Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:01 الحمدللہ نحمده و نستعینه و نستغفر 2:46 اما بعد اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم قل هو اللہ احد اللہ الصمد 3:18 لم یلد ولم یولد ولم یکل لہو کفوا احد دین اسلام دین توحید ہے اور اسلام کا نظام عبادات ایک ایک عبادت اللہ کی توحید کی طرف انسان کو دعوت دیتی ہے وہ عبادت چھوٹی ہو وہ بڑی ہو جب اس پہ غور کیا جائے اس کے تقاضوں پہ غور کیا جائے اس کے دروس اور اس کی دعوت پہ غور کیا جائے 4:06 تو ہر عبادت ایک اللہ کی وحدانیت کی کھلی ہوئی دلیل ہے نماز ہم دن میں پانچ مرتبہ پڑھتے ہیں لیکن یہ نماز یہ عبادت اس کا ایک ایک عمل مالک کی وحدانیت کی گواہی دے رہا ہے نماز سے پہلے مسلمانوں کو آزان دے کر اکٹھا کیا جاتا ہے یہ آزان کیا ہے لا الہ الا اللہ پر ختم ہوتی ہے 4:38 مالک کی وحدانیت کا اعلان ہے اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ کی قبریائی اشہد اللہ الہ الا اللہ مالک کی الوحیت کی گواہی نماز کے اندر قیام اللہ کے لیے رکوع اللہ کے لیے سجدہ اللہ کے لیے یہ رکوع یہ سجدہ یہ قیام اپنی پیشانی کو خاک پر رکھنا یہ تمام عمل 5:08 انسان کو سبق دے رہے ہیں کہ الہ صرف ایک اللہ ہے روزے کی عبادت انسان حلال چیز ہے نہیں کھاتا پرہیز کرتا ہے کمرے کی اندر چھپا ہوا بیٹھا اس کے پاس کھانے کی تمام چیزیں ہیں لیکن کوئی ہے جو اس کو روک رہا ہے اس کھانے اور پینے اور اپنی 5:36 بیوی سے ہم بستری کرنے سے کیا چیز روک رہی ہے وہ ایک اللہ پر ایمان ہے یہ روزہ اللہ کی توحید کی طرف ہمیں دعوت دیتا ہے اسی طرح ایک عبادت جس کا وقت قریب سے قریب تر ہوتا جا رہا ہے وہ حج کی عبادت ہے اللہ ہم سب کو اپنے گھر کا بار بار حج کرنے کی توفیق عطا فرمائے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں بار بار حج اور عمرہ کرو 6:08 حج اور عمرے میں تتعبہ کرو متعبیت کرو بار بار حج اور عمرہ کرو اس کے دو فائدے ہوں گے سب سے پہلا فائدہ اللہ عز و جل بار بار حج اور عمرہ کرنے والوں کے گناہوں کو معاف کر دیتا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں ایک عمرہ اور دوسرا عمرہ یہ اپنے درمیان میں جتنے گناہ ہو جاتے ہیں انسان سے اللہ اس عمرے کو دوسرے عمرے تک کے لیے کفارہ بنا دیتا ہے 6:42 اور دوسرا فائدہ کہ بار بار حج اور عمرہ کرنے سے مالک تمہاری غربت اور فقیری کو ختم کر دے گا بظاہر تو عمرہ کرنے پر سو ستر ریال لگتے ہیں حج کرنے پر ہزار پندرہ سو ریال لگتے ہیں لیکن اللہ کا وعدہ ہے جو انسان بار بار حج اور عمرہ کرتا ہے مالک نہ اس پر گناہ باقی رہنے دیتا ہے نہ اس کی غربت کو غربت رہنے دیتا ہے بلکہ اس کو اپنی رحمت سے 7:13 اپنے فضل سے غنی کر دیتا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں جو شخص حج کرتا ہے حج مبرور جو مبرور حج کر لے جس کے حج کو مالی قبول کر لے اس کی جزا صرف اللہ کی جنت ہے جو حج کرتا ہے ایمان عقیدہ توحید کی سلامتی ہے پھر اس حج کے اندر جھگڑا لڑائی نہیں کرتا 7:43 برے گندے خیالات اس میں نہیں لاتا اس طرح کے اعمال نہیں کرتا جو اس کے حج کو فاسد کر دیں وہ حج اللہ قبول کر لے پھر اس حاجی کی شان یہ بن جاتی ہے وہ ایسے لوڑتا ہے جیسے آج اپنی ماں کے پیٹ سے نکلا ہے اس کے ذمہ کوئی گناہ باقی نہیں رہتے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حج کا قافلہ لے کر جا رہے اور ایک صحابی اپنی سواری سے گرتا ہے 8:14 اس کی گردن کی ہڈی ٹوٹتی ہے فوت ہو جاتا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اس کو احرام کی دو چادروں میں دفن کر دو اس کے سر کو نہ ڈھاپو اس کو خوشبو نہ لگاؤ اس کو ایسے ہی دفن کر دو کیونکہ قیامت کے دن یہ آئے گا اور اپنی زبان سے لیکن یہ حج آپ کو اور مجھے کیا سبق دیتا ہے 8:45 اس حج سے میں اور آپ کیا سمجھتے ہیں کیا دروس ملتے ہیں حج تو ہم کر لیتے ہیں لیکن اس حج سے ہمیں ملتا کیا ہے اس حج کا درست کیا ہے اس حج کا نچوڑ کیا ہے یہ حج بندے کو سمجھاتا اور سکھاتا کیا ہے اس حج کی سب سے پہلی دعوت لا الہ الا اللہ کی دعوت ہے یہ اللہ کی توحید کی دعوت دیتا ہے انسان اپنے گھر سے نکلتا ہے 9:14 مقات پر پہنچتا ہے کسی نے تھری پی سوٹ پہنا ہوا کسی غریب نے معمولی کپڑے پہنے ہوئے کوئی بادشاہ ہے کوئی امیر ہے کوئی وزیر ہے کوئی فقیر ہے لیکن مقات پر آ کر دنیا کے اندر بھلے کوئی بادشاہ ہے مقات پر آ کر ساری دنیا والے سارے اس اللہ کے در کے منگتے بن جاتے ہیں دو چادروں کے اندر فقیروں کی طرح لیواز پہن کر 9:45 اللہ کے سامنے اپنی عاجزی اور انکساری کے اعلان کرتے ہیں آپ کے یہ عمل آپ کو سمجھا رہا ہے دنیا میں کوئی آدمی کتنا ہی بڑا ہو جائے لیکن یاد کرو پوری دنیا فقیر ہے اور داتا فقط عرش والا اللہ ہے آپ نے احرام باندھا حج کے اعمال میں داخل ہونے کی نیت کی اب کیا حکم ہے آپ کو کہ تلبیہ کہیے اللہ میں حاضر ہوں 10:18 میرے گناہوں کے امبار ہیں میں ان گناہوں کو لے کر تجھ سے معافی کا سوال کرنے کے لئے آیا ہوں میں حاضر ہوں 10:33 کس ایمان کے ساتھ کس عقیدے کے ساتھ کس دعوت کے ساتھ کس سوچ اور فکر کے ساتھ لا شریک علک اللہ میں گواہی دیتا ہوں تیرا کوئی شریک نہیں نہ عیسیٰ تیرا بیٹا ہے نہ عزیر تیرا بیٹا ہے نہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم تیرے نور میں سے نور ہے لا شریک علک نہ تیری ذات میں کوئی شریک نہ تیری صفات میں کوئی شریک نہ تیری عبادت میں کوئی شریک 11:01 شریکوں سے پاک ہے وحدہ لا شریک ہے وہاں سے چلتے ہیں آپ تلبیہ کہتے ہوئے بیت اللہ میں آتے ہیں اس تلبیہ کو یاد کیجئے اس لبائی اللہم لبائی کے سبق کو یاد کیجئے ہر وہ بھائی اس کو اپنے دل میں اتارے جو اپنی مسجد میں جاتا ہے اور آزام سے پہلے یہ آوازہ دیتا ہے یا سنتا ہے السلام علیکم یا نور من نور اللہ 11:30 کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے نور کا ٹکڑا ہے اگر آپ اسی اقیدے پر باقی رہے تو حج نے آپ کو کیا دیا حج میں تو آپ نے گواہی دی تھی اللہ تیرا کوئی شریک نہیں تیرا کوئی ساتھ ہی نہیں تیری ذات کے اندر سے نہ تو کسی میں سے نکلا نہ کوئی تجھ میں سے