Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 الحمد للہ وحدہ والصلاة والسلام على من لا نبی بعدا وعلى آله وأصحابه اجمعین اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم قل ان الموت الذي تفرون منه فانه ملاقیكم ثم تردون الى عالم الغیب والشهادہ 0:27 بسم اللہ الرحمن الرحیم بسم اللہ الرحمن الرحیم 0:56 رَبِّ شَرَحْ لِي صَدْرِ وَيَسِّرْ لِي أَمْرِ وَحْلُ الْعُغْدَةَ مِّن لِّسَانِ يَفْقَهُ قَوْلِ میں دنام مدر قادری صاحب کا اور میرے سارے ناظرین کا اسلامی طریقے سے استقبال کرتا ہوں السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ موت ایک حقیقت ہے دنیا میں بہت سارے مذاہب کے ماننے والے ہیں 1:24 لیکن موت کا کوئی انکار نہیں کر سکتا یہاں تک کہ ایک ایتھیسٹ ریشنلسٹ کمینسٹ جو مذہب کو نہیں مانتا جو خدا کو نہیں مانتا لیکن وہ بھی اس بات پر مجبور ہے کہ موت کی حقیقت کو تسلیم کر لے لیکن اصل مسئلہ یہ ہے کہ جب تک ایک آدمی موت کا مدہ چکتا نہیں ہے اس کو موت کیا ہے پتا ہی نہیں چلتا 1:52 اور ایک آدمی اگر موت کا مزا چک چکا ہے تو وہ اس قابل نہیں ہے کہ زندہ لوگوں کو بتائے کہ آخر موت کیسی ہوتی ہے نتیجے میں انسان بیچارگی کے حالت میں ہیں اور انسان کو پتا نہیں چلتا کہ روح نکلتے وقت انسان پر کیا حالاتیں بیٹھتی ہیں تو ہم محتاج ہیں ایک ایسی کتاب کی طرف جو موت کے پیدا کرنے والے کی طرف سے نازل ہو اور وہ اگر سچی کتاب 2:22 اگر آپ مجھ سے پوچھیں گے تو وہ قرآنِ مجید ہے تو قرآنِ مجید جو کہ موت کے پیدا کرنے والے اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے طرف سے نازل کردہ ہے اس قرآنِ مجید کے اندر موت کے بارے میں کافی تفصیلات ہمیں ملتی ہے تو انشاءاللہ آج میں آپ کے سامنے قرآنِ مجید اور صحیح احادیث اور دیگر مذہبی کتابوں کے بھی دروس پڑھنے پر حوالے دے کر آپ کے سامنے 2:50 حقائق وعدے کرنے کی کوئش کروں گا اور ایک اہم پوائنٹ دہن میں رکھئے ہم اپنی فیوچر پلاننگ کرتے ہیں لیکن ہماری فیوچر پلاننگ ان کمپلیٹ ہے اگر ہم صرف ساٹھ سالہ زندگی جب تک ہم جیتے ہیں اگر صرف اسی کی پلاننگ کرتے ہیں تو گویا کہ آپ نے اپنے فیوچر کو سمجھا ہی نہیں ہمارے فیوچر میں موت بھی آنے والی ہے ہم سب کے فیوچر میں قبر کے حالات بھی آنے والے ہیں 3:18 ہم سب کے فیوچر میں برزق کے حالات قیامت کی حول نہ کیا اور اسی طرح قیامت کے حشر اور نشر کے سارے حالات آنے والے تو اگر ہم اپنے فیوچر کی پلاننگ کریں تو مرنے کے بعد ہمارے ساتھ کیا ہونے والا اس کے بارے میں بھی سوچنا ہماری ذمہ داری ہے تو انشاءاللہ آج ہمارے لئے بہترین موقع ہے کہ اس بارے میں انشاءاللہ ہم سوچیں گے شکریہ مدنی صاحب ناظرین سب سے پہلے کالر لائن پر موجود ہیں اور انہیں پروگرام میں شامل کرتے ہیں جانت 3:48 ہلو ہلو جی والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ محترم کون اور کہاں سے بول رہے ہیں میں ویلو ٹیمنلار سے بات کرتا ہوں مذہب بھائی ڈاکٹر رسول سید ناشر بات کرتا ہوں جی جی رسول سید صاحب کیسے ہیں آپ خیرت ہیں سید ناشر صاحب جی جی سب خیرت ہیں جی اللہ کا احسان ہے دعائیں ہیں آپ حضرات کی اور مولانا کو میرے طرف سے آداب و سلام سنانا مولانا کو مولانا کو کچھ نہیں مذہب بھائی انسان زندہ رہتا وقت 4:18 اگر ایک جگہ دفن ہونے کی خواہش کرتا ہے خواہش کرنے کے بعد مرنے کے بعد وہ انسان جو خواہش کرتا ہے اس کی خواہش اگر پوری نہیں ہوتی ہے دوسری جگہ دفن کر دیا جاتا ہے یہ دفن کرنے والوں کے اوپر اس کا وبال ہے یا مرنے والے کے اوپر کچھ پوچھ ہے 4:39 یہ سوال میں پوچھنا چاہتا تھا بہتر صاحب بہت شکریہ آپ نے ویلور ٹیمیل نارو سے ہمیں کال کیا دعاوں کے ہم خاصتگان ہیں آپ سے آپ کے سوال کا جواب ہم مدنی صاحب سے دیتے ہیں مدنی صاحب کیا فرماتے ہیں تدفین سے متعلق وسیع وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ ابھی ایک سوال آیا ہے کہ تدفین سے متعلق وسیعت وسیعت کا جہاں تک معاملہ ہے 5:07 وسیعت کو اسلام نے کافی توجہ دی ہے اگر آپ پڑھیں گے سورہ نساء سورہ نمبر چار آیت نمبر گیارہ اور بارہ اور سورہ بقرہ سورہ نمبر دو آیت نمبر ون ایٹی تری ایک سو تیراسی کے اندر وسیعت کے بارے میں کافی تفصیلات ہمیں ملتی ہیں اور وسیعت کو پورا کرنے کے لیے ایک انتقال اگر ہو جاتا ہے تو اس میت کے جو چار حقوق ہوتے ہیں پہلا حق یہ ہے کہ اس کے مال میں سے تجہید و تکفین کے جو اخراجات ہوتے ہیں وہ نکال لیے جائے 5:36 دوسرا مسئلہ آتا ہے جو قرض ہوتے ہیں ان قرضوں کو ادا کر دیا جائے اور تیسرا یہ ہوتا ہے کہ جو وسیعت ہوتی ہے وسیعت کو پورا کیا جائے چوتے مرحلے میں یہ ہے کہ ترکے کا مال تقسیم کیا جائے لیکن ہم دیکھتے ہیں کہ خرضہ باقی رہتا ہے وسیعت باقی رہتی ہے اس سے پہلے ہی لوگ ترکے کو باٹنے کی بات کرتے ہیں کوئش کرتے ہیں جہاں تک وسیعت یہ ہے کہ پناہ جگہ پر تقسیم ہونے کی وسیعت کی جاتی ہے 6:05 جو ورثہ ہیں اور جو اقربہ ہیں جو زندہ ہیں اگر ان کے پاس خدرت بھی ہے پھر بھی اگر وہ لوگ وسیعت پوری نہیں کرتے تو ایسے وقت پر ان کے لئے مناسب نہیں ہیں کیونکہ اصل جو وسیعتیں ہوتی ہیں وہ وہ وسیعتیں ہوتی ہیں جس کی وہ طاقت رکھ سکے لیکن بعد وقت عذر کی بنیاد پر یا کہ جہاں پر وسیعت کی گئی وہاں پر اتنی بارش پڑی کہ وہ زمین ہی خابل نہ رہی تو ایسے وقت پر سورہ بقرہ کے اندر بتایا گیا آیت نمبر 183 کے اندر 6:34 وسیعت میں تبدیلی بھی کی جا سکتی ہے اگر شریعت گنجائش دے تو بہرحال اس روشنی میں آپ نے جو سوال کیا ہے مجھے پتا نہیں کہ وہاں پر حالات کیسے پیش آئے دو حالات بھی ہو سکتے ہیں کہ وسیعت بدلنے کی تک بھی گنجائش ہے اگر وہ شریعت سے ٹکرا جاتی ہے وسیعت یا ہے کہ وسیعت پورا کرنے کے لئے شریعت اعتبار سے کچھ ایسا عذر لاحق ہو جائے تو ایسے وقت پر وسیعت پوری کی جانا ضروری نہیں ہے ایکزیکٹ وہاں پر کیا حالات ہے مجھے پتا نہیں ہے 7:04 جنرل میں نے آپ کو اصول دے دیا ہے اس کی روشنی میں آپ مسئلہ حل کر سکتے ہیں امید ہے کہ آپ کا جواب مکمل ہو شکریہ مدنی صاحب ناظرین اور ایک کالر لائن پر موجود ہیں جانتے ہیں ان کا سوال سلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ جی والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ خیر شیخ آپ لوگوں کا بہت بہت اچھا دینی محل بنا کے جو کلام سنت کی روشنی میں جیسے آپ لوگ پروگرام شروع کر رہے ہیں جس کے لوگوں کے لیے بہت بہت 7:30 فائدہ منصافیت ہو رہا ہے شرک و بیدر سے کافی دور رہ رہے ہیں لوگ اللہ آپ کو جزائے خیر دیے دنیا اور آخرت میں اور ایک سوال ہے کہ انڈیا کے اندر جب میں شہر جکیان کے رہنے والا ہوں کریمیار ڈسٹک صبحی آندھر پدیش کا فیل وقت میں سعودی آرام حائل سے بات کر رہا ہوں مہیت کو دبنانے کے بعد میں لوگ جیسے تو اندرستان میں کیا کرتے ہیں سور پکڑا پڑا 7:58 اور ایک سوال ہے کہ مرنے کے بعد تو خبر پہ جا کر وہاں پر جا کے پھول چڑھا کے وہاں اس کی محیط کی حصال سوا کے لیے سور فاتحہ اور سور بکرہ پڑھتے ہیں کیا اس سے جائز ہے کیا؟ 8:27 بہتر بھائی آپ نے اپنا نام بوشیدہ رکھا بتایا نہیں اچھا نام میرا محمد صابر ہے صابر صاحب بھائی سے بات کروں ایک حدیث کی وضاحت چاہ رہا ہوں میں جی ایک شہید الشہدہ کے پیمپے شہید الشہدہ جو ہے زنگ اوہد کے دوران جیسا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم آٹھ سال کے بعد جیسا وہاں پر جا کے نماز جنازہ پڑے تھے یہ صحیح مسلم صحیح بخاری کی روایت تھے جی جی لیکن آٹھ سال کا جو معاملہ ہے اس میں براکت میں دیا گیا 8:56 تو کیا یہ وضاحت کی دیئے کہ کیا یہ جائز ہے کہ آپ یہاں سعودی عرب سے جانے کے بعد میرے دوست احباب جو انتخاب کر جاتے ہیں تو میں جا کے ان کے خبر پہ جا کے نماز جنازہ پڑھ سکتا ہوں کیا بہتر صاحب بہت شکریہ ساور صاحب آپ نے ہائل سعودی عرب سے کال کیا آپ کے تین سوالات کے جوابات مدنی صاحب اطاف فرمائیں گے مدنی صاحب خبور پر 9:19 تدفین کا جو طریقہ ہے جو قرآنی آیات پڑھی جاتی ہیں اس سے متعلق اور قول وغیرہ سے متعلق بھائی نے جو سوال پوچھا ہے اس کی وضاحت فرماتے گا وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ بھائی نے بنیادی طور پر تین سوالات کیے ہیں اور جو جنرل یعنی بھائی کا کہنا یہ ہے کہ بیدات اور شرک کے بارے میں تو میں ناظرین کے معلومات کے لئے اطلاع کے لئے بتاؤں کہ میں نے انٹرنیٹ سے جو میں نے بروس کی ہے معلومات 9:48 تو فیل وقت دنیا کے ممالک میں چاہے مسلم ممالک ہو غیر مسلم ممالک ہو جہاں پر مسلمان پائے جاتے ہیں تدفین کے وقت بہت ساری بیداتوں کا وہ لوگ ارتکاب کر رہے ہیں میں نے صرف ایک گھنٹے کے اندر جو بیداتوں کو میں نے اکھٹا کیا سودان میں مصر کے اندر سیریا میں مختلف جگہوں پر خاص طور پر برے سغیر میں تو صرف برے سغیر اور کچھ ممالک جو عرب کے ہیں سودان مصر کے ایک سو چالیس بیداتیں ہیں جو کہ مسلمان کر رہے ہیں 10:17 اور کئی سنتیں ہیں جو ہم پڑھ رہے ہیں اگر ذرا معاملہ الٹ کر لیا جائے کہ جو سنتیں حریر اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ہیں اگر ہم اس کو بھرپور طریقے سے توجہ کے ساتھ کریں گے تو نعمتیں اور برکتیں ہمارے حصے پائیں گی بداؤ طور سے اپنے زندگیوں کو خالی کرنے کی ضرورت ہے پہلا سوال یہ ہے جو پہلا اور دوسرا سمیلر ہے وہ یہ ہے کہ قبر کے پاس جا کر قل کے سورے پڑھ رہے ہیں یا سورے بقرہ کی شروع کے آیتیں اور آخری آیتیں 10:45 جو احادیث اس دیمن میں بیان کی گئی ہیں وہ احادیث آتھینٹک نہیں ہیں سور بقرہ کے شروع کا حصہ پڑھتے ہیں پانچ آیتیں اور آخری کی دو آیتیں پڑھی جاتی ہیں یہ حدیث آتھینٹک نہیں ہیں کچھ اگرچہ کہ کبار جو سکولرز ہیں خدیم زمانے میں انہوں نے اس کو آتھینٹک کہہ دیا نتیجے میں وہ چیز پھیل چکی ہے لیکن حقیقت تو یہ ہے کہ جو محدثین جو ڈیت میں جا کر جنہوں نے تحقیق کی ہے اس کے بعد وہ نتیجہ نکالا ہے 11:14 کہ آتھنٹک نہیں ہے لہذا قرآن مجید قبرستان میں جا کر پڑھنے سے اپنے آپ کو بچانا چاہیے البتہ وہ جو دعائیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ثابت ہیں السلام علیکم یا علیہ القبور انتم صلفنا ونحن بالأثر ونسأل اللہ لنا ولكم العافیہ وإنہا انشاءاللہ بکم للہ خون یہ جو دعائیں ہیں یہی اس میں انشاءاللہ خوبہوتی خیر و برکت ہے اسی پر ہم کو اتفا کرنا چاہیے اور جہاں تک آپ کا بھائی نے 11:40 تیسرا سوال کیا ہے جو خبروں سے متعلق ہے صحیح