Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 الحمد للہ وحدہ والصلاة وسلام على من لا نبی بعدا وعلى آله وأصحابه اجمعین اما بعد فاعوض باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم الذي خلقني فهو يهدين والذی هو يطعمني ویسقین وإذا مرضت فهو يشفین بسم اللہ الرحمن الرحیم 0:30 رب شرح لی صدری ویسر لی امری وحل العودة من لسانی یفتہ قولی میں جناب مدھر قادری صاحب کا اور میرے سارے ناظرین کا اسلامی طریقے سے استقبال کرتا ہوں السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ آج کا عنوان بہت اہمیت کا حامل ہے کہ نئے مسائل 0:56 علاج کے نئے مسائل بہت سارے مسائل ہیں جیسے آرگن ٹرانسپلانٹیشن ہے آدھا کی نقل اور اس کی پیوند کاری ہے یا اسی طریقے سے ٹیسٹیو بیوی کے مسائل ہیں فیملی پلاننگ ہے کانڈوم کا استعمال ہے اور اسی طریقے سے ذہنی طور پر حص کا مر جانا انسان کے اندر سے حص ختم ہو جاتی ہے جس کو کہتے ہیں موت الدماغ کہ دماغ مر چکا ہے لیکن یہ ہے کہ حرکت قلب جاریہ سے کئی مسائل ہیں انشاءاللہ ہم اس پر 1:26 آج گفتگو کریں گے انشاءاللہ ناظرین پہلے کالر کو اس پرگرام میں شامل کرتے ہیں جانتے ہیں ان کا سوال کیا ہے ہیلو اسلام علیکم جی و علیکم السلام محترم کون اور کہاں سے جی میں استاذ سید عقیل احمد بات کر رہا ہوں لاتوزلہ اتکیل سے جی جی عقیل صاحب کیسے ہیں آپ خیریت تو ہے مذر بھائی جی اللہ کا احسان ہے دعائیں ہیں مدنی صاحب کو ہی میرا سلام پیش کیجئے کافی خوشی ہوتی ہے آپ کے کال ہمیں آتے رہتے ہیں جی سوال بتائیے کیا سو 1:57 جی میرا سوال یہ ہے مدنی صاحب سے آج کل کچھ لوگ بغیر سرجیر کے بھی کیانسر وغیرہ کا علاج کر دیتے ہیں اور اس علاج کا ایڈوٹائزنگ وغیرہ اتنا زیادہ ہوتا ہے کہ لوگ میڈیکل فیلڈ کو بھول کر ان لوگوں کے جھانسے میں آ جاتے ہیں اور اپنی جان بھی گواں بیٹھتے ہیں تو کیانسر کے اور ڈائیویٹیز کے ایسے بھی علاج موجود ہیں کہ اسلام میں کوئی 2:27 آیت وغیروں سے ان کا علاج ہوتا ہے یا جو سنا ایسے لوگ جو بغیر سرجری کے بھی جو سنا کیانسر اور ٹیومر کو نکال لیتے ہیں ان کے کیا حقیقت ہے اور یہ آج کل جو سنا ہماری خواتین میں بڑا رجان پایا جا رہا ہے کہ لوگ میڈیکل سائنس کو بھول چکے ہیں اور ان پر بہت زیادہ اعتماد کیا جا رہا ہے تو میری رائے یہ ہے کہ آپ جو سنا ایسی بھٹکی ہوئی خواتین کو بھی جو سنا ایک راہ راست پر لانے کے لیے تھوڑا سا اس پر روشن ڈالی 2:55 اور ایسے علاج کیا ممکن ہے یہ بھی ذرا تفصیلاً بتائیے گا بہت بہتر صاحب بہت شکریہ آپ نے ہمیں کال کیا دعاوں کی درخواست آپ سے بھی درخواست ہیں اللہ حافظ مدنی صاحب بھائی نے جو سوال کیا ہے آج کے کینسر وغیرہ کے تعلق سے جو بینہ میڈیکل سائنس کے جو علاج ہو پا رہے ہیں یا ہو رہے ہیں نہیں ہو رہے ہیں لوگ ایک طرح سے گمراہی میں مبتلا ہوئے ہیں اس کی کیا حقیقت ہے اسلامی احکام کے مطابق 3:21 وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو اللہ سبحانہ وتعالی آپ کا جذبہ قبول فرمائے بھائی نے یہ سوال کیا ہے یعنی بھائی کے سوال کے اندر کچھ پہلو ہیں اور کچھ سوالات ہیں ایک تو سوال یہ ہے کہ جو لوگ جو ازباب ہیں یا میڈیکل سائنس ہے جدید سائنس اس کو چھوڑتے ہوئے بغیر سرجری بغیر آپریشن کے ایک معنی میں شعبادہ بادی یا جادوگری کے ذریعے سے علاج ہو رہا ہے 3:48 ایک تو پہلو یہ ہے کہ بتایا جائے کہ کہاں تک صحیح ہے دوسرا ہے کہ اسلامی اعتبار تے کچھ ایسا کچھ نسخہ جس کو ہم کہتے ٹب نبوبی کہ اسلامی اعتبار تے قرآن اور صحیح احادیث کے روشنی میں کچھ علاج ہے جو کینسر وغیرہ کے لئے یا جو جدید بیماری آ رہی ہیں یہ دو پہلو کو سامنے رکھتے ہیں جہاں تک پہلا پہلو آپ نے بتایا ایک مسلمان کے لئے یعنی کہ ہمارے لئے تھمرول یا ایک بیسک لائن جس کو آپ کہتے ہیں مسلمان اور پ 4:17 ایک ذہن میں بات ہم کو بٹھا لینا چاہیے جہاں کہیں فائدہ نظر آئے ہم اس کے پیچھے نہیں جا سکتے اصل کریٹریاک مسلمان کا یہ ہے کہ جو بھی چیز قرآن اور صحیح احادیث سے ثابت ہو یا اس سے نہ ٹکرائے علاج کے بارے میں خاص طور سے تو ایسے وقت پر ہم وہ سارے علاج کروا سکتے ہیں لیکن جو کوئی بھی علاج قرآن مجید 4:45 یا صحیح احادیث تیبہ سے تکرا جاتے ہیں تو جیسے کہ کوئی جادو سے علاج کروا رہا ہے یا اسی طریقے سے کوئی شرک کا راستہ اپنا رہا ہے تو ایسے سارے علاج سے ایک مسلمان کو اور پورے انسانوں کو اپنے آپ کو بچا لینا چاہیے تو جہاں تک آپ کا پہلا سوال کا پہلا پہلو ہے وہ یہ ہے کہ شعبت آبادی یا جادو گری کے ذریعے سے کہیں پر بھی آپ کو کتنا بھی فائدہ نظر آئے آپ ہرگز مت جائیے کیونکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا 5:14 جس نے بھی کسی بھی نجومی یا کسی بھی جادوگر کے پاس ایک آدمی اگر گیا اور صرف دلچسپی لیا تو چالیس دن تک اس کی نمازیں قبول نہیں ہیں اور اگر کسی نے اس پر بلیو بھی کر لیا جانے کے بعد عقیدہ بھی رکھ لیا تو وہ اسلام سے خارج ہو جاتا ہے جہاں تک دوسرا پہلو ہے کہ کینسر اسی طریقے میں اضافہ کرتا ہوں ایٹس اور اسی طریقے 5:43 تلی اور کلیجی کی بیماری اس بارے میں آپ تاجب کریں گے الحمدللہ کہ امریکہ کی میگزین جو ٹائمز میگزین کے نام سے بھی مشہور ہے اور اسی طریقے سے امریکہ کے اخبارات کے اندر اگر آپ انٹرنیٹ پر جائیں گے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اونٹنی کا دودھ پینے کے لئے بعض اوقات آپ نے کہا تھا جن کو پیٹ کی بیماری ہو چکی تھی کہا کہ اونٹنی کا دودھ آپ پیئیں اور آج جدید تحقیقات 6:13 یہ ہمیں بتلا تھی اگر آپ ویکی پیڈیا بھی پڑھیں گے اسی طرح انٹرنیٹ پر اگر آپ جائیں گے تو اونٹنی خاص طور سے جو عرب کی اونٹنی ہے سعودی عرب کی اس اونٹنی کے دودھ میں اتنا فائدہ ہے کہ ایچ کی بیماری کا علاج اس کے اندر ہے کینسر کی بیماری کا علاج اس کے اندر ہے تلی اور کلیجے سے ہونے والے بیماریوں کے بھی اس کے اندر علاج موجود ہے امید کا آپ کا جواب مکمل ہوا ناظرین اور ایک کالر لائن پر موجود ہیں جانتے ہیں ان کا سوال ہلو 6:43 جی اسلام علیکم ہلو جی ہے ہلو اسلام علیکم جی وعلیکم اسلام ہلو جی آپ کی آواز آ رہی ہے جی میرا یہ سوال ہے جی کہ ہمارے اسلام میں تفکر بھی بھی جائز ہے اچھا جی آپ کون اور کہاں سے بول رہے ہیں ہلو ہلو جی آپ کہاں سے بول رہے ہیں میں نارائن پیٹ سے بول رہی ہوں اچھا جی اور کوئی سوال جی نہیں یہ یہ پوچھنا تھا جی بہت شکریہ آپ نے ہمیں کال کیا 7:14 مدنی صاحب ٹیس ٹیوب بیوی سے متعلق کیا نظریہ پائے جاتا ہے؟ وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ ابھی بہن نے سوال کیا ہے یہ بھی جدید مسائل علاج کے نئے مسائل ہیں ویسے بیسیکلی بنیادی طور پر ٹیس ٹیوب بیوی سے متعلق آٹھ خسم کی شکلیں ہمارے سامنے آتی ہیں کبھی ہم انشاءاللہ اس پر ٹاپٹ لے کر مستقل گفتہ کریں گے لیکن اس میں سے جو دو جائز شکلیں ہیں 7:42 چھے اس میں سے ناجائد یا اختلافی مسائل میں ہیں اس میں سے جو دو جائد ہیں جس کو سارے علماء اکرام نے ایگری کیا ہیں جو ٹیسٹو بیوی سے متعلق ہے ڈائریک یا انڈائریک وہ دو جائد شکلیں میں آپ کو بتایتا ہوں اور ہمارے لئے فائدہ منصیر معلوم ہو جائے تو ہی الحمدللہ کافی ہے کہ دو شکلیں یہ ہیں ایک تو شکل یہ ہے کہ بعض اوقات ہوتا یہ ہے کہ خاتون میں کوئی کمزوری ہوتی ہے کہ نتیجے میں منی 8:08 جو یوٹرائن وال ہوتی ہے رحم مادر کے اندر جو دیوار ہوتی ہے کہ جس دیوار سے جا کر جس دیوار سے جا کر منی اور اسی طرح انڈا ملنے کے بعد جو چپک جاتے ہیں اور آہستہ آہستہ ڈیولپ ہونے کے بعد علاقہ مزغہ اس طریقے سے جو مرحلے تیپ آتے ہیں تو رحم مادر کی جو دیوار یوٹرائن وال ہے وہاں پر پہنچ نہیں پاتا نتیجے میں یہ ہوتا ہے کہ ڈاکٹر اس کو انجیکٹ کرتے ہیں 8:36 جدید آلات کے ذریعے سے انجیکشن کے ذریعے سے اس کو انجیکٹ کے آتا ہے منی کو پہنچانے میں مدد دیتے ہیں تو اس کے اندر یہ ہے کہ ڈاکٹر بھروسہ مند ہو اور منی جو شوہر کی ہے بیوی تک پہنچائی جا رہی ہے اس میں کسی بھی طرح کی شوہر کے علاوہ کسی اور کی منی یا کوئی اور چیز ملاوٹ نہ کی جائے صرف یہ ہے کہ شوہر کی منی عورت کے رحم مادر میں پہنچائی جا رہی ہے جس کو کہتے ہیں انجیکٹ کرنا تو یہ جائز ہے 9:05 دوسری شکل یہ ہے کہ عورت کے منی میں سے انڈا نکالا جاتا ہے انڈے اور اسی طریقے سے مرد کی منی لی جاتی ہے اور ایک ٹیسٹیوب میں وہاں پر کچھ دنوں کے لئے رکھا جاتا ہے اور جب یہ دونوں کو ملائے جاتا ہے اور ایک مرحلہ گزرتا ہے تو اس کا پھر واپس رحم مادر میں لوٹا جاتا ہے کیونکہ بعض وقت رحم مادر میں اتنی طاقت نہیں ہوتی کہ وہ شروع کے ایام میں اس کو برداشت کر سکے پھر اس کو واپس لوٹا جاتا ہے تو یہاں پر بھی کوئی نیا کام نہیں ہو رہا ہے 9:35 شوہر ہی کی منی اور بیوی ہی کا نطفہ انیس کا انڈا لے کر ہی گوئے آکے اس کے اندر جدید وسائل کے ذریعے سے مدد کی جا رہی ہے یہ دو شکلوں میں کوئی چیز ملاوٹ بھی نہیں ہو رہی ہے اور اس کے اندر ڈاکٹر بھی بھروسہ مند ہے یہ دو شکلیں جائز ہیں اس کے علاوہ جیسا کہ عام طور پر نوزب اللہ ایک بیوی کا انڈا اور اسی طریقہ نطفہ لے کر دوسری بیوی کو یا اسی طرح کرائے کی عورت کا 10:01 یا کسی اور کے رحم مادر میں جو جائے ناجائے شکلیں بنتی ہیں باقی کی چھے وہ ناجائے شکلوں میں آتی ہے دو جو جائے شکلیں میں نے آپ کے سامنے بتلا دی ہیں امید کہ آپ کا جواب مکمل ہو شکریہ مدن صاحب ناظرین آپ کے ایس ایم ایس کا بھی ہمیں انتظار ہے اس کے لیے آپ ٹائک کیجئے گا اے اے ایج سپیس اپنا سوال اپنا اور اپنے شہر کا نام اور اسے روانہ کیجئے گا 3690 پر یا 600606 پر اور جو عالمی ناظرین ہیں 10:30 وہ ہمیں 4412 پر اپنے ایس ایم ایس روانہ کر سکتے ہیں تو ناظرین آئیے چلتے ہیں ایک چھوٹے سے بریک کی جانب بریک کے بعد پھر ملاقات ہوتے ہیں مدنی صاحب سے اور ایک کالر لائن پر موجود ہیں ان سے بات کرتے ہیں ہیلو ہیلو ہیلو جی اسلام علیکم علیکم سلام جی جی مہترم ہیلو میرا سوال یہ ہے بھائی صاحب جی میرا سوال یہ ہے کہ پامی سٹکس کے بارے میں جی اور آسٹرولوجی کے بارے میں اسلام کیا کرتا ہے 10:59 آپ کہاں سے اور کون بول رہے ہیں بھائی؟ میں بیجنور سے بول رہا ہوں محمد عاصف بیجنور سے محمد عاصف صاحب ایک سوال اور تھا یہ نون ویجیٹرین کے بارے میں اور نون ویجیٹرین کے بارے میں بتائیں لوگ کہتے ہیں کہ کچھ نہیں کھانا چاہیے ہم لوگوں کو پریٹیسائز کرتے ہیں کچھ لوگ ایک تو سوال ہے آپ کا پامسٹری سے مطالب اور؟ دوسرا ویجیٹرین نون ویجیٹرین سے ہے سوال یہ ہے کہ 11:24 ہمیں گوشت وغیرہ جو کھاتے ہیں اس کی جو فائدے ہیں لوگ کہتے ہیں کہ آپ سائنس پروو کر رہا ہے کہ نہیں یہ غلط ہے تو اس کے بارے میں بہتر صاحب بہت شکریہ مدلی صاحب علم نجوم پامسٹری سے متعلق بھائی نے سوال کیا ہے اور ویج نون ویج سے متعلق کام ملتے ہیں اس پر روشنی ڈالی گا والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ بھائی نے بہترین سوالات کیے ہیں کہ لوگ علاج کے لئے یہ بھی سمجھتے ہیں کہ نئے علاج میں 11:52 یہی ہے کہ اس کو ڈیولپ کیا جائے جیسے ہاتھ کی لکیروں کو دیکھ کر یا خاص طور سے علم نجوم تاروں کو دیکھ کر یا بہت ساری شکلیں ہیں جیسے کہ توتے سے فال نکالنا اسی طرح پانسوں کے دریائے سے معلومات کرنا تقدیر معلوم کرنی کوئش کرنا یا مین جو سوال یہ ہے کہ تاروں کے دریائے سے اس بارے میں اسلامی نظریہ کیا پایا جاتا ہے اللہ سبحانہ وتعالی نے سورہ مائدہ سورہ نمبر پانچ آیت نمبر نوود اور اکانوے میں کہا 12:21 کہ اس آیت میں بتایا گیا کہ پاسوں کے ذریعے تقدیر معلوم کرنا اور جس کی تشریح احادیث تیبہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھرپور انداز میں کی ہے کوئی ایسا آدمی کے پاس جائے جو آپ کو تقدیر کے بارے میں دعویٰ کرتا ہے یا آپ کے فیوچر کے بارے