Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 تِلْكَ الرُّسُلُ فَضَّلْنَا بَعْضَهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍ مِنْهُمْ مَنْ كَلَّمَ اللَّهُ وَرَفَعَ بَعْضَهُمْ دَرَجَاتٍ وَآتَيْنَا عَيْسَ بِنَ مَرْيَمَ الْبَيِّنَاتِ وَأَيَّدْنَاهُ بِرُوحِ الْقُدُسِ وَلَوْ شَاءَ اللَّهُمَ اقْتَتَلَ الَّذِينَ مِنْ بَعْدِهِمْ مِنْ بَعْدِ مَا جَاءَتْه 0:29 فَمِنْهُمْ مَنْ آمَنَ وَمِنْهُمْ مَنْ كَفَرُ وَلَوْ شَاءَ اللَّهُ مَقْتَتَلُ وَلَكِنَّ اللَّهَ يَفْعَلُ مَا يُرِيدُ یہ رسول ہیں جن میں سے ہم نے بعض کو بعض پر فضیلتی ہے ان میں سے بعض وہ ہیں جن سے اللہ نے بات چیت کی ہے اور بعض کے درجے بلند کیے ہیں اور ہم نے عیسیٰ ابن مریم کو موجزات عطا فرمائے 0:58 اور روح القدس سے ان کی تائید کی اگر اللہ چاہتا تو ان کے بعد والے اپنے پاس دلیلیں آ جانے کے بعد ہرگز آپس میں لڑائی بھڑائی نہ کر دے لیکن ان لوگوں نے اختلاف کیا ان میں سے بعض تو مومن ہوئے اور بعض کافر اور اگر اللہ چاہتا تو یہ آپس میں نہ لڑ دے لیکن اللہ جو چاہتا ہے کرتا ہے 1:27 ایمان والو جو ہم نے تمہیں دے رکھا ہے اس میں سے خرچ کرتے رہو اس سے پہلے کہ وہ دن آئے جس میں نہ تجارت ہے نہ دوستی اور نہ شفاعت اور کافر ہی ظالم ہیں 1:57 موسیقی 2:23 وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَلَا يَعُودُهُ حِفْظُهُمَا وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ اللہ ہی معبود برحق ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں جو زندہ اور سب کا تھامنے والا ہے جسے نہ اونگ ہاتی ہے نہ نین اس کی ملکیت میں زمین و آسمان کی تمام چیزیں ہیں 2:50 کون ہے جو اس کی اجازت کے بغیر اس کے سامنے شفاعت کر سکے وہ جانتا ہے جو ان کے سامنے ہے اور جو ان کے پیچھے ہے اور وہ اس کے علم میں سے کسی چیز کا احاطہ نہیں کر سکتے مگر جتنا وہ چاہے اس کی کرسی کی وسط نے زمین و آسمان کو گھیر رکھا ہے وہ اللہ ان کی حفاظت سے نہ تھکتا اور نہ اکتاتا ہے وہ تو بہت بلند اور بہت بڑا ہے 3:19 دین کے بارے میں کوئی زبردستی نہیں سیدھی راہ تہری راہ سے ممتاز اور روشن ہو چکی ہے اس لیے جو شخص اللہ کے سوا 3:49 دوسرے معبودوں کا انکار کر کے اللہ پر ایمان لائے اس نے مضبوط کڑے کو تھام لیا جو کبھی نہ ٹوٹے گا اور اللہ سننے والا جاننے والا ہے 4:20 ایمان لانے والوں کا کارساز اللہ خود ہے وہ انہیں اندھیروں سے روشنی کی طرف نکال لے جاتا ہے اور کافروں کے اولیاء شیعاتین ہیں وہ انہیں روشنی سے نکال کر اندھیروں کی طرف لے جاتے ہیں یہ لوگ جہنمی ہیں جو ہمیشہ اسی میں پڑے رہیں گے 4:46 موسیقی 5:13 کیا تو نے اسے نہیں دیکھا جو سلطنت پا کر ابراہیم سے اس کے رب کے بارے میں جھگڑ رہا تھا جب ابراہیم نے کہا کہ میرا رب تو وہ ہے جو زندہ کرتا ہے اور مارتا ہے وہ کہنے لگا میں بھی زندہ کرتا اور مارتا ہوں ابراہیم نے کہا اللہ سورج کو مشرق کی طرف سے لے آتا ہے تو اسے مغرب کی جانب سے لے آ 5:41 اب تو وہ کافر حقا بقا رہ گیا اور اللہ ظالموں کو ہدایت نہیں دیتا 6:09 یا اس شخص کے معنی 6:39 کہ جس کا گزر اس بستی پر ہوا جو چھت کے بل اوندھی پڑی ہوئی تھی وہ کہنے لگا اس کی موت کے بعد اللہ اسے کس طرح زندہ کرے گا تو اللہ نے اسے مار دیا سو سال کے لیے پھر اسے اٹھایا پوچھا کتنی مدد تجھ پر گزری کہنے لگا ایک دن یا دن کا کچھ حصہ فرمایا بلکہ تو سو سال تک رہا اب تو اپنے کھانے پینے کو دیکھ کہ بالکل خراب نہیں ہوا اور اپنے گدھے کو بھی دیکھ 7:08 ہم تجھے لوگوں کے لیے ایک نشانی بناتے ہیں تو دیکھ کہ ہم ہڈیوں کو کس طرح اٹھاتے ہیں پھر ان پر گوشت چڑھاتے ہیں جب یہ سب ظاہر ہو چکا تو کہنے لگا میں جانتا ہوں کہ اللہ ہر چیز پر قادر ہے 7:34 اور جب ابراہیم نے کہا کہ اے میرے پروردگار مجھے دکھا 8:02 تو مردوں کو کس طرح زندہ کرے گا جنابِ باری نے فرمایا کیا تمہیں ایمان نہیں جواب دیا ایمان تو ہے لیکن میرے دل کی تسکین ہو جائے گی فرمایا چار پرندے لو ان کے ٹکڑے کر ڈالو پھر ہر پہاڑ پر ان کا ایک ایک ٹکڑا رکھ دو پھر انہیں پکارو تمہارے پاس دوڑتے ہوئے آ جائیں گے اور جان رکھو کہ اللہ غالب ہے حکمتوں والا ہے 8:29 جو لوگ اپنا مال اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں ان کی مثال ازدانے جیسی ہے 8:58 جس میں سے سات بالیاں نکلیں اور ہر بالی میں سو دانے ہوں اور اللہ جسے چاہے بڑھا چڑھا کر دے اور اللہ کشادگی والا اور علم والا ہے 9:28 لَهُمْ أَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ وَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ جو لوگ اپنا مال اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں پھر اس کے بعد نہ تو احسان جتاتے ہیں نہ عیزہ دیتے ہیں ان کا عجر ان کے رب کے پاس ہے ان پر نہ تو کچھ خوف ہے نہ وہ اداس ہوں گے قَوْلٌ مَعْرُوفٌ وَمَغْفِرَةٌ خَيْرٌ مِّن صَدَقَةٍ يَتْبَعُهَا أَذَا 9:58 واللہ غنی حلیم نرم بات کہنا اور معاف کر دینا اس صدقے سے بہتر ہے جس کے بعد عزا رسانی ہو اور اللہ بنیاز اور بردبار ہے یا ایوہ الذین آمنوا لا تبطنوا صدقاتکم بالمن والاداکا الذین ینفق ما لہو رئاء الناس 10:25 اے ایمان والو اپنی خیرات کو احسان جتا کر 10:54 اور عزا پہنچا کر برباد نہ کرو جس طرح وہ شخص جو اپنا مال لوگوں کے دکھاوے کے لیے خرچ کرے اور نہ اللہ پر ایمان رکھے نہ قیامت پر اس کی مثال اس صاف پتھر کی طرح ہے جس پر تھوڑی سی مٹی ہو پھر اس پر زوردار میم برسے اور وہ اسے بالکل صاف اور سخت چھوڑ دے ان ریاکاروں کو اپنی کمائی میں سے کوئی چیز ہاتھ نہیں لگتی اور اللہ 11:21 کافروں کی قوم کو سیدھی راہ نہیں دکھاتا 11:45 ان لوگوں کی مثال جو اپنا مال اللہ کی رضا مندی کی طلب میں دل کی خوشی اور یقین کے ساتھ خرچ کرتے ہیں اس باغ جیسی ہے جو اونچی زمین پر ہو اور زوردار بارش اس پر برسے اور وہ اپنا پھل دگنا لائے اور اگر اس پر بارش نہ بھی برسے تو پھوار ہی کافی ہے 12:13 تمہارے کام دیکھ رہا ہے 12:44 کیا تم میں سے کوئی بھی یہ چاہتا ہے کہ اس کا کھجوروں اور انگوروں کا باغ ہو جس میں نہریں بہرہی ہوں اور ہر قسم کے پھل موجود ہوں اس شخص کا بڑھاپا آگیا ہو اس کے ننھے ننھے سے بچے بھی ہوں اور اچانک باغ کو بگولہ لگ جائے جس میں آگ بھی ہو پس وہ باغ جل جائے 13:14 تمہارے لئے آیتیں بیان کرتا ہے تاکہ تم غور و فکر کرو 13:43 اپنی پاکیزہ کمائی میں سے اور زمین میں سے تمہارے لیے ہماری نکالی ہوئی چیزوں میں سے خرچ کرو ان میں سے بری چیزوں کے خرچ کرنے کا قصد نہ کرنا جسے تم خود لینے والے نہیں ہو ہاں اگر آنکھیں بند کر لو تو اور جان لو کہ اللہ بے پرواہ اور خوبیوں والا ہے 14:09 وَاللَّهُ يَعِدُكُم مَغْفِرَةً مِنْهُ وَفَضْلًا وَاللَّهُ وَاسِعٌ عَلِيمٌ شیطان تمہیں فقیری سے دھمکاتا ہے اور بے حیائی کا حکم دیتا ہے اور اللہ تم سے اپنی بخشش اور فضل کا وعدہ کرتا ہے اللہ وسط والا اور علم والا ہے یُؤْتِ الْحِكْمَةَ مَنْ يَشَاءُ 14:34 وَمَن يُؤْتَ الْحِكْمَةَ فَقَدْ اُوتِيَ خَيْرًا كَثِيرًا وَمَا يَذَّكَّرُ إِلَّا أُولُو الْأَلْبَابِ وہ جسے چاہے حکمت اور دانائی دیتا ہے اور جو شخص حکمت اور سمجھ دیا جائے وہ بہت ساری بھلائی دیا گیا اور نصیحت صرف اقل مند ہی حاصل کرتے ہیں وَمَا أَنفَقْتُمْ مِن نَفَقَةٍ اَوْ نَذَرْتُمْ مِن نَذْرٍ فَإِنَّ اللَّهَ يَعْل 15:05 تم جتنا کچھ خرچ کرو یعنی خیرات اور جو کچھ نظر مانو اسے اللہ بخوبی جانتا ہے اور ظالموں کا کوئی مددگار نہیں 15:23 اگر تم صدق خیرات کو ظاہر کرو تو وہ بھی اچھا ہے اور اگر تم اسے پوشیدہ پوشیدہ مسکینوں کو دے دو تو یہ تمہارے حق میں بہتر ہے اللہ تمہارے گناہوں کو مٹا دے گا اور اللہ 15:50 تمہارے تمام اعمال کی خبر رکھنے والا ہے انہیں ہدایت پر لا کھڑا کرنا تیرے ذمہ نہیں 16:20 بلکہ ہدایت اللہ دیتا ہے جسے چاہتا ہے اور تم جو بھلی چیز اللہ کی راہ میں دوگے اس کا فائدہ خود پاؤگے تمہیں صرف اللہ کی رضا مندی کی طلب کے لیے ہی خرچ کرنا چاہیے تم جو کچھ مال خرچ کروگے اس کا پورا پورا بدلہ تمہیں دیا جائے گا اور تمہارا حق نہ مارا جائے گا 16:41 صدقات کے مستحق صرف وہ غرباء ہیں 17:10 جو اللہ کی راہ میں روک دیئے گئے جو ملک میں چل پھر نہیں سکتے نادان لوگ ان کی بے سوالی کی وجہ سے انہیں مالدار خیال کرتے ہیں آپ ان کے چہرے دیکھ کر قیافے سے انہیں پہچان لیں گے وہ لوگوں سے چمٹ کر سوال نہیں کرتے تم جو کچھ مال خرج کرو تو اللہ اس کا جاننے والا ہے 17:31 جو لوگ اپنے مالوں کو رات دن چھپے کھلے خرچ کرتے ہیں ان کے لیے ان کے رب کے پاس عجر ہے اور نہ انہیں خوف ہے اور نہ غمگینی 18:01 الذین يأكلون الربا لا يقومون إلا كما يقوم الذي يتخبطه الشیطان من المس ذلك بأنهم قالوا إنما البيع مثل الربا وأحل الله البيع وحرم الربا فمن جاءه موعظة من ربه فانتها فلہو ما سلف وأمره إلى الله 18:29 سودخور لوگ نہ کھڑے ہوں گے مگر اسی طرح جس طرح وہ کھڑا ہوتا ہے جس سے شیطان چھو کر خپتی بنا دے یہ اس لیے کہ یہ کہا کرتے تھے کہ تجارت بھی تو سود ہی کی طرح ہے حالانکہ اللہ نے تجارت کو حلال کیا اور سود کو حرام جو شخص اپنے پاس آئی ہوئی اللہ کی نصیحت سن کر 18:59 رک گیا اس کے لیے وہ ہے جو گسرا اور اس کا معاملہ اللہ کی طرف ہے اور جس نے پھر بھی کیا وہ جہنمی ہے ایسے لوگ ہمیشہ ہی اس میں رہیں گے اللہ سود کو مٹاتا ہے اور صدقے کو بڑھاتا ہے 19:26 کسی ناشکرے اور گناہگار کو دوست نہیں رکھتا بے شک جو لوگ ایمان کے ساتھ نیک کام کرتے ہیں نوازوں کو قائم کرتے ہیں اور زکاة ادا کرتے ہیں 19:55 ان کا عجر ان کے رب کے پاس ہے ان پر نہ تو کوئی خوف ہے اور نہ اداسی اور غم اے ایمان والو اللہ سے ڈرو اور جو سود باقی رہ گیا ہے وہ چھوڑ دو اگر تم سچ مچ ایماندار ہو 20:21 فَإِن لَّمْ تَفْعَلُوا فَأْذَنُوا بِحَرْبٍ مِّنَ اللَّهِ وَرَسُولِهِ وَإِن تُبْتُمْ فَلَكُمْ رُؤُوسُ أَمْوَالِكُمْ لَا تَظْلِمُونَ وَلَا تُظْلَمُونَ اور اگر ایسا نہیں کرتے تو اللہ سے اور اس کے رسول سے لڑنے کے لیے تیار ہو جاؤ ہاں اگر توبہ کر لو تو تمہارا اصل مال تمہارا ہی ہے نہ تم ظلم کرو نہ تم پر ظلم کیا جائے 20:48 وَإِن كَانَ ذُو عُسْرَةٍ فَنَظِرَةٌ إِلَى مَيْسَرَةٍ وَأَن تَصَدَّقُوا خَيْرٌ لَكُمْ إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ اور اگر کوئی تنگی والا ہو تو اس سے آسانی تک محلت دینی چاہیے اور صدقہ کرو تو تمہارے لیے بہت ہی بہتر ہے اگر تم میں علم ہو وَاتَّقُوا يَوْمًا تُرْجَعُونَ فِيهِ إِلَى اللَّهِ 21:16 اور اس دن سے ڈرو جس میں تم سب اللہ کی طرف لوٹائے جاؤگے اور ہر شخص کو اس کے آمال کا پورا پورا بدلہ دیا جائے گا اور ان پر ظلم نہیں کیا جائے گا 21:36 یا ایہا الذین آمنوا اذا تداینتم بدین إلى اجل مسمم فاکتبوه وليكتب بينكم كاتب بالعدل ولا يأب كاتب ان یكتب كما علمه اللہ فلیكتب وليملل الذي عليه الحق وليتق الله ربه ولا يبخس منه شيئا 22:03 فَإِن كَانَ الَّذِي عَلَيْهِ الْحَقُّ سَفِيحًا أَوْ ضَعِيفًا أَوْ لَا يَسْتَطِيعُ أَنْ يُمِلَّهُ فَلْيُمْلِ الْوَلِيُّهُ بِالْعَدْلِ وَاسْتَشْهِدُوا شَهِدَيْنِ مِنْ رِجَالِكُمْ فَإِن لَمْ يَكُونَا رَجُلَيْنِ فَرَجُلٌ وَمْرَأَتَانِ مِمَّن تَرْضَوْنَ مِنَ الشُّهَدَاءِ 22:27 موسیقی 22:53 اِلَّا أَن تَكُونَ تِجَارَةً حَاضِرَةً تُدِیرُونَهَا بَيْنَكُمْ فَلَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ أَلَّا تَكْتُبُوهَا وَأَشْهِدُوا إِذَا تَبَايَعْتُمْ وَلَا يُضَارَّ كَاتِبٌ وَلَا شَهِيدٌ وَإِن تَفْعَلُوا فَإِنَّهُ فُسُوقٌ بِكُمْ وَاتَّقُوا اللَّهُ وَيُعَلِّمُكُمُ اللَّهُ وَاللَّهُ بِكُن 23:22 اے ایمان والوں جب تم آپس میں ایک دوسرے سے میاد مقرر پر قرص کا معاملہ کرو تو اسے لکھ لیا کرو اور لکھنے والے کو چاہیے کہ تمہارا آپس کا معاملہ عدل سے لکھے قاتل کو چاہیے کہ لکھنے سے انکار نہ کرے جیسے اللہ نے اسے سکھایا ہے پس اسے بھی لکھ دینا چاہیے اور جس کے ذمہ حق ہو وہ لکھوائے اور اپنے اللہ سے ڈرے جو اس کا رب ہے 23:52 اور حق میں سے کچھ گھٹائے نہیں ہاں جس شخص کے ذمہ حق ہے وہ اگر نادان ہو یا کمزور ہو یا لکھوانے کی طاقت نہ رکھتا ہو تو اس کا ولی عدل کے ساتھ لکھوا دے اور اپنے میں سے دو مرد گواہ رکھ لو اگر دو مرد نہ ہو تو ایک مرد اور دو عورتیں جنہیں تم گواہوں میں سے پسند کر لو تاکہ ایک ہی بھول چوک کو دوسری یاد دلا دے 24:18 اور گواہوں کو چاہیے کہ وہ جب بلائے جائیں تو انکار نہ کریں اور قرص کو جس کی مدت مقرر ہے خواہ چھوٹا ہو یا بڑا ہو لکھنے میں کاہلی نہ کرو اللہ کے نزدیک یہ بات بہت انصاف والی ہے اور گواہی کو بھی درست رکھنے والی ہے اور بہت قریب ہے اس سے کہ تم شک میں نہ پڑو ہاں یہ اور بات ہے 24:41 کہ وہ معاملہ نقد تجارت کی شکل میں ہو جو آپس میں تم لین دین کر رہے ہو تو تم پر اس کے نہ لکھنے میں کوئی گناہ نہیں خرید و فروخت کے وقت بھی گواہ مقرر کر لیا کرو اور یاد رکھو کہ نہ تو لکھنے والے کو نقصان پہنچایا جائے نہ گواہ کو اور اگر تم یہ کرو تو یہ تمہاری کھلی نافرمانی ہے اللہ سے ڈرو اللہ تمہیں تعلیم دے رہا ہے اور اللہ ہر چیز کو خوب جاننے والا ہے 25:12 اور اگر تم سفر میں ہو اور لکھنے والا نہ پاؤ 25:41 تو رہن قبضے میں رکھ لیا کرو ہاں اگر آپس میں ایک دوسرے سے مطمئن ہو تو جسے امانت دی گئی ہے وہ اسے ادا کر دے اور اللہ سے ڈرتا رہے جو اس کا رب ہے اور گواہی کو نہ چھپاؤ اور جو اسے چھپالے وہ گناہگار دل والا ہے اور جو کچھ تم کرتے ہو اسے اللہ خوب جانتا ہے 26:03 آسمانوں اور زمین کی ہر چیز اللہ ہی کی ملکیت ہے 26:31 تمہارے دلوں میں جو کچھ ہے اسے تم ظاہر کرو یا چھپاؤ اللہ اس کا حساب تم سے لے گا پھر جسے چاہے بخشے اور جسے چاہے سزا دے اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے 27:00 وَقَالُوا سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا