Lectures & RemindersVidéoتوحيد كى اهميتadmin·6 views·5 months agoویڈیو مذکور میں توحید کی اہمیت وفضیلت پرمختصرا روشنی ڈالی گئی ہے. By: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات ، صناعیہ, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی Source: IslamHouse.com · دفتر تعاون برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات ، صناعیہ, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی#IslamHouse#Video#دفتر تعاون برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات صناعیہ#شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنیTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00موسیقی0:32وَنَشَهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا نَبْدُهُ وَرَسُولُهُ أَمَّا بَاد فَاعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْإِنسَ إِلَّا لِيَعْبَدُونَ رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا إِنَّكَمْ تَسْمِعُ الْعَلِيمِ وَطُبَعَ عَلَيْنَا إِنَّكَمْ تَتَّو1:04اللہ مالب کل مل رب ذوالجلال کی حمد و سنا اور قبریائی کے بعد لا تداد و بے شمار صلاة و سلام درود و سلام امام الانبیاء سید المرسلین احمد مجتبا محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات اقتصاد رب ذوالجلال کی لا تداد و بے شمار رحمتے ہو اہلِ بیعت پر1:39آل رسول پر امہاد المومنین پر اصحاب رسول پر اے اللہ تیرے پیارے رسول کے تعلق والے نسبت والے جس بھی جگہ آرام فرمارے اللہ ان کی قبروں پر اپنی رحمت کی برخا و بارش برسا اے رب زلجلال ہمیں ان کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق و طاقت اتا فرما اے رب قریم ہمارا خاتمہ بالایمان فرما2:10اے رب کریم ابتلاؤں ازمائشوں میں ہمارے ایمان کو نکال کر سامنے رکھ دے اے اللہ ہم بڑے کمزور ضعیف ہیں اے اللہ استقامت و قوت و طاقت اتا فرما آمین سمع آمین یارب العالمین برادران عزیز اللہ کی توفیق کے ساتھ آپ کی حدمت میں حاضر ہوا ہوں اس کا جتنا شکر ادا کیا جائے کم ہے2:48نہ ملوم کہ ایندہ سال آپ سے ملاقات ہوتی ہے یا نہیں ہوتی کیونکہ مجھ سے قبل جتنے الفاظ میرے کان میں پڑے ہیں میں نے تو سانس بھی نہیں لیا پانی بھی نہیں پیا پورا پیا پورا تو حضرت حافظ صاحب نے قربانگاہ پہ بکرا چڑھا دیا ہے تو اللہ سے دعا ہے کہ سارا شمتہ وہاں بند ہے فی البدی بات کروں گا اور فی البدی بولنے والے پر3:18اثرات بڑے ہوتے ہیں کانفرنس کے سمجھتے ہیں بات الفاظوں کا اثر ہوتا ہے ہمارا عقیدہ دوسرے مسلک کا عقیدہ نہیں یہ جو حدیث ہے کلمتان حبیبتان تو یہ حدیث کو سارے لوگ اس کا انکار کرتے رہے مگر میرا مسلک ایک ایسا مسلک ہے جس نے ثابت کیا کہ الفاظ و معنی جو ہے وہ چمڑی کے اندر بھی دھڑکل پیدا کر دیتے ہیں یہ قنون فطرت ہے3:53میرا موضوع توحید لیکن مجھ سے قبل میرا خیال ہے میرے کان میں چار یا پانچ الفاظ آئے ہیں اور ان میں میں قطی طور پر نہیں کہوں گا کہ میوسی کی باتیں ہیں لیکن غالب پانچ الفاظ مجھے یہ بتا رہے ہیں کہ یہاں کا موسم جو ہے اس میں جبراہت ہے محول میں تنگی ہے لوگوں کے ذہنوں پر ایک بوجھ ہے4:30اور آپ سے بڑھ کر اس بولنے