Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی سید المرسلین نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین اما بعد فقد قال النبی صلی اللہ علیہ وسلم کل مولود یولد على الفطرہ عزیز دوستو محترم ساتھیو اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ پوری قائلات کا خالق و مالک اللہ رب العالمین ہی ہے 0:53 اسی نے زمین اور اس کے تمام طبقات کو پیدا کیا اسی نے آسمان اور اس کے تمام طبقات کو پیدا کیا اسی نے تمام شجر و حجر کو پیدا کیا اسی نے تمام سمندروں کو پیدا کیا اسی نے اونچے اونچے پہاڑوں کو پیدا کیا اسی نے زیروح چیزوں کو پیدا کیا 1:27 بے روح چیزوں کو پیدا کیا اللہ ہی سب کا خالق ہے اللہ ہی سب کا مالک ہے اللہ کی ان مخلوقات میں جو عظیم اور قابل قدر مخلوق ہے وہ انسان ہے وہ بشر ہے تمام بشر کو بھی اللہ ہی نے پیدا کیا ہے تمام انسانوں کا خالق مالک اللہ رب العالمین ہی ہے 1:56 اور اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جہاں اللہ کی خالقیت اور اس کی مالکیت کو بیان کیا ہے قرآن جگہ جگہ وہ الخلاق وہوالخالق اور دیگر تعبیرات کے ساتھ والذی خلقا اور دیگر تعبیرات کے ساتھ والذی انشا دیگر تعبیرات کے ساتھ 2:26 اللہ رب العالمین نے یہ فرمایا کہ ہم نے اس کائنات کو آدم سے وجود بخشا ہم نے بنی ہوئی چیزوں سے دوسری چیزیں بنائیں تمام تعبیرات کے ساتھ اللہ رب العالمین نے اپنی خالقیت کو ظاہر کیا ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انسانوں کے بارے میں فرمایا کہ دیکھو اس دنیا میں جو بھی بچہ جنم لیتا ہے 2:57 جو بچہ اس دنیا میں آنکھ کھولتا ہے ان کا بھی خالق اللہ ہی ہے جب ان کا خالق اللہ ہے تو ضروری بات یہ ہے کہ اللہ اپنی مخلوق کو جو مخلوق کی اشرف المخلوقات ہے اس کو اپنے اسی دین پر پیدا کرے گا جو دین کی اللہ کو محبوب ہے جس دین کو اللہ پسند کرتا ہے بھلا یہ کیسے ممکن ہے 3:26 کہ اللہ پسند کرے دین اسلام کو اللہ پسند کرے دین محمدی کو اور آپ کو پیدا کر دے عیسیٰ علیہ السلام کے دین پر آپ کو پیدا کر دے موسیٰ علیہ السلام کے دین پر آپ کو پیدا کر دے یہود کے دین پر آپ کو پیدا کر دے سکھ کی دین پر آپ کو پیدا کر دے ہندووں کے دین پر آپ کو دہریہ بنا دے ایسا ممکن نہیں ہے اللہ 3:55 ہر بچے کو جو بھی دنیا میں جنم لیتا ہے اس کو اللہ تعالیٰ اسلامی فطرت پہ پیدا کرتا ہے اس لیے کہ اللہ رب العالمین صرف اور صرف دین اسلام سے راضی ہے اب اس دین محمد کے آ جانے کے بعد اللہ کو کوئی اور دین پسند نہیں ہے نہ ہی اللہ رب العالمین کسی دیگر دین پر کسی انسان کو پیدا کر سکتا ہے 4:22 اس لیے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات کی نشاندی فرما دی کہ وہ بچہ جو اس دنیا میں آنکھ کھولتا ہے وہ اصل میں فطرت اسلام پر آنکھ کھولتا ہے لیکن ہوتا یوں ہے کہ اگر اس کے والدین یہودی ہیں تو اسے یہودی بنا دیتے ہیں اگر اس کے والدین نصرانی ہیں مسیحی ہیں تو اسے نصرانی اور مسیحی بنا دیتے ہیں 4:52 دیگر