♪ Playing in the audio bar belowFiqh & WorshipLectures & RemindersAudioروزہ توڑنے والے امورadmin·3 views·5 months agoاس ریكارڈنگ میں ان امور كا ذكر كیا گيا ہے جن كی وجہ سے روزہ باطل ہو جاتا ہے By: ابو سعد قطب محمد اثری Source: IslamHouse.com · ابو سعد قطب محمد اثری#Audio#IslamHouse#ابو سعد قطب محمد اثریTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی سید المرسلین نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین معزز ومحترم دوستو ماہ رمضان کے اس پرفضاء محول میں مبارک محول میں جو باتیں آپ کی خدمت میں ارز کرنے کی سعادت حاصل کر رہا ہوں ان میں سے اس نسشت میں0:32آپ کی خدمت میں جو بات ارز کرنا چاہتا ہوں1:02عموماً دو نوعیت کی ہوتی ہیں اولاً یا تو وہ بدن میں داخل ہو کر غدائیت اور تقویت کی باعث بنتی ہیں جیسے کھانا یا پینا یا مریض کو خون چڑھانا وغیرہ یا ایسی چیزیں جو بدن کو نقصان پہنچاتی ہیں جیسے خون پینا یا نشہ والی چیزیں پینا یہ سب جو بدن میں داخل ہو کر نقصان پہنچاتی ہیں یا دوسری چیز1:31جسم سے نکلنے کی وجہ سے کمزوری اور نقاحت لاحق ہونا جیسے جمع کرنا جلک کرنا اور حید و نفاس کا خون نکلنا تو یہ روزہ توڑنے والی جو چیزیں ہوئیں ان کی دو نوعیت ہوئیں ایک کا جسم میں داخل ہونا ہے اور دوسرے کا جسم سے نکلنا ہے جسم میں داخل ہونے سے غدائیت اور تقویت کی باعث بنتی ہے اس لیے شریعت نے2:01اس سے روکا ہے اور جو چیزیں جسم سے نکلتی ہیں اور نکلنے سے انسان کا جسم کمزور ہوتا ہے اس سے انسان لاغر ہوتا ہے اس لیے شریعت نے اس سے بھی روک دیا ہے اور دونوں کی مثالیں آپ کے سامنے دی گئی ہیں جیسے کھانا پینا یہ جان بوجھ کر کھا پی لینے سے آپ کا روزہ ٹوٹ جائے گا اس لیے کہ اس سے غیرائیت حاصل ہوتی ہے بدن کو تقویت حاصل ہوتی ہے2:27اس لیے دو شکلیں آپ کے سامنے پیش کی گئی ہیں پہلی شکل وہ ہے جو جسم کے اندر جائے دوسری شکل یہ ہے جو جسم سے باہر نکلے روزہ توڑنے کے سلسلے میں پہلی چیز یہ ہے کہ رمضان میں دن کے وقت جان بوجھ کر کھانا اور پینا جو شخص رمضان کے دن میں جان بوجھ کر کھاتا اور پیتا ہے تو اس شخص کا روزہ ٹوٹ جاتا ہے نمبر دو2:56رمضان میں دن کے وقت جمع یعنی ہمبستری کرنا اپنی بیوی سے دن کے وقت یعنی ماہ رمضان کے دن میں طلوع فجر سے غروب آفتاب کے اس بیچ میں اپنی بیوی سے ہمبستر ہونا اس سے بھی روزہ ٹوٹ جاتا ہے نمبر تین جان بوجھ کر قی کرنا آپ قی کریں نمک موں میں ڈالنے یا انگلی ڈالنے یا کسی اور بھی طریقے سے قی کریں3:25اور قے کے ذریعے اپنے روزے کو توڑ لیں یہ بھی اس سے بھی روزہ ٹوٹ جاتا ہے نمبر چار رمضان میں دن کے وقت بیداری کی حالت میں وطی بوسو کنار یا کسی طریقے سے بھی منی نکالنا رمضان میں دن کے وقت بیداری کی حالت میں اگر سوئے ہوئے ہیں اور سونے کی حالت میں احتلام ہو جائے تو اس سے منی نکل جائے اور اس سے آپ کا روزہ نہیں ٹوٹے گا یہ بہت ساری باتیں ہوئیں3:54یہاں چیزیں جو ابھی آپ کے سامنے بیان کی گئی ہیں اور بہت ساری باتیں جو آپ کو بتائی گئی ہیں ان میں اس کا خاص خیال لگنا چاہیے کہ انسان خاص طور سے جب سویا ہوا ہو اور دن کی حالت میں اسے احتلام ہو جائے تو یہ جان بوجھ کر نہیں ہوتا ہے اس کے مرضی سے نہیں ہوتا ہے اس لیے اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا ہے پانچویں چیز ہے رمضان میں دن کے وقت حیض یا نفاس کا خون نکلنا4:23کسی خاتون کو حیض آ جانا ماہ رمضان میں دن کے وقت حیض آ جانا چاہے وہ افتاری سے دو منٹ پہلے کیوں نہ آ جائے افتاری سے آدھا گھنٹہ پہلے کیوں نہ آ جائے یا سہری کھانے کے بعد آدھے گھنٹے کے بعد ہی کیوں نہ آ جائے اس سے روزہ ٹوٹ جائے گا چھتی چیز ہے زیادہ مقدار میں بدن سے خون کا نکلوانا بدن سے زیادہ مقدار میں خون کے نکلوانے سے بھی روزہ ٹوٹ جاتا ہے4:53اگر تھوڑی مقدار میں ہو جیسے شگر چکرانا ہو یا کوئی چیز تو اسے کوئی فرق نہیں پڑتا نمبر ساتھ روزہ توڑ دینے کی نیت کر لینا ہاں خود بھی نیت کر لے روزہ توڑ دینے کی تو اسے بھی آپ کا روزہ ٹوٹ جائے گا نمبر آٹھ طاقت والا انجیکشن لگوانا یعنی آپ طاقت والا انجیکشن لگوائیں تو طاقت والے انجیکشن سے بھی روزہ آپ کا ٹوٹ جائے گا اس کے بعد نوہ ہے مرتد ہونا5:22اگر کوئی شخص ماہ رمضان میں روزے سے ہو اور دن میں مرتد ہو جائے یعنی اسلام سے پھر جائے کافر ہو جائے مجوسی ہو جائے یہودی ہو جائے نصرانی ہو جائے تو بھی اس کا روزہ ٹوٹ جائے گا نمبر دس رمضان میں دن کے وقت ڈیالیسز کرانا اس سے بھی آپ کا روزہ ٹوٹ جائے گا یہ وہ چیزیں آپ کی خدمت میں دس چیزیں بیان کی گئی ہیں5:48جن سے آپ کے روزے فاسد ہو جائیں گے آپ کے روزے ٹوٹ جائیں گے اس میں آپ کو خاص خیال لکھنا چاہیے تاکہ ایسا نہ ہو کہ آپ غفلت میں رہیں اور یہ عمل کر بیٹھیں اور یہ تصور بھی کرتے رہیں کہ آپ روزے سے ہیں لہذا ان تمام چیزوں سے جو آپ کی خدمت میں پیش کی گئی ہیں تقریباً دس چیزیں6:10ان تمام چیزوں سے آپ اپنے آپ کو بچائے رکھیں ماہ رمضان سے اس سے دور رہیں اور اپنے روزے کی حفاظت کریں اللہ رب العالمین ہمیں اس کی توفیق نصیب فرمائے وآخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمین وصل اللہ علی نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.