Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 تم اپنی زبان سے جو کچھ کہتے ہو جو کچھ نکالتے ہو اللہ کے ہاں اس کو لکھنے والا محفوظ کرنے والا محفوظ کر لیتا اس آیت کو سامنے رکھیے اور پھر اپنے گرے بانوں میں جھاکیے اللہ سب سے پہلے کہنے والے کو عمل کی توفیق عطا فرمائے اور پھر ہر سننے والے کو میں اور آپ اپنی مجلسوں پہ غور کریں میں اور آپ 0:31 اپنے دوستوں کے ساتھ ہونے والی ملاقاتوں پہ غور کریں میٹنگز پہ غور کریں ہماری مجلس کس نوعیت کی ہے ہماری مجلس کا آغاز غیبت سے چگلی سے وحقان سے الزام سے جھوٹ بولنے سے جھوٹی باتیں سنانے سے کہیں چار دوست بیٹھے ہوں اور ایک زیادہ باتونی زیادہ باتیں بنانے والا وہ نہ آئے تو ہم کیا کہتے ہیں آج تو بس بیٹھنے کا موائی نہیں آیا 1:04 کیوں وہ فلا نہیں آیا وہ جب آتا ہے مجلس کا رنگ جم جاتا کیا مزیدار باتیں کرتا اس کی غیبت اس نے یہ کر دیا اس نے یہ کر دیا اس نے یہ کیا اس نے یہ کیا وہ ایسا ہے وہ ایسا ہے اور یہ غیبت کیا ہے جیسے اپنے سگے بھائی مرے ہوئے کا گوشت کھانا اور یہ بیماری صرف دنیا دار نہیں نماز پڑھنے والے ساتھی روزہ رکھنے والے حج کرنے والے 1:36 عبادات کرنے والے لیکن زبان بس اللہ ہی ہے کسی کو توفیق دے تو کنٹرول کر لے اسی لیے امام ابن قیم رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ہمارے مسلمان اسلام کے دعوے دار لیکن زبان کے معاملے کے اندر کچھ لوگوں کی عادت اتنی خراب ہو چکی ہے کہ ان کی زبانوں سے مسلمان کے عزت محفوظ نہیں رہتی 2:08 قرآن حکیم کے اس قصے پہ غور کیجئے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ پر تحمد لگی منافقین نہ لگائی بے علمی میں کچھ مسلمان بھی شامل ہو گئے اس بیماری کی اس مصیبت کی اس الزام کی اس گناہ کی بنیادی وجہ یہ زبان زبان کا جسکہ یاد کر لیجئے گناہوں کے دو بڑے سبب ہیں یا زبان کا چٹخارہ یا آنکھ کا نظارہ 2:42 یہ دو بنیادی سبب ہیں گناہوں کے اندر گرنے کے اللہ ہم سب کو ان اسباب سے محفوظ رکھے مالک عز و جل فرماتا ہے تم نے اپنی زبانوں سے کچھ باتیں کہی کچھ کلمات نکالے اپنے موہوں سے وہ کچھ کہا جس کا تمہیں کوئی علم نہیں تھا 3:13 جس کی تمہارے پاس کوئی دلیل نہیں تھی کوئی علم تجھ سے نہیں پہنچا تھا اور تم نے اس کو عام بات سمجھیں گپ شپ کرتے ہوئے عام بات ہم بھی عام بات سمجھتے ہیں نا جب دوستوں کی مجلس میں بیٹھ کے کسی کی غیبت کرتے ہیں اور اگر کوئی روکنے والا روکے بھائی کیوں مسلمان کی غیبت کرتے ہو جواب کیا کہیں گے آجی میں تو اس کے موں پہ کہنے کو تیار ہوں تو اگر موں پہ کہہ دیا جائے تو غیبت نہیں ہوتی 3:43 رسول اللہ ﷺ سے پوچھا گیا اللہ کے نبی ہم جو اپنے بھائی کے بارے میں کسی کے بارے میں بات کر رہے ہیں اگر وہ اس کے اندر ہو پھر بھی غیبت ہے وہ برائی اس کے اندر ہو پھر بھی غیبت ہے فرمایا اگر وہ برائی اس میں ہے تو غیبت اور اگر نہیں ہے تو اس پر تم الزام اور بہتان لگا رہے ہو 4:06 یہ نہیں کہ تم نے کہا میں اس کے موں پہ کہنے کو تیار ہوں میں کوئی ڈرتا ہوں میں پوچھ کے پیشے بات کرتا ہوں میں اس کے موں پہ کہنے کے لیے تیار ہوں کیونکہ مسلمان کی مثال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں آئینے کی دی مسلمان مسلمان کا آئینہ ہے دیکھا آئینے