Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 الحمد للہ رب العالمين والصلاة والسلام على رسوله الكریم وعلى آله وأصحابه اجمعین اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم يريدون ان يطفئوا نور الله بأفواههم ویعباللہ الا ان يطم نوره ولو كره الكافرون 0:29 رب شرح لی صدری ویسر لی امری معزز ناظم جلسہ جناب محمد فہیم الدین صاحب قابل سد احترام مهمان خصوصی جناب عبدالکریم 1:03 خان صاحب اور سامعین میں موجود بزرگان ملت نوجوانان اسلام اور میری ماں اور بہنوں میں سب سے پہلے اسلامی طریقے سے آپ سب کا اشتغبال کرتا ہوں السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ محتم سامعین اکرام آج کے اس بز میں جس عنوان پر میں آپ کے سامنے گفتگو کرنے جا رہا ہوں 1:37 اسلام پر اعتراضات کے مو توڑ جوابات انداز بیان گرچے شوخ نہیں لیکن شاید کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات آج سے تقریباً دیڑھ صدی پہلے کا واقعہ ہے یورپ والوں نے جب جان لیا کہ یورپ والے اور دگر اقوام کی انسانیت 2:11 تیزی کے ساتھ مذہب اسلام کی طرف چلی جا رہے ہیں انہیں ڈھر ہوا کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ یہ سارے کے سارے لوگ آغوش اسلام میں اپنا سر دے دے تو انہوں نے چاہا انہوں نے یہ سادش رچی کہ ان سارے انسانوں کو اسلام سے بدزن کر دیا جائے اور اس مقصد کے حصول کے لیے انہوں نے بہت ساری سادش رچی 2:43 اور انہوں نے ایک مستشرقین کا گروہ ترتیب دیا مستشرقین جن کو کہ اورینٹلیس کہا جاتا ہے دیکھتے ہی دیکھتے یورپ کی وادیوں میں مستشرقین کے بہت بڑی تعداد پھیل گئی تیس سے زیادہ کانفرنس انہوں نے اسلام سے متعلق قائم کی اسلام کے خلاف انہوں نے قائم کی تین سو سے زیادہ میگزین اغبارات اور مجلات وہ لوگ نکار رہے ہیں پچیتر زبانوں سے زیادہ 3:17 انہوں نے قرآن مجید کے ترجمے شائع کروائے اور ٹائمز میگزین 1989 کے مطابق ایڈورڈ کہتا ہے اپریل سولہ کے اندر کہ مستشرقین نے لگ بھگ ساٹھ ہزار کتاب اسلام سے متعلق شائع کی جس کا مقصد یہ تاکہ یورپ والوں کو اسلام سے بزن کیا جائے 3:49 تاکہ اسلام کی تصویر کو مصد کیا جائے اور ان کے سامنے غلط تصویر پیش کی جائے تاکہ وہ اسلام قبول نہ کر سکے میں نے عربی میں ایک کتاب سعودی عرب میں رہنے کے دوران میں نے لکھی اس کتاب کے اندر میں نے مستشرقین سے متعلق تفصیلات پیش کی جیسا کہ شاعر نے کیا کہا نورِ رحمہ ہے کفر کی حرکت پہ خندزن نورِ رحمہ ہے 4:27 کفر کی حرکت پہ خندزن پھوکوں سے چراغ بجایا نہ جائے گا میری اور آپ کی ذمہ داری ہے کہ یہ لوگ جو اسلام سے متعلق لکھ رہے ہیں اسلام کے خلاف لکھ رہے ہیں وہ یورپ والے جو کہ سچے مذہب کی تلاش میں ہیں میری اور آپ کی ذمہ داری ہے کہ ہم ان تک پہنچیں اور ان کو جہنم کی آگ سے بچائیں جیسا کہ شاعر نے کیا کہا 4:56 خاموش مزاجی تمہیں جینے نہیں دے گی خاموش مزاجی تمہیں جینے نہیں دے گی اس دور میں جینا ہے تو اسلام بتا دو محترم سامین اکرام انہوں نے بہت سارے اعتراضات کی ان اعتراضات میں تھے انشاءاللہ نمونہ از خروائے نمونے کے طور پر میں چھ اعتراضات کا جائزہ لوں گا اور میں اللہ سبحانہ وتعالی سے دعا کرتا ہوں اور مجھے یقین ہے 5:27 کہ ان چھے جوابات کے ذریعے سے میں آپ کو یہ بتلا سکوں گا کہ جوابات کس طریقے سے دے جائیں اور نہ صرف یہ کہ ہم جوابات دیں گے بلکہ ہم ان کو بھی کام پر لگائیں گے اور تیسرا پوائنٹ یہ کہ انشاءاللہ مجھے امید ہے کہ ان اعتراضات کے جوابات کو سننے کے بعد اور بھی اس جیسے جتنے اعتراضات آئیں گے انشاءاللہ آپ لوگ اس کے بھی جوابات دے سکتے ہیں انشاءاللہ اور میں نے جو چھے اعتراضات 5:58 کا ارادہ کیا ہے اس کی ترتیب میں نے یہ بنائی کہ سب سے پہلے انہریٹنس میراس ترکے پر اعتراضات اسلامی نظام وراست پر اعتراضات اور اس کے جوابات دوسرا الہ سے متعلق غلط فہمیوں اور اس کے اشکالات کی دوری تیسرا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق پیشن گوئیوں پر اعتراضات اور اس کے جوابات چوتھا 6:29 قرآن مجید پر اعتراضات اور اس کے جوابات پانچوہ ہجاب پردے کے نظام پر اعتراضات اور اس کے جوابات اور چھٹا اسلام میں گوشخوری کی اجازت اور اس پر اعتراضات اور اس کے جوابات تو یہ سب سے پہلا ٹاپک اسلامی نظام وراست پر اعتراضات اور اس کے جوابات وراست کا مطلب ہوتا ہے کہ وہ مال جو کہ ایک مرنے والا 7:00 چھوڑ جاتا ہے کل کے دن جو شخص زندہ رہتا ہے اس مال کا حق دار ہوتا ہے اس کو ورافت میراس فروض اور انہریٹنس کہا جاتا ہے اعتراض یہ کرتے ہیں کہ کیا بات ہے کہ اسلام کے اندر مردوں کو عورتوں کے مقابلے میں دگنا حصہ دیا جاتا ہے اور عورتوں کو مردوں کے مقابلے میں آدھا حصہ ملتا ہے اس جواب کو سننے کے لئے پوائنٹ میں نے ترتیب دیے ہیں 7:34 سب سے پہلے یہ کہ اس نظام کو کس نے بنایا کیا کسی انسان نے بنایا یا پھر اللہ سبحانہ وتعالی نے بنایا اس نظام کو اللہ سبحانہ وتعالی نے آسمان سے نازل کیا اور اللہ سبحانہ وتعالی علیم ہے اللہ سبحانہ وتعالی حکمت والے ہیں اللہ سبحانہ وتعالی نے حکمت عملی کو سامنے رکھ کر یہ ترتیب بنائی ہے اللہ سبحانہ وتعالی نے قرآن مجید میں رشاد فرماتے کہا سور بقرہ سورہ نمبر دو 8:04 آیت نمبر 180 سورہ بقرہ سورہ نمبر 2 آیت نمبر 240 سورہ نساء سورہ نمبر 4 آیت نمبر 7 سورہ نساء سورہ نمبر 4 آیت نمبر 8 سورہ نساء سورہ نمبر 4 آیت نمبر 9 سورہ نساء سورہ نمبر 4 آیت نمبر 19 سورہ نساء سورہ نمبر 4 آیت نمبر 33 سورہ مائدہ سورہ نمبر 5 آیت نمبر 106 سورہ مائدہ سورہ نمبر 5 آیت نمبر 107 8:33 سورہ ماعدہ سورہ نمبر پانچ آیت نمبر ایک سورہ نو کے اندر اللہ سبحانہ وتعالی نے یہ کہا کہ یہ نظام وراست اللہ سبحانہ وتعالی نے نازل کیا کسی انسان نے نہیں بنایا اور سورہ نساء سورہ نمبر چار آیت نمبر گیارہ اور بارہ کے اندر اللہ سبحانہ وتعالی نے ہر ایک کے حصے بھی بتلائے اور جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ باغ سورتوں میں جو اسلام عورت کو 9:00 مرد کے مقابلے میں آدھا حصہ دیتا کر اس کی حکمت کیا ہے الحمدللہ جیسا کہا جاتا ہے ایک نظام کو سمجھنے کے لئے دوسرے نظام کو سمجھنا ضروری ہے جب تک آپ دوسرے نظام کو نہیں سمجھتے تیسری نظام کو آپ نہیں سمجھ سکتے تو بلکل اسی طریقے سے اسلامی نظام وراست کو سمجھنے کے لئے اسلامی نظام خاندان کو سمجھنا ضروری ہے اسلامی نظام کے اعتبار سے عورت پر کوئی ذمہ داری نہیں ساری ذمہ داری مرد پر آتی ہے بہن کی 9:29 بیوی کی ماں کی اور بیٹی کی پوری کی پوری ذمہ داری ایک مرد پر ہوتی ہے عورت پر یہ ذمہ داری نہیں ہوتی ہے کہ وہ مرد کی کفالت کرے مثال کے طور پر ایک شخص کا انتخال ہو جاتا ہے اور اس کا ایک لڑکا ہو اور ایک لڑکی ہو اور مال میں چھے لاکھ روپے ہو تو اس صورت میں لڑکے کو ملتے ہیں چار لاکھ اور لڑکی کو ملتے ہیں دو لاکھ اب آئیے دیکھتے ہیں زندگی آگے بڑھتی ہے 9:58 اب کچھ دنوں کے بعد لڑکی کے شادی کا معامل آتا ہے ایسے وقت پر لڑکا ذمہ دار ہے کہ لڑکی کی شادی کرے اور پوری ذمہ داری جو لڑکا ادا کرے گا وہ اپنے چار لاکھ میں سے ادا کرے گا اور لڑکی کے دو لاکھ میں سے کچھ خرش نہیں ہو رہا اور لڑکی اس سے مزید یہ کہ کل کے دن جو شوہر مہر دے گا اس دو لاکھ پر اور بھی اضافہ ہو رہا اور جو لڑکا ہوگا اپنی شادی کرے گا وہ چار لاکھ میں سے خرش کرے گا 10:30 کل کے دن اپنے بیوی کی کفالت کرے گا وہ چار لاکھ میں سے خرچ کرے گا اس کا مطلب یہ نکلا کہ مرد پر ذمہ داری زیادہ تھی اس لئے اسلام نے اس کو حصہ دیا دیا کہاں پر ظلم ہوا