Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 وہ top ten reason کیا ہیں جس کو میں مختصر گناہ دینا چاہتا ہوں پہلا reason یہ ہے کہ clarity of faith یعنی ایمان بڑے واضح انداز میں ہے اللہ سبحانہ وتعالی کا تعرف دوسرا یہ ہے کہ جو اللہ سبحانہ وتعالی کی طرف سے message آیا وہ divine بھی ہے اور preserve بھی ہے اور تیسرا یہ ہے کہ صرف theory نہیں ہے بلکہ living example کے ساتھ ہے 0:23 چوتھا یہ ہے کہ ایک ایسی ٹیم تھی جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کو من اور ان ایکزیکٹ انہوں نے پیش کر دیا پانچوا یہ ہے کہ اسلام بہت ہی موڈریٹ اور اپراپیریٹ ہے چھتوا یہ ہے کہ جامعیت یعنی ہر ڈپارٹمنٹ میں رہنمائی کرتا ہے ساتوا یہ ہے کہ ہر انسان کے لئے فٹ ہے آٹوا یہ ہے کہ جو زبان عربی زبان ہے وہ آج بھی زندہ ہے جس میں قرآن مجید نادل ہوا نووا یہ ہے 0:50 کہ سائنٹیفکلی بھی الحمدللہ اس کو ہم پروف کر سکتے ہیں اور دسوہ یہ ہے آج کے سارے کے سارے پرابلم کو بھی اسلام الحمدللہ حل کر سکتا ہے دوسرا پہلو ہے کہ آخر وہ ٹاپ ٹین ریزن کیا ہیں وہ دس ایسی خاص بنیادی امتیازی خصوصیت اسلام کے ہے نہیں ایسی کونسی خوبیہ ہے اسلام کے اندر ایسی کونسی خاص باتیں ہیں کہ جس کی بنیاد پر ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ اسلام ہی وہ واحد مذہب ہے 1:21 کہ جو پوری دنیا کے لیے پورے انسانوں کے لیے پورے مخلوقات کے لیے فٹ ہے یہاں تک کہ جنوں کے لیے بھی اس کے علاوہ دنیا میں کوئی مذہب کوئی سسٹم فٹ نہیں ہو سکتا وہ دس پوائنٹ کیا ہے کم سے کم پہلا پوائنٹ کلیاریٹی آف فیتھ ڈیٹیلز کونسپٹ آف گارڈ ڈیٹیل آف کونسپٹ آف گارڈ یعنی اللہ سبحانہ وتعالی کے بارے میں ڈیٹیل کے ساتھ 1:48 اور عقیدے کے بارے میں اتنی کلارٹی دنیا کے کسی بھی مذہب میں نہیں پائے جاتے اگر آپ دنیا کے کسی بھی مذہب کا مطالعہ کریں گے مثال کے طور پر اگر عیسائیت کا مطالعہ کریں گے تو وہ کہتے ہیں ہے تو ہمارا عقیدہ توحید لیکن ہم مانتے ہیں ترینٹی کو کئی کرسچن بچے آج کے سوال کر رہے ہیں کہا کہ اے خدا ہے یہ پھر ترینٹی کیا ہے یہاں تک کہ بعض 2:14 جنہوں نے کلمہ پڑھا ان سے پوچھا گیا آپ نے کلمہ کیوں پڑھا کہا کہ ہم نے اپنے استاذ سے پوچھا کہ آپ کہتے ہیں کہ توہید ہے ایک ہی خدا ہے پھر یہ تیون گارڈ کیا ہے یہ ترینٹی کیا ہے تو ہمیں خسمت میں چھاپڑ ملا تو ہم سمجھ گئے کہ ان کے پاس کوئی جواب نہیں ہے کئی انسیکلوپیڈیاس کے اندر ترینٹی کے سامنے لکھا ہوا ہے یہ معامہ ہے اس کو ابھی تک سمجھنا درہا مشکل بات ہے عام ادمی سمجھ نہیں سکتا ترینٹی کا ڈیفنیشن 2:44 ایسا کونسا یہ خیدہ ہے کہ عام ادمی کو آپ سمجھا نہیں سکتے اور اس حد تک اس کے اندر سوالات پائے جاتے ہیں کہ کسی نے آ کر کہا کہ ایک ایک ایک one plus one plus one is equal to three ہونا چاہیے نا حساب کے teacher نے تو یہی بتایا تھا تو پلٹا کر انہوں نے کیا کہا نہیں یہ one یہ ہے multiply کریں گے اس کو ہم کہتے ہیں multiply 3:11 اگر آپ ایک کو ضرب کرتے ہیں ایک سے ایک کو ضرب کرتے ہیں ایک سے تین ملا کر ایک ہوتے ہیں تب تو پلٹا کر گا تب تو پھر تین سو کروڑ خدا بھی مل کر اگر اس حساب سے تو ایک ہی ہوتے ہیں پھر پھر وہ شجدر ہو گئے جواب دے نہ سکے مطلب یہ ہے کہ ایک ایسا اخیدہ جس کو اس کے علماء خود تشریح نہیں کر پائیں گے اگر آپ ہندو امت کے متعلق کرنے والوں سے پوچھتے ہیں آپ کا اخیدہ کیا ہے کہتے ہیں کہ کتابوں کے حساب سے تو ایک کم 3:40 ان سب کے اندر کہا گیا اندھیرے میں ہے وہ جو پانچ بھوتوں کی عباد کرتا ہے آسمان زمین آگ ہوا پانی 4:04 اس سے بھی زیادہ اندھیرے میں وہ ہی ہے جو اپنے ہاتھوں کے بنائے ہوئے چیزوں کی پوجا کرتا ہے یعنی کہ جو لرنڈ لوگ ہیں وہ اس کو ایک ہی نام سے الگ الگ ناموں سے پکارتے ہیں لیکن ہے تو وہ ایک پھر ان سے پوچھا جاتا ہے کہ آپ کا اصل اخیدہ کیا ہے تو وہ پھر تشریح کرتے ابھی تو انہوں نے ایک کہا تھا پھر اچانک ہندو ایدم میں بھی ترینیٹی پائی جاتی ہے آپ تاجب کریں گے 4:33 کیسے؟ اب شروع کرتے ہیں پرانا کے ذریعے سے ان کی جو فقہی کتابیں ہیں اس سے سمجھاتے کہتے ہیں آدھی نے سب سے پہلے بھرمہ کو پیدا کیا اور اسی طریقے تھے اس کے بعد بھرمہ سے آدھی نے کہا کہ تم مجھ سے شادی کر لو ورنہ میں تمہیں ختل کر دوں گی تو بھرمہ نے کہا میں تم سے شادی کرنا نہیں چاہتا ختل کر دیا گیا پھر اس کے بعد وشنو کو پیدا کیا کہا کہ تم مجھ سے شادی کر لو کہا میں تم سے شادی نہیں کروں گا 5:04 اس کو بھی ختل کر دیا آدھی کو نے ایک عورت ہے کہا کہ میں تم سے شادی نہیں کروں گا آدھی نے اس کو بھی ختل کر دیا پھر اس کے بعد شیوہ آپ نے سنا شیوہ پاروٹی شیوہ پاروٹی شیوہ نے دیکھا دو لوگ آلریڈی مر گئے اگر میں شادی نہیں کرتا تو پھر میرا بھی ختل ہو جاتا تو شیوہ نے کہا میں آپ سے شادی کرنے کے لئے تیار ہوں لیکن اس شرف پہ کیا بھرما کو اور وشنو کو پیدا کر دیں اس میں کئی سوالات پیدا ہوئے 5:33 اصل خالق عورت ہے کہ شیوہ ہے کلیر نہیں ہے اس لیے انہوں نے خود جب ان کو سمجھ میں نہیں آیا تو انہوں نے کیا کیا پاروٹی کے ہاتھ میں ترشول دے دیا ترشول کے اوپر تین نوک دے دیے یہ سمبل بتانے کے لیے کہ یہ عورت یہ تین کو ملا کر خدا ہے یعنی پھر کلیرٹی نہیں ہے پھر کلیرٹی نہیں ہے یہاں تک کہ ارستیٹل سے پوچھا گیا تمہارے حساب سے خدا کیا ہے کہا کہ اقل ہو سکتی ہے 6:00 نینے روح ہو سکتی ہے نینے نفس ہو سکتا ہے نفس بھی اہم ہے اقل بھی اہم ہے روح بھی اہم ہے یہاں پر بھی کلارٹی نہیں ملی پھر پارسیزم میں گئے 6:09 تو وہاں پر ان سے پوچھا گیا تمہارے حساب سے کونز ہونا چاہیے تو انہوں نے بھی ترینٹی یعنی کہ تین تین کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا یعنی یہ ترینٹی پہلی مرتبہ نہیں آئی اس سے پہلے ہی کہ کافروں سے انہوں نے اڈاپ کر کے اس کو پھیلا لیا ہے جو رومن ایمپائر تھے جب انہوں وہ عیسائی بنے 6:40 وہ عیسائی بننے کے بعد جب انہوں نے کسرا کو ہرا کر پرشن ڈائناسٹی پر حکومت کی وہاں سے انہوں نے اڈاپ کر لیا بودھ پرستی کو نتیجے میں وہ رومن ایمپائر سے ہوتے ہوئے کرسچانیٹی میں بودھ پرستی چلے گئی نتیجے میں ترینٹی آگئی یعنی مطلب اکلا کے ہندوستان اور پرشیا مختصر یہ ہے کہ آپ کوئی بھی مذہب کا مطالعہ کریں گے ایک کہتے کہتے اچانک تشریح اس کے اندر کلیارٹی والی نہیں ہوتی لیکن قرآن مجید کے چھوٹے 7:09 کہہ دو کہ وہ اللہ اکیلا ہے اور کلیر کیا گیا اس کو کسی کی ضرورت نہیں ہے پورے لوگ اس کے ضرورت مند ہیں نہ وہ کسی کا باپ ہے نہ وہ کسی کا بیٹا ہے اس کے جیسا کوئی بھی نہیں اتنا کلیر قرآن مجید میں اتنا دیا گیا دنیا کے کسی بھی مذہبی کتاب میں کسی بھی اخیدے کے بارے میں نہیں دیا گیا 7:38 ایک کہہ دیا گیا تشریح میں اختلاف ہے پھر وہ ایک کون ہے کلیر باتیں نہیں ملتی لیکن قرآن مجید میں اللہ سبحانہ وتعالی نے کہا قل هو اللہ احد وہ ایک اللہ ہے بار