Lectures & RemindersVidéoداڑھی منڈانے کا حکمadmin·4 views·5 months agoداڑھی منڈانے کا حکم By: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض, ابو سعد قطب محمد اثری Source: IslamHouse.com · دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض, ابو سعد قطب محمد اثری#IslamHouse#Video#ابو سعد قطب محمد اثری#دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ رياضTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00الحمد للہ رب العالمين والصلاة والسلام علی سید المرسلین نبینا محمد وعالی آلہ وسحبه يجمعین اما بعد فقد قال اللہ عز وجل اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم ومن يعص اللہ ورسوله فقد ظلنا ظلالا مبینا وقال النبی صلی اللہ علیہ وسلم0:46من تشبہا بقوم فہو منہم اس حلقہ میں میرے اس درس کا خاص موضوع ہے داڑھی اللہ رب العالمین نے اپنی چاہت سے اور اپنے پسند سے مرد و زن کو پیدا کیا مردوں کی تخلیق کے وقت مردوں کی خصوصیات کو سامنے رکھا اور عورتوں کی تخلیق کے وقت1:33عورتوں کے حسن و جمال کا خیال لکھا داڑھی اللہ رب العالمین نے مردوں کو عطا کیا اور عورتوں کو بلا داڑھی کا چہرہ دیا مردوں کی خوبصورتی ان کے چہروں پر بال داڑھی اور موچ کی شکل میں عطا کیا اور عورتوں کا حسن و جمال بغیر داڑھی اور موچ کے رکھا تاکہ2:07ان دونوں صنف کے حسن و جمال الگ الگ ہوں مرد کے حسن و جمال ان کی شان اور ان کی عظمت کے لحاظ سے ہو اور صنف نازب کی جمال اور اس کی خوبصورتی اس کی عظمت اور اس کے شان کے لحاظ سے ہو تاکہ ایک عورت کسی مرد کو دیکھے تو اس کے اس حسن و جمال سے محضوظ ہو اور جب کوئی مرد اپنی بیوی کو دیکھے2:36تو اس کے اس حسن و جمال سے محضوظ ہو شریعت اسلامیہ نے چہرے کی رونق چہرے کی عظمت انہی خوبصورتیوں میں پیمست کیا ہے جو اللہ کو مطلوب اور محصوب تھا نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب کی یہ شان تھی کہ آپ نے خود داڑھی رکھی آپ کے اصحاب نے داڑھی رکھی3:07اور اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے داڑھی رکھنے کے بعد یہ بھی حکم فرمایا کہ دیکھو تمہاری داڑھی کی بھی ایک الگ قیفیت ہے وہ تمہاری داڑھی ایسی ہو کہ موج کے ساتھ ہو موج کو قطریے اور داڑھی کو معاف کر دیجئے اس میں ہاتھ نہ لگائیے اس کو کاٹیے مت اس کو آپ سٹ نہ کیجئے3:35اس کو اس کی حالت پر چھوڑ دیجئے داڑھی کو چھوڑ دو اس کو کچھ مت کرو موچ کو کاٹو اس کو کترو اور یہ بھی ساتھ میں فرما دیا کہ اس کے حسن و جمال میں یہ ہے کہ دیکھو یہودیوں کے طریقے پر آپ داڑھی اور موچ نہ رکھیں کیونکہ وہ ایسی قوم ہے اللہ نے جس قوم پر اپنا غزب نازل کیا ہے اور ان کا طور طریقہ4:04امتِ محمدیہ کے لئے مبغوض ہے ہم ان کے راستے پہ نہیں چل سکتے ان کے طور طریقے کو نہیں اختیار کر سکتے ان کے اخلاق اور عادات اور کردار کو ہم نہیں اختیار کر سکتے اس لئے انہا کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم یہودیوں کی مخالفت کرو وہ داڑھی بڑی رکھتے ہیں موچ چھوڑے رکھتے ہیں اس لئے تم داڑھی کو چھوڑ دو اور موچ کو کترتے رہو دوسری بات یہ ہے4:34کہ داڑھی کا کاٹنا اسے سیف کرنا شران حرام ہے کسی بھی نقطے نظر سے وہ جائز نہیں ہے کیونکہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اس بارے میں حکم موجود ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ حکم دیا ہے کہ داڑھی کو چھوڑ دو آپ ان لوگوں کا راستہ نہ بنائیے جو داڑھی کو صفا چن کرتے ہیں اور داڑھی کو سیف کرتے ہیں5:02آپ ان کا راستہ مت اختیار کرو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا من تشبہا بقوم فہوا منہم جو شخص کسی قوم کی مشابہت اختیار کرے گا اس کے چال چلن اور اس کے ڈھنگ پر جانے کی کوشش کرے گا تو وہ انہی میں سے ہوگا رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے پر نہ ہوگا اس لیے