Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 ایک پشاپ کے چھینٹوں سے نہیں بچتا تھا پشاپ کے چھینٹوں سے پینٹ پہنی ہوئی ہے آگے زپ لگی ہوئی ہے اب جہاں ضرورت ہوئی وہ زپ گھولی دھار ماری اب اس سے کتنے کپڑے خراب ہوئے کتنے جوتوں پہ چھینٹیں آئی جتنی کپڑوں پہ چھینٹیں آئی اس کی کوئی بات نہیں کہا اگر شلوار کمیز پہنوں گا تو ہر کوئی کہے گا پتہ نہیں کوئی دیہاتی سے اور اگر ٹائشہ ہی لگا کے بابو بن کے رہوں گا تو بالکل فٹ فارٹ رہوں گا اور الل 0:31 چغل خور تھا ادھر کی ادھر ادھر کی ادھر لگائی بھجائی کا کام کرتا تھا دونوں کو قبر کے اندر عذاب ہو رہا ہے حضرت عمر ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہما کے پاس آئے دیکھا ابو بکر نے زبان پکڑی بھی اور اس کو مار رہے سزا دے رہے کہا اے ابو بکر اللہ آپ کو معاف کرے یہ کیا کر رہے ہو کہا اے عمر اس زبان کی وجہ سے لوگ جہنمان کا عیدن بنیں گے اس زبان کی وجہ سے 0:59 سوچو یہ ابو بکر اور عمر کا حال ہے میرا رابطہ کیا حال ہے حضرت عمر بن خطاب صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر جب اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور دین کی غیرت میں آگر کہتے ہیں اللہ کے نبی ہم یہ کفار کی سارے شرطیں تفلیم کرتے جا رہے ہیں کیا آپ سچے نبی نہیں ہو کیا ہم سچے نہیں ہیں کیا اللہ کا کتاب سچی نہیں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ساری باتیں سن کر کہا عمر میں صرف محمد ہی نہیں ہوں محمد الرسول اللہ بھی تو ہوں 1:26 عمر فرماتے ہیں میں نے اس وقت جو باتیں کی تھی وفات کے وقت روتے ہوئے کہتے ہیں کہ پھر میں اپنے اس زبان کی نکلے ہوئے جملوں کے کفارے کے طور پر اتنی میں کیے کی اتنے عمال کیے کہ اللہ میری زبان سے نکلے ہوئے ان جملوں کو معاف کر دے حالانکہ وہ جملے ایمان اور غیرت کے اندر اسلام کی اہمیت کے اوپر ہی نکلے تھے کہ ہم کفار کی ساری باتیں کیوں مانے 1:55 اور تو کوئی مسئلہ نہیں تھا لیکن کہتے ہیں میں اس کے کفارے کے طور پر ایک لمبے عرصے تک عمل کرتا رہا کہ کہیں اللہ عز و جل میری ان غلطیوں کو ماف کر دے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اور یہ حدیث بڑی غور طلب ہے سننا دارا ہر بھائی سے درخواست کروں گا دارا اپنے دل کے نحال خانوں کو کھول کر کانوں پہ پڑی ہوئی بڑی وزنی چادریں فلمیں دیکھ دیکھ کر گانے سن سن کر پڑی ہوئی ہیں اس کو ہٹا کر یہ حدیث رسول اللہ صلی اللہ عل 2:24 آپ نے فرمایا ایک شخص ایک بات کہتا ہے اپنے دوستوں کو ہسانے کے لیے کہ وہ کہکہ مارکے تھٹھا مارکے بڑی گل گیتی تھی بڑا ملایا جی کیا نکدے کی بات کی کیا پہترین لطیفہ سنایا ہسانے کے لیے لوگ اس کی بات پہ کہکہ مارکے ہس پڑتے ہیں فرمایا کہ وہ لوگ تو اس کی بات سن کر ہستے ہیں اللہ اس کو اوندھے مون کر کے جہنم کے پر ٹھیک