Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی سید المرسلین نبینا محمد وعالی آلہ وصحبہ اجمعین اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطان الرجیم فمن كان يرجو لقاء ربه فلیعمل عملا صالحا ولا يشرک بعبادت ربه احدا انسان اس دنیا میں عمل بجالانے کی بات 0:51 یہ خواہش کرتا ہے کہ اس کا عمل قبول ہو جائے اور جب وہ رب سے ملاقات کرے موت کے بعد جب اسے اپنے رب کا دیدار نصیب ہو تو وہ ایک کامیاب اور اللہ کا محبوب بندہ بن کر اللہ سے دیدار کرے لیکن یہ ضروری ہے کہ اس دنیا میں 1:25 ہم ٹھیک سے سمجھ لیں کہ ہمارے عمل اللہ کے ہاں کم قبولیت کا درجہ حاصل کر سکتے ہیں اللہ اور اس کے رسول نے اس بات کی وضاحت و صراحت فرما دی ہے یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ عمل کرنے سے پہلے قبولیت عمل کی جو شرطیں ہیں جو اصول ہیں ان اصول کو ہم ٹھیک سے سمجھ لیں 1:56 اللہ رب العالمین نے سورہ کحف کی آخری آیت میں یوں فرمایا فَمَنْ كَانَ يَرُجُو لِقَاءَ رَبِّهِ جو شخص اپنے رب سے ملاقات کی ممید رکھتا ہے یعنی جسے یہ یقین ہے کہ یہ دنیا کی زندگی چند روزہ ہے کل اسے اس دنیا کو خیر بات کہنا ہوگا کل اس دنیا کے معلومتہ کو چھوڑنا ہوگا 2:25 کل اس دنیا کی محبوب ترین چیزوں کو نظر انداز کرنا ہوگا اور سب کو خیر بات کہہ کر کے ایک دوسری دنیا کی طرف پوچھ کرنا ہوگا میرے عزیزو تو اللہ نے سب سے پہلے ہمارے ذہن میں یہ بات ڈالی ہے کہ ہمیں ہمیشہ یہ چوکننا اور چاکو چوبند رہنا چاہیے کہ ایک دن موت ہمیں آ کر اپنے چنگل میں لے گی ایک دن موت 2:54 آکر ہمیں اپنے دامن میں سمیٹ لے گی اس وقت ہمیں کوئی بچانے والا نہ ہوگا اس وقت ہمیں کوئی ساتھ دینے والا نہ ہوگا ہمارا کوئی معاور و مددگار نہ ہوگا سارے رشتے دار ساتھ چھوڑ دیں گے سارا مال و دولت آنکھ بند ہوتے ہی جدا ہو جائیں گے ایسی حالت میں ہمیں کیا کرنا چاہیے اللہ تعالیٰ نے یاد دلایا فَمَنْ كَانَ يَرْجُو لِقَاءَ رَبِّهِ 3:22 فَلْيَعْمَلْ عَمَلًا صَالِحًا تو جو شخص یہ پر امید ہے کہ اپنے رب کی دیدار کرے گا اسے چاہیے کہ اس دنیا میں عملِ صالح کر لے اس دنیا میں نیک عمل کر لے فَلْيَعْمَلْ عَمَلًا صَالِحًا نیک عمل کر لے نیک عمل کسے کہتے ہیں عملِ صالح کسے کہتے ہیں عملِ صالح اس عمل کو کہتے ہیں جو اللہ کی رضا کے خاطر 3:52 اور نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتِ صحیحہ کے مطابق کیا گیا ہو جو عمل اللہ کو خوش کرنے کے لیے سب سے پہلے آپ کے دل میں یہ ہو کہ اس عمل کے ذریعے چاہے وہ روزہ ہو چاہے وہ نماز ہو چاہے وہ صدقات و خیرات ہو چاہے وہ تکبیر و تحلیل ہو چاہے وہ لوگوں کے ساتھ ہمدردی ہو کوئی بھی عمل ہو 4:18 اس عمل کو بجا لانے سے پہلے ہم اپنے رب کی خوشنودی کا ارادہ کریں کہ ہم یہ عمل محض اس لیے کرنا چاہتے ہیں تاکہ ہمارا رب راضی ہو جائے دنیا والے راضی ہو یا نہ ہو دنیا والوں کے ہاں اس کی پذیرائی ہو یا نہ ہو دنیا والے ہمارے اس عمل کو سرا ہے یا نہ سرا ہے ان تمام چیزوں سے ہٹ کر قطع نظر یہ اس کے ذہن و دماغ میں ہو کہ اس عمل کے ذریعے 4:46 ہم اپنے رب کو راضی کرنا چاہتے ہیں تو ایک چیز تو یہ ہے کہ جب ہم عمل کریں تو رب کی رضا مطلوب ہو رب کی خوشنودی کہ ہم طلبکار ہو اور اس کے بعد میں دوسری تڑپ یہ ہونی چاہیے واہری طور پر جب وہ عمل بجانے کے لیے ہم آگے بڑھیں چاہے مسجد میں جائیں چاہے عیدگاہ میں جائیں چاہے اپنے گھر میں رہیں چاہے روزے کی نیت کریں چاہے صدقات و خیرات کی نیت کریں 5:12 اس عمل کو قدم بڑھانے