لوگ کہتے ہیں ایک ہے بھئی جاننے کی کیا ضرورت ہے ایک ہے ہم مانتے ہیں کہ اوپر والا ایک ہے لیکن ہمیں جاننے کی ضرورت کیا ہے یہ تو ایسی بات ہے جیسے کوئی کہے 8:03 کہ میں جانتا ہوں کہ میرے اببہ ایک ہے لیکن وہ اببہ ایک ہے جاننے کی ضرورت ہے جس کو چاہے اببہ بولنوں تو جیسے یہ بات ہو جائے گی بلکل ویسے ہی بات یہ بھی ہو جائے گی اس لئے clarity of faith ہونا بہت ضروری ہے قرآن مجید میں اللہ سبحانہ وتعالی نے ارشاد فرمایا کہ وہ اللہ ہے اور آپ جانتے ہیں یہ جو اللہ کا word ہے صرف قرآن مجید میں نہیں آیا یہ اتنا clear concept ہے نام کے حد تک دوسری مذہبی کتابوں میں بھی یہ word آیا detail دوسری مذہبی کتابوں میں نہیں آئے 8:32 لیکن نام کی حد تک یہ سارے مذہبی کتابوں میں یہ ورڈ ملتا ہے مثال کے طور پر ہندو مت کے ایک سو آٹھ اپنشد پائے جاتے ہیں ایک سو آٹھ اپنشد میں تھے ایک اپنشد کا نام ہے اللہ اپنشد اللہ اللہ جیشتم پرمم بھرامینو اللہ اللہ اللہ ورسیا محمد اللہ اللہ پھر اسی کے اندر لکھا ہوا ہے چاٹر نمبر ون ورس نمبر ون کے اندر 8:57 ہمارے ایک سٹوڈنٹ دلی کی طرف سپر کیے ارشد بھائی لکھے دے دو جا کے بتاتا ہوں دلی میں جا کر انہوں نے پوجاریوں سے کہا یہ اکبر کے زمانے میں ہماری کتاب کے اندر ڈال دیا انہوں ارشد بھائی وہ بول رہے کہ اکبر کے زمانے میں دینِ الٰہی جب حائم ہوا نا اس وقت پر ہماری کتابوں میں ڈال دیا گیا 9:26 اچھا تو ان سے پوچھو اس کا مطلب تم مانتے ہو کہ تمہاری کتابیں تبدیل ہو گئی کیا اس سے آسان ہے کہ تم یہ مان لو کہ ہماری کتابوں میں اللہ کا نام آیا ادھر بھی گئے تو چت ادھر بھی گئے تو چت اس لئے کہتے اسلام میں اتنی کلارٹی ہے دنیا کسی مذہبوں میں اتنی کلارٹی نہیں ہے وہ اپنے زبان سے کہہ رہے ہیں بدل گئی اگر وہ کہتے ہیں کہ نہیں بدلی پھر مانو اللہ اس کو کہتے ہیں debate is over اب اگر ہم بیبل کی طرف آتے ہیں یہ تو اور بھی زیادہ advance ہے 9:57 عربی بائبل جو آج مارکٹ میں اویلیبل ہے جہاں جہاں گوڑ آیا ترجمہ کرنے والے کو کیا سجی نہیں معلوم ہر جگہ پر اس نے گوڑ کیا پہ اللہ اللہ لکھ دیا پہلے پیش پہ میں گنا بیس مرتبہ اللہ ہے اب پوری بائبل جو ہزار صفحات پر ہے بلکہ اس سے بھی بڑھ کر کتنے مرتبہ اللہ ہے ہوگا اندہ لگائی آپ جادو وہ جو سر چڑھ کے بولے حق بات وہ ہے جو دوسروں کے دبان سے بھی نکلی جائے نہ چاہتے ہوئے بھی بلکہ 10:24 عیسیٰ علیہ السلام کی جو مشہور دعا ہے اللہ اللہ لما شبختنی او اللہ او اللہ تُو نے مجھے کیوں چھوڑ دیا اللہ کا وڈ ملتا ہے رگویدہ بک نمبر ون اس کی ہم نمبر ٹو اس کی ورس رگویدہ بک نمبر ٹو اس کی ورس نمبر ون اور اس کی ہم نمبر گیارہ کے اندر اللہ کا وڈ آیا ہے رگویدہ اس کی بک نمبر نائن اور اس کی ورس نمبر سفٹی سیون اور اس کی ہم نمبر سفٹی سیون اور اس کی ورس نمبر تھٹی کے اندر آیا ہے اللہ کلیر وڈ آیا ہے 10:54 اور پورے گروہ گرن میں میں قبیر داس کی اور فرید بابا صاحب کی بات ہی نہیں کر رہا ہوں کیونکہ وہ لوگ کہتے ہیں تو صوفی مسلم تھے میں صرف گروہ نانف صاحب کے دبان سے جو الفاظ نکلے ہیں پورے گروہ گرن میں بیس مرتبہ اللہ کا وڑایا ہے یعنی مطلب یہ ہے کہ اللہ قرآن مجید میں وہ ایک کون ہے کہہ کر قرآن مجید میں کہا اللہ نام کی حد تک اس حد تک کلاریٹی ہے کہ دنیا کے سارے مذہب اس کی تائید کرتے لیکن ڈیٹیل کے لئے پھر واپس قرآن مجید 11:22 وہ ایک کون ہے وہ سننے والا ہے وہ دیکھنے والا ہے اسماء وہ صفات اللہ کے کام اللہ کے بارے میں اتنا ڈیٹیل یہاں تک کہ مکہ کے جتنی صورتیں ہیں توہید رسالت آخرت اللہ کے بارے میں رسول کے بارے میں آخرت کے بارے میں کئی صورے صرف اللہ سبحانہ وتعالی کے بارے میں اتنے ڈیٹیل دنیا میں کہیں بھی نہیں ملتے اس لئے ہم کہتے ہیں کہ تمہارے مذہبی کتابوں میں ایک کا ذکر ہے وہ ایک کا تعرف ادھر ملے گا لہذا سب کو چاہیے کہ اس کلارٹی والے فیتھ کو 11:52 سیکنڈ پوائنٹ یہ ہے کہ جو میسیج ہے وہ میسیج اللہ سبحانہ وتعالی کی طرح ہے دیوائن بھی ہے اور پریزر بھی ہے ویسے دنیا میں بہت سارے لوگ دعویٰ کرتے ہیں کہ ہمارے پاس بھی بک ہے اور وہ دیوائن ہے ریویل ہے اوپر سے آئی ہے اوپر والے کی طرف سے آئی ہے لیکن آگے وہ لوگ یہ نہیں کہہ سکتے کہ وہ پریزر ہے یا نہیں لیکن ہم مسلمان چاہے دنیا کے ہندوستان کے جھوپڑی میں بھی چلے جائیں 12:22 تو آپ کو الحمدللہ عربی یہاں پر ترجمہ ملے گا تو یہاں پر ساتھ میں عربی میں بھی مل جائے گا عربی میں جھوپڑی میں بھی اگر جائیں گے وہ قرآن مجید لالیجے آپ یا پھر بادشاہوں کے محلوں میں بھی جا کر قرآن مجید چیک کر لیجے افریقہ میں یورپ میں دنیا میں آپ کہیں پر بھی چلے جائے آپ کو عربی ٹیکس وہی ملے گا دنیا میں کسی بھی قرآن مجید میں الحمدللہ رکھتی برابر بھی فرق نہیں ہے اس کو کہتے ہیں قرآن مجید کتنا م 12:53 ایک کینگ جیم ورزن ہے اور اس کا ریوائز اسٹینڈڈ ورزن ہے نظر سانی آپ نے سنا ایک کتاب لکھتے ہیں تو دوسرے لوگ اس کے اندر غلطیاں نکال کے پھر نظر سانی کر کے اس کی چیک کر کے پھر صحیح نکال اللہ کی کتاب کو بندے نظر سانی کر رہے اور یہ کینگ جیم ورزن کے بارے میں اس کے اندر لکھا ہوا ہے ریوائز اسٹینڈڈ ورزن کے اندر کہ ہم مانتے ہیں کہ یہ سب سے اچھی ہماری بیبل ہے جس کے اوپر بھروسہ کیا جانا چاہیے لیکن 13:23 اس کے اندر بہت سارے غلطیاں ہیں یعنی کہ بائبل شروع ہو رہی ہے بائبل کس سے شروع ہو رہی ہے اس بائبل کے اندر یہ لکھا ہوا ہے ہم مانتے ہیں کہ بائبل کے اندر یہ جو اصل بائبل ہے اس کے اندر بہت سارے غلطیاں ہیں اس کی اصلاح کر لی گئی ہے اب یہ سامنے آئی ہے قرآن مجید کیسا شروع ہوتا ہے معلوم ہے ذالک الکتاب لارے وفی یہ وہ کتاب ہے جس میں کوئی شک ہی نہیں ہے بائبل شروع ہو رہی ہے اس میں شک ہی شک ہے غلطیاں اور اگر ہم 13:55 ویدوں کے بارے میں جانتے ہیں تو کہا جاتا ہے کہ وید سب سے پہلے اتنے سال پہلے ملے یہ بول سکتے ہیں جب پہلی مرتبہ ملے تو سنسکرٹ میں ملے یہ بول سکتے ہیں لیکن کوئی یہ نہیں بتا سکتا پرٹیکلر کہ یہ ڈیٹ سے شروع ہوا یہ زبان سے شروع ہوا نہیں یہ سنسکرٹ میں ملے اس لئے بودیس کہتے ہیں پالی لینگویج میں ویدہ پائے جاتے ہیں پالی لینگویج کیا ہے تصویر والی لینگویج کو پالی لینگویج کہتے ہیں پہلے پالی میں تھا بعد میں 14:25 جبکہ ابھی تک بھی یہ تحقیق ہونا باقی ہے کہ تین ہزار سال پہلے آئے اور پانچ ہزار سال پہلے آئے لیکن کبھی آئے تو یہ سنسکرٹ میں ملے لیکن اس کے اندر بھی آج تک بھی یہ اختلاف پائے جاتا ہے کہ یہ آخر سب سے پہلے کس کو ملے کہاں سے ملے وہ کلیارٹی نہیں ہے سیکنڈ پوائنٹ پہلا پوائنٹ یہ ہے کہ اللہ کے بارے میں بہت ہی کلیارٹی جو ہم کو پیدا کیا جس نے ہم کو پیدا کیا اس کے بارے میں بہت ہی کلیارٹی ہے 14:52 دوسرا خصوصیت یہ ہے کہ جو پیغام ہے وہ اللہ سبحانہ وتعالی کی طرف سے نازل کردہ ہے اور اس کو ثابت کرنے کے لئے تو ہم نے سائنٹیفک آپ کو مثالیں دے دی اور وہ پریزرب