Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:32 اس لئے میں جا رہا ہوں 1:08 یا ایوہ الذین آمنوا اتقوا اللہ حق تقاته ولا تبتن الا بانتون مسلمون یا ایوہ الناس اتقوا ربكم الذي خلقكم من نفس واحدة وخلق منها زوجہا وبث منهما رجالاں کثیرا ونساءا واتقوا اللہ الذي تساءلون به والارحام ان اللہ كان عليكم رقیبا یا ایوہ الذین آمنوا اتقوا اللہ وقولوا قولا سدیدا یسلح لکم اعمالکم ویخفل لکم ذنوبکم 1:38 وَمَن يُطْعِلُ اللَّهَ وَرَسُولَهُمْ فَقَدْ فَاذَ فَوْزًا عَظِيمًا عوض باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم یَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَلَا تُبْتِلُوا أَعْمَالَكُمْ اس مبارک نشست کے صدر محترم معزز علماء کرم محترم بزرگو نوجوان بھائیو پیارے بچو پردہ نشین ماور بہن 2:18 بلا کسی تمہید کہ میں اپنے موضوع پر آ رہا ہوں اس امت میں مشتہدین کی دو قسم ہیں المشتہدون فی هذه الامت نوعان لا ثالث لہو اس امت میں مشتہدین کی دو قسم ہیں تیسری کوئی قسم نہیں پہلی قسم ہے مشتہدو اہل الحدیث اور دوسری قسم ہے مشتہدو اہل الرائے پہلی قسم ہے 2:59 اہل الحدیث کے فقہا اہل الحدیث کے مشتہدین اور دوسری قسم ہے یہ قیاس کے رگڑنے والے اہل الرائے جن کو اپنے قیاسات کے اوپر بڑا فخر ہے بڑا ناز ہے ان کے مشتہدین مشتہدو اہل الحدیث میں سب سے سر فہرست حضرت امام مالک امام مالک کے بعد امام شافعی ہیں دیگر محدثین ہیں 3:46 آگے تک سلسلہ امام ترمزی نسعی ابن ماجہ وغیرہ گویا مستحدو اہل الحدیف میں سر فہرست حضرت امام مالک ہیں جن کی وہ کتابیں آپ پڑھتے رہتے ہیں موتا امام مالک مستحدو اہل الرائے میں سر فہرست امام ابو حنیفہ ہیں اور آخر میں یہ سلسلہ چلتے چلتے رکتا ہے بشر مریسی پر جانتے یہ کون ہے یہ متزلی ہے رائے کا آغاز کہاں سے ہوا اختتام کہاں پر ہو رہا ہے 4:26 اعتزال کے اوپر یہ وہی شخص ہے جس کی وجہ سے حضرت امام احمد ابن حنبل رحمت اللہ علیہ کو کوڑے کھانے پڑے یہ وہی شخص ہے جو قرآن کے مخلوق ہونے کا سرگرم اور انتہائی فعال دائی تھا کہتا تھا قرآن مخلوق ہے اس بدات کے مقابلے میں حضرت امام احمد ابن حنبل 5:02 رحمہ اللہ چٹان بن کر کھڑے ہو گئے یہ بہت سارے منطقیانہ دلائل دیتا دیکھو قرآن مخلوق ہے دلیل یہ ہے قرآن مخلوق ہے دلیل یہ ہے قرآن مخلوق ہے دلیل منطقی یہ ہے حضرت ہر دلیل کے جواب میں یہی فرماتے یہ منطقیانہ دلیلیں میرے سامنے پیش مت کر 5:33 کتاب اللہ کی کوئی دلیل ہو تو لا کہ قرآن مخلوق ہے سنت رسول کی کوئی دلیل ہو تو لا کہ میں اس کا قائل ہو جاؤں فاقولو بھی نہیں یہ تیری منطقیانہ دلیل ہیں عقیدے کے اس باب میں چلنے والی نہیں ہیں میں یہاں رکھ کر کے ایک بات بولنا چاہتا ہوں کہ جہاں بھی اس شریعت متحرہ میں فتنے اٹھے ہر فتنے کے مقابلے میں اللہ تبارک و تعالی نے 6:15 اہلِ حق کو کھڑا کیا تاکہ اس فتنے کی سرکوبی کرے تاریخ اٹھا کر کے دیکھ لیجئے کوئی ایسا فتنہ نہیں اٹھا جس کی سرکوبی کے لیے اہلِ حق میں سے کوئی مجاہد کوئی دائی نہ کھڑا ہوا ہو حضرت امام مالک رحمہ اللہ جانتے ہیں وہ یہ مقلدوں کا مسئلہ ہے کہ اگر کوئی جبری طلاق ہو جائے تو طلاق واقع ہو جاتی ہے مثلا 6:55 شادی ہو گئی نکاح پڑھا دیا گیا کچھ انبن ہو گئی دولے کو پکڑ لیا گیا چل طلاق دے لڑکی تیرے گھر نہیں جائے گی اب جبرن اس سے طلاق لے لی جائے ڈر کے مارے دولہ بول دے میں نے طلاق دیا تو جبری طلاق واقع ہوئی کی نہیں مقلدوں کے نزدیک ہو جاتی ہے اگر دولہ ڈر کے مارے بول دے کہ میں نے طلاق دے دیا لڑکی اس کے عقد کے باہر ہو گئی حیبال عقد سے نکل گئی 7:30 یہ مقلدوں کا مسئلہ ہے حضرت امام مالک اس بدات کے خلاف چٹان بن کر کھڑے ہوئے کہا کہ جبری طلاق لئی سبش ہے اس کی کوئی حقیقت اسلام میں نہیں ہے ان کے سامنے امام ابن ماجہ نے جو ایک حدیث نقل فرمائی ہے ابن ماجہ شریف کتاب النکاح میں وہ سامنے رہی ہوگی حدیث اس طرح ہے 8:06 حضرت ابو ذرغفاری فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ نے تین چیزیں اس امت سے اٹھا لی ہیں ایک تو بھولے سے اگر کوئی کام کر دے تو معاخضہ نہیں ہے غلطی سے کوئی کام کر دے معاخضہ نہیں ہے 8:40 اور جبرن اس سے کوئی کام کرا لیا جائے تو اس کا بھی اعتوار نہیں ہے اس حدیث کے پیش نظر حضرت امام مالک نے فرمایا کہ مقلدوں کا یہ مسئلہ صحیح نہیں ہے جبری طلاق واقعی نہیں ہوتی اب حضرت دلیل پیش کر رہے ہیں اور ایک بات یہ بھی ذہن نشین کر لے جہاں حق کی آواز اٹھتی ہے مقابل کے سامنے دلائل تو ہوتے نہیں تو کیا کرتا ہے کیا کرتا ہے 9:13 دو کام کرتا ہے کہیں میں نے پڑھا تھا نئے دور میں گالیاں آگے sign of interrogation نئے دور میں گالیاں کسے کہیں جواب دیتا ہے تمام دلائل کے خاتمے کا اعلان سامنے والا گالیاں بکنے لگے اس کا مطلب ہے کہ کس طرح دلائل لے رہے ہیں اور جب گالیاں دیتے دیتے تھک جاتا ہے تو دندہ اٹھاتا ہے دندے سے منوانے کی کوشش کرتا ہے ارے دندے سے اور گالیوں سے 9:50 بدن کو تو جھکایا جا سکتا ہے آزا و جوارے کو تو قائل کیا جا سکتا ہے دل اور دماغ کو کیسے قائل کیا جا سکتا ہے آپ قائل نہیں کر سکتے دل اور دماغ کو یہی سے یہ نکتہ نکلا کہ اسلام زور زبردستی سے نہیں پھیلا ہے شمشیر کے بل پر نہیں پھیلا ہے اس لیے کہ ایمانیات کا تعلق توحید کا تعلق دل سے ہے تلوار سے آزا کو جھکایا جا سکتا ہے دل کو نہیں اور