Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 یہ تیر ہے جو نکل گیا تو نکل گیا پہلے تولیے پھر بولیے ہو سکتا ہے یہ جملہ آپ کو جنت کے عالی مقام پر پہنچا دے اور ہو سکتا ہے یہی جملہ آپ کو جہنم کے گڑوں میں پھیک دے وَوُضِعَ الْكِتَابِ فَتَرَ الْمُجْرِمِينَ مُشْفِقِينَ مِمَّا فِيهِ وَيَقُولُونَ يَا وَيْلَتَنَا 0:28 قیامت کے دن حشر کے میدان میں جب دنیا کھڑی ہوگی میری اور آپ کی ڈائری پیش ہو جائے گی افسوس ہمیں دنیا کا ڈر ہے رب کی ملاقات کا ڈر نہیں ہے 1:00 اللہ ہم سب کے دل میں اپنی ملاقات کا ڈر پیدا فرما دے مجھے پتا لگ جائے کہ میری یہ تقریر ریکارڈی ہو رہی ہے اور یہ کہیں کسی جگہ پر چیک بھی ہو سکتی ہے تو میں کتنا سوچ سوچ کر بولوں گا ہے یا نہیں کہ کوئی ایسا جملہ میرے موں سے نہ نکل جائے جو کل کو میری لیے پریشانی کا سبب بنے دنیا کا ڈر اور قرآن 1:28 آپ اپنی زندگی میں جو کر رہے ہو جو مردی کرو حجازت ہے قیامت کا دن ہوگا آپ کی اور میری ستر سال کی ڈائری اسی سال کی ڈائری نوے سال کی ڈائری پیش کر دی جائے گی فلا دن فلا زمین پہ فلا جگہ کھڑے ہو کر یہ بندہ یہ یہ یہ کر کے آیا فَچَرَ الْمُجْرِمِينَ مُشْفِخِينَ مِمَّا فِيهِ مُجْرِم 1:56 جرم کرنے والا مجرم کوئی خاص نسل نہیں ہے کہ ہندو مجرم ہے کافر مجرم ہے یہودی مجرم ہے عیسائی مجرم ہے میں نے خطنے کروا کے عبداللہ نام رکھ کے کلمہ پڑھ لیا ہے گرین میرا اقامہ بن گیا خلاص اب میں مجرمین کی لس سے نکل گیا ہوں نہیں مجرم جرم کرنے والا فتر المجرمین 2:14 جنہوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا دنیا میں جرم کیے یہ قیامت کے دن اس اپنی ڈائری نام اعمال کو دیکھیں گے اور کیا کہیں گے یہ کیسا نام اعمال ہے یہ کیسی ڈائری ہے اس نے نہ ہمارے چھوٹے گناہ کو چھوڑا نہ بڑے کو چھوڑا ساری زندگی کی کرتوتیں ہماری اس کتاب کے اندر موجود ہیں 2:45 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مفلس کون ہے فرمایا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جس کے پاس درہم و دنار نہ ہو فرمایا نہیں یہ مفلس نہیں کہا کہا پھر مفلس کون ہے کہا سیعتی رجل قیامت کے دن ایک شخص آئے گا معہو حسنات نیکیوں کی انبار ہوں گے لیکن اس کے ساتھ ساتھ ضربہ هذا شتمہ هذا اس کو مارا اس کو گالی دی 3:15 اس کا مال دبایا اس کا کردہ دبایا اس کے ساتھ زیادتی کی اس کی غیبت کی اس کی چغلی کی اس کی عزت پہ ہاتھ ڈالا اللہ کے دربار میں پیش ہو جائے گا جن پر دنیا میں ظلم کر کے آیا 3:31 اجی میرا ایک مربع زمین تھا میں نے ساری اپنے بیٹوں کے نام کر دی بیٹیوں کو میں نے اس میں سے ایک رتی بھی نہیں دی کیونکہ بیٹییں تو پرائے گھر میں جانی ہے نا زمین میری تھی اگر بہنوں کو حق دیتا پرائے لوگ لے جاتے بیٹیوں کو دیتا پرائے لے جاتے میں نے ساری بیٹوں کو دے دی تاکہ میری جائداد میری نسل میں باقی رہے یہ ایک مربع اپنی ماں کی کھوک سے لے کر آیا تھا یا اللہ نے عطا کیا تھا اگر رب نے عطا کیا تھا تو بہنوں اور ب 3:59 کیوں مار کے اپنی قبر کو جہنم کا گڑھا بناتا ہے لوگوں نے اس کے دامن کو پکڑا ہوگا اللہ کی طرف سوال لا مابلن ہوگا اللہ اس نے مارا تھا اس نے گالی دی تھی اس نے غیبت کی تھی اس نے چغلی کی تھی اس نے میرے پر جھوٹ بولا تھا اس نے جھوٹا الزام لگایا تھا اس نے جھوٹی گواہی دی تھی وہ عدل کرے وہ عدل کرے 4:27 