یہاں تو عورت پر عورت کے اوپر تو آسانی دی گئی بلکہ اس کو حق دیا گیا اور اس پر کوئی ذمہ داری نہیں دی گئی اور اگر کسی کے ذہن میں سوال آتا ہے کہ آخر پھر عورت پر اگر ذمہ داری نہیں ہے تو پھر عورت کو کیوں حصہ دیا گیا بادلو ایسے بھی سوال کرتے اس کا 11:02 کہ کل کے دن ہو سکتا ہے کہ کوئی نالائق باپ یا کوئی نالائق بھائی اپنے بہن یا اپنے بیٹی کی ذمہ داری سے دور بھاگ جائے یا کوتہ ہی برتے تو ایسے وقت پر اس کو ترکے کا مال کام آئے گا کیا آپ یہ پسند کرتے ہیں کہ آپ کو چار لاکھ ملے پھر آپ سے چھین لیا جائے یا پھر آپ یہ پسند کرتے ہیں کہ دو لاکھ رہے اور آپ کے پاس باقی رہے فیصلہ آپ کے ہاتھوں میں اور دگر مذاہب کا جو لوگ اعتراض کرتے ہیں ان کے مذہبوں کا ہم جائدہ لیں گ 11:32 اگر آپ پڑھیں گے منو سمرتی ہندو مد کے دو ایک شروطی ہوتا ہے دوسرا ہوتا ہے سمرتی سمرتی کے اندر law بیان کیا جاتا ہے خانون بیان کیا جاتا ہے اگر آپ منو سمرتی پڑھیں گے تو اس کے اندر اس کا درس نمبر نو اور اس کی سطر نمبر ایک سو چار ایک سو پانچ کے اندر مردوں کا تو حصہ بتلایا گیا لیکن عورتوں کے حصے کے بارے میں کوئی گفتگو نہیں اور اگر آپ یہودیت کا مطالعہ کریں گے تو یہودیت کے مطالعے کے اندر 12:02 اول ٹیسٹیمنٹ اگر آپ پڑھیں گے تو اس کے اندر آدات نمبر کے اندر یہ بتلایا گیا ہے عورت کے حصے کا تذکران نہیں کیا گیا اور اگر عرب کے زمانے میں آپ چلے جائیے حسن زیاد نے کتاب لکھی تاریخ العدب العربی تو اس کے اندر اس نے لکھا ہے کہ عورت اللتی لاتر کب ولاتن کا فقیفہ ترس کہ وہ عورت جو ناجنگ کرتی ہے وہ عورت 12:31 جو نہ کہ دشمن سے لڑتی ہے اس کو حصہ کیوں دے بلکہ جاہلیت یہاں تک بڑھ گئی تھی عورتوں کو میراث میں باٹا جاتا تھا نعوذ باللہ من اللہ اور رومن لا کے مطابق اگر آپ انسیکلوپیڈیا بریٹانی کا پڑھیں گے رومن لا کے مطابق عورت کو حصہ نہیں دیا جاتا بلکہ عورت ہی کو میراث بنا لیا جاتا اور اس کو بیچا جاتا ایسے نظام والے اسلام پر اعتراض کرتے ہیں ان کو چاہیے کہ اپنے اعتراضات کا جائدہ لے 13:01 جن کے خلے شیشے کے ہوتے ہوں انہیں چاہیے کہ وہ پتھر والے خلوں پر حملہ نہ کرے اب آئیے دوسرا اعتراض وہ یہ کہ الہ سے متعلق کچھ غلط فہمیاں اور کچھ اشکالات انشاءاللہ اس کے جوابات دوں گا سب سے پہلے یہ الہ سے متعلق ہم ساری انسانیت کی دو تقسیمیں کر سکتے ہیں ایک وہ لوگ جو کہ الہ کو مانتے نہیں جن کو ایچیسٹ دہری یا کمینسٹ کہا جاتا ہے اور دوسرے وہ لوگ 13:31 جو الہ کو مانتے ہیں سوال یہ اٹھتا ہے کہ الہ کو ماننے والے آپس میں کیوں تقسیم ہیں آپس میں کیوں بٹے ہوئے اس کا جواب یہ ہے کہ جو لوگ الہ کو مانتے ہیں مانتے تو الہ کو مانتے ہیں لیکن ان میں سے کوئی ہے جو ایک کے بجائے کئی الہ کا کئی خداوں کا تصور رکھتا ہے ان میں سے کوئی ہے جو ایک الہ کو ایک خدا کو مانتا ہے لیکن اس ایک خدا کا سچا تعرف اور صحیح تعرف اس کے پاس نہیں 14:02 یہی وجہ ہے کہ نصرانیت، یہودیت، ہندو عظم اور اسلام یہ مذاہب، عظیم مذاہب آپ کے سامنے درداتے ہیں ہم مسلمان یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ اس کائنات کا کوئی نہ کوئی خالق ضرور ہے یہ کائنات خود سے وجود میں نہیں ہے ہم مسلمان یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ اس کائنات کا جو بھی خالق ہوگا وہ ایک ہوگا ہم مسلمان یہ عقیدہ رکھتے ہیں 14:29 کہ اس کائنات کا خالق ایک سے بڑھ کر نہیں ہو سکتا ہم مسلمان یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ وہ اکیلا خالق اللہ سبحانہ وتعالی اور اس عقیدے کے لئے ناصف یہ کہ ہمارے پاس قرآن مجید سے دلیل ہے بلکہ اگر سامنے والا مطالبہ کرے کہ ہم کو دگر مذہب کی کتابوں سے بھی تم ثابت کر کے بتاؤ کہ تم نے جو عقیدہ پیش کی آئے وہی عقیدہ سب کا ہونا چاہیے تو الحمدللہ ہم مسلمان دلائل رکھتے ہیں 14:59 مسلمان کبھی بے دلیل بات نہیں کرتا مسلمان جب بھی کہتا ہے ٹھوز بات کہتا ہے ہم مسلمان جو دعویٰ کرتے ہیں ہمارے پاس دلیلیں رکھتے ہیں سب سے پہلے قرآن مجید کا آپ متعلق کیجئے اللہ سبحانہ وتعالی سورہ اخلاص سورہ نمبر 112 آیت نمبر ایک میں اللہ سبحانہ وتعالی نے ارشاد فرمایا قل هو اللہ احد اے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم آپ اعلان کر دیجئے کہ اللہ اکیلا ہے اپنی ذات میں اکیلا ہے اپنی صفتوں میں اکیلا ہے 15:28 اپنی ربوبیت میں اکیلا ہے اپنے افعال میں اکیلا ہے اور اس کے ساتھ کی جانے والی ساری عبادتوں میں اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں اور اگر آپ ہندویزم کی کتابیں پڑھیں گے تو اس کے اندر بھی تصور دیا گیا ہے کہ وہ جو علا ہوگا وہ ایک ہی علا ہوگا اگر آپ پڑھیں گے رگویدہ اس کا کتاب نمبر ایک درس نمبر 164 اور اس کا سطر نمبر 46 کے اندر اکم ستیم وپرا 15:58 جس کا اگر عربی میں ترجمہ کیا جائے تو اس کا مطلب ہوتا ہے جس کا اگر اردو میں ترجمہ کیا جائے تو مطلب ہوگا کہ ہندو کے جو اکابر لوگ ہوتے ہیں ایک ہی الہ کو بہت سارے ناموں سے پکارتے ہیں اور اگر آپ پڑھیں گے یہ جرویت کا درس نمبر 32 اور اس کی سطر نمبر 3 کے اندر اگر آپ پڑھیں گے 16:28 جس کا اگر عربی میں ترجمہ کیا جائے یہ جرویت کا درس نمبر 32 اور اس کی سطر نمبر 3 کے اندر اگر آپ پڑھیں گے جس کا اگر عربی میں ترجمہ کیا جائے جس کا اگر اردو میں مطلب نکالا جائے تو اس کا مطلب ہوتا ہے کہ وہ اکیلا جس کا نہ تصور کیا جائے نہ جس کی قیفیت بیان کی جائے اور اگر آپ یہ جرویت پڑھیں گے اس کا درس نمبر 40 اور اس کا سطر نمبر 9 اگر آپ پڑھیں گے 16:57 اندھن تمہ پرویشنتی اندھیرے میں ہیں وہ شخص اندھن تمہ پرویشنتی اسمبھوتی مپاستے جو پانچ بھتوں کی عبادت کرتا ہے آسمان زمین پانی آگ ہوا جو ان چیزوں کی عبادت کرتا ہے وہ اندھیرے میں ہیں تطو بھویا عبتے اس سے بھی زیادہ اندھیرے میں وہ ہے تمویا اسمبھوتا رتا 17:26 جو اپنے ہی ہاتھوں کے بنائے ہوئے چیزوں کی عبادت کرتا ہے جس کا اگر عربی میں ترجمہ کیا جائے وَمَنْ اَظَلُّ مِمَّنْ يَعْبُدُ الْأَشْيَاءَ الْمَخْلُقَةَ وَأَظَلُّ مِنْهُ مَنْ يَعْبُدُ الْأَشْيَاءَ الْمَصْنُوعَ بِعَدِيهِ اور اگر آپ ہندو عظم کا بیسک کریٹ جو کہ ان کا بنیادی عقیدہ ہے اگر آپ وہ پڑھیں گے تو آپ پائیں گے اکم برہم دتیا ناستے ن 17:56 کہ بے شک اللہ ایک ہی ہے نہیں ہو سکتا ہے دوسرا دوسرا نہیں ہے نہیں ہے ذرا بھی نہیں اور اگر آپ پڑھیں گے اول ٹیسٹیمنٹ جس کو کہ یہودی مانتے ہیں اگر آپ اول ٹیسٹیمنٹ پڑھیں گے تو اس کے اندر جس کو کہ اتفنیہ کہا جاتا ہے 18:24 اس کا درس نمبر چھے اور اس کی سطر نمبر چار کے اندر ایک ہیبریو کوٹیشن آپ کو ملے گا حوالہ ملے گا شما ازرائیلو ادنی الہینو ادنی اخت جس کا اگر عربی میں ترجمہ کیا جائے گا اسما یا اسرائیل ان الالہا الہ واحد وربنا وربکم واحد سن لو اے بن اسرائیل کے لوگو بے شک ہمارا اور تمہارا الہ ایک ہی الہ اور اگر آپ نیو ٹیسٹیمنٹ پڑھیں گے 18:53 جس کو کہ نصرانی اور کرسچن مانتے ہیں تو اس کے Gospel of Mark انجیل مرخص کے اندر اس کا درس نمبر بارہ اور اس کی سطر نمبر انتیس کے اندر وہی وسیعت دھورائے گئی ایک حرف کا نہ اضافہ ہے نہ ایک حرف کی زیادتی شما ازرائیلو ادنا الہینو ادنا ایخت اے بن اسرائیل کے لوگو سن لو میرا اور تمہارا رب ایک ہی رب ہے اس سے یہ تو بات ثابت ہو گئی 19:22 کہ رب جو ہوگا خالق ہوگا وہ ایک ہوگا لیکن ابھی سوال باقی ہے کہ وہ آخر ایک علا کون ہے ہم مسلمان یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ وہ ایک علا اللہ سبحانہ وتعالی اس کے لئے بھی ہمارے پاس دلیلیں ہیں میں آپ کے سامنے چار دلیلیں پیش کرتا ہوں جس سے ہمیں ثابت کر سکتے ہیں کہ وہ اکیلا علا اللہ سبحانہ وتعالی سب سے پہلے تو یہ اس آسمان کے نیچے اس دھرتی کے اوپر ہنڈریٹ پرسنٹ 19:51 صد فی صد اگر کوئی کلام اللہ اللہ کے ورڈ کی شکل میں کوئی کتاب محفوظ ہے تو وہ صرف قرآن مجید ہے اس کتاب کے اندر اللہ سبحانہ وتعالی نے سورہ تاہہ سورہ نمبر بیس آیت نمبر چودہ کے اندر اللہ سبحانہ وتعالی نے ارشاد فرمایا اننی اناللہ کہ بے شک میں اللہ سبحانہ وتعالی دوسری دلیل یہ ہے یہ بائبل عربی بائبل دیکھئے وہ لوگ کس طریقے تھے کام کر رہے ہیں اگر آپ پڑھیں گے 20:21 تو اس ایک صفے کے اندر جہاں کہیں بھی گوڑ یا الہ کا ورڈ آیا انہوں نے لفظِ اللہ کا ذکر کیا حق وہ ہے جو سر چڑھ کے بولے اور باطل وہ ہے جو خود سے گر جائے انہوں نے ناچاہتے ہوئے بھی اپنے پہلے صفے میں تیس مرتبہ اللہ کا ذکر کیا ہے تو یہ ہزاروں صفات پر مشتمل نہ جانے کتنے مرتبہ انہوں نے اللہ کا اقرار کیا ہے تیسری دلیل خود لفظِ کلیمہ اللہ 20:50 دلیل ہے اس بات پر کہ اللہ ہی خالد جو ہوگا اس کا نام اللہ ہی ہو سکتا ہے خالد جو ہوگا وہ اللہ ہی ہے دوسرے جو منگھڑت معبودہ نے باطلہ ہے وہ ہی نہیں سکتے لفظ اللہ الالہ سے نکلا ہے الالہ جس کا الہ الہ کے چھے معنی آتے ہیں عربی میں پہلا معنی یہ ہے کہ وہ اکیلا جس کی مخلوق محبت کے ساتھ عبادت کرتی ہے دوسرا وہ اکیلا 21:19 جو سب کی حفاظت کرنے والا ہے تیسرا وہ اکیلا مسیبتوں کے وقت لوگ اس کی طرف لپکے چلے جاتے ہیں چوتھا وہ اکیلا جس کی آس سے دل کو سکون ملتا ہے پانچوا کہ وہ اکیلا جس کی مخلوق کو دیکھ کر آدمی حیران اور شجدر ہو جاتا ہے اور حیرت میں پڑ جاتا ہے چھٹوا کہ وہ اکیلا جو لوگوں کے انسانوں کے نظروں سے عوجل ہے 21:48 اور پوری کائنات میں سب سے آلہ ہے پوری کائنات کے اوپر اور چوتھی دلیل یہ ہے کہ سور اخلاص کے اندر اللہ سبحانہ وتعالی نے ایک ایسی ٹیسٹ دیا یعنی اس کے ذریعے سے آپ سچا معبود اور غلط معبود دونوں کے درمیان آپ ایویلیٹ کر سکتے ہیں فرق کر سکتے ہیں اللہ سبحانہ وتعالی نے قرآن مجید میں کہا قل هو اللہ احد 22:15 سورہ اخلاص سورہ نمبر ایک سو بارہ کہ آیت نمبر ایک دو تین اور چار کے اندر کہ اللہ سبحانہ وتعالی نے کہا کہ جو معبود برحق ہوگا وہ کسی کا محتاج نہیں ہوگا اب آئیے دیکھتے ہیں عیسیٰ علیہ السلام اور مریم علیہ السلام پر اس کو اپلائی کر کے دیکھتے ہیں اگر آپ پڑھیں گے سورہ مائدہ سورہ نمبر پانچ آیت نمبر پچھتر کے اندر اللہ سبحانہ وتعالی نے عیسیٰ علیہ السلام اور مریم علیہ السلام کے تعلق سے کہا 22:43 کانا یا کلانی طعام کہ وہ دونوں کھانا کھایا کرتے تھے اور جو کھانا کھاتا ہے وہ کھانے کا محتاج ہے جو کھانے کا محتاج ہے اس کو لانے کا محتاج ہے جو لانے کا محتاج ہے پھر اس کے بعد اس کو خارش کرنے کا بھی محتاج ہے جو محتاج ہوگا وہ الہ نہیں ہو سکتا اس کے باوجود بعض لوگ یہ اعتراض کرتے ہیں ہم یہ مانتے ہیں کہ ایک الہ ہے یہ کیا ضروری ہے کہ وہ ایک الہ کو ہم تحقیق کریں اور جانے کے الہ ایک ہے کون 23:13 ہم بس اتنا کافی ہے کہ یہ کھلا ہے وہ کون ہے اس کو جاننے کی ضرورت نہیں بعد لوگ یہ بھی اطلاعات کر دیتے ہیں اس کا جواب یہ ہے کہ کوئی شخص یہ کہے میں مانتا ہوں کہ میرا ایک باپ ہے مجھے اس کی غرض نہیں ہے کہ میرا باپ کون ہے یہ تو ایسی بات ہے اور اسی طریقے سے ایک اطلاعات بعد لوگ یہ بھی کر دیتے ہیں کہ انہی ناموں سے جو کہ قرآن و حدیث میں آیا ہے انہی ناموں سے پکارنے کیا ضرورت ہے ہم کچھ اور بھی نام سے پکار لیتے ہیں کہ آپ یہ پسند کریں گے کہ آپ کو 23:43 کسی عورت کے نام سے پکارا جائے یا کوئی عورت یہ پسند کرتی ہے کہ اس کو ایک مرد کے نام سے پکارا جائے کیا آپ یہ پسند کرتے ہیں کہ آپ کو اس نام سے پکارا جائے جو نام آپ پسند نہیں کرتے اللہ سبحانہ وتعالی نے سورہ آراب سورہ نمبر سات آیت نمبر ایک سو اسی کے اندر اعلان کیا وللہ الاسماء الحسنہ کہ اللہ سبحانہ وتعالی کے لئے پیارے پیارے نام فدعوہ بھیا انہی سے پکارو اس کے علاوہ کسی سے مت پکارو حق 24:13 اپنے آپ کو منواہی لیتا ہے دیکھنا یہ ہے کہ ہم میں سے کتنے لوگ دین کے لئے کام کرتے ہیں آپ کرے یا نہ کرے میں کرو یا نہ کرو حق تو اپنے آپ کو منواہی لے گا اب دیکھنا یہ ہے کہ ہم میں سے کتنے لوگ اس حق کے لئے ٹھہرتے ہیں تیسرا اعتراض محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق پیشنگوئیوں پر اعتراضات اور اس کے جوابات ہم مسلمان یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ اللہ سبحانہ وتعالی نے ہر دمانے میں ہر جگہ پر 24:43 اپنے فضل سے رسولوں کو بھیجا اور یہ رسول اللہ سبحانہ وتعالی کی باتیں مخلوق تک پہنچاتے ہیں اللہ سبحانہ وتعالی نے سورہ نساء سورہ نمبر چار اور سورہ غافر سورہ نمبر چالیس اور اسی طریقے سے اللہ سبحانہ وتعالی نے سورہ رات سورہ نمبر تیرہ کے آیت نمبر سات کے اندر اللہ سبحانہ وتعالی نے اشارت فرمایا وَلِكُلِّ قَوْمٍ حَاتٍ کہ ہر ایک قوم کے لئے ہم نے ایک حادی اور رہبر بنا کر بھیجا اور ہم یہ مسلمان اخیدہ رکھتے ہیں 25:11 کہ ان سارے نبیوں میں اور سارے رسولوں میں سب سے آخری نبی پیارے نبی محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم اب ان کے بعد کوئی نبی آنے والے نہیں اللہ سبحانہ وتعالی نے قرآن مجید میں رشاد فرماتے کہا سورہ احضاب سورہ نمبر 33 آیت نمبر 40 کے اندر کہ پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد اب دوبارہ کوئی رسول اور نبی آنے والے نہیں اب ہم مسلمان یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ جو شخص پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت نہ کرے 25:42 اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بتلائے ہوئے طریقے کے مطابق نہ چلے ہم مسلمان یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ وہ شک گمراہ ہے کافر ہے اور ہمیشہ کے لئے جہنم میں جانے والا اور یہ جو ہم عقیدہ رکھتے ہیں اس کا ذکر اور اس کا ثبوت ہمارے پاس قرآن مجید میں بھی ہے اور اگر ایک کافر آ کر ہم سے پوچھے گا ہم مسلمانوں سے کہ تم نے کہا 26:07 کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی جو اطاعت نہیں کرے گا وہ شخص ناکام اور نامراد ہو جائے گا کیا تمہارے پاس ہماری کتابوں سے بھی دلیلیں ہیں الحمدللہ ہم مسلمان اس سے بھی دلیل رکھتے ہیں سب سے پہلے قرآن مجید مسلمان کے لئے قرآن مجید اور حدیث تیبہ اہم ہوتے ہیں البتہ سامنے والے کو سمجھانے کے لئے اگر سامنے والا سوال کرتا ہے کہ کیا ہماری کتابوں میں بھی ذکر ہے تو الحمدللہ ہم مسلمان دلائل رکھتے ہیں اس سے ب 26:38 سورہ علی امران سورہ نمبر تین آیت نمبر اکتیس سورہ علی امران سورہ نمبر تین آیت نمبر بتیس سورہ علی امران سورہ نمبر تین آیت نمبر اکسو بتیس سورہ نساء سورہ نمبر چار آیت نمبر انسٹھ سورہ مائدہ سورہ نمبر پانچ آیت نمبر بیانوے سورہ انفال سورہ نمبر آٹھ آیت نمبر ایک سورہ انفال سورہ نمبر آٹھ آیت نمبر بیس سورہ انفال سورہ نمبر آٹھ آیت نمبر چھے آلیس سورہ نور سورہ نمبر چوبیس آی 27:06 سورہ نور سورہ نمبر چوبیس آیت نمبر چوبن سورہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم سورہ نمبر سینتالیس آیت نمبر تینتیس سورہ مجادلہ سورہ نمبر اٹھاون آیت نمبر تیرہ سورہ تغابن سورہ نمبر چونسٹھ آیت نمبر بارہ میں اللہ سبحانہ وتعالی نے رشاد فرمایا وَأَتِعُ اللَّهَ وَأَتِعُ الرَّسُولِ کہ تم اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطعاد کرو اور اللہ سبحانہ وتعالی نے قرآن مجید میں کہا 27:35 کہ کرسچن اور یہودیوں کو بھی یہ حکم دیا گیا کہ وہ محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرے اور اگر پیروی نہیں کریں گے تو وہ لوگ بھی ناکام اور نامراد ہو جائیں گے اللہ سبحانہ وتعالی نے قرآن مجید میں سورہ صف سورہ نمبر 61 کی آیت نمبر 6 کے اندر سورہ عراف سورہ نمبر 7 آیت نمبر 157 کے اندر اللہ سبحانہ وتعالی نے ارشاد فرمایا کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے آنے کا وکر تورات میں بھی اور انجیل میں بھی 28:04 اس کو سائیکالوجیکل اپروش کہا جاتا ہے یعنی کہ نفسیاتی خطاب کہ سامنے والا جس چیز کو مانتا ہے اس چیز کے ذریعے سے سامنے والے کو سمجھا دیا جائے اب یہودی اور کرسچن دعویٰ کرتے ہیں کہ یہ کہاں ہیں ہماری کتابوں میں اس کا تذکرہ بھلا بات لاؤ تو سائی تو الحمدللہ ہم مسلمان اس کے لئے بھی دلیلیں رکھتے ہیں اگر آپ پڑھیں گے اول ٹیسٹیمنٹ اور نیو ٹیسٹیمنٹ اول ٹیسٹیمنٹ کے اندر اگر آپ پڑھیں گے ڈوٹر 28:34 درس نمبر اٹھارہ اور اس کی ستر نمبر اٹھارہ اور ایدائیہ اس کا درس نمبر انتیس اور اس کا ستر نمبر بارہ اور اسی طریقے سے اول ٹیسٹیمنٹ کے اندر اگر آپ پڑھیں گے تو ایک ہیبریو کوٹیشن ملتا ہے ہیبریو اول ٹیسٹیمنٹ اس کے اندر اگر آپ پڑھیں گے تو ایک جملہ ملتا ہے 29:05 یعنی مطلب یہ ہے کہ موسیٰ علیہ السلام نے کہا کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم آنے والے ہیں اور اسی طریقے سے اگر آپ نیو ٹیسٹیمنٹ اگر آپ پڑھیں گے تو اس کے اندر تفصیل کے ساتھ کہ ایک محمد جس کو کہ فارقلیت کا ورڈ انہوں نے استعمال کیا فارقلیت ایک گریگ کا ورڈ ہے یہ 29:35 گریک میں میں نے اپنے ساتھ بیبل لائی ہے اس کے اندر فارقلیت کا ورڈ ملتا ہے اللہ ما رحمت اللہ القیرانوی کہتے ہیں کہ اصل ورڈ پیارا کلیٹس تھا جس کو بدل کر انہوں نے اس کتاب کے اندر فارقلیت کہا پیارا کلیٹس کا اگر ایکزیکٹ میننگ نکالا جائے تو محمد نکلتا ہے جبکہ فارقلیت کا جب انہوں نے بدل دیا 30:01 وہ بھی جو معنی نکلتا ہے اللہ کی شان دیکھیں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے خریبی نکلتا ہے اگر آپ اس کا ترجمہ عربی میں پڑھیں گے تو اس کے اندر انہوں نے ذکر کیا ہے المعزی اگر آپ انگلیش کے اندر پڑھیں گے تو اس کا انہوں نے ترجمہ کیا ہے کمفرٹر اور اگر آپ تلگو بیبل کا مطالعہ کریں گے تو اس کے اندر انہوں نے بتایا آدھرنا کرتا اور اگر آپ اردو بیبل کا مطالعہ کریں گے 30:36 تو اس کے اندر انہوں نے کہا رحمدل دوست فارخالیت کا ترجمہ انہوں نے کیا اگر صحیح جو ورڈ ہے اریکلائٹس اگر اس کا ترجمہ کیا جائے محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہی نکلتا ہے اور قرآن مجید نے جو سائیکالوجیکل اپروچ جو ٹرک قرآن مجید نے اپنائی ہے اگر ہم یہی اپلائی کرتے ہیں ہندومت کے لیے بھی تو ایسے وقت پر وہاں پر بھی ہمیں حوالے ملتے ہیں اگر آپ پڑھیں گے بھوشہ پرانا 31:07 کتاب نمبر تین اور اس کا درس نمبر تین اور اس کی سطر نمبر پانچ چھے سات اور آٹھ محمد کا ورڈ کلیر طور پر اس کے اندر لکھا ہوا اور جو لوگ بیبل کے ماننے والے ہوتے ہیں وہ لوگ کہتے ہیں کہ ہماری کتاب کے اندر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر نہیں ہے تو ایسے وقت پر علماء اکرام نے ایک بہت بڑی تعداد کے ساتھ جمع کیا ہے کہ بیبل میں کہاں کہاں 31:35 محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر آیا ہے الاجوبہ الفاخرہ اللامہ امام الخرافی نے پشپن نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق بشارتیں اور پروفیسز جمع کی اللامہ امام ابن تیمیہ رحمت اللہ علیہ نے اس کتاب کے اندر جو تقریباً سات والیوم میں ہیں پائیتیس سے زیادہ بیبل کے اندر جو بشارتیں بتلائے گئی ہیں اس کا اللامہ ابن تیمیہ رحمت اللہ علیہ نے ذکر کیا ہے اور اس کتاب کے لئے خصوصیت کے لئے میں آپ کو بتا دوں 32:07 امام ابو زہرہ جو کہ مصر کے معرق ہے وہ کہتے ہیں کہ ابن تیمیہ رحمت اللہ علیہ نے اس کتاب کو لکھنے سے پہلے یونانی زبان سیکھی اس کے بعد انہوں نے یونانی نسخہ حاصل کرنے کے بعد ساری پیشن گوئیوں کو انہوں نے جمع کیا اور کرسچن کے گروہ میں انہوں نے اس کتاب کو بھیج دیا اس کتاب کو پڑھنے کے بعد ہزاروں نصرانیوں نے کلمہ پڑھا الحمدللہ علیہ وآلہ وآلہ اور یہ کتاب ہے اظہار الحق 32:35 کہ جس کے اندر علامہ رحمت اللہ القیرانوی نے اٹھارہ سے زیادہ پروفیسیز پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق انہوں نے بتلائی اور اللہ کا کرنا یہ ہوا کہ ان پروفیسیز اور ان خوشخبریوں کو پڑھنے کے بعد کچھ لوگوں نے کلمہ بھی پڑھا آج سے تقریباً دو صدی پہلے کا واقعہ یہ ہے انسلم ٹور میڈا ایک شخص تھا 32:58 اس نے فارقلیت کے ورڈ کا جب تحقیق کیا اس نے تو اس نے کہا تو اس سے تو مراد محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہے انہوں نے کلمہ پڑھا پھر اس کے بعد انہوں نے ایک کتاب لکھی اور خریبی میں چالیس سال پہلے بنجامین نامی ایک شخص نے بیبل کا متعلق کیا اور متعلق کرنے کے بعد 33:17 انہوں نے یہ دعویٰ کیا کہ فارخلیت کا معنی وہی ہے جس کو کہ مسلمان محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نام سے پکارتے گویا کہ وہ نبی آ چکے ہیں اس کتاب کے اندر انہوں نے کہا سارے کرسچن اور نسانیوں کو چاہیے کہ وہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا کلمہ پڑھ لے اور مسلمان ہو جائے اور جہاں تک بھوشہ پرانا کا ہم نے حوالہ دیا کوئی ہو سکتا کہے کہ آپ کو سمجھ میں کیا آتا ہے سنسکریت تو ٹھیک ہے ہم ان کے علماء کی باتیں بتاتے ہیں عبداللہ اڑیار 33:50 جو کہ ہندو عظم میں مہات رکھنے والے انہوں نے اس کتاب کے اندر اسلام جس سے مجھے عشق ہے پہلے یہ اڈیار تھے بعد میں عبداللہ اڈیار بن گئے انہوں نے کہا کہ تفصیل کے ساتھ ہندو کے کتابوں میں ہندومت کے کتابوں میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر ملتا ہے لہذا سارے لوگوں کو چاہیے ہندوستان کے کہ وہ لوگ کلمہ پڑھ لے اور مسلمان ہو جائے الحمدللہ حق اپنے آپ کو منواہی لیتا ہے اور حق بات بالکل واضح ہے 34:21 اسلام کی ساری تعلیمات بلکل ٹھوس ہے سوال یہ ہے کہ میں اور آپ اس دین کی خدمت کے لئے کیا کر رہے ہیں کیا ہم نے کبھی ان نون مسلم کو بتلایا ہے کہ اسلام کیا ہے میری اور آپ کی ذمہ داری ہے کہ ہم ان کے جنت اور جہنم کے بارے میں فکر کریں اور ان کو جہنم سے بچانے کی کوشش کریں اس کے بعد چوتھا جو اطراز کیا جاتا ہے وہ یہ ہے قرآن اللہ کی کتاب کہتے ہیں کہ یہ قرآن 34:51 محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی طرف سے لکھ لیا اور اللہ کی طرف منصوب کر دیا تاکہ دولت کمائے تاکہ حکومت حاصل کرے اس اعتراض کے اندر چار اعتراضات ہیں پہلا یہ کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے لکھ لیا دوسرا یہ کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کی طرف منصوب کر دیا تیسرا یہ کہ تاکہ دنیا کمائے اور چوتھا یہ تاکہ حکومت حاصل اللہ علیہ وسلم نے لکھ لیا 35:20 دوسرا ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کی طرف منصوب کر دیا تیسرا ہے کہ تاکہ دنیا کمائے اور چوتھا ہے تاکہ حکومت حاصل کرے سب سے پہلے تو یہ کہ جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو لکھ لیا یہ بالکل ایک جھوٹا دعویٰ ہے انسیکلوپیڈیا بریٹینکا کے اندر محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق جو صیرت لکھی گئی اگر آپ اس کا متعلق کریں گے تو اس کے اندر لکھا ہوا ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو لکھنا نہیں آتا تھا 35:49 کہ آیت نمبر دو کے اندر اللہ سبحانہ وتعالی نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو امی کا امی کا مطلب یہ ہے کہ جو دیکھ کر پڑھنا نہیں جانتا جو لکھنا نہیں جانتا البتہ سن کر ہزاروں اشعار ایک ہی مجلس میں یاد کر سکتا امی اس کو کہتے ہیں محمد صلی اللہ علیہ وسلم دیکھ کر پڑھنا نہیں جانتے تھے لکھ نہیں سکتے تھے البتہ 36:14 ان کو اگر سور بخرا بڑی بڑی سورتیں سنائی جاتی تو الحمدللہ اس کو یاد کر لیتے تھے اور اس کو پہنچا دیتے تھے جو شخص کو لکھنا نہیں آتا یہ کہنا کہ پیر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو لکھ لیا اور اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی طرف منصوب کر دیا دوسرا دعویٰ یہ کہ اس کتاب کو انہوں نے لکھ کر اللہ کی طرف منصوب کر دیا کا مطلب یہ نکلا کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے جھوٹ کہا نعوذ باللہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ ہونے کا د 36:44 آپ پر ہر اعتراض کیا انہوں نے لیکن جھوٹا ہونے کا دعویٰ نہیں کیا اپنے جھگڑوں میں جج نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو بتلاتے اپنی امانتیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس رکھاتے کفار فریش نے کبھی جھوٹا ہونے کا دعویٰ ہی نہیں کیا اور تیسرا اعتراض یہ تاکہ مال و دولت کمائیں میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مالی اعتبار سے نبوت سے پہلے مضبوط تھے کے بعد میں اگر کوئی صرف 37:12 کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی جو اہلیاتی حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہ حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہ عرب کی مالدار تاجرہ تھی اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بھی تجارت کیا کرتے تھے آپ کو مال کی ضرورت نہیں تھی البتہ ہم یہ دیکھتے ہیں کہ نبوت ملنے کے بعد نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر فاقہ کشی تک تاری ہوتی تھی 37:33 آتے ہیں پوچھتے ہیں کیا کچھ کھانے کے لیے ہے اندر سے آواز آتی کھانے کے لیے کچھ نہیں ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کہتے ہیں تب تو میں روزے سے ہوں نفلی روزے سے اور اللامہ امام وقی الجرہ رحمت اللہ علیہ میں از زہد نامی کتاب لکھی جو تین والیوم میں آج مارکٹ میں ہے تین والیوم کے اندر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کے بعد جو فاقہ کشی آپ نے کی 38:00 جو آپ بھوکے رہے اس کے تہکرے اس کے اندر ملتے ہیں کیسے کہا جا سکتا ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مال و دولت کے لیے آپ نے قرآن مجید کو پیش کیا نعود باللہ ملتا ہے تیس چوتھا دعویٰ یہ تاکہ حکومت حاصل کریں اگر آپ پڑھیں گے سور فصلت سورہ نمبر اکتالیس آیت نمبر ایک سے لے کر چوبیس کے اندر اگر آپ تفسیر کی کتابیں پڑھیں گے تو اس کے اندر ایک واقعہ درج ہے جو بالکل صحیح واقعہ ہے کہ کفار 38:29 اگر آپ حکومت چاہتے ہیں تو آپ حکومت لے لیجئے لیکن یہ کام چھوڑ دیجئے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں حکومت حاصل کرنے کے لئے نہیں بلکہ تمہیں حق دینے کے لئے آیا اگر آپ حکومت حاصل کرنے کے لئے قرآن مجید پیش کرتے تو آپ کو چاہیے تاکہ آپ حکومت حاصل کرتے اور قرآن مجید کی تحریک چھوڑ دیتے ویسے قرآن مجید پر جو لوگ اعتراض کرتے ہیں ان کو کنونس کرنے کے لئے آج سائنٹی 38:57 سینٹیفکلی ہم کو پروف کرنا چاہیے تاک شاید کہ سننے والوں میں جو کافر ہیں جو لوگ انکار کرنے والے ہیں ہو سکتا ہے کہ وہ لوگ حق قبول کر لیں دو نظریہ میں آپ کے سامنے پیش کرتا ہوں ایک نظریہ جس کو نظریہ متبادل کہا جاتا ہے اگزوسٹنگ آلٹرنیٹیو اور دوسرا ہوتا ہے میعار حق و باطل یعنی فالسفیکشن ٹیسٹ 39:22 یہ دو کے ذریعے سے انشاءاللہ میں آپ کے سامنے یہ ثابت کروں گا کہ قرآن مجید اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی کتاب ہے سب سے پہلے ہمارا دعویٰ ہے کہ قرآن مجید اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی طرف سے نازل ہے اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے سورہ انعام سورہ نمبر چھے آیت نمبر انیس سورہ انعام سورہ نمبر چھے آیت نمبر بیان نوے سورہ یوسف سورہ نمبر بارہ آیت نمبر ایک دو اور تین سورہ سجدہ سورہ نمبر بتیس آیت نمبر ایک 39:50 سورہ غافر سورہ نمبر چالیس آیت نمبر دو سورہ جارفیہ سورہ نمبر پینتالیس آیت نمبر دو سورہ رحمان سورہ نمبر پچپن آیت نمبر ایک دو اور تین سورہ یاسین سورہ نمبر چھتیس آیت نمبر ایک دو اور تین سورہ واقعہ سورہ نمبر چھپن آیت نمبر چھہتر ستہتر اٹھتر کناسی اسی سورہ انسان سورہ نمبر چھہتر 40:17 آیت نمبر تیس میں اللہ سبحانہ وتعالی نے ارشاد فرمایا کہ قرآن مجید اللہ سبحانہ وتعالی کی طرف سے نازل کردہ تو آئیے نظریہ متبادل کیا ہوتا ہے نظریہ متبادل مثال کے طور پر یہ کیسٹ ہے کوئی شخص اگر مجھ سے آ کر کہے کہ نہیں یہ تو کتاب ہے تو ایتے وقت پر اس شخص پر دو ذمہ داری ہے کہ سب سے پہلے یہ ثابت کرے کہ کیسٹ کیوں نہیں ہے کتاب کیسے ہوگئی سب سے پہلے اس کو یہ ثابت کرنا پڑے 40:48 اور دوسرا یہ کہ اس کو یہ بھی معلوم ہونا چاہیے کہ پھر آخر کیسٹ ہوتی کیسے بلکل اسی طریقے سے میں دعویٰ کرتا ہوں اگر کہ یہ قرآن مجید ہے جو اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی طرف سے نازل کردہ اب ایک شخص اگر یہ انکار کرتا اور کہتا ہے کہ یہ قرآن مجید نہیں ہے یہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی کتاب نہیں ہے بلکہ انسان کی لکھی ہوئی کتاب ہے تو ایسے وقت پر اس شخص کے لئے دو ذمہ داری ہیں سب سے پہلے تو یہ 41:18 کہ وہ ثابت کرے کہ آخر اس کے اندر کیا خامیہ ہے جس کی وجہ سے اللہ کی کتاب نہیں ہو سکتی اور دوسری چیز اس کے لئے ضروری ہے کہ یہ ثابت کرے کہ اللہ کی کتاب کیسے ہوتی اور آج تک کسی نے اس چیز کو ثابت ہی نہیں کیا جس کا مطلب یہ نکلا کہ حق واضح ہو چکا ہے حق اپنے آپ میں اعلان کر رہا اور فالسفیکشن ٹیس کا مطلب ہوتا ہے میار حق و باطل یعنی کچھ ایسے پوائنٹس جس کی بنیاد پر آپ کہہ سکتے ہیں کہ اللہ کی کتاب ہے مثال کے طور پر اگر آپ فیلڈ میں جائیں 41:47 تو آپ کے سامنے پانچ طرح کے لوگ آ سکتے ہیں ایک وہ شخص جو کہ جاہل ہے کافروں میں پانچ طرح کے لوگ آ سکتے ہیں ایک تو وہ جاہل انپڑھ دوسرا ہسٹری کا جاننے والا تیسرا سائنس کا جاننے والا چوتھا عربی زبان کا جاننے والا اور پانچوا ایک عام میٹھرڈ ہے جو کہ میں آپ کو دینا چاہوں گا سب سے پہلے یہ اگر ایک جاہل آپ سے مل جائے کافر تو آپ اس کو بتا سکتے ہیں سور لہب 42:15 جو کہ قرآن مجید کا سورہ نمبر 111 ہے کہ اس سورے کے اندر یہ بتلا گیا کہ ابو لہب کافر ہو کر مرے گا ایمان نہیں لائے گا جہنم رسید ہو گا یہ سورہ نازل ہونے کے بعد تقریباً نو سال تک ابو لہب اس دھرتی پر باقی رہا سوال یہ ہے کہ اللہ سبحانہ وتعالی نے اس کے اندر اعلان تو کر دیا کہ ابو لہب کلمہ نہیں پڑے گا 42:41 ابو الہب کے لئے سمپل طریقہ یہ تھا کہ اگر وہ قرآن مجید کو ڈسپروو کرنا چاہتا تھا تو اس کے لئے سمپل طریقہ یہ تھا کہ for sake of argument کانی دکھانے کے لئے ہی کم سے کم ایک مرتبہ کلمہ پڑھ لیتا تو قرآن مجید ڈسپروو ہوا تھا لیکن نو