سے پہلے ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے کو دیکھنے آپ کو عصوہ بنائیں آپ کو آئینہ بنائیں اور آپ کے آئینہ کو دیکھتے ہوئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو عصوہ بناتے ہوئے ہم اس عمل کو بجانائیں تب جا کر وہ عمل عمل صالح ہوتا ہے عمل عمل صالح ایسے نہیں ہوتا 5:37 کہ آپ جھنڈے لے کر رونوں پر پھرتے رہیں یا محمد یا فاطمہ کے نعرے لگاتے رہیں اور آپ یہ کہیں کہ یہ تو ہم محبت کا اظہار کر رہے ہیں جسے نہ نبی نے کیا ہو نہ نبی کے اصحاب نے کیا ہو نہ دیگر اور آپ کے اصحاب نے کیا ہو کسی نے نہ کیا ہو اور آپ اس کو محبت کے نام پر بجا لائیں نہیں میرے عزیزو عملِ صالح اسی وقت ہوگا جب ہم اس عمل کو اللہ کے لئے خالص کر دیں اللہ کی رضا اور اس کی خوشنودی کے لئے خالص کر دیں 6:06 اور ساتھ ہی میں رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے مطابق کرے اسی لئے اللہ تعالیٰ نے یہ اعلان کیا وَمَن يُطِعِ اللَّهَ وَرَسُولَهَ فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِيمًا کہ جو اللہ کی اور اللہ کے رسول کی اطاعت کرے گا جو اللہ کی بات مانے گا اللہ کے نبی کی بات مانے گا وہی بڑی کامیابی حاصل کرے گا پتہ یہ چلا کہ اللہ رب العالمین ہمارے عمل کو 6:34 اس وقت قبول فرماتا ہے جب اس کے اندر دو شرطیں پائی جائیں ایک شرط تو یہ ہے کہ وہ عمل خالص اللہ کے لیے ہو اللہ کی رضا اور اس کی خوشنونی کے لیے ہو اور دوسری بات یہ ہے کہ وہ رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے آئین مطابق ہو اگر وہ عمل اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے مطابق نہیں رہا تو وہ عمل اللہ کے ہاں قبولیت کا شرف حاصل نہیں کر پائے گا اس لیے 7:01 تمام بھائیوں سے یہی گزارش کرتا ہوں کہ عمل کرنے سے پہلے یہ اللہ کی خوشلودی کا جذبہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کی پیروی یہ ہمارے لئے بہت ضروری ہے اگر ہم نے اس کا خیال کیا ہم نے اس کا لحاظ کیا اور سوچ سمجھ کر عمل کیا تو یاد رکھیں وہ عمل اللہ کے ہاں قبول ہو جاتا ہے اور جب وہ عمل قبول ہوگا تب آپ اس کے جزا کے حق دار بنیں گے تب آپ اللہ کے اللہ نے جو وعدے فرمائے ہیں 7:30 مرنے کے بعد جن جن نعمتوں کا آپ سے وعدہ کیا گیا ہے جن کامیابیوں کا وعدہ کیا گیا ہے اور جن عذابوں سے بچنے کی ہمیں خوشحبریاں سنائی گئی ہیں وہ ساری چیزیں ہمیں حاصل ہوں گی ورنہ اس کے بعد جب رب کے حضور ہم پہنچیں گے تو کفی افسوس ملیں گے ہم نے یہ نہیں سمجھا تھا اے اللہ تو عمل کب قبول کرتا ہے ہم نے اس کو نہیں سیکھا تھا اے اللہ تو ہمارے عمل سے کب راضی ہوتا ہے آج کفی افسوس 7:57 ملتے ہوئے ہم یہ کہیں گے اے اللہ اب ہم کیا کریں ہمیں دنیا میں دوبارہ عمل کا موقع دے دیں رب کی طرف سے حکم ہوگا ہرگز ایسا نہیں ہو سکتا ہے 8:07 اس لیے میرے بھائیوں اپنے عمل کی قبولیت کے لیے علم حاصل کر لو اور اس علم کی روشنی میں عمل کرو اللہ سے دعا ہے جو بھی ہم عمل کریں اے اللہ تیری رضا کے خاطر کریں اے اللہ تیرے نبی کی پیروی میں کریں اے اللہ تو اسے قبول فرمالے اور اس کے علاوہ جو بھی عمل کرنے والے ہیں اللہ تو ان کو ہدایت دے دے وہ تیری طرف پلٹ کے تیرے نبی کے پیروی کی طرف آ جائے اور اللہ ان کے عمل کو رائے کا ہونے سے تو بچالے وآخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمين 8:36 وَسَلَّ اللَّهُ عَلَى نَبِيِّنَا مُحَمَّدُ وَعَلَى آلِهِ وَأَصْحَابِهِ أَجْبَعِينَ
Afficher toute la transcription