بخاری اور صحیح مسلم کی حدیث کوٹ کرتے ہوئے کہ آٹھ سال کے بعد جو آپ نے واقعہ کوٹ کیا ہے بلکل صحیح واقعہ ہے جہاں تک جنادے کی نماز کا مسئلہ ہے تو یہ فرض کفایہ ہے یعنی کہ واجب اور فرض میں آتا ہے لیکن کفایہ ہے فرض کفایہ ہے البتہ کچھ ہیں جن کو مستثنہ قرار دیا گیا ہے جن کی نماز جنادہ پڑھنا فرض نہیں ہے 12:09 پڑھنا جائز ہے پڑھنا پرد نہیں ہے پڑھنا جائز ہے مثال کے طور پر شہدہ جو شہید ہوتے ہیں اللہ کی راہ میں وہ شہید ہو گئے الحمدللہ تو وہ اللہ کی طرف سے تو رحمتوں اور برکتوں میں ہیں اس کے باوجود بھی اگر ہم نماز جنادہ پڑھتے ہیں تو جائز ہے لیکن ایسے بھی واقعات ملتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بہت سارے شہدہ پر آپ نے نماز جنادہ نہیں پڑھی تو شہدہ اہت کے بارے میں آپ نے آٹھ سال کے بعد پڑھا تو اس سے ایک مسئلہ یہ 12:38 کہ اگر کچھ لوگ کو اطلاع نہیں ملی بعد میں اطلاع ملی کسی کے انتقال کرنے کی تو وہ لوگ اگر پڑھنا چاہے نماز جنادہ اگرچہ کہ نماز جنادہ پڑھی جا چکی ہے تو وہ لوگ بھی پڑھنا چاہے تو پڑھ سکتے اس حدیث شریف کی روشنی میں لیکن آپ کو سعودی عرب سے ہندوستان آنے کے ضرورت نہیں ہے آپ سعودی عرب میں رہ کر بھی غیبانہ نماز جنادہ پڑھ سکتے ہیں اس لئے کہ صحیح اور آتھینٹک حدیث کے اندر جو مستدرک میں بھی موجود ہے 13:06 معاویہ اللیفی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا جب انتقال ہوا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ کی نماز جنازہ غائب آنا پڑھائی یہ آثنٹک واقعہ ہے اس کی روشنی میں آپ سعودی عرم میں رہتے ہوئے بھی نماز جنازہ پڑھ سکتے ہیں امید کہ آپ کا جاب مکمل ہوا شکریہ مدنی صاحب ناظرین سوالات کا سلسلہ یقینا جاری رہے گا آپ اور ہم ملتے ہیں ایک بریک کے بعد ناظرین وقفے کے بعد پھر سے آپ کا قیر مغتم ہے 13:38 آپ ہم سے گفتگو کر رہے ہیں انوان موت کفن دفن سے قبر تک کے انوان پر آپ بات کر رہے ہیں ہم سے ناظرین اس سلسلے میں آپ ہمیں ایس ایم ایس کر سکتے ہیں اپنے سوالات پوچھ سکتے ہیں اس کے لئے آپ ٹائپ کیجئے گا اپنا سوال اپنی نیک تمنا اپنا اور اپنے شہر کا نام قولی سے روانہ کیجئے گا 3690 پر یا 600606 پر اور عالمی ویورس جو ہے 14:04 4412 پر اپنے SMS روانہ کر سکتے ہیں اس بریک کے بعد پہلے کالر سے بات کرتے ہیں ہلو ہلو السلام علیکم سلام علیکم جی مہترم فاروق بڑو جالنا سے فاروق صاحب جالنا سے ہاں جی فاروق صاحب بتائیے کیا سوال ہے مفتی صاحب سے پوچھنا ہے جی یہ آج کل لوگ جو ایک دن سو سائٹ کر رہے ہیں جی سو سائٹ کر رہے ہیں جی جی اور اس کے بعد پھر جب ہم سوارتے ان کو جی 14:32 تو ان کے آئے سے صرف غسل کا پائن ہی ڈالا جاتا ہے یہ چاہے ڈلیوی کیس ہو یا پھر ریل میں جو آدمی کٹ جاتا ہے اس کے بعد پھر آپ کو اس کی جانا لینا وعدہ پڑھانی چاہیے یا نہیں چاہیے بہتر فاروق صاحب بہت شکریہ آپ نے ہمیں کال کیا جالنا سے آپ کے سوال کا جواب جانتے ہیں مدنی صاحب سے مدنی صاحب بھائی نے جو سوال کیا ہے جو خودکشی کے کیسز ہوتے ہیں یا 15:01 حادثات کا جو شکار ہوتے ہیں ان کی نماز جنازہ سے متعلق بھائی نے سوال کیا ہے وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو بھائی نے جو سوال کیا ہے اس سوال کے دو پہلو ہمارے سامنے آتے ہیں جس کی میں وضاحت کر دینا چاہوں گا ایک تو سوال یہ ہے کہ خودکشی کرنے والے پہلے اسلامی اعتبار سے اس کا کیا حکم ہے حرام ہے چاہے آپ جہاد کے پرپس سے یا اسلامی اعتبار سے 15:27 کوئی بھی مقصد سے اگر آپ کرتے ہیں اپنے آپ کو آپ خودکشی ختل نہیں کر سکتے کیونکہ آپ اپنے نفس کے اور جان کے مالک نہیں ہیں دوسرا یہ ہے کہ خودکشی کرتے وقت یا جو جل جاتے ہیں سوسائیڈ ہو جاتے ہیں پورا جسم جل جاتا ہے نہلانے کا مسئلہ آتا ہے پورا جسم اتنا جلا ہوا ہے 15:54 کہ اگر آپ پانی ڈالیں تو بعض اوقات ہوتا یہ ہے کہ وہ اور بھورا بھورا ہوجنے کے چانسز ہوتے ہیں یا بہ جانے کے چانسز ہوتے ہیں تو ایسے وقت پر جسم کا وہ حصہ جو جلا ہوا نہ ہو بلکل ثابت ہو تو اس کو آپ کپڑے سے پول دے سکتے ہیں ایک معنی میں وہی غسل ہو جائے گا اور جو حصے پر جہاں پر پانی نہیں جا سکتا تو وہاں پر آپ تیمم کر دیں گے تیمم کا طریقہ یہ ہے کہ جو نہلانے والے یا جو وہاں پر ہوتے ہیں وہ ہاتھ ماریں گے زمین پر 16:22 اور ہاتھوں کو اور چہرے کو مل دیں گے اس طریقے سے اتنا ہی غصر ان کے لئے کافی ہے اور جہاں تک آپ نے کہا کہ نماز جنازہ پڑھی جائے یا نہ پڑھی جائے خودخوشی اگر کسی نے کی ہو تو ایسے وقت پر یا ایسی طریقے سے شراب پینے والا بڑے بڑے گناہ کر کے مر جانے والا باغی تو ایسے سارے لوگوں کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی لیکن پڑھانے والا کوئی سربرا یا ذی اثر شخصیت یا وہاں کا معروف شخص نہ ہو بلکہ کوئی عام پ 16:52 تاکہ لوگوں کے ذہن میں آجائے کہ پنشمنٹ ہے ان لوگوں کے لئے تاکہ دوبارہ دوسرے لوگ ایسی حرکت نہ کریں البتہ ایک مسئلے کے وضاحت میں کر دینا چاہتا ہوں اب اگر کوئی پوچھے گا میدان جہاد میں بعض اوقات جو لوگ سوسائٹ کر لیتے ہیں تو اگر کسی نے کر لیا ہے تو اس کے بارے میں ہم ڈسکس نہیں کریں گے ان کا معاملہ اللہ کے حوالے کہ انہوں