بھی ہے کہ عربی زبان مثال کے طور پر فی الوقت عثمان رضی اللہ تعالی نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے جو ڈیسائپل تھے صحابی ان کو اس میں سے ایک تھے عثمان رضی اللہ تعالی عثمان رضی اللہ تعالی انہوں نے سات اوفیشل نسخے 15:20 قرآن مجید کے لکھ کر پورے دنیا میں پھیلا دیئے تاکہ اس کی بنیاد پر لوگ پڑھتے رہے اور اختلاف نہ ہو جائے اس میں سے جو تین نسخے آج بھی ملتے ہیں ایک تاشخن میں پائے جاتا ہے دوسرا ترکی میں پائے جاتا ہے اور تیسرا باس کے مطابق یہ ہے کہ وہ برطانے میں پائے جاتا ہے اور اسی طرح اور ایک نسخہ ہے اب تو سارے نسخوں کے پلوٹر سے زراست کر کے شارجہ میڈیم میں اور دوبائی میں بھی رکھے گئے اس کے ایک جھلک آپ دیکھ سکتے ہیں 15:48 یہ عثمان رضی اللہ عنہ کے زمانے کا کوئی حرن یا بکری اس کے چمڑے سے اس زمانے میں لکھا آتا تھا لکھنے کا رواس تو پہلے سے تھا ہی یہ دیکھیں پورا چیک کر رہے ہیں اور اس کے بعد آتھینٹک ریپورٹ آج تھا اس کو کوئی ریجیکٹ نہیں کر سکا یہ سارے وہ نسخے ہیں جو قرآن مجید کے ہیں بلکہ الحمدللہ چار نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے جو خط 16:20 آپ نے جو بھیجے تھے اس میں سے چار خط ایسے ملے ہیں جس کو لندن کی لندن کی اورینٹل منسکرپٹ لیبرری ان لندن یہ بہت بہت ادارہ پائے جاتا ہے انہوں نے اپروف کیا ابھی تک چار خطوں کو کہ ہم مانتے ہیں کہ یہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دمانے کے خط ہی ہو سکتے ہیں کیونکہ وہ حیرن کا چمڑا ہے اور اس پر جو سیائی لکھی گئی ہے وہ سات سو ساتمی جو صدی تھی یعنی اسمی اعتبار سے وہ ہی ہو سکتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے د 16:49 یہ بھی آپ حوالہ دے کر سمجھا سکتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کیونکہ بعد اورنٹل سے کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خط نہیں بھیجائے نبی صلی اللہ علیہ وسلم صرف عرب کے لئے تھے تو آپ یہ اسٹیٹسٹک بھی اور یہ تحقیق بھی پیش کر سکتے ہیں کہ واقعہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خط بھی بھیجائے تھے تو دوسری جو چیز ہے پریزرویشن یعنی کہ قرآن مجید کی حفاظ کی تو میں نے آپ کے سامنے بات رکھ دی اب آئیے حدیث 17:16 ایک میرا بیان ہے محمد صلی اللہ علیہ وسلم رحمت سب کے لئے اس کے اندر میں نے وہ سارے نسخے بتایا کبھی آپ کو ٹائم ملا تو آپ ضرور دیکھئے کہ صحابہ اکرام کے زمانے میں جو صحیفیں لکھا کرتے تھے وہ پانچ سو کی تعداد میں آج بھی مختلف میوزم میں موجود ہیں وہ کہاں کہاں ملتے ہیں دنیا کے مختلف کتاب میں جمع کر دئیے گئے محمد صلی اللہ علیہ وسلم رحمت سب کے لئے میں میں ڈیٹیل میں میں نے اس بارے میں بتلایا اس میں سے میں ایک نکتہ یہ بتانا چاہوں گا کہ 17:45 حدیث محفوظ ہے کہ نہیں ہم کو نہیں معلوم کیونکہ حدیث تو یاد کرتے تھے تو قرآن مجید بھی تو یاد ہی کیا کرتے تھے نہیں حدیث انسان لکھا کرتے تھے قرآن مجید بھی تو انسان لکھا کرتے تھے تو لوگوں کا اعتراض صحیح نہیں کہتے نہیں وہ سند یاد کرتے تھے ہو سکتا ہے بھول گئے ہوں گے لیکن آج میں یہاں پر ٹھیر کر امام بخائر رحمت اللہ علیہ تک کا میں سلسلہ نصف آپ کو سنا سکتا ہوں امام بخائر رحمت اللہ علیہ تک کی سند سنا سکتا ہوں اور 18:14 مثال کے طور پر یہ صحیح بخاری ہے قرآن مجید میں اللہ کے ورس ہوتے ہیں حدیث شریف کے اندر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ورس ہوتے ہیں یہ جو صحیح بخاری اس کے اندر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے احادیث تیبہ ہے جس کو ہم مسلمان یہ مانتے ہیں کہ قرآن مجید کے بعد سب سے ادھا آتھنٹک بک صحیح بخاری ہے یہ جو صحیح بخاری ہے امام بخار رحمت اللہ علیہ تک میرا سلسلہ علمی شجرہ پہنچتا ہے 18:46 مثال کے طور پر میں نے جو صحیح بخاری پڑی ہے ڈاکٹر عبداللہ جولم حفیدہ اللہ سے ڈاکٹر عبداللہ جولم حفیدہ اللہ نے یہ صحیح بخاری پڑی ہے عبدالواجد علمری رحمہ اللہ سے عبدالواجد علمری رحمہ اللہ نے یہ صحیح بخاری پڑی عبدالقاسم العادمی رحمہ اللہ سے عبدالقاسم العادمی رحمہ اللہ نے یہ صحیح بخاری پڑی عبدالرحمن المبارک پوئی رحمت اللہ علیہ سے 19:09 شاہ عبدالعزیز محدیز دہلوی رحمت اللہ لے نے یہ صحیح بخاری پڑی شاہ عبدالعزیز محدیز دہلوی رحمت اللہ لے نے یہ صحیح بخاری پڑی 19:39 یہ صحیح بخاری پڑی ابو طاہر القردی المدنی رحمت اللہ نے یہ صحیح بخاری پڑی ابراہیم القردی المدنی رحمت اللہ نے صحیح بخاری پڑی احمد الخشاشی سے احمد الخشاشی رحمت اللہ نے یہ صحیح بخاری پڑی احمد الشناوی سے احمد الشناوی رحمت اللہ نے صحیح بخاری پڑی امام رملی رحمت اللہ نے صحیح بخاری پڑی امام زکریہ رحمت اللہ نے 20:08 امام ذکریہ رحمت اللہ علیہ نے صحیح بخاری پڑی حافظ ابن حجر علیہ السلام رحمت اللہ علیہ نے یہ صحیح بخاری پڑی ابو عصاقت تنوخی رحمت اللہ علیہ سے ابو عصاقت تنوخی رحمت اللہ علیہ نے صحیح بخاری پڑی ابو الاباس الصالح رحمت اللہ علیہ سے ابو الاباس الصالح رحمت اللہ علیہ نے صحیح بخاری پڑی امام زبیدی رحمت اللہ علیہ سے امام زبیدی رحمت اللہ علیہ نے صحیح بخاری پڑی امام سجزی رحمت اللہ علیہ سے ا 20:37 امام بخاری رحمت اللہ علیہ کہتے ہیں کہ میں نے حدیث شریف پڑی 21:00 امام حمیدی رحمت اللہ علیہ سے امام حمیدی رحمت اللہ علیہ سے کہتے ہیں میں نے حدیث شریف پڑھی سفیان رحمت اللہ علیہ سے سفیان رحمت اللہ علیہ سے کہتے ہیں میں نے حدیث شریف پڑھی یحییٰ بن سعید الانساری رحمت اللہ علیہ سے یحییٰ بن سعید الانساری رحمت اللہ علیہ سے کہتے ہیں میں نے حدیث شریف پڑھی محمد بن عبراہمت تیمیر رحمت اللہ علیہ سے محمد بن عبراہمت تیمیر رحمت اللہ علیہ سے کہتے ہیں میں نے حدیث شریف پ� 21:29 کہ میں جمعہ کے موقع پر حاضر تھا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ممبر پر ٹھہر کر کہہ رہے تھے انم العامال بنیات عمل کا دار و مدار نیت پر ہے سعی بخاری کی شروعات ہوتی ہے سعی بخاری کی شروعات ہوتی ہے یعنی یہ ممبر سے لے کے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ممبر تک محفوظ رکھنے والی خوم ہیں ہم ہمارے پاس حق ہے ہمارے پاس سچائی ہے ہم کو چاہیے کہ ہم حمد کے ساتھ قرآن اور حدیث صحابہ اکرام کے فہم کو دنیا میں ع 21:56 محمد صلی اللہ علیہ وسلم جو کہ بیٹے ہیں عبداللہ کے عبداللہ جو کہ بیٹے ہیں عبدالمطلب کے عبدالمطلب جو کہ بیٹے ہیں حاشم کے حاشم وہ بیٹے ہیں عبد المناف کے عبد المناف وہ بیٹے ہیں خسائی کے خسائی وہ بیٹے ہیں کلاب کے کلاب وہ بیٹے ہیں مرہ کے مرہ وہ بیٹے ہیں کعب کے کعب وہ بیٹے ہیں لوئے کے لوئے وہ بیٹے ہیں غالب کے غالب وہ بیٹے ہیں فہر کے فہر وہ بیٹے ہیں مالک کے مالک وہ بیٹے ہیں نظر کے نظر وہ بیٹے ہیں کنانا کے کنانا وہ بیٹے ہیں خ 22:26 وہ بیٹے ہیں مدرکہ کے مدرکہ وہ بیٹے ہیں الیاس کے الیاس وہ بیٹے ہیں مدر کے مدر وہ بیٹے