میں بھوش کے بارے میں بتانی کوئیش کرتا ہے 12:50 اور کاہنن یا کسی نجوئی کے پاس جاتے ہیں جادوگر کے پاس اگر آپ صرف دلچسپی لینے جاتے ہیں جیسا کہ لوگ میجک دیکھتے ہیں آج اور صرف دلچسپی لیتے ہیں چالیس دن کی نمازیں قبول نہیں ہوتی اور ایک ایک آدمی عقیدہ بھی بنا لے بلیو بھی بنا لے تب تو وہ اسلام سے خارج ہو جاتا ہے مسند احمد بن حنبل میں بھی ہے اور صحیح مسلم کے اندر بھی کتاب اتب کے اندر آپ کو یہ احادیث مل جائیں گی اور جہاں تک آپ نے سوالات کیے ہیں 13:18 کہ نوجومی سے متعلق تو اس پر انشاءاللہ اور بھی آپ کی تفصیلات ہم آپ کو بتائیں گے اور آپ کے سوالات پر جو آپ نے دوسرا پہلو بتایا ہے اس پر بھی انشاءاللہ ہم معلومات آپ کو دیں گے ناظرین اور ایک کالر کو شامل کرتے ہیں پروگرام میں ہلو ہلو ہلو جی السلام علیکم ہلو سلام علیکم جی مہترم آپ کی آواز برابر آ رہی ہے کونسا آپ کہاں سے بول رہا ہوں جی ہلو میں شہرت بول رہا ہوں ممبئی سے 13:51 ہاں جی شرط صاحب کیسے ہیں آپ؟ ہاں جی؟ کیا پڑتا ہے؟ ہلو؟ اچھا اچھا کولیسٹرول بڑھتا ہے ہارڈ میں؟ ہاں جی تو کیا سوال اس میں کیا پوچھنا چاہتے ہیں آپ؟ اچھا جی بہت شکریہ شرط صاحب آپ بومبیس سے کال کر رہے ہیں ہمارے لئے ہاں جی 14:26 بلڈ میں جو کروسٹرال کے بڑھنے اور گھٹنے کی کسی خصم کا کوئی علاج آپ تفریص فرمائیں والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو اللہ سبحانہ وتعالی نے قرآن مجید میں رشاد فرمایا فَاسْأَلُوا اَحْلَذِّكْرِ اِنْكُنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ ہر فیل کا ایک ایکپرٹ ہوتا ہے ڈاکٹر جو علاج بتانے والے ہوتے ہیں علماء اکرام جو شریعت کے مسائل بتانے والے ہوتے ہیں اور اسی طرح انجینئس ہوتے ہیں جو آپ کو کئی مسائ 14:55 اسلام دپارٹمنٹلائز کا قائل ہے تو ہر فیلڈ کے ایکسپورٹ ہوتے ہیں تو لہذا آپ ڈاکٹر سے بہترین مشورہ لے سکتے ہیں اس مسئلے میں جہاں تک یہ کہ آج کا ٹاپک ہمارا یہ نہیں ہے کہ قرآن مجید میں سارے بیماریوں کا علاج ہے اس کا کوئی دعویٰ نہیں ہے البتہ یہ ہے کہ قرآن اور صحیح احادیث ہر چیز کی رہنمائی کرتے ہیں جو بھی دنیا میں مسائل آئیں گے ان میں رہنمائی کی جاتی ہے 15:22 کیا اس میں آپ کو استعمال کرنا ہے کیا استعمال نہیں کرنا ہے کیا چیز جائز ہے اور کیا چیز ناجائز ہے یہ پہلے اچھی طرح ذہن میں رکھ لیجئے کہ قرآن مجید اور صحیح احادیث تیبہ یہ کوئی سائنس کی کتاب نہیں ہے کہ جس کے اندر آپ یہ ڈھونے کے سارے چیزیں اس میں آپ کو کیسے ملیں گی البتہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا تدابو یا عباد اللہ کہ تم دوائی کا استعمال کرو چاہے مسلم اس کو دریافت کرے چاہے غیر مسلم اس کو دریافت کرے 15:52 الحمدللہ آپ اس کو استعمال کر سکتے ہیں یہ خوبی ہے اسلام کی کہ اسلام ہر اچھی چیز جو فیدہ مند چیز ہوتی ہے جو دنیاوی اعتبار سے اس کا تعلق عقیدے سے اور عبادت سے نہ ہو جس کا تعلق اچھائی سے ہو آپ دوسرے قوموں سے بھی الحمدللہ پیدا اٹھا سکتے ہیں اور انسانیت کے پیدے کی چیزیں آپ پورے انسانیت کے لئے عام رکھ سکتے ہیں تو یہ تو جنرل معلومات تھی پہلے ذہن میں رکھ لیجئے کہ اگر آپ یہ پوچھیں گے مجھ سے آ کر کہ فلاں بیماری کا علاج 16:20 تو قرآن کے اگینس جاؤں گا اگر میں ہر چیز کا جواب دینا شروع کر دوں گا کیونکہ ہر فیل کا ایک ایکسپرٹ ہوتا ہے تو آپ کو میں اگر قرآن مجید کی تعلیمات کی روشنی میں مشورہ دوں گا تو میں آپ کو یہ مشورہ دوں گا کہ ہر مسئلہ آپ جو میڈیسن کا علاج کا ہوتا ہے عالم سے مت پوچھئے عالم سے آپ شرعی مسئلہ پوچھ سکتے ہیں کہ میں یہ علاج کروا رہا ہوں شریعت سے اگر یہ بتائیے کہ میرے لئے جائز ہے نہ جائز ہے اس حد تک عالم اس کا ڈپارٹمنٹ مہا 16:49 آپ کسی ایکسپورٹ سے جو میڈیسن کی فیل ہے آپ اس سے ملی البتہ آپ اگر یہ کہیں کہ کچھ رہنمائی قرآن و حدیث سے مل جائے تو الحمدللہ کلونجی کا استعمال نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کلونجی الحبت السودا فیہی شفاؤن من کل لدہ کہ جو کلونجی ہوتی ہے جو کالے کالے چھوٹے چھوٹے دانے ہوتے ہیں وہ نہیں جو بازار میں مل رہی ہے تل کو بھون کر بیچ رہے ہیں لوگ اصلی کلونجی کہا کہ اس کے اندر اکثر کل کمان اگر ا 17:18 کہ اس کے اندر اکثر بیماریوں کی دوا ہے یہاں تک کہ جدید سائنس کہتی ہے اگر آپ وکی پیڈیا کا مطالعہ کریں گے تو یہاں تک کہ جو بوڑے لوگ ہیں جن کو شگر کی بیماری ہو جاتی ہیں اگر وہ لوگ تین مہینے لگاتار دن میں تین مرتبہ ایک چھٹکی میں جتنے چھوٹے چھوٹے باری باری دانے آ جاتے ہیں اگر ایک چھٹکی میں اس کو لے لیں گے اور اس کو کھائیں گے تین ٹائم صبح دوپیر اور شام ٹائم مقرر نہیں ہے اگر آپ اس کو کھا لیتے ہیں تین 17:45 بوڑھے لوگ بھی جن کا شگر بلکل ہائی ہو چکا ہے وہ لوگ بھی استعمال کریں گے تو فائدہ ہوگا تو آپ بھی سور فاتحہ کا دم کیا ہوا پانی پیجئے حبت السودہ یعنی کہ کلونجی انشاءاللہ آپ کو فائدہ ہوگا لیکن آپ ایکسپورٹ سے ضرور ملیے گا میڈیسن ایکسپورٹ سے ضرور ملیے گا امید کہ آپ کا جاؤ مکمل ہو شکریہ مدنی صاحب لائن پر ایک کالر موجود ہے ناظرین انہیں شامل کرتے ہیں پروگرام میں ہیلو سلام علیکم جیو علیکم السلام م 18:13 میں حفیظ پیٹ سے سید عبدالنبی بھو رہا ہوں حکیم پیٹ سے سید عبدالعلی صاحب نہیں نبی صاحب حفیظ پیٹ نیو حفیظ پیٹ سے جی میں سید عبدالنبی بھو رہا ہوں جی ندیم صاحب وہ کیا ہے میں کئے مہینے سے سوچ رہا ہوں آپ سے بات کروں گا آپ کا کال ٹائم سے ملتا نہیں رات میں دردوزی کے بعد بھی میں کرتا ہوں تو ملتا نہیں کال سنیے حفیظ صاحب رات دس بجے ہمارا ریکارڈ پروگرام آتا ہے ابھی دوپیر میں لائی پروگرام ہوتا 18:42 تو شام میں کسی طرح کی کوشش یقینا رائے گاں جائے گی چلیے ماشاءاللہ ایک بات کا تو احاطہ ہو گیا ہے کہ دوپہر میں لائیو ہوتا ہے اور شام میں ریکارڈر ہوتا ہے بہت مبارک آپ کی