نے جو سمجھا خوران و صحیح احادیث کے روشنی میں انہوں نے اس پر عمل کیا 17:21 لیکن ایک شخص سوسائیڈ بومنگ کرنے کے لئے آ کر ہم سے پوچھے گا تو ہم کہیں گے یہ طریقے پر مت جائیے امید کہ آپ کا جواب مکمل ہوگا 17:54 جی آسیم صاحب کیا سوال ہے آپ کا جی سوال حضرت یہ ہے کہ ابھی مولانا صاحب نے جیسے بتایا کہ قبروں کے اوپر قرآن شریف نہیں پڑھنا چاہیے جا کر کے جی جی جی بتائیے اور کیا مسئلہ یہ ہے کہ جیسے ہم چولہ سورہ یا پم سورہ لے کر جا کر کے جیسے مرہومین کے لیے ہم اپنا دعا مکرم کی مگرہ مگرہ پڑھتے ہیں وہاں جا کر کے تو یہ جائز ہے یا ناجائز ہے اچھا جی 18:21 بہت شکریہ آسیم صاحب آپ نے دلی سے ایک سوال ہو رہا ہے حضرت یہ ہے کہ نماز جنازہ کے اندر کچھ لوگ ہاتھ چھوڑ کے سلام پھیرتے ہیں اور کچھ ہاتھ باندھ کر کے سلام پھیرتے ہیں بہتر اس سے ریلیڈیٹ کوئی مسئلہ بتائیں اور ایک ہماری باندھوں کو مردے زیادہ نظر آتے ہیں خوابوں کے اندر بہتر بہتر یہ بات کافی اضالہ کیا جائے گا شکریہ بہت شکریہ آسیم صاحب آپ نے ہمیں کال کیا 18:57 مدنی صاحب بھائی نے تین سوال تقریبا کیا ہے تو ان کے جوابات تک فرمائے سب سے پہلے کہ وہ جو قرآن قانی جو ہوتی ہے خبور پر یا اور دوسرا جو مسئلہ ہے خواب میں مردے زیادہ نظر آتے ہیں ایک ایک بات ہے وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہو بھائی نے بسیکلی بنیادی طور پر تین سوالات کیا ہے 19:22 پہلا سوال یہ ہے کہ پنج سورہ یا قرآن مجید یا پارے ہاتھ میں لے کر خبرستان میں جا کر پڑھنا تو میں آپ کو بنیاد بتایتا ہوں شریعت اسلام اسلام کی بنیاد تاکہ آپ کو سمجھنے مدد ملے کہ جو بھی عقیدہ اور کوئی بھی خالص عبادتیں جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ اکرام کے دمانے میں نہ ہو وہ کام ہم کو نہیں کرنا چاہیے صحابہ اکرام بھی خبروں کی دیارت کے لئے خبرستان جایا کرتے تھے 19:52 کیونکہ وہاں جانے سے ہم کو نصیحت ملتی ہے وہاں جانے سے آخرتی آتی ہے موت سے آدمی کو خوف ہوتا نتیجے میں اپنے عامال کو درست کرتا ہے اس میں جو مرے ہوئے ہیں مئیت ہیں ان کو دعا بھی مل جاتی ہیں تو جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ اکرم جاتے تھے تو وہ لوگ وہاں پر قرآن میں پڑھتے تھے اس کی کوئی دلیل نہیں البتہ دعائیں موجود ہیں وہ دعا پڑھ دیجئے اللہ سبحانہ وتعالی نے جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں 20:22 اسلام علیکم یا اہل القبور اتنا پڑھ دیجئے کم سے کم باقی کی دعا یاد ہو جائے تو اور اچھا ہے اور اس کے بعد آپ نے دوسرا سوال کیا کہ نماز جنادہ پڑھتے وقت بعض لوگ ہاتھ بان کر ہی سلام پھیر دیتے اور بعض لوگ ہاتھ چھوڑ کر تو اس میں اتنا کوئی مسئلہ نہیں ہے گنجائے سے جب آپ سلام پھیری رہے ہیں تو بہتر ہے کہ جس حالت میں آپ ہو اس حالت میں سلام پھیر دیں اور تیسرا آپ نے سوال کیا کہ والدہ کو خواب میں مردے اور میت حضرات کافی نظر آتے ہیں 20:52 تو ایسے وقت پر آپ کے والدہ سے آپ کہیں کہ دعا پڑھ کر سوئیں دعائیں پڑھ کر سوئیں اور خاص طور سے سور بقرہ کے آخری دعائیتیں اور قل کے سوریں اس طریقے سے سامنے ہاتھ میں رکھ کر آپ پھوک ماریں اور اس کے بعد پورے جسم پر جہاں تک ہاتھ جائے ملیں اور خاص طور سے ایک دعا اگر کوئی رات میں چمک کر اٹھ جائے یا ایک کو نین میں اگر پریشانی ہوتی ہے تو چھوٹی دعا ہے اللہمہ انم اینی میری آنکھوں کو سلا دے انم 21:21 عینی و اہدی قلبی اے اللہ میری آنکھوں کو سلا دے و اہدی قلبی اور میرے دل کو سکون عطا فرما امید کہ آپ کا جواب مکمل ہوتا ہے شکریہ مدری صاحب ناظرین اور ایک کالر لائن پر موجود ہیں ہیلو ہیلو اسلام علیکم اسلام علیکم جی محترم میں دہلی سے امیر احمد بول رہا ہوں دہلی سے امیر احمد صاحب جی جی امیر احمد صاحب بتائیں کیا سوال ہے آپ کا میرا یہ سوال تھا مدری صاحب سے کہ 21:49 جیسا میں نے پڑھا ہے کہ خبر پہ جانے پر اگر سور یاسین پڑھتے ہیں تو چالیس دن کا عذاب اٹھا لیا جاتا ہے تو کیا قرآن پڑھنا وہاں پر جائز ہے خبر کے اوپر کھڑے ہو کر کے کوئی بھی صورت پڑھنا جائز ہے وہاں پر اور دوسرا سوال میرا یہ تھا کہ جب مردے کو دفنہ دیا جاتا ہے تو مطلب فوراں ہی اس کا حساب کتاب شروع ہو جاتا ہے جیسا کہ میں نے پڑھا ہے فرشتوں کے عجیب حالات میں کتاب ہے 22:19 کہ دن کے مردے کچھ نرم ہوتے ہیں اور رات کے مردے کچھ سخت ہوتے ہیں دن کے جو فرشتے ہوتے ہیں وہ نرم ہوتے ہیں اور رات کے فرشتے سخت ہوتے ہیں تو کیا یہ صحیح ہے اس طریقے سے کہ وہ عذاب بھی الگ الگ طریقے سے ہوتا ہے کیا بہتر صاحب آپ کے شکوک و شبہات کو دور کیا جائے گا یقیناً مدنی صاحب سے جانتے ہیں امیر احمد صاحب کیا جواب ہے آپ کے سوالات کا مدنی صاحب نے دو سوالات پوچھے ہیں 22:49 ایک تو قرآن سے متعلق ہے اور دوسرا جو حساب کتاب سے متعلق ہے دونوں سوالات کے جواب بتا فرمائیں 23:17 اور اسی طریقے میں قبر پر جا کر سور یاسن پڑھنے کا بھی ایسی کوئی آتھینٹک احادیث میں ثبوت نہیں ملتا تو لہذا جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم کو دعا بتلائی ہے البتہ ایک سکرات کے حالت میں یعنی کہ سکرات سے پہلے کی کیونکہ سکرات کے بعد توبہ قبول ہونے والی