Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 اِنَّ الْحَمْدَ لِلَّهِ نَحْمَدُهُ وَنُسَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ اَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ وَعِتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُوا وَاذْكُرُوا نِعْمَةَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ اِذْ كُنْتُمْ اَعْدَاءً فَأَلَّفَ بَيْنَ ق 0:31 اہل ایمان کا اتحاد و اتفاق سے رہنا گروہ بندیوں سے بچنا انتشار کا شکار نہ ہونا یہ وہ سبق ہے جس کی تعالیم امام الانبیاء علیہ السلام کی شریعت نے ہمیں دی ہے اسلام یہ چاہتا ہے کہ مسلمان اللہ سے ڈرتے ہوئے اتحاد سے رہیں اتفاق سے رہیں 1:15 انتشار سے بچیں گروہ بندیوں سے بچیں فرقہ فرستی سے بچیں آئیے قرآن حکیم کی آیت پہ غور کرتے ہیں مالک فرماتا ہے یہ دین جو ہم نے تمہیں دیا ہے 1:47 اس نے تمہارے لئے وہی دین کا راستہ اختیار کیا جس کے اختیار کرنے کا حکم نوح علیہ السلام کو دیا اور اے محمد علیہ السلام ہم آپ کی طرف بھی وہی بھیجی ہے اور اسی کا حکم ابراہیم علیہ السلام اور موسیٰ عیسیٰ علیہ السلام کو دیا ان تمام انبیاء کو حکم کیا دیا وہ وسیعت کیا ہے وہ آرڈر کیا ہے کہ دین پہ قائم رہنا فرقوں میں نہ بٹنا 2:17 گروہوں کا شکار نہ ہو جانا فرقہ پرستی کی مضمت کرتے ہوئے شریعت ہمیں کیا تعالیم دیتی ہے کیا انداز اپناتی ہے آئیے اللہ کی کتاب کی آیت پہ غور کرتے ہیں تم ان لوگوں کی طرح نہ ہو جانا جنہوں نے اپنے پاس روشن دلیلیں آنے کے بعد پھر فرقہ پرستی کی پھر تبرکہ ڈالا 2:47 پھر اختلاف کیا ان لوگوں کے لیے بڑا عذاب ہے ایک بندہ وہ ہے جو اختلاف کا شکار ہوتا ہے دلیل نہ ہونے کی وجہ سے لیکن ایک گروہ وہ ہیں جو جانتے ہیں قرآن و حجیث کے دلائل کو جو جانتے ہیں اللہ اور اس کے رسول کے فرمان کو جاننے کے بعد دلائل سننے کے بعد احکامات پہنچنے کے بعد پھر عجیب بات تو ٹھیک ہے لیکن ہمارے مذہب میں نہیں ہے قرآن کی آیت تو ہے لیکن ہمارے امام کے قول سے ٹکرا رہی ہے حضرت کا فرمان 3:16 ہمارے پیر صاحب کا حکم ان کی تعلیمات آپ جتنے دلائل دے رہے ہیں یہ ان سے ٹکرا رہی ہے جو قرآن کی آیات کو سن کر امام الانبیاء کے فرمان کو سن کر پھر اپنے کسی پیر امام شیخ حضرت کی وجہ سے شریعت کے حکموں کو ٹھکراتا ہے اولائی کہ لہم عذاب عظیم ان کے لئے بہت بڑا عذاب ہے قبروں پہ سجدے کرنے والے قبروں کا تواف کرنے والے پختہ قبرے بنانے والے 3:45 ان پہ میلے لگانے والے کیا انہیں اللہ کے قرآن کی تعلیمات نہیں پہنچی کیا امام الانبیاء کی احادیث نہیں پہنچی کیا ان کے علماء نے شریعت کے ان دلائل کو نہیں دیکھا یہ سب کچھ جانتے ہیں لیکن پھر شریعت کو ٹھکراتے ہیں یاد کر لیجئے جو قرآن و حدیث کے دلائل کو اپنے گروہ بندی کی وجہ سے اپنے فرقہ پرستی کی وجہ سے اپنے حضرت امام و شیخ کے قول کی وجہ سے ٹھوکر مارتا ہے 4:11 وہ دنیا میں بھی زلیل ہونے والا ہے اور آخرت کی زلتیں بھی اس کے لیے ہیں یاد رکھئے فرقہ پرستی کے اس ماحول میں ایسا اندھا تعصب ایسا اندھا تعصب پیدا ہوتا ہے کہ انسان کے دل میں حق کی تلاش ختم ہو جاتی ہے وہ سمجھتا ہے جس پر میں ہوں جس پر میرا شیخ ہے جس پر میرا ایمان ہے ہم حق پر ہیں 4:36 میں وہابی ہوں وہابیوں کے گھر پیدا ہو گیا میں بریلوی ہوں بریلویوں کے گھر پیدا ہو گیا میں دیوبندی ہوں دیوبندیوں کے گھر پیدا ہوا میں شیعہ اس لیے ہوں شیعوں کے گھر پیدا ہوا اور ہمارے امام نے کہا ہے کہ تمہارے سارے نام ہم نے پیر غوث آزم کے ریجسٹر میں دیکھے ہیں اور وہ رسول اللہ کی عدالت میں پیش کروا کے سب کے لیے جنت کے ٹکٹ لے چکے ہیں اب اس کو ہوار آیات سنالو ہوار حدیثیں سنالو وہ 5:03 اپنے فرقہ پرستی کے تعصم میں اتنا اندھا ہو چکا ہوتا ہے کہ اس کو حق تلاش کرنے کی جستجو ختم ہو جاتی ہے یہی انداز قرآن حکیم ہمارے سامنے بیان کرتا ہے ان لوگوں میں سے جنہوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اپنے دین کو بات ڈالا گروہوں میں تقسیم جماعتوں میں تقسیم آپ کون ہیں نقشبندی ہیں یہ چشتی ہیں یہ قادری ہیں یہ رزوی ہیں یہ نوری ہیں 5:31 یہ سوہر وردی ہیں یہ بغیر وردی ہیں یہ فلانے امام کے پیچھے ہیں یہ نوری بوری سرکار کے پیچھے ہیں اور یہ کاماواری سرکار کے پیچھے ہیں ہر بندہ اپنے اپنے پیروں کو پکڑ کر اپنے اپنے اماموں کو پکڑ کر