ہیں ندار کے ندار وہ بیٹے ہیں ماد کے ماد وہ بیٹے ہیں ادنان کے اور یہ سلسلہ جاتا ہے اسماء علیہ السلام کے طرح اسماء علیہ السلام کا سلسلہ ابراہیم علیہ السلام سے ہوتے ہوئے نو علیہ السلام تک جاتا ہے نو علیہ السلام کے دس خرن کے بعد جا کر یہ سلسلہ ملتا ہے آدم علیہ السلام کے طرح کون کہتا ہے حدیث محفوظ نہیں ہے 22:52 آج اگر میں ایک چھوٹا سا طالبین باون سلسلے نصب کے نام سنا سکتا ہوں سلسلے علمی شجرے کے میں نام سنا سکتا ہوں تو محدثین تین چار راویوں کے نام یاد نہیں سکتے کیسے ہم اپنے علماء کے بارے میں سوچتے ہیں کیسے ہم اپنے اکابر کے بارے میں سوچتے ہیں یہ ہے وہ امت کی خصوصیت کہ کس طریقے سے کتابیں محفوظ ہیں یہ حق پہنچتا ہے کہ یہ اسلام ٹاپ ٹین ریزن 23:21 دس میں سے میں نے آپ کو پہلے بتایا clarity of faith اور دوسرا میں نے آپ کو بتایا کہ جو پیغام اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی طرف سے آیا وہ محفوظ ہے حق پہنچتا ہے کہ یہ پیغام پوری انسانیت کے لئے ہو اور خیامت تک کے لئے ہو تیسرا point یہ ہے کہ کئی دنیا میں ایسے انخلاب آتے ہیں اور کئی ایسے نظریات آتے ہیں وہ نظریہ ہی رہ جاتے ہیں وہ practically implement ان کو کرنا مشکل ہو جاتا ہے 23:49 دنیا میں ایسے کئی باتیں ہوتی ہیں لوگ کئی باتیں تھیوریس پیش کرتے ہیں لیکن اس کو پریکٹیکلی امپلیمنٹ کرنا درہاں مشکل ہو جاتا ہے الحمدللہ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو جو نادل کیا ایک لیونگ ایکزیمپل بھی چھوڑا ہے اللہ تعالیٰ وہ کیسے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جہاں پر بھیجے گئے تھے جیسا کہ میں نے آپ کو بتایا وہاں پر خبیلے خبیلے تھے آپس میں لڑا کرتے تھے صرف ایک بکری اگر کہیں آ جاتی 24:17 بلکہ وہ کہتے تھے کہ لڑو ورنہ دوسرا آدمی تم کو لڑ کر مار دے گا اس حد تک حبیلہ واری جنگیں چلا کرتی تھی اس حد تک جہالت پائے جاتی تھی کہ باپ اگر دو بیویوں کو چھوڑ کر مر جاتا تو بیٹے لڑ لیتے تھے کہ میں باپ کی بیوی سے میں شادی کروں گا تم شادی کرو یعنی ماں کو ترکے میں تقسیم کر لیا کرتے تھے عورت کے حق کو مار دیا کرتے تھے صحیح بخاری میں یہاں تک لکھا ہوا ہے کہ اگر اس کا کوئی شوہر مر جاتا تھ 24:45 تو اس خاتون کو جانوروں کے کبار خانے میں لے جا کر چھوڑ دیتے تھے کہتے تھے منہو سے ایک دو سال کے بعد بعد میں کوئی سابب بنا کر نکالا کرتے تھے یعنی ایسی خوم جو جہالت کی حد تک پہنچ گئی ہو کوئی سسٹم ان کا نہیں تھا اگرچہ کہ بہت سارے خوبیہ بھی موجود تھی لیکن ایک سسٹم میں آنا ان کے لئے بہت مشکل تھا ہمارا دعویٰ یہ ہے کہ قرآن مجید نے ایک ایسا سسٹم دیا ہے کہ اس سسٹم کے ذریعے سے 25:12 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے پورے عرب کو آپس میں بھائی بھائی بنا دیا وہ شیر و شکر کی طرح کہ اللہ سبحانہ وتعالی کی نعمت کی وجہ سے اللہ سبحانہ وتعالی کی مدد سے وہ سب کے سب بھائی بن گئے تھے 25:32 انسیگلوپیڈیا بریٹانیکا میں آتا ہے کہ وہاں سے الیکزینڈر کا گزر ہوا لوگوں نے کہا پوری دنیا میں حکومت کرنے کی خواہش ہے عرب پہ کیوں نہیں کرتے کہا کہ اتنی گاربیج آف کمیونٹی پورے انسانوں کا یہ کچھا خوم ہے ان پہ حکومت کرنا ٹائم ویس کرنا ہے یہاں پر اندر جائیں گے تو پھر واپس آنا مشکل ہے یہاں پر حکومت نہیں کرتے ان کو چھوڑ دیں گے معاف کس طرح سے جا کر کہا لوگوں نے تم تہدیب و تمدن والے ہو خیصر سے جا کر لوگوں نے کہ 26:00 پاس اتنی بڑی ڈائناسٹی پائے جاتی ہے یہ عرب پر کیوں حکومت نہیں کرتے کہا کہ دہشت گردی میں اتنے آگے بڑے ہوئے ہیں یہ ایک قبیلہ دوسرے قبیلے کو نہیں مانتا کسی نے ہمت نہیں کی یہاں پر آ کر سب کو قبیلوں کو جمع کر کے امن خائم کر دے اللہ سبحانہ وتعالی نے ایسے مقام پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو بھیگ 26:19 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب آئے تو شاعر نے کہا یہ خوب کہا اتر کر ہرہ سے سوئے خوم آیا غارہ ہرہ سے نکل کے خوم کی طرف آئے اور ساتھ میں ایک نسخہ کیمیال آیا ایک ایسا سولیشن پروائیڈر گلوبل سولیشن پروائیڈر لے کر آئے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم وہ بجلی کا کڑکا تھا یاسوت حادی عرب کی زمین جس نے پوری ہلا دی صرف عرب کی نہیں ہم کہیں گے عالم کی زمین جس نے پوری ہلا دی 26:48 جو ناتے خدراہ پر صحابہ کے بارے میں آ رہا ہے جو ناتے خدراہ پر اوروں کے رہبر بن گئے وہ کیا نظر تھی جس نے مردہ کو مسیحہ کر دیا یعنی مطلب ہے سمپل لوجک کیا ہے جانتے ہیں آپ کسی بھی چیز کو انوینٹ کرنا مشکل ہوتا ہے مثال کے طور پر کمپیٹر جو سب سے پہلے آیا تو اس کو انوینٹ کرنا مشکل ہے کسی بھی کتاب کو پہلی مرتبہ سوچ سوچ کے لکھنا مشکل ہے ایک مرتبہ کتاب بن جائے زراستاپی نکالنا آسان ہے 27:16 تو اسی طریقے سے ایک مرتبہ جب عرب میں یہ امپلیمنٹ ہو گیا ایک ایسی جگہ پر جو دنیا کی سب سے سخت اور مشکل خوم تھی اگر وہاں پر اس سے حل مل سکتا ہے اس کا مطلب ہے کہ پوری دنیا میں کہیں پر اس کا حل مل سکتا ہے اس لئے ہم کہتے ہیں کہ قرآن مجید کا ایک پیغام یہ تیسرا وہ پوائنٹ ہے جس کی بنیاد پر ہم کہہ سکتے ہیں کہ اسلام ہی وہ واحد اور سچا مذہب ہے جو پورے انسانوں کے لئے قابل خبول ہے اس کے لئے دنیا میں کوئی مذہب کوئی سسٹم نہیں 27:46 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم خود اکیلے آپ نے کام نہیں کیا بلکہ آپ نے ایک اصحابہ آپ نے ایک ایسی ٹیم ترتیب جس کو ہم صحابہ کہتے ہیں اصحابت کلہم عدول لا قدوب یعنی وہ ایسے صحابہ تھے جنہوں نے جان بوش کر کبھی بھی دین کے نام پر کبھی جھوٹ نہیں کہا ایسی خوم ایسی تربیت دی ایسے اخلاق اور ایسے بلند کردار ان کے اندر پیدا کیے ایسی خوم دنیا میں کسی بھی 28:15 انسان تو کیا نبیوں کو بھی ملنا مشکل ہے ویسی خوم ملی ویسی ٹیم مثال کے طور پر پوری کرسچینیٹی کس پر ٹکی ہوئی ہے تو لوگ کہتے ہیں پال پر پال کے بارے میں آج بھی کئی کرسچین کہتے ہیں یہ خابل بھروسہ آدمی نہیں تھا یہ پہلے یہودی تھا 28:32 یعنی جن کو اپنے سورس پر آج بھی شک ہے اس کی بنیاد پر پوری کرسچینیٹی یہاں تک کہ ترینیٹی کا جو مین کانسپٹ ہے کہتے ہیں کہ اگر تم ترینیٹی کو نہیں مانتے تو تمہاری زندگی بیکار ہے یہ کانسپٹ کا اصل دینے والا بھانی تو پولی ہے جو بائبل میں پورا دھوننے سے بھی نہیں ملتا لیکن پوری دنیا کرسچینیٹی فالو کرتی ہے اور اسی طریقے سے بائبل جب آپ پڑھتے ہیں تو اس کے اندر لکھا ہوا ہے گاؤسپل اکارڈنگ تو میتھیو 29:02 یعنی میتھیو کی عیسیٰ علیہ السلام کی گاؤسپل نہیں کہہ رہے ہیں میتھیو کی گاؤسپل ہے کہہ رہے ہیں اور وہ بھی کیا کہہ رہے ہیں میتھیو کے مطابق یعنی مطلب یہ ہے کہ یہ میتھیو کی ہے ان کو اس پر بھی یقین نہیں ہے بھی میتھیو کے مطابق جیسے ہم بولتے ہیں یہ اس کے مطابق ہے یعنی آس پاس ہے میتھیو شاید ایسے ہی لکھا ہوگا اس کے قریب قریب ہے یعنی اس