مطلوب تو قلب ہے لہذا یہ کہنا 10:20 کہ اسلام بزور شمشیر پھیلا ہے ایک انتہائی خطرناک اور غلیظ پروپیگنڈا ہے تاریخی حقائق جس کی تاہید نہیں کرتے جس کے پیچھے کوئی مستحق بنیاد نہیں ہے جس کے پیچھے کوئی ٹھوس دلیل نہیں ہے تو حضرت امام مالک کو پہلے گالیاں دی گئیں حضرت کے اوپر گالیاں اثر انداز نہیں ہوئیں تو ڈنڈا اٹھا لیا گیا حضرت کے موپر کالک لگا کر کے گدھے پر چڑھا کر کے پورے شہر میں بھمائی جانے لگا حضرت گدھے پر بیٹ 10:53 جہاں بھیڑ دکھائی دیتی وہاں گدھے کو روک دیا جاتا حضرت گدھے پر سے اتر آتے کہتے لوگوں جو جانتا ہے وہ تو جانتا ہی ہے جو نہیں جانتا وہ جان لے کہ میں مالک ابن آنس ہوں اور بولتا ہوں جبری طلاق کا اسلام کے اندر کوئی اعتبار نہیں ہے میں بولتا ہوں جو جانتا ہے وہ تو جانتا ہی ہے جو نہیں جانتا وہ جان لے 11:19 کہ مالک ابن آسان انس ہوں اور بولتا ہوں کہ جبری طلاق کوئی چیز نہیں اسلام میں اس کا کوئی اعتبار نہیں ہے تو میں یہ کہہ رہا تھا کہ جہاں بھی کوئی فتنہ اٹھا اہلِ حق کھڑے ہو گئے تو مستحدو اہلِ الحدیث کی ابتداء امامِ مالک سے ہوتی ہے آگے محدثین کا ایک لمبا سلسلہ ہے اور مستحدو اہلِ رائے کا آغاز ہوتا ہے امام ابو حنیفہ سے رحمہ اللہ اور 11:50 اختتام ہوتا ہے بشر مریضی پر پھر یہ سلزلہ پتہ نہیں کہاں تجاتا ہے ایک نکتہ یہاں اور بھی بتا دوں کہ یہ جو چاروں فقہاں ہیں نا چاروں فقہاں حضرت امام مالک حضرت امام شافعی حضرت امام احمد بن حنبل حضرت امام ابو حنیفہ یہ چاروں کے چاروں فقہاں یہ عقائد میں متحد ہیں چاروں ائمہ کے عقائد ایک ہیں 12:24 پھر سے بولتا ہوں یہ چاروں فقہاں یہ چاروں امام عقیدے کے اعتبار سے ایک ہیں عقائد میں متفق ہیں آگے چل کر کے ان کے جو ماننے والے ہیں وہ الگ الگ ہو گئے مالکیہ اور شوافے یہ عقائد میں اشعری ہو گئے 12:47 اور امام ابو حنیفہ کے ماننے والے آپ کی پیروی کرنے والے آگے چل کر ماتوریدی ہو گئے تو حنیفی کہاں رہ گئے عقائد میں چاروں امام متفق ہیں جو عقیدہ امام مالک کا ہے وہی عقیدہ امام شافعی کا ہے جو عقیدہ امام شافعی کا ہے وہی احمد ابن حنبل کا ہے جو عقیدہ امام احمد ابن حنبل کا ہے وہی عقیدہ امام ابو حنیفہ کا ہے لیکن 13:12 ان کی تقلید کا دعویٰ کرنے والے یہ جو احناف ہیں یہ اقائد میں معطوری دیئے میں بھی جدہ گیا تھا تو ہمارے ایک دوست ایک لطیفہ سنانے لگے کہنے لگے کہ ایک دیوبندی آیا تھا چندہ او سننے کے لئے عرب سے اس نے کہا کہ ہمارے ہاں مدرسہ چل رہا ہے اور اس طرح ان کا ہاتھ بڑھائیے لازم موسیٰ آدھا مدد ودد کیجئے کہا کہ 13:49 ذرا آپ اپنے عقائد کا تعارف کرائیے تو عقیدے کا تعارف کرانے لگا مسلمن دینن دین کے اعتبار سے تو میں مسلمان ہوں تقدم آگے بڑھ ما توریدین عقیدتن عقیدے میں ما توریدی ہوں چشتی سلوکن سلوک میں چشتی ہوں صوفی مشربا کہا کہ ہوا خلاص مشرک نتیجتن 14:32 مسلم دیناں ماتریدی عقیدتاں چشتی سلوکاں صوفی مشرباں کہا مشرک نتیجتاں تو یہ عقیدے میں ماتریدی ہیں امام ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ تو تین ائمہ کے ساتھ ہیں جو اور ائمہ کا مسلک ہے عقیدے کے باب میں وہی حضرت امام ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ کا ہے یہ بات آپ ذہن نشین کر لیں ہاں 15:06 احکام کے باب میں امام ابو حنیفہ ایک طرف ہیں اور تین امام ایک طرف ہیں بتائیے کس طرف ہے حالانکہ حق کی بنیاد کسرت اور قلت نہیں حق کی بنیاد دلائل ہوتے ہیں اگر دنیا میں ایک ہی آدمی دلائل اپنے موقف کے اوپر رکھتا ہے تو دنیا میں وہی اکیلا حق پر ہے پوری دنیا گمراہ ہے 15:38 سمجھ لیجئے آپ ہم تعداد میں زیادہ اس وجہ سے حق پر ہیں ہماری کسرت ہے اس وجہ سے ہم حق پر ہیں حق کے بنیاد قلت اور کسرت نہیں حق کے بنیاد دلائل ہوتے ہیں آپ کے پاس دلائل کیا ہیں تو عقیدے میں چاروں اہمہ ایک آگے چل کر کہ احناف عقیدے میں ماتریدے ہو گئے عقیدے میں یہاں نفی نہیں ہے پھر ابام بوہنیبہ کی تقلید کے دعوے کا کیا مطلب ہے اچھی طرح سمجھ لیجئے کہ وہ 16:13 نام کے مقلد ہیں وہ امام ابو حنیفہ کی تقلید از دیدے کے باب میں نہیں کرتے اور ایک نکتہ اور بتا دوں ایک کتاب پڑھائی جاتی ہے شرح الاقیدت تہاویہ امام تہاویہ یہ بھی حنفی ہے اس کی شرح کرنے والا اس کے جو شارع ہے ابن عبیل عز وہ بھی حنفی ہے اقیدہ تہاویہ اقیدہ کے مسائل لکھنے والا امام تہاویہ حنفی ہے اس کتاب کی شرح کرنے والا شارع ابن عبیل عز وہ بھی حنفی ہے 16:43 اور شرح الاقیدتی طاویہ یا الہدیثوں کیا پڑھائی جاتی ہے اور کہتے ہیں کہ اس میں جتنے بھی اقیدے ویان کیے گئے ہیں اکثر اقیدے کے خلاف ہندوستان کے مقلدین ہیں تو ہم کیسے مان لیں کہ یہ اقیدے میں ہنفی ہیں اقیدے میں تو مہتوری بھی ہیں ہاں احکام میں چل کر امام ابو حنفہ ایک طرف ہیں اور تین امام ایک طرف ہیں یہ بات اگر ذہن نشین ہو گئی تو ایک اور بنیادی بات بتا دوں اس کے بعد پھر آگے بڑھتا ہوں 17:14 دیکھو چار ادوار گزرے ہیں شریعت کے اوپر چار ادوار صحابے کرام کے بعد ایک دور رہا ہے تاثیلی ایک دور رہا ہے تفریحی اور ایک دور رہا ہے استشہادی اور ایک دور رہا ہے تخریجی بات سمجھ میں آرہی ہے یہ دور تاثیلی کا کیا مطلب ہے یہ نام کے مشتہدین یا حقیقت میں کچھ 17:48 حقیقی مشتہدین تھے انہوں نے کچھ اصول بنائے ایک دور تو اصول بنانے کا ہے دور تحصیلی بولتے ہیں آگے چل کر کے دوسرا دور آیا