Lectures & RemindersVidéoسگریٹ نوشی کے دینی نقصاناتadmin·5 views·5 months agoسگریٹ نوشی کے دینی نقصانات By: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض, ابو سعد قطب محمد اثری Source: IslamHouse.com · دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض, ابو سعد قطب محمد اثری#IslamHouse#Video#ابو سعد قطب محمد اثری#دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ رياضTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی سید الوسلی نبینا محمد وعلی آلی وصحبی اجمعید اما بعد فعوض باللہ من الشیطان الرجیم وَكُلُوا وَشَرَبُوا وَلَا تُصْرِفُوا إِنَّهُ لَا يُحِبُّ الْمُصْرِفِينَ اللہ رب العالمین نے اپنی ہزارہ نعمت نوازنے کے بعد اپنے بندوں کو یہ حکم دیا ہے0:49کہ وہ ان نعمتوں کو ضائع نہ کریں ان نعمتوں کو برباد نہ کریں اور جب وہ خرچ کریں ان نعمتوں کو جب وہ استعمال کریں ان نعمتوں کا تو اس میں میانہ ربی اختیار کریں اس لیے کہ اللہ رب العالمین اپنی عطا کردہ نعمتوں کے بارے میں بروز قیامت اپنے بندوں سے سوال کرے گا1:21اس کے بارے میں پوچھے گا اور ہر بندے کو اس کا جواب دینا ہوگا ایسے ہی اللہ تعالیٰ نے قرآن میں فرمایا کہ کھاؤ اور پیو اور فضول خرچی مت کرو ضرورت سے زیادہ استعمال مت کرو اس لیے کہ اللہ رب العالمین فضول خرچی کرنے والوں کو ضرورت سے زیادہ استعمال کرنے والوں کو پسند نہیں فرماتا ہے1:51ایک نقطہ یہاں سمجھنے کا یہ ہے کہ حلال چیز جو اللہ رب العالمین نے عطا کیا ہے اس میں بھی ہمیں فضول خرچی سے ضرورت سے زیادہ استعمال کرنے سے منع فرماتا ہے تو بھلا وہ چیزیں جو اللہ کے حلال کردہ نہ ہو ان کا استعمال یا ان میں فضول خرچیاں کس حد تک حرام کے درجے کو پہنچی ہوئی ہیں2:21اس لیے میری آج کے اس بزم کی گفتگو ہے وہ یہ ہے کہ جو بھائی شراب شراب پینے سکریٹ پینے خقہ پینے یا دوسری شکلوں میں تمباکو کھانے اور دیگر چیزیں استعمال کرتے ہیں جو یا تو نشا کی شکل میں ہے یا ذہنی فطور کی شکل میں ہے ہمیں اس سے بچنا چاہیے اور اللہ رب العالمین نے جو ہمیں صحت جیسی نعمت عطا فرمائی ہے2:51اسے اپنے ہاتھوں تباہ و برباد نہیں کرنا چاہیے بلکہ وہ لوگ کتنے بڑے نادان ہیں جو اللہ کی نعمتوں کا صحیح استعمال نہ کر کے اسے برباد کرتے ہیں سگریٹ پی کر اپنی تندرستیاں خراب کرتے ہیں سگریٹ پینے کے اور پیولی پینے کے دو دو نقصانات ہیں ایک نقصان دینی ہے اور دوسرا نقصان دنیاوی ہے دینی اور دنیاوی3:19ان نقصانات کو سامنے رکھ کر کے ہم یہ گفتگو کرنا چاہتے ہیں کہ دینی نقصان یہ ہے کہ جب انسان سگریٹ پیتا ہے تو اس سگریٹ پینے کی وجہ سے وہ اپنے اندر بیماریاں لاتا ہے وہ اپنے آپ کو کمزور کرتا ہے جس سے اللہ کی عبادت کی آدائیگی میں اسے کافی دشواری ہوتی ہے اور سگریٹ کے بدبو سے جہاں اللہ کے دوسرے بندے پریشانیاں محسوس کرتے ہیں3:48کراہت محسوس کرتے ہیں وہیں اللہ کے اللہ کی وہ بندے یا اللہ کی وہ مخلوق جو ہماری نماز میں شرکت کرتی ہے فرشتوں کی شکل میں وہ خود بھی اس سے کراہت محسوس کرتے ہیں بھلا یہ بتائیے کہ جو ایسی چیز ہو جو ہماری عبادت کے لیے نقصان دے ہو جو اللہ کے فرشتوں کی حاضری کے وقت انہیں کراہت گزرے ایسی حالت میں ہمیں ان تمام چیزوں سے بچنا چاہیے یہی نہیں4:16اس کا دوسرا بڑا نقصان یہ ہے کہ انسان کے اندر کڑھن کی بیماری پیدا کرتا ہے انسان کے اندر دیگر اور بیماریاں پیدا کرتا ہے بالخصوص جب ماہ رمضان آتا ہے روزے رکھنے کا وقت ہوتا ہے تو ایسی حالت میں ایک روزہ دار جو سکریٹ نوشی کا خوگر ہوتا ہے جو بیلی پینے کا خوگر ہوتا ہے جب وہ روزہ رکھتا ہے تو روزہ جیسی اہم عبادت4:45اس کے یہاں کراہت کی شکل اختیار کر لیتی ہے شراب کی وجہ سے اور اسی طریقے سے سکریٹ پینے کی وجہ سے تمباکو