سے ہمیں سبق کیا ملتا ہے آپ آئینے کے سامنے کھڑے ہو جائیں آپ کے چہرے پہ سیاہی لگی ہے سب سے پہلی بات کہ آئینہ آپ کو فوراں بتا دے گا نمبر ایک 4:37 نمبر دو آئینہ کس کو بتائے گا صرف مجھے وہ پڑوسیوں میں سے کسی کو نہیں کہتے کہ ادھر آؤ ادھر آؤ یہ دیکھو یہ دیکھو اس کا موں کتنا کالا ہے وہ صرف اکیلے مجھے میری اصل تصویر بتا دے گا اور میں اسے صاف کر لوں گا اگر ہمارے کسی بھائی میں کوئی غلطی ہے آپ اس کی اصلاح چاہتے ہو اس کو پیار اور محبت سے ایک طرف لے جا کر کہو بھائی آپ کے عمل میں یہ غلطی ہے آپ کا یہ مسئلہ اللہ اور اس کے رسول کے مسئلے کے خلاف ہے اپنی اصلاح کر لو 5:05 یہ کرو گے عجر اور ثواب پاؤ گے اور اگر پبلک میں لوگوں میں عوام میں اس کا شور کرو گے اس کی عزت پہ حرف آئے گا اس کلام کو سن کر لوگوں کے دل میں اس کے خلاف نفرت آئے گی فرمایا غیبت کیا ہے اپنے بھائی کا ایسی بات کے ساتھ سکر کرنا جس کو جب وہ سنے تو اس کو برا لگے جب وہ اس کو سنے کہ آپ کے بارے میں فلا آدمی نے یہ کہا 5:36 اس کے دل کو دکھ ہو یہ غیبت ہے یہی حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ ان کے قصے میں لوگوں نے کلام کیا صرف زبان کا چسکا زبان کی بات قرآن کہتا ہے تم نے اس بات کو معمولی بات سمجھ لیا اللہ کہا یہ معمولی نہیں ہے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنی ایک سوکن کے بارے میں 6:09 ہلکا سا اشارہ کرتے ہوئے ہاتھ کا اشارہ کیا کہ چھوٹے قد کی ٹھگنی زبان سے نہیں بولی صرف ہاتھ کا اشارہ جو ہمارا معمول ہے ہمارا معمول ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں عائشہ اگر تیری اس مات کو اٹھا کر سمندروں کے اندر ڈال دیا جائے سمندروں کا سارا پانی زہر والا ہو جائے اور ہم عام وہ اس کو جانتے ہو کون وہ کانا وہ لنگڑا 6:42 وہ ٹونڈا وہ موٹا عام بات ہے جو رب اس کو لنگڑا کر سکتا ہے وہ تجھے نہیں کر سکتا جو اس کی آنکھ چھین سکتا ہے تیری نہیں چھین سکتا مزاق کے اندر احانت کے اندر حقارت کے ساتھ اس کے عیب کا ذکر کرنا اللہ عز و جل اپنے مسلمان بندے کے بارے میں یہ باطلی برداشت نہیں کرتے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میراج کی رات 7:15 کچھ لوگ اللہ کے نبی کو دکھائے جاتے ہیں سوچئے کوئی بندہ اپنے موہ پہ تھپڑ مار رہا ہو اپنے جسم کو چھیل رہا ہو کوئی اس کو عقل مند کہے گا سارے کیوں بے وکوف اپنے آپ کو مار رہا ہے اپنے جسم سے خود ہی خون نکال رہا ہے اللہ کے نبی علیہ السلام کو میراج کی رات کچھ لوگ دکھائیں گے جن کے ناخن تانبے کے اور ان ناخنوں سے وہ اپنا چہرہ اور اپنا سینہ پھار رہے چھیل رہے خون بے رہا 7:47 آپ کہتے ہیں جبرائیل علیہ السلام یہ کون ہیں جواملہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ وہ لوگ ہیں جو مسلمانوں کی عزت و عبرو کے ساتھ کھیلا کرتے تھے ان کی غیبتیں کرتے تھے ان کی چگلی کرتے تھے یہ غیبت کرنے والے قیامت کے دن ان کا مقام کیا ہے ان کے ناخن تانبے کے بن جائیں گے اور اس سے اپنے چہرے اور اپنے سینے کو چھیل ڈالیں گے کعبے کی وہ شان نہیں 8:19 کعبہ کی وہ عزت نہیں جو ایک مسلمان کی عزت ہے زبان سے نکلا ہوا جملہ لوٹا نہیں کرتا اس لیے جب زبان سے کچھ کہیں سوچ کر تول کر
Afficher toute la transcription