اُفْرَانَكَ رَبَّنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِيرِ رسول ایمان لائے اس چیز پر جو اس کی طرف اللہ کی جانب سے اتری اور مومن بھی ایمان لائے یہ سب اللہ اور اس کے فرشتوں پر اور اس کی کتابوں پر اور اس کے رسولوں پر ایمان لائے اس کے رسولوں میں سے کسی میں ہم تفریق نہیں کرتے انہوں نے کہہ دیا کہ ہم نے سنا اور اطاعت کی 27:28 ہم تیری بخشش طلب کرتے ہیں اے ہمارے رب اور ہمیں تیری ہی طرف لوٹنا ہے 27:56 رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا اَنتَ مَوْلَانَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ اللہ کسی جان کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا جو نیکی وہ کرے وہ اس کے لیے اور جو برائی وہ کرے وہ اس پر ہے اے ہمارے رب اگر ہم بھول گئے ہوں یا خطا کی ہو 28:27 تو ہمیں نہ پکڑنا اے ہمارے رب ہم پر وہ بوچ نہ ڈال جو ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالا تھا اے ہمارے رب ہم پر وہ بوچ نہ ڈال جس کی ہمیں طاقت نہ ہو اور ہم سے درگزر فرما اور ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم کر تو ہی ہمارا مالک ہے ہمیں کافروں کی قوم پر غلبہ عطا فرما شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے 28:59 اللہ وہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں جو زندہ اور سب کو تھامنے والا ہے جس نے آپ پر حق کے ساتھ اس کتاب کو نازل فرمایا ہے 29:33 جو اپنے سے پہلے کی تصدیق کرنے والی ہے اسی نے توراک اور انجیل کو اتارا تھا اس سے پہلے لوگوں کو ہدایت کرنے والی بنا کر اور قرآن بھی اسی نے اتارا 30:01 جو لوگ اللہ کی آیتوں سے کفر کرتے ہیں ان کے لیے سخت عذاب ہے اور اللہ غالب ہے بدلہ لینے والا ہے 30:27 یقیناً اللہ پر زمین و آسمان کی کوئی چیز پوشیدہ نہیں وہ ماں کے پیٹ میں تمہاری صورتیں جس طرح کی چاہتا ہے بناتا ہے اس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں وہ غالب ہے حکمت والا ہے 30:56 فَأَمَّا الَّذِينَ فِي قُلُوبِهِمْ زَيْغٌ فَيَتَّبِعُونَ مَا تَشَابَهَ مِنْهُ ابْتِغَاءَ الْفِتْنَةِ وَابْتِغَاءَ تَأْوِيلِهِ وَمَا يَعْلَمُ تَأْوِيلَهُ إِلَّا اللَّهُ وَالرَّاسِخُونَ فِي الْعِلْمِ يَقُولُونَ آمَنَّا بِهِ كُلٌّ مِّنْ عِلْدِ رَبِّنَا 31:22 وہی اللہ ہے جس نے تجھ پر کتاب اتاری جس میں واضح مضبوط آیتیں ہیں جو اصل کتاب ہیں اور بعض متشابہ آیتیں ہیں پس جن کے دلوں میں کجی ہے وہ تو اس کی متشابہ آیتوں کے پیچھے لگ جاتے ہیں فتنے کی طلب اور ان کی مراد کی جستجول کے لیے حالانکہ ان کی حقیقی مراد کو سوائے اللہ کے 31:51 کوئی نہیں جانتا اور پختہ و مضبوط علم والے یہی کہتے ہیں کہ ہم تو ان پر ایمان لا چکے یہ ہمارے رب کی طرف سے ہیں اور نصیحت تو صرف اقل مند حاصل کرتے ہیں 32:16 رَبَّنَا إِنَّكَ جَامِعُ النَّاسِ لِيَوْمِ اللَّا رَيْبَ فِيهِ إِنَّ اللَّهَ لَا يُخْلِفُ الْمِعَادِ اے ہمارے رب ہمیں ہدایت دینے کے بعد ہمارے دل تیڑھیں نہ کر دے اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما یقیناً تو ہی بہت بڑی عطا دینے والا ہے اے ہمارے رب تو یقیناً لوگوں کو ایک دن جمع کرنے والا ہے 32:44 جس کے آنے میں کوئی شک نہیں یقیناً اللہ وعدہ خلافی نہیں کرتا بلا شبہ کافروں کو ان کے مال اور ان کی اولادیں اللہ کے عذاب سے چھڑانے میں کچھ کام نہ آئیں گی 33:11 وہ تو جہنم کا عیدن ہی ہیں جیسا آل فرعون کا حال ہوا اور ان کا جو ان سے پہلے تھے انہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا پھر اللہ نے بھی انہیں ان کے گناہوں پر پکڑ دیا اور اللہ 33:42 سخت عذاب والا ہے کافروں سے کہہ دیجئے کہ تم انقریب مغلوب کیے جاؤگے اور جہنم کی طرف جمع کیے جاؤگے اور وہ برا ٹھکانہ ہے 34:05 یقیناً تمہارے لیے عبرت کی نشانی تھی ان دو جماعتوں میں جو باہم مدد مقابل ہوئی ایک جماعت تو اللہ کی راہ میں لڑ رہی تھی 34:35 اور دوسرا گروہ کافروں کا تھا وہ انہیں اپنی آنکھوں سے اپنے سے دگنا دیکھ رہے تھے اور اللہ جسے چاہے اپنی مدد سے قوی کرتا ہے یقیناً اس میں آنکھوں والوں کے لیے بڑی عبرت ہے 35:01 مرغوب چیزوں کی محبت لوگوں کے لیے مزین کر دی گئی ہے جیسے عورتیں اور بیٹے اور سونے اور چاندی کے جمع کیے ہوئے خزانے اور نشان زدہ گھوڑے اور چوپائے اور کھیتی 35:31 یہ دنیا کی زندگی کا سامان ہے اور لوٹنے کا اچھا ٹھکانہ تو اللہ ہی کے پاس ہے 36:03 آپ کہہ دیجئے کیا میں تمہیں اس سے بہت ہی بہتر چیز بتاؤں تقوی والوں کے لیے ان کے رب کے پاس جنتیں ہیں جن کے نیچے نہریں بہ رہی ہیں جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے اور پاکیزہ بیویاں اور اللہ کی رضا مندی ہے سب بندے اللہ کی نگاہ میں ہیں 36:39 جو کہتے ہیں کہ اے ہمارے رب ہم ایمان لا چکے اس لیے ہمارے گناہ معاف فرما اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچا جو صبر کرنے والے سج بولنے والے فرما برداری کرنے والے اللہ کی راہ میں خرچ کرنے والے 37:07 اور پچھلی رات کو بخشش مانگنے والے ہیں اللہ فرشتے اور اہل علم اس بات کی گواہی دیتے ہیں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور وہ عدل کے ساتھ دنیا کو قائم رکھنے والا ہے اس غالب 37:41 اور حکمت والے کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں 38:12 اسلام ہی ہے اور اہل کتاب نے اپنے پاس علم آ جانے کے بعد آپس کی سرکشی اور حسد کی بنا پر ہی اختلاف کیا ہے اور اللہ کی آیتوں کے ساتھ جو بھی کفر کرے بلا شبہ اللہ اس کا جلد حساب لینے والا ہے 38:38 وَقُلْ لِلَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ وَالْأُمِّيِّنَ أَأَسْلَمْتُمْ فَإِنْ أَسْلَمُوا فَقَدْ اِهْتَدَوْا وَإِنْ تَوَلَّوْا فَإِنَّمَا عَلَيْكَ الْبَلَاوَ وَاللَّهُ بَصِيرٌ عِبَادٍ 39:08 متعی کر دیا اور اہل کتاب سے اور انپڑھ لوگوں سے کہہ دیجئے کہ کیا تم بھی اداد کرتے ہو پس اگر یہ بھی تابدار بن جائیں تو یقینا ہدایت والے ہیں اور اگر یہ روگردانی کریں تو آپ پر صرف پہنچا دینا ہے اور اللہ بندوں کو خوب دیکھ بھال رہا ہے 39:38 وَيَقْتُلُونَ الَّذِينَ يَأْمُرُونَ بِالْقِصْطِ مِنَ النَّاسِ فَبَشِّرْهُمْ بِعَذَابٍ عَلِيمٍ اُولَئِكَ الَّذِينَ حَبِطَتْ اَعْمَالُهُمْ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَمَا لَهُمْ نَاصِرِينَ جو لوگ اللہ کی آیتوں سے کفر کرتے ہیں 40:08 اور ناحق نبیوں کو قتل کر ڈالتے ہیں اور جو لوگ عدل و انصاف کی بات کہیں انہیں بھی قتل کر ڈالتے ہیں تو اے نبی انہیں دردناک عذابوں کی خبر دے دیجئے ان کے عامال دنیا و آخرت میں غارت ہیں اور ان کا کوئی مددگار نہیں 40:37 ثم يتولا فریق منهم وهم معرضون کیا آپ نے انہیں نہیں دیکھا جنہیں ایک حصہ کتاب کا دیا گیا ہے وہ اپنے آپس کے فیصلوں کے لیے اللہ کی کتاب کی طرف بلائے جاتے ہیں پھر بھی ان کی ایک جمعہ مو پھیر کر لوٹ جاتی ہے 40:58 اس کی وجہ ان کا یہ کہنا ہے کہ ہمیں تو گنے چنے چند دن ہی آگ جلائے گی ان کی گھڑی گھڑائی باتوں نے انہیں ان کے دین کے بارے میں دھوکے میں ڈال رکھا ہے 41:26 فَكَيْفَ إِذَا جَمَعْنَاهُمْ لِيَوْمٍ لَّا رَيْبَ فِيهِ وَوُفِّيَتْ كُلُّ نَفْسٍ مَّا كَسَبَتْ وَهُمْ لَا يُغْلَمُونَ پس کیا حال ہوگا جب کہ ہم انہیں اس دن جمع کریں گے جس کے آنے میں کوئی شک نہیں اور ہر شخص اپنا اپنا کیا پورا پورا دیا جائے گا اور ان پر ظلم نہ کیا جائے گا 41:55 آپ کہہ دیجئے اے میرے معبود اے تمام جہان کے مالک 42:26 تو جسے چاہے بادشاہی دے اور جس سے چاہے سلطنت چھین لے اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے زلط دے تیرے ہی ہاتھ میں سب بھلائیاں ہیں بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے 42:52 تو ہی رات کو دن میں داخل کرتا ہے اور دن کو رات میں لے جاتا ہے تو ہی بے جان سے جاندار پیدا کرتا ہے اور تو ہی جاندار سے بے جان پیدا کرتا ہے تو ہی ہے کہ جسے چاہتا ہے بے شمار روزی دیتا ہے 43:17 مومنوں کو چاہیے کہ ایمان والوں کو چھوڑ کر 43:45 کافروں کو اپنا دوست نہ بنائیں اور جو ایسا کرے گا وہ اللہ کی کسی حمایت میں نہیں مگر یہ کہ ان کے شر سے کسی طرح بچاؤ مقصود ہو اور اللہ خود تمہیں اپنی ذات سے ڈرا رہا ہے اور اللہ ہی کی طرف لوٹ جانا ہے 44:15 کہہ دیجئے کہ خواہ تم اپنے سینوں کی باتیں چھپاؤ خواہ ظاہر کرو اللہ سب کو جانتا ہے آسمانوں اور زمینوں میں جو کچھ ہے سب اسے معلوم ہے اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے 44:43 جس دن ہر نفس اپنی کی ہوئی نیکیوں کو اور اپنی کی ہوئی برائیوں کو موجود پالے گا آرزو کرے گا کہ کاش اس کے اور برائیوں کے درمیان 45:13 بہت ہی دوری ہوتی اللہ تمہیں اپنی ذات سے ڈرا رہا ہے اور اللہ اپنے بندوں پر بڑا ہی مہربان ہے کہہ دیجئے اگر تم اللہ سے محبت رکھتے ہو تو میری تابع داری کرو 45:41 خود اللہ تم سے محبت کرے گا اور تمہارے گناہ معاف فرما دے گا اور اللہ بڑا بخشنے والا مہربان ہے کہہ دیجئے کہ اللہ اور رسول کی اطاعت کرو اگر یہ موں پھیر لیں تو بے شک اللہ کافروں کو دوست نہیں رکھتا 46:10 بے شک اللہ نے تمام جہان کے لوگوں میں سے آدم نوح اور ابراہیم کے خاندان اور عمران کے خاندان کا انتخاب