نکلا نہ تو کسی کا باپ نہ کوئی 12:00 تیرا بیٹا لیکن آپ اپنے انڈیا پاکستان میں واپس جا کر اپنی مسجد میں آواز لگاتے ہو کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے نور کا ٹکڑا ہے اللہ کے نور کا جز ہے وہ ذاکر کہتا ہے ہم علی کو نہ خدا کہتے ہیں اور نہ ہی خدا سے جدا کہتے ہیں 12:32 یعنی وہ خدا بھی نہیں ہے اور خدا سے چھدا بھی نہیں ہے پھر کیا ہے بھائی وہ اللہ تو وہ ہے آپ نے حج میں اقرار کیا 12:44 ملک تیرا کوئی ساتھی نہیں اللہ تیرا کوئی شریک نہیں اللہ تیرا کوئی ساتھی نہیں نہ محمد تیرے نور کا ٹکڑا ہے نہ عیسیٰ تیرا بیٹا ہے نہ عزیر تیرا بیٹا ہے نہ علی تجھ میں سے نکلا ہے تمام عقیدے شرکی عقیدے ہیں حج کرتے وقت اللہ مالک سب سے پہلے مقات پر احرام بند 13:08 جو سبق آپ کو دے رہا ہے وہ لا الہ الا اللہ کا سبق ہے آپ بیت اللہ میں داخل ہوتے ہیں آپ کا یہ سفر سواب کی نیت سے بناہوں کی معافیوں کی نیت سے بیت اللہ کا سفر ہے یہ آپ کو کیا سبق دیتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تین جگہ کا سفر سواب کے ارادے سے ہو سکتا ہے وہ تین جگہ کونسی ہیں یاد ہے آپ کو 13:41 ایک تو حجویر شریف کا دربار ایک لاہور میں حجویری صاحب کا اور ایک ملتان میں شاہ شمس تبریس کا ان تین جگہ پر سواب کے لیے جا سکتے ہیں نہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تین جگہ کے علاوہ سواب کی نیت سے سفر کرنا حرام ہے اور وہ تین جگہ کون سی ہیں بیت اللہ بیت المقدس اور مسجد رسول علیہ صلی اللہ علیہ وسلم آپ بیت اللہ کی طرف چل رہے ہیں یہ آپ کو سبق دے رہا ہے 14:11 یہ آپ کو سمجھا رہا ہے جیسے تم اللہ کے گھر کے لیے اللہ کے گھر کے حج کے لیے اور زیارت کے لیے تواف کے لیے آ رہے ہو سواب کی امید ہے گناہوں کی معافی کی امید ہے رزق کا سوال ہے بیماریوں سے شفا کا سوال ہے مشکلات کے حل کرنے کا سوال ہے اب اس طرح کی نیت لے کر سواب کی ارادہ لے کر کسی کے در پہ حاضری نہیں ہو سکتی آپ بیت اللہ میں آئے آپ نے بیت اللہ کا تواف کیا 14:43 حجرِ اسود کو چوما کہ حجرِ اسود عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ وردہ جب اس کے سامنے آتے ہیں تو رک جاتے ہیں کہتے ہیں جانتا ہوں تو ایک پتھر ہے نہ تیرے ہاتھ میں نفع ہے نہ نقصان ہے چومتا کیوں ہوں اس لیے کہ میں نے اپنے آقا جنابِ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو چومتے ہوئے دیکھا تیرے چومنے میں کوئی کمال نہیں ہے 15:11 کہ تجھے چومنے سے کوئی نفع ہوگا نقصان ہوگا شفا ہوگی اس لیے چوم رہا ہوں کہ یہ سنت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بیت اللہ کا تواف کیا ہے یہ بیت اللہ کا تواف آپ کو کیا سمجھاتا ہے اس بیت اللہ کے تواف کا تقاضہ کیا ہے یہ بیت اللہ کا تواف 15:35 آپ کو درست کیا دے رہا ہے اے بیت اللہ کا تواف کرنے والے جب تُو نے حج کے اندر اللہ کے گھر کا تواف کیا حجرِ اسود کو چوما اب تیرے لئے سبق ہے کہ بیت اللہ کے علاوہ کسی اور جگہ کا تواف اللہ سے ثواب کی امید رکھتے بھی عبادت کے طور پر نیکی کے ارادے سے نہیں کیا جا سکتا بیت اللہ کے تواف آپ نے کیا اور اب آپ جا کر کسی بابے کی قبر کا بھی تواف کر لیں 16:06 تو آپ کا یہ حج آپ کو فائدہ نہ دے گا آپ نے حجرِ اسود کو چوما اور حجرِ اسود کو چومنے کے بعد جب انڈیا گئے اجمیر والے بابا کے پاس تو اس کے دربار کے شروع ہوتے ہی پہلے دہلی اس کو چوم کر آگے بڑھے تو اس حج نے آپ کو کیا سبق دیا غور کیجئے یہ چھوٹی چھوٹی باتیں ہیں لیکن یہ ایمان اور عقیدے کا مسئلہ ہے اگر اس پہ غور نہ کیا 16:36 ہو سکتا ہے یہ ہماری ساری عبادت ہمارے موں پر مار دی جائے بیت اللہ کا تواف کرنے کے بعد آپ زمزم پیتے ہیں تبرک ہے نا بوتلیں بھر بھر کے انڈیا پاکستان جاتی ہے نا اور یہ وہ پانی ہے کہ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں زمزم پیتے ہوئے تم جو بھی اللہ سے مانگو گے اللہ تمہیں عطا کر دے گا زمزم پیتے ہوئے 17:07 تم جو دعا اللہ سے مانگو گے اللہ مالک تمہاری دعا کو قبول کر لے گا اب آپ نے زمزم پیا اور اس کو بوتل بھر کے گھر بھی لے گے اور پھر جب انڈیا پاکستان میں کسی بابا جی کی قبر پر گئے تو وہاں سے بھی ارکے غلاب کی بوتل بھر کے گھر لے آئے کہ بابا کے قبر کا ارکے غلاب یہ دھومن ہے اس کے پینے سے سارے معاملہ ٹھیک ہو جائیں گے تو اس حج نے آپ کو کیا دیا اس حج سے آپ نے کیا سبق لیا 17:39 اس حج نے آپ کے اندر توڑ پھول نہیں کی انقلاب برپا نہیں کیا آپ نے اس کو بطور عادت ادا کیا ہے عبادت نہیں اگر یہ بطور عبادت ادا کرتے تو ہر وہ عمل جو اب اللہ کی عبادت بن چکا ہے وہ کبھی غیر اللہ کے لیے ادا نہیں ہو سکتا آپ نے حجر اسود کو چوما بیت اللہ کا تواف کیا زمزم کو پیا صفا اور مروعہ کے درمیان دوڑ لگائے سعی کی 18:08 یہ تمام عبادت ہے یہ عمال آپ اور میں کرتے ہیں اللہ ان عمال کو قبول فرمائے لیکن یاد کیجئے صفا اور وروا کے درمیان دوڑ لگانے والے مسلمان یہ دوڑ ہم کیوں لگا رہے ہیں کہ اللہ کی ایک بندی اس جگہ پر دوڑی تھی اپنے بیٹے کے پیاس کا سامان کرنے کے لیے 18:35 اللہ کو اس کی ادا اتنی پسند آئی کہ رہتی دنیا تک اس کو دین بنا دیا اور یہی عمل اگر ہم قبروں پہ جا کر کریں بابا جی کی بیٹھک سے لے کر بابا جی کی قبر تک دوڑے لگتی ہیں یا نہیں لگتی پورا حج جو اللہ کی توحید کی ہمیں دعوت دیتا ہے ہم نے اس پورے حج کے مقابلے پر اس پورے حج کے طریقہ کار پر 19:03 اپنے بزرگوں کی خبروں پر سارے وحی عمل کرنے شروع کر دیئے صفحہ مروعہ کرنے کے بعد بال کٹوائے جاتے ہیں یا نہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کی نا دو مرتبہ آپ نے دعا کی ان کے لیے جنہوں نے اپنے سر کو بالکل صاف کیا اللہ ان پر رحم فرما اور ایک مرتبہ دعا کی اس کے لیے جس نے اپنے بالوں کو کینچی سے کٹا اب یہ عمل عبادت ہے یا نہیں یہ بال کس کے لیے کٹوا رہی ہیں اللہ کو راوی کرنے کے لیے 19:35 یہ تمام اعمال حج کے کیے جا رہے ہیں کیا خیال ہے جب ہمارے علاقے میں بابا جی کا عرص لگتا ہے تو اس کے عرص کے دربار پر آنے والے اپنے بچوں کی پورے سر کی ٹنٹ کروا کے ایک چھٹیا چھوڑتے ہیں یا نہیں چھوڑتے دیکھے ہیں آپ نے میں غلط تو نہیں کہہ رہا ہوں وہ لٹ شاہ دیکھا ہے جس کی ایک لٹ لٹکی بھی ہوتی ہے یہ کیا ہے یہ بابا جی کے نام پر ہے 20:02 ہمارے اولاد نہیں ہوتی تھی ہم نے بابا جی سے آ کر دعا کی ہماری اولاد ہو گئی اس کے بعد اب ہر سال ہم اپنے بچے کو لاتے ہیں وہ پورے بالوں کی ٹیم کر دیتا ہے لیکن ایک چٹیا بابا کے نام پر چھوڑ دیتے ہیں یہ بال کٹوانا تو حج کے اندر اللہ کی عبادت میں سے ایک عمل تھا وہی عمل ہم آج قبروں پر کر رہے ہیں میری باتوں سے نراز نہ ہوں غور کیجئے ٹھنڈے دل کے ساتھ سوچئے کیا واقعی ہم 20:32 اللہ کی عبادت والے ایک ایک کام کو اپنے باباؤں اور بزرگوں کے نام پر نہیں کر رہے آپ اس حج سے کیا سمجھ رہے ہیں کیا سیکھ رہے ہیں یہ پہلا سوال ہے یہ حج آپ کو کیا دے رہا ہے یہ پہلا سوال ہے آپ نے صفہ مروعہ کر لیا اب آج تاریخ کو آپ مینہ میں گئے آپ نے نمازوں کو ان کے وقتوں پر ادا کیا لیکن قصر کر کے کیوں غور کیجئے کیوں 21:04 اس لیے کہ یہ سنت محمد الرسول اللہ ہے یہ عمل سنت محمد الرسول اللہ ہے زہر کی نماز عصر کی نماز مغرب کی نماز عشاء کی نماز اپنے اپنے وقتوں پہ لیکن قصر پڑی جا رہی ہے یہ عمل سنت محمد الرسول اللہ اور حج کا سبق ہے حج کا سبق ہے کہ ہم نے ہر وہ کام کرنا ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے 21:36 تو کیا خیال ہے زندگی کے باقی دنوں کے اندر بھی ایسے ہی کرنا چاہیے یا نہیں سوچیے در آپ نے دن میں خور کیجئے اللہ سب سے پہلے کہنے والے کو سوچنے کی توفیق دے دن میں وہ کتنے عمل ہیں جو ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے خلاف کرتے ہیں یہ حج مجھے اور آپ کو سبق دے رہا ہے کہ عبادت اللہ کی کرنی ہے اور طریقہ 22:02 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے لینا ہے آپ مینہ کے اندر اپنے اپنے وقتوں پر نماز ادا کر رہے ہیں لیکن قصر نماز ادا کر رہے ہیں کیوں؟ اس لیے کہ یہ سنت محمد الرسول اللہ ہے نو تعریف کو آپ عرفہ کی طرف جاتے ہیں اور عرفہ کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ حج تو نام ہی عرفہ کا ہے حج نام ہی عرفہ کا ہے اس دن اللہ عز و جل فرشتوں سے سوال کرتا ہے اے میرے فرشتوں 22:30 یہ لوگ کہاں کہاں سے آئے ہیں یہ کتنی دور دور سے اکٹھے ہونے والے یہ کیا مانتے ہیں ان کا سوال کیا ہے ان کی ڈیمانڈ کیا ہے فرشتوں کو گواہ بنا کر مالی کہتا ہے میرے فرشتوں میں نے ان سب کے گناہوں کو معاف فرما دیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں شیطان اس دن اپنے سر میں خاک ڈالتا ہوا ہوا خارج کرتا ہوا دوڑتا ہے کہ میں نے ان بندوں کو گمراہ کرنے کے لیے کتنے پاپڑ بیلے 23:01 اور اللہ عز و جل نے ایک لمحے کے اندر سب کے گناہوں کو معاف کر دیا یہ عرفہ کے دن آئیے ادھر آئیے اس عرفہ کے دن سے کچھ سیکھیں کچھ سمجھیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں سب سے افضل دعا سب سے افضل کلمات جو میں نے کہے اور مجھ سے پہلے گزر جانے والے نبیوں نے کہے عرفہ کے دن وہ کیا ہے لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک له 23:32 ارفا کے دن سب سے بہترین دعا جو اللہ کے نبی نے کی اور اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے باقی تمام انبیاء نے کی یہ پوری دعا منحج ہے یہ پوری دعا راستہ ہے یہ پوری دعا دعوت ہے یہ پوری دعا 24:01 مجھے فکر دیتی ہے اور وہ فکر اللہ کی توحید کی فکر ہے اللہ کی صفات اللہ کی توحید عقیدے کی بے کھلی ہوئی کتاب ہے لا الہ الا اللہ اللہ کے علاوہ کوئی الہ نہیں اللہ کے علاوہ کوئی مشکل کشا نہیں اللہ کے علاوہ کوئی حاجت روا نہیں اللہ کے علاوہ کوئی اولاد دینے والا نہیں اللہ کے علاوہ کوئی قانون ساز نہیں 24:30 اللہ کے علاوہ کوئی شہنشاہ نہیں کوئی حاکم نہیں کوئی ایسا نہیں جس کا قانون اس دھرتی پہ چل سکے لا الہ الا اللہ یہ ایک اللہ ہے اچھا ہیں کتنے ایک طرف سے وعدہ آتی ہے لی خمس اطفی بیہا حر الوبا مستقا مرتفا و بنیہما والفاطمہ ہمارے مشکل کشاہ پنجتن پاک ہیں محمد صلی اللہ علیہ وسلم حسن حسین فاطمہ یہ پنجتن پاک مل کر ہماری مشکل کشائی کرتے ہیں 25:02 ایک طرف سے آباد آتی ہے نہیں نہیں ساڈا عبدالقادر قادر ہیں سنہور کی سیدھی لوڑ نہیں پیر عبدالقادر جلانی وہ خود ہر کام کرنے پہ قادر ہیں اب ہمیں کسی اور کی ضرورت نہیں ایک طرف سے آباد آتی ہے خدا کے پلے میں سوائے وحدانیت کے کیا رکھا ہے جو لینا ہے وہ لے لیں گے درہ مصطفیٰ سے 25:34 کلوا رہے ہیں وہ کیا ہے لا الہ الا اللہ وحدہو اللہ کتنے ہیں وحدہو نہ عیسیٰ اس کا بیٹا نہ عزیر اس کا بیٹا نہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس کے نور میں سے نور نہ پنجدن پاک مشکل کشا نہ علی مشکل کشا نہ ولی مشکل کشا نہ نبی مشکل کشا وحدہو اللہ ایک ہے لا شریک لہو اللہ نے آسمان پیدا کیا 26:06 تو کوئی بابا جی ساتھ تھا اللہ نے زمین پیدا کی کوئی پیر صاحب ساتھ تھے ہیں کہتے ہیں کہ جب حضرت علی کو غصہ آیا مرہب سے جنگ ہوئی دونوں نے تلوار ماری تلوار پہلی زمین کو چیر گئی دوسری زمین کو چیر گئی تیسری کو چیر گئی چوتھی کو چیر گئی پانچمی کو چیر گئی چھٹی کو چیر گئی تلوار تھی یا ہائیڈروجن بم تھا اب نعوذ باللہ نقل کفر کفر نباشت 26:42 ہمارے شیعہ حضرات کا یہ عقیدہ ہے کہ وہ علی مشکل قشعہ کی تلوار چلتی جا رہی تھی اور چھٹی زمین کو جب چیرا تو نعوذ باللہ ثم نعوذ باللہ اللہ بھی ڈر گیا کہ کہیں یہ تلوار چلتے چلتے کیونکہ ان لوگوں کا عقیدہ ہے کہ یہ زمینیں ایک بیل کے سینگ پر ہیں سنا ہے نہیں سنا بیل کے سینگ پر ہیں اور جب بیل اپنے سینگ پر تھک جاتا ہے دوسرے سینگ پر کرنے کے لیے 27:11 زمین کو دوسرے سین پہ کرتا ہے تو زمین پہ زلزلہ تب آتا ہے اللہ نے کہا جبرائیل بھاگ کر جاؤ علی مشکل قشا کی تلوار کے نیچے اپنا پر رکھو تب کہیں جا کر یہ ٹھنڈی ہوگی جبرائیل نے پر رکھا آدھا پر کٹ گیا پھر جا کر بچت ہوئی 27:33 شریک ہے لہو نہ اللہ نے زمین پیدا جب کی تھی اس وقت بھی اس کا کوئی ساجی ساتھی شریک نہ تھا آسمان بنایا کوئی شریک نہ تھا جنت بنائی کوئی شریک نہ تھا جہنم بنائی کوئی شریک نہ تھا