بارے میں بھی شک ہے کہ میتھیو کی ہے یا نہیں according to میتھیو according to جان according to لیو 29:31 اگر تم کو شک ہو کہ یہ کتاب ہماری طرف سے نہیں محمد صلی اللہ علیہ وسلم اپنی طرف سے لکھ لیے ہیں یہی عربی کے ورش سے قرآن مجید بنا کوئی نہیں عربی نہیں ہے 29:55 وہی عربی ہے جس کو تم جانتے ہو علیف لام میم پہلے ہی ورڈ میں اللہ تعالیٰ نے اشارہ کر دیا یہی وہ عربی کے ورڈ ہے جس سے یہ قرآن مجید بنا ہے یہ قرآن مجید جو عربی ہے وہی عربی ہے تم بھی تمہارے پاس بھی شائر ہیں پھر تم اس کے مقابلے میں لا کر بتا دو نہیں لا کر بتا سکے اور جو صحابہ اکرام کی ٹیم تھی یعنی کہ میتھیو ماس یہ سارے کے سارے شخصیتیں آئیں یہاں تک کہ پال ان سب کے اوپر آج تک بھی بھروسہ نہیں ہے 30:24 ویداس کے بارے میں بھی دیکھیں گے تو سب سے پہلے کس پر اتری اور کون ہیں اس کو پیش کرنے والے اس بارے میں آج بھی کلیارٹی نہیں پائے جاتی ایسے وقت پر ہم مسلمان کہتے ہیں کہ صحابہ اکرام کی جو ٹیم تھی وہ عدول تھی وہ اللہ اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ بولنے سے ڈرا کرتے تھے یہ صحابہ اکرام جہاں جہاں وہ گئے اللہ سبحانہ وتعالی کی مدد سے انہوں نے محنت کی پھر انہوں نے ایک تابعین کی ٹیم کو تربیت دے دیا 30:53 ایک اورنٹلس نے کہا کہ یہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم دنیا سے جاتے ہوئے آپ نے ہیروز نہیں چھوڑے ہیروز کی نرسری آپ نے چھوڑی کیا مطلب ہے ہیروز چھوڑے مطلب وہ ہیروز ہیں ہیروز کی نرسری نرسری کہتے ہیں ایک ایسی جگہ جہاں پر ہیروز جنم لیتے ہیں یعنی وہ صحابہ ایسے تھے وہ جہاں جاتے تھے وہ ہیروز بن جاتے تھے وہ تابعین عمر بن عبداللہ رحمت اللہ علیہ جنہوں نے تین برے آدموں پر حکومت کی تین برے آدم 31:23 یعنی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دمانے میں ابھی امریکہ سوت امریکہ نارت امریکہ یہ سب دریافتی نہیں ہوئے تھے اس زمانے کی جو دنیا تھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی زندگی کے اندر دنیا کا آدھے حصے پر تو خود نبی صلی اللہ علیہ وسلم دعوت کا کام کر کے چلے گئے اندہ لگائیے کتنا بڑا اونچا مقام آپ نے کیا اور یہ جو صحابہ اکرم جہاں گئے تابعین اس میں تھے جو تین برے آدم تھے تین برے آدموں کا بہت بڑا حصہ 31:50 یورپ کا ایک بہت بڑا حصہ اور ایشیا کا ایک بہت بڑا حصہ عمر بن عبدالعدید رحمت اللہ علیہ اکیلے اس پر حکومت کیا کرتے تھے تین بر آدم ہو وہ جو ہیرو تھے صحابہ اکرام اس کے بعد والی نسل بھی پھر ہیرو بن گئے ہم کہتے ہیں کہ یہ قرآن مجید جن ہاتھوں سے آیا ہے وہ ایسے سچے لوگوں سے آیا ہے ایسے سچی محنت کرنے والوں کے پاس ہے اور اس زمانے کے دستاویدات آج بھی محفوظ ہیں الحمدللہ اسلام محفوظ چوتھی چیز یہ ہے کہ ٹیم 32:20 بعد میں آنے والی ٹیم صحیح ریپرینٹ کرے اسی اسلام کو جو نبی اور صحابہ کے دمانے میں تھا تب تو بات بنے گی اس لئے ہم کہتے ہیں کہ اسلام ہی وہ سچا مذہب ہے جو پورے انسانوں کے لئے فٹ ہے پانچمہ پوائنٹ یہ ہے کہ اسلام بہت ہی موڈریٹ اور اپروپریٹ ہے یعنی کہ اس کے اندر توازن ہے اور بہت ہی مناسب ہے اس کے اندر ایسی کوئی تعلیم نہیں ہے کہ جو تعلیم انسانوں کے عمل کے باہر ہو جائے بس کے باہر ہو جائے مثال کے طور پر 32:50 گوسپل آف میتھیو چپٹر نمبر 19 اس کی ورس نمبر 23 کے اندر یہ بات آئی ہے کہ جو مالدار ہوں گے وہ جنت میں نہیں جائیں گے اس کا مطلب یورپ اور امریکہ میں جتے بھی ملینرس اور بلینرس ہیں عیسائی ان کو چاہیے کہ وہ اب کوئی اور مذہب راستہ تلاش کریں کیونکہ گوسپل آف میتھیو چپٹر نمبر 19 ورس نمبر 23 میں آرہا ہے کہ جو مالدار ہوں گے وہ جنت میں نہیں جائیں گے اب اگر ہمارا کوئی مالدار یہ آیت پڑتا 33:20 کہ مالدار جنت میں نہیں جائیں گے تو کیا اکران پڑھتے ہیں اس کے بعد مالدار آدمی ارے نکو بھائی یہ تو ہماری حیش نہیں مالدار جنت میں نہیں جائیں گے ہمارے پاس ہے عثمانِ غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اُس زمانے سے لقم میں رہا عثمانِ فقیر نے کہا عثمانِ غنی یعنی غنی بھی آسکتا ہے فقیر بھی آسکتا ہے کوئی مسئلہ نہیں آجاؤ اوپن ویلکم اس اسلام کی خدمت کو 33:44 اگر عالموں نے اپنے علم سے سیچا ہے اس باغ کو تو الحمدللہ مالداروں کے مال کی بھی کوئی کمی نہیں لگی ایک طرف اگر عالموں نے اپنے علم کے دریائے سے اسلام کی خدمت کی تو دوسری طرف مالداروں نے بھی اپنے مال کے دریائے سے اسلام کی خدمت میں کیوں؟ اس لئے کہ سب کو معلوم تھا کہ اسلام سب کے لیے ہے غریبوں کے لیے امیروں کیا تھا فرق نہیں کرتا اور ایک بات Gospel of Matthew چپٹر نمبر 11 اس کی وصفہ 23 میں ہے 34:13 جو مومن ہوگا عیسائی مومن ہوگا یعنی ایمان اگر ہے تو کہہ رہے ہیں سچا عیسائی وہ ہے جو پہاڑ کو کہے اٹھ جا تو پہاڑ اپنے آنے سے اٹھ کے بیٹھ جائے گا 2.3 بلین عیسائیوں میں سے ہمیں ایک بھی عیسائی نظر نہیں آتا جو یہ کہے کہ پہاڑ کو اٹھ اٹھ جا اس کا مطلب ہے کہ پورے عیسائیوں کو سوچنا چاہیے کہ آخروں کس مذہب کے اندر ہیں جبکہ ہمارے اسلام میں یہ بات بتائی گئی ہے ایمان تطلعظان تریق یعنی را 34:42 ایمان کی نشانی اگر کوئی مسلمان کلمے لا الہ الا اللہ پڑھتا ہے اس کے بعد اگر وہ تکلیف دے چیز کو ہٹاتا بھی تو کہا ایمان کی نشانی گا اس حد تک آسان کر دیا گیا اور اسی طریقے سے یہ کہا گیا کہ گاؤسپل آف میٹیو چاکٹر نمبر سشتین اس کی ورس نمبر سیونٹین اور ایٹین کے اندر کہ جو پوپ ہوتا ہے وہ جو کہے گا وہی چلے گا اس کے علاوہ کچھ بھی نہیں چلے گا نتیجے میں کیا نکلا 35:12 کیتھولک ہر جگہ پر اپنی بات منوارا تھا چلو چیک دے دو تمہاری بخشش ہو جائے گی کل فلان ٹیم پہ چیک آ جانا چاہیے تاکہ تمہاری بخشش ہوگی ورنہ نہیں ہوگی پرسوں آئے تو نہیں ہوں گی تا آخری میں کہا کہ پروٹیسٹینڈ کیتھولک کے خلاف بغاوت کر دیے نتیجے میں عیسائیت میں دو بڑے اختلاف اختلاف ہوتا ہے نا سمجھنے کی بنیاد پر یہاں پر اختلاف ہو رہا ہے ٹیسٹ کی بنیاد پر انداز لگائی اس کو کہتے ہیں کہ 35:40 قرآن مجید ہی الحمدللہ وہ مادریٹ اور اپروپریٹ ہے اس کے اندر پوری تعلیمات الحمدللہ بڑے وعدے انداز میں دی گئی اور اسی طریقے سے جب ہم پڑھتے ہیں تو اس کے اندر یہ بتایا گیا کہ گاؤسپل آف میتھیو چپٹر مارٹن اس کی ورس نمبر ایٹین نائنٹین ٹونٹی ٹونٹی ون کے اندر کہ شادی نہیں کرنا سب سے زیادہ دینداری کی علامت ہے آج کے ویلنٹائنز بنانے والے جتنے بھی پڑھیں گے تو لوگ بولیں گے بیبل بعد میں پڑھیں گے 36:09 بڑھے ہو گئے بعد جب شادی کرنے کی عمر کچھ بھی نہیں ہوتی تب پڑھیں گے لیکن آج کے مسلمان اللہ تعالیٰ نے ایسی کوئی تعلیم نہیں دی پھر بھی مسلمان ریٹائیڈ ہونے کے حد پڑھ رہے ہیں اس کا مطلب مسلمان قرآنِ محیط کے پیغام کو سمجھے ہی نہیں اگر ہم یہ سارے تعلیمات دیکھتے ہیں اس کے بعد عیسیٰ علیہ السلام کیا کہتے ہیں Gospel of Matthew چپٹر نمبر 5 چپٹر نمبر 10 اس کی