دیتا ہے 2:49 آپ کی اور میری مجنسوں میں لطیفے چلتے نہیں چلتے پتھانوں کے لطیفے سکھوں کے لطیفے آرائیوں کے لطیفے انڈین بیٹھیں گے تو پاکستانیوں کے لطیفے پاکستانی بیٹھیں گے انڈینوں کے لطیفے کوئی بنگالیوں کے لطیفے قوموں کی غیبت ایک تو تھا ایک آدمی کی غیبت یہ پتھان ہوتے ہی ایسے یہ پنجابی ہوتے ہی ایسے یہ پاکستان کلو پاکستانی کیسے کلو انڈین یہ پوری پوری قوم کی غیبت ہے 3:11 اور قرآن کہتا ہے کوئی قوم دوسری قوم کا مزاق نہ اڑائے کوئی عورت دوسری عورت کا مزاق نہ اڑائے ہو سکتا ہے وہ ان سے زیادہ اچھے ہو اور اللہ کے ہاں ان کا مقام مرتبہ زیادہ ہو حضرت محس کہتے ہیں یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زبان کی وجہ سے بھی لوگوں کو عذاب ہوگا فرمایا تیری ماں تجھے گم پائے جہنم میں اکثر لوگ موندے مو اسی زبان کی وجہ سے ہی ڈالے جائیں گے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبیرہ گناہ بیان کیے اور 3:43 جھوٹی گواہی شہادت زور جھوٹی گواہی بیان کی یہ بھی زبان کی ہلاکت ہے دوستی برقرار رکھنے کے لیے خاندان والوں کو کیس جتلانے کے لیے کیس جتلانے کے لیے پتہ ہے یہ جھوٹ ہے نہیں جی نہیں میں اس نے واقعی قتل کیا میں موقع پر موجود تھا اور اللہ بھلا کرے اللہ رحم کرے ہمارا ہماری عدالتوں کے باہر تو سو سو روپے کے اندر بکنے والے گواہ وہ کیس پنڈی میں ہوا اور یہ رہنے والا ملتان کا اللہ دی قسم میں اتھے ہی کھلوتا تھا 4:11 سو روپے لیا جیب میں ڈالا گواہی دی گھر چلے گئے اور قیامت کے دن اس جھوٹی گواہی پر اللہ کے دربار میں جب سوال ہوگا تو پھر آپ کے اور میرے پاس یہ معاملہ وہی تک ختم نہیں میں اور آپ اپنی معامول کی زندگی چیک کریں کتنے معاملات ہیں جہاں پر ہم جھوٹی گواہی دیتے ہیں دوست بچانے کے لیے بھائی بچانے کے لیے کسی اور کا دنیا کا معاملہ ٹھیک کرنے کے لیے اپنی آخرت کے معاملے کو خراب کر لیتے ہیں حضرت حسن فرماتے ہیں جو 4:41 اس کا جھوٹ بھی زیادہ ہے امام شافی رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں میں نے زبان سے کبھی کوئی ایسی بات نہیں کی جس کا مجھے فائدہ نہ ہو امام شافی کے بیٹے فرماتے ہیں میں نے اپنے والد کو کبھی اونچی آواز میں بولتے ہوئے نہیں دیکھا جب کسی سے گفتگو بھی کرتے تو بڑی دھیمی انداز میں گفتگو کرتے وہ آپ اس میں گفتگو کرتے دھیمی انداز میں اور ہمارے انڈیا پاکستان کی مسجدوں میں چلے جاؤ مسجدوں میں کتنا شور شرابہ کہکے 5:09 شور شرابہ ایک جگہ پہ رہ گیا یہ تو انسانوں کی آوازیں ہیں اب ہماری مسجدوں کا حال دیکھ لو اور ہر بھائی جس کی جیب کے اندر جوال ہے وہ ذرا اپنے گرے بان میں چھاک لے لیٹسٹ انڈین فلم کا جو گانے کی ٹون بن کر آئے گی سب سے پہلے بیس ریال دے کے اسی کو میں اپنے موبائل میں ڈالواؤں گا ادھر اس نے اللہ اکبر شروع کی ادھر اس کی موبائل