کال مل گئی ہے بتائیے کیا سوال ہے آپ میرا سوال یہ ہے کہ جو اب ہمارے بھائی صاحب ان کے جسم پر جو ہے چھالے اگر آتے دھپے دھپے آ جاتے وہ کیا ہے وہ مرشد کرے یہ مرشد کرے چھلتے رہے اس کا کوئی علاجی نہیں ہو رہا 19:11 اچھا ہوگا جسمانی بیمار یہ ہے نہیں کوئی کرتوچ بولتے ہیں کوئی گانا مدد کوئی ایسا بھی بولتے ہیں تقریبا پندرہ سال سے ہماری بہنی کو چھالے بول رہے ہیں آپ دھبے دھبے سفید دبوں سے تم دھبے دھبے ہیں کیسے دھبے ہیں کالے سفید کالے ہے ایسا کہ کھال جو خراب ہوتی ہے جو نکل جاتی ہے نا جی جی اس طرح میں سمجھاتا ہوں کوئی عامی سے کام نہیں ہوتا ہے دواؤ سے علاج کرو جی وہ بولتے کہ وہ مشکن جا کے پانچ ہزار دیر سے وہ 19:41 بہت شکریہ صاحب آپ نے کال کیا یقیناً آپ کے درد کی دبا مدنی صاحب بتائیں گے بھائی نے جو سوال کیا ہے مدنی صاحب اس کا اسلامی روشن میں بتائیں اور اس بات کا اضالہ کر دیں جو روحانی اور جسمانی یا کرتوت عملیات یہ چیزوں میں فرق کریں اور کہاں رجوع ہوں ہم 20:10 کہ بھائی نے سوال کیا ہے کہ جو حالات آپ کے سامنے بھی آپ پیش کیے ہیں اس کی روشنی میں یہ ہے کہ نہ ڈاکٹر کے پاس جانا صحیح ہے نہ غلط ہے اسی طرح مرشد اور عامل کے پاس نہ جانا صحیح اور غلط ہے اصل یہ ہے کہ آپ جاتے ہیں تو شرعی حدود میں رہ کر جانا چاہیے اگر آپ ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں اور حرام دوائی کھاتے ہیں تو ہم کہیں گے غلط اسی طرح آپ کسی مرشد کے پاس جاتے ہیں اور شرکیہ کام اسی طرح بیداتی کام کرتے ہیں تو ہم کہیں گے غلط 20:40 لیکن آپ چاہے ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں یا قرآن مجید سے بھی جیسا کہ ہمارا گدشتہ ٹاپک تھا روحانی بیماریوں کا علاج کیونکہ بیماریاں دو طرح کی ہوتی ہیں جسمانی بیماریاں روحانی بیماریاں تو جسمانی بیماریاں اور روحانی بیماریوں کے لئے آپ قرآن مجید سے بھی علاج کر سکتے ہیں اور اسی طرح دوائی سے بھی الحمدللہ اگرچہ کہ غیر مسلم نے ایجاد کیا ہو دوائیوں کو جب تک شریعت سے نہ ٹک رہا ہے تو الحمدلل 21:08 چاہے آپ جسمانی بیماریوں کا علاج کروائیں یا روحانی بیماریوں کا علاج کروائیں حرام چیز کے اندر انوال نہیں ہونا چاہیے اور شرک اور بدت انوال نہیں ہونا چاہیے یہ تین چیزوں سے بچاتے ہوئے اپنے آپ کو اگر آپ علاج کرائیں تو الحمدللہ آپ کے لئے اجازت ہے جہاں تک بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ مجبوری میں آ کر کچھ ایسی دوائیں جس کے اندر کچھ حرام الیمنٹس ملے ہوئے ہوتے ہیں یہ ایک پوائنٹ پر ذہن میں رکھ لیجئے 21:34 مجبوری کی صورت میں اگر آپ کے پاس آلٹرنٹ دواء نہ ہو ایسی کوئی دواء نہ ہو جس کے اندر حلال ساری چیزیں موجود ہیں اگر ایسی دواء نہیں ہے اور آپ کے لئے صرف ایک ہی آپشن ہے کہ آپ حرام الیمنٹس ملے ہوئی دواء ہی استعمال کر سکتے ہیں تو آپ کو اس مجبوری کی صورت میں سورہ نام سورہ نمبر 6 آیت نمبر 119 کی روشنی میں مجبوری کی صورت میں حرام الیمنٹس سے ملے ہوئی دواء بھی آپ استعمال کر سکتے ہیں تو اصل یہ ہے اور اسی طرح انشاءاللہ ہم بھائی کا اور 22:04 ویج اور نانویج یعنی عام طور پر لوگ کہتے گوشت کھانے سے نقصانت ہوتے ہیں وہ سوال بھی ابھی باخر ہے انشاءاللہ ہم اس کے بھی جوابات دیں گے بھی ناظرین اور ایک کالر لائن پر موجود ہیں ان کا سوال جانتے ہیں ہیلو ہیلو السلام علیکم جی والیکم السلام محترم کون اور کہاں سے بول رہے ہیں ہیلو ہیلو ہیلو جی آپ کی آواز برابر پہنچ رہی ہے یہاں پر السلام علیکم جی والیکم السلام 22:39 میں محبوب حسین بات کرتا ہوں ہیڈرابا سے جی محبوب حسین صاحب کیسے ہیں آپ خیریت سے جی کیا سوال ہے آپ کا بہت شکریہ جی قرآن مجید میں اللہ تعالی نے فرمایا ہے سلیمان علیہ السلام کے زمانے میں اللہ تعالی نے جو فرشتوں کو نازل کیا تھا جن کا نام ہے حاروت اور ماروت یہ لوگوں کو جادو کا علم سکایا کرتے تھے کیا اس جادو کا علم سے وہ لوگ بیماریوں کو بھی درست کرتے تھے اگر ایسی بات ہے تو جادو گھر کے پاس جانے سے کیا اتراز ہے 23:09 بہت شکریہ محبوب حسین صاحب آپ نے کال کیا مدنی صاحب محبوب حسین صاحب جادو سے متعلق سوال کر رہے تھے اور کہاں تک یہ درست ہے اگر جب اس میں بتایا گیا ہے ہاروت اور ماروت نے جو سکھایا ہے والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ بھائی نے بہت دلچسپ سوال کیا ہے اور سوال جو ہمارا ڈاکٹر سے نکل کر پرشتوں تک ہاروت اور ماروت تک چلا جا چکا ہے 23:36 اور جدید مسائل سے نکل کر قدیم دنیا میں ہم چلے گئے ہیں بھائی کے سوال سے اور میں آپ کو بتاؤں سب سے پہلے تو آپ نے آیت کا حوالہ نہیں دیا سورہ بقرہ سورہ نمبر دو آیت نمبر 102 اور 103 میں ہاروت اور ماروت جو فرشتے ہیں ان کے بارے میں اللہ سبحانہ وتعالی نے خصہ بیان کیا ہے اور دوسرا ایک ہے آپ نے کہا کہ سلیمان علیہ السلام کے زمانے کا واقعہ ہے جبکہ ایک قوی روایتوں کے ذریعتے امام تبری رحمت اللہ علیہ نے تفسیر تبری کے اندر یہ لکھا ہے 24:06 سور بقرہ سور امبر دو آیت نمک سو دو ایک سو تین کی تفسیر میں کہا کہ یہ واقعہ نو علیہ السلام کے دمانے سے پہلے کا بھی ممکن ہے تو یہ بھی ایک تحقیق ہے دہن میں رکھئے بہرحال مختصر یہ کہ وہاں پر جو پرشتوں کو اللہ سبحانہ وتعالی نے نازل کیا تھا بعض لوگ سمجھتے ہیں کہ دونوں جن تھے جن نہیں تھے اللہ تعالی نے کہا کہ یہ بابل میں بابل کہاں پائے جاتا ہے ایراک اور سیریا کے درمیان پائے جاتا ہے 24:34 اس جگہ پر دو پرشتوں کو حاروت اور ماروت نامی پرشتوں کو اللہ سبحانہ وتعالیٰ اتارا تھا اتارنے کا مقصد علاج مہا پر نہیں تھا اصل جو مقصد تھا کہ قوم کے لوگ جو جادو سیکھ رہے تھے اس کے ذریعے سے شوہر اور بیوی میں تفرقہ ڈار رہے تھے اس آیت میں اتنا ہی ذکر ہے باقی کے تفصیلات کو اگر ماننے کے لئے دلیل چاہیے کہ وہ لوگ علاج بھی بتاتے تھے فلاں فلاں فلاں فلاں مہا پر صرف