وصف نمبر 35 کے اندر میں دنیا میں امن پھیلانے نہیں آیا ہوں بلکہ ت 36:38 سارے عیسائی گلی گلی کیا کہہ کے پھر رہے ہیں عیسیٰ علیہ السلام ہم پیس کی بات کر رہے ہیں جبکہ بیبل کے اندر تو ایسا نہیں ہے بیبل کے اندر کہہ رہے ہیں میں تو تلوار چلانے آیا ہوں اور اسی طریقے سے بیبل کے اندر یہ ہے کہ اگر کوئی تمہارے ایک گال پر تھپڑ مار دے تو دوسرا گال دے دو gospel of matthew chapter number 5 اس کی verse number 38 کے اندر یہ ہے اگر تمہارے کوئی ایک گال پر تھپڑ مار دے تو دوسرا گال دے دو مطلب کیا نکلا 37:06 فرس ورڈ وار اور سیکینڈ ورڈ وار کرنے والے شاید یہ ورس بھول گئے یعنی ان کو چاہیے کہ اگر تمہارے کسی ایک ایریہ پر حملہ ہو تو دوسرا ایریہ بھی پیش کر دینا چاہیے اکورڈنٹو بیبل بیبل کے مطابق ہے میں نہیں کہتا میں کہتا ہوں کہ اسلام کے مطابق یہ ہے اپنا مخالب بھی اگر حق پر ہو سورہ مائدہ سمبر پانچ قیدہ نمبر ساتھ اگر حق ہے تو حق کے حساب سے گفتگو ہونی چاہیے 37:36 یہ باتیں بتلا رہی ہیں کہ قرآن مجید میں جو تعلیمات دی گئی ہیں اللہ سبحانہ وتعالی نے اس کو پورے انسانوں کے لیے فٹ نادل کیا اس قرآن مجید کو مبین کہا گیا بلکہ اس کے اندر سارے چیزیں کلیارٹی کے ساتھ ہیں اس قرآن مجید کو اللہ سبحانہ وتعالی نے کہا کہ یہ حق بات بتلاتی ہے اور یہ سچی بات بتلاتی ہے بلتی ہی اخوام اس کے اندر ساری باتیں سچی اور درست ہیں یعنی فٹ ہے سارے انسانوں کے لیے اور اس کے بعد چھٹوں پوائنٹ یہ ہے 38:07 کہ ہر ڈپارٹمنٹ میں رہنمائی ہونی چاہیے میں صرف ایک ہی چالنج دینا چاہتا ہوں اس ٹاپک کے لئے زیادہ ڈیٹیل میں میں جانا نہیں چاہتا صرف صحیح بخاری کا جو انڈیکس ہے صحیح بخاری کا جو انڈیکس ہے تقریباً سو پیجز میں خالی انڈیکس ہے فیرس ہے اس کے اندر بتایا گیا باب التحارہ یعنی تحارت میں جائے تو پانی کیسا لینا چاہیے کیسا بیٹھنا چاہیے کونسا ہاتھ استعمال کرنا چاہیے 38:32 نماز کیسا پڑھنا چاہیے جہاد کیسا کرنا چاہیے ملک کیسا چلانا چاہیے گھر میں کیسا رہنا چاہیے باہر کہتے رہنا چاہیے یہ جو فیرش تھے صرف ہم پورا قرآن مجھے ابھی آج کے دومانے میں اتنا بڑا چالنج دینے کی ضرورت نہیں ہے یہ صحیح بخاری کا چالنج دینے کی ضرورت نہیں ہے ہم بولیں گے دنیا کا سارے مذہب والوں کو چاہیے کہ اپنے اپنے مذہب کی جتنے پوائنٹس پر ہم لوگوں کے پاس نبی صلی اللہ علیہ 39:01 یہ خالی عنوانوں کے پر دنیا کا کوئی بھی مذہب والا اپنے کتابوں سے یہ سارے عنوان پر ایک ایک ٹیکس لاکے بتا دے ناممکن ہے پوئنٹ سمجھ میں آ یعنی تہارت سے لے کر جہاد تک کے ایک ایک مسئلے پر امام بخیر رحمت اللہ علیہ نے ایک باب باندھا اس پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی بات نہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ٹیکس ابھی تو قرآن مجید کے آیتیں نہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ٹیکس یعنی قرآن مجید کے آیتیں حد 39:31 جبکہ دنیا کے جتنے بھی مذہب آپ جانتے ہیں آج ہندو ایکٹ میریج کے لا کے مطابق مسئلہ حل ہو رہے ہیں کیونکہ ان کو معلوم ہے کہ ہندومت کے مذہبی کتابوں میں کئی مسائل کے حل نہیں ملتے کرسچینیٹی کے مطابق طلاق کا کوئی سسٹم نہیں ہے تو انہوں نے کہا کرسچین ایکٹ کے مطابق طلاق دلوائی جارہے بیبل کے مطابق نہیں ایسا نکالنا کیوں پڑ رہا ہے الحمدللہ مسلمانوں کو آج تک کسی بھی ملک میں یہ نوبت نہیں آئی الحمدللہ 39:58 کہ انہوں نے کہا قرآن و حدیث کو بادو رکھیں گے ہم نے مل کر یہ فیصلہ کیا سال فندل اللہ کہیں بھی نہیں ہو اس کا مطلب اکلا کہ حق پہنچتا ہے کہ یہ قرآن مجید یہ اکیلا واحد مذہب ہے جس کے اندر اتنی پیاری اور کلیر تعلیمات ہیں پوری دنیا کے لئے یعنی ساتھویں پوائنٹ یہ ہے کہ جامعیت یعنی پرفیکٹ ہر دپارٹمنٹ کے لئے رہنمائی کاملیت یعنی پرفیکٹ پر ایوری پرسن آلسو یعنی کہ ہر انسان کے لئے پرفیکٹ ہے 40:29 اگر آپ خیر کر نہیں پڑھ سکتے تو ایک آدمی لنگڑا کہتا ہے میں کیسے نماز پڑھوں بیٹھ کے پڑھ سکتے ہیں لنگڑے کے لیے بھی ہے ایک آدمی کہتا ہے کہ مجھے بیٹھنا بھی نہیں آتا کمبر کے ہڈی ٹوٹی ہوئے لیٹ کے پڑھ سکتے ہیں لیٹ کے میں حرکت نہیں کر سکتا اشارے سے پڑھ سکتے ہیں آنکھ کے اشارے سے پڑھ سکتے ہیں جتنی آپ کی استطاعت ہے پرفیکٹ پر ایوری پرسن چاہے وہ افریقہ کا رہنے والا ہو چاہے وہ برف 40:58 اگر تمہیں پانی نہیں مر رہا ڈیزرٹ کے رہنے والے ہو تیمم کر لو پانی بہت زیادہ اچھے طریقے سفائی کر لو یعنی دنیا میں کسی بھی ایریے میں وہ پائے جاتا جبکہ دوسرے مذہب والے جب دوسرے ایریوں میں جاتے ہیں تو وہاں کے حساب سے ان کو کسٹمائز کرنا پڑتا ہے سافٹ پیر ہوتا ہے کسٹمائز سافٹ پیر لیکن یہ پی ڈی ایف ہے بدلتی نہیں کوئی چیز اس کے اندر ایڈٹنگ نہیں ہوتی یہاں پر بہت ہی بڑا پلسٹاپ ہوت 41:24 نہ کوڈیشن اس کے بعد کوئی چیز کاما ہی نہیں یہاں تو بہت بڑا فلسٹاپ ہے ایڈٹ ہونے کا کوئی چانس ہی نہیں ہے لیکن کسٹمائز ساففر والے مذہب چاہیے یا پھر پرفیکٹ ریلیجن چاہیے جو الحمدللہ تیہ ہے اور بہت ہی کلیر ہے سب کے لیے اور دو آخری کے دو اہم پوائنٹ وہ یہ ہے کہ یہ قرآن مجید سائنٹیفک ہے اقل سے بھی نہیں ٹکراتا کچھ سائنس کے باتیں تو میں نے آپ کو بتلا دی ساتھ میں قرآن مجید 41:54 کسی سائنس میں دو چیزیں ہوتی ہیں ایک ہوتا ہے تھیوری دوسرا ہوتا ہے فیکٹ تھیوری کی بات ہم نہیں کرتے کیونکہ سائنسدان خود اس کو مانتے بھی ہے چھوڑتے بھی ہے لیکن جو سائنس کے فیکٹ ہوتے ہیں یعنی مسلمہ حقائق ہم مسلمانوں کا یہ اخیدہ ہے کہ جو سائنس کے فیکٹ ہوتے ہیں قرآن مجید کی جو آیت ہوتی ہے کبھی نہیں ٹکرا سکتی بعض غیر مسلمی سوال کرتے ہیں 42:20 اسی فیصد قرآن مجید کی آیتیں وہ ہیں جو دنیا کے بارے میں گفتو کرتی ہیں لیکن بیس فیصد آیتیں وہ ہیں جو جنت جہنم آخرت اللہ فرشتے جن یعنی وہ چیزیں جو نظر نہیں آتی انسین جاتی ہیں اگر یہ صحیح ہے تو پھر یہ بھی صحیح ہوگا یہ اگر صحیح ہے تو باقی کا بھی صحیح ہوگا جس کو ہمارے خواتین اچھا جانتے ہیں ماشاءاللہ 42:46 جب کھانا بناتے ہیں تو تھوڑے دانیں نکال کے چک لیتے ہیں اس سے پتا چل جاتا ہے کہ باقی کا کھانا بھی بن گیا ہے یہ روزانہ ان کی انڈسٹری ہے ماشاءاللہ کھانے کی فوڈ انڈسٹری جس کو ہمارے خواتن تھیوری آف پروبیبلیٹی کے ذریعے سے حل کر لیتے ہیں اگر ہمارے جیسا ہوگا پورا دیکھ کھانے کا تو کہے گا ہاں بن گیا ہے کھانا تھیوری آف پروبیبلیٹی کا فائدہ یہ ہے کہ تھوڑے کے ذریعے سے پورے کا جان لینا تو اسی طریقے سے 43:14 جو باتیں بتلاتا ہے اور وہ سائنٹیفکلی پوری کی پوری پروف ہو رہی ہیں اور باقی کی بیس باتیں جو تمہیں نظر نہیں آ رہی ہمیں نظر نہیں آ رہی جس کو اللہ دینہ یومینہ بلغیب کے تحت ہم مسلمان مانتے ہیں لیکن سائنس آج تک بھی سائنس کے پاس ایسے کوئی ریسورس نہیں ہے کہ اس کو ڈینائی کر سکے اس کو جھٹلا سکے اتنا ہی ہے کہ تم نہیں مان سک رہے لیکن جھٹلا تو نہیں سکتے کیونکہ سائنس