Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی سید المرسلین نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین معزز دوستو نوجوانوں اور ساتھیو ماہ رمضان سے جڑی ہوئی گفتگو کا آج ایک اہم موضوع ہے جن چیزوں سے روزہ نہیں ٹوٹتا یہ بھی جاننا ضروری ہے جہاں آپ کے علم میں 0:30 یہ بات لائی جاتی ہے کہ کن کن چیزوں سے روزے فاسد ہو جاتے ہیں روزے ٹوٹ جاتے ہیں وہیں یہ بھی جاننا ضروری ہے کہ وہ کون سی ایسی چیزیں ہیں جو روزے کی حالت میں کر گزرنے سے روزے پر کوئی فرق نہیں پڑتا ہے آئیے ان چیزوں کا بھی ذرا مختصرا جائزہ لے لیں جن چیزوں سے روزہ نہیں ٹوٹتا ہے ان میں ایک چیز ہے 0:57 روزے کے حالت میں سرما لگانا سرما لگانے سے روزہ نہیں ٹوڑتا نمبر دو انجیکشن لگوانا عام انجیکشن اگر طاقت کا نہ ہو کوئی عام انجیکشن ہو تو اس سے روزہ نہیں ٹوڑتا ہے آدمی کے پیشاب نکلنے کے سوراخ میں دوا ٹپکانا اگر ایسی ضرورت محسوس ہو جائے روزے کی حالت میں کہ پیشاب کے راستے سے 1:26 کوئی دوا ڈالی جائے تو اس سے کوئی حرج کی بات نہیں ہے پا خانہ کے راستے میں دوا رکھنا ایسی بیماریاں بھی ہیں کہ اگر ایسی ضرورت محسوس ہو کہ پا خانے کی راستے میں دوا رکھی جائے تو اس سے بھی روزے پر کوئی فرق نہیں پڑتا ہے زخموں پر مرہم پٹی کرنا اگر کٹ پٹ جائے ہاتھ میں پیر میں پیٹ میں اس پر مرہم لگانا اس پر دوا لگانا اس پر پٹی باندھنا 1:54 اس سے روزے پر کوئی فرق نہیں پڑتا اس کے بعد خوشبو یا تیل لگانا دھونی دینا اور مہدی لگانا آنکھ کان اور ناکھ میں دوا کا قطرہ ڈالنا خود سے قیہ ہونا پچھنا لگوانا جانچ کے لیے خون نکلوانا نکسیر پھوٹنا یعنی ناکھ سے خون کا خود بخود بہنے لگنا تپکنے لگنا زخموں سے خون نکلنا دانت نکلوانا 2:24 مدی و ودی کا نکلنا دماغ کی حالت میں اسپری کا استعمال کرنا بھول کر کھا پی لینا سونے کی حالت میں احتلام ہو جانا مسواق کرنا جو اپنے نفس پر قابو رکھے اس کا اپنی بیوی کو بوسا لینا اور مباشرت کرنا ٹوٹ پیشٹ استعمال کرنا تھوک نکلنا میک اپ کرنا بدن کو تھنڈھا کرنے کے لیے غسل کرنا دل کا دورہ پڑھنے سے بچنے کے لیے 2:54 زبان کے نیچے ٹیبلٹ رکھنا دوبین کے ذریعے میدہ کے اندرونی تصویر کشی سے روزہ نہیں ٹوٹتا ہے یہ وہ چیزیں ہیں جو آپ کی خدمت میں عرض کی جا رہی ہیں کہ اگر ایسا آپ کے روزے کی حالت میں واقع ہو جائے تو اس سے آپ کے روزے پر کوئی فرق نہیں پڑتا اسی طرح کسی عضو کو بے حس بنانے کے لیے انجکشن دینا یا رگ میں انجکشن دینا یا خوشک 3:23 سوئی چمڑے کے اندر ڈالنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا ہے یہ سب چیزیں اگر ڈالی جائیں تو اس سے کوئی روزہ نہیں ٹوٹتا بسا اوقات مکھی کے موں میں اندر جانے سے روزے پر کوئی فرق نہیں پڑے گا یہ وہ چیزیں ہیں جو آپ کی خدمت میں عرض کی جا رہی ہیں جو ماہ رمضان میں بالعموم ایک عام آدمی کی ضرورت ہوتی ہے اور اس طرح سے وہ اس سے بچ بھی نہیں سکتا اس سے بچا بھی نہیں جا سکتا 3:51 شریعت نے اتنی آسانیہ کی ہیں یہ نہیں کہ روزے کی حالت میں اور بہت ساری چیزوں پر اس طرح سے حکم لگا دیا جائے جس سے روزے دار مشقت میں واقع ہو جائیں شریعت نے ان کے لیے آسانیہ بھی پیدا کی ہیں یہ ان چیزوں کا ذکر آپ کے سامنے کیا گیا ہے جن کے رنما ہونے سے روزے کی حالت میں روزے پر کوئی فرق نہیں پڑتا ہے اس لیے گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے جو شکلیں آپ کو بتائی گئی ہیں ان شکلوں کی صورت میں 4:20 اگر اس طرح کا کوئی واقعہ ہو جائے کوئی معاملہ ہو جائے تو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے اس سے آپ کا روزہ نہیں ٹوڑتا ہے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے اللہ رب العالمین ہمارے روزوں کی حفاظت فرمائے ہمارے دلوں میں تقوی پیدا کرے اور اللہ رب العالمین ہر برے کام سے اور ہر برے عمل سے ہمارے روزے کی حفاظت فرمائے وآخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمین وصل اللہ علی نبینا محمد 4:49 وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ أَجْمَعِينَ
Afficher toute la transcription