انسان جن حیوان درک چرندے پرندے چرندے سب کو پیدا کیا لا شریک ہے لہو نہ اس کی ذات میں شریک ہے نہ اس کی صفات میں شریک ہے نہ اس کی عبادت میں شریک ہے 28:02 یہ عرفہ کے دن کا سبق یاد کیجئے لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہو لہو الملک شہنشاہ کون ہے حکومت کس کی ہے جو چاہے قانون سازی کرے جو چاہے قانون بنائے یہ اختیار کس کو ہے ہمارے ہاں بھی ہے نا یہ پارلیمنٹ ہے یہ دستور ساز اسمبلی ہے دستور بناتی ہے قانون بناتی ہے 28:31 قانون بنانا رب کے اختیار میں ہے ہمارے ذمہ تو اس پر عمل کرنا ہے ہمارے ذمہ قانون بنانا ہمارے ذمہ تو اس پر عمل کرنا ہے قانون تو دستور قرآن و حدیث کی شکل میں مالک میں اتار دیا اور اس کی ایسے نگرانی کی محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہتے ہیں میں آج کے بعد شہد نہیں کھاؤں گا 29:01 پڑا ہے یہ قصہ یا نہیں پڑا اللہ اکبر میں آج کے بعد شہد یہ کہا کہ شہد حرام ہو گیا تم بھی نہ کھانا حرام تو نہیں کہا نا اپنی ذات کے بارے میں کہا میں آئندہ نہیں کھاؤں گا عرش والے کو یہ بھی برداشت نہ ہوا کہ یا ایوہ نبی لیمہ چو حرم ما احل اللہ لک اس چیز کو آپ حرام کرنے والے کون ہوتے ہیں جس کو اللہ نے حرام کیا ہے کون ہے اس کو حرام کرنے والے 29:34 جس کو اللہ نے حلال کیا ہے چب چبی مردات ازواجک بی بیوں کی رضا مندی چاہتے ہو یا رب کی رضا مندی چاہتے ہو یہ اللہ ایسا شہنشاہ ہے اس کا قانون ایسا عظیم ہے کہ اس میں تبدیلی کا اختیار عام انسانوں کو تو دور کی بات ہے وقت کے نبی کو بھی نہیں ہوتا مالک اعلان فرماتا ہے قرآن حکیم ہے صورت کحف کی آیات ہیں 30:05 وَلَوْ تَقَوَّلَ عَلَيْنَا بَعْدَ الْأَقَاوِيلِ لَأَخَذْنَا مِنْهُ بِالْيَمِينِ ثُمَّ لَقَسَعْنَا مِنْهُ الْوَتِينِ فَمَا مِنْكُمْ مِنْ أَحَدٍ عَنْهُ حَاجِسِينَ کی طرف سے ہمارے ذمہ کوئی بات لگائے ہم دائے ہاتھ سے پکڑ کے اس کی شہرک کو کار دیں تم میں سے کوئی اس کو چھوڑا بھی نہ سکے کیونکہ قانون ساز قانون اتارنے والا اللہ 30:39 آپ کے اور میرے دن میں رب کے اتارے ہوئے قانون پر عمل کرنا لا شریک لهو لہو الملک ولہو الحمد تمام تعریف اللہ کے لئے ہر طرح کی تعریف اللہ کے لئے تمام تعریفوں کے لائق ایک اللہ عز و جل اب وہ اللہ اس کی صفت کیا ہے یحیی و یمید زندگی کون دیتا ہے مارتا کون ہے اللہ کے علاوہ 31:14 سب نے مر جانا ہے بقا کس کے لیے ہے اللہ کے لیے کیا خیال ہے ہم یہ سبق ہمیں یاد ہے یا بھول گیا بھول گیا آپ نے سنا نہیں ابھی رب العول آنے والا ہے تو اشتہار چھپیں گے سٹیکر چھپیں گے سنا ہے ہر عاشق کے گھر میں تشریف لاتے ہو ہمارے گھر میں بھی ہو جائے چراغاں یا رسول اللہ 31:38 یہ نہ تیری سنی اللہ کے نبی زندہ ہے موجود ہے حاضر ناظر ہے ہر جگہ پہ ہے سب کچھ جانتے ہیں موت زندگی کے اختیار آپ کے پاس ہے نبی تو نبی رہ گئے کہتے ہیں پیر عبدالقادر جیلانی کی مریدنی کا بچہ مر گیا پیر صاحب کو جا کر شکایت لگائی پیر صاحب وہ بچہ مر گیا ہمارا تو کہا مر گیا تو وقت آیا تھا مر گیا ہم کیا کر سکتے ہیں کہا پھر آپ کی مریدنی بننے کا فیدہ کیا ہوا پیر صاحب نے اڑاری لگائی درمیان میں سے جا کر ت 32:09 اور کہنے لگا وہ میری مریدنی کے بچے کی ایک روح دے جاؤ اور باقی کو لے جاؤ کہا سامد و پابند ہے اللہ کی طرف سے کیسے چھوڑ سکتے ہیں کہا مان جاؤ ایک دے جاؤ فرشتہ نہ مانا سارا تھیلہ لے کر الٹا کر دیا سارے مرد زندہ ہو ابھی میں پاکستان گیا ہوا تھا اسی ہفتے کو آیا تو قصور مجھے جانا ہوا تو رائیون شریف سے ہو کر گزرا اور وہاں سے خود کتاب خرید کر لیا ہمارے پاس موجود ہے جو بھائی دیکھنا چاہے اس کو درست کے بعد دکھائی جا س 32:41 پروفیسر نور احمد نور تبلیغی جماعت ملتان کے دویزن پوری کے امیر ہیں انہوں نے کتاب لکھی ہے قبر کے بعد قبر کے بعد کی زندگی اور موت کے چند مناظر پوری کتاب پڑھنے کے قابل ہے صرف ایک چاول آپ کو دیکھا ایک چاول دکھا کر آگے جلتا ہوں کہتے ہیں تاہر شاہ سرخی ہے تاہر شاہ صاحب کا مر کر دوبارہ زندہ ہونا اچھا جی یہ مر کر زندہ کیسے ہوئے 33:11 کہا میرے پاس آئے علاج کے لیے آئے اور مرنے سے پہلے ان کے ماباب کی روحیں ہمارے اس کمرے میں آئیں اور کہنے لگی چلو بیٹا وقت ہو گیا چلے کہا اس کے بعد وہ مر گیا ہم نے اس کو غسل دیا نہلایا دھولایا کفنایا اس کی لاش کو لے کر جا رہے تھے ابھی قبرستان نہیں پہنچے تھے کہ وہ زندہ ہو گیا چار پائی سے نیچے اترا اور خود چل کر ہمارے ساتھ گھر پہنچ گیا جب گھر پہنچا تو ہم نے پوچھا صاحب یہ کیا ہوا آپ تو مر گئے تھے 33:41 آپ کو تو ہم نے کفن دیا غسل دیا استنجا کروایا نہلایا کہا صاحب کیا بتائیں جب ہماری روح پہلے آسمان پر پہنچی مولانا احمد علی لاہوری سے ملاقات ہوئی وہ کہنے لگے تم یہاں کیا کرنے آئے 33:55 اب پیچھے جماعت کا کام کون کرے گا تبلیغی جماعت تو مر جائے گی بیچاری تم اکیلے اس پوری جماعت تو کندھا دیئے ہو جائے وہ مجھے پکڑ کر مولانا زکریہ کے پاس لے گے مولانا زکریہ وہ مجھے پکڑ کر مولانا علیہ السلام کے پاس لے گے اور یہ مولانا احمد علیہ السلام زکریہ اور علیہ السلام تینوں مل کر مجھے رسول اللہ کے پاس لے گے اور کہا اللہ کے نبی یہ طاہر شاہ صاحب اکیلے پاکستان میں تبلیغ کا کام کر رہے تھے جماعت کا کام کر رہے 34:25 اور اس کے ساتھ ہی میری روح کو دوبارہ واپس دنیا میں آنے کا حکم ہو گیا یہ ارفاقہ دن آپ کو سبق سکھا رہا ہے یحیی و یمیت موت دینے والا کون زندہ کرنے والا کون نہ مولوی علیہ السلام مولوی ذکریہ احمد علی لاہوری اور محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کسی کے حکم سے زندگی نہیں ملا کرتی زندہ بھی وہ کرتا ہے اور موت بھی 34:55 ادھر تو محمد علیہ السلام کی گود ہے بیٹا ابراہیم ہے دم توڑ رہا ہے آپ کا لڑلا لگتے جگر ہے آپ اس بیٹے کو دیکھ رہے ہیں اور آنکھوں سے آنسو گر رہے صحابہ کہتے ہیں اللہ کے نبی آپ بھی روتے ہیں کہا یہ تو رحمت کے آنسو ہیں لیکن ہم زبان سے وہی کہیں گے جس سے اللہ راوی ہوگا اس کو قبر میں رکھتے ہیں اور زبان پکاریم 35:28 لیکن ہم زبان سے وہی کہیں گے تم تو کہتے ہو ہمارے پیروں نے ان کی روح کو واپس لوٹا