یہ بتایا جا رہا تھا 24:58 کہ تم دیکھو یہ جادو ہے اس کے نقصانات یہ ہیں اور ساتھ میں وہ یہ بھی کہہ دیتے تھے فَلَا تَكْفُرْ وَمَا يُعَلِّمَانِ مِنْ أَحَدٍ حَتَّىٰ يَقُولَا إِنَّمَا نَحْنُ تِتْنَةٌ فَلَا تَكْفُرْ تو فرشتے خود یہ کہہ رہے تھے کہ اس کو علاج مت کرو جیسے مثال طور پر اگر ایک ماں کہتی ہے اپنے بچے سے کہ بیٹا جیسے ہی گھر کے باہر نکلو گے تو گڑا ہے تو ماں کے کہنے کا مطلب ہرگیز یہ 25:25 تو فرشتے جو آئے تھے جادو بتانے کے لئے اس لئے نہیں آئے تھے کہ جادو کو استعمال کیا جائے اس لئے آئے تھے تاکہ بتائے کہ اس کے نقصانات سے بچا جائے امید کہ آپ کا جواب مکمل ہوا شکریہ مدنی صاحب لکھتے ہیں سہل صاحب حیدرباد سے خون ڈونیٹ کرنا کہاں تک درست ہے اس ایس ایم ایس کا جواب اتا فرمائے والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو بھائی نے بہت ہی بہترین سوال کیا اس کا تعلق بس ایک بہت سبجٹ ہے آرگن ٹران 25:55 کہ خون کا ڈونیٹ کرنا کہاں تک جائز یا ناجائز ہے تو اس کے لیے میں سارے مسائل کو ایک ساتھ کر دیتا ہوں آرگن ٹرانسپلانٹیشن اور خون اس کے لیے چار اصول اپنے دہن میں رکھ لیجئے پہلا اصول یہ ہے کہ جو کوئی بھی ڈونیٹ کر رہا ہے یعنی دینے والا ہے ضروری ہے کہ وہ فری میں دے اس کے عوض پیسہ نہ لے اور اسی طرح جو دینے والا ہے ڈونیٹ کرنے والا ہے ضروری ہے کہ اس کے جان کو خطرہ نہ ہو کوئی بھی چیز دے رہے ہیں 26:24 گردے میں سے ایک گردہ دیا جا رہا ہے آنکھ میں سے ایک آنکھ دے دی جا رہی ہے یا جسم میں سے کوئی ایسی چیز دی جا رہی ہے جو دوسرے کے لئے فائدہ مند ہو خاص طور پر سے خون تو ایک ایسی چیز اگر آپ دیں گے تو پھر وہ create ہوئی جائے گا تو general organ transplantation کے بارے میں اصول پہلا یہ ہے کہ پیسوں کی بنیاد پر اس کو بیشنا یا اس کا پیسہ لے کر کھانا حرام ہے لیکن اگر آپ مجبور ہوگئے کسی ایسی آپ کا blood bank ہے پیسے دینے پر ہی آپ کو خون ملتا 26:51 لیکن اگر آپ کسی کو دے رہے ہیں تو آپ پیسہ ہر گن مت لیجئے دوسرا اصول یہ ہے کہ جو کوئی بھی ڈونیٹ کر رہا ہے اس کی جان کو خطرہ نہ ہو تیسرا یہ ہے کہ جس کو دیا جا رہا ہے زننے غالب ہو یعنی یقین کے قریب تک ہو ڈاکٹر یہ کہے کہ اس کو فائدہ ہوگا ایسا نہیں کہ گردہ تو یہاں سے نکالا جا رہا ہے وہاں پر فٹی نہیں ہو رہا ہے نتیجے میں ایک گردہ ویس ہو جائے گا اس کو بھی کچھ فائدہ نہیں ہے یقین کے قریب تک ہونا چاہیے زننے 27:19 چوتھا اصول یہ ہے یہ ذہن میں رکھئے ایسی کوئی بھی چیز آپ نہیں دے سکتے جو مریض کے پاس اکلوتی ہے دل اٹھا کے آپ نہیں دے سکتے زندہ آدمی زندہ مرنے کے آدھے گھنٹے کے اندر اگر نکال کر فائدہ اٹھائے جارہا خیر والگ مسئلہ ہے آپ دے سکتے ہیں لیکن ایک زندہ آدمی ایک ایسی چیز دے دے گا جو اس کے پاس اکلوتی ہے وہ بھی نہیں دے سکتا چوتھے اصول ہی کے اندر ہیں ایسی چیز نہیں دے سکتا جس سے کہ نصب میں اثر پڑے من 27:46 اپنے جسم کی منی دینا ڈونیٹ کرنا حرام ہے جائز نہیں ہے اسی طریقے سے مسئلہ آتا ہے شرمگاہ کا اور خوصیتین کا خوصیتین یعنی کہ شرمگاہ جہاں سے کہ منی کریٹ ہوتی ہے شرمگاہ میں تو یہ خوصیتین کو دینے کے بارے میں اختلاف پائے جاتا ہے بعض ڈاکٹروں کا ڈاکٹروں کے اندر بھی اس بارے میں اوپینن ہے کہ صرف خوصیتین دینے سے بھی جب انسان دوسرے کو استعمال کہتا ہے شرمگاہ اور اسی طرح خوصیتین 28:16 تو اس بات کے اندیشیں ہیں قوی اندیشیں ہیں کہ خلقت پر اثرات پڑ سکتے ہیں اس آدمی کا اس آدمی کے صفت اور اس آدمی کے خلقت کے اثرات پڑ سکتے ہیں جس سے کہ یہ شرمگاہ لی گئی تو لہذا جب یہ مسئلہ ہے بہت دکٹروں نے کہا ہے تو لہذا شک والے مسئلوں میں اپنے آپ کو بچانا چاہیے چار اصول پہلا ہے کہ ڈونیٹ پر پیسہ نہیں لینے چاہیے اس کا نام ڈونیشن ہی ہے دوسرا یہ ہے کہ جس سے لیا جارہا اس کی جان کو خطرہ نہ ہو 28:42 تیسرا ہے کہ جس کو دیا جا رہا ہے قیدے کے قوی امکانات ہو اور چوتھا یہ ہے کہ وہ چیز اکلوتی نہ ہو اور اس کا تعلق نصب سے نہ ہو یعنی کہ منی سے متعلق نہ ہو امید کہ آپ کا جواب مکمل ہو شکریہ مدنی صاحب ناظرین سوالات کا سلسلہ یقینا جاری رہے گا آپ کا ہمارا خوشگوار ساتھ یقینا پھر سے ہوگا 29:07 ناظرین وقت کے بعد پھر سے آپ کا خیر مقدم ہے پروگرام میں اور اس وقت کے بعد پہلے کالر سے بات کرتے ہیں 29:38 جی تو وہ اس میں وہ ٹھیک ہے کی گلت ہے تاویز دینا ٹھیک ہے یا گلت ہے ہالو ہاں جی آپ کی آواز نہیں آرہی سا ہاں بتائیے کیا بولنا چاہتے آپ جی میں بول رہا ہوں جی جیسے میرے پاپا تاویز دیتے ہیں بنا کے ہاں ہاں اور اس کے بعد میں جو گریب آدمی آتے ہیں ان سے کوئی بکسیس نہیں دیتے کوئی پیسان لیتے ہیں جی اور یہ پوچھنا جاتا ہوں میں ضائع سے کہ گلت ہے کی صحیح ہے یہ بہتر بہت 30:09 شکریہ تنویر صاحب آپ نے ہمیں کال کیا آپ کے سوال کا جواب آئے جانتے ہیں مدنی صاحب سے مدنی صاحب تابیز گندے پلیتے دینا کہاں تک درست ہے اور پیسہ بھی لیا جاتا ہے والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ آپ نے بہت اچھا پوائنٹ اس کے اندر ایٹ کیا جو پیسے بھی لیتے ہیں ایک معنی میں دھندا بن چکا ہے تابیز تابیز کا پہلے ڈیفنیشن آپ ذہن میں رکھ لیجئے کوئی بھی تاغا یا کوئی بھی کپڑا یا کوئی بھی 30:37 چیز جو کتاب کی شکل میں کپڑے میں باندھ کر لٹکائے جاتی ہے یا لوہے کی چھوٹی سی ڈبیا جس کے اندر آج کل چھوٹا چھوٹا خوران بھی رکھا جا رہا ہے یا پھر مڈگٹ کے نیچے لیمو اور مرچی یا پھر دکان کے اوپر موٹی کانٹی جس کے اوپر کانٹے ہوتے ہیں اور اسی طریقے سے ہاتھ پر تاغہ تو یہ سارے وہ قسمیں جس کو عربی دبان میں کہا تھا تمیم اتم یعنی ایک ایسی چیز جس کے اوپر آپ بھروسہ کرتے ہیں کہ یہ ل 31:07 جبکہ اسلامی اعتبار سے بلاؤں سے محفوظ ہونا مسیبتوں سے بچنے کا جو نظریہ ہے ایسا وہ سارا نظریہ جو قرآن اور صحیح احادیث سے ٹکرا جائے آپ اس کو