ان اصولوں کی روشنی میں مسائل بہت سارے نکالے گئے اگر آپ کو دیکھنا ہے تو آپ اصول فقہ کی کتابیں دیکھئے آپ کو پتا چلے گا کہ ایک اصول رہتا ہے اور اس اصول کے اوپر مسائل کا استخراج ہوتا ہے تو پہلا دور دور تحصیلی کی اس میں اصول بنائے گئے 18:17 اور دوسرا دور دورے تفریح ان اصولوں کی روشنی میں مسائل نکالے گئے پھر تیسرا دور آیا کچھ محدثین کھڑے ہوئے للکا رہا انہوں نے کہ یہ جو اصول بنا کر کے آپ لوگوں نے یہ فرعے نکالی ہیں یہ مسئلے نکالے ہیں دلیل کیا ہے اس کی تو اب فقہ نے ہاتھ پیر مارنے شروع کیے 18:41 یہ حدیث لا وہ حدیث لا یہ حدیث لا وہ حدیث لا جتنی بھی چیزیں حدیث کے نام پہ ملی رکب و عابس انہوں نے اپنی اپنی کتابوں میں درج کر دی اٹھا کر کے آپ شرح و قایت دیکھئے اٹھا کر کے آپ ہدایت دیکھئے جو بھی حدیث ملی فورا نکل کر دیا انہوں نے ہاشیے میں کہ دیکھو اس اصول کی بنیادی حدیث ہے اگرچہ اس حدیث کا کچھ اتا پتا نہیں حدیث صحیح ہے حدیث ضعیف ہے حدیث موضوع ہے حدیث منگھڑت ہے کیا ہے اس سے ان 19:10 بس جو کچھ ملا انہوں نے اپنی اپنی کتابوں میں درج کر دیا چوتھا دور آیا کہ بھئی یہ حدیثیں آپ نے کہاں سے نکل فرمائی ہیں ذرا حوالہ تو دیجئے تب یہ چوتھا دور دور تخریج ہے جیسے امام زیلی ہیں ان کی کتاب نصبر آیا ہے انہوں نے بتایا کہ ہدایہ کی فلا حدیث صحیح ہے اور ہدایہ کی اتنی حدیث ہیں یہ میار حدیث کے 19:38 اوپر پوری نہیں اترتی یہ اتنی کھری ہے اتنی کھوٹی ہے اور کھوٹی حدیثوں کی تعداد بہت زیادہ ہے یہ ہے ہنفی مسلک کا ایک مختصر اور ملخص خاکا ایک سرسری خاکا جو آپ کے سامنے پیش کیا گیا اور ایک بات اور یاد رکھئے ان لوگوں نے ایک پروپیگنڈا کیا ہوا ہے کہ محدثین نے صرف حدیثیں جمع کی ہیں حدیثوں کا عطر تو فقیح لوگوں نے نکالا ہے میں کہتا ہوں 20:08 کہ پھول جمع کرنا یہ محنت طلب کام نہیں ہے ہمارے ایک دوست کنوز سے آئے ہیں کنوز میں وہ پھولوں سے ہی تری نکالا جاتا ہے تو پھولوں کو جمع کرنا اور پھولوں کے پودے لگانا اس میں محنت نہیں لگتی لگتی ہے پھول سے خوشبو کشید کرنا ٹھیک ہے وہ بھی ایک محنت طلب کام ہے لیکن پہلے تو یہ ثابت کیجئے 20:33 کہ محدثین یہ صرف پھول جمع کرتے تھے پھولوں کی کیاری لگاتے تھے اور یہ خوشبو نکالنا نہیں جانتے تھے پہلے یہ تو ثابت کرو لہذا آپ یہ بات کہیں نہیں دکھا سکتے اور اس کی کوئی بنیاد نہیں ہے کہ محدثین سیادیلہ تھے کیمسٹ تھے اور فقہہ عطبہ تھے ڈاکٹر فقہہ تھے یہ تو بیچارے کیمسٹ تھے یہ دواتی دکان پھول کر کے بیٹھ گئے 21:01 دوائیاں لکھنے والے تو فقہاتیں یہ انظام لگا محدثین کے اوپر جبکہ یہ بات کہیں موجود نہیں ہے یہ تقسیم آپ کہیں نہیں دیکھیں گے کہ اس طریقے کی تقسیم موجود ہو آپ شہرستانی کی الملل والنحل اٹھا کر کے دیکھ لیجئے ابن حضم کی مشہور کتاب الفیصل من الاحوائی والنحل اٹھا کر کے آپ دیکھئے مقدمہ ابن خلدون ہی دیکھ لیجئے آپ ترجمہ ہو چکا اس کا کیسے کیسے انظامات لگائے گے یہ سب اسی تقلید کی دین ہے اب آجائیے یہاں 21:32 یہ سب اسی تقلید کی دین ہے جھوٹ بولوانا یہ تقلید کا کام شرک کی راہ موار کرنا یہ تقلید کا کام قرآن کی آیتوں میں بیجا تحریف کرنا یہ تقلید کا کام حدیثوں کو بے دردی سے ٹھوکرا دینا حدیث کے مسائل کو پامال کر دینا بے دردی سے یہ تقلید کا کام 21:53 تقلید سے جتنی آفتیں اس شریعت متحرہ کے اوپر آئیں ہیں یہ میرا ذاتی متعلہ ہی نہیں بلکہ علماء بیٹھے ہوئے ہیں آپ ان سے پوچھئے کہ اس غلیش چیز کا شریعت متحرہ کے اوپر کتنا اثر پڑا ہے اور شریعت متحرہ میں سے چند 22:15 انسانی زندگی کے پہلوں کے اوپر کیا برے اثرات اس کے پڑے ہیں میں ایک سرسری خاکہ اس مختصر سے ٹائم میں آپ کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں مثلاً ابھی ایک کیس ہوا تھا مظفر پور میں عمرانہ نام کی ایک بہو کا واقعہ کیا ہے معلوم نہیں الزام یہ لگایا گیا کہ سسر واقع ہو گیا اپنی بہو کے اوپر بدکاری کر لی اس نے یہ فتوہ گیا تمام بڑی بڑی عربی یونیورسٹیز میں کہ سسر 22:45 بہو کے اوپر واقع ہو گیا اب یہ بہو بیٹے کھلال ہے یا حرام ہے معاشرتی مسئلہ یہ یہ معیشت کا مسئلہ نہیں ہے کالی پیٹ کا یہ معاشرتی مسئلہ ہے جنابی علی گھر خراب ہو جاتے ہیں اگر حدیث اور قرآن کو مضبوطی سے نہ پکڑا جائے تو گھر خراب ہو جاتے ہیں گھر دیکھئے اس مسئلے کا جواب بڑے بڑے مفتیان کرام جنہیں اپنے تفقہ پر بڑا ناز ہے اور بتاؤں 23:14 وہ تفقو تفقو فی الدین نہیں ہے تفقو فی المذاہب ہے اللہ اکبر یہی ایک اور نکتہ کیا کیا بتاؤ تھوڑا تھا ٹائم ہے کیا کیا سنو گے ایک آیتِ قریمہ بتا دو تو تحریب کیسے کرتے ہیں فَلَوْ لَا نَفَرَ مِنْ كُلِّ فِرْقَةٍ مِّنْهُمْ تَوَائِفَةٌ لِيَتَفَقَو فِي الدِّينِ وَلْيُنذِرُوا قَوْمْهُمْ اِذَا رَجَعُوا اِلَيْهِمْ لَعَلَّهُمْ يَحْذَرُون 23:44 دین میں فقہ حاصل کرے تفقف الدین کرے لیا تفقف الدین دین کی فقہ حاصل کرے یہ کہتے تو ہیں دیکھو یہ آیت کہہ رہی ہے کہ فقہ حاصل کرو لیکن چھپا لیتے ہیں یہ کہ فقہ کس چیز کا حاصل کرو دین کی فقہ حاصل کرو یا مذہب کی فقہ استدلال میں تو لاتے تفقف الدین اور دھوکہ یہ دیتے ہیں دیکھو 24:09 فقہ کا ثبوت مل گیا نہیں بتاتے کہ یہاں تفقہ فی الدین کی بات کہہ جا رہے ہیں تفقہ فی المذاہب کی نہیں کہ امام ابو حنیفہ کے استحادات دیکھو امام شافعی کے استحادات دیکھو امام احمد انہمبل