نہیں ہے جانکنی کی جب حالت ہو اس سے پہلے ایک مریض جس کے اوپر آپ کو معلوم ہو جاتا ہے کہ شاید یہ انتقال کرنے والا ہو تو ایسے وقت پر 23:43 وہاں پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لقنو موتاکم بلا الہ الا اللہ کہ تم وہاں پر بیٹھ کر لا الہ الا اللہ لا الہ الا اللہ کا ورد کرو اور مردے سے اگر وہ سمجھ میں اور شور میں ہو تو اس کو آپ کہہ سکتے ہیں کہ لا الہ الا اللہ کہو کیونکہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایک آدمی اگر انتقال کے وقت لا الہ الا اللہ کہلے اور اس کی زندگی کا عمل الحمدللہ اچھا رہے تو اس کے حسن خاتمی کی علامت ہے 24:13 اور وہ جنت میں داخل ہو جائے گا تو یہ تو سوال ہے یہ سوری آسین کے بارے میں آپ نے جو کہا اور ساتھ میں آپ نے دوسرا بھی سوال کیا ہے فرشتوں کے حساب سے دین اور رات کے فرشتوں سے متعلق ہوتا ہے یعنی کہ یہ کہ جب روح لی جاتی ہے تو رات اور دن کے فرشتوں کا ایسا کوئی صحیح احادث اور آتھینٹک احادث میں نہیں ہے البتہ یہ ہے کہ میت کے حساب سے فرق پڑے گا 24:40 اگر جو انتقال ہونے والا جو میت ہے وہ اگر صالح اور نیک ہو مسلم اور صالح ہو لیکن ایک مسلم ہے لیکن فاجر اور فاسق ہے گنے گار ہے اور اسی طرح ایک غیر مسلم ہے تو ایسے وقت پر احادیث میں بتایا ہے کہ دو کیٹیگری کے لوگ ہوں گے ایک نیک مسلم اور دوسری کیٹیگری میں آئے گا کہ وہ مسلمان جو کہ گناہ نہیں رہے گا دندگی بھر بڑے بڑے گناہوں میں رہے گا نیک کاموں میں پیچھے رہے گا اور غیر مسلم 25:09 ان دونوں کے روح کھیتنے کی نوعیت بلکل الگ رہے گی انشاءاللہ میں کے ڈیٹیل آپ کو بتاؤں گا تاکہ آپ کو اور بھی مسائل معلوم ہوتے ہیں ٹھیک ہے فرشتہ دین رایت کا تو یہی ہے ناصرین اور ایک کالر لائن پر موجود ہیں جانتے ہیں ان کا سوال کیا ہے ہیلو ہیلو ہاں ہیلو جی السلام علیکم علیکم السلام جی محترم کون اور کہاں سے جی میں پتنا سے خرشید انور بول رہا ہوں پتنا سے خرشید انور صاحب جی کیا حال ہے پتنا میں موسم کا 25:43 اللہ کا احسان ہے جی قرشی صاحب بتائیے کیا سوال ہے آپ کا سوال ہے مولانا کو ہم اسلام لائے کہیں گے آپ کا سلام مولانا یقینا لیتے ہیں جب آپ سلام کرتے ہیں تو مولانا اس کا جواب یقینا دیتے ہیں مردوں کے لئے قرآن ثانی کی جاتی ہے کیا اس کا ثواب مردوں کو ملتا ہے اچھا دی قرآن ثانی کے ثواب میں بہتر صاحب 26:16 بہت شکریہ خورشید صاحب آپ نے ہمیں کال کیا پٹھنا سے ناظرین سوالات کا سلسلہ جاری رہے گا یقینا جوابات دیے جائیں گے آپ کے ایس ایم ایس بھی ہمیں موصول ہو رہے ہیں ایس ایم ایس کے بھی جوابات دیے جائیں گے پھر بھی آپ ایس ایم ایس ہمیں روانہ کرنے کے لیے ٹائپ کیجئے گا اپنا سوال یا اپنی نیک شمنہ اپنا اور اپنے شہر کا نام اور اسے روانہ کیجئے گا 26:45 4412 پر اپنے ایس ایم ایس روانہ کر سکتے ہیں تو ناظرین بھائی کے سوال کا جواب ہم دیں گے لیکن لیتے ہیں ایک چھوٹا سا بریک ناظرین وقفے کے بعد پھر سے آپ کا خیر مقدم ہے پروگرام آپ اور ہم میں وقفے سے پہلے بھائی نے خرشید صاحب نے پتنا سے کال کیا تھا مردوں کے لیے قرآن خوانی اور احسال سواب سے متعلق پوچھا ہے اور اس سوال میں میں ایڈ کرتا ہوں مدنی صاحب وہ منظر بھی بتائیں یا حولناکی بتائیں جو 27:15 موت سے پہلے آتی ہے یا موت کے بعد جو میت پیتاری ہوتی ہے 27:41 ثواب جاریہ کا مطلب ہوتا ہے کہ ایک انسان مرنے سے پہلے اپنے لئے ثواب جاری کر کے جاتا ہے اس میں وہ انسان خود اپنے لئے جاری کر کے جاتا ہے مثال طور پر اگر وہ علم والا ہے تو اپنے علم کی اتنی باتیں پھیلا دے گا اتنے شاگر بنا دے گا اتنے کیسٹ اور اتنی کتابیں مرنے کے بعد یہ کتابیں پڑی جائیں گے اس کو ثواب ملے گا دوسرا یہ ہے کہ وہ 28:03 صاحب اولاد ہے تو اپنے لڑکے کی اتنی اچھی ترقیت کرے گا کہ اس کے انتخال کے بعد بھی لڑکا اچھے کام کرے گا تو خود بخود والدین کو بھی اس کا ثواب ملتا چل جائے گا اور تیسرا یہ ہے کہ اس نے کوئی ایسا کام کر دیا ریفہ ہی کام کہیں بورنگ کھدوا دی اور کہیں پر مسجد بنوا دی کوئی اچھا دعویٰ سینٹر قائم کر دیا جب تک وہ دعویٰ سینٹر اور مسجد قائم رہے گی وہ بورنگ اور کنواں قائم رہے گا اس کا ثواب ملتا رہے گا 28:32 مرنے سے پہلے ایسال سواب کہتے ہیں کہ مر جانے کے بعد کوئی دوسرا اس میت کے لیے کرتا ہے ایسال پہنچاتا ہے اب یہ پہنچانے کا جو کانسپلس کو اچھی طرح سمجھ جیجے لوجیکل کونسا کام ہے جو پہنچتا ہے نہیں پہنچتا ہم کو نہیں معلوم کیونکہ سواب جو اڑ کر تو نہیں جاتا اور ہم کو نظر تو نہیں آتا تو ظاہر بات ہم کو پتا نہیں چلتا کہ یہ پہنچے گا کہ وہ پہنچے گا تو ظاہر بات ہے جب تک کہ ہم کو 28:58 اوثنٹک سور سے معلوم نہ ہو کہ اللہ سبحانہ وتعالی کس کام کو خبول کرتے اور کس کام کو خبول نہیں کرتے ہم اپنی طرف سے کوئی بھی کام نہیں کر سکتے اور معلوم کرنے کے لئے ہمارے لئے قرآن اور صحیح احادیث سور سے جس کے اندر یہ معلوم ہو جائے گا کہ کونسا کام پہنچتا اور کونسا کام نہیں پہنچتا جب ہم قرآن اور صحیح احادیث کا مطالعہ کرتے ہیں تو ایسال سواب میں پہنچانے میں جو آتا ہے سورہ حشر سومبر ففٹی نائن کے آیت نمبر نو کے 29:26 مومن کی مسلمان کے لئے دعائیں پہنچ جاتی ہیں اور دوسری چیز یہ ہے کہ اگر کسی کے اوپر قرضہ تھا اس کا بھائی یا کوئی بھی دوست اگر قرضہ ادا کر دے گا تو وہ بھی قرضہ ادا ہو جائے گا تیسرا یہ ہے کہ اگر کسی نے نظر مانی تھی روزے کیا کوئی کام کی انتقال ہو گیا تو زندہ آدمی اس نظر کو پورا کرتا ہے تو یہ بھی صورت پہنچ جائے گا اس کی دلیل موجود ہے 29:51 اب جہاں تک مسئلہ یہ ہے کہ ایک آدمی نماز کو جارہا راتے آتے کہے کہ آپ میری نماز پڑھتے آئیے بلکل غلط بات ہے ایک آدمی قرآن مجید پڑھ رہا ہے تو آپ اس سے کہیں میری طرف سے بھی قرآن پڑھ لیجئے بلکل غلط بات ہے جب زندہ زندہ کی طرف سے ایک کام نہیں کر سکتا تو مرنے کے بعد بھی ایک کام نہیں ہو سکتا قرآن مجید اس کی طرف سے نہیں پڑھ سکتے کوئی دوسری طرف سے ودو نہیں کر سکتا تیسرے کی طرف سے نماز نہیں پڑھ سکتا تو کچ 30:21 مالی عبادتوں میں بھی عام طور پر بہت زیادہ ڈھیل دی جاتی ہے جبکہ ڈھیل نہیں ہے صرف مالی عبادتیں خیرات کا جو مسئلہ ہے وہ یہ ہے کہ والدین کو اللہ نے کافی اونچا درجہ دیا ہے لڑکا اور لڑکی کے لیجات ہے کہ والدین کے انتقال کے بعد اگر وہ اپنے مال میں سے کچھ بھی خیرات کریں نیت کریں یا نہ کریں دونوں صورتوں میں بھی والدین کو اس کا ثواب جائے گا لیکن کوئی دوست اور بھائی بھائی کی طرف سے نہیں کر سکتے اور حج بدل 30:50 کرنا بھی جائز ہے عمرہ بدل کرنا بھی جائز ہے یہ ہے عیسیٰ علیہ السلام آپ کا کانسپٹ امید کہ آپ کا جانب مکمل شکریہ مدنی صاحب ناظرین اور ایک کالر لائن پر موجود ہیں جانتے ہیں ان کا سوال ہیلو السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ جی والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ جی میں ریاض الدین رفیر سید بات کر رہا ہوں ویجا وڑا سے ریاض الدین رفیر سید صاحب جی ویجا وڑا سے بات کر رہا ہوں جی جی جی میرے کو مکتبہ پہ یہ معلوم کرنا ہے کہ 31:19 قرآن اور حدیث سے تتفین کا صحیح کیسا کرنا ہے اس کا میرے کو معلوم کرنا ہے اور دوسری بات ہے میری ایک گزارش ہے جو آپ کے پروگرام میں آخر میں جو آپ اگر ریپی ٹیلی کاس کا اگر بتا دیں گے تو وقت تو بہتر ہوگا کہ جو ناظرین نہیں دیکھ رہے ہیں تو پھر ریپی ٹیلی کاس میں تو دیکھ سکتے ہیں 31:47 بہتر صاحب بہت شکریہ بھائی آپ نے ہمیں کال کیا رفیس صاحب ناظرین آپ کو ہم لگے ہاتھوں بتا دیتے ہیں ہمارا پروگرام ریپیٹیڈلی رات میں گیارہ وجہ آتا ہے گیارہ سے بارہ ہوتا ہے اور صبح پانچ وجہ سے چھے وجہ تک بھی پروگرام ریپیٹیڈلی ریکارڈ پروگرام آتا ہے دو مرتبہ آپ کی سہولت کے لیے یہ پروگرام دکھائے جاتا ہے تو ناظرین بھائی کے سوال کا جواب لیتے ہیں اور ساتھ میں ایک ایس ایم ایس بھی ایڈ 32:16 کسی بھی مومن مسلم کی توبہ مرنے سے کتنے وقت پہلے تک قبول ہوتی ہے کیا والدہ کی زندگی میں ہی ان سے دودھ ماف کرا لینا صحیح ہے یا نہیں لکھتے ہیں احمد صاحب بنگلور سے یہ دونوں جوابات اطاف فرمائیں 32:45 پتفین کے بارے میں پوچھیں کفن کے بارے میں پوچھیں نہلانے کے بارے میں پوچھیں کیونکہ ہم دیکھ رہے ہیں کہ نہلانے سے لوگ کترا رہے ہیں غسل دینے سے میت کو جبکہ بہت بڑا ثواب ہے کفن دینا بھی بہت بڑی فضیلت ہے دفنانا بھی بہت بڑی فضیلت ہے عام طور پر ایک مخصوص علماء اکرام یا دینداروں کو حوالے کر دیتے ہیں اور عام نوجوان بس بیٹھے ہوئے اور گفتو کرتے رہتے ہیں بہت بڑا عجر ہے آپ جانتے ہیں نہلانے 33:14 روایت کے مطابق جل نمبر دو حدیث نمبر تین سو چوپن کے اندر بتایا گیا ہے اگر کوئی شخص نہلائے گا اور لوگوں کو جا کر عیب ظاہر نہیں کرے گا چالیس مرتبہ اللہ سبحانہ وتعالی اس کی مغفرت فرمائیں گے دوسری پذیلت سنیے اگر کسی نے اپنے بھائی کے لئے کتنے غریب پائے جاتے ہیں آپ یہ عجر کیوں نہیں لیتے 33:38 حالانکہ کفن کی زیادہ قیمت نہیں ہوتی اگر کسی نے کسی کے میت کے لئے کفن کا انتظام کر دیا تو اللہ سبحانہ وتعالی قیامت کے دن سندوس اور استبرخ جو بہترین ریشم ہے دنیا میں کسی آنکھ نے اس کو دیکھا نہیں ہوگا کانوں نے اس کے بارے میں سنا نہ ہوگا دلوں میں کبھی ایسا خیال نہیں آگا وہ اتنا بہترین ریشم اللہ سبحانہ وتعالی اس کفن کے بدلے میں پہنائیں گے اس سطح کو تیسری پذیلت سن لیجئے تدفین کے بارے میں اللہ سبحانہ وتعالی 34:06 کہہ رہے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم رشاد فرما رہے ہیں جس کسی نے بھی کسی مسلمان بھائی کو اور تدفین کیا تدفین کرنے میں مدد کی اللہ سبحانہ وتعالی جب وہ قبر میں جائے گا دفنانے والا تو قبر کے اندر اللہ سبحانہ وتعالی اس کے لئے بہترین ٹھکانہ بنائیں گے اور عذاب سے اس سے بچاتے ہوئے جنت تک اس کو سکون کی نین میں رکھیں گے اور نعمتوں میں رکھیں گے جہاں تک تدفین کا طریقہ ہے جیسا کہ میں نے کہا ایک سو چالیس بداتیں ہو رہی ہیں 34:35 تفصیل سے پہلے اور اس کے بعد ملا کر تفصیل کے وقت پر بھی کافی بیداتیں ہوتی ہیں بہت ساری بیداتیں ہوتی ہیں وہاں پر لوگ جاتے ہیں خبرستان میں بیٹھ جاتے ہیں خبروں پر بیٹھ جاتے ہیں حالانکہ نبی اکرم صاحب نے فرمایا خبروں پر بیٹھنا گویا کہ جہنم کے آگ پر بیٹھنے کے برابر ہے خبروں پر نہیں بیٹھنا چاہئے بے حرمتی نہیں کرنا چاہئے پھر وہاں پر جاتے ہیں تو بہت سارے