قبول نہیں کر سکتے پورے قرآن نے مجید کی آیتوں میں اور صحیح احادیث کے ذقیرے کے اندر کہیں پر بھی یہ نہیں بتایا گیا کہ یہ ساری چینیں یہ تعویر یہ پلیتیں ساری چینیں آپ کو بلاؤں سے بچا سکتے ہیں ایسی کسی بھی آیت یا حدیث کے اندر نہیں ہے 31:37 تو لہذا بلکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کہ جو آدمی تمیمہ لٹکا لیتا ہے تعوید لٹکا لیتا ہے وہ شرک کے راستے پر چل پڑتا ہے اور تاجب کریں گے آپ کہ آپ دیکھیں گے تعوید میں بھی دو قسمیں پائے جاتی ہیں ایک تو تعوید جس کے اندر نمبرنگ لکھے بھی ہوتی ہے شرکہ کلمات ہوتے ہیں یہ تو ٹوٹلی حرام ہے اس کو تو سارے علماء نے حرام کرا دیا ہے دراصل اس کی شروعات بھی ہے یہودیوں سے یہودی تورات کی 32:04 کہ الفاظ کو بدل کر نمبروں میں لاتے تھے جیسا ہمارے پاس بھی ہے سیون ایٹ سکس پتہ نہیں کہ لوگوں نے اس کو اتنی توجہ دی جبکہ قرآن اور صحیح احادیث میں کہیں پر بھی یہ نمبر نہیں پایا جاتا اس کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے کل کے دن اگر آپ کا نام کوئی آدمی پکارے مساتر پہ ایک کا نام اگر ایک کا نام اگر عبد الرحیم ہے یا عبداللہ ہے اس کو اگر آپ عبداللہ کے ذریعے سے ادھر آؤ نائٹی ٹو ادھر آئیے آپ فورٹی ٹو چار سو بیس تو یہ بالک 32:32 تو سب سے پہلے یہودیوں نے اس کی شروعات کی جن سے متاثر ہوئے ایرانی لوگ مجوسی لوگ پھر ان سے متاثر ہوئے ہندوستانی لوگ اور ہندوستان کے اندر بھی پھر نمبرنگ کا سلسلہ چلتا ہے اور ان سے متاثر ہوگئے سب کانٹینٹ اور برے سغیر کے مسلمان تو لہذا جو نمبرنگ اور شرکیہ کلمات والے تعوید ہیں وہ تو ٹھوٹلی حرام ہیں البتہ بعض جگہ پر رجحان پائے جاتا ہے کہ قرآن کی تعوید ہم استعمال کر سکتے ہیں لیکن میں آپ کو بتاؤں گا کہ اس 33:00 کی بھی اجازت کی کوئی دلیل واضح نہیں ہے کلیر نہیں ہے قرآن مجید کے بھی تعویز کی نبی اکرم صاحب نے جب فرما دیا کہ تمیمہ ہر خسم کا حرام ہے تو وہ چیز جو کے ذریعہ بن سکتی اس سے بھی ہم کو بچ جانا چاہیے اور ایک آدمی سے اگر پوچھا جائے کہ بھئی ٹائلٹ میں جب جاتے ہیں تو وہاں پر زیادہ جنات اور شیاطن کا خطرہ ہوتا ہے اگر ایک آدمی قرآن مجید کی تعویز لٹکائے گا تو ظاہر بات ہے ٹائلٹ میں تو نہیں جائے گا نتیج 33:30 جبکہ اصل چیز تو اس کو ٹائلٹ میں سامنا کرنا پڑتا ہے تو لہذا اصل چیز یہ ہے کہ آدمی جب ٹائلٹ میں جاتا ہے اللہم انی آعوذ بکا من الخبثی والخبائث جو دعائیں ہیں یہی ہمارے لئے تعوید ہے اور اللہ سبحانہ وتعالی نکلنے تک ہماری حفاظت کرے گا کوئی دھاگہ کوئی پلیتہ آپ کی حفاظت نہیں کر سکتا تو لہذا قرآن مجید کی بھی تعوید جو لوگ لٹکاتے ہیں پتہ نہیں کہ وہ لوگ کیا جواب دیں گے اس مریض کو 33:55 کہ جو ٹائلٹ کو جاتا ہے اگر آپ ٹائلٹ میں تاویز قرآن مجید والی تاویز لے جائیں گے تب تو آپ قرآن مجید کی بے حرمتی کر دیئے اگر آپ نہیں لے جاتے تو پھر سوال ہے کہ اندر جو شیطان اور جن ہیں آپ کی تاویز تو باہر رکھی ہوئی لہذا بہترین تاویز تو یہ ہے کہ آپ دعاوں کا احتمام کریں ٹائلٹ میں جانے سے پہلے وہی دعائیں آپ کو نکلنے تک آپ کی حفاظت کریں گے امید کہ آپ کا جان مکمل ہوا شکریہ مدلی صاحب ناظرین 34:25 حلو السلام علیکم جی والیکم السلام میں نظام باہر سے بات کر رہا ہوں عبدالوکیل ہے نام میرا جی عبدالوکیل صاحب یہاں میری ایک لڑکی ہے چودہ سالہ ہے عمر اس کی جی تو اس کو کوئی گلہ دوائے ایسا ہوتا ہے وہ بے چین ہو کے لوٹاں شروع کرتی ہے لیتے بھروش ہو جاتی ہے جی تو یہ کیسے جہاں سکھ کی کتابوں میں باغولا مرد کی بتائی یہی ہے جی تو یہ شیعتین کا ہے یا مرد ہے کوئی سمجھ میں نہیں آرہا اس کے تعلق سے استخارہ کرنا چاہیے کیا کرنا چاہیے 34:52 بہت شکریہ عبدالوکیل صاحب آئیے جانتے ہیں مدنی صاحب سے آپ کے سوال سے متعلق اس طرح کی جو قیفیات ہوتی ہیں اس سے متعلق کیا دلائل ملتے ہیں ہمیں 35:21 اسکیننگ کرنے کے بعد کہ ساری باتیں بلکل ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ریپورٹ بلکل صاف آتی ہے تو سمجھ جائے کہ اس کا تعلق روحانی بیماریاں انویزیبل کائنات سے ہونے والے حملوں کی بیماریاں ہیں تو اس کے لئے آپ وہی آیتیں میں آپ کو دھورا دوں گا سب کے لئے پھر فائدہ مند ہو جائیں گی یہ آیتوں کو ورد کیجائیں اس کو پڑھنے کے بعد پانی میں پھوکیے دم کرنا چاہیے جس کو کہتے ہیں دم کیا ہوا پانی پھر اس کے بعد وہ پانی پلائیے اور سور فات 35:50 اور اگر آپ کسی اور کے پاس لے جاتے ہیں تو محرم ساتھ میں ہو پردے کی پابندی کی جائے اور خاص طور سے سور پاتحہ کو کنٹینیسلی پڑھتے رہیں سور بخرا کی جو بھی آیتیں ہیں جو جو آیتیں میں آپ کو بتا رہا ہوں اس کو اگر آپ کنٹینیسلی پڑھیں گے تو انشاءاللہ جادو جن یہ سارے چیزیں بھاگ جائیں گی اور کوئش کیجئے کہ ایسے جگہ پر نہ لے جائیں جہاں پر شرک ہوتا ہے تعویدیں حرام کی تعویدیں ہوتی ہیں بیدات ہوتا ہے اسے جہاں پ 36:18 یا ایریا پتہ مانگتا ہے یہ سارے جادوگر ہیں ان کے پاس علاج کے لئے اپنے بچے کو مت لے جائیے حوالہ نوٹ کر لیجئے سورہ بکرہ سورہ نمبر دو آیت نمبر ایک سے لے کر سات تک سورہ بکرہ سورہ نمبر دو آیت نمبر 255, 256, 257 سورہ بکرہ سورہ نمبر دو آیت نمبر 102, 103 سورہ بکرہ سورہ نمبر دو آیت نمبر 285, 286 سورہ علیمران سورہ نمبر تین آیت نمبر 26 اور 27, 26, 27 36:46 سورہ آراف سورہ نمبر 7 آیت نمبر 110 سے لے کر 120 تک سورہ یونس سورہ نمبر 10 کے آیت نمبر 75 سے لے کر 85 تک 75 سے لے کر 80 تک سورہ تاہا سورہ نمبر 20 کے آیت نمبر 65 سے لے کر 75 تک سورہ یاسین سورہ نمبر 36 آیت نمبر 1 سے لے کر 10 تک سورہ سافتہ سورہ نمبر 37 آیت نمبر 1 سے لے کر 10 تک سورہ تاریخ مکمل پڑھئیے 37:13 قلقے سورے اور علم نشرہ حلقہ صدرق سورہ نمبر 94 کا مطالعہ کیجئے اور حسن المسلم پورٹریس آف مسلم میں انہیں مختصر یہ ہے کہ انشاءاللہ پڑھتے رہیے انشاءاللہ کافی علاج آپ خود کر سکتے ہیں امید کہ آپ کا جواب مکمل ہوئے شکریہ مدنی صاحب اور ایک اورا لائن پر موجود ہیں جانتے ہیں ان کا سوال کیا ہے ہیلو ہیلو ہاں جی میں ملک حسنین بول رہا ہوں گجرات سے جی ملک حسنین بول رہا ہوں گجرات سے ملک حسنین صاحب گجرات سے 37:42 ہاں جی میرا سوال یہ ہے کہ ہم درگاہ پہ جا کے پھول یا چدر چڑھا سکتے ہیں نہیں پھول کی چدر جی اور کوئی سوال بہت شکریہ مالک حسنین صاحب آپ کا کہ آپ نے ہمیں کال کیا ناظرین سوالات کا سلسلہ برابر جاری ہے اور آپ اور ہم ان سوالات کے جوابات حاصل کرتے رہیں گے لیتے ہیں ایک چھوٹا سا بریک ناظرین بخوے کے بعد اس آخری سیگمنٹ میں آپ کا قیر مقدم ہے 38:14 ابھی بھائی نے سوال کیا تھا اور ایک صاحب بھی لائن پر موجود ہیں ان کا سوال بھی جان لیتے ہیں پھر دونوں کے جوابات دیں گے ہلو ہلو ہلو السلام علیکم جی والیکم السلام السلام علیکم جی والیکم السلام ہلو جی ہلو آپ کی آواز آ رہی ہے آپ کی ٹی وی کی آواز کم کر دیجئے گا ٹی وی کی آواز کم کر اچھا مجھے یہ جاننا ہے مدنی صاحب سے یہ جو سفید داگ ہوتے ہیں اس کا علاج کیسے ہے سفید داگ 38:49 یہ جو جنبین آتے ہیں لوگوں کے اوپر اور لوگ ان کو مولوی کے پاس علاج کے لیے لے جاتے ہیں یہ کہاں تک صحیح ہے سفید داگ کے علاج کے لیے مولوی کے پاس نہیں سفید داگ کا علاج کیسے ہوتا ہے بہتر آپ کون اور کہاں سے بول رہے ہیں میں دانش بولنا ہوں دلی سے دلی سے دانش صاحب بہت شکریہ دانش صاحب آپ نے سوال کیا دانش مندی کی بات بھی بتا دیں مدنی صاحب جو سفید داگ آتے ہیں اس کا علاج 39:19 دکٹر سے لیا جائے یا عالم سے لیا جائے اور جو درگاؤں پر پھول یا چادر چڑھائی جاتی ہیں اس سے متعلق بھائی نے سوال کیا ہے تو ان دونوں سوالات کا جوابتہ فرمائے گا والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو کل ملا کر ہمارے سامنے چار سوالات ہو گئے ہیں ایک تو وہ سوال جو ویج اور نانویش کا ہے دوسرا سوال ہے مداروں پر پھول لالنے کا تیسرا سوال بھائی نے کہا کہ داغ اور دھبوں کا اور چوتھا ہے اسی کے اندر کے علاج کرانے کا جس کا ہم تفصیل سے ت 39:49 تو جہاں تک بھائی نے کہا کہ قبر پر جا کر پھول لالتے ہیں یقینا جو لوگ جاتے ہیں جا کر جذبات سے پھول لالتے ہیں سمجھتے ہیں کہ ہم یہاں پر جو بزرگ ہیں ہم ان کی تعلیمات یا ان کا ہم اپنے ایک عزت کا اظہار کر رہے ہیں اور اسی طرح احترام کا اظہار کر رہے ہیں لیکن میں آپ کو بتاؤں گا مثال کے طور پر خود شیخ عبدالقادر جیلانی رحمت اللہ علیہ اگر آپ مثال لیں گے بہت بڑی بزرگ شخصیت گزری ہے بہت 40:17 اچھے اچھے کارنامے ان کے بہت اچھے اچھے اور بشور شخصیت ہے لیکن اگر آپ خود ان سے پوچھیں گے کہ سب سے ادھا خوشی کس بات پر ہوگی جو بھی نیک آدمی ہوگا اگر آپ اس سے پوچھیں گے تو وہ یہی کہے گا کہ اگر آپ لوگ آ کر پھول ڈالیں گے یہاں پر سجدہ کریں گے تو وہ لوگ کہیں گے تو ہم تو اس سے روکنے آئے تھے تم کو ہم تو اس لیے آئے تھے تاکہ ہم یہ بتائیں کہ اللہ سبحانہ وتعالی ایک اللہ سبحانہ وتعالی کی تم عباد کرو 40:45 سجدے کرنا ہے رکوع کرنا ہے نماز پڑھنا ہے تو صرف ایک اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے لئے پڑھے تو اگر آپ حقیقی طور پر ان بذرگان دین کو خوش کرنا چاہتے ہو تو ضروری تو ظاہر بات ہے آپ ان کی تعلیمات پر عمل کیجئے غنیت الطالبین کتاب اگر آپ پڑھتے ہیں یا فتح الغیب یا فتح الغیب کتاب اگر آپ پڑھتے ہیں تو اس کے اندر توحید کی تعلیم دی گئی ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اتباع یعنی اتباع سنت کی تعلیم 41:15 صحابہ اکرام کے طریقے پر ہم پالو کریں اور جتنی شریعت اور جتنا دین اور عقیدہ نبی اکرام صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ اکرام کے زمانے میں تھا اس میں کچھ بھی ہم ایڈ نہ کریں کوئی بھی نئی چیز نہ لائیں اس سے یہ بزرگان دن خوش ہو جائیں گے اب یہ جو طریقے ہیں خوش کرنے کے پھول ڈالنا یا چازر ڈالنا خود اگر آپ دیکھیں گے تو پرانے صحابہ اکرام کی تعلیمات سے خود نبی اکرام صلی اللہ علیہ وسلم قرآن مجید کی تعلیم 41:43 درس اصل یہ ہے کہ سب کانٹیننٹ میں جو ہندو حضرات پائے جاتے ہیں ان کا مذہبی کام بغیر پھولوں کے ہوتا نہیں ہے اگر آپ دیکھیں گے کہ جب یہ مندر میں جاتے ہیں تو پھول لالتے ہیں شادی ہوتی ہے تو پھول لالتے ہیں ارتی نکلتی ہے تو پھول تو پھولوں کی توجہ کا جو مرکز ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ اکرم کے زمانے سے زیادہ نہیں ملتا تو لہذا ہم کو چاہیے کہ ہم اسی پر اقتفا کریں جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ ا 42:13 دوسرا یہ کہ بھائی نے کہا داغ اور دھبے کے لیے جیسا کہ میں نے کہا سورہ امبیاء کے آیت کو اٹھ کرتے ہیں فَسْأَلُوا اَحْلَدِّ كِرِمْ كُنْ تُمْ لَا تَعْلَمُونَ کہ ہر فیلڈ کا ایک ایکسپرٹ ہوتا ہے آپ میڈیسن ایکسپرٹ سے آپ معلومات کر سکتے ہیں جہاں تک یہ ہے کہ بغیر سائیڈ ایفیکٹ والی دوات کو میں بتاؤں گا تو قرآنِ مجید کا علاج ہے آپ ڈاکٹر کے پاس جانے سے پہلے سورہ پاتحہ پڑھئ 42:41 آپ نے جو نیت نہیں کی انشاءاللہ وہ بھی پائدہ مل جائے گا تیسرا آپ کا سوال ہے کہ روحانی بیماریوں کے لئے باباوں کے پاس علاج کے لئے جاتے ہیں شرکیہ راستوں پر مجھ جائیے بیدت والے راستوں پر مجھ جائیے سب سے بہتر ہے کہ جو میں نے آپ کو آیتیں دی ہیں قرآن مجید جو گھر میں بہترین ڈاکٹر موجود ہیں فس ایٹ کے طور پر پہلے اس سے علاج خود کرنے کوئیش کیجئے جب نہ ہو تو پھر کسی ایکسپرٹ کے پاس جو قرآن مجید سے ج 43:06 اور جو بیدارت میں ملوث نہ ہو ان کے پاس آپ جا کر علاج کروا سکتے ہیں جہاں تک گوشت کا مسئلہ ہے کہ بعض لوگوں نے کہا کہ گوشت میں بھی بیماریاں پائے جاتی ہیں کھانے سے اس کے بارے میں آپ کیا کہتے ہیں میں آپ کو پہلے بتاؤں ایک تھیوری ہوتا ہے دوسرا فیکٹ ہوتا ہے