کے استحادات دیکھو امام مالک کے استحادات دیکھو دین کی فقہ حاصل کرو دین کی قید ہے لیے تفقہ فی الدین اب سوال یہ ہے کہ دین دین کیا ہے اب پوچھیں گے آپ دین نام ہے صرف کتاب و سنت کا یہ میں نہیں کہہ رہا حدیث کہہ رہے ہیں حدیث اس طرح ہے ملا داؤ 24:40 حدیث اس رہا ہے حضرت امام حاتم اس حدیث پاک کو ایسی ہی مستدرک علیہ السلام میں کتاب العلم کے اندر کتاب الیمان ملائیں حضرت ابو حریرہ فرما رہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا میں نے تمہارے درمیان دو چیزیں چھوڑ دی ہیں 25:12 ان دونوں کو مضبوطی سے پکڑے رہو گے تو کبھی گمرا نہیں ہوگے یہ حدیثیں عام طور پر سنتے رہتے ہو میں ایک نکتہ بتا رہا ہوں یہاں ایک گہرا نکتہ کہتے دیکھو اہلِ حدیث بولتے ہیں کہ دو ہی چیزیں لینا ہے قرآن اور حدیث دیکھو فقہ کا انکار کر رہے دیکھو عجمہ کا انکار کر رہے ارے عقل کے اندھے جب کہہ دیا میں نے کہ میں کتاب اللہ اور سنت کے رسول اللہ کو مانتا ہوں تو یہ کہنا لازم آیا کہ میں فقہ کو بھی مانتا ہوں اور عجمہ کو ب 25:44 میں فقہات بتا رہا ہوں فقہات کیا ہے اہلِ حدیث کی فقہات کیا ہے جب اہلِ حدیث نے یہ کہہ دیا کہ میں کتاب اللہ کو مانتا ہوں اور سنتِ رسول کو مانتا ہوں یہ کہہ دینے سے لازم آیا کہ اہلِ حدیث فقہ کو بھی مانتا ہے اور اہلِ حدیث اجما کو بھی مانتا ہے کیسے؟ کیسے مانتا ہے؟ اس کو ثابت کرنے سے پہلے ایک مثال دے دیتا ہوں شادی ہوتی تو کیا کرتے؟ وہ پہلے خدبہ پڑھا جاتا ہے نا سنت ہے پڑھنا 26:15 پھر عجاب و قبول کا معاملہ آتا ہے لڑکی سے پوچھا جاتا ہے لڑکا تیرے کو چلے چلتا اور اگر سکوت چپ چاپ رہے تو ایسے نہیں بولتی چلتا ایسے بولتی چلتا اور چپ رہی تو اس کا مطلب بھی ہوتا ہے سکوت لڑکی کا چپ رہنا یہ رضا مندی کی دلیل ہے منڈی ہلا دے تب تو ہے ٹھیک ہے اور اگر چپ چاپ رہی تو تب بھی ہوں ہے 26:50 اب اسے پوچھا جا رہا ہے لڑکے سے قبول تجھے تو وہ کہتا قبیل تو میں نے قبول کیا کیا قبول کیا لڑکی کو اپنے عقد میں قبول کیا بولے ہاں اب آ گئے دونوں دوسرے دن لڑکی کہہ رہی ہے ذرا انٹی ڈھیلی کرو بولے انٹی ڈھیلی کرو ہاں ترے ایک ہزار روپے دو بولے وہ کہے کا بولے میں آپ کی بیوی ہوں بولے میں نے تو صرف کہا قبیل تو میں نے قبول کیا میں نے پیسے دینے کو کہا کہا ہے چلے 27:22 اب حضرت گھر دے باہر جانے لگے پانچ سو دے کر جائیے کھانا کھانا نہیں ہے کھانا بنانا ہے پانچ سو روپے دے کر جاؤ اب وہ کہے کہ میں نے تو صرف کہا قبیل تو میں نے قبول کیا میں نے تجھے ساری کے پیسے دینے کے لئے تھوڑی کہا ہے قبول کیا ہے میں نے تیرے پیٹ بھرنے کے لئے تھوڑی کہا ہے میں نے قبول کیا کیا اس کی بات کوئی مانے گا 27:47 پنچ لوگ بٹھائیں گے اور دس جوتے ماریں گے اس کو کہ تُو نے جب کہہ دیا کہ قبیل تو میں نے قبول کیا تو اس لفظ کا مطلب اتنا ہی نہیں ہے کہ تُو نے اس کو اپنے حبال عقد میں لیا اب اس کی تمام ضروریات کی ادائیگی تیری ذمہ ہے یہ مطلب ہوا دوسری مثال جیسے کوئی کہے کہ I am an Indian میں ہندوستانی ہوں اور الحمدللہ ہم ہندوستانی ہیں فاخر سے کہو کہ ہم ہندوستانی ہیں جی I am an Indian میں ہندوستانی ہوں 28:16 تو اب ہندوستانی ہونے کا کیا مطلب ہے یعنی دستور ہند کی جتنی بھی دفعات ہیں جتنی بھی دھارائیں ہیں تمام دھاراؤں کے تسلیم کر لینے کا آپ نے اقرار کر لیا اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ آپ نے قتل کر دیا قتل کرنے کے بعد آپ کو کھڑا کیا جا رہا ہے کٹہرے کے اندر اور آپ یہ کہیں یور آنر مجھے علم نہیں تھا کہ دستور ہند کی کسی دھارا کے اندر قتل کی سزا قتل ہے یا عمر قید ہے یور آنر مجھے علم نہیں تھا 28:49 نہیں کیا بچ جائے گا نہیں آیا میں انڈین کہہ دیا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ دستور ہندی کی تمام دفعات کے اندر آپ آئیں گے زیر دفعہ اتنا زیر دفعہ اتنا زیر دفعہ اتنا اسی طرح جب کہہ دیا میں مانتا ہوں اللہ کی کتاب کو میں مانتا ہوں سنت رسول کو تو لازم آیا کہ مانتا ہوں فقہ کو مانتا ہوں عجمہ کو کیسے اب جرہ ڈیپ میں اترتے ہیں کیسے کیسے ایسے کہ مسائل 29:18 محدود ہے کی لا محدود؟ ارے بھئی میں بولنا ہوں کچھ سمجھ میں بات آرہے گی نا، ذرا گہرائی لیے ہوتی ہیں باتیں تھوڑی سی لا تفکرون، پکر کرو، پکر کرنا چاہیے مسائل ہیں لا محدود، unlimited اور نصوص کیا ہیں؟ محدود قرآن میں الحمدللہ سے لے کر کے ون ناس تک آپ گن کر بتا سکتے کتنی آیتیں ہیں؟ ہاں بتا سکتے ہیں اس کا مطلب ہوا کہ قرآن میں جتنی آیتیں ہیں محدود ہیں 29:51 حدیثیں کتنی ہوں گی دو لاکھ تین لاکھ چار لاکھ بہرحال محدود ہیں تو نصوص ہے محدود مسائل قیامت تک پیش آنے والے ہیں لا محدود برابر جب میں نے کہہ دیا کہ قرآن کو مانتا ہوں اور حدیث کو مانتا ہوں میں نے اطرار کیا کہ میں فقہ کو بھی مانتا ہوں اور عجمہ کو بھی اس لیے کہ نصوص محدود مسائل لا محدود اب قیامت تک جتنے بھی مسائل پیش آئیں گے اگر بظاہر 30:18 وہ قرآن اور حدیث میں نہیں ہے تو اس کی نظیر سامنے رکھ کر کے قیاس کیا جائے گا فقہ کو تسلیم کیا جائے گا یہ ہے تفقف الدین تفقف الدین کیسے ہوتا ہے مثال دے کر کے بتاتا ہوں آج یہ لے جاؤ یہاں سے یہ بات یہ لے جاؤ کہ تفقف کیسے کیا جاتا ہے عمرانہ کا مسئلہ ہے وہی جو میں نے ابھی کہا ہم نے ترن وہی سے لیا تھا اب یہ خسر جو اپنی بہو کے اوپر واقع ہو گیا ہے اب یہ لڑکی اس کی بہو اس کے بیٹے کے لیے حلال کیا حرام 30:51 پورے دار العلوم کے مفتیوں نے یہ کہہ دیا کہ اب وہ لڑکی اپنے شوہر کے اوپر حرام ہو گئی ہے اللہ حب بنیاد ان کے خود ساختا اصول حدیث سے انحراف کا یہی نتیجہ نکلتا ہے کہ گھر بگڑ جاتے ہیں کاش کہ انہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ حدیث معلوم ہوتی ہے حدیث اس طرح ہے وَعَنْ آئِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ تَعْلَىٰ نَهَا قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّ اللَّهُ وَلَيْهُ سَلَّم 31:21 حضرت امام بیحقی اس حدیث پاک کو ایسا ہی سننے کبرہ کے اندر لائے ہیں اور راویہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور مان باد ایک روایت جو اس روایت کی تائید میں ہے حضرت عبداللہ ابن عمر کے بھی ہے آپ اٹھا کر دیکھئے یہی مفہوم وہ حدیث بھی رکھتی ہے حدیث کا ترجمہ کیا ہے حضرت عائشہ فرماتی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ کوئی حرام کام حلال کو حرام نہیں کرتا پھر بولتا ہوں نبی نے کیا ف 31:52 کوئی حرام کام حلال کو حرام نہیں کرتا پھر بولتا ہوں کوئی حرام کام حلال کو حرام نہیں کرتا عمرانہ کے اوپر تو بعد میں آ رہے ہوں ایک مثال دیتا ہوں ایک حاجی صاحب تھے گئے حج کرنے کے لئے دیکھا کہ اب روز چھوڑی خراب ہو جاتی ہے اجرا ایک اسٹینلیس چھوڑی دیکھ لیں کہیں دکان پر گئے دیکھا کہ اسٹینلیس چھوڑی ہے 32:33 پار کر دیا ہونا جیب میں رکھ لیے چھوری ہے چھوری کی آج ازاد چھورا کر لائے چھوری کی چھوری ہے سکین مسروکہ ہے چھوری چھوری کی ہے اچھا اب حضرت گھر میں رکھے ہوئے بکرائید کا دن آیا تو بکرا لائے ہوئے اپنے حلال کمائی سے اب اس حرام چھوری سے حلال بکرے کو زبا کر رہے ہیں بکرا حلال یا حرام بتاؤ آپ اب یہ مسئلہ آپ کے سامنے آ جائے آپ کیسے بیان کریں گے 33:06 جواب دینا ہے نا آپ جواب دینا ہے چھوری ہے حرام اس لیے کہ وہ چھورائی ہوئی اللہ کے بندے حرام ہے چھوری یہ بکرا بکرا تو حلال پیسے کا ہے تو اب حرام چھوری سے حلال بکرے کو زبا کر دیا جائے بکرا حلال یا حرام گوشت کھایا جائے یا گوشت نہ کھایا جائے مسئلہ درپیش ہے فقہ کے سامنے پیش کر دیا گیا ہے جواب 33:34 جواب یہ ہے نبی کی حدیث جواب دے دو کہ کوئی حرام چیز حلال کو حرام نہیں کرتی چوری کی سزا تو ہے کہ ثابت ہو جائے تو اس کا ہاتھ کٹ دیا جائے یہ ہے لیکن یہ حرام کام حلال کو حرام نہیں کرتا اس کا گوشت کھا سکتے وہ تو حلال پیسے کا ہے اس کا جرم علق سے ہے حرام چوری سے حلال 33:58 جانور کو زبا کیا گیا تو حرام چیز حلال کو حرام نہیں کرتی ایسے ہی بیٹے کے لیے تو وہ حلال ہے نا لڑکی ہے تو اب باپ نے حرام کام کیا تو حرام کام حلال کو حرام کیسے کر دے گا آ گیا مسئلہ سمجھ میں حضرات اس کو کہتے ہیں فقاہت اس کو کہتے ہیں تفقف الدین اس کو تفقف الدین کہتے ہیں اب ایک مسئلہ آیا اب اس پر اور بہت سارے مسئلے نکالتا ہوں تاکہ آپ بھی مسئلے نکالو 34:30 لڑکے بیٹھے دیکھو باز باز ایسا پہنے رہتے ہیں کیا پہنے رہتے ہیں کیا کہتے اس کو سفاری نہیں کیا جینز پینٹ اب تو بیچ سے پھاڑ لیتے ہیں تو میں نے پوچھا یہ کیا ہے بولے اب یہ فیشن ہے میں نے کہا اچھا ہے پہلے رستہ کم صاف ہوتا تھا اب بیچ سے شک ہو گیا ہے رستہ کو زیادہ ہی صاف کرنے کا ارادہ ہے تو اب 35:03 جینز پینڈ پہنے ہوئے جینز پینڈ کے اوپر ایک شرٹ پہنے ہوئے شرٹ کے اوپر ایک تصویر بنی ہوئی ہے مسئلہ مسئلہ جو لطیفے کے انداز میں بولتا ہوں تاکہ آپ کی پوری توجہ میری طرف مبزول ہو جائے یہ میرے استاد کا طریقہ تھا بحث اگر تیڑی ہوتی تھی تو وہ کچھ لطیفے سنا کر کے اپنی طرف متوجہ کر لیتے تھے تاکہ آدمی کی توجہ اگر مرکوز ہو جائے تو بات اچھی طرح سمجھ میں آتی ہے جینز پینڈ پہنے ہوئے 35:32 اور اس کے اوپر جو شرٹ ہے اس کے اوپر تصویر بنی ہوئی ہے نماز پڑھ لیا اس نے نماز صحیح ہے یا صحیح نہیں ہے یجوز اولا یجوز تصویر بنی ہوئی تصویر تو حرام ہے نا اب یہ نماز ہوئی کی نہیں ہوئی نماز ہو گئی تصویر کا گناہ الک سے ہے یہ جوزیہ حافظ ابن حجر اسقلانی رحمت اللہ علیہ فتح الباری میں لائے کہتے ہیں وَدَلَّحَاذَ الْحَدِيثِ الَا 35:59 اللہ تفسد صلاتہو یہ دلیل ہے یہ حدیث کہ اس کی نماز فاسد نہیں ہوئی اور شروع میں تصویر بے صوب کا تذکرہ ہے کسی کپڑے کو پر تصویر کا فتح الباری اٹھا کر دیکھا جائے یہ جزیہ وہ موجود ہے حدیث کی روشنی میں اللہ تفسد صلاتہو اس کی نماز فاسد نہیں ہوئی کتنے مسئلے نکال سکتے ہو بہت سارے مسئلے نکال سکتے ہیں کی نہیں آپ ایک مسئلہ اور بولتا ہوں ہوائی جہاز پر نماز پڑھنا صحیح ہے نہیں 36:31 اترے تب پڑھا جائے یا پڑھ لیا جائے اس میں یہ مسئلہ ہے نبی کے زمانے میں ہوائی جہاز نہیں تھی اور نہ تو کہیں موجود ہے یہ مسئلہ کہ ہوائی جہاز میں نماز پڑھنا درست ہے یا نہیں یہ جزئیہ نہ تو قرآن میں ہے اور نہ یہ جزئیہ حدیث میں ہے جزئیہ کا مطلب نص شریع شریع شریع طور پر ایسا نہیں لکھا ہے کہ جہاز پر نماز پڑھنا جائز ہے یا ناجائز ہے اب مسئلے کا جواب دینا ہے اب پلٹیں گے 37:04 حدیث کی طرف نظیر دیکھیں گے اس کی اب ہمیں ایک حدیث ملتی ہے مستعید کا یہی کام ہوتا ہے نظیر دیکھ لینا اب آدمی پیچھے مرتا دیکھتا ہے ایک حدیث تو نظر آ رہا ہے یہ ایک آدمی آیا اور کہا کہ اے اللہ کے رسول ایک مسئلہ پوچھنا ہے کہا کہ کشتی