والے پہ ممکن ہے پتہ نہیں کتنے ٹن بوجھ ہو کہ میں نے کہہ دیا کہ شاید آئندہ ملاقات ہو یا نہ ہو یہ کوئی قصہ کہانی نہیں سنا رہا یہ میرے سے قبل جو خطیب بات کیا رہا تھا اسی کا تسلسل ہے لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ مسائل کیوں ہیں یہ تکلیفوں کا سبب کیا ہے5:02اس کی ریزن اور بیس اور وجہ وہ کیا چیز ہے آئیے میرا موضوع سوہن اللہ کی توفیق کے ساتھ فَعْلَمْ أَنَّهُ لَا إِلَهَا میں نے یہاں دو سال پہلے اس موضوع کو شروع کیا تھا تو میں چاہتا ہوں کہ پہلے اس موضوع ہی سے بات کو شروع کیا جائے وہ کون سی ایسی آپ علیہ السلام کی5:38نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی غلطی اور جرم تھا کہ جس بستی کے لوگوں کو آپ نے بکارا اوہ قریش آجو حاشمیو آجو تمام قبائل کو عباس دی فرمایا یا ایوہ الناس کولو لا الہا تفلہو فلاپ آجاؤگے عربو عجم کے بادشاہ بن جاؤگے اس سے قبل6:12میرے اور آپ کے حادی و مربی کائنات کے بہادر جری رسول و پیغمبر نے اپنی پرسنیلگی کے بارے میں ایک سیڈیفکیٹ حاصل کیا کہ لوگوں اگر میں کہوں اس کھائی کے بیچے اس بستی کے بیچے بہار کے بیچے ایک دستہ تم پر حملہ آور ہونے والا ہے تو میرے ان کلمات کے پر6:43آپ کی کیا رائے ہیں سب نے کہا تھا محمد تم صادق ہو اور کیا ہو صادق ہو امین ہو آپ نے بچمن سے لے کر چالیس سال میں کبھی جھوٹا آپ سچ کہتے ہیں حملہ آور آ چکے ہیں بڑا شدید حملہ ہے پھر آپ نے فرمایا قولو لا الہ اب بتائیے کہ مکہ کی بستی کب ہو نوجوان7:17جس کے بارے میں سیرت نگاروں نے دشمنوں نے اپنوں نے پرائےوں نے یہ تسلیم کیا کہ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بار کر حیاء والی آنکھ غیرت والی آنکھ پکیزہ آنکھ مکہ کی بستی میں جتنی لوگوں کی اپروچ جتنا لوگوں کا علم تھا لوگوں نے ایسا شرمیلہ حیاء دار نوجوان نہیں دیکھا تھا7:49لیکن جب اس ہستی نے کہا قولو لا الہا پھر کیا ہوا ابو لہب کی الفاظ کہ نعوذ باللہ اے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں اس لئے بلایا تھا اس توحید کے لئے اللہ کی پناہ تیرے ہاتھ ٹھوڑ جائے تو نے ہمارا وقت برباد کیا پھر سید ابو لہب پر جب اللہ کی پھٹکار آئی8:23جو سید تھا حاشمی تھا قریشی تھا لوگ حسب و نصب میں بھی بڑی بینگیں بنا دیتے ہیں وہ سید محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں سب سے پہلا گستاخ جس نے آپ کی شان میں گستاخی کی وہ سید تھا قریشی تھا اور حاشمی تھا8:53برادران محترم معاف کیجئے اکلمندوں کے لئے اس بات میں بھی بہت سارا اشارہ ہے یاد رکھو یہی وہ نظریہ و فکر تھی وہی کہ جب آپ کے جسم اتحر کو طائف کے بزاروں میں لولوہان کیا گیا پتھروں سے آپ کا اشتقبال کیا گیا آپ کو گالیاں دی گئی9:26آپ کو اپنے دائیوں لوگوں نے نعوذ باللہ ظلیل و خار کرنے کی سازش کی پورا عمل کیا لڑکڑاتے گرتے ہوئے اس باغ میں پہنچے پھر بھی میرے قملی والے کو یہ درس دیا میرے رب نے یہ حکم دیا کہ آپ کی زبان سے یہ دعا نکلی اللہ مغفر لی اللہ مغفر لی اے اللہ9:57ان کو معاف کر اللہ مغفر لکو می فَإِنَّهُمْ لَا يَعْلَمُونَ پتھر کھا کے میرے لئے آپ کے لئے یہ تعلیمات ہیں کہ دعا دینے کیا کرنا ہے اور اس سے بہتر بستی کوئی