سال کی مدت میں اس کو کبھی جھوٹ کے طور پر بھی کلمہ پڑھنا نصیب نہیں کیسے ہو سکتا ہے جبکہ رب نے اعلان کیا ہے جو کہ غیب کا جاننے والا ہے اس کا مطلب اکلا کے قرآن مجید اللہ 43:11 تو آپ اس سے بتائیے کہ روم کے بارے میں جو روم کے بارے میں تاریخ ہے وہ پڑھ کر دیکھنے کے لئے کہیے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں روم مغلوب ہو گیا ناکام ہو گیا اب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر آیتیں نادل ہو رہی ہے سورہ روم سورہ نمبر تیس آیت نمبر ایک دو تین اور چار نادل ہو رہی ہے جس کے اندر یہ بتلا آگیا کہ روم دوبارہ پھر فتح پا جائے گا رومی اگر یہ چاہیں کہ اس قرآن مجید کو دس پروف کر دیں 43:41 اس کو غلط ثابت کرے تو ان کے لئے چاہیے تھا کہ کم سے کم اپنی فتح ایک بیس سال کے بعد حاصل کرے لیکن انہوں نے نو سال کے اندر فتح حاصل کی حاصل کیسے نہیں ہو سکتی جبکہ اللہ سبحانہ وتعالی نے قرآن مجید میں اعلان کیا کہ نو سال کے اندر دوبارہ روم غالب آ جائے گا اور الحمدللہ تاریخ نے دیکھا کہ دوبارہ روم غالب آ گیا اور قرآن مجید سچا ثابت ہوا اپنے پروفیسیس میں اور اگر آپ کو کوئی سائنسدان ملتا ہے تو ایسے وقت پر 44:11 سائنس سے متعلق آیتیں بھی آپ اس سے پیش کر سکتے ہیں مثال کے طور پر سورہ انبیاء سورہ نمبر اکیس کی آیت نمبر تیس اگر آپ پڑھیں گے اور اکیس پڑھیں گے تو اس کے اندر بگ بینگ تھیوری کے بارے میں بتلایا گیا اور حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ علامہ امام قرطبی رحمت اللہ علیہ نے اس آیت کی تفسیر میں حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے شاگردوں کا ایک جملہ نقل کیا ہے 44:40 جو آج جو لوگ بیگ بینگ تھیوری کے پیچھے کہہ رہے ہیں کہ ہم نے بہت بڑا تیر مارا ہے حضر عبداللہ بن عباس صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے دمانے میں پیش کر دیا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زبان کہ پہلے زمین اور آسمان دونوں کے دونوں ملے ہوئے تھے اللہ سبحانہ وتعالی نے ہوا کے ذریعے سے دونوں کو باٹھ دیا اور آسمان اوپر ہو گیا اور زمین نیچے ہو گیا جو بیگ بینگ تھیوری ہے جس کا دنیا کا بڑا دھماکہ کہا جاتا ہے 45:10 وہ لوگ پیش کرتے ہیں الحمدللہ چودہ صدی پہلی والی کتاب میں آخر کس سائنسدان نے اس کا تذکرہ کیا اس کا مطلب نے اکلا کی یہ قرآن اللہ سبحانہ وتعالی کی طرف سے اور اسی طریقے سے ان کے سامنے آپ سور مومنون سورہ نمبر تئیز آیت نمبر گیارہ بارہ تیرہ اور چودہ اور پندرہ آپ پیش کر سکتے ہیں جس کے اندر امرالیہ جی کے بارے میں مطلب آگیا کہ ویلیم کیت مورے نے اعلان کیا ہے کہ یقینا یہ قرآن مجید اللہ سبحانہ وتعالی کی کتاب ہے 45:41 اور ویلیم کیت مورے نے ابھی تک کلمہ نہیں پڑھا ہے لیکن اس نے تسلیم کر لیا ہے کہ یقیناً یہ قرآن مجید اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی طرف سے ہے اور اگر آپ دیکھنا چاہتے ہیں تو یہ کیسٹ دیکھئے this is the truth کہ جس کے اندر ویلیم کیت مورے کے بیانات جس کے اندر لائف ٹیلیک آف پورا بتلایا گیا ہے اور ساتھ میں وہ لوگ جنہوں نے کلمہ پڑھا ہے سائنس کی آیتوں کو پڑھنے کے بعد ویلیم کیت مورے کے بیانات 46:11 جس کے اندر لائف تعلقہ پورا بتلایا گیا ہے اور ساتھ میں وہ لوگ جنہوں نے کلمہ پڑھا ہے سائنس کی آیتوں کو پڑھنے کے بعد ان سب کے بارے میں بتلایا گیا ہے ایک ایسی اگر آپ دیکھ سکتے ہیں تو دیکھیں انشاءاللہ ایمان میں تروتاز بھی ہوگی اور ایک سائنسدان نے تو کلمہ بھی پڑھا جس کا نام ہے موریس بوکائی اور اس نے کتاب لکھی انہوں نے دا بیبل دا قرآن دا سائنس کس کے اندر انہوں نے کہا کہ قرآن مجید میں کچھ ایسی سائنس کی باتیں ہیں 46:42 جو بیبل کے اندر نہیں ملتی میں مان چکا ہوں کہ قرآن مجید اللہ سبحانہ وتعالی کتاب ہے جبکہ بیبل انسان کی لکھی ہوئی کتاب ہے اور میں کلمہ پڑھتا ہوں لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ کلمہ پڑھتا ہوں اور اگر آپ کو کوئی عربی دان ملے گا کافروں میں سے تو ہو سکتا ہے وہ آپ کے اوپر اعتراض کرے گا اور اللہ تعالی نے قرآن مجید میں کہا سور بقرہ سو امبر دو آیت نمبر 47:10 تئیس اور چوبیس کے اندر اللہ تعالیٰ نے ایک چیلنج پیش کیا کہ کوئی شخص اگر یہ ثابت کر سکتا ہے یہ دعویٰ کرتا ہے کہ قرآن مجید اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی طرف سے نہیں ہے تو اس کو چاہیے کہ پھر قرآن مجید جیسا کوئی لاکر پیش کرے وہ بھی تو انسان ہے پھر پیش کرنا چاہیے اس کو الف لامیم ہی سے تو بنا ہے پیش کرنا چاہیے تو اس کے لئے پرانے زمانے سے لے کر آج تک کشمکش جاری ہے اگر آپ انٹرنیٹ پر جائیں گے 47:35 تو انٹرنیٹ کے اوپر ہمارے کئی مسلمان واقع بھی نہیں اللہ تعالیٰ حفاظ فرمائے سورة التجسد اور سورة الایمان یہ سورے انٹرنیٹ پر بھیجے جا رہے ہیں فارورٹ کر رہے ہیں اور ہمارے مسلمان قرآن سمجھ کر پڑھ رہے ہیں یہ سورے گھڑے ہوئے ہیں میرے ایک نصیحت یہ ہے یا ایک مشورہ ہے وہ یہ کہ کم سے کم ایک مسلمان کو قرآن مجید کے ایک سو چودہ سورے یاد تو رہنا چاہیے کہ اگر وہ فوراں دیکھے گا سورة التجسد تو قرآن مجید میں نہیں 48:04 صورت الایمان تو قرآن مجید میں نہیں ہے کم سے کم اس کو فائدہ تو ہو جائے گا غلط صورے پڑھنے سے لیکن کئی ہمارے مسلمان غلط صورے پڑھ رہے ہیں اور سمجھ رہے ہیں کہ قرآن مجید پڑھ رہے ہیں انٹرنیٹ کے اوپر تحقیق کر لیجئے ہمیشہ بغیر تحقیق کے دین کے نام پر بھٹکنے کی اسلام میں بھی جات نہیں الحمدللہ اللہ تعالی نے مجھے یہ موقع دیا ہے میں ان پورے صورتوں کو قرآن عربی گرامر کے جو اصول ہیں اس کی روشنی میں الحمد 48:33 اور یہ ثابت ہو چکا ہے کہ یہ سورہ جو عربی میں انہوں نے لکھے ہیں قرآن مجید کے چیلنج تو دور کی بات ہے ایک عرب کا کوئی عربی کا جملہ ہے اس کے خرید بھی نہیں پہنچ سکتے اور اگر آپ کو کوئی شخص ایسا ملتا ہے جس کو آپ عام میتھاریوز کرنا چاہتے ہیں تو وہی ہے آپ ایک دعویٰ کر دیجئے کہ اللہ تعالیٰ نے سورہ نساء سورہ نمبر چار آیت نمبر بیاسی کے اندر اللہ تعالیٰ نے کہا 49:02 کہ کتاب اللہ کی طرف سے نہیں ہونے کی دلیل یہ ہے کہ اس کتاب کے اندر کانٹرڈکشنز ہوتے ہیں اختلافات ہوتے ہیں قرآن مجید کے اندر کوئی اختلافات نہیں اگر کوئی شخص قرآن مجید میں اختلافات ثابت کر سکتا ہے تو ایسا ہوئی نہیں سکتا اس کے باوجود بھی بعض مستشرقین اس نے کتاب لکھے اور ثابت کرنے کی کوشش کی کہ قرآن کے اندر گرامٹیکلی اور اسی طریقے دے قرآن کے اندر بہت سارے کانٹرڈکشنز ہیں 49:32 لیکن الحمدللہ علماء اکرام نے ہمیشہ سے جواب دیا ہے علماء امام شنقیتی رحمت اللہ علیہ نے دفع ایہام الاتراب ان آیات الكتاب یہ کتاب لکھ کر انہوں نے ایسے اصول بتلائے ہیں کہ آپ قیامت تک کوئی شخص قرآن مجید میں کوئی دی خامی نکالے گا ان اصول کو جو پڑھ لے گا جواب دے سکتا ہے انشاءاللہ اور میں نے جو جواب تیار کیا ہے ایسی ہی کتابیں پڑھنے کے بعد میں نے بھی جواب تیار کیا ہے تو آپ بھی کر سکتے ہیں 50:01 بہرحال قرآن مجید پر جو بھی اعتراض کیا جائے الحمدللہ ہم مسلمان سب سے پہلے اس کو ہمارے سینوں سے گزرنا ہوگا ہماری زبانوں سے گزرنا پڑے گا تب جا کے وہ صحابہ اکرام سے مل سکتا کوئی شخص آج تک ایسا دعویٰ نہیں کر سکتا کوئی ایسا جملہ نہیں نکال سکتا جس سے ثابت کرے کہ قرآن مجید اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی طرف سے نہیں ہم مسلمان یہ اعلان کرتے ہیں 50:24 کہ قرآن مجید اللہ سبحانہ وتعالی کی طرف سے ہے اس کے اندر کوئی خامی نہیں ہے جو شرد دعویٰ کرتا ہے وہ شرد نامراد اور ناکام ہے اس کے بعد پانچوہ اعتراض یہ ہے کہ ہجاب سے متعلق اعتراض یہ کیا جاتا ہے کہ کیا بات ہے کہ عورت کو تو اسلام نے پردے کا حکم دیا جبکہ مرد آزاد گھومتا ہے اس اعتراض کے اندر دو پہلو ہیں پہلا پہلو یہ کہ اسلام نے عورت کو آخر ہجاب کا سسٹم کیوں دیا 50:54 پردے کا ہجاب کہتے پردے کو سسٹم کیوں دیا دوسرا یہ پہلو ہے کہ اسلام نے اس ہجاب اور پردے کے ذریعے سے عورت کی تحقیق کیا اور اس کو ضلیل کیا سب سے پہلے تو یہ کہ اللہ سبحانہ وتعالی نے ہجاب کا سسٹم کیوں دیا اگر آپ غور کریں گے مرد کے مقابلے میں عورت کی حفاظت کی زیادہ ذمہ داری ہے اور اہم مسئلہ کیونکہ آپ نے یہ تو سنا ہوگا کہ مرد 51:25 غیر محفوظ حالات میں عورت کا زنا بل جبر کرتا ہے ریپ کرتا ہے جبکہ آپ کبھی یہ نہیں سنتے کہ ایک عورت نے مرد کا ریپ کیا ہو یا زنا بل جبر کیا اور اگر کوئی عورت ایسا کام کرتی بھی ہے بے وکوفی کے ساتھ تو ایسے وقت پر وہ اپنا نقصان زیادہ کر رہی اس کا مطلب ہے نکلا کہ عورت کو زیادہ ضرورت ہے حفاظت کی جائے اور ہجاب کا جو معنی ہے پردے کا عربی word ہجاب جس کا مطلب ہوتا ہے protection guard 51:56 یعنی کہ محفوظ قلعہ جو کہ حفاظت کرنے والا اور اگر ہم اسلام کا جو لباس کا سسٹم ہے سسٹم اگر اس سسٹم کو ہم سمجھ جائیں گے تو ہم یہ پورے انسان آپ سے لڑ جھگڑ کر یہ سسٹم کو اڈاپ کرنے کوئیش کریں گے اتنا اہم ہے لیکن یہ اس کے بعد ہے جبکہ ہم جا کر ان کو بیان کریں گے کہ اس کی خوبیاں کیا سب سے پہلے تو یہ کہ اسلام نے جو حجاب کا سسٹم دیا ہے یا عورت کی حفاظت کی ہے تین طریقے سے کی 52:26 پہلی لباس کی شکل میں اللہ تعالیٰ نے حفاظ کی دوسرا یہ کہ اللہ تعالیٰ نے معاشرتی سطح پر کچھ ایسے خانوں بنائے جس کے دریائے سے عورت کی حفاظ ہوتی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے تعذیراتی یعنی کرمناللہ کچھ ایسا اللہ تعالیٰ نے ترتیب دیا ہے کہ جس کے دریائے سے عورت کی حفاظ ہوتی ہے لباس کے سسٹم کے تعلق سے قرآن اور احادیث تیبہ میں آٹھ اصول ہمیں ملتے ہیں سب سے پہلے یہ 52:54 کہ عورت اگر گھر سے باہر نکلے تو ایسا لباس پہنے کہ وہ خود بداتے خود زینت والا نہ ہو اگر وہ زینت والا ہوگا تو لوگ اس کی طرف دیکھیں گے نتیجے میں وہ عورت کو نقصان ہو سکتا ہے اللہ سبحانہ وتعالی نے سورہ نور سنانم چوبیس آیت نمبر اکتیس بتیس اور تیتیس کے اندر اللہ سبحانہ وتعالی نے کہا کہ کپڑا ایسا پہنے جو بداتے خود زینت والا نہ ہو دوسرا 53:20 کہ کپڑا ایسا پہنے کہ جو اگر عورت باہر نکلتی ہے تو اس کپڑے پر ایتر نہیں ہونا چاہیے سنن نسائی جل نمبر دو دو سو تیراسی اور تیسرا حصول یہ ہے کہ عورت اگر باہر نکلے تو ایسا لباک نہ پہنے جو بلکل ٹائٹ ہو الاحادیث المختارہ لذیاء المقدسی جل نمبر ایک اور حدیث نمبر چار سو اکتالیس اور چوتھا حصول یہ ہے 53:49 کہ عورت اتنا باریک لباس نہ پہنے کہ اس سے اندر کا جسم نظر آئے اور اسی طریقے سے ایک اصول یہ بتلایا گیا کہ عورت ایسا لباس نہ پہنے جس سے کہ اس کو فخر اور غرور آ جائے سننبی دعوت جل نمبر دو ایک سو بہتر اور عورت ایسا لباس نہ پہنے جس سے کہ مردوں کی مشابہت ہوتی ہے سننبی دعوت اور اسی طریقے سے 54:20 عورت ایسا لباس پہنے جو اس کے پورے جسم کو ڈھاپنے والا سور نور سورہ نمبر چوبیس آیت نمبر تیتیس ان قرآن اور احادیث کے حوالے سے اللہ سبحانہ وتعالی نے لباس کا سسٹم عطا کیا اگر کوئی عورت اس لباس کا خیال کرے گی تو یقین ہے کہ معاشرے میں کرائم ریٹس اس کا جو تناسب ہے جرائم کا بہت کم ہو جائے گا اور اللہ سبحانہ وتعالی نے معاشرسی سطح پر اعلان کیا 54:48 عورت کو چاہیے کہ اپنے نگاہوں کو نیچے رکھے مرد کو چاہیے کہ اپنی نگاہیں نیچے رکھے سورہ نور سورہ نمبر چوبیس کے آیت نمبر تیس اکتیس اور بتیس اور اللہ سبحانہ وتعالی نے جو خوانین بنائے ہیں کہ اگر کوئی شخص زنا کرتا ہے تو اس کے اگر وہ غیر شادی شدہ ہوگا تو سو کوڑے اگر وہ شادی شدہ ہوگا تو اس پر رجم کیا جائے گا اور اگر کوئی شخص کسی عورت کا ریپ کرتا ہے تو اس کو باغی ہونے کی صورت میں سولی دی 55:17 قتل کیا جائے گا زمین سے دربدر کر دیا جائے گا ان خوانین کو سننے کے بعد ایک مرد عورت کی طرف اگر برین درد ڈالے گا بھی اسلامی حکومت میں تو اس کی روح کپ کپارے لگے گی اللہ سبحانہ وتعالی نے ان خوانین کے ذریعے سے عورت کی حفاظت کی اب وہ لوگ جو اسلامی نظام میں پردہ اس پر جو لوگ اعتراض کرتے ہیں آئیے دیکھتے ہیں کہ ان کے ملکوں کی حالات کیا ہے اگر آپ پڑھیں گے امریکہ کی 55:46 جو جرائم اور حادثات کا ڈپارٹمنٹ ہے اس ڈپارٹمنٹ کی جو ریپورٹ ہے دو ہزار ایک اسویں کی ریپورٹ کے مطابق تقریباً دو لاکھ انچات ہزار عورتوں کا ریپ ہوا زنا بل جبر ایک دن میں جس کا مطلب انکلا کہ ایک دن میں دو سو تیس عورتوں کا زنا بل جبر ہو جو لوگ اسلام پر اعتراض کرتے ہیں ان کے نظام نے یہ ریپورٹ پیش کی اور ذرا اندازہ لگائیے 56:15 کہ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ جو لباس کا سسٹم ہے صرف قرآن مجید میں اگر آپ پڑھیں گے ہندومت کی کتابیں رگویدہ کے اندر اس کتاب کے اندر اگر آپ پڑھیں گے تو یہ بتلا آگیا کہ عورت کو چاہیے کہ اپنا سر ڈھانک لے اور اسی طریقے سے اگر آپ پڑھیں گے ڈیوٹرانمی یہودیت کے اندر تو اس کے اندر آپ پائیں گے کہ درس نمبر بائیس اور اس کی سطر نمبر پانچ کے اندر کہ عورت کو چاہیے کہ اپنا سر ڈھانک لے 56:44 سوال یہ ہے کہ اگر کوئی ہندو عورت لباس پہنتی ہے تو اس کو ستی ساویتری اور اگر کوئی کرسچن کوئی پردہ کا احتمام کرتی ہے تو اس کو نن کا لخب دیا جاتا ہے اور اگر ایک مسلمان عورت برخا پہنتی ہے تو کہا جاتا ہے کہ بیک وٹ ہوم ہے 57:12 یہ کیسا ظلم ہے اور کیسا اتیچار ہے اسلام نے جو سسٹم دیا ہے ان سب سے اڈوانس ہے اسلام نے نہ صرف لباس کا سسٹم دیا ہے بلکہ ایسا خانون دیا ہے کہ جس کی بنیاد پر عورت کی حفاظت خود بخود ہو جاتی ہے اور اب آئیے چھٹوے اعتراض کی طرف چھٹوہ اعتراض یہ کہا جاتا ہے کہ اسلام نے جو گوشت خوری کی جاد دی ہے اس پر وہ لوگ اعتراض کرتے ہیں اور وہ لوگ سمجھتے ہیں کہ مسلمان اس لیے گوشت کھاتے ہیں تاکہ وہ لوگ جو گوشت نہیں کھاتے ہیں 57:43 ان کا مدہ کھڑا ہے ہم مسلمان اس لئے گوشت نہیں کھاتے تاکہ کسی کو تکلیف دے ہم مسلمان اس لئے گوشت کھاتے ہیں کہ اللہ سبحانہ وتعالی نے ہمیں کھانے کی اجابت دی اللہ سبحانہ وتعالی نے سورہ مائدہ سورہ نمبر پانچ کے آیت تمبر ایک سورہ نہل سورہ نمبر سولہ کے آیت تمبر چھے کے اندر اللہ سبحانہ وتعالی نے کہا کہ کچھ چوپائے میں نے ایسے بنائے جس کو کہ تم کھاؤ اور اسی طریقے سے مسلمان جو گوشت کھاتے ہیں 58:14 اگر آپ دیکھیں گے انسانوں کے درمیان کچھ تقسیم ایسی پائی جاتی ہے کہ کچھ لوگ ہیں ہر طرح کا جانور کھا لیتے ہیں اور کچھ لوگ ہیں جو جانور کھاتے ہی نہیں مسلمان درمیانے ہیں انصاف والے ہیں اللہ سبحانہ وتعالی نے ان جانوروں کو حلال کہے جو جانور انسانوں کے لئے مفید ہے اور اللہ سبحانہ وتعالی نے ان جانوروں کو حرام کر دیا جو جانور انسان کے لئے نقصان دے 58:39 اگر آپ دیکھیں گے اسلام نے جو جانوروں کو حلال کیا اس سسٹم کے اندر تو الحمدللہ اسلام نے جو نظام دیا ہے اس کے ذریعے سے اسلام نے انسانوں کے لئے بہترین غدہ عطا فرمائی اور ہم مسلمان یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ سائنسی اعتبار سے اور مذہبی اعتبار سے ہندوں کی مذہبی کتابوں کے اعتبار سے بھی انسانوں کو گوشت کھانا چاہیے اگر آپ سائنسی اعتبار سے