دین پر ہے مجوسی ہیں تو اسے مجوسی بنا دیتے ہیں پتہ یہ چلا پیدا ہونے والا شخص نہ وہ دینِ یہودیت پہ تھا نہ وہ دینِ مسیحیت پہ تھا نہ وہ دینِ مجوسیت پہ تھا لیکن اس کے والدین کا دین چونکہ یہودیت یا مسیحیت یا مجوسیت تھا اس لیے اسی دین پر قائم ہو گیا یہی وجہ ہے جب وہ اپنے اصل دین کو تلاش کرتا ہے اپنے دین کی جستجو کرتا ہے 5:21 تو اللہ رب العالمین اسے ہدایت سے نماز دیتا ہے ماباب کی گمراہیوں میں جو بھٹک چکا تھا ماباب کے دین کی تاریخیوں میں جو گم ہو گیا تھا اللہ رب العالمین اسے اسلام کی روشنی فراہم کرتا ہے گویا کہ وہ شخص اپنے اصل اسلام پہ واپس آ رہا ہے اپنے اصل دین پہ واپس آ رہا ہے اس لیے یہ کہنا کہ فلا شخص مسلمان ہوا ہے 5:49 ایسا نہیں ہے حقیقت میں وہ مسلمان ہی تھا اس کے ماں باپ نے اسے یہودی بنا دیا تھا یا اس کو نصرانی بنا دیا تھا جب اللہ نے اس کے سینے کو کشادہ کیا اس کے عقل و فہم کی راہیں کھولا اور اس نے بصیرت کی نگاہوں سے دیکھا تو پتا چلا کہ وہ اپنے اصل دین سے ہٹا ہوا ہے جس دین پر اللہ نے اسے پیدا کیا تھا اور ایسا بہت کچھ امکان ہے کہ انسان اس دنیا میں پھٹک جاتا ہے 6:18 غیروں کی راہ اختیار کر لیتا ہے غیروں کی تہذیب و تمدل پہ چلا جاتا ہے غیروں کے مذہب و دین کو اختیار کر لیتا ہے اور انسان اسی میں گمراہ ہو جاتا ہے لیکن جب اللہ رب العالمین اسے ہدایت سے نمازتا ہے اور وہ اللہ کے ہدایت کا متلاشی ہوتا ہے تو اللہ رب العالمین 6:38 دوبارہ اسے بصیرت واپس کرتا ہے اسے بسارت سے نماز دیتا ہے اس کے دل کو روشن کر دیتا ہے اور اس کے ذہن و دماغ میں اپنے دین کی محبت پیدا کر دیتا ہے اور وہ اس دین سے پچھڑا ہوا وہ اس دین سے دور اور اس دین سے بھاگا ہوا اور اس اور تاریکیوں میں بھٹکتا ہوا شخص اسلام کی روشنی میں آ جاتا ہے اور اللہ رب العالمین اس کے سینے کو کشادہ کر کے اسے اسلام کا گرویدہ منا دیتا ہے اس لیے میرے عزیزو آج ہمیں 7:07 دین اسلام کو سمجھنا ہوگا اور وہ لوگ جو آج ہمارے اپنے والدین کی وجہ سے اور معاشرے کی وجہ سے صحبت کی وجہ سے سوسائٹی کی وجہ سے جو دین اسلام سے بھٹک گئے ہیں اور اپنے صحیح راہ سے ہٹ گئے ہیں آج کوشش کر کے ہمیں ان کو راہ دکھانی ہے اور اسلام کا سیدھا راستہ 7:30 اسلام کا کامیابی کا راستہ اور اسلام کا دنیا اور آخرت میں سرخری کا راستہ انہیں دکھانا ہے اللہ رب العالمین اپنے دین کو پسند کرتا ہے اور اپنے دین پر چلنے والوں کو بھی پسند کرتا ہے اپنے دین کی طرف بلانے والوں کو بھی پسند کرتا ہے اس لیے ہمیں چاہیے کہ اپنے بھولے ہوئے بھائیوں کو صحیح راہ دکھائیں اور جو تاریخیوں میں ڈوبے ہوئے ہیں انہیں روشنی فراہم کریں اللہ رب العالمین ہم سب کو اسلام کا سچا نمائندہ بنائے 7:59 اسلام کا سچا دعی بنائے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جو دعوت لے کر آئے تھے جو دعوت حق لے کر آئے تھے جو دعوت توحید لے کر آئے تھے اللہ ہمیں اس کو عام کرنے کی توفیق نصیب فرمائے
Afficher toute la transcription