نہیں اس سے بہتر درتی کوئی نہیں کبھی کبھی اپنوں کے بھی کانٹے اور پھولوں سے زیادہ نازک10:27آنے والی پتیے جو ہیں وہ تیروں سے بھی زیادہ درد دیتی ہیں لیکن سبق یہ ہے قرآن حکیم کے اندر سیرت تیبہ کے اندر یہی ہے کہ جب ابن اکمہ نے محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے رخصار مبارک کو ایک بڑا شدید حملہ کر کے آپ کے رخصار مبارک کو زحمی کیا10:55آپ کا رخصار مبارک دایا پھٹ گیا ربائی دان شہید ہوئے آپ کا متخر پاک پکیزہ لہو خون بلجب گرا احد کے مدان میں تو پھر بھی کملی والے کا یہی فریضہ تھا اللہ مہدی قومی اللہ مہدی قومی فَإِنَّهُمْ لَا يَعْلَمُونَ اے اللہ میری قوم جو مجھے پتر مار رہی ہیں11:25جو میرا خون بہا رہی ہیں ان کے لئے میں دعا کرتا ہوں اے اللہ میرے اوپر زیادتی کر رہے ہیں یہ میرے مقام و منصب کو جانتے نہیں پھر قرآن نے کہا الوگو تم سمجھتے ہو کہ پانچ وقتی نماز پڑھ لینے سے لمبی داری رکھ لینے سے11:54جان چھوڑ جائے گی امتحان فتنے آفات ازمیشیں غیروں سے آئیں تو کچھ دکھ ہے لیکن جب اپنوں سے آئیں تو انسان کا دماغ کھول اڑتا ہے پھر میرے رب نے فرمایا تم نے کیا سمجھا احریات کے لوگوں جنت اس قدر سستی ہے کبھی کبھی12:26اس ملعہ کے جملے سے آپ کے لئے فتنہ کھڑا ہو جائے گا کبھی کبھی آپ کا امام آپ کا پیش روا آپ کا خطیب ایسی بھی حانق غلطی کرے گا آپ کہیں گے میں نہیں مانتا اس مسلک کو میں نہیں مانتا اس عقیدے کو نہیں میرے بھائی یہ عقیدہ یہ درس بھی دیتا ہے اَمَا حَسِبْتُمْ مَن تَدْخُلُ الْجَنَّةِ وَلَمَّا يَاتِكُمْ مَثَلُ الَّذِينَ خَلَوَوا مِنْ قَبْلِكُمْ12:54لوگوں ہم تمہیں عزمائیں گے بیماریوں کو مسلط کریں گے کبھی گریلوں مسائل سے دھچار کریں گے کبھی بیوی کا فتنہ کبھی دولت کا فتنہ کبھی مسلط کے نام پر فتنہ کبھی جماعت کے نام پر فتنہ تمہارے اندر13:24اتنی اتنی اتنی اتنی مصیبتیں آئیں گی تمہارے ساتھیوں سے تمہارے رشتہ داروں سے تمہاری بیویوں سے تمہاری بہنوں سے تمہارے بھائیوں سے تمہارے ماباب کی شکل میں حتیٰ بڑے بڑے نبیوں پہ فتنے آئیں میری بات ذرا نوح علیہ السلام تک لے جائیے نوح علیہ السلام فتنے سے دو چار ہوئے اور بیوی کا فتنہ بیٹے کا فتنہ لوت علیہ السلام13:53لوت علیہ السلام کو اس فتنے میں سے گزرنا پڑا اے دوستو ہر دم اللہ سے معافی مانگو اے اللہ ہر قسم کے فتنے سے محفوظ فرمانا عقیدہِ توحید عقیدہِ توحید یہ لا الہ الا اللہ مجھے بتاؤ میرے ایک بزرگ نے میرے ایک بزرگ نے مجھے سوال کیا عثمانی صاحب میرا جرم کیا تھا میں یہی پوچھتا ہوں14:25سید مراج ربانی کا جرم کیا ہے میں یہی پوچھوں گا بعض لوگ سید تصیب رمان صاحب یہاں نہیں تو بات کرنی اچھی بات ہے اس مجاہد کی سیڈی توڑ دیتے ہیں کیوں سید صاحب نے ان کا اببہ مارا ہے بتاؤ یہی وہ بات ہے قبر پرست بھی کہتا ہے میں خدا کا پجاری ہوں شجر کا پجاری بھی کہتا ہے میں خدا کا ماننے والا ہوں14:53حجر کا بجاری بھی کہتا ہے میں خدا کو مانتا ہوں ہر میں ہر چندر شیکر کو ماننے والا حجر شجر میں بگوان دیوی کا عقیدہ رکھنے والا بھی کہتا ہے کہ میں حق پہ ہوں اب حق کی پہچان کیسے ہوگی ہمارے ہاں بہت ساری جماعتیں ہیں اور بعض جماعتیں وہ ہیں نام اسلامی ہیں اور کام سارے