کا اصول یہ ہے کوئی چیز ماننے کے لیے اگر اصول چاہ 43:42 رد کرنے کے لیے بھی اصول چاہیے دنائی کرنے کے لیے بھی اصول چاہیے تو اسی طریقے سے باقی کے بیس باتیں یا بیس پرسنٹ باتیں سائنس کے پاس ایسے کوئی ایسے آلات نہیں ہے جس کو وہ دنائی کر سکے کیونکہ سائنس ابھی بہت بیک ورڈ ہے اس کے پاس ابھی اتنے ریسورس نہیں ہے کہ وہ اس بارے میں گفتگو بھی کر سکے ریسرچ اور ڈسکوری تو دور کی بات ہے اس کا مطلب ہے اگر ایسی پرسنٹ صحیح ہے تھیوری آف پروبیابیٹی ہے کہ باق 44:10 اور اگر آپ رد بھی کر لیں گے تو ایسا کوئی فیکٹ ہوئی نہیں سکتا دوسرا طریقہ یہ ہے کہ criteria of truth and falsehood یعنی ایک ایسی کوئی بنیاد اور ایک ہونی چاہیے کہ جس کے درے سے ہم کہیں کہ یہ کلام اللہ کا ہو سکتا یہ نہیں ہو سکتا اس لحاظ سے بھی اگر آپ دیکھیں گے تو قرآن مجید اللہ کا کلام ہے مثال کے طور پر میں آپ کو تین نکتے دیتا ہوں سورہ لحب جو نازل ہوئی جب اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی طرف سے 44:41 سورہ نمبر ایک سو گیارہ سورہ لحب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پہاڑ پہ ٹھہر کر کہتے ہیں کہ اے لوگوں میں تمہارے لیے اللہ کی طرف سے پیغمبر بن کر آیا ہوں کیا تم مجھ پر جھوٹ کا تجربہ کرتے ہو تو انہوں نے کہا کہ ہم نے کبھی آپ کو جھوٹ کہتے ہوئے نہیں دیکھا کہا کہ اس پہاڑ کے پیچھے خافلہ ہے جو تم پر حملہ کرنے والا ہے تو تم مان لوگے کہا کہ ہم مان لیں گے کیونکہ آپ نے کبھی جھوٹ نہیں کہا کہا کہ اسی طرح خیامت میں ایک دن آن 45:10 وہاں پر تمہارے لئے یہ ہوگا اگر تم کلمہ نہیں پڑھو گے لہذا تم اسلام قبول کر لو تو ایسے وقت پر ابو لہب نے کیا کہا اے محمد تمہارے لئے نعوذ باللہ بربادی ہو کیا تم نے اس کے لئے جمع کیا آیت نادل ہوا سورہ نادل ہوا یہ سورہ اترنے کے بعد لگ بھگ گیارہ سال ابو لہب زندہ تھا جھوٹ کے خاطر سے ہی یہ سورہ نادل ہوا اس سورے کا مطلب کیا ہے کنکلوزن کیا ہے 45:40 ابو لہب کلمہ نہیں پڑھے گا اور ابو لہب کہاں جائے گا جہنم میں جائے گا ابو لہب گیارہ سال اس کو ملے اگر جھوٹ کے خاطر بھی ایک مرتبہ آگر وہ کہتا لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ تو یہ سورہ ڈس پروف ہوتا تھا اگر وہ جھوٹ کے طور پر بھی یہ کہہ دیتا تھا لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ دیکھو قرآن جھوٹ کہہ رہا میں تو کلمہ پڑھ لیا قرآن کے مطابق میں نہیں پڑھوں گا بول کر آ رہا ہے 46:04 اللہ تعالیٰ کیسے کلمہ پڑے گا کیونکہ اتارنے والا اللہ سبحانہ وتعالیٰ ہے وہ خالق ہے وہ سب جانتا ہے فیوچر کے بارے میں اور اس نے جو بات بتا دی وہ سچی بات اور اسی طریقے تھے روم کے بارے میں سورہ روم سومبر تیس کے آیت امر ایک دو تین کہا کہا کہ روم پھر دوبارہ غالب آ جائیں گے یعنی ایک سے لے کر دو سے لے کر تین سے لے کر نو تک 46:34 اتنے سالوں میں کبھی بھی واپس آ سکتے ہیں یعنی واپس روم پھر دوبارہ فتح پا جا سکتے ہیں قفارِ خوریش نے کہا اب اچھا موقع ہے کہ یہ سورے کو ڈس پروف کر دیا جائے روم آئی نہیں سکتے کیونکہ روم بہت بڑی ہار ہار چکے تھے پورے عرب کے لوگ مانتے تھے پورے قفارِ خوریش مانتے تھے ایسے وقت پر یہ آیت نازل ہوئی ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے جا کر کہہ بھی دیا کہ 47:03 قرآن مجید میں آیا تو یہ ہو کر رہے گا خوپار خریش نے بھی شرط بان لی کہا کہ ایسا نہیں ہو سکتا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا بیز آئی سنین کا مطلب نو سال ہو سکتے ہیں نو سال تک کی مدت کی شرط مقرر کی جائے نتیجے میں مقرر ہوئی اس دن کہا ہے وَيَوْمَئِذِي يَفْرَحُ الْمُمِنُونَ یہاں تک پیشنگ ہوئی آئی اس وقت پر روم دوبارہ جیتیں گے جبکہ مسلمان خوش رہیں گے جنگِ بدر جیت کر مس 47:32 یعنی یہ وہ باتیں ہیں کہ جو پیشنگوئی ہوتی ہے وہ پوری اترتی اور اسی وہ کہتے ہیں کریٹیریا ایک ایسا کریٹیریا ہونا چاہیے جس کے ذریعے ہم سمجھ سکے کہ صحیح کیا ہے غلط کیا ہے قرآن مجید میں ایک تو چیلنج وہ بھی ہے آپ کہیں گے وہ تو اس زمانے کا ہے اگر آج میں ابو لہب ہوتا نا کلمہ پڑھ لیتا اچھا وہ آپ ابو لہب نہیں ہے آپ کے لئے الگ چیلنج ہے پھر میرے لئے کیا چیلنج ہے وَإِن كُنْتُمْ فِرَيْبٍ مِّ 48:02 ہے اس میں شک ہے تم عربی سیکھ کر اس کے مخابلے میں کوئی کتاب لاکر پڑھو عربی جاننے والے جو کعبے کے اوپر جا کر معلقہ لٹکا دیتے تھے انہوں نے بھی کبھی دعویٰ نہیں کیا کہ ہمارے معلقہ اس سے بہتر ہے بلکہ لبید جو کے ساتھ بڑے شاعر تھے اس میں تھے ایک شاعر نے تو الٹا کلمہ ہی پڑھ لیا کہا لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ لوگوں نے ان سے کہا تم اتنے بڑے شاعر ہو 48:26 درہا اپنی شاعری تو سناؤ تو انہوں نے کہا قرآن مجید اترنے کے بعد قرآن مجید پڑھنے کے بعد ہماری شاعری میں ہمیں دل نہیں لگتا الٹا بھی انہوں نے کلمہ پڑھ لیا قرآن مجید اترنے کے بعد کسی نے کعبے پر کوئی نیا شعر لگانے کی کبھی جررت نہیں کی کیونکہ سب مان گئے تھے عرب کے لوگ کہ اس کا جواب دینا مشکل ہے تو یہ ہے یعنی وہ چیزیں ہیں جس کے ذریعے سے ہم ثابت کر سکتے ہیں لوگوں کو بتلا سکتے ہیں کہ یہ قرآن مجید اللہ سبح 48:53 طرف سے ہے اس سے بات ثابت ہو جائے گی scientifically یعنی theory of probability یا criteria اور ایک بھی میں آپ کو ایک اضافہ دوں گا وہ ہے concept of inference یعنی سائنس کے میں میں آپ کو تین دے رہا ہوں ایک ہے theory of probability دوسرا ہے criteria تیسرا ہے میں آپ کو دے رہا ہوں concept of inference concept of inference کا مطلب یہ ہے 1707 کے بعد یہ سائنس دانوں میں ایک concept شروع ہوا نیوٹن نے آ کر جب لوگوں سے کہا کہ زمین کے اندر gravity پائے جاتی ہے 49:23 لوگوں نے کہا ہمیں گریوٹی نظر نہیں آتی جیسا لوگ کہتے ہیں نا جنت جہنم نظر نہیں آتا کیوں مانے لیکن آج کے کئی سہدان ہم سے زیادہ غیب کے باتیں مانتے انسین ورڈ کو ہم سے زیادہ ماننے والے کون ہیں سہدان ہیں کہتے گریوٹی کو ہم مانتے نیوٹن نے آ کر کہا گریوٹی کا نظریہ پایا تھا زمین کے اندر گریوٹی ہوتی ہے زمین کے اندر کشش ہوتی ہے زمین کھیشتی ہے لوگوں نے کہا ثابت کرو 49:48 کہا کہ دیکھو جب سیب گرتا ہے تو آسمان کی طرف نہیں جاتا بلکہ سیب کہاں جاتا ہے زمین کی طرف آ جاتا ہے اس سے پتا چلا کہ زمین کے اندر گریوٹی ہے وہ چیز اس کو کھیش رہی ہے نیچے کی طرف یعنی اس کو کہتے ہیں concept of inference to approach the unknown thing through the known thing یعنی مطلب یہ ہے ناجاننے والے چیزوں کی طرف پہنچو جاننے والے چیزوں کے دریائے سے 50:12 سیپ آپ کو نظر آ رہا ہے اس کے دریائے سے آپ پہنچ رہے ہیں گرتے ہوئے سیپ کے دریائے سے آپ ایسے چیز کی طرف جو گرائیوٹی نظر نہیں آ رہی وہاں تک پہنچ رہے ہیں جب آپ کہتے ہیں کہ ہسی پیست کو مانتے ہیں جو چیزیں نظر آ رہی ہیں اس کے دریائے سے آپ باقی کے بیس