اپنے اپنے حضرتوں کو پکڑ کر شریعت سے مو موڑ چکا ہے اور ہر بندہ جس چیز پر وہ ہے جس چیز پر اس کے بڑے ہیں جس چیز پر ان کی جماعتیں ہیں اس پر راضی ہیں اور اس پر خوش ہیں بلکہ نوبت یہاں تک پہنچ جاتی ہے کہ 6:01 وہ اس کو کافر کہہ رہا ہے وہ اس کا انکار کر رہا ہے وہ اس کا انکار یہی بیماری سابقہ امتوں میں تھی قرآن حکیم کی آیات میں غور کیجئے وَقَالَتِ الْيَهُودُ لَيْسَتِ النَّصَارَ عَلَى شَيْءٍ وَقَالَتِ الْنَّصَارَ لَيْسَتِ الْيَهُودُ عَلَى شَيْءٍ وہ ہم 6:16 یہودی کہتے ہیں عیسائی کچھ نہیں حالانکہ دونوں اللہ کی اتاری ہوئی کتابوں کو پڑھتے ہیں آج بھی کیفیت یہی ہے آج بھی حالات یہی ہیں ہر بندہ اپنے خیمے کے اندر داخل ہو کے کنڈے لگا کے تالے لگا چکا ہے نہ قرآن کی آیت اپنی عقل میں آنے دیتا ہے نہ حدیث رسول کو سن کر اپنے منحج اور راستے کو تبدیل کرتا ہے دوسرے مقام پہ غور کیجئے ان کی کیفیت کیا ہے 6:43 اس فرقہ پرستی کے بعد نتیجہ کیا نکلا یہ کتنے اپنے اپنے گروہوں میں تقسیم ہو کر کتنے اس پر شدت اختیار کر کے قرآن حکیم بیان کرتا ہے وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ تَعَالُوا إِلَى مَا أَنزَلَ اللَّهُ جب ان سے کہا جاتا ہے آؤ 6:59 اس چیز کی طرف جو اللہ نے نازل کی ہے وَإِلَى الرَّسُولِ اور رسول سے فیصلہ کروانے اللہ کی کتاب سے فیصلہ کروائیں یا امام الانبیاء کی حدیث سے اللہ کے رسول کی باتوں سے فیصلہ کروائیں قَالُوا حَسْبُنَا مَا وَجَدْنَا عَلَيْهِ آبَاءَنَا کہتے قرآن تمہیں مبارک ہو حدیث تمہیں مبارک ہو ہم نے تو وہی کرنا ہے جو پیر صاحب نے کہا ہے ہم نے وہی کرنا ہے جو امام صاحب نے کہا ہے ہم نے وہی کرنا ہے جو دادہ جی نے کہا ہے 7:26 تو نئی شریعت پڑھ کے آگیا ہے تیرا پڑھ دادا گیارویں دیندا سی تیرا ابا قبران تے سجدے کردا سی کوڑا تیرے دادے دے کرو نکلدا سی تو نے کوئی نئی شریعت پڑھی ہے ہمیں تمہاری شریعت کے دلائل کی ضرورت نہیں ہے ہمیں تمہاری باتوں کی ضرورت نہیں ہے ہمیں وہی کافی ہے جو شاہ صاحب نے کہا ہمیں وہی کافی ہے جو آباؤ اجداد نے کہا ہمیں وہی کافی ہے جس پہ ہمارے بڑے چلتے ہوئے آئے اَوَلَوْ كَانَ آبَاؤُهُم 7:54 ان سے کہو تمہارے ماباب اگر وہ بے علم تھے اگر وہ بے عقل تھے اگر وہ شریعت کی تعلیم سے اندھے تھے تو کیا اس کے باوجود تم ان کے راستوں پہ چلو گے قرآن حکیم نے سابقہ امتوں کی اختلاف اور انتشار کو بیان کرنے کے بعد ان کی مضمت کرنے کے بعد پھر اتحاد کا راستہ بتایا ہے اس امت کو ایک امت بنانے کا طریقہ بتایا ہے اس امت کو اکٹھا کرنے کا طریقہ بتایا وہ کیا ہے قرآن حکیم کی آیت سنیے وَاعْقَسِمُوا بِحَبْ لِلَّهِ 8:23 آؤ اکٹے ہو جاؤ آؤ امت میں جوڑ پیدا کریں آؤ امت میں پیار پیدا کریں آؤ امت کو اکٹھا کریں اپنے اپنے گروہوں کو چھوڑ کر یہ پیار کیسے پیدا ہوگا اگر کوئی کہے میرے پیر کو چھوڑ کر ہمارے بڑے پیر کو مان لو وہ کہے 8:38 اپنے امام کو چھوڑ کر ہمارے امام کو مان لو وہ کہے اپنے حضرت کو چھوڑ کر ہمارے حضرت کو پکڑ لو رب محمد کی قسم دنیا کی کسی شخصیت پہ کسی پیر فقیر امام حضرت پہ اتحاد نہیں ہو سکتا کیونکہ اللہ نے اتحاد کا راستہ بتایا ہے اور وہ راستہ کیا ہے اللہ کی رسی اتحاد کر سکتی ہے اللہ کی رسی کیا ہے اللہ کی رسی اللہ کی کتاب ہے اور محمد الرسول اللہ کا فرمان ہے اس کی علاوہ کسی نکتے پہ اتحاد نہیں ہو سکتا 9:07 میں آپ کو سمجھاتے ہوئے مثال دیتا ہوں اگر کوئی شخص کہے آپ اپنے بزرگوں کو چھوڑے ہمارے بزرگوں کو پکڑ لے میں کہتا ہوں میں بغداد والے بزرگوں کو نہیں مانتا میں کہتا ہوں میں رائنڈ والے بزرگوں کو نہیں مانتا میں کہتا ہوں کوفے کے بزرگوں کو میں نہیں مانتا میں کہتا ہوں میں آپ کے حضرتوں کو نہیں مانتا 9:24 کیا کوئی مجھ پہ گفر کا فتوہ لگا سکتا ہے کہ یہ کافر ہیں ہمارے پیر کو نہیں مانتا یہ کافر ہیں ہمارے شیخ کو نہیں مانتا یہ کافر ہیں ہمارے حضرت کی ملفو ذات کو نہیں مانتا اتحاد نہیں ہو سکتا آؤ میں اتحاد کروانے کے لیے شریعت کی روشنی میں دعویٰ دیتا ہوں 9:40 ایک شخصیت ایسی ہے اگر کوئی اس کا انکار کرے وہ کبھی مسلمان نہیں رہ سکتا وہ نہ کوفے والا ہے نہ برینی والا ہے نہ رائیونڈ والا ہے نہ دیوبند والا ہے نہ بغداد والا ہے وہ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہے آؤ امام الانبیاء پہ اکٹھے ہو جائیں عدب