فرما لیا 46:39 ایک دوسرے کی نسل سے ہیں اور اللہ سنتا جانتا ہے جب عمران کی بیوی نے کہا کہ اے میرے رب میرے پیٹ میں جو کچھ ہے اس سے میں نے تیرے نام آزاد کرنے کی نظر مانی 47:09 تو میری طرف سے قبول فرما یقیناً تو خوب سننے والا اور پوری طرح جاننے والا ہے 47:33 جب بچی کو جنا تو کہنے لگیں کہ پروردگار مجھے تو لڑکی ہوئی اللہ کو خوب معلوم ہے کہ کیا اولاد ہوئی ہے اور لڑکا لڑکی جیسا نہیں میں نے اس کا نام مریم رکھا میں اسے اور اس کی اولاد کو شیطان مردود سے تیری پناہ میں دیتی ہوں 47:59 فَتَقَبَّلَهَا رَبُّهَا بِقَبُولٍ حَسَنٍ وَأَنبَتَهَا نَبَاتًا حَسَنًا وَكَفَّلَهَا زَكَرِيًا كُلَّمَا دَخَلَ عَلَيْهَا زَكَرِيَّ الْمِحْرَابَ وَجَدَ عِنْدَهَا رِزْقًا قَالَ يَا مَرْيَمُ أَنَّا لَكِ هَذَا قَالَتْ هُوَ مِنْ عِنْدِ اللَّهِ 48:29 پس اسے اس کے پروردگار نے اچھی طرح قبول فرمایا اور اسے بہترین پرورش دی اس کی خیر خبر لینے والا زکریہ کو بنایا جب کبھی زکریہ ان کے حجرے میں جاتے ان کے پاس روزی رکھی ہوئی پاتے وہ پوچھتے اے مریم یہ روزی تمہارے پاس کہاں سے آیا وہ جواب دیتی کہ یہ اللہ کے پاس سے ہے بے شک اللہ جسے چاہے 48:59 بے شمار روزی دے اسی جگہ زکریہ نے اپنے رب سے دعا کی کہا کہ اے میرے پروردگار مجھے اپنے پاس سے پاکیزہ اولاد عطا فرما بے شک تو دعا کا سننے والا ہے 49:25 فَنَادَتْهُ الْمَلَائِكَةُ وَهُوَ قَائِمٌ يُصَلِّفِ الْمِحْرَابِ أَنَّ اللَّهَ يُبَشِّرُكَ بِيَحْيَا مُصَدِّقًا بِكَلِمَةٍ مِّنَ اللَّهِ وَسَيِّدًا وَحَصُورًا وَنَبِيًا مِّنَ الصَّالِحِينَ پس فرشتوں نے اسے آواز دی 49:54 جبکہ وہ حجرے میں کھڑے نماز پڑھ رہے تھے کہ اللہ تجھے یہیہ کی یقینی خوشخبری دیتا ہے جو اللہ کے کلمے کی تصدیق کرنے والا سردار زابط نفس اور نبی ہے نیک لوگوں میں سے 50:25 کہنے لگے اے میرے رب میرے ہاں بچہ کیسے ہوگا میں بالکل بوڑھا ہو گیا ہوں اور میری بیوی بانجھ ہے فرمایا اسی طرح اللہ جو چاہے کرتا ہے 50:48 وذکر ربک کثیرا وسبح بالعشی والابکار کہنے لگے پروردگار میرے لیے اس کی کوئی نشانی مقرر کر دے فرمایا نشانی یہ ہے کہ تین دن تک تو لوگوں سے بات نہ کر سکے گا صرف اشارے سے سمجھائے گا تو اپنے رب کا ذکر کسرت سے کر اور صبح و شام اسی کی تسبیح بیان کرتا رہ 51:17 وَإِذْ قَالَتِ الْمَلَائِكَةُ يَا مَرْيَمُ إِنَّ اللَّهَ اصْطَفَاكِ وَطَهَرَكِ وَاصْطَفَاكِ عَلَى نِسَاءِ الْعَالَمِينَ اور جب فرشتوں نے کہا اے مریم اللہ نے تجھے برگزیدہ کر لیا اور تجھے پاک کر دیا اور سارے جہان کی عورتوں میں سے تیرا انتخاب کر لیا 51:42 اے مریم تو اپنے رب کی اطاعت کر اور سجدہ کر اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کر 52:18 یہ غیب کی خبروں میں سے ہے جسے ہم تیری طرف وہی سے پہنچاتے ہیں تو ان کے پاس نہ تھا جبکہ وہ اپنے قلم ڈال رہے تھے کہ مریم کو ان میں سے کون پالے گا اور نہ تو ان کے جھگڑنے کے وقت ان کے پاس تھا 52:36 جب فرشتوں نے کہا اے مریم اللہ تجھے اپنے ایک کلمے کی خوشخبری دیتا ہے جس کا نام مسیح عیسیٰ ابن مریم ہے 53:05 جو دنیا اور آخرت میں زی عزت ہے اور وہ میرے مقربین میں سے ہے وہ لوگوں سے اپنے گہوارے میں باتیں کرے گا اور ادھیر عمر میں بھی اور وہ نیک لوگوں میں سے ہوگا 53:31 کہنے لگی الہی مجھے لڑکا کیسے ہوگا حالانکہ مجھے تو کسی انسان نے ہاتھ بھی نہیں لگایا فرشتے نے کہا اسی طرح اللہ جو چاہے پیدا کرتا ہے جب کبھی وہ کسی کام کو کرنا چاہتا ہے 54:00 تو صرف یہ کہہ دیتا ہے کہ ہو جا تو وہ ہو جاتا ہے اللہ اسے لکھنا اور حکمت اور تورات اور انجیل سکھائے گا 54:27 اخلق لکم من الطین كهیئة الطیر فانفخ فيه فيكون طیرا بإذن اللہ اکمہ والابرص وأحی الموتى بإذن اللہ انبئكم بما تأكلون وما تدخرون في بیوتكم ان في ذالك لآية لكم ان كنتم مؤمنين 54:55 اور وہ بنی اسرائیل کی طرف رسول ہوگا کہ میں تمہارے پاس تمہارے رب کی نشانی لایا ہوں میں تمہارے لیے پرندے کی شکل کی طرح مٹی کا پرندہ بناتا ہوں پھر اس میں پھونک مارتا ہوں تو وہ اللہ کے حکم سے پرندہ بن جاتا ہے اور اللہ کے حکم سے میں مادر ذات اندھے کو اور کوڑھی کو اچھا کر دیتا ہوں اور مردے کو جلا دیتا ہوں اور جو کچھ تم کھاؤ 55:23 اور جو اپنے گھروں میں زخیرہ کرو میں تمہیں بتا دیتا ہوں اس میں تمہارے لیے بڑی نشانی ہے اگر تم ایماندار ہو اور میں تورات کی تصدیق کرنے والا ہوں 55:54 جو میرے سامنے ہے اور میں اس لیے آیا ہوں کہ تم پر بعض وہ چیزیں حلال کروں جو تم پر حرام کر دی گئی ہیں اور میں تمہارے پاس تمہارے رب کی نشانی لایا ہوں اس لیے تم اللہ سے ڈرو اور میری فرما برداری کرو یقین مانو میرا اور تمہارا رب اللہ ہی ہے 56:26 تم سب اسی کی عبادت کرو یہی سیدھی راہ ہے مگر جب عیسیٰ نے ان کا کفر محسوس کر لیا تو کہنے لگے 56:52 اللہ کی راہ میں میری مدد کرنے والا کون ہے ہواریوں نے جواب دیا کہ ہم اللہ کی راہ کے مددکار ہیں ہم اللہ پر ایمان لائے اور آپ گوار رہیے کہ ہم تابع دار ہیں ربنا آمنا بما انزلتا واتبعنا الرسول فاکتبنا نعا الشاہدین اے ہمارے پالنے والے معبود ہم تیری اتاری ہوئی وحی پر ایمان لائے 57:20 اور ہم نے تیرے رسول کی اتباع کی پس تو ہمیں گواہوں میں لکھ لے اور کافروں نے مکر کیا اور اللہ نے بھی خفیہ تدبیر کی اور اللہ سب خفیہ تدبیر کرنے والوں سے بہتر ہے 57:44 جب اللہ نے فرمایا کہ اے عیسا میں تجھے پورا لینے والا ہوں 58:13 اور تجھے اپنی جانب اٹھانے والا ہوں اور تجھے کافروں سے پاک کرنے والا ہوں اور تیرے تابداروں کو کافروں کے اوپر رکھنے والا ہوں قیامت کے دن تک پھر تم سب کا لوٹنا میری ہی طرف ہے میں ہی تمہارے آپس کے تمام تر اختلافات کا فیصلہ کروں گا 58:42 پھر کافروں کو تو میں دنیا اور آخرت میں سخت تر عذاب دوں گا اور ان کا کوئی مددگار نہ ہوگا لیکن ایمان والوں اور نیک عامال والوں کو اللہ ان کا ثواب پورا پورا دے گا اور اللہ ظالموں سے محبت نہیں کرتا 59:16 یہ جسے ہم تیرے سامنے پڑھ رہے ہیں آیتیں ہیں اور حکمت والی نصیحت ہیں اللہ کے نزدیک عیسیٰ کی مثال 59:45 ہو بہو آدم کی مثال ہے جسے مٹی سے پیدا کر کے کہہ دیا کہ ہو جا پس وہ ہو گیا تیرے رب کی طرف سے حق یہی ہے خبردار شک کرنے والوں میں نہ ہونا 60:15 فَقُلْ تَعَالَوْا نَجْعُ اَبْنَاءَنَا وَأَبْنَاءَكُمْ وَنِسَاءَكُمْ وَأَنفُسَنَا وَأَنفُسَكُمْ ثُمَّ نَبْتَهِلْ فَنَجْعَلْ لَعْنَةَ اللَّهِ عَلَى الْكَابِبِينَ اس لیے جو شخص آپ کے پاس اس علم کے آجانے کے بعد بھی آپ سے اس میں جھگڑے تو آپ کہہ دیں 60:45 کہ آؤ ہم تم اپنے اپنے فرزندوں کو اور ہم تم اپنی اپنی عورتوں کو اور ہم تم خاص اپنی اپنی جانوں کو بلالیں پھر ہم آجزی کے ساتھ التجا کریں اور جھوٹوں پر اللہ کی لانت ڈالیں 61:14 یقینا صرف یہی سچا بیان ہے اور کوئی معبود برحق نہیں بجز اللہ کے اور بے شک غالب اور حکمت والا اللہ ہی ہے پھر بھی اگر قبول نہ کریں تو اللہ بھی صحیح طور پر فسادیوں کو جاننے والا ہے 61:43 آپ کہہ دیجئے 62:12 کہ اے اہل کتاب ایسی انصاف والی بات کی طرف آؤ جو ہم میں تم میں برابر ہے کہ ہم اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہ کریں نہ اس کے ساتھ کسی کو شریک بنائیں نہ اللہ کو چھوڑ کر آپس میں ایک دوسرے ہی کو رب بنائیں پس اگر وہ مو پھیر لیں تو تم کہہ دو کہ گوا رہو ہم تو مسلمان ہیں 62:40 اے اہل کتاب تم ابراہیم کی بابت کیوں جھگڑتے ہو حالانکہ تورات و انجیل تو ان کے بعد نازل کی گئیں کیا تم پھر بھی نہیں سمجھتے 63:10 سنو تم لوگ اس میں جھگڑ چکے جس کا تمہیں علم تھا پھر اب اس بات میں کیوں جھگڑتے ہو جس کا تمہیں علم ہی نہیں اور اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے 63:39 ابراہیم تو نہ یہودی تھے نہ نصرانی تھے بلکہ وہ تو یک طرفہ خالص مسلمان تھے وہ مشرق بھی نہ تھے 64:06 سب لوگوں سے زیادہ ابراہیم سے نزدیک تر وہ لوگ ہیں جنہوں نے ان کا کہا مانا اور یہ نبی اور جو لوگ ایمان لائے مومنوں کا ولی اور سہارا اللہ ہی ہے 64:36 اہل کتاب کی ایک جماعت چاہتی ہے کہ تمہیں گمراہ کر دے دراصل وہ خود اپنے آپ کو گمراہ کر رہے ہیں اور سمجھتے نہیں اے اہل کتاب تم باوجود قائل ہونے کے پھر بھی 65:04 دانستہ اللہ کی آیات کا کیوں کفر کر رہے ہو اے اہل کتاب باوجود جاننے کے حق و باطل کو کیوں خلط مل کر رہے ہو اور کیوں حق کو چھپا رہے ہو 65:32 قائفت من اہل الكتاب آمنوا بالذی انزل على الذین آمنوا وجہ النہار وکفرو آخرہ لعلهم یرجعون اور اہل کتاب کی ایک جماعت نے کہا کہ جو کچھ ایمان والوں پر اتارا گیا ہے اس پر دن چڑھے تو ایمان لاؤ اور شام کے وقت کافر بن جاؤ تاکہ یہ لوگ بھی پلٹ جائیں 66:00 اور سوائے تمہارے دین پر چلنے والوں کے 66:36 اور کسی کا یقین نہ کرو آپ کہہ دیجئے کہ بے شک ہدایت تو اللہ ہی کی ہدایت ہے اور یہ بھی کہتے ہیں کہ اس بات کا بھی یقین نہ کرو کہ کوئی اس جیسا دیا جائے جیسا تم دیے گئے ہو یا یہ کہ یہ تم سے تمہارے رب کے پاس جھگڑا کریں گے آپ کہہ دیجئے کہ فضل تو اللہ ہی کے ہاتھ میں ہے وہ جسے چاہے اسے دے اللہ مسط والا اور جاننے والا ہے 67:05 وہ اپنی رحمت کے ساتھ جسے چاہے مخصوص کر لے اور اللہ بڑے فضل والا ہے 67:29 وَمِنْهُمَّنْ إِن تَأْمَنْهُ بِذِي نَارٍ لَا