کھانے کی وجہ سے پکا پینے کی وجہ سے یا دیگر اور جو برائیاں اپنے اندر اس نے پیدا کر رکھی ہیں جس کو اللہ رب العالمین نے اس کے لئے حرام قرار دیا ہے عام حالتوں میں تو یہ برائیاں اسے عبادت سے روک دیتی ہیں خاص طور سے5:11جو بھائی سکریٹ پیتے ہیں ان کے لیے تو سب سے بڑی پریشانی کی بات یہ ہے کہ ماہِ رمضان کا روزہ ہو جو اتنا مبارک روزہ ہوتا ہے جس کا اتنا بڑا عجل و ثباب ہوتا ہے وہ سکریٹ نوشی کی وجہ سے پورا دن پریشان مہتا ہے اور یہ روزہ اس کے بھی ایک خراہت کا سبب بن جاتا ہے اسے ناپسندگی ہونے لگتی ہے یہی نہیں کہ اس کے اور بھی بہت سارے نقصانات ہیں انہی میں سے ایک نقصان جو اس کا ہے5:40مال کا دیا ہے مال کی تباہی و بربادی ہے اور اس میں کوئی خیر و بھلائی نہیں ہے اس لیے کہ ایک سکریٹ پینے والا روز آنا کتنے روپے برباد کرتا ہے جو لا فائدہ ہے اور جس کا کچھ بھی فائدہ نہیں ہے یہی نہیں سکریٹ پینے سے انسان کے سینے میں تنگی پیدا ہوتی ہے اس کے سینے میں پڑھن پیدا ہوتی ہے اور اسی وجہ سے شریعت ہماری جو اجازت دیتی ہے یا جو ہمیں حکم دیتی ہے6:09جسے اللہ رب العالمین نے صاف لفظوں میں فرمایا ہے وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالطَّقْوَى وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِفْمِ وَالْعُدْوَانِ کہ کسی کے ساتھ بھلائی کے کاموں میں اس کی مدد کرو اور برائیوں سے اس کو بچانے کی کوشش کرو جہاں برائی کی وہ کوشش کر رہا ہو وہاں اس کا تعاون نہ کرو بیڑی سگریٹ پینے والے بیڑی سگریٹ بیچنے والے بیڑی سگریٹ کا دھندہ کرنے والے ان تمام لوگوں6:39اپنے آپ کو بچھاؤ اور کوشش یہ کرو کہ ایسے ایسے دھندہ کرنے والوں کو اپنے دکان کرایا پر مت دو اس لیے کہ اگر آپ نے اپنا دکان کرایا پر دیا اور اس میں وہ سگریٹ جیسے حرام کاروبار کر رہا ہے اور آپ اس سے حرام پیسے حاصل کر رہے تو وہ آپ کے لیے حرام ہے سگریٹ کا پینا سگریٹ کا بیچنا اور سگریٹ بیچنے کیلئے دکان دینا یہ سب حرام ہے شریعت اس کی اجازت نہیں دیتی ہے7:07بعض ظلمہ کو یہ بدگمانیاں قائم ہو گئی ہیں ان کے یہاں وہ یہ ہے کہ سگریٹ مکروح ہے مکروح نام کی کوئی چیز نہیں ہے شرعن یہ حرام ہے اس لیے کہ اس کا پینہ حرام اس میں مال کا ضیاء ہے اس میں صحت و تندرستی تباہ ہوتی ہے یہ بیماریوں کو لاتی ہے عبادتوں میں کراہت پیدا کرتی ہے محفل میں بیٹھنے سے لوگوں میں کراہت پیدا ہوتی ہے ناپسندیدگی لاتی ہے یہ بہت سارے اس کے جو اسلامی اصول و ذوابت ہیں7:37حلال اور حرام کے ان حلال اصول و ضوابط سے یہ ٹکرا کر کے ایک معاشرے کو خراب کرنے والی چیز ہے اس لیے ہمیں بچنا چاہیے اور وہ لوگ جو اپنی دکانوں کو کرایا پر دیتے ہیں سگریٹ بیچنے کے لیے ان کو کرایا پر دینا حرام ہے ناجائز ہے اس سے بچنا چاہیے یہ ایک سگریٹ پینے والا سگریٹ بیچنے والا سگریٹ کی دکنداری کرنے والا ان پریشانیوں میں مقتلع ہوتا ہے8:05اس لیے ہمیں اس سے بچنا چاہیے اس حرام کام سے بچنا چاہیے خود بھی بچنا چاہیے اور اپنے بچوں کو بچانا چاہیے اپنے بہنوں کو بچانا چاہیے جو آج سکریٹ کے لطف میں آ رہی ہیں اور وہ سکریٹ نوشیوں میں آگے بڑھنا چاہتی ہیں اللہ تعالی ہمارے اس معاشری کی حفاظت فرمائے اللہ سکریٹ جیسی بلا سے ہمارے بچوں کی حفاظت فرمائے اللہ تو مسلمانوں کو اس سے بچا لے اور8:33اے اللہ اس کے جگہ ان کو حلال چیز کھانے حلال چیز پینے کی توفیق نصیب فرماتے اے اللہ ہمارے دلوں میں سگریب کو ناپسندیدہ بناتے اے اللہ اس کو مکروح بناتے اور اے اللہ ہم سب کی اس بلا سے ہماری حفاظت فرماتے وآخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمین وصل اللہ علی نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعینAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.