سب کا کریں احترام سب کا کریں عزت سب کی کریں لیکن آخری بات اگر کسی کی مانی جا سکتی ہے تو محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس پہ اکٹھے ہو جاؤ 10:11 فرقہ پرستی کا سبب کیا ہے اس فرقہ پرستی کا سبب اللہ کی کتاب اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت سے دوری ہے امام الانبیاء فرماتے ہیں میں جا رہا ہوں تمہیں دو چیزیں دے کر دو چیزیں میں نے تمہارے درمیان چھوڑی ہے تم کبھی بھی گمراہ نہیں ہو سکتے قیامت تو آ سکتی ہے تم گمراہ نہیں ہو سکتے ایک شرط کے ساتھ وہ شرط کیا ہے کوفے والوں کو پکڑ لینا بغداد والوں کو پکڑ لینا بریلی کی خاک چھاننا دیوبن کے دروازے بجانا 10:40 وہ شرط یہ ہے اللہ کی کتاب اور محمد کریم کے فرمان کو جب تک تم تھامے رکھو گے پوری دنیا کا کوئی بندہ بھی آ کر تمہیں جنت کے راستے سے گمراہ نہیں کر سکے گا یہ جنت کی راہ ہے یہ اتحاد کی راہ ہے یہ اتفاق کی راہ ہے یہ محبت کی راہ ہے یہ فرقہ پرستی کے بدھ کو پاش پاش کرنے والا راستہ ہے سب کا عدب کیجئے لیکن عدب محمد کے بعد صلی اللہ علیہ وسلم 11:09 فرقہ پرستی کا سبب یہی ہے ہم نے قرآن حکیم کو چھوڑ دیا حدیث رسول کو چھوڑ دیا اور قرآن اور حدیث کو چھوڑنے کے بعد اس نے کہا میرا بڑا اس نے کہا میرا بڑا کسی نے کسی کو بڑا سمجھا کسی نے کسی کو بڑا سمجھا اگر اختلاف ہو جائے اور شریعت میں انسانی عقلوں کے مطابق بات کو سمجھنے میں اختلاف ہو بھی سکتا ہے اختلاف کا ہو جانا کوئی بڑی بات نہیں ہے اختلاف ہو جائے تو شریعت اس کا حل بتا رہی ہے غور کیجئے 11:37 اے ایمان والو اے کلمہ پڑھنے والو اے جن کی جن کا نبی ایک ہے جن کا قبلہ ایک ہے جن کا اللہ ایک ہے جن کا کعبہ ایک ہے جن کی کتاب ایک ہے اے لوگو اللہ کی اطاعت کرو 11:54 اس کے رسول کی اطاعت کرو اور اپنے مسلمان حاکم کی اطاعت کرو اگر تمہارا جھگڑا ہو جائے ایمان سے ہو جائے پیر سے ہو جائے شیخ سے ہو جائے تمہارا مرشد کہے مرنے والے کی 12:10 وفات کے چادر پر بیٹھ کر آیتِ کریمہ پہ ہم نے گھٹلیوں پہ آیتِ کریمہ پڑھنی ہے ہم نے تیجہ کروانا ہے ساتوہ کروانا ہے نامہ کروانا ہے دسوہ کروانا ہے چلیسوہ کروانا ہے کل کروانا ہے رسمِ چہلم کروانی ہے اللہ کرے گا انہیں کوئی اور مرجے کا میری روٹی چالدی رہے گی اگر اختلاف ہو جائے اگر جھگڑا ہو جائے اگر لڑائی ہو جائے 12:31 امام سے شیخ سے مرشد سے پیر سے شریعت دلیل کیا دے رہی ہے شریعت اختلاف کو ختم کیسے کرتی ہے فَرُدُّوحُ اِلَى اللَّهُ اس اختلاف کو لاؤ اللہ کی کتاب پہ پیش کر دو اس اختلاف کو لاؤ والرسول امام الانبیاء کی حدیث پہ پیش کر دو اِنکُن تُم تُعْمِنُونَ بِاللَّهِ اگر تم لا الہ الا اللہ پڑھنے میں سچے ہیں 12:54 اگر تم اللہ پر ایمان لانے کی دعوے میں سچے ہو اگر تمہیں آخرت پر ایمان لانے کا دعوہ ہے تو ہر جھگڑے میں ہر مسئلے میں قبر پکی بنے گی یا کچھی قبر پہ سجدے ہوں گے یا نہیں قبروں کا تواف ہوگا یا نہیں بارہ ربیل اول کو جلوس نکلیں گے یا نہیں رجب میں کنڈے بھریں گے یا نہیں ان سارے جھگڑوں کو اٹھاؤ محمد کریم کے فرمان پر لے آؤ عرش والے کی کتاب پہ لے آؤ امیر المؤمنین 13:18 امیر عمر رضی اللہ عنہ وردہ کے قول پر غور کیجئے اپنے پیروں کی ہر بات کو آنکھیں بند کر کے ماننے والو دو رکعات نماز انہی راج و حال امام دا اوہی میرا اللہ اکبر امیر عمر کا جملہ سنئے ابو موسیٰ عشعری رضی اللہ عنہ کو خط لکھتے ہوئے کہتے ہیں اگر تم ایک فیصلہ کرو ایک آرڈر جاری کرو ایک قانون بناو ایک فیصلہ کرو پھر تمہیں کچھ 13:42 کچھ دیر کے بعد یہ احساس ہو جائے میرا پہلا فیصلہ غلط تھا میری پہلی بات غلط تھی تو حق اور سچ کی طرف لوٹتے ہوئے ایک لمحے کی دیر نہ کرنا کون کہہ رہا ہے امیر عمر کسے کہہ رہے ہیں ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہما ایک لمحے کی دیر نہ کرنا کیا ثابت ہوا 14:04 کسی کی عقل کسی کا قول حرف آخر اس وقت تک نہیں بن سکتا جب تک اس پہ محمد الرسول اللہ کی مہر نہ لگی ہو صلی اللہ علیہ وسلم امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ اپنے شاگرد ابو یوسف سے کہتے ہیں اے یعقوب میری ہر ہر بات کو نہ لکھا کر جو آج میں کہتا ہوں کل کو اپنا قول بدل لیتا ہوں پرسو کل کے خلاف کہہ دیتا ہوں میری ہر بات کو نہ لکھا کر میری رائے کو نہ لکھا کر جس کی طرف تم بلا رہے ہو 14:33 جس کے نام پہ تم نے مذہب بنائے ہیں جس کی طرف تم نے جھوٹ کی نسبتیں کی ہیں وہ اپنے شاگرد سے کہہ رہے ہیں ہر بات میں لکھا کر جس کی طرف ہم بلاتے ہیں جس کی دعوت ہم دیتے ہیں جس کی تباہ کا آوازہ ہم لگاتے ہیں وہ اپنے شاگرد کو دیکھتے ہیں عبداللہ کو دیکھتے ہیں ان کی قلم رکی ہوئی ہے آج فرمانِ رسالت لکھے نہیں جا رہے پوچھتے ہیں عبداللہ تو لکھ کیوں نہیں رہا جواب میں کہتے ہیں میرے ساتھیوں نے مجھے مشورہ دیا تھا 14:58 ہر بات نہ لکھا کر پوچھ پوچھ کے لکھا کر نبی کبھی غصے میں کبھی پیار میں کبھی گھر کبھی باہر کہا اللہ کی قسم لکھ اللہ کی قسم لکھ محمد کے ان ہونٹوں سے حق علاوہ کچھ جاری نہیں ہو سکتا صلی اللہ علیہ وسلم جس کی طرف تمہاری لسمتیں ہیں وہ کہہ رہے ہیں نہ لکھ میں قول بدل لیتا ہوں یہ کہتے ہیں لکھ مجھے زبان حال سے کہنے دیجئے لکھ اس لیے لکھ 15:28 میں جب دین کی بات بتاتا ہوں اس وقت تک نہیں بتاتا جب تک عرش والا مجھے نہیں بتا دیتا صلی اللہ علیہ وسلم یہ اتحاد و اتفاق کا راستہ ہے لوگو جب انسانی عقل کی یہ کیفیت ہے کہ اختلاف ہو سکتا ہے صحابی دوسرے صحابی سے کہہ رہے ہیں تو پھر آج اپنے اپنے نام پہ اپنے اپنے پیروں کے نام پہ گروہ بنانے والو یہ کیسے ان کی بات حرف آخر ہو سکتی ہے 15:54 مالک کے فرمان پہ غور کیجئے اگر تمہارا کسی سے کسی مسئلے پہ جھگڑا ہو جائے فیصل شاہ صاحب نہیں ہے فیصل پیر صاحب نہیں ہے نوری بوری سرکار کا فتوہ آخری فتوہ نہیں ہے فیصلہ کروانا ہے تو عرش والے کے قرآن پہ لے آؤ مدینے والے کے فرمان پہ لے آؤ قرآن حکیم کی حکمت سے بھری ہوئی ان تعلیمات کو جب لوگوں نے اپنے سینے سے لگایا صدیوں کی دشمنییں ختم ہو گئی 16:23 تلواروں سے خون ٹپکتا تھا وہ تلواریں نیاموں میں داخل ہو گئی ایک دوسرے کے گلے لگ گئے بھائی بندی بن گئی کس طرح کے بھائی بنے ابن عوف کو ان کا بھائی کہتا ہے میرا اتنا بڑا باغ ہے مدینہ کا بہت بڑا باغ ہے تو دیکھ لے آدھا آدھا تو کر لے جو اچھا لگے تو لے لے جو چھوڑے گا اس کو میں لے لوں گا اس محبت کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی 16:47 اس محبت کی مثال اور یہ محبتیں پیدا کیسے ہوئی سب نے اپنی اپنی رائے کو چھوڑا اپنے اپنے قول کو چھوڑا اور فرمان محمد پہ اپنی گردنوں کو چھکایا صلی اللہ علیہ وسلم اسی کا ذکر مالی کرتا ہے وَذْكُرُوا نِعْمَةَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ اِذْ كُنْتُمْ اَعْدَاءً فَأَلَّفَ بَيْنَ خُلُوبِكُمْ فَأَصْبَحْتُمْ بِنِعْمَتِهِ اِخْوَانًا اس وقت کو 17:11 جب تمہیں تم آپ اس میں دشمن تھے ایک دوسرے کے اللہ نے تمہارے دلوں میں پیار پیدا کیا اللہ نے تمہارے دلوں میں محبتیں پیدا کی اور تم ایک دوسرے کے بھائی بن گئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک دور کے اندر خلفاء راشدین کے پیارے دور کے اندر امت کے یہی طریقہ رہا اگر کہیں اختلاف ہوا تو قرآن اور حدیث کی تعلیمات کی بنیاد میں 17:34 اس اختلاف کو ختم کر لیا گیا اختلاف کا ہو جانا بڑی بات نہیں ہے اختلاف کے نام پہ مدرسے علک کرنا اختلاف کی بنیاد پہ مسجدیں علک کرنا اختلاف کی بنیاد پہ گروہ بندیے کرنا امت کو توڑنا یہ بہت بڑا جرم ہے آئیے میں آپ کو بتاتا ہوں اختلاف کہاں کہا ہوا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فوت ہوئے فاروق آدم نے کہا جس نے کہا نبی مر گئے گردن کاٹ دوں گا صدیق اکبر نے منبر پہ چڑھ کر کہا من کہنا یہ عبد محمد فإن محمد قدمات جو محمد 18:03 کریم کی عبادت کرتا تھا وہ سن لے صدیق اکبر کے جملوں کو سن لے کہ محمد کریم مر چکے ہیں فوت ہو چکے ہیں دنیا چھوڑ چکے ہیں 18:13 فاروق اعظم کہہ رہے ہیں نہیں مرے ابو بکر کہہ رہے ہیں مر کے اختلاف ہوگی ان کی رائے الگ ہیں ان کی رائے الگ ہیں یہ دونوں رائے ایک ہو جاتی ہیں کیسے جب صدیق اکبر کی زبان مبارک سے آیت نکلتی ہے وَمَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِن قَبْلِهِ الرُّسُولُ اَفَا اِمَّا تَا وَلُوْكَ مُحَمَّدِ اَلَيْهِ السَّلَامُ سابقہ نبیوں کی طرح ایک نبی تھے اگر یہ مر جائیں یا ش 18:42 کے جملوں کو سن کر فاروق آدم کہتے ہیں جو ہی میرے پردہ سماعت سے یہ آیت ٹکرائی میرے جسم کا بوجھ میری ٹانگوں نے اٹھانے سے انکار کر دیا میں گٹنوں کے بل زمین پہ گر گیا مجھے یقین ہو گیا محمد فوت ہو گئے صل اللہ علیہ وسلم تیجے ساتھ میں