تو تھر تھر کانپیں اونچی شانوں والے وہ رحمت کرے تو بخشے جائیں مجھے سے مو کالے وہ دن جو بدلے کے دن عدل کے دن ہے اللہ کہے گا بدلہ دے وہ کہے گا اللہ کہاں سے دوں زمین چھینی تھی دنیا ہوتی تو زمین دے دیتا قرضہ دوایا تھا دنیا ہوتی تو دے دیتا اب کہاں سے دوں فرمایا نمازِ تُو نے پڑھی ثواب اس کو دے دے 4:50 روزے تو نے رکھے سواب اس کو دے دے حج تو کرتا رہا سواب اس کو دے دے صدقے تو دیتا رہا سواب اس کو دے دے قرآن تو پڑھتا رہا سواب اس کو دے دے کچھ بدنصیب ایسے ہوں گے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ساری نیکییں ختم ہو جائیں گی سائن موجود ہوں گے سوالی موجود ہوں گے اللہ کہے گا ان کو بھی دے رب آپ تو پلے کچھ نہیں رہا کہاں سے دوں نیکییں بھی بٹ گئی کہا گناہ یہ کرتے رہے سزا تجھے ملے گی 5:23 مفلس ہونے سے بچئے اپنی زبان کو کنٹرول کیجئے اپنی زبان کو لگام دیجئے اس جملے کو بولنے سے پہلے سات دفعہ تولیے یہی جملہ میرے لیے ندامت کا سبب نہ بن جائے 5:46 ایک ذرے کے برابر نیکی کرے گا قیامت کے دن اس کا بھی اس کا بدلہ مل جائے گا اور جو ایک ذرے کے برابر برائی کرے گا قیامت کے دن وہ بھی اس کا بدلہ اپنے سامنے پا لے گا اس لیے ایک اللہ کے ولی کہتے ہیں میں دس سال سے ایک کام کرنے کی کوشش کر رہا ہوں آپ سمجھیں کہ پتہ نہیں کتنا بڑا کام ہے یہ دس سال سے حج کی ٹرائی مار رہا ہے کیا کرنا چاہ رہا ہے اور کہاں بھی اور کوشش کر رہا ہوں اور مجھے انید ہے میں یہ کام کر گزروں گا 6:16 شاگرد کہتا ہے امام وہ کام کون سا ہے کہاں وہ کام یہ ہے اپنی زبان سے وہ جملے نکالوں جو مجھے فائدہ دیں اور جن جملوں کا مجھے فائدہ نہ ہو میں ان جملوں کو اپنی زبان سے ادا ہی نہ کروں اجی آپ کیسی سوکھی اور روحی باتیں کرتے ہیں ہم جب تک گنگنا نہ لیں جب تک گانے نہ گالیں جب تک دو چھاڑ ڈائلاغ نہ بولیں ہمارا تو کھانا نہیں حضب ہوتا نوسیقی روح کی غزہ ہے نا 6:45 جب تک وہ دو چار گانے گاتے ہیں پھر نید آتی ہے اس سے پہلے نید ہی نہیں آتی تو دو چار گانے گانے کی بجائے تو دو چار دفعہ سبحان اللہ کیوں نہیں کہہ دیتا اللہ اکبر کیوں نہیں کہہ لیتا اللہ کی حمد و سنا کیوں نہیں کر لیتا کہ وہ گندے جملے ہو سکتا ہے تیرے لیے قیامت کے دن ندابت کا سبب بنے اور الحمدللہ سبحان اللہ و بحمدی کہنے سے اللہ تیرے لیے جنت میں درخت لگا دے گا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 7:17 اپنے صحابہ کو حکم دیتے ہیں سنیے اور یہ حکم صحابہ تک رک نہیں گیا پوری امت کے لیے ہے من کان یؤمن باللہ بڑا شدید حکم ہے من کان یؤمن باللہ جس کا اللہ پر ایمان ہے وبن یوم الآخر اور قیامت پر ایمان ہے کوئی ہے مسلمان جس کا اللہ اور قیامت پر ایمان نہ ہو سب کا ہے 7:43 تو سب کے لیے حکم سنیے کیا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں فَلْيَقُلْ خَيْرًا وہ جب بھی زبان سے جملے نکالے خیر اور بھلائی کی بات کرے یا پھر خاموش رہیں کیوں جی گالیے دینا خیر بھلائی کی بات ہے غیبتے کرنا چغلیے کرنا خیر اور بھلائی کی بات ہے لوگوں پر الزام لگانا توحمتیں لگانا ان کے گندے ناموں سے پکارنا خیر اور بھلائی کی بات ہے فرمایا جلاللہ پر قیامت پر ایمان ہے 8:12 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لڑائی کے وقت ایک دوسرے کو گالی دینے والے دونوں شیطان
Afficher toute la transcription