پر نمات پڑھنا کیسا اب دیکھو کشتی آگئی وہ پانی پر چل رہی ہے ہوای جہاں ہوا میں اڑ رہا ہے دونوں میں کوئی فرق نہیں ہے نظیر ہے اے اللہ کے رسول 37:34 کشتی میں نماز پڑھنا کیسا کشتی میں نماز پڑھ سکتے ہیں کہ نہیں کشتی بھی زمین پر نہیں ہے ہوا میں ہوائی جہاز ہے وہ بھی زمین پر نہیں ہے قدر مشترک ایک چیز ہوئی مقیس علی اور مقیس میں ایک اشتراک تو ہوا الفاظ کہیں کہیں گاڑے ہو جارہے نہیں میں سمجھا رہا ہوں اس کو تو ایک چیز تو مشترک ہے کہ وہ بھی زمین پر نہیں اور وہ بھی زمین پر نہیں ہے وہ ہوا میں ہے 38:06 اور وہ پانی کے اوپر دونوں زمین پر نہیں ہیں ایک اشتراک تو ہے لہذا مقیس علی کی طرف نظر کیا گیا تو مقیس یوں سمجھ میں آیا کہ حلت تو بظاہر ایک ہی نظر آ رہی ہے حکم ایک ہو جائے حرج کیا ہے نبی سے پوچھا گیا کہ اللہ کے رسول 38:29 کشتی میں نماز پڑھنا کیسا آپ نے فرمایا کہ اگر گرنے کا ڈوبنے کا ڈر نہ ہو تو کھڑے ہو کر پڑھ لو ورنہ بیٹھ کر پڑھ لو یعنی آپ نے اجازت مرحمت فرمائی کہ کشتی میں نماز پڑھنا درست ہے سو اس اشتراک کی بنا پر ہوائی جہاز میں نماز پڑھنا درست ہوا یہ ہے فتح ہے اس کو کہتے تفقو بدین 38:54 پڑھتے تو یہ آیت ہیں تفقہ فی الدین والی اور استدلال کرتے ہیں کس بات کا تفقہ فی المذاہب کا کہ دیکھو تفقہ فی المذاہب کا ثبوت دھولا یہاں سے اچھا بیچ سے دین کو حضف کر دیتے مذہب کو حضف کر دیتے صرف تفقہ کی بات کرتے دیتے ہیں دھوکہ یہ بازی گھر کھلا گویا تقلید کا ایک خراب انصریہ بھی ہے 39:22 ایک خراب آتا تو اس کی یہ بھی ہے کہ یہ لوگوں کو جھوٹ بولنا اور دھوکہ دینا بہت سکاتا ہے قصب بیان تو بنائی دیتی ہے یہ جیسے تکلیف جھوٹ بولو اور کہیں دیکھو کہ حق بات ہو رہی ہے تو اسی دن جلسے رکھ دو کہیں پر تاکہ کچھ لوگ اگر حق کو قبول کرنے کے لیے آمادہ ہوں تو اس طرف نہ جانے پائیں اللہ اکبر حق سے روکنے کی اتنی غلیظ مثال اور کہیں مل سکتی ہے 39:52 اس علمیے کے اوپر جتنا ماتم کیا جائے کم ہے اس علمیے پر جتنا ماتم کیا جائے کم ہے مسلمان ایسا کیسے کر سکتا ہے مسلمان ایسا کیسے کر سکتا ہے تقلید جن پر ان کو بڑا ناز ہے ایک لطیفہ سناؤں لطیفہ سنانا تو عادت نہیں ہے میں آپ کی توجہ چاہ رہا ہوں اس طرح ایک اچھی بات بتانے جا رہا تھا ایک مقلد مولوی تقریر کرنا تھا کہاں میں نے خواب میں دیکھا وہاں ایک اہل عدیث بھی جلسے میں بیٹھا ہوا تھا کہاں مولی صاح 40:29 شریر کہیں گا میرے خواب میں تو بھی موجود تھا کہا کہ حضرت کیا دیکھا آپ نے خواب میں کہا کہ میں نے دیکھا کہ ایک دریا ہے دریا ہے طلع تم خیز لہر پراشوپ چار کشتیاں وہاں کھڑی ہیں اور چاروں کشتیوں پہ ایک ایک ملہ کھڑا ہوا ہے اور چاروں کشتیاں بھری ہوئی ہیں لوگوں سے کہا کہ حضرت صحیح تو کہہ رہا ہوں میں بھی وہی تھا 41:13 میں پہلے کشتی کے ملا کے پاس گیا کہا کہ حضرت آپ کون بولے امام احمد بن حنبل کہا کہ حضرت اس میں جو لوگ بیٹے ہوئے ہیں بولے حنبل ہی ہیں سب کہا کہ حضرت میں بھی اس پار جانا چاہ رہا تھا کہا کہ ادھر آ میرے کان میں کچھ کہہ دیا ہوں میں کشتی سے اتر آیا پھر میں دوسری کشتی میں گیا کہا کہ حضرت آپ کون ملا بولے میں امام مالک ہوں بولے یہ کون بیٹے ہوئے ہیں بولے مالک ہی بیٹے ہوئے ہیں سب مقلد ہیں میرے 41:45 کہا کہ حضرت میں بھی پار جانا چاہے رہا بیٹھ جاؤں بولیدر میرے کان میں انہوں نے کچھ کہا کشتی سے اتر آیا ایسے ہی چاروں کشتیوں کے چاروں ملہوں سے ملا بیٹھنے کے لیے جب میں نے اجازت طلب کی تو انہوں نے میرے کان میں کچھ کہہ دیا مولوی صاحب جانتے ہو ان چاروں ملہوں نے میرے کانوں میں کیا کہا کہا کہ یہ مان نہ مان میں تیرا مہمان والے میں نے تو منع کیا تھا کہ میری تقلید مت کرنا 42:16 میں نے تو منع کر دیا تھا کہ میری تقلید مت کرنا یہ بلا وجہ میرے پیجے پڑھ کر کے یہاں کشتی میں بیٹے ہوئے میں ہم چاروں ان کو ڈوبونے لے جا رہے ہیں تو اس میں مت بیٹھنا آگے ایک محمدی جہاز آ رہا ہے بیٹھ جانا نکل جانا ان کو تو ڈوبونے لے جا رہے ہیں اب دلیل ملاحظہ ہو دلیل پہلے ایک صحابی کی دلیل لیجئے صحابی کی دلیل وہ امام صاحب وہ کچھ خطبے جمعہ میں کچھ بول رہے تھے اور اس کے بعد وہ امیر صاحب نے بھی کچھ 42:51 اثر اس طرح ہے صاحب فتول مجید محاصر اس طرح نقل کیا ہے قال ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما یوشکو ان تنزل علیکم حجارت من السمائی اقول قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وتقولون قال ابو بکر و عمر فتول مجید کے اندر یہ عبارت موجود ہے حضرت ابن عباس نے فرمایا 43:16 کہ قریب ہے کہ تمہارے اوپر آسمان سے پتھر برسے میں بولتا ہوں کہ رسول نے فرمایا تم بولتے ہو کہ ابو بکر اور عمر اس طرح کہتے ہیں اس کا مطلب یہ ہوا کہ رسول کا عمل اور قول موجود ہو تو کسی بڑے سے بڑے صحابی کے قول و عمل سے رسول کے قول و عمل کا معارضہ نہیں کیا جا سکتا 43:38 اگر کوئی کرے تو یہ پرلے درجے کی بتمیدی ہے اور پرلے درجے کی جہالت ہے اور پرلے درجے کی بےہائی ہے پرلے درجے کی ڈھٹائی ہے پرلے درجے کی بے شرمی ہے پرلے درجے کی ہماکت ہے رسول کے قول کا معارضہ امتی کے قول سے رسول کے عمل کا معارضہ امتی کے عمل سے کتنی بڑی ڈھٹائی اور کتنی شوخ چشمی ہے اب آئیے اماموں کی طرف چلتے حضرت امام مالی غالبا نبی کی قبر کے پاس کھڑے ہوئے ہیں 44:15 سامنے ہی ہے قال فتول مجید میں ایک قول