نامیں دس میں قن برسی پہ اختلاف کرنے والوں 19:05 گروہ بندیے کرنے والوں اپنے حضرت کی بات کو نہ چھوڑنے والوں فاروق آدم نے اپنے جملوں کو واپس لیا اپنی بات کو ختم کیا اور صدیق اکبر کی بات کی تصدیق کی کیونکہ فیصلہ قرآن کی آیت نے کر دیا تھا امام الانبیاء علیہ السلام کی وفات کے بعد امیر کے مسئلے پر اختلاف ہوا ایک انساری گروہ نے کہا ہمارا امیر مہاجرین نے کہا ہمارا امیر انہوں نے کہا ایک تمہارا ایک ہمارا یہ رائے بھی آئی 19:30 حدیث سنائی گئی اللہ کے نبی نے فرمایا علیہ الصلاة والسلام امیر جب بھی بنے گا قریشی نسل بنے گا حدیث سنتے ہی اختلاف ختم ہو گیا اختلاف مٹ گیا یہ کہنے والوں حدیث تو پڑی ہے صحیح بخاری میں ہے رکوع میں جاتے ورفدین کرنی چاہیے رکوع سے سر اٹھاتے ورفدین کرنی چاہیے حدیث ہیں صحیح ہیں ہمارے مذہب کے خلاف ہیں جس کا مذہب حدیثوں کے خلاف ہو وہ مسلمان کا مذہب بن کیسے سکتا ہے 19:57 ان فتنوں نے جب اپنے دروازے کھولے فرقہ پرستی کا جب یہ توفان برپا ہوا تو کیفیت یہ بنی حنفی شافی کو شافی حنفی کو ایسے ملتا تھا جیسے دو الگ الگ ملتوں کے انسان مل رہے ہیں بلکہ فقہ حنفی کا مشہور مسئلہ ہے اگر کوئی حنفی شخص شافی مذہب کو اختیار کر لے تو اسے تعذیراً سزا دی جائے گی نعوذ باللہ جیسے وہ کسی اور ملت کے اندر داخل ہو گیا اللہ نے ہماری ملت 20:26 محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بھیج کر ایک ملت بنائی ہے اس میں یہ گروہ بندی بربادی کا راستہ ہے اے کاش امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی تقلید کا دعویٰ کرنے والے امت کو مزید گروہ بندی سے بچاتے 20:40 مزید گروہ بندی سے بچاتے لیکن انہوں نے گروہ بندی کے دروازے کھولے فرقہ پرستی کے دروازے کھولے کوئی صوفی بنا کوئی حلولی بنا کوئی ماتوریدی بنا کوئی اشعری بنا کوئی صرف مسائل کے اندر امام صاحب کے جملوں کو لیا اور تصوف کے مسائل میں سہروردی بنا نقش بندی بنا چشتی بنا اور قادری بنا 20:59 مشہور مفسر فخر الدین راضی فرماتے ہیں میں نے بہت سے مقلد فقہاں کو دیکھا جب انہیں مختلف مسائل میں قرآن حکیم کی آیت پڑھ کے سنائی جاتی جو ان کے مسلک کی تردید کرتی تو ایسے حیران ہو کر اس آیت کو سنتے جیسے یہ کہہ رہے ہوں کہ ہم بھلا اس آیت کو کیسے مان سکتے ہیں کیونکہ یہ آیت ہمارے امام کے قول کے خلاف ہے اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا لِهِ رَاجِعُونَ آج یہی حالت 21:25 آج یہی حالت اہلِ شرک اور اہلِ بدت کی ہے امام پرستوں کی یہی حالت ہے پیر پرستوں کی یہی حالت ہے قبر پرستوں کی یہی حالت ہے اصولِ کرخی اس کے اندر یہ اصول موجود ہے کہ اگر قرآن کی آیت غور سے سنیے گا اللہ کی قسم کسی کو چھیڑنا تنس کرنا مقصود نہیں ہے مقصود یہ ہے لوگو یہ زندگی پہلا اور آخری موقع ہے اس کو ختم ہونے سے پہلے پہلے محمدِ کریم کی افاعت کی طرف لوٹاؤ 21:56 اصول موجود ہے اگر قرآن کی آیت امام کے قول کے خلاف آئے رسول کی حدیث 22:09 امام کے قول کے خلاف آئے صحابی کا اثر امام کے قول کے خلاف آئے پہلے تو اس کی تعویل کرنے کی تعویل کر کے امام کے قول کے مطابق کرنے کی کوشش کریں گے اگر کامیاب نہ ہوئے تو قرآن کی آیت اور نبی کے فرمان کو منسوخ جانیں گے امام کے قول کو کبھی نہیں چھوڑیں گے جب فرقہ پرستی کا یہ توفان بڑھا 22:32 رشید احمد گنگوہی اپنی کتاب تذکرات رشید حصہ دوم صفحہ ستارہ پر لکھتے ہیں حق وہی ہے حق وہی ہے جو رشید احمد گنگوہی کی زبان سے نکلتا ہے اللہ کی قسم میں کچھ نہیں ہوں لیکن اس دور میں ہدایت اور نجات موقوف ہے صرف میری اطباع پر 22:53 ہدایت محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حطاعت میں موقوف ہے لیکن آج یہ حق 23:03 امام الانبیاء سے چھین کر پیروں فقیروں اماموں اور مولویوں میں بات دیا گیا امام الانبیاء نے فرمایا تھا لوگو لوگو میری پوری امت جنت میں جائے گی اللہ من ابا جو جنت میں جانے سے خود انکار کر دے پوچھا گیا وہ ظالم کون ہے جو جنت میں جانے سے انکاری ہو فرمایا من اطاعنی من اطاعنی داخل الجنہ جو محمدی بنا نماز محمدی روزہ محمدی حج محمدی جہاد محمدی طلاق محمدی نکاح محمدی عبادت محمدی اعتقاد محمدی جو ایک ایک 23:33 مسئلے میں محمدیت کے رنگ میں رنگ آ گیا داخل الجنہ یہ جنت میں گیا وَمَنْ عَصَانِ فَقَدْ اَبَا اور جس نے محمدیت کو پسند نہیں کیا اس نے حقیقت میں