ہی ماجد قدس رکھتے ہوئے غیر اسلامی ہیں کہتے ہیں15:22اپنا عقیدہ چھوڑو نہ اور کسی کو چھیڑو نہ اپنا عقیدہ اپنا عقیدہ چھوڑو نہ اور کسی کو چھیڑو نہ ارے اللہ کے بندے یہ کیسا فلسفہ ہے تیری اکل والی یہ بات اس درویش کے خانے میں نہیں جاتی کیوں اور جب تک چھیڑ خانی نہ ہو جب تک کسی کے سامنے سودہ اصلی نہ رکھا جائے15:54اور اگر تم کہتے ہو اپنا چھوڑو نہ اور کسی کو چھیڑو نہ کتنی بڑی حالت اور بھائی اگر تیرے پاس حق ہے تو پھر حق پیش کر حق کو اور اگر کسی کے پاس حق ہے تو اسے قبول کر جو میرے بھائی کہتے ہیں وہ ایسے درسوں میں جانے کی بجائے جہاں صرف اردو نیوت پڑھا جاتا ہے یا رود نامہ جنگ پڑھا جاتا ہے میں نے16:23اللہ کی توفیق سے پہلے بھی اسی سٹیج میں کہا تھا یہ نرمہ فصلِ گلو لالا کا نہیں پبند بہار ہو کے خدا بہار ہو کے میرے جیسے اس دین پہ لاکھوں زبا ہو جائیں پھر بھی اس دین کا حق ادا کیوں ان نبیوں کن حق قتل کیا گیا اَمَا حَسِبْكُمْ اَن تَدْخُلُوا الْجَنَّةَ وَلَمَّا يَاتِكُمْ مَسَلُوا الَّذِينَ خَلَوْا مِنْ قَبْلِكُمْ میرے بھائی16:53اگر تم اہلِ حدیث ہو اور رب نے تمہیں کملی والے پیارے رسول نے فرمایا اور جس پہ رب راضی ہوتا ہے اللہ اس کو کندل میں ڈالتے ہیں کہاں ڈالتے ہیں کندل میں تاکہ اس کے ایمان کو اور پخت بھی ملے اور وہ اپنے عظم میں اور بڑھ کر پختہ طریقے سے حق کو بیان کرنے کے لیے سمل کر میدان میں آئیں تھکی باتیں نہ کیا کرو17:23تھکی باتیں جو مصیبت جو تقدیر لکھی ہے اس کو دنیا کی کوئی طاقت ٹال سکتی اور اگر آپ کہتے ہیں کہ میں قرآن و سنت کا ماننے والا ہوں پھر کہتے ہیں یہ مصیبت کیوں آئی میرے بھائی یہ مصیبت تیرے لیے تیری بلائی کے لیے تیری خیر خواہی کے لیے کسی بڑی مصیبت سے اس چھوٹی مصیبت نے17:54تیری رہنمائی فرمائی تیری اللہ کے نبیوں کو زبا کیا گیا سیدنا ابراہیم علیہ السلام ساری دنیا جانتی ہے سیرت نگار جانتے ہیں سیدنا ابراہیم علیہ السلام کو جب آگ میں ڈالا گیا اس وقت کی سپر پاور کا جو رئیس تھا بڑی انچی جگہ پہ بیٹھا ہوا دیکھتا ہے کہ ابراہیم مسکرا رہا ہے ابراہیم مسکرا رہا ہے18:25بڑی تعجب کی بات وہ مسکرانا کیا تھا اللہ کا فرشتہ آیا میرے لائق حکم کہا جاؤ جو میرا خالق مالک ہے وہ میرے اخوال کو میری خبر کو تم سے بہتر جانتا ہے حسبناللہ نعم المولا و نعمل اور یہ چاہتے ہو کہ یہ گھروں میں چلے جاؤ گے وہ باطل دن دلاتا پھر ہے باطل18:55روڈوں بھی آئے اور ہم کہیں اندر آجو اندر آجو کالی ڈین آگئی کالا کتہ آگیا دو رنگ کی بلی گوم رہی ہے آہ مسلمان یہ میرا موضوع نہیں تھا جانے والے مقرر نے ایک ایسی سمت مجھے دی اس کلمہ توحید کے لیے شیخ علیہ السلام محمد بن عبدالوہاں پہ قاتلانہ حملے ہوئے ہجرت کی19:24امام احمد برحمد نے کیا دریار کوڑے نہیں کھائے امام ابن تیمیہ بر کون کون سی مصیبت نہیں آئی جرم کیا تھا قول لا الہ اس توحید کی بڑی فضیلت فرمایا زمین و آسمان کے برابر سمندر کی جاگ سے بھی دیدا اگر تم جرائم لے کے آوگے میں تمہارے جرائم کو معاف کر دوں گا اللہ19:54میرے ساتھ شرک میرے ساتھ شرک مشرک کے ساتھ بیٹھ کے کہیں کہ جناب اپنا عقیدہ چھوڑو نہ اور کسی کو نہیں کسی کو بھی چھیلنا ہے اور اپنے اوپر بھی تحقیق کہاں