يُؤَدِّهِ إِلَيْكَ إِلَّا مَا دُمْتَ عَلَيْهِ قَائِمًا ذَلِكَ بِأَنَّهُمْ قَالُوا لَيْسَ عَلَيْنَا فِي الْأُمِّيِّنَ سَبِيلٍ وَيَقُولُونَ عَلَى اللَّهِ الْكَذِبَ وَهُمْ يَعْلَمُونَ 67:59 تو وہ مانگنے پر تمہارے حوالے کر دے اور کوئی ان میں سے ایسا بھی ہے کہ اگر تم اس کے پاس ایک دینار بھی امانت رکھو تو وہ تمہیں ادا نہ کرے الا یہ کہ تم اس کے سر پر کھڑے رہو یہ اس لیے کہ انہوں نے کہہ رکھا ہے کہ ہم پر ان جاہلوں کے حق کا کوئی گناہ نہیں یہ لوگ باوجود جاننے کے اللہ پر جھوٹ کہتے ہیں 68:25 بَلَا مَنْ اَوْفَى بِعَهْدِهِ وَاتَّقَى فَإِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُتَّقِينَ ہاں معاخضہ ہوگا البتہ جو شخص اپنا قرار پورا کر لے اور پرہزگاری کرے تو اللہ بھی ایسے پرہزگاروں کو دوست رکھتا ہے 68:45 اِنَّ الَّذِينَ يَشْتَرُونَ بِعَهْدِ اللَّهِ وَأَيْمَانِهِمْ ثَمَنًا قَلِيلًا أُولَئِكَ لَا خَلَاقَ لَهُمْ فِي الْآخِرَةِ وَلَا يُكَلِّمُرُ إِلَيْهِمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَلَا يُزَكِّيهِمْ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ 69:18 بے شک جو لوگ اللہ کے اہد اور اپنی قسموں کو تھوڑی قیمت پر بیج ڈالتے ہیں ان کے لیے آخرت میں کوئی حصہ نہیں اللہ نہ تو ان سے بات چیت کرے گا نہ ان کی طرف قیامت کے دن دیکھے گا نہ انہیں پاک کرے گا اور ان کے لیے دردناک عذاب ہے 69:48 یقیناً ان میں ایسا گروہ بھی ہے جو کتاب پڑھتے ہوئے اپنی زبان مرورتا ہے تاکہ تم اسے کتاب ہی کی عبارت خیال کرو حالانکہ دراصل وہ کتاب میں سے نہیں اور یہ کہتے بھی ہیں کہ وہ اللہ کی طرف سے ہے حالانکہ دراصل وہ اللہ کی طرف سے نہیں 70:24 وہ تو دانستہ اللہ پر جھوٹ بولتے ہیں 70:49 ولیکن کونوا ربانین بما کنتم تعلمون الكتاب وبما کنتم تدرسون کسی ایسے انسان کو جسے اللہ کتاب و حکمت اور نبوت دے یہ لائق نہیں کہ پھر بھی وہ لوگوں سے کہے کہ تم اللہ کو چھوڑ کر میرے بندے بن جاؤ بلکہ وہ تو کہے گا کہ تم سب رب کے ہو جاؤ 71:16 تمہارے کتاب سکھانے کے باعث اور تمہارے کتاب پڑھنے کے سبب اور یہ نہیں ہو سکتا کہ وہ تمہیں فرشتوں اور نبیوں کو رب بنا لینے کا حکم کرے 71:42 کیا وہ تمہارے مسلمان ہونے کے بعد بھی تمہیں کفر کا حکم دے گا 72:06 قَالَ أَأَقُرَرْتُمْ وَأَخَذْتُمْ عَلَى ذَلِكُمْ إِصْرِي قَالُوا أَقُرَرْنَا قَالَ فَاشْهَدُوا وَأَنَا مَعَكُمْ مِنَ الشَّاهِدِينَ جب اللہ نے نبیوں سے احد لیا کہ جو کچھ میں تمہیں کتاب و حکمت دوں پھر تمہارے پاس وہ رسول آئے جو تمہارے پاس کی چیز کو سچ بتائے تو تمہارے لیے اس پر ایمان لانا اور اس کی مدد کرنا ضروری ہے 72:35 فرمایا کہ تم اس کے اقراری ہو اور اس پر میرا ذمہ لے رہے ہو سب نے کہا کہ ہمیں اقرار ہے فرمایا تو اب گواہ رہو اور خود میں بھی تمہارے ساتھ گواہوں میں ہوں پس اس کے بعد بھی جو پلٹ جائیں وہ یقینا پورے نافرمان ہے 73:01 کیا وہ اللہ کے دین کے سوا اور دین کی تلاش میں ہیں حالانکہ تمام آسمانوں والے اور سب زمین والے اللہ ہی کے فرما بردار ہیں خوشی سے ہوں یا ناخوشی سے 73:29 سب اسی کی طرف لوٹائے جائیں گے 74:00 آپ کہہ دیجئے کہ ہم اللہ پر اور جو کچھ ہم پر اتارا گیا ہے اور جو کچھ ابراہیم اور اسماعیل اور اسحاق اور یاکوب اور ان کی اولاد پر اتارا گیا اور جو کچھ موسیٰ عیسیٰ اور دوسرے انبیاء اللہ کی طرف سے دیئے گئے ان سب پر ایمان لائے ہم ان میں سے کسی کے درمیان فرق نہیں کرتے اور ہم اللہ کے فرما بردار ہیں 74:25 جو شخص اسلام کے سوا اور دین تلاش کرے اس کا دین قبول نہ کیا جائے گا اور وہ آخرت میں نقصان پانے والوں میں ہوگا 74:45 اللہ ان لوگوں کو کیسے ہدایت دے گا جو اپنے ایمان لانے اور رسول کی حقانیت کی گواہی دینے اور اپنے پاس روشن دلیلیں آ جانے کے بعد کافر ہو جائیں اللہ 75:14 ایسے بے انصاف لوگوں کو راہ راست پر نہیں لاتا ان کی تو یہی سزا ہے کہ ان پر اللہ کی اور فرشتوں کی 75:43 اور تمام لوگوں کی لانت ہو جس میں یہ ہمیشہ پڑے رہیں نہ تو ان سے عذاب ہلکا کیا جائے نہ انہیں محلت دی جائے 76:10 مگر جو لوگ اس کے بعد توبہ اور اصلاح کر لیں تو بے شک اللہ بخشنے والا مہربان ہے بے شک جو لوگ اپنے ایمان لانے کے بعد کفر کریں 76:41 پھر وہ کفر میں بڑھ جائے ان کی توبہ ہرگز ہرگز قبول نہ کی جائے گی یہی گمراہ لوگ ہیں 77:11 اور مرتے دم تک کافر رہیں ان میں سے کوئی اگر زمین بھر سونا دے گو فدیے میں ہی ہو تو بھی ہرگز قبول نہ کیا جائے گا یہی لوگ ہیں جن کے لیے تکلیف دینے والا عذاب ہے اور جن کا کوئی مددگار نہیں
Afficher toute la transcription