بیداتیں کرتے ہیں عجیب عجیب قسم کے دعائیں پ� 35:04 جب دفناتے ہیں تو اندر بہت ساری وسیعتیں دعائیں یا شجر نصب لکھتے ہیں کسی کے شجر نصب سے کچھ ہونے والا نہیں ہے عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی تو یہ اصل ہے عمل بنیاد ہے اور جب دفنا جاتا ہے تو پائنٹی کی طرف سے داخل کیا جانا چاہیے جس کے اپنے تفصیلات ہیں اور جب داخل کیا جائے تو وہاں پر بہت سارے لوگ رنگا روگن اور بہت سارے خوشبو کے چینیں استعمال کرتے ہیں یہ تاکہ 35:33 وہاں پر کوئی قریب میں نہ آئے کیڑے کوڑے پلا ایسی کوئی بات نہیں ہے آپ نے جو کچھ بھی اس سے پہلے نہلاتے وقت پر آپ نے جو کافر وغیرہ رگڑ دیا وہی کافی ہے تو بہت ساری ایسی بیداتیں ہیں جس کے بارے میں ہم کو ڈیٹل نالنج لینی چاہیے شاید کہ ہم یہاں پروگرام سے ساری باتیں نہیں بتا سکتے مدرس صاحب اس زمن میں اگر کوئی کتاب ہو جو قرآن اور احادیث کے ریفرنسز ہو کہ تدفین کا تاریخہ وغیرہ سب اس میں لکھا 36:00 ذہن میں ہو تو یہ بات بتا دیں ابھی نہیں تو پھر بعد میں بھی صحیح جیسے بھی ہو اور احمد صاحب جو بینگلور سے اسمس لکھے ہیں اس کا بھی بتا دیں جیسے کہ میں نے پڑھا تھا کسی مومن کی دعا کب تک خبول ہو سکتی ہے اور ماں کا جو دودھ کا خرض ہوتا ہے اس کو زندگی میں ماف کروا لینا وہ کیسے ہوتا ہے کیا ہے بہت اچھا آپ نے سوال کیا ہے یہ تقریبا جنرل پبلک میں اور عوام میں مشہور ہے کہ سب سے پہلا تو سوال یہ ہے کہ توبہ کب تک قبول ہوتی ہے 36:28 اس کے قرآن اور صحیح احادیث کا مطالعہ کرنے کے بعد ہمارے سامنے بات آتی ہے سورہ نساء سورہ نمبر چار کے آیت نمبر اٹھارہ میں بتایا گیا ہے جب تک گرگر موت سکرات جب تاری ہوتے ہیں یہاں تک کہ اب گرگر موت آ جاتا ہے تو ایسے وقت پر توبہ قبول نہیں ہوتی جیسا کہ فیرون دوب رہا تھا اس نے کہا کہ اب میں موسیٰ کے رب پر ایمان لاتا ہوں تو اللہ سبحانہ وتعالی نے کہا اب ایمان لارہے ہو یہ کوئی ٹائم ہی نہیں ہے 36:55 جب موت نظر آ جائے اس کے بعد ایمان قبول نہیں ہوگا دوسری یہ ہے جب سورج جو مشرق سے نکلتا ہے مغرب سے نکلنا شروع ہو جائے گا اس وقت پر جو لوگ موجود رہیں گے ان کی بھی توبہ قبول نہیں ہوگی یہ دو چیزیں ہیں اور دوسرا ہے کہ دودھ معاف کروا لینے کا نظریہ بالکل غلط ہے ماں کا اتنا عظیم رتبہ ہے کوئی معاف ہوئی نہیں سکتا ماں باپ کا درجہ اتنا عظیم ہے اتنا عظیم ہے ان کا حق آپ معاف کروا ہی نہیں سکتے اس لئے اسلام نے کیا کہا 37:24 والدین کا حق ادا کرو اسلام نے یہ نہیں کہا کیونکہ تم حق ادا کری نہیں سکتے وَبِالْوَالِدَيْنِ اِحْسَانًا جو اچھا کر سکتے ہو وہ کر لو میں اس کے بدلے میں جنت دے دوں گا تو اسلام نے احسان کا بڑی استعمال کیا ہے تو یہ معاف کرانا اسی طریقے سے بخشوا لینا ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہے البتہ خدمت کرتے جائیے اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی خوشنودی حاصل کی دیے لیکن یاد رہے سورة توبہ سنبھر نو آیت نمبر چوبیس کے حوالے کے مطابق 37:50 ماں باپ اگر قرآن اور صحیح احادیث کے خلاف میں کوئی بات بتایا تو اس کے ہرگز اتباع اطاعت مت کیجئے اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت غالب ہونی چاہیے شکریہ مدنی صاحب ناظرین اور ایک کالر لائن پر موجود ہیں جانتے ہیں ان کا سوال کیا ہے ہیلو ہیلو جی السلام علیکم السلام علیکم جی محترم جی حسین بھورا ہوں صاحب دیرہ دون سے حسین صاحب دیرہ دون سے جی جی کیسے ہیں آپ خیریت سے ہیں جی 38:15 سوال کیا ہے؟ 38:45 اکرام کی مزاروں پہ جا کے پڑھتے ہیں وہ منع ہیں اچھا یہ آپ سمجھتے ہیں میری بات پہ نہیں؟ جی جی جی تو اس میں ابھی جو جو بتایا وہ میں نے سنا کافی جانتا ہو سکتا ہے میرے ذہن سے نکل گیا ہو جی تو اس کے لئے جاو تھوڑے کلیر ہو کے بتایا وہ کہہ رہے کہ آثانٹک نہیں ہے جی ٹھیک ہے نا وہ کیا ہے پھر وہ اگر آثانٹک نہیں ہے تو کیسے کر کے بدت ہے شرک ہے کیا ہے وہ اچھا یہ ٹھیک ہے نا کیونکہ ہم لوگ یہاں پہ اپنے علماء سے پوچھتے ہیں انہوں نے بتا 39:14 اور میں ہر جمعات کو جاتا ہوں وہاں پہ پڑھنے کے لیے اگر وہ غلط ہے تو آپ بتائیں اور یہ بتائیں کہ صحیح کیا چیز ہے وہاں جانا چاہیے نہیں جانا چاہیے اور اگر جانا چاہیے تو میں کس طرح سے وہاں پہ پیش آنا چاہیے ایک سیکنڈ اور ایک سیکنڈ اور ممی ہے وہ لائن سے بات کرنا چاہتی ہے 39:34 اسلام علیکم کیسے ہیں والدہ محترمہ آپ کیوں آپ کا پروگرام بہت اچھا لگ رہا ہے بہت جانکاری ہو رہی ہے اللہ کیسا ہے آپ لوگ کی دعاوں سے میں نے تو ایسا پڑھا ہے کہ ایک بار یاسین شریف پڑھنے سے قبرستان میں جا کے دس قرآن شریف کا ثواب مردوں کو ملتا ہے اور جتنے تعداد میں مردے وہاں ہوتے ہیں قبرستان میں اس کے برابر پڑھنے والے کو ثواب ملتا ہے آپ کہہ رہے ہیں کہ وہاں پڑھنا نہیں چاہیے اس لئے میں کنفیوز ہو رہی ہوں لڑکے سے ب 40:04 بہت شکریہ آپ نے والدہ محترمہ سے بھی بات کروائی ہماری آپ کے سوال کا جواب یقیناً ابھی دیا جائے گا ناظرین سوالات اور جوابات کا سلسلہ یقیناً جاری رہے گا آپ کا ہمارا کچھ گوار ساتھ یقیناً دوبارہ ہوگا ملتے ہیں ایک چھوٹے سے بریک کے بعد ناظرین مقفے کے بعد اس پروگرام کے