جنت میں جانے سے انکار کر دیا لیکن یہاں یہی حق 23:47 اپنے اماموں کو دے کر کہا جا رہا ہے پیر صاحب نے کہا ہے گنگوہی صاحب نے کہا ہے کہ حق وہی ہے جو رشید احمد کی زبان سے نکلتا ہے اپنے مذہب کو ثابت کرنے کے لیے فرقہ پرستی کے اس طوفان نے تعاسو پرستی کی اس آگ نے امت کو کہا تک جلا دیا ہے اپنے پاس سے قرآن حکیم کی آیات بنا کر اپنے مذہب کو ثابت کیا گیا قرآن میں جھوٹی آیات بنائی اضاہ الادیلہ 24:12 شیخ الہند محمود الحسن دیوبندی کی کتاب ہے جو تیرہ سو تیس حجری میں دیوبند سے چھپی اس کا صفحہ نائنٹی سیمن ہے اس پہ قرآن پاک کی ایک آیت فَإِن تَنَاسِعْتُمْ فِي شَيْءٍ فَرُدُّوهُ إِلَى اللَّهِ وَالرَّسُولِ قرآن کی آیت کیا ہے فَرُدُّوهُ إِلَى اللَّهِ وَالرَّسُولِ اِن كُنْ تُمْ تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ لیکن وہ آیت اپنے پاس سے بناتا ہے اگر تم فَإ 24:37 اگر تمہارا جھگڑا ہو جائے اپنے جھگڑے کو اللہ رسول اور اپنے علماء کے پاس پیش کر دو کہتا ہے ظاہر ہے اولو الامر سے مراد آیت میں سوائے انبیاء کرام کے کوئی اور ہیں تو صاف ظاہر ہے کہ جیسے نبی کی اطاعت واجب ہے اس طرح غیر نبی کی اطاعت بھی واجب ہے 24:56 کہتا ہے آپ نے قرآن پاک کی آیت یہ اصل آیت ہے کہا یہ تو پڑھ لی لیکن جس قرآن میں یہ آیت ہے اسی قرآن میں جو ہم نے پہلے آیت بیان کی وہ ہے اللہ کی قسم قرآن کے تیز پاروں میں یہ آیت موجود نہیں ہے اپنے مذہب کو ثابت کرنے کے لیے اپنے امام کی اندھی تقلید کو ثابت کرنے کے لیے اگر ظالموں کو قرآن کے اندر تحریف کرنی پڑی تو وہ بھی کر گئے اللہ کے لیے سوچئے یہ لعنت 25:25 کہاں جا کر رکے گی یہ انتشار کہاں جا کر رکے گا لوگو آؤ امام الانبیاء محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طبع پر اکٹھا ہو جائیں عبارت پر خور کریں جس قرآن میں یہ آیت ہے اسی قرآن میں یہ آیت بھی ہے اب دو آیتیں ہیں ایک کا قرآن میں وجود ہے اور دوسری کا قرآن میں وجود نہیں اور اگر اسی آیت کو صحیح طریقے سے پڑھ لیا جاتا تو لڑائی اور اختلاف ختم ہو جاتا 25:51 وہ ملنگ نماز نہیں پڑھتا تھا کسی نے کہا ملنگ صاحب نماز نہیں پڑھ دے کہندہ تو ایمین نماز دی گلنا کرنا ہے قرآن پاک میں آیا ایمان والو نماز دے نیڑے بھی نہ جایا کرو انہوں نے کہا اگے دے پڑھ لیا وان تن سکارا جدو نشے جو ہو وہ ادھو نہ جاؤ کہندہ ان ایک دے عمل کر لین دے اگے فیر بکھانگا 26:09 اگر اس آیت کو پورا پڑھ لیا جاتا تو یہ انتشار کا دروازہ بند ہو جاتا آیت کیا ہے عطی اللہ و عطی الرسول عطاعت کرو اللہ کی اس کے رسول کی وَأُلِلْأَمْرِ مِنْكُمْ اور اپنے مسلمان حکام کی فَإِن تَنَازَعْتُمْ فِي شَيْءٍ اگر تمہارا جھگڑا ہو جائے اب جھگڑا نہ اللہ سے ہو سکتا ہے جھگڑا نہ رسول اللہ سے ہو سکتا ہے جھگڑا تو مسلمان حاکم سے ہوگا جھگڑا کسی عالم سے ہوگا کسی شیخ و م 26:38 ہارٹی اللہ کی کتاب اور محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان اگر تم اللہ پر ایمان لاتے ہو آخرت پر ایمان لاتے ہو ہر ہر جھگڑے کو آؤ اللہ اور اس کے رسول سے فیصلہ کروالو ماسٹر امین اکاروی پاکستان کا ایک مولوی وہ اپنا رسالہ تحقیق مسئلہ رفع دین کے اندر صفحہ نمبر چھے پہ رفع دین نہ کرنے کی جب کوئی صحیح حدیث انہیں نہ ملی تو اپنے پاس سے 27:06 اپنے پاس سے قرآن کی آیت خود گھڑ کے اس رسالے میں لکھی آؤ میڈن اکارا آیت سناؤں اے لوگو تمہیں کہا جاتا ہے اپنے ہاتھوں کو روکے رکھو اور ماسٹر امین صاحب نے اس کا ترجمہ کیا ہے تمہیں کہا جا رہا ہے نماز قائم کرو اور رفضین نہ کرو 27:30 اللہ کی قسم یہ فرقہ پرستی کا بت بہت بڑا بت ہے یہ امت کی بربادی کا بہت بڑا بت ہے اس نے امت کو ہلاک کر دیا ہے اس تعصب کی چادر سے باہر آؤ جس نبی کا نام کلمے میں لیتے ہو جس نبی کا نام آزان میں سنتے ہو جس نبی کا نام تکبیر میں سنتے ہو جس پہ درود اور تحیات میں پڑتے ہو آؤ اس نبی کو 27:57 کھلے ہوئے سینوں سے قبول کر کے زندگی کا ہر مسئلہ اس کی حدیث سے لینا شروع کر دو اس قائد مہنامہ تجلی جن نمبر انیس شمارہ گیارہ ماہ جنوری فروری انیس سو اٹھا سٹھ صفحہ سنتالیس پر اس کے ایڈیٹر آمیر عثمانی صاحب فاضل دیوبنگ ان سے ایک سوال کرنے والا سوال کرتا ہے ہمیں بارہ سال کے بچے نے نماز پڑھائی ترابیہ ہماری ہو گئی یا نہیں 28:21 جواب قرآن و حدیث کی روشنی میں دینا سوال کرنے