ایسی منقول ہے یہ حضرت کے الفاظ ہیں امام مالک کے میں نے پوری دیانتداری کے ساتھ وہ قول نقل کر دیا ہے امام مالک نے فرمایا 44:37 کہ دنیا میں ہر آدمی کی بات کو لیا بھی جا سکتا ہے اور چھوڑا بھی جا سکتا ہے سباہ اس قبر والے کے اس قبر والے کی بات لینا ہی ہے اور میں یہ کہوں تو بیجا نہ ہوگا کہ قیامت کے دن اللہ یہ پوچھے میرے بندے تو میرے سامنے کیا لے کر کے آیا ہے میزان عمل پر رکھنے کے لیے تیرے پاس کیا چیز ہے تو میں یہ کہوں کہ میرے پاس تیری کتاب ہے اور اے میرے مابود تیرے رسول کی احادیث ہیں اللہ فرمائے گا بس 45:06 کہا کہ اے اللہ تیرے رسول نے یہی دو چند چیزیں تو ہمیں دی تھی میں نے امام ابو حنیفہ کی تقلید نہیں کی میں نے امام مالک کی تقلید نہیں کی میں نے امام احمد حنبل کی تقلید نہیں کی میں نے امام شافعی کی تقلید نہیں کی برا تو نہیں کیا میں نے اللہ فرمایا کہ میرے بندے تو نے برا نہیں کیا یہی دونوں چیزیں تو میں نے پکڑنے کیلئے کہا تھا وہ سوالات ہی نہیں ہیں جس کے جوابات لوگ حل کرتے رہے ہیں قبر میں بھی ایک آسان سوال بچہ بھی کر سکتا ہے کہ قبر میں تین سوالات کیے جائ 45:37 من ربک جواب ربیاللہ دوسرا سوال من نبیک تیرا نبی کون نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم ما دینوکا تیرا دین کیا بولے دین علیہ السلام چوتا سوال ہے کیا من امامک امامک کون بولے تو ارے جب سوال حشر میں نہ پوچھا جائے سوال قبر میں نہ پوچھا جائے کیا ہے کہ اس کے پیچھے مگن ماری کر رہا ہے مگن ماری کر رہا ہے اس کے پیچھے من امامک سوال ہی نہیں ہے 46:06 اور اس کو واجب اور فرض سمجھے ہوئے ہیں یعنی جس سوال کی کوئی اہمیت ہی نہیں ہے اس کو لازم کر دیا گیا ہے اسٹوڈنٹ کے لیے اس کو حل کرو کتنی بڑی معاقب حل کرنا بھی ہے معاقب بولنا بھی ہے معاقب 46:19 تو حضرت امام مالک فرما رہے ہیں کہ دنیا کی ہر آدمی کی بات کو قبول بھی کیا جا سکتا ہے اور چھوڑا بھی جا سکتا ہے سوائے اس قبر والے کے یہ تو حضرت امام مالک کی بات تھی اب آئیے حضرت امام شافعی کیا فرماتے ہیں ان کا قول پوری دیانتداری کے ساتھ فتح المجید میں موجود قال الامام شافعی رحمہ اللہ اجمعات الامت یا اجمع العلماء علا ان من استبانت لہو سنتن 46:47 حضرت امام شافی نے فرمایا کہ اگر کسی شخص کے سامنے سنت رسول واضح ہو کر کہا جائے کہ یہ سنت رسول ہے تو کسی آدمی کے قول کے مقابلے میں اس کو چھوڑا نہیں جا سکتا یہ حضرت امام شافی فرما رہے ہیں تو امام شافی بھی فرما رہے ہیں میرا قول مت لینا اگر نبی کی بات میرے قول کے خلاف آ جائے امام مالک نے بھی وہی کہا امام شافی نے بھی وہی کہا اچھا بڑے امام صاحب کیا بول رہے ہیں 47:14 حضرت امام ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ وہ کیا بولے میزانِ قبرہ للشہرانی اٹھا کر دیکھو شہرانی کی میزانِ قبرہ حضرت امام ابو حنیفہ کا قول وہاں منقول ہے قول نقل کر دیتا ہوں پوری دیانتداری کے ساتھ کہ وہ حضرت امام ابو حنیفہ کا قول ہے فرماتے ہیں حضرت امام ابو حنیفہ نے فرمایا 47:44 رائے سے بات کہنے سے بچو رائے سے دین کے معاملے میں بات کہنے سے بچو تمہارے اوپر سنت کی اتباع لازم ہے جو اس کشتی سے نکل گیا گمراہ ہو گیا تو میں نے جو لطیفہ سنایا تو وہ لطیفہ نہیں ہے وہ حضرت امام بوہنیفہ رحمت اللہ علیہ کو اس قول کی شارعہ ہے 48:10 لطیفہ نہیں ہے وہ لطیفہ محضہ نہیں ہے وہ لطیفہ در حقیقت اس قول کی تفسیر ہے یہ کشتی ہے جو اس دریا سے تم کو پار لے جا سکتی ہے وہ کشتی سنت کی کشتی ہے وہ سنت حدیث کی کشتی ہے اس کشتی کو اگر آپ نے چھوڑا تو دیگر کشتیاں تو تمہیں ڈوبو ہی دیں گی بیٹے ڈوبو دیتی ہیں اور پھر ایسا ڈوبویں گی تو نکلے گا بھی نہیں سائل تک پہنچے گا بھی نہیں 48:39 دوب جائے گا سائل تک نہیں پہنچ سکتا یہ حضرت امام ابو حنیفہ کا قول اب چوتھے امام رہ گئے بیچارے ان کا بھی قول لے لو تاکہ بات پوری ہو جائے حضرت امام احمد الحمد کا قول فتح المجید میں یوں منقول ہے کہ مجھے حیرت ہوتی ہوں ان لوگوں کے اوپر 49:07 ایسے لوگوں کے اوپر مجھے تاجب ہوتا ہے حدیث کو جان لیتے ہیں سنت کو جان لیتے ہیں جانتے ہیں حدیث صحیح ہے سنت صحیح ہے پھر بھی چلے جاتے ہیں سفیان سوری کی طرف 49:22 چلے جاتے دوسرے فقہاں کی طرف جبکہ اللہ یہ فرماتا ہے تو لوگوں کو ڈیرتے رہنا چاہیے جو رسول کی بات کی مخالفت کرتے ہیں کہ کہیں ان کے اوپر کوئی وطنہ نہ آ جائے یا وہ کسی عذاب علیم میں نہ گرفتار ہو جائے یہ چاروں ائمہ کے قول ایک صحابی کے قول کے ساتھ میں نے پلس کیا ہوا ہے جس سے یہ ثابت ہوا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے قول و عمل کے مقابلے میں کسی امتی کا قول و عمل نہیں پیش کیا جا سکتا اگر کوئی ایسا کرے تو بہ 49:52 ماشاءاللہ جی چاہتا ہے ایک حدیث پیش کر دو نا مولا علیہ السلام ٹائم ہے ذرا بتائیے تھوڑا سا چھٹے ٹائم ہے ذرا ذرا بیس منٹ پہلے بانک کرنا ہے جی حدیث سناؤں اس پر ایک لطیفہ سناؤں گا بہت پیارا حدیث کی شارعہ میں حدیث اس طرح ہے وان جا بیرین حدیث پاک پہلے ملازاو جسے امام الدار امیر رحمت اللہ علیہ مقدمہ ہی کے اندر شروع میں لائے حدیث اس طرح ہے زیادہ ٹائم نہیں لوں گا بس سن لو 50:25 ان عمر بن الخطاب رضی اللہ تعالی عنہ اتا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اب نسخة من التورا فقال یا رسول اللہ هذه نسخة من التورا