دیا لیکن غور تو کرو یہاں رسول اللہ اپنے بیٹے کی روح کو واپس کیوں نہ لوٹا سکے زندگی بھی اللہ دیتا ہے موت بھی اللہ دیتا ہے اور ایک اللہ ہے 36:00 ایک اللہ ہے ایک اللہ ہے جو ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ اس کے علاوہ سب کو موت آنی ہے کہتے ہیں یہ بڑے گستاق ہیں یہ کہتے ہیں رسول اللہ مر گئے رسول اللہ کو مرا ہوا کہنا مردہ کہنا گستاقی ہے تو قرآن قرآن کے بارے میں کیا کہو گے قرآن تو خود کہتا ہے وَمَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِن قَبْلِهِ الرُّسُولِ أَفَئِم مَاتَ مَاتَ 36:34 اگر یہ رسول مر جائے یا قتل کر دیے جائے نبی کو مرا ہوا کہنا گستاخی ہوتی تو یہ جملہ قرآن میں یہ تو قرآن کہہ رہا ہے عائشہ صدیقہ کہتی ہے میرے ربی مرے میرے گھر میں میری باری والے دن باری بھی میری تھی گھر بھی میرا تھا آپ کا سینہ آپ کا سر ببارک میرے سینے سے لگا ہوا تھا 37:08 ہر کسی نے مرنا ہے اگر موت کسی کے لیے نہیں ہے ہمیشہ کی بقا ہے تو وہ ایک اللہ عزوجل ہے ہر طرح کی بھلائی ہر طرح کی خیر کس کے ہاتھ میں ہے حکومت جس کو دے جس سے چھین لے یہ اختیار کس کا ہے کیا خیال ہے کس کا اختیار ہے پکی بات ہے 37:39 کسی اور کا تو نہیں وہ پانکیسان والے تو کہتے ہیں ہمارے مانسیرے کے اندر ایک بابا ہے بابا دھنکے شاہ وہ ڈنڈے مارتا ہے نواز شریف کو تو وہ وزیراعظم بن جاتا ہے بے نظیر کو مارتا ہے تو وہ بن جاتی ہے بیادی الخیر ہر طرح کی بھلائی کس کے ہاتھ میں ہے نہ کسی پیر کے ڈنڈوں سے حکومت مل سکتی ہے ہمارے ہاں ایک ہے توتے شاہ جس کا بچہ نہیں بولتا اس کو اس توتے شاہ کا نمک چٹا دیتے ہیں بچہ بولنے لگ جاتا 38:10 کسی کو بواسیر ختم نہیں ہوتی وہ اسلام آباد کے بابا جی کے دربار سے انگوٹھی لے کر پہن لیتا ہے اس کو بواسیر ختم ہو جاتی اور مالک عرفہ کے میدان میں حج کرنے والے حاجی کو سبق سکھا رہا ہے کیا بیدہ الخیر شفا عزت روزی روٹی زلط بیماری ہر طرح کی خیر کس کے ہاتھ میں ہے ایک اللہ کے ہاتھ میں 38:41 وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٍ اور وہ اللہ ہے کیسا ہر چیز پہ قادر ہے ہر چیز پہ قادر کون ہے احمد رزاقہ مریلوی اپنی کتاب میں لکھتے ہیں سادہ عبدالقادر قادر ہے اردو کا شیر ہے جس کا پنجابی والے نے ترجمہ کیا ہے کہ ہمارا عبدالقادر قادر ہے اور مالی کیا کہتا ہے وَهُوَ 39:09 ہر بندہ محتاج ہے فقیر ہے کتنا فقیر ہے کھانا کھالو اور اللہ قبض کی بیماری اس کے اوپر مسلط کر دے تو اتنا فقیر ہے کہ اپنے پیٹ کی گندگی کو باہر نکال ہر بندہ محتاج اور ہر چیز پہ قادر صرف ایک اللہ یہ عرفہ کا سبق ہے اس کو یاد رکھیں 39:39 اور آپ عرفہ والے دن واپس آئے سورج آپ کو عرفہ میں غروب ہو گیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا سب سے افضل عمل کیا ہے تو اللہ کے نبی نے کیا فرمایا السلاط على وقتی ہے سب سے بہترین عمل نماز کو اس کے وقت پر ادا کرنا کیا خیال ہے مغرب کا سورج عرفہ میں غروب ہو جاتا ہے نماز پڑھنی چاہیے نا حاجی پڑھتے ہیں یا نہیں پڑھتے 40:10 نہیں پڑھتے سارا کا سارا لشکر عرفہ سے نکلتا ہے اور اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم تو فرما رہے ہیں سب سے بہترین کام یہ ہے کہ نماز کا وقت ہو جائے تو فورا نماز پڑھو تو یہ عرفہ آپ پر مجھے سبق کیا دے رہا ہے کہ دین وہ ہے جو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ٹھیک ہے اللہ کے نبی نے فرمایا بہترین کام وقت پہ نماز پڑھنا لیکن عرفہ کے دین رسول اللہ نے نماز 40:42 مغرب کی نماز عرفہ کے میدان میں نہیں پڑی اب یہاں پر نماز نہ پڑنا دین ہے نبی نماز پڑھے تو پڑھو اور اگر نبی عرفہ نے مغرب کی نماز نہ پڑھے تو نہ پڑھو یہاں سے آپ آئے اس دلیفہ میں پہنچے مغرب اور عیشہ آپ نے وہاں پر اکٹھی کی ایک آزان دو تکبیروں کے ساتھ اور اسی طرح عرفہ کے اندر بھی آپ نے 41:13 ظہور اور اثری کٹھی کی ایک آزان اور دو تکبیروں کے ساتھ کیوں؟ یہ سنت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آپ کا طریقہ کار یہی ہے اب ہمارے لئے دین کیا ہے؟ جو رسول دے دے وہ لے لو رات کو نواز پڑھنا تحجد پڑھنا اچھا کام ہے نا لیکن مزدلفہ کے بارے میں کیا حکم ہے؟ کہ مغربی شاہ پڑھ کے فوراں سو جاؤ کیوں؟ 41:46 کیونکہ رسول اللہ سو گئے تھے رسول اللہ سو گئے تھے جب نبی سو جائے تو سونا دین ہے اور جب نبی جاکر نماز پڑھے تو نماز پڑھنا دین ہے اسلام پورا کا پورا پابند ہے بند ہے کس میں؟ قال اللہ و قال الرسول صلی اللہ علیہ وسلم مالک یہ فرماتا ہے اور اس کا پریکٹیکل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یوں ادا فرماتے ہیں صبح ہوئی مشہرِ حرام پہ آپ کھڑے ہوئے 42:17 اور کھڑے ہو کہ آپ نے وہاں پر دعا مانگی یہ مانگنا عبادت ہے کیوں کیونکہ سنت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہمارے ہاں بھی حج کے ایک ایک عمل کا مقابلہ ہوتا ہے جس طرح مشہرِ ارام پر کھڑے ہو کر ہم دعا مانگتے ہیں اللہ سے اور لاہور والے سے پوچھو کہاں جا رہے ہو کہاں جی وہ کئی دنوں سے بیماری ہے ٹل نہیں رہی بابا حجویری صاحب کی قبر پر دعا مانگنے کے لئے جا رہا جس قبر کو پختہ کرنے کی اسلام میں اجازت نہیں 42:47 جس پہ مجاور بننے کی اسلام میں اجازت نہیں جو مرکز ہے برائی اور بدماشی کا درباروں پہ افیم درباروں پہ چرس درباروں پہ پوڈر درباروں پہ زنا درباروں پہ بچیوں کا اگواہ ہونا یہ ساری بدکاری کہاں ہوتی ہے درباروں پہ ہوتی ہے یہ مرکز تو برائی کا مرکز ہے وہاں پر آپ کی دعا کیسے قبول ہوگی 43:10 دعائیں قبول کروانی ہے تو اللہ کی مسجدوں میں آ کر اللہ کے سامنے گڑ گڑا کر رو کر سوال کرو مالک دعا قبول کر لے گا مسجد حرام پہ دعا کی آپ واپس آئے آپ نے یہ دس تاریخ کا دن ہے اس دس تاریخ کو آپ نے کئی کام کرنے ہے پہلے بڑے جمرے کو کنکرییں مارنی ہے قرباری کرنی ہے بال کٹوانے ہیں تواف زیارہ کرنا ہے تواف افعالہ بھی کہا جاتا ہے وہ کرنا ہے 43:42 اور حج تمت اور قرآن والے نے سعی بھی کرنی ہے آپ کو یہ قربانی کیا سبق دے رہی ہے حج کے اندر آپ جانور زبا کر رہے ہیں خون باہ آ رہے ہیں کیا سبق دیتی ہے کہ اے اللہ کے