والے نے سوال کیا عثمانی صاحب نے جواب دیا جواب دینے کے بعد کہنے لگے یہ تو جواب تھا اب چند سطریں تمہاری اس ڈیمانڈ پر بھی لکھوں کہ جواب قرآن و حدیث سے چاہیے یہ اس قائدے سے ناواقفیت کا نتیجہ ہے کہ مقلد کے لیے قرآن و حدیث کے حوالوں کی ضرورت نہیں ہے صرف اپنے امام کا قول کافی ہے 28:46 اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا لِهِ رَاجِعُونَ ارے فاروق عاظم نے کہا تھا آج کے بعد کوئی حجت متو نہ کرے سگا لگتے جگر اٹھا تھا ابن عمر نے کہا تھا لوگو گواہ رہنا میں حجت متو کر رہا ہوں کہنے والے نے کہا تیرا بابا روکتا ہے تو کرتا ہے جواب میں کہتے من ابی بابا کون ہوتا ہے نزل الشریع علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم وما نزل الشریع علی ابی جبرائیل قرآن لے کر جب بھی نازل ہوا ہے 29:13 وہ عبداللہ کے باپ عمر پہ نازل نہیں ہوا فاطمہ کے باپ محمد پر نازل ہوا ہے صلی اللہ علیہ وسلم بلکہ تعصب کی سینک کو پہن کر صحابہ کرام تک کو 29:25 جن صحابہ کی روایات ان کے مذہب کے خلاف آتی ہیں ان کی تعصب والی دیوار سے وہ روایات ٹکراتی ہیں تو ان صحابہ کی توہین کیسے کی جاتی ہے فقہ حنفی کی مشہور کتاب حصول شاشی ہے اس میں لکھتے ہیں کہ ابو حریرہ آنس بن مالک یہ غیر فقی تھے فقی کون ہوتا ہے جسے دین کی سمجھ بوجھ ہو کہا ابو حریرہ اور آنس بن مالک کو دین کی سمجھ بوجھ نہیں تھی یہ غیر فقی تھے 29:53 مذہبی تعصب کی ایک اور مثال پہ غور کیجئے در مختار جن نمبر ایک صفحہ بیالف پہ لکھتے ہیں کہ عیسیٰ علیہ السلام جب نازل ہوں گے تو مذہب حنفی کے مطابق فتوہ جاری کریں گے مجھے یہاں ایک پتھان اہل حدیث اور ایک پنجابی غیر اہل حدیث کا جملہ یاد ہے وہ بیان کر دوں وہ پتھان سے پوچھتا ہے تم کون ہو وہ کہتا نہیں پہلے تو بتا تو کون ہے وہ کہتا میں تو حنفی ہوں پتھان سے پوچھتا تو بتا تو کون ہے کہتا میں عیسائی ہوں 30:22 کہتا ہے مڑا تو تو کافر ہے اس نے کہا تو میرے سے بڑا کافر ہے اس نے کہا کیوں میں کیسے کافر ہوں اس نے کہا میں تو عیسیٰ کو مانتا ہوں کہتا ہے تو کافر ہے ہمارے نبی کو نہیں مانتا کہا تو ایک امتی کو مانتا ہے اور میں نبی کو مانتا ہوں اگر میں نبی کو مان کے کافر ہے تو امتی کو مان کے بڑا کافر ہے نبیوں تک کو اس تحصب کی آگ کی بھٹی کی اندر جھکا دیا گیا کہ عیسیٰ جب آئیں گے وہ شریعت محمدی کی بجائے 30:49 فقہ حنفی کے مطابق فیصلے جاری کریں گے مذہبی تعصب میں سیدنا ابو حریرہ سے دشمنی کیسے کی جاتی ہے اصول شاشی کے صفحہ 82 پر لکھا ہے جو راوی عادل ہو حافظ ہو تو مفتی اور فقی نہ ہو جیسے ابو حریرہ اور انس تو ان جیسوں کی روایات اگر صحت کے مطابق ٹھیک ہوں اور وہ روایات 31:10 قیاس کے مطابق ہو وہ احادیث جس کو ابو حریرہ انیس بن مالک روایت کرتے ہیں اگر وہ قیاس کے مطابق ہو تو اس کو تسلیم کیا جائے گا اگر وہ قیاس کے مخالف ہو تو ابو حریرہ اور انیس بن مالک کی روایات کو نہیں مانا جائے گا کیونکہ اس سے قیاس پر عمل کرنا اولا ہے اور رائے کا دروازہ بند ہوتا ہے انہا للہ و انہا الہی راجعون یہ سب کچھ لکھ کر 31:34 یہ سب کچھ کہہ کر اگر اب بھی ہماری عقلیں نہ کھولیں اگر اب بھی ہمارے عقل کے دروازے نہ کھولیں تو پھر اللہ سے معافی مانگنی چاہیے اور اس تعصب کی آگ سے باہر نکلنا چاہیے سیدنا ابو حریرہ رضی اللہ عنہ وردہ وہ عظیم صحابی ہیں جو صحابہ کے زمانے میں فتوے دیتے تھے آٹھ سو صحابہ اور تابعین ان کے شاگد پانچ ہزار تین سو چوہتر حدیثیں انہوں نے روایت کی ہیں انہیں غیر فقی کہنے والوں سے زیادہ بے عدب اور بے س 32:03 کون ہو سکتا ہے نور الانوار اور سور شاشی کے مصنف جیسے کروڑوں بھی اکٹھے ہو جائیں ابو حریرہ رضی اللہ عنہ کے قدموں کی خواب کے بھی برابر نہیں ہو سکتے ابو حریرہ سے دشمنی 32:14 ابو حریرہ سے دشمنی ابو حریرہ سے دشمنی شیعت بھی کرتی ہے اور امام پرست بھی کرتے ہیں ایک شیعہ زاکر کہتا ہے فاضل علوی اس کا نام ہے کہ یہ جتنی جھوٹی روایات ہیں وہ ساری کی ساری بلیوں کے باپ کی کمائی ہے نعوذ باللہ ابو حریرہ نے یہ جھوٹی روایات ہی کٹھی کی ہے وہ ابو حریرہ کی روایات کو جھوٹی کہتا ہے اور یہ امام پرست 32:36 ابو حریرہ کی روایات کو اس لیے نہیں مانتے کیونکہ ابو حریرہ نے عوض باللہ ان کے بقول نا سمجھ تھے حالانکہ ان کے لیے اللہ کے نبی نے دعا کی ہے امام بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں مہاجرین و انسار کی اولاد میں سے ناؤ سو بزرگ ابو حریرہ کے شاگرد تھے رضی اللہ عنہ وردہ 32:54 لوگو مسئلہ کے اہلِ حدیث بڑا واضح اور دو ٹوک ہے کہ تمام اولیاء کی عزت کرو تمام بزرگوں کی عزت کرو سب کا عدب و احترام کرو لیکن احترامِ محمد الرسول اللہ کے بعد اور یہی تعالیم عائمہ کرام نے دی ہے یہی تعالیم بزرگانِ دین نے دی ہے امامِ مالک رحمہ اللہ کی جملوں کو سنیے فرماتے ہیں میں ایک انسان ہوں کبھی میری بات ٹھیک ہوتی ہے کبھی غلط ہوتی ہے تم میری وہ بات تو لے لیا کرو جو کتاب اللہ اور سنتِ رسول اللہ کے مطابق ہو اور میری اس بات 33:24 ٹھوکر مار دیا گرو جو اللہ کی کتاب اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان سے ٹکرائے امام مالک فرماتے ہیں دنیا میں کوئی ایسا شخص نہیں ہے جس کی ہر ہر بات لی جائے جس کی کوئی بات کو ٹھوکر نہ ماری جائے سوائے نبی کی قبر کی طرف اشارہ کر کے فرماتے ہیں جو اس پیاری قبر میں پیاری ہستی سو رہی ہے محمد کریم اہل حدیثوں کے امام امام آزم 33:47 قائدِ آسم رہبرِ آسم صلی اللہ علیہ وسلم وہ اکیلی ہستی ہے وہ اکیلی ذات ہے روتے میں بولے تو دین سوتے میں بولے تو دین ان کی ہر بات قبول کی جائے گی ان کی کسی بات کو ٹھوکر نہیں مارا جائے گا امام احمد فرماتے ہیں خبردار ہرگز ہرگز میری تقلید نہ کرنا نہ مالی کی نہ شافی کی نہ عزائی کی نہ سوری کی 34:09 دین وہاں سے لینا جہاں سے ہم نے لیا اور ان تمام آئیماں نے دین کہاں سے لیا اللہ کی کتاب سے اور محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان سے امام شافی فرماتے ہیں صحیح حدیث میں جو وارد ہوا وہی میرا مذہب ہے اور جب میرے کلام کو تم حدیث رسول کے خلاف پاؤ میرے کلام کو ٹھوکر مار دینا اور نبی کی حدیث کو سینے سے لگانا امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں جب میرا قول کتاب اللہ کے خلاف ہو حدیث رسول کے خلاف ہو میری بات کو دیوار میں دے 34:39 اور نبی کی بات کو سینے سے لگا دینا آخری باتیں کہہ کر بات ختم کرتا ہوں کوئی یہ نہ سمجھے ہم اماموں کو نہیں مانتے اللہ کی قسم ہم اپنے عیمہ کی عزت کرتے ہیں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ مالک شافی احمد ابن حنبر رحمہ اللہ چاند ہیں چمکتے ہوئے ستارے ہیں پھول ہیں میرے نبی کے گلچن کے ان کے ذریعے حدیث رسول مل جائے ہم اس کو سینے سے لگاتے ہیں یہ ہمارے بزرگ ہیں ہم ان کی عزت کرتے ہیں ہم ان کا احترام کرتے ہیں لیکن یاد کر لیجئے یہ 35:07 اپنے اپنے فن کے امام گزرے ہیں دین کے امام آزم صرف محمد الرسول اللہ ہے صل اللہ علیہ وسلم لوگو فرقہ پرستی کے بج سے باہر آؤ تم جنت میں جانا چاہتے ہو نا آخری بات جنت میں جانا چاہتے ہو جنت میں جانے کا ارادہ ہے میں آپ کو مثال دے گا سمجھاتا ہوں ابھی یہاں سے آپ نے ریاض کے ائرپورٹ پہ جانا ہو 35:27 دو بندے آپ کے سامنے کھڑے ہوں آپ پوچھتے ہیں ریاض اور پہ اٹھو ویکھی آئی کہندہ جی ویکھی آتے کوئی نہیں پوچھ پوچھا کے لے ہی جاوانگا دوسرا کہتا نہیں میں نے دیکھا ہے دیکھ کر آیا ہوں میرا آنا جانا رہا ہے کس کے ساتھ جاؤ گے جی اس کے پیچھے تو نہیں جاؤ گے چلو کوئی نہیں کسے کوئی پوچھا گے کیشارتیں کھلو گاں گے سواد لیندے لیندے اخیر پہنچ ہی جاوانگے اسی کے پیچھے جاؤ گے جو دیکھ کر آیا ارے جنت 35:57 کامہ مالی شرکار لسوڑی شاہ بھسوڑی شاہ بغداد والا رائمن والا انڈیا والا پاکستان والا ملتان والا کون دیکھ کر آیا 36:08 جنت کو محمد الرسول اللہ دیکھ کر آئے صل اللہ علیہ وسلم جب نبی جنت کو دیکھ کر آئے جنت میں جانا ہے دیکھ کر آنے والے بھی نبی ہیں لے جانے والے بھی نبی ہیں ان کے پیچھے چلیے یہ وہ قائد ہیں یہ وہ امام ہیں یہ وہ آقا ہیں فرماتے ہیں میں جنت کے دروازے پہ پہنچوں گا دروازہ بجاؤں گا فرشتہ پوچھے گا کون ہے جواب ملے گا جبرائیل ہے پوچھا جائے گا ساتھ کون ہے جواب ملے گا محمد الرسول اللہ ہے صل اللہ علیہ وسلم فرشتے کے جذبات 36:37 ترجمانی کرنے دیجئے اس کا جذبات یہ ہوں گے وہ کہے گا میں جب سے اس دروازے پہ کھڑا ہوں ایک ہی ڈیوٹی لگی ہے پوری کائنات آ جائیں پوری دنیا کے پیر آ جائیں دروازہ نہ کھولنا بلال کے آقا آ جائیں تو دیر نہ لگانا اقول قولی ہے ادا وستغفراللہ لی و لکم و لسائر المسلمین فستغفروہو انہو ہوا الغفور الرحیم
Afficher toute la transcription