تھیوریز تو بہت سارے پائے جاتے ہیں ایسی کوئی فیکٹ نہیں ہے مسلمہ حقیقت نہیں ہے کہ گوشت کے اندر نقصانات ہوتے ہیں بلکہ فیکٹ اور مسلمہ حقیقت تو یہ ہے کہ گوشت کے اندر وہ ویٹامینز ہے 43:34 جو کہ ترکاریوں میں نہیں پائے جاتے نیا سن ہیں اسی طرح آٹھ امینو ایسٹ پائے جاتے ہیں گوشت کے اندر جو آپ کو ترکاریوں میں نہیں ملتے اسی طریقے سے گوشت کے بارے میں مذہبی اعتبار سے بھی اگر آپ پڑھیں گے ایوڈیا کنڈم اس کا ورس نمبر 46 بلکہ آپ تاجب کریں گے منو سمرتی کے اندر اس کا چپٹر نمبر 5 ورس نمبر 32 کے اندر اگر آپ پڑھیں گے تو وہاں پر گوشت کھانے کا ذکر ہے ہندو مذہبی کتابوں کے اندر بھی 44:04 عیسائیوں کے پاس بھی یہودیوں کے پاس بھی مسلمانوں کے پاس بھی لیکن گوشت کھانا واجب نہیں ہے بغیر گوشت کھا کے بھی آپ زندگی گزار سکتے ہیں کوئی ضروری نہیں ہے لیکن ایسی چیز کیوں چھوڑے جس میں سہد بھی ہے تندرستی بھی ہے اگر یہ جانور چھٹ جائیں گے تو زاربا کے ترکاریاں کھا لیں گے نتیجہ میں ہماری ترکاری کا نقصان ہو جائے گا بہتر ہے کہ جانور کو بھی کھائیں ترکاری کو بھی کھائیں تاکہ دنیا کے اندر جانوروں کے آبادی 44:32 ان ریزم کی بنیاد پر ہم مسلمان گوشت کھاتے ہیں کہ تکلیف دینے کے لئے کسی بھی آدمی کو تکلیف دینے کے لئے ہم گوشت نہیں کھاتے چونکہ شریعت نے ہمیں اجازت دیئے اس ویسے ہم کھاتے ہیں سورہ مائدہ سومبر پانچ آیت نمبر ایک امید ہے آپ سب کے جوابات مکمل ہوئے شکریہ مدنی صاحب ایک کالر لائن پر موجود ہیں ان سے بات کرتے ہیں ہلو ہلو ہلو جی اسلام علیکم السلام علیکم السلام جی محترمہ کون اور کہاں سے میں پونہ سے بول رہی ہوں ا 45:02 جی افروز صاحبہ کیسے ہیں آپ خیریت سے ہیں بہت دن کے بعد کال آیا ہے آپ کا ہاں آپ کا ملتا نہیں ہے نا بہت بیزی ہوتا ہے بہت پروگرام سے نا آپ کے ساتھ جی جی جی جی جی بتائیے کیا سوال ہے آپ کا ہاں جی میرا یہ سوال ہے کہ آج کل جو سروگیت مدر کا چلن نکلا ہے جی جی تو قرآن اور حدیث کے روشنی میں آپ ابھی تھوڑی دیر پہلے مدنی صاحب نے ایک سوال کا جواب دیا تھا 45:26 ساروگیٹ مادر کے سلسلے میں پھر بھی آپ اگر وہ سوال کو نہیں سن پائے ہو یا اس کو بالکل الابریٹ کر کے مدنی صاحب بتاتے ہیں ساروگیٹ مادر رحم مادر جو ہے آج کل کسی عورت اسی پر وہی اس سے پہلے جو آپ نے بتایا تھا کسی دیگر عورت سے بچہ تولد کروانا مختصر طور پر اس کا جواب بتا فرمائیں والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ 45:51 بہن نے جو سوال کیا ہے اسلام میں نصب کی بڑی اہمیت ہے یہی وجہ کہ اسلام میں زنا حرام ہے سورہ بن اسرائیل سومبر سترہ آیت نمبر بتیس سورہ نور سومبر چوبیس آیت نمبر ایک دو اور اسلام میں نصب کی بڑی اہمیت ہے سورہ پاتیس سومبر پائنٹیس آیت نمبر پانچ کہا کہ دوسرے باپ کی طرف نزبت دینا بھی جائز نہیں ہے اور اسلام میں نکاح کا جو سسٹم بتائے گا اس کے اندر بھی نصب کی بڑی اہمیت بتائی گئی ہے سورہ نصب سومبر چار آیت نمبر ت 46:19 ٹیسٹیوب بیوی کے جو دو جائز شکلیں میں نے آپ کو بتا دی ہیں اب جو رحم مادر کو یعنی کسی کے عورت جس کا تعلق وہ بیوی بھی نہیں ہے کرائے کی عورت یا ایسی طریقے کے یا کسی عورت سے کہنا کہ رحم مادر میں آپ اس کو رکھ لو کچھ دنوں کے لیے یا ایک سوکن کو یا پھر نوکرانی کو یا کسی بھی طریقے سے اگر رحم مادر کو کرائے پر لیا جاتا ہے تو یہ ساری شکلیں ناجائز ہیں امید کہ آپ کا جاؤ مکمل ہو 46:45 شکریہ مطنی صاحب ایک ایس ایم ایس شامل کرتے ہیں رفعت کرنا تکہ سے لکھتے ہیں کیا پلاسٹک سرجری اسلام میں جائز ہے والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو اس میں تھوڑی سی تفصیل ہے ابھی آپ نے جو کہا پلاسٹک سرجری کرانا جائز ہے یا ما جائز ہے اس میں تھوڑی سی تفصیل ہے وہ یہ ہے کہ سورہ نساء سورہ نمبر چار آیت نمبر ایس سو انیس کی روشنی میں یہ ہے فَلَا يُغَيِّرُنَّا خَلْقَ اللَّهِ 47:11 کہ آدمی کی اللہ تعالیٰ نے جو حلیہ دیا ہے اس کو تبدیل کرنا بدل دینا جائز نہیں ہے جائز اصل یہ ہے اصولی اعتماد سے جائز نہیں ہے کہ ایک آدمی اپنے اندر تبدیل نہیں لاسکتا مرد عورت ہو رہے ہیں عورت مرد ہو رہے ہیں یا اسی طریقے سے ایک آدمی اپنا حلیہ بدل لیتا ہے تو اگر ایک آدمی صرف فیشن کے لیے یا اسی طریقے سے کچھ جرم کرنے کے لیے یا اسی طریقے سے کوئی ایسے غیر ضروری کاموں کے لیے اپنے چہرے کو ٹوٹلی بدل لی 47:41 پلاسک سردری کے ذریعے سے چہرے کو بدل لیتا مقصد اس کا کچھ بھی نہیں تو ظاہر بات ہے یہ ناجائز ہے لیکن مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ بعض اوقات یہ ہوتا ہے کہ جل جل گئی عیب دور کرنا ہے بعض اوقات عیب ظاہر ہو گیا چہرے پر تو نتیجے میں اس عیب کو دور کرنے کے لیے یا کہیں پر کوئی حصہ جل گیا نتیجے میں وہاں پر پلاسک سردری کے ذریعے سے آپ علاج کرواتے ہیں عیب دور کرنے کے لیے یا اسی طریقے سے جسم کے اندر ایسی ایسا کام جس کی وج 48:11 اگر یہ پرپرد ہے یہ نیت ہے تو جائز ہے پورا چہرہ جل چکا ہے ایک آدمی کا اب وہ چاہتا ہے کہ پلاسٹس سردے کرا لے جائز ہے لیکن فیشن کے طور پر ایک آدمی کرواتا ہے جس کی کوئی ضرورت نہیں ہے یہ ایک اچھا بننے کے لئے اللہ نے جو اس کو صورت دی ہے صیرت کو اچھا کرنی کوئیش کرنا چاہیے صورتوں کو اچھا کر کے کیا فائدہ تو لہذا اللہ تعالیٰ نے جو دی ہے وہ اچھی نظر نہیں آتی تو اس کو اچھا کرنے فلاں ہیرو کی طرح کرنا یہ جائز نہیں ہے البتہ 48:39 یا علاج کرنے کے لئے کوئی ایسا علاج کرواتے ہیں جو قرآن میں سے نہیں ٹکراتا ہے تو الحمدللہ اس کی اجازت ہے امید کہ آپ کا جام مکمل ہو شکریہ مدنی صاحب ناظرین کریں تو کیا کریں وقت ختم ہوا جاتا ہے کوئی علاج بھی پورا نہیں ہو پاتا کہ بس تنگی وقت ہر بیماری کو ادھورہ چھوڑ جاتی ہے ناظرین آج کا پروگرام آپ کو کیسا لگا اس سے متعلق اپنی آرائیں 49:06 اور اپنے گران قدر مشہوروں سے ہمیں نبازی گا