آج یہ دیکھا جاتا ہے ہمارا نوجوان طبقہ بہت بڑی تعداد میں5:30یہود و نصارہ کی تہذیب سے متعصر ہو رہا ہے اور اپنی اسلامی تشخص کو اسلامی شعار کو کھو رہا ہے شران حرام ہے میرے عزیزو آپ کا یہ ایمان ہوگا کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم جیسا پر رونق اور آپ جیسا حسین و جبیل چہرہ اس روئے زمین پر کسی کا نہ ہوگا تو بھلا بتائیے آپ کے چہرے پر خوب گڑھی داڑھی ہو5:59اور خوب بال والی داڑھی ہو آپ داڑھیاں رکھے ہو اپنے امتیوں کو داڑھی چھوڑنے کی آپ تعلیم دیں اور امتی آج رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات سے روگردانی کر کے اللہ نے جس فطرت پر اسے پیدا کیا تھا اللہ کے اس فطرت کو تبدیل کر کے ایک نئے انداز میں اور نئے طریقوں پر جینا چاہتا ہے اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں فرما دیا ہے غور سے یہ آیت سن لو6:28جو رسول کی نافرمانی کرے گا جو رسول کی نافرمانی کرے گا اللہ نے جس انداز میں آپ کو پیدا کیا ہے آپ اس کو بدل کر اور رسول نے جس انداز پہ آپ کو رہنے کا حکم دیا ہے اس انداز کو چھوڑ کر کے آپ دوسرا طریقہ اختیار کریں جو اللہ کی بات نہ مانے گا اور رسول کی بات نہ مانے گا6:58جو اللہ کا بتایا ہوا طریقہ ہے اس پر نہیں چلے گا جو رسول کا بتایا ہوا طریقہ ہے اس پر نہیں چلے گا تو یاد رکھو وہ گمراہی ہی نہیں بلکہ کھلی ہوئی گمراہی میں چلا جاتا ہے اس طریقے کو اس اخلاق و تہذیب کو اس عادات کو اختیار کر کے اگر وہ چاہے اس دنیا میں سنخروعی حاصل کر لے لوگوں کی نظر میں انتہائی اپنے آپ کو موڈرن اور خوبصورت کہلوانے لیکن جب وہ رب کریم کے ساتھ وہ چہرہ لے کر جائے گا7:27اس چہرے پر غبار ہوں گے وہ چہرہ جو جو ہے غبار آلود ہوگا سیاہ ہوگا ایسے چہرے چھمکتے ہوئے نہیں ہوں گے اللہ کے واسطے اپنے چہروں کو بارونک بناو اپنے چہروں پر اسلامی شعار کو باقی رکھو مرو بھی تو مسلمان بن کر مرو دنیا دیکھے کہ یہ رسول اللہ کا چاہنے والا ہے اور اس کے چہرے پر وہی داڑی ہے جو رسول اللہ کے چہرے پر تھی جو آپ کے اصحاب پر تھی جو آپ کے مومنین جو7:56دوست تھے جو آپ کے مومنین ساتھی تھے ان تمام لوگوں کے چہروں پر تاڑی تھی آپ مرے تو مسلمان بن کر مرے اس لیے میرے بھائیو اللہ اور اس کی رسول کی نافرمانیوں سے بچتے ہوئے اللہ کے واسطے اپنی تاڑیوں پر اس طرح مت چلائیے قتل مت کیجئے اسلامی شعار کو تباہ مت کیجئے یہ تاڑی نہیں کاٹنا ہے یہ تاڑی سیف نہیں کرنا ہے بلکہ یہ اسلام کے ایک شعار کو8:22جڑ سے کٹ دینا ہے اور اپنے آپ کو مسلمانوں کے شعار سے نکال کر کے غیر مسلموں اور جن کا کوئی شعار نہیں ہے ان کے راستے پر لگانا ہے اللہ کے واسطے اپنی مردانگی کو اپنی شخصیت کو اپنی وقار کو اللہ نے جس8:38چہرے پر دعویٰ تمہارے ابایا ہے اس کو اس کی حالت پر رکھتے ہوئے اللہ کے سامنے جاؤ اور اس دنیا میں اپنے چہرے کو ادھر ادھر کر کے اسے توڑ پھوڑ کر کے اور چہرے کے حسن کو تباہ کر کے نبی کی سنتوں کو آپ جو ہے گرد آلود کر کے اس پر اسطورے چنا کے8:56یہ آپ تباہ نہ کیجئے یقیناً یہ آپ کے تھرو ایک مسلمان ہونے کی حیثیت سے صحیح میسج نہیں جائے گا صحیح پیغام نہیں جائے گا دنیا کو ہم اپنا اسلامی چہرہ پیش کرے اور اپنا محمدی چہرہ پیش کرے اللہ سے دعا ہے اللہ اس بلا سے اس شر سے ہم کو ہماری اولاد کو تمام مسلمانوں کو بچائے تم شوق سے کالیج میں پڑھو پارک میں پھولو چاہے کہ غباروں میں اگڑو چرخ پہ جھولو9:24بس ایک سخن بند عاجز کا رہے یاد اللہ کو اور اپنی حقیقت کو نہ بھولو اللہ سے دعا ہے اللہ ہم سب کو داڑی رکھنے کی توفیق نصیب فرمائے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اس سنت کی بے حرمتی سے اللہ ہماری حفاظت فرمائے وآخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمین وصد اللہ علیہ نبینا محمد وعالی آلہ وصحبہ اجمعینAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.