سے دلیل کہ یہی دن السرادل اے اللہ مرنے تک موت تک قبر میں اترنے تک اے اللہ تیری بارگاہ میں دعا ہے20:26کہ اللہ موت آئے تو ایمان کی حالت میں اللہ کفر سے پناہ مانگتے ہیں اللہ موت سے قبل آنے والے فقلوں سے بھی تیری پناہ مانگتے ہیں بھائیو ابھی تو موت کی سختی باقی ہے آپ نے تو صرف بجلی کو چمکتے دیکھا آپ نے بادلوں کو دیکھا کالے رنگے بادلوں کو گبرا کے نہیں میرے اور آپ کے اوپر یہ فرض ہے کہ اگر20:54اجتماعی طور پر پڑھیں گیترنگ کے لیے کوئی رکاپٹے ہیں تو پریمری روٹ میں چلے جاؤ گلی محلے میں قولو لا الہ الا اللہ کی دعوت پہلا ہر آدمی پہ اس کلمہ توحید کی دعوت کنچانا فرض ہے ایک اکیلے تنحاضر ملہ کے اوپر فرض اپنے عقیدے پہ بھی تحقیق کرو اور لوگوں کو بھی تحقیق کی دعوت دو یا یوناس21:25جس نے تمہیں خلق کیا جو تم سے قبل ہے ان کا بھی خالق و مالک وہی اللہ میرا رب بات کرتا ہے دلیل سے بات کرتا ہے میرے خالق نے کتنی دلیلیں دی21:56قرآن کے اندر آیات بینات ہیں پھر فرمایا خبردار جلیلوں کو پڑھنے والوں قرآن کی تلاوت میں عجر کا اعلان کرنے والوں قرآن پہ سبحان اللہ کہنے والوں تم سب جانتے ہو مانتے ہو کوئی بھی اللہ کا شریک نہیں اس کی عبادت میں اس کی ذات میں اس کی صفات میں اس کی اسماء میں22:25اس کی تقویروں میں اس کی تقدیروں میں اس کے کارہنے قدرت میں کسی کا کوئی عمل دخل ہے میرے بھائیوں جو میرے بھائی اسلامی بھائی ہیں ان کی مجلسوں میں حیدری نعرہ بھی لگتا ہے یا علی مشکل کشا اور وہاں کیا آ رہا ہے جناب میں نام نہیں لیتا بات ہو رہی ہے درسِ قرآن کی اور خبریں پڑھی جا رہی ہیں نہیں22:55ایسے درسوں میں جانے کی بجائے قرآن و سنت کے درس میں جاؤ ایسے درسوں کی بجائے اپنے گھروں میں اپنے ہوتلوں میں اپنے دفتروں میں ایسے دروس کا اختمام کرو کہ جس میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ افلا یتدبرون القرآن لوگوں قرآن میں گھروں فکر کرو آیات بینات پہ تحقیق کرو کہ اللہ کی کلام کیا کہہ رہی ہے وقت گزر چکا ہے23:24مجھے پرچی مل چکی ہے اور ان کے ساتھ میں آپ سے یہی عرض کروں گا سیدنا ابراہیم علیہ السلام امام احمد بن حمل ہو یا شاہ اسم شہید ہو علامہ احسان لیزہیر رحمت اللہ علیہ ہو ہمارے ان کابر کا یہی جرم تھا جو یہ جرم کرنا چاہتا ہے وہ تو ان عاملوں پہ چلے23:51جو اس جرم سے بچنا چاہتا ہے تو عید کو چھوڑنا چاہتا ہے وہ چڑھا جائے اس کے لیے وہ دربار بھی کھلا ہے اور کئی دربار کھلے ہیں سب بھائی بھائی کا چکر چل سکتا ہے لیکن مباہت کے لیے سیدھا سٹریٹ بلکل کھلا اور واضح کیدہ کہ اللہ کی قدرتوں میں طاقتوں میں ذات میں صفات میں تدبیروں میں24:20اس کی ربوبیت میں اس کی علوہیت میں کسی کا کوئی عمل دخل نہیں اے اللہ استغیر پر مول نصیب فرما دے اے اللہ استقامت اتا فرما دے اے رب کریم ہم بڑے کمزور ہیں اے اللہ ہماری دلوں کو قوبت ایمانی سے لبریز فرما دے اے رب کریم جو تیرے دین کا کام کر رہے ہیں اے اللہ ان کو ایمانی قوت سے مالا مال فرما24:50اے رب قریم اس مکتب کی نشاطات کو قبول و منظور فرماؤ اور اس کے مسئولین پر اے اللہ رحمت و برکات کا نجول فرماؤ و آخر دعوانا ان الحمدللہAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.