نام پر بیت اللہ میں زبا کرنے والے اب یہ خون غیر اللہ کے نام پر زبا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں لعن اللہ یاد کیجئے گا اس حدیث کو لعن اللہ 44:15 من ذبح لغیر اللہ جو اللہ عز و جل کے نام کے علاوہ کسی اور کے نام پہ زباہ کرتا ہے اس پر اللہ کی لعنت برستی ہے آپ حج پہ گئے آپ نے بیت اللہ میں اللہ کے نام پر قربانی کو زباہ کیا اور واپس آ کر کسی بابے کے نام پر گیارنی کی سبیل لگا دی یا محرم کی سبیل لگا دی یا سبیل حسین لگا دی یا 44:48 پیر لال شہباز کلندر کے دربار پہ گئے اور آپ مرغا لے کر گئے پیر کوکڑ گھنٹے پتر لے مرغا لے لو بیٹا دے دو وہاں پر آپ نے مرغے کی بکرے کی جانور کی نیاز دی دودھ کی نیاز دی دودھ بیچتے میں پانی ڈال لیں گے لیکن گیاروی والے دودھ میں پانی اللہ کا ڈر نہیں ہے اللہ کا ڈر اللہ اکبر عمر ابن خطا مدینہ کی گلی میں سے گزر رہے گھر میں سے آواز آئی بڑھیا کہتی ہے بچی کو 45:21 بیٹا دودھ میں پانی ملا دو وہ کہتی ہے اما آپ کو نہیں پتا عمر ابن خطاب نے پبندی لگائی ہے منا کر دیا ہے کہا رات کا وقت ہے رات کا وقت ہے اندھیرہ ہے عمر خطاب اپنے گھر میں آرام سے سو رہا ہوگا تم ملا دو اب کوئی عمر خطاب یہ بیٹا ہمیں دیکھ رہا ہے تو وہ مومنہ کہتی ہے اما اگر عمر ابن خطاب نہیں دیکھ رہا تو اس کا رب تو دیکھ رہا ہے اگر عمر ابن خطاب نہیں دیکھ رہا تو اس کا رب 45:54 دیکھ رہا ہے دودھ بیچتے ہوئے اس میں پانی ملا دیں گے لیکن جب دودھ بابا جی کے دربار پہ سبیل کے لیے جائے گا تو اب پانی اللہ کا ڈر نہیں ہے مردوں کا ڈر اللہ سے نہیں ڈرتے ہو جی مولی صاحب آپ تو باتیں ہی عجیب کرتے ہیں اگر ہم دودھ میں آج گیاریور دن پانی ملائیں یا آج کا دودھ ہم بیچ دیں تو پیر صاحب ہماری بھینس مار دیں گے سنا ہے یا نہیں سنا یہ پیر نہ ہوا بھینس مار فیکٹری ہو گئی 46:25 جو دودھ نہیں دے گا اس کی بھیس مار دے گا بھائی یہ موت و حیات تو اللہ کی اختیار میں ہے کسی بابے کی اختیار میں نہیں ہے یہ آپ کو سبق مل رہا ہے کہ آپ اللہ کے لیے حج میں قربانی کر رہے ہیں اب آپ کسی پیر کی قبر پہ نہ مکھی نہ دیا نہ پھول نہ چادر نہ بکرا نہ مرغا نہ تیل کی دیئے نہ گھی کے چراغ کیوں یہ عبادت ہے کس کی 46:58 خالص اللہ کی اور جب آپ غیر اللہ کے لئے کام کرو گے تو اللہ کی عبادت میں غیروں کو میں نے مکھی کا نام لیا کیوں لیا کیونکہ حدیث رسول میں آتا ہے دو شخص ایک قبر کے پاس سے ایک بد کے پاس سے گزرے ان کا عرص تھا ان کے عید تھی انہوں نے کہا بھائی ہمارے تو یہ رواج ہے یہاں پر جو بھی جائے گا کچھ دے کر جائے گا بابا جی کے نام پر انہوں نے کہا ہم تو مسافر ہیں ہمارے پلے تو کچھ بھی نہیں کہا مکھی مار کے دے دو ایک نے مکھی ماری 47:30 اور کہا نظرِ اللہ نیازِ حسین بی بی کے نام پہ بابا کے نام پہ چادر کے نام پہ اس کو چھوڑ دیا جانے دیا دوسرے سے کہا تو بھی مکھی مار کہا مکھی مار کر بھی دوں گا تو اس کے نام پہ جس نے مکھی کو پیدا کیا کسی اور کے نام پہ مکھی کی نیاز بھی اور گروہ دکاندار بھائی 47:53 دکان پہ بیٹھے فقیر آ کر کہتا ہے نظرِ اللہ نیازِ حسین اور آپ ایک روپیہ ڈال کے اس کے کشکول میں ڈال دیتے ہیں ستر سال کی عبادتیں برباد ہو جاتی ہیں آپ نے اللہ کے عبادت میں بھلے ایک روپیہ ہی غیر اللہ کے نام پہ دیا آپ نے اس کی عبادت میں غیر کو شریک دہرایا یہ آپ کے لیے سبق ہے یہ قربانی کہ اس قربانی کرتے وقت احد کیجئے آج اللہ کے نام پہ زباہ کر رہا ہوں تو اب کسی غیر کے نام پہ زباہ 48:25 وگرنا مشرقین مکہ یہی کیا کرتے تھے وہ اپنے جانوروں کو اپنے بکروں کو اپنے اونٹوں کو اپنی کھجوروں کو دو حصوں میں بانٹا کرتے تھے اور کہتے ہیں یہ اللہ نام کی یہ بابا کے نام کی 48:49 یہ حبل کے نام پہ یہ لات کے نام پہ یہ عزہ کے نام پہ یہ منات کے نام پہ اور یہ اللہ کے نام پہ وہ بھی اس طرح کیا کرتے تھے اور اگر میں نے اور آپ نے بھی یہی کیا بلکہ کئی بدنصیب تو ایسے ہیں جو یہاں مکہ شریف پہنچ کر فون کرتے ہیں پیچھے طبیعت بہت خراب ہو گئی جب سے آیا ہوں بیمار ہوں جاؤ حجویری صاحب کی قبر پہ چادر چڑھا کر دعا کرو داتا ہماری بیماری کو دور کر دے وہ ظالم تو آیا کہاں پر ہے تو آیا کہاں پر ہے 49:17 وقت کا بادشاہ بیت اللہ میں آتا ہے اور ایک فقیر کو دیکھتا ہے وہ رو رہا ہے فقیر سے مراد جو ہمارے زبان کا لفظ ہے یعنی میلے سے کپڑے خستہ حال غریب الوطن کہا مانگ کیا مانگتا ہے کیوں روتا ہے تو غور کرنا بواہر جس کی حالت کمزور تھی مالی طور پر وہ اس وقت کے بادشاہ کو کیا کہہ رہا ہے کہتا ہے اس کے گھر میں بیٹھ کر تجھ سے مانگو شرم آتی ہے 49:46 اس کے گھر میں بیٹھ کر اس کے گھر میں بیٹھ کر تجھ سے مانگو اس سے شرم آتی ہے وہ پیچھے ہو کر بیٹھ گیا کہا کوئی بات نہیں جب یہ دعا کر کے باہر نکلا بیت اللہ سے باہر نکلا پیچھے پیچھے وہ بھی آ گیا کہا اچھا وہاں تو تم کہہ رہے تھے نا کہ اس کے گھر میں بیٹھ کر تجھ سے مانگو تو شرم آتی ہے اب تو اس کا گھر نہیں ہے اب تو باہر آ گیا مانگو کیا مانگتے ہو کہا کیا مانگو آخرت کا مانگو یا دنیا کا مانگو کہا آخرت کا تو میں بھی اللہ کے در 50:16 میرے پاس تو کچھ نہیں ہاں دنیا کے چار پیسے ہیں مان جا مانتا ہے کہا بھلے آدمی دنیا تو میں نے دنیا والے کے گھر میں بیٹھ کر اس سے نہیں مانگی تجھ سے کیا مانگوں یہ آپ کو سبق دے رہا ہے کہ اب سارا مال آپ نے خرچ کرنا ہے تو اللہ کے نام پہ اللہ کے نام پہ 50:40 کے علاوہ نہ کسی کی گیاروی دی جا سکتی ہے نہ بی بی فاطمہ کی سانکے دی جا سکتی ہے نہ کسی قبر پہ چادر جن سکتی ہے نہ کسی قبر پہ دیا جن سکتا ہے نہ کسی قبر پہ پھول ڈالے جا سکتے ہیں نہ کسی عرص اور میلے کے لیے چندہ دیا جا سکتا ہے یہ مال خرج کرنا عبادت ہے اور یہ حق ہے صرف ایک اللہ عز و جل کا آپ نے حج تو کر لیا 51:05 لیکن اس حج کے سبق کو یاد کیجئے یہ حج آپ کو اور مجھے سمجھاتا کیا ہے کہ عبادت کا ہر طریقہ جو خالص اللہ کے لیے ہے اب وہ غیر کے لیے عمل اور ہم نے عبادت کے ایک ایک عمل کو غیر کے لیے خاص کر لیا اللہ کے لیے بھی کرتے ہیں غیر کے لیے مثال دے کے چلوں کیسے اللہ اکبر میقات پر آ کر ہم احرام بانتے ہیں نا سفید چادروں میں ہر آدمی کوئی کالی چادر میں تو نہیں جاتا نا مقصود لباس ہے 51:36 کیا خیال ہے ہمارے پیروں کے عرصوں کے دربار پہ جانے کے لیے مخصوص لباس نہیں ہے سبز چولہ پہن کر نہیں جاتے سبز چولے پہن کر جاتے ہیں یا نہیں جاتے حج کے لیے سووید احرام ہے تو دربار کے لیے سبز چولہ ہے اچھا حج جب مرضی کر لیں کیا خیال ہے رمضان میں حج ہو جائے گا شوال پہ ہو جائے گا محرم میں آج کل رشت زیادہ ہے تو کیا خیال ہے محرم میں جا کر حج کر لیں حج کے لیے مخصوص مہینہ ہے اور مخصوص دن ہے 52:05 تو کیا خیال ہے ہمارے پیروں کی قبروں کے عرصوں کے لیے مخصوص دن نہیں ہے کلنڈر چھپے ہوئے جنترین چھپے ہوئے آج فلاں کا عرص آج دڑکی شاہ کا آج لسوڑی شاہ کا آج پسوڑی شاہ کا آج کھوتے شاہ کا آج بٹیرے شاہ کا آج گھوڑے شاہ کا آج تیتر شاہ کا آج کاماوڑی سرکار کا آج پیر اٹ شاہ کا آج پیر چوپ شاہ کا تین سو ساٹھ دن ہے تین سو ساٹھ عرص ہے بندہ جائے کہاں کا حج کے لیے 52:35 حج کے لئے مقصود جملے ہیں نا زبان سے ہم کہتے ہیں لبائک اللہم لبائک تو بزرگوں کی قبروں کی زیارتوں کے لئے بھی مقصود جملے ہیں اگر اسلام آباد جا رہے ہیں تو پھر کیا کہیں گے بری بری سرکار بری میری کھوٹی قسمت کر دے ہری اور اگر اجمیر جا رہے ہیں تو پھر کیا کہیں گے خاجہ نہ دے گا تو پھر کون دے گا اور اگر لاہور جا رہے ہیں آئے ہیں منگتے تیرے در پہ داتا 52:59 آئے ہیں تیرے درپے پہ کچھ لے کر جائیں گے جس طرح اللہ کے گھر کے لیے تلبیہ ہے مخصوص جملے ہیں ہم نے ہر قبر کے لیے مخصوص جملہ بنا رکھا ہے ادھر آتے ہیں بیت اللہ کے بیت اللہ کے چکر لگائے جاتے ہیں تواف ہوتا ہے تو ہم نے اپنے پیروں کی قبروں کا تواف ہے بیت اللہ میں حجرِ اسود کو چومتے ہیں تو پیروں کی قبروں کی دہلیز اور پتھروں کو چومتے ہیں 53:24 بیت اللہ کا غلاف ہے تو پیروں کی قبروں کا غلاف ہے بیت اللہ میں زمزم کا تبرک ہے تو پیروں کی قبروں کو نواز شریف حجویری کی قبر کو پانچ من ار کے غلاف سے غسل دیتا ہے اگر یہاں اللہ کے گھر کا غسل ہے تو وہاں پیر کی قبر کا 53:42 حسن ہے یہاں صفحہ مروا کی صحیح ہے تو وہاں بابے کی قبر سے لے کر بابے کی بیٹھنگ تک بھی دوڑ لگائی جاتی ہے یہاں اللہ نام پہ قربانی ہوتی ہے وہاں بابے کے عرص کے نام پہ پیر کے نام پہ سبیل بھی لگتی ہے قربانی بھی ہوتی ہے حج کا ہر وہ کام جو خالص اللہ کی عبادت تھی آج اس امت اسلام نے اس امت نے اسلام کے نام لے کر محبت کے نام لے کر اولیاء کے پیار کا نام لے کے ہر وہ عمل 54:12 جو خالص اللہ کے عبادت تھی آج وہ قبر والوں کی عبادت کے طور پر کرنا شروع کر دیا اللہ سے ڈر جائیے اللہ کی توحید کو سمجھئے میری باتیں بڑی کڑوی کئی بھائیوں کو غصہ آیا ہوگا لیکن یاد کرو شوگر کے مریض کو چینی کھلاوگے تو جلدی مرے گا اور نیم کی کڑویے گولی دوگے تو اللہ سے امید ہے اس کو شفا ہو جائے گی 54:39 جو جہاں لگا ہے ٹھیک لگا ہے یہ راغ میں بھی علاپنا شروع کر دوں جو ٹھیک ہے یہ اسے بھی کچھ نہ کہو اس کو بھی کچھ نہ کہو تو پھر بربادی ہمارے اوپر مسلط ہو جائے گی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں تم عمر بالمعروف کرو نیکی کا حکم دو برائی سے روکو اگر تم اس کام کے کرنے سے رک جاؤ گے تو پھر اللہ کا عذاب تمہارے اوپر آئے گا 55:05 کرو گے اللہ تمہاری دعاوں کو سنے گا نہیں قبول نہیں کرے گا اس لیے مسلمان اس دین کی تبلیغ کسی ایک مولوی صاحب کا کام نہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 55:20 آپ کو ایک مسئلہ سمجھ آگیا قرآن کی ایک آیت سمجھ آگی اس کو لیجئے اور پھر اس دعوت کو لے کر ایک ایک جگہ پر جہاں تک آپ کی آواز پہنچتی ہے اس کو لے جائے اس دعوت کو پہنچائے یاد رکھئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی کو خیبر کے موقع پر کہا تھا علی اگر تمہاری دعوت سے تمہاری محنت سے ایک آدمی توحید کے راستے پر آ گیا 55:47 ایمان اور اسلام کو قبول کر لیا تمہارے لیے صورت اونٹوں سے زیادہ قیمتی ہے یہ بات صرف حضرت علی تک ختم نہیں ہوگی یہ بات آپ کے لیے اور میرے لیے بھی ہے اگر آپ کی محنت سے کسی ایک آدمی نے قبر پہ سجدہ کرنے کی بجائے اس سے توبہ کر کے خالص اللہ کے سامنے جھگیا خالص اللہ کی توحید کو مان لیا تو ہو سکتا ہے یہی ایک آدمی 56:12 قیامت کے دن یہی نیکی آپ کی اور میرے جنت میں جانے کا سبب بن جائے حج کے بارے میں ہماری یہ قیسٹ ہے جو نیچے آپ سیڈیو سے اتریں گے تو وہاں سے وہ قیسٹ لے دے جائے ہر ساتھ یہ قیسٹ لے لے اس کو سنے اور پھر آگے سنا دے آگے پہنچا دے سوال ہے انڈیا والے عرفات کا روزہ کب رکھیں گے 56:47 جس دن عرفہ میں وقوف ہوگا اسی دن روزہ رکھا جائے گا مثلا آپ اور میں عرفہ کے اندر موجود ہیں اور ہمارے کوئی ساتھی ریاض میں رہ گئے حج کے لیے نہیں آئے تو یہ کس دن روزہ رکھیں گے جس دن ہم عرفہ میں ہوں گے اسی طرح علیہ والے ہوں پاکستان والے ہوں پوری دنیا والے ہوں کیونکہ یہاں عرفہ کے روزے کے بارے میں عرفہ کے قیام کا دن آیا ہے 57:17 نوز الحجہ نہیں آیا کہ نوز الحجہ کو جس دن حاجی عرفہ میں ہوں اب حاجیوں نے روزہ نہیں رکھنا لیکن غیر حاجی جو عرفہ میں نہیں ہیں غیر حاجی ہیں ان کے لئے روزہ رکھیں گے کس دن جس دن حاجی عرفہ میں اکٹے ہوں گے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ یہ ایک روزہ اللہ کی رحمت سے امید ہے فرماتے ہیں دو سالوں کے گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے 57:46 ایک سال گزر جانے والا اور ایک سال آدمی مل کے ایک قربانی دے سکتے ہیں ہاں جی ایک قربانی دی جا سکتی ہے ان کی طرف سے جن کا ذریعہ معاش ایک ہے ایک ہنڈیا سے کھانا کھا رہے ہیں مثلا ایک گھر ہے اس میں باپ بھی ہے اولاد بھی ہیں بچے بھی ہیں باپ کما رہا ہے اور سارے اس ہنڈیا میں سے کھانا کھا رہے ہیں تو اب یہ سب کی طرف سے ایک قربانی 58:15 ہوجائے گی ہاں اگر ہر بندہ اپنا کمارا یہ بھی ملازم ہے یہ بھی ملازم ہے وہ بھی ملازم ہے ہر کسی کے ہنڈیاں الگ الگ ہے اس کا انکم سورس آف انکم الگ الگ ہے تو پھر بہتر ہے کہ ہر بندہ اپنی اپنی استطاعت کے مطابق قربانی دے گائے کے اندر ساتھ حصہ دار بن سکتے ہیں اونٹ ہے اس میں حصہ دار بن سکتے ہیں اور جانور جو ہے بھیڑ اور بکری ہے دنبا ہے اس کے لیے دو داتوں والا ہونا شرط ہے بکرا ہے بکری ہے تو دو دات لازم ہے اس سے کم کم 58:45 کچھ لوگ کہتے ہیں ہمارا گھر کا پالا ہوا ہے اور یہ اتنے سال کا ہو گیا ہے نہیں اس کے دو دات ہیں تو شرط ہے ہاں اگر آپ کو ایسا نہیں ملتا تو پھر یعنی شارٹیج ہو گئی پھر بھیڑ دمبا لیلا جسے ہماری زبان میں کہا جاتا ہے وہ بکرا بکری نہیں اس کے علاوہ جو نسل ہے وہ موٹا تازہ ہو دکڑا ہو اور اگر وہ دو دات والا نہیں بھی ہے تب بھی اس کی قربانی ہو جاتی ہے 59:13 یہاں ایک مسئلہ اور ہے جس نے قربان ہی کرنی ہے جب چاند نظر آ جائے تو پھر وہ کیا کیا کام نہ کرے جی ناکھن نہ کاتے بال نہ تراشے کب جب چاند نظر آ جائے اچھا ماشاءاللہ یہ حدیث سب کو بتا ہے نا کوئی ہے جس کو نہ بتاؤ سب کو بتا ہے اب جب عید کی نماز ہو جاتی ہے کیا خیال ہے سب سے پہلے پھر اس پہ چھوڑا چلتا ہے یا نہیں چلتا 59:46 داڑی آج کل شیف کریں گے جو ہی چاند نتر آ جائے گا اب جو ڈیلی اس کو چھیلتا ہے اس پیچاری کی پٹائی کرتا ہے اور اس کو رسول پاک کی سنت کو گٹر کی گندگی میں پھیکتا ہے وہ بھی چھوڑ دیتا ہے وہ بھی شیف نہیں کرتا آپ دیکھو کہ کئی لوگوں کی شیف بڑھ جائے گی آپ پوچھو بھائی یہ کیا ہوا آپ داڑی رکھ لی آپ نے توبہ کر لی نہیں مولانا صاحب یہ صرف دس دن کے لیے کیوں مولوی ہو کر مجھ سے پوچھتے ہیں کیوں 60:18 آپ کو نہیں پتا اللہ کے نبی کی حدیث ہے جس نے قربانی کرنی ہو چاند نکل آنے کے بعد مناکو نہ کاتے بان نہ تراشے کس کی حدیث ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ماشاءاللہ مبارک ہو آپ کو پری نبی سکنا پیار ہے اتنی محبت ہے حدیث سونی اور آپ نے شیو کرنے سے ہاتھ روک لیا کہ چاند نظر آگیا دس دن شیو نہیں کرنی اچھا کوئی حدیث ہے 60:45 کسی نے سنی ہو کوئی ضعیف ہو کوئی کچھ بھی کسی قسم کی ہو کسی قوالٹی کی ہو کہ عید کی نماز پڑھتے اس کو شیف کر دو سنی آپ نے کہی ہے حدیث لیکن دیکھا جو دس دن شیف نہیں کرتے وہ عید کی نماز پڑھتے اس کو شیف کرتے ہیں نہیں کرتے کرتے ہیں تو یہ دس دن کے لیے آپ نے کیوں چھوڑی اپنے دل کو دھوکا نہ دو یہ نبی کی محبت نہیں ہے یہ دکھلاوا ہے یہ لوگوں کو دکھانا ہے کہ لوگ دس دن شیف نہیں کرتے تو میں بھی دس دن شیف 61:16 دس دن کے بعد لوگ بھی شیف کر دیتے ہیں تو میں بھی کر دیتا ہوں حدیث و حدیث کا کوئی چکر نہیں ہے اگر حدیث کا چکر ہو آپ محبت رسول میں کوئی انسان یہ عمل کرے تو جس کو نبی کی حدیث دس دن نظر آ رہی ہے تو سال کے باقی دینوں میں اس کی آنکھوں میں پردہ پڑ گیا اللہ کے نبی نے فرمایا اپنی داڑیوں کو ماف کر دو اپنی داڑیوں کو چھوڑ دو ان کو لٹکاؤں ان کو زیادہ کرو ٹھیک ہے 61:46 تو دس دن کے لئے داڑی شیف چھوڑنا اس کا آپ کو عجل و ثواب واللہ اعلم ہمارے علم کے مطابق اس لئے نہیں ملے گا کہ یہ اتباع رسول نہیں اتباع رسول یہ ہے کہ آپ اپنی داڑی کو مستقل شیف کرنا چھوڑ دیں بھائی یہ تو ہندی کے اندر لکھا ہوا ہے مجھے تو ہندی سمجھ نہیں آتی کسی بھائی کا جس نے لکھا ہے وہ کھڑے ہوگر سوال کر لے ہم اس سے جواب دے دیں گے کیا یزید سے عداوت رکھنا صحیح ہے یا نہیں اور بعض لوگ 62:26 برے آدمی کو یزید کہتے ہیں اور پاکستان میں اکثر حمد حسین کی حکمیں اور یزید کے خلاف مرسیہ کہہ جاتے ہیں کیا یہ صحیح ہے یا نہیں کرونا لیس کی روشنی میں آگاہ کریں یزید سے عداوت رکھنا درست نہیں ہے غلط ہے کیونکہ تاریخ کے جتنے واقعات ہیں وہ تاریخ شیعوں کی لکھی ہوئی تاریخ ہے جو حضرت یزید رحمت اللہ علیہ کے ذمہ لگائے جاتے ہیں بلکہ وہ حضرت معاویہ کے بیٹے ہیں صحابی رسول کے بیٹے صحابی رسول کے شاگرد تابع ہوا 62:54 اس لیے ان سے عداوت رکھنا بغض رکھنا مسلمان کو لائق نہیں اور چونکہ یہ مرسیہ جتنے ہیں یہ شیعوں کے لکھے ہوئے ہیں اور ان کو سننا ان کی محفل اٹنڈ کرنا یہ درست نہیں ہے کیا حالت نماز میں ہاتھ سینے کے اوپر رکھے جائیں جی صحیح اور بہتر عمل جو یہ ہے جو حدیث سے ثابت ہے وہ حالت نماز میں ہاتھ کو سینے پر رکھنا ہے حقیقہ اگر کوئی بندہ 63:32 اگر کوئی بندہ کسی عورت سے بدکاری کا مرتقب ہوتا ہے کیا پھر اسی عورت سے اس بندے کا نکاح ہو سکتا ہے بہتر یہی ہے کہ وہی اس سے نکاح کر لے تاکہ اس کا کہیں اور ہوگا تو اس کو جب پتہ لگ جائے گا کہ اس کا یہ معاملہ تھا تو پھر ان کے اندر افتراق اور اختلاف کی چانس زیادہ ہیں تو جس نے یہ بدکاری کی ہے وہ اللہ سے معافی مانگے توبہ کرے اور پھر اس پر نکاح کر لے کیا پاکستان میں تبلیغ کا جو طریقہ رائج ہے یعنی تین دن لگانا چیلہ لگانا چار مہ 64:03 اس کا احتوام کرنا کیا یہ صحیح ہے یہ قرآن و حدیث کی روشنی میں بدت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے دین میں کوئی ایسا کام کیا جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں وہ عمل بدت ہے بدت گمراہی ہے اور گمراہی جہنم میں لے جاتی ہے تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے تین دن لگانا چلا لگانا چار مہینے لگانا سال لگانا یہ قرآن و حدیث سے ثابت 64:27 کوئی ایک واقعہ بھی ایسا نہیں ملتا کہ اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں مدینے والے صحابہ مکہ آ رہے ہوں اور مکہ والے مدینے جا رہے ہوں طائف والے جدہ آ رہے ہوں جدہ والے طائف جا رہے ہوں مختلف بستیوں میں یوں کافر ہیں وہاں والے وہاں وہاں والے وہاں آپ نے جب بھی کسی کو بھیجا ہے تو مستقل بھیجا ہے حضرت معاذ کو بھیجا تو مستقل بھیجا ہے یمن میں کہ جاؤ معاذ یمن میں رہو 64:49 وہاں رہ کر ان میں تبلیغ کرو اور کہا ہو سکتا ہے تو جب آئے تو تیری میری ملاقات نہ ہو بلکہ تو میری قبر کے پاس سے گزرے تو یہ سنت کے خلاف ہے نمبر ایک نمبر دو اس میں اس تبلیغ میں جو کتابیں پڑھائی جاتی ہیں فضائل اعمال اور فضائل صدقات ان پہ الگ ہماری پوری پوری قسطیں موجود ہیں وہ تمام کتابیں شرک اور بدت سے بھری ہوئی ہیں ان کو پڑھنا درست نہیں ہے سوالات زیادہ ہیں انشاءاللہ ان کا جواب انگلی دفعہ دیں گے 65:20 سبحانک اللہ وحمدللہ شب لا الہ الا انتہا استغفرک واتوب
Afficher toute la transcription