دیکھیں گے تو گوشت کے اندر کچھ ایسے 59:09 چیزیں ملتی ہیں اور ایسے فائدے ملتے ہیں جو شاید کہ آپ کو کدھر غدہ میں ملیں گے آٹھ خسم کے امینو ایسڈ اس کے اندر پائے جاتے ہیں وٹائمن بی اس کے اندر پائے جاتا ہے نیاسن اس کے اندر پائے جاتا ہے اور اسی طریقے سے اگر آپ داتوں کا جو مجموع اللہ سبحانہ وتعالی نے ہمیں دیا اس پر غور کیجئے کہ وہ جانور جو صرف سبزی خوری کرتے ہیں ان کے دات فلیٹ ہوتے ہیں سپاٹھ ہوتے ہیں اور وہ جانور جو کہ گوشت خوری کرتے ہیں 59:39 ان کے دانت نوکیلے ہوتے ہیں اب ایک انسان جو اپنے آپ میں غور کرتا ہے تو دیکھتا ہے کہ دانت سپاڈ بھی ملے ہیں نوکیلے بھی ملے ہیں اگر اس سے کہا جائے کہ تمہیں صرف سبزی کھانا ہے تو میرے ذہن میں سوال آئے گا کہ آخر نوکیلے دانت مجھے کیوں دے گئے اس کا جواب یہ ہے کہ میں گوشت کھاؤں اور جو نظام حضم اللہ تعالیٰ نے دائجیشن سسٹم اللہ تعالیٰ نے دیا ہے اس پر درہا غور کیجئے جو جانور سبزی خوری کرتے ہیں وہ صرف سبز 60:09 صرف گوشت کھوری کرتے ہیں وہ صرف گوشت کو ہی ہدم کر سکتے ہیں جبکہ ہمیں جو ڈیجیشن سسٹم دیا گیا ہے ہمارے اندر ایک کیپیسٹی ہے کہ ہم گوشت کو بھی ہدم کر لیتے ہیں اور سبزی کو بھی ہدم کر لیتے ہیں اگر میں صرف سبزی کھاؤں گا تو میرے دہن میں سوال آئے گا کہ پھر گوشت کے ہدم کرنے کی کیپیسٹی مجھے کیوں دی گئی اس کا جواب یہ ہے کہ میں گوشت کھاؤں اور اسی طریقے سے اگر آپ مذہبی اعتبار سے مطالعہ کریں گے ای 60:38 کہ جس کے چپٹر کے اندر چھبیس اور چورانوے کے اندر رام جی کہتے ہیں کہ میں اب اگر جاؤں گا دور تو مجھے خربانی دینی پڑے گی گوشت کی یعنی میں گوشت اب نہیں کھا سکتا کا مطلب یہ نکلا کہ وہ گوشت کھایا کرتے تھے مذہبی اعتبار سے سائنسی اعتبار سے الحمدللہ ہم مسلمان یہ ثابت کر سکتے ہیں کہ گوشت کھانا چاہیے اس میں کوئی خصم 61:06 کہ قباحت نہیں ہے اور کسی نے منا بھی نہیں کیا اور اگر کوئی کسی کو تکلیف ہوتی ہے تو الحمدللہ ہم مسلمان گوشت کھائے بغیر بھی نیک رہ سکتے لیکن ہم گوشت کھانے کی اس وجہ سے مان کرتے ہیں یا ہم گوشت اس لئے کھاتے ہیں کہ اللہ سبحانہ وتعالی نے جاد دی ہے جس کو سائنس بھی تسلیم کرتی ہے جس کو ساری مذہبی کتابیں بھی تسلیم کرتی ہیں اور سٹیٹسٹکلی اگر سوشل سٹیٹسٹکلی اگر آپ غور کیجئے مثال کے طور پر اگر جانور 61:35 تو ظاہر بات ہے جانوروں کی آبادی بڑھتے جائے گی پہلے انسانوں کے آبادی کا مسئلہ ہے اب پھر جانوروں کے آبادی کا مسئلہ اس پر مدید ایک ایسا ڈپارٹمنٹ بھی کھولنا پڑے گا جو ان جانوروں کو سمالے ان جانوروں کی ساہت آ کرے کیونکہ جانور کو تو مارنا نہیں ہے نا اب ایسے وقت پر اب یہ جانور رہیں گے تو ظاہر بات ہے ان کو کھلا بھی چھوڑنا پڑے گا اگر ان کو کھلا چھوڑ دیا جائے تب تو وہ لوگ جو سبزی کھاتے ہیں ان کی 62:04 اس وجہ سے ہم مسلمانی کہتے ہیں کہ گوش کو کھا لینے میں ہماری صحت بھی بنے گی نتیجے میں سبزی بھی محفوظ رہے گی اور گوش جس کو کہ کسی مذہبی کتاب نے منع نہیں کیا سائنس نے منع نہیں کیا ہم مسلمانوں کو چاہیے کہ اچھے طریقے سے سمجھاتے ہوئے انہیں دعوت دیں اور اگر وہ دعوت خبول بھی نہیں کرتے تو اس میں فائدہ ہمارا ہی ہے وہ یہ کہ اگر لوگ زیادہ سے زیادہ کھانا شروع کر دیں گے تو نتیجے میں گوش کا ڈیمائنڈ بڑھ جائے گا 62:31 نتیجے میں پہلے سے گوشت کی قیمت کا میں کافی اضافہ اور اور اضافہ ہو جائے گا اور میں یہ نہیں چاہوں گا کہ کوئی میرا بھائی سہر سے محروم رہے لیکن اگر وہ محروم رہنا بھی چاہتا ہے تب بھی میرا ہی فائدہ ہے کہ گوشت مجھے سستی قیمت میں مل جائے گا بہرحال حق اسلام نے جو کچھ بھی حق بتلایا ہے وہ حق حق ہے حق اپنے آپ کو خود منوا لیتا ہے لفظ حق کے اندر یہ مانا پایا جاتا ہے جو اپنے آپ کو ثابت کرنے کی پوری capacity رکھتا ہے 63:01 اس میں میری ضرورت نہیں اس میں آپ کی ضرورت نہیں اس میں کسی عقل کی ضرورت نہیں ہے حق اپنے آپ کو خود منوا لیتا ہے اگر ہم پورے کے پورے لوگ دین کی خدمت کرنا چھوڑ دیں اگر ہم پورے کے پورے لوگ دین سے مر جائیں اگر ہم لوگ اسلام بتانے سے پھر جائیں اگر ہم لوگ انسانیت کو جہنم سے بچانے کی فکر اپنے زبان سے نکال دیں اپنے دل سے نکال دیں اپنے ذہنوں سے نکال دیں تو اس میں اسلام کا کچھ برا ہونے والا نہیں 63:31 اس میں برا میرا اور آپ کا ہونے والا بھلائی اس میں یہ ہے کہ ہم ایسے حق کو پیش کرنے کے لئے آگے آگے دیکھئے تو سہی جن کے پاس حق نہیں ہے چپے چپے گھوم رہے ہیں بیبل کی کتابیں ڈھیر ساری کتابیں اتنی ساری چیزیں لیکن پورا کا برا باطل وہ چپا چپا گھوم رہے ہیں لیکن ہمارے مسلمان دگریوں کے پیچھے گھوم رہے ہیں وہ چیزیں جو کہ وہ ٹیکنالوجی کے ذریعے سے نکالتے ہیں ہمارے مسلمان اس کو یوز کرنے میں فخر محسوس کرتے ہیں نعوذ بالل 63:59 جبکہ ہمارے اکابر جو بزرگان دین تھے وہ لوگ ایجاد کر کے دیتے تھے اور آج یہ حال ہو گیا ہے ایجاد وہ کرتے ہیں اور ہم لوگ خرید کر فخر کرتے ہیں میرے پاس موبائل ہے میرے پاس مسجد اسکار ہے میرے پاس فلاں ہے میرے پاس بنگلہ ہے ہے تمہارے پاس لیکن دیاک تمہیں کس نے اپنے خرشید پر پھیلا دیے سائے ہم نے شاعر نے کہا ہے خوب کہا ہے مانگتے پھرتے ہیں اغیار سے مٹی کے چراغ غیروں سے مٹی کے چراغ مانگ رہے ہیں 64:30 مانگتے پھرتے ہیں اغیار سے مٹی کے چراغ اپنے خرشید پر ہمارے پاس سورج ہے اپنے خرشید پر پھیلا دیے سائے ہم ضرورت اس بات کی ہے یہاں پر بیٹھنے والا ہر ایک یہ دیکھے کہ اس کے پاس کونسی کپیسٹی کیمسٹری ہے تمہارے پاس بیلجی ہے تمہارے پاس بوٹنی کی طاقت ہے تمہارے پاس کونسا علم تمہارے پاس ہے سیکالوجی ہے تمہارے پاس تمہارے پاس اسٹیٹسٹک کی طاقت ہے تمہارے پاس اکاؤنٹس کی طاقت ہے تمہارے پاس 64:59 ان سب کی صلاحیتوں کی بھی زکاة نکالنے چاہیے نکالیے زکاة عمرے کافی گدر رہی ہیں جوانی وہ بہتر جوانی ہے جو اسلام کی خدمت کے لئے صرف ہو جائے انسان کی زندگی وہ زندگی بہتر ہے جو اللہ کی خدمت کے لئے لگ جائے دعا کیجئے اگر ہمارے جسموں سے ہمارے ذہنوں سے دین کی خدمت کا شور جا رہا ہو راتوں میں اٹھ کر گرگڑائیے کہ آخر اللہ میں نے کونسا گناہ کیا کہ تیرے دین کی خدمت نہیں کر پا رہا 65:29 آخر مجھ سے وہ کون سا گناہ ہو گیا میں قرآن سے دور ہوں آخر وہ مجھ سے کون سا گناہ ہو گیا ہے کہ لوگ خود بخود کلمہ پڑھ رہے ہیں اے اللہ میں اس میں یوز نہیں ہو پا رہا ایک چھوٹا تھا واقعہ سنا کر میں اپنے جگہ لیتا ہوں کہ جب امریکہ میں بڑے پیمانے پر پچھلے سالوں میں قرآن مجید کو پھار پھار کر اس کے پردے پھیلائے گئے تاکہ قرآن مجید کو مٹا دیا جائے ہوتا یہ ہے کہ کچھ لوگ انگریز وہاں سے گزرتے ہیں اور 65:59 دیکھتے ہیں کہ قرآن مجید پڑھا ہوا ہے پھٹا ہوا اٹھا کر پڑھتے ہیں ترجمے والا قرآن مجید کہتے ہیں یہ تو زبردست کتاب کلمہ پڑھتے ہیں کتاب خود دعوت دے گی قرآن مجید خود اسلام کی طرف بلائے گی اگر ہم لوگ آگے نہیں بڑھیں گے 66:14 دیکھنا یہ ہے کہ میں اور آپ اسلام کے لئے کہا کر سکتے ہیں دعائیں کیجئے اللہ سبحانہ وتعالیٰ سے کہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ ہمیں دین کی خدمت کی توفیہ اتا فرمائے اللہ سبحانہ وتعالیٰ ہمیں چل لے ہماری نسلوں کو چل لے ہمارے گھروں کو چل لے ہمارے خاندانوں کو چل لے اور دنیا اور پورے انسانیت کو ہمارے اندر ایسا جذبہ ڈال دے تاکہ وہ لوگ پورے کے پورے جہنم سے بچ جائے آمین وآخر دعوانان الحمدللہ رب العالم 66:42 میں سب سے پہلے اللہ سبحانہ وتعالی کا شکر اگزار کرتا ہوں کہ اللہ نے جلسے کو کام کیا
Afficher toute la transcription