فساکتا فجعل یقرع ووجہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تغیر فقال ابو بكر 50:42 سکلت کا سواکر ماتا بوجہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فنظر عمرو إلى وجہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فقال عوض باللہ من غضب اللہ ومن غضب رسول رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فقال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِأَدْهِ لَوْ بَدَا لَكُمْ مُوسَىٰ 51:03 یہ پورے کے پورے الفاظ یہ دارمی شریف کے ہیں پورے کے پورے الفاظ الفاظ دارمی کے حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ نے ایک تورات کا نسخہ لے کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے تاکہ اللہ کے رسول یہ تورات کا ایک نسخہ ہے دیکھا خاموش ہو گئے فساد کرتا اب جب دیکھا انہوں نے کہ نبی خاموش ہو گئے تو پڑھنے لگے فجا لے کرو 51:33 ریڈ پڑھنے لگے اسے اب پڑھتے جا رہا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا چہرہ مارے غصے کے سرخ ہوتا جا رہا ہے مزاجدان نبوت حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے آپ کا چہرہ انور دیکھا حضرت عمر سے ڈاٹ کر کے کہا سکلت کا سوا کل ارے رونے والیاں تیرے اوپر روئے ماترہ بوجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا چہرہ مبارک نہیں دیکھ رہا ہے حضرت عمر نے جب نگاہ اٹ 52:02 چہرہ دیکھا تو گھبرا گئے کانپ گئے کہنے لگے اعوذ باللہ من غضب اللہ و من غضب رسول ہی میں اللہ کی پناہ چاہتا ہوں اللہ کے غضب سے اس کے رسول کے غضب سے نکتہ یہ ہے رسول اگر ناراض ہو جائے تو اللہ بھی ناراض ہو جاتا ہے دوسرا ٹکڑا و من غضب رسول ہی سے اب اس مقتصر ٹائم میں کیا کیا بتاؤں میں آپ کو تو اعوذ باللہ من غضب اللہ و من غضب رسول ہی پھر کہنے لگے رضی تو باللہ گھبرات دیکھ رہے آپ رضی تو باللہ ربوں آج ایک حدی 52:31 اور یہاں دیکھئے معمولی سے غلطی ہو گئی ہے ایمان خطرے میں نظر آ رہا ہے کانپ رہے ہیں وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی گھبرات دیکھی تشفیح دیتے ہوئے فرمایا عمر خدا کی قسم اُس ذات کی قسم جس کے قبض قدرت میں محمد کی جان ہے اگر آج موسیٰ بھی آ جائیں اور مجھے چھوڑ کر تم ان کی اتباع کرنے لگو تو گمراہ ہو جاؤ گے یعنی میری موجودگی میں موسیٰ آ جائے 52:57 مجھے چھوڑ کر موسیٰ کی اتباع کرنے لگو تو گمراہ ہو جاؤ گے یہاں نبی کی بات موجود ہے دوسروں کی باتیں لے کر کے چل رہے ہیں بیچارے اور حق کے اوپر ہیں اس سے بڑی دیدہ دیلیری اور کیا ہو سکتی ہے اس سے بڑی دیدہ دیلیری ہو سکتی ہے یہاں نبی نے فرمایا میرے بعد موسیٰ آ جائیں اور آپ نے یہ بھی فرمایا کہ اگر موسیٰ بھی میری نبوت پالیں تو میری اتباع کے علاوہ چارہ نہیں ہوگا لطیفہ ایک سنا دوں ایک مولی صاحب آئے کہہ ر 53:26 بولے ہاں میں نے کہا آپ کون ہیں بولے مقلد ہوں میں امام وہ بھونی پا گئے بولے ہاں میں آپ سے مناظرہ نہیں کرتا بولے کیوں مناظرے سے بھاگ رہے ہو میں نے کہا مناظرے سے نہیں بھاگ رہا ہوں بیٹا مناظرے پر آ جاؤں گا تو میں بھی قاسمی ہوں چھٹی کا دودھ یاد دلا دیتا یاد رکھو مناظرہ میں دوسری وجہ سے نہیں کرنا چاہ رہا بولے وہ کیوں وجہ کیا ہے سبب کیا ہے میں نے کہا کہ اگر مناظرہ کروں گا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بھی شان میں بستا س 53:57 پھر رسول کی شان میں گستاخی ہوگی اگر آپ مناد رکھ رہے گی تو کیسے گستاخی ہوگی میں نے کہا کہ میں اپنے نبی کو لاؤں گا میں لہدیس ہوں نبی کو لاؤں گا تم میرے نبی کے مقابلے میں کس کو لاؤگے امام ابو حنیفہ کو میرے نبی کے مقابلے میں امام ابو حنیفہ کھڑے ہونے کے قابل ہے 54:18 میں نبی کی بات پیش کروں گا تم امام ابو حنیفہ کی بات کو پیش کرو گے اگر میں تی کے مقابلے میں نبی کو پیش کروں تو یہ نبی کی شان میں گستاخی نہیں ہوئے میری میں تم سے مناظرہ نہیں کروں گا ہاں اگر یہودی ہو جاؤ عیسائی ہو جاؤ تب میں تم سے مناظرے کے لئے تیار ہوں اس لئے کم سے کم میرے نبی کے مقابلے میں نبی تو لاؤ گے عیسیٰ کو لاؤ گے موسیٰ کو لاؤ گے علیہ السلام جی تو اس طرح میرے نبی کے مقابلے میں کوئی نبی نہیں کھڑا ہو س 54:47 مجھے چھوڑ کر کے میری باتوں کو چھوڑ کر کے تم کسی دوسرے نبی کی تباہ کرنے لگے گے تو گمرا ہو جاؤ گے بتائیے آپ تو نبی کی بات کو چھوڑ کر کے دوسروں کی بات کے اوپر چلنا اور اس کو ایکسپٹ کرنا اس کو لازم قرار دینا واجب قرار دینا کتنی بڑی شوق ششمی ہے کتنی بڑی ڈھٹائی ہے اللہ تعالیٰ ہمیں نیک عمل اور اچھی سمجھ کی توفیق عطا فرمائے وآخر دعوانا الحمدللہ رب العالمين 55:27 تو اسم با مسمع ہے اسم با مسمع ہے ماشاءاللہ بڑی مدلل محقق تقریر آپ نے فرمائی اور ایسی فرمائی میں سمجھتا ہوں یہ یعنی کل ہم جتنے بھی ہیں سب جہیں سمجھئے کہ کار خیر کو پیش کر رہے ہیں مگر مولانا نے جو روح پھوکی ہے اور جو باتیں کہیں ہیں حقیقت تو یہ ہے پلو سے باندھ لو اس کو اور اس کو یاد رکھو اور وہاں مدلل 55:56 محقق تقریب آپ کے تھی اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں عمر میں سمجھے اسم میں ترقی اتا فرمائے بارک اللہ فی علم نہیں عمل ہی وہ عمر ہی حضرات آپ حضرات فوری طور پر وضوخانہ کی طرف تشریف لے جائیں اپنے تمام حجاز سے فری ہو کر فوراً
Afficher toute la transcription