کے اندر گانے کی بیل بجنے شروع ہو گئی یہ اللہ کا گھر 5:33 یہ تو اللہ کا گھر ہے قرآن کی تلاوت کے لیے نماز کی ادائیگی کے لیے اللہ کے ذکر اذکار کے لیے اور یہاں پر آپ کے اور میرے موبائل کی جب گانوں کی بیل بجتی ہے بتائیے یہ کام ہمیں جنت میں لے کر جائے گا یا ہماری بربادی کی طرف لے کر جائے گا اللہ کے لیے اپنے موبائلوں میں اللہ سے ڈر جاؤ ہر وہ مسلمان جس کو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت کا پاس اور تقاضہ ہے 6:00 اپنے موبائل سے گانوں والی بیل کو ختم کر کے عام سادہ بیل بھرو اور جب مسجد میں جاؤ آزان ہو مسجد کی طرف چلو سب سے پہلے موبائل نکالو اور بند کر دو اور اگر غلطی سے کبھی بھول بھی جاؤ تو جو آپ کو نماز کے وقت پہ فون کر رہا ہے لازمی بات ہے وہ بے نمازی ہوگا نا اگر وہ نمازی ہوتا تو خود بھی کسی مسجد میں ہوتا تو اس بے نماز کی کلاس تو لو کہ تجھے شیطان نے یہی موقع دیئے فون کرنے کا 6:28 اور ایک اور غلطی ہم کرتے ہیں فون بج رہا ہے نماز پڑھ رہے ہیں کہ اگر موبائل نکال کے بیل بند کر دی تو نماز خراب ہو جائے گی اور جو بیل بجنے سے دس بندوں کی نماز خراب ہو رہی ہے اس کا گناہ کس کے خاتمے پڑے گا اگر ہم تیسر بیل بج بھی جائے تو فوراً اس کو بند کر دو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث سنیے اور بہت بڑی خوش خبری ہے اہل ایمان کے لیے فرمایا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دو انسانوں میں جھگ 7:00 جو سچا ہے اس کا حق بنتا ہے اگر وہ صرف جھگڑا ختم کرنے کے لیے اپنے اس حق سے دست بار بار ہو جائے کہ ٹھیک ہے یار جھگڑا نہ کر ٹھیک ہے تو نے میرے سوریال دینے تھے میرا حق بنتا تھا تو جھگڑا نہ کر چھوڑ نہ دے اللہ کے نبی فرماتے ہیں میں جنت میں اس کو چبوت لے کی گارنٹی دیتا کیا خیال ہے کسی بندے کو سود کے پیسے دو کہ بھائی یہ سود کے پیسے ہیں کھا پی لے ہزار روپے لے گا کوئی کیونکہ سود کا سب سے چھوٹا گناہ کیا 7:32 اور پتہ ہے سود کا سب سے بڑا گناہ سود کا یہ ہے مسلمان بھائی کی غیبت کی جائے مسلمان بھائی کی غیبت مسلمان بھائی کی غیبت سود کھانے سے زیادہ بڑا گناہ ہے ماں کی بدکاری سے زیادہ بڑا گناہ ہے اور قیامت کے دن 7:55 عبداللہ ابن عباس فرماتے ہیں سود خور کے ہاتھ میں نیزہ دیا جائے گا اس سے کہا جائے گا حارب ربت اپنے رب سے جنگ کرو غیبت سے بچنے کے طریقے آئیے قرآن حکیم بیان فرماتا ہے برے خیال سے بچو یار اس کے پاس گاڑی آئی کہاں سے آئی بھئی حلال طریقے سے کمائی تو اللہ برکت دے حرام سے کمائی تو یہ جانے رب جانے تو نے ٹھیکا لیا بھئی 8:20 سٹارٹنگ یہی سے ہوتی نا اچھا اچھا بڑی گل ہے اچھا یہ زن ہے یہ سوچ ہے اس کے بعد اگر سٹیپ کیا ہے اللہ کہتا ہے یہی سوچیں تو گناہ ہے نا یہی گناہ کی طرف لے جاتی ہیں سوچ آئی پھر
Afficher toute la transcription