے اور جب یہ جہنم کی کسی تنگ جگہ میں زنجیروں میں جکڑے ہوئے پھینک دیے جائیں گے تو وہاں اپنے لیے موت ہی موت پکاریں گے 79:04 ان سے کہا جائے گا کہ آج ایک ہی موت کو نہ پکارو بلکہ بہت سی اموات کو پکارو آپ کہہ دیجئے کہ کیا یہ بہتر ہے یا وہ ہمیشگی والی جنت 79:32 جس کا وعدہ پرہزگاروں سے کیا گیا ہے جو ان کا بدلہ ہے اور ان کے لوٹنے کی اصلی جگہ ہے وہ جو چاہیں گے ان کے لیے وہاں موجود ہوگا ہمیشہ رہنے والے یہ تو آپ کے رب کے ذمہ وعدہ ہے جو قابل درخواست ہے 80:04 اور جس دن اللہ انہیں اور سوائے اللہ کے جنہیں وہ پوچھتے رہے انہیں جمع کر کے پوچھے گا 80:35 کہ کیا میرے ان بندوں کو تم نے گمراہ کیا یا یہ خود ہی راہ سے گم ہو گئے 81:06 خود ہمیں ہی یہ زیبا نہ تھا کہ تیرے سوا اوروں کو اپنا کارساز بناتے بات یہ ہے کہ تُو نے انہیں اور ان کے باپ دادوں کو آسودگیاں آتا فرمائیں یہاں تک کہ یہ نصیحت بھلا بیٹھے یہ لوگ تھے ہی ہلاک ہونے والے 81:34 تو انہوں نے تمہیں تمہاری تمام باتوں میں جھٹلایا اب نہ تو تم میں عذابوں کے پھیرنے کی طاقت ہے نہ مدد کرنے کی تم میں سے جس جس نے ظلم کیا ہے اسے بڑا عذاب چکھائیں گے 82:03 ہم نے آپ سے پہلے جتنے رسول بھیجے سب کے سب کھانا بھی کھاتے تھے اور بازاروں میں بھی چلتے پھرتے تھے اور ہم نے تم میں سے ہر ایک کو دوسرے کی آزمائش کا ذریعہ بنا دیا کیا تم صبر کرو گے تیرا رب سب کچھ دیکھنے والا ہے
Afficher toute la transcription