آخری سیگمنٹ میں آپ کا خیر مقدم ہے ابھی تھوڑی دیر پہلے ہم نے حسین بھائی سے بات کی تھی دہرہ دون سے 40:34 ان کا جو سوال تھا قرآن یا یاسین شریف قبور پر پڑھنا اور اولیاء اللہ صالحین کی قبور پر پڑھنا اور عام آدمیوں کی قبور پر یا قبرستان میں پڑھنا کیسا ہے کیا حکم ہے قرآن اور احادیث کی کیا روشنی ہمیں ملتی ہے یہ جانتے ہیں مدنی صاحب سے والیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ ابھی بھائی نے سوال کیا اور والدہ محترمہ نے بھی سوال کیا ہے اور کہا کہ ہم تھوڑا کنفیوز ہو رہے ہیں 41:02 بہن آپ کو کنفیوز ہونے کی بالکل قطعی ضرورت نہیں ہے یہ علمی میدان ہے جہاں پر آپ دیکھتے ہیں کہ بعض اوقات بعض مسئلوں میں ایسا ہوتا ہے آپ کسی ایک سکولر سے بات سنتے ہیں بعض اوقات کوئی دوسری بات سنتے ہیں ایسے اوپر کنفیوز ہونے کی ضرورت نہیں ہے اللہ سبحانہ وتعالی نے ایک اصول دیا ہے سورہ بقرہ سورہ نمبر دو آیت نمبر 286 کے اندر لا يُقَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا أُسَا آپ حط المغدور استطاعت لگا کر مہت لگ 41:31 اب اگر آپ کے استطاعات سے باہر ہو جائے تو اللہ سبحانہ وتعالی آپ کو خیامت میں پوچھنے والا نہیں ہے تو آپ گھبرائیے مت جتنا آپ کو سمجھ میں آ رہا ہے اور محنت کیجئے اس میں کوتائی مت کیجئے اور صحیح احادیث قرآن اور صحیح احادیث صحابہ اکرام کے طریقے کے مطابق سمجھنے کوئش کیجئے ضرور اللہ سبحانہ وتعالی آپ کو راہ دکھائے گا اور جہاں تک آپ نے کہا کہ اگر اس کا ثبوت نہیں ہے کا مطلب کیا ہے یعنی کہ 41:57 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ اکرام کے زمانے سے ثبوت ہونا ضروری ہے عقیدے کے مسئلوں میں عبادات کے مسئلوں میں ثبوت ہونا ضروری ہے اگر ثبوت نہیں ہے تو ہم ایسا کوئی کام نہیں کرسکتے نئی نماز نہیں لاسکتے نیا روضہ نہیں لاسکتے کوئی نیا طریقہ نہیں لاسکتے حج کا کوئی نیا طریقہ ہم نہیں لاسکتے اس ویسے ہمارے لئے ضروری ہے کہ ہم اتباع کریں بس فالو کریں ہم کو کریٹ کرنی کی ضرورت نہیں کریٹ کرنا ہے تو دنیای معاملات میں کری 42:23 آپ سائنس اور ٹیکنالوجی کے اندر کریٹیوٹی لائیے لیکن دین کے اندر دین کمپریٹ ہو چکا ہے اس کے اندر آپ کو کریٹیوٹی لانے کی ضرورت ہے صرف اتباع کرنا اتباع کر لوگے تو کامیاب ہو جاؤگے تو ثبوت نہیں ہے جب میں کہہ رہا ہوں تو اس کا مطلب یہ ہے میں حکم لگانے سے گریش کرتا ہوں یہ شرک ہے بیدت ہے حرام ہے سارے کے بجائے میں پبلک کو سمجھانا چاہتا ہوں کہ جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ اکرام کے زمانے میں نہ ہو عقیدے اور ع 42:51 تو ان سارے چیزوں کو جو بھی ثابت نہ ہوں ان سارے چیزوں کو اپنے زندگیوں سے نکال دیجئے یہی میری گدارش ہوتی ہے اور یہی میرا پرچار ہوتا ہے باقی کا یہ کہ کوئی بھٹکا ہوا ہے فلا بیدت کافر ہم اتنے سٹیج سے ایسے سارے چیزوں کو آوائٹ کرتے ہیں مختصر یہ ہے کہ آپ سے یہ میں نے کہا آتھینٹک ثبوت لالیجئے عمل کیجئے مجھے بھی بتائیے میں یہاں سے اعلان کروں گا قرآن مجید پڑھنے کے بارے میں 43:17 یا عصال سواب کے لئے قرآن نمید پڑھ کر بخشوانے کے لئے آتھینٹک ثبوت فراہم کیجئے میں یہاں سے اعلان کروں گا لیکن چونکہ اس کا ثبوت نہیں ملتا لہذا میں آپ سے کہہ رہا ہوں کہ ثبوت نہیں ملتا ہم کو یہ کام نہیں کرنا چاہئے اسی میں ہمارے لئے بہتری ہے اور جہاں تک کہا کہ اولیاء اکرام کے خبروں پر جب ہم جاتے ہیں وہ تو اتنے اونچے لوگ ہیں اولیاء اکرام یہ اتنی بذر شخصیتیں ہیں کہ آپ جا کر ان کو بخشوائیں گے تو ان کے لئے آپ گست 43:46 اور اللہ سبحانہ وتعالی نے ان کو بخش دیا ہے اللہ تعالی نے خود قرآن مجید میں اعلان کیا ہے سورہ یونس عمر دس آیت نمبر ساٹھ میں کہ اللہ سبحانہ وتعالی نے کہا ان کے پر نہ خوف ہے کچھ نہیں ہے ہم جا کر کیوں بخشوائیں گے بالو کہتے ہیں ہم نبی کو بخشواتے ہیں قرآن مجید ہم خربانی بخشواتے ہیں مجھے تاجب ہوتا ہے کہ ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور اولیاء اکرم جو اتنی اونچی شخصیتیں ہیں ان کی شان میں ہم گستاخی کر رہے ہیں ہم کون ہ 44:15 تو البتہ درود شریف ہم پڑھتے ہیں دعائیں کرتے ہیں ان کے درجات بن ہوتے ہیں بخشوانے کا مسئلہ نہیں ہے امید کہ یہ ذہن میں کلیر رہے گا مسئلہ شکریہ مدنی صاحب ناظرین اور ایک کالر لائن پر موجود ہیں جانتے ہیں ان کا سوال کیا ہے ہلو جی والیکم السلام میرا نام خوشید جہاں عدل آباد سے بات کر رہا ہوں جی خوشید جہاں صاحبہ بتائیے کیا سوال ہے جی اللہ کا احسان ہے بہن آپ کی دعاؤں سے مدنی صاحب کو سلام فرمائے گا 44:43 محسوس آغاز آپ کی محسوس میں شامل ہو چاہتے ہیں جی جی اللہ کا احسان ہے آپ بہت اچھا پروگرام ہے بہت کھاتو لوگ مصطفیٰؐ ہو رہے ہیں آپ کے پروگرام سے جی جی اور مدر صاحب دھیان سے سنیے گا میرے دو سوال ہے جی پہلا سوال تو یہ ہے کہ میں نے حضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے کہ موت تو پتھر سے یاد کیا کریں جی تو اس کا طریقہ بتائیے مجھے کہ موت تو پتھر سے کس طرح یاد کیا جائے بہتر ہے اور دوسرا سوال میرا یہ ہے کہ مدر صاحب جب کوئی ب 45:13 دونوں صورتوں میں وہ موت کی موت سے نکال آتا ہے مجموعی طور پر