تک پہنچ جائیے اس میں مسئلہ کیا ہے آخری جو چیز ہے وہ یہ ہے کہ اسلام اتنے سارے خوبیوں کے ساتھ ساتھ آخری جو اہم خوبی رکھتا ہے وہ آخری نہیں بلکہ وہ بھی بہت اہم ہے کہ 50:44 آج کے جو بڑے بڑے گھنبیر مسائل ہیں ایک طرف ہے ریسیشن یعنی پوری دنیا میں ایکنومک پوری دنیا کے اندر ریسیشن پائے جا رہا ہے بلومبرڈ ڈاٹ کام کے مطابق ہر دو منٹ کے اندر ایک ایک جوب چلا جا رہا ہے اس حد تک تباہی ہے یہاں تک کہ فیل وقت جو انخلابات دنیا میں آ رہے ہیں یہ سارے کے سارے ریسیشن کے وجہ سے بھی ہو سکتے ہیں اس حد تک غربت پائے جا رہی ہے ریسیشن کا مطلب انفلیشن کا مطلب ڈیٹی 51:13 مختصر میں آپ کو یہ بتانا چاہوں گا کہ سودی نظام کی وجہ سے پوری دنیا میں تباہی مچی ہوئی ہے اور اسلام سود کو گراتا ہے 51:30 چیریٹی اور صدقات کو بھارتا ہے سورہ بقرہ سورہ نمبر دو آیت نمبر 276 اللہ سبحانہ وتعالی سود کو مارتے ہیں اور صدقات کو بڑھاتے ہیں یعنی مطلب یہ ہے کہ سود کا سسٹم گرنا چاہیے صدقات کا سسٹم بڑھنا چاہیے اس کے اندر پورے ریسیشن کا حل ہے اگر غور کریں مثال کے طور پر 2009 کیا میں آپ کو مثال دے کر سمجھا رہا ہوں CIA fact book کے مطابق پوری دنیا میں 2009 کی جو statistic ہے وہ یہ ہے 52:00 سکٹی فائی پوائنٹ سکس ون ٹریلین ڈالر دنیا پائے جاتے ہیں میں فیک کرنسی کی بات نہیں کر رہا ہوں اصلی کرنسی کی بات کر رہا ہوں سکٹی فائی پوائنٹ سکس ون ٹریلین ڈالر پائے جاتے ہیں پوری دنیا میں اور اس میں کا جو تو تھرڈ حصہ ہے یعنی کہ مان لیجئے اگر تین حصے کرے تو دو حصہ یعنی اتنے سارے مال میں کا تو تھرڈ تین بٹا دو یعنی کہ دو حصے کتنے لوگوں کے ہاتھ میں ہیں 52:26 دنیا کے سارے انسانوں کے پچاس فیصد لوگ کے ہاتھ میں تو بات سمجھنا رہی ہے پچاس فیصد لوگ کے ہاتھ میں بھی نہیں ہے اچھا نہیں دس فیصد لوگ کے ہاتھ میں دس فیصد لوگ کے ہاتھ میں بھی نہیں ہے پورے دنیا کے ایک پرسن لوگ کے ہاتھ میں ایک پرسن لوگ کے ہاتھ میں بھی نہیں ہے کتنے لوگ کے ہاتھ میں ہیں پوائنٹ ون فائیو جو بلینر ہیں ان کے ہاتھ میں ٹو تھرڈ پیسہ پائے جاتا ہے باقی کا وہ جو ون تھرڈ پیسہ ہے وہ ہم اور آپ لائب گودار رہے ہیں 52:55 اس کو کہتے ہیں accumulation of money یعنی سسٹم ایسا بنانا جس کی وجہ سے مال ایک طرف جمع ہو جائے باقی طرف پریشان ہو جائے یہ سوت کی وجہ سے ہوتا ہے اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا سورہ حشر سومر ففٹی نائن کے آیت نمبر سات کے اندر سسٹم ایسا نہیں بنانا چاہیے کہ مال صرف مالداروں کے پاس رہ جائے اور غریبوں کے پاس نہ جائے اسی لیے ایک انسیکلوپیڈیا لکھنے والے دیوڈرین نے کہا زکاة کے اس میں 53:23 جتنے بھی مالدار آئے انہوں نے ایسا سسٹم بنایا کہ مالدار غریبوں کے جیب میں سے پیسہ نکالتے ہیں محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے آ کر کہا مال مالداروں کے جیب سے نکالا جائے گا غریبوں کو پہنچایا جائے گا وہ ہے زکاة کا سسٹم 2.5 یعنی 2.5% نساب پہ پہنچ جائے اور ایک سال پورا ہو جائے تو پرٹیکلر آدمی کو دینا ہی پڑے گا مالدار آدمی کو 2.5 کا مراکل دیکھتے ہیں 53:54 65.61 ٹھلین ڈالر میں کا اگر 2 پوائنٹ چیریٹی کے طور پر نکال دیا جائے دنیا میں جتنے بھی لوگ بھوکے سو رہے ہیں روٹی کھا کر سوئیں گے صرف 2.5 کا میراکل بتا رہا ہوں اور اگر سودھی نظام دیکھ لیں گے تو دنیا کے اندر 40% وہ لوگ ہیں فیلوہ جو رات میں کھائے بغر سو رہے ہیں اتنے بھوکے لوگ پائے جاتے ہیں دنیا میں 54:15 اس کے مخابلے میں 65.61 کو اگر 2.5% کو چارٹی میں دے دیا جائے اسلام کون سے نظام کو بھارتا ہے سود کو مارتا ہے چارٹی کے نظام کو بھارتا ہے اگر ہم کئی مسائل گناتے جائیں ہجاب کا مسئلہ اگر میں آپ کو گناوں ہجاب کے اندر لوگ کہتے ہیں یہ تو عورت کے لیے ظلم ہے جبکہ ہجاب جہاں پر ہجاب کا سسٹم زیادہ ہے وہاں پر کرائم ریٹ گرا ہوا ہے یعنی کہ سعودی عرب کرائم ریٹ میں 52 لیول پر ہے 54:44 52 اس کا نمبر ہے جبکہ امریکہ نمبر ون ہے کرائیم ریٹ میں جہاں پر پردے کا سسٹم زیادہ پالو کیا جا رہا ہے وہاں پر کرائیم ریٹ گرے ہوئے اور جہاں پر پردے کا سسٹم بالکل نہیں ہے وہاں پر کرائیم ریٹ بڑے ہوئے ہیں اسلام میں جو چیزیں سولیشن کے طور پر دی گئی ہیں اس کو الٹا پرابلم کے طور پر میڈیا پیش کر رہا ہے اسلام نے کہا اسلام میں چار شادیوں کی ایجاد ہے کہا یہ دیکھو اور ایک پرابلم آ گیا جبکہ روٹری کلب 2005 کی سٹیٹسٹ 55:14 فورٹی ایٹ پرسنٹ مرد ہے ففٹی ٹو پرسنٹ عورتیں ہیں ہم یہ کہتے ہیں کہ باقی کے چار پرسنٹ عورتیں کہاں جائیں گے سب کو ایک ایک مرد مل گیا ایک عورت ایک مرد ایک عورت ایک مرد تو باقی کے چار پرسنٹ عورتیں کہاں جائیں گی چار پرسنٹ سکس پوائنٹ یعنی تقریباً سکس بلین کا چار پوائنٹ آپ نکالیے کتنے عورتیں رہ جائیں گی جو بغر شادی کے ہو جائیں گی اس کا حل بھی اسلام میں ہی ملتا ہے یعنی جو بھی مس 55:42 یا اسی طرح فیملی ڈسپیوٹ کا مسئلہ ہو اسلام یہ کہتا ہے اللہ تعالیٰ تمہیں دیکھ رہے ہیں اسلام ایک ایسی سوسائٹی ترتیب دیتا ہے جہاں پر یہ کہا گیا کہ اللہ تعالیٰ تمہیں دیکھ رہے ہیں کیا مجال ہے کہ کوئی کسی پر ظلم کرے خاندان کے جھگڑے ختم ہو جائیں گے سلطنتوں کے جھگڑے ختم ہو جائیں گے سیاسی جھگڑے ختم ہو جائیں گے اور بہت سارے مثالیں ہم پیش کر سکتے ہیں انشاءاللہ ہم سوالات اور جوابات کی نشست میں اور بھی ان 56:11 میں نے اپنے ٹاپک کو دو حصوں میں باتا تھا پہلے حصے میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دعوتی کام کیسے کیا اس کو میں نے آپ کو ڈیٹیل بتایا دوسرے حصے میں وہ ٹاپ ٹین ریزن کیا ہیں جس کو میں مختصر گناہ دینا چاہتا ہوں پہلا ریزن یہ ہے کہ کانسپٹ آف کلیارٹی کلیارٹی آف فیت یعنی ایمان بڑے واضح انداز میں ہے اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا تعرف دوسرا یہ ہے کہ جو اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے میسج آیا وہ ڈیو 56:41 اور تیسرا یہ ہے کہ صرف تھیوری نہیں ہے بلکہ لیونگ ایکزیمپل کے ساتھ ہے چوتھا یہ ہے کہ ایک ایسی ٹیم تھی جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کو من اور ان ایکزیکٹ انہوں نے پیش کر دیا پانچوا یہ ہے کہ اسلام بہت ہی موڈریٹ اور اپراپیریٹ ہے چھتوا یہ ہے کہ جامعیت یعنی ہر ڈپارٹمنٹ میں رہنمائی کرتا ہے ساتوا یہ ہے کہ ہر انسان کے لئے فٹ ہے آٹوا یہ ہے کہ جو زبان عربی زبان ہے 57:08 وہ آج بھی زندہ ہے جس میں قرآن مجید نادل ہوا نوہا یہ ہے کہ سائنٹیفیکلی بھی الحمدللہ اس کو ہم پروف کر سکتے ہیں اور دسوا یہ ہے آج کے سارے کے سارے پرابلم کو بھی اسلام الحمدللہ حل کر سکتا ہے اس پر ڈیٹیل میں بہت سارے میرے سی ڈیز ہیں جس پر یہ آخری کے پوائنٹ پر بہت ساری باتیں اور بھی کہی جا سکتی ہیں ٹائم کی خلط کی وجہ سے میں آپ کے سامنے باتیں کم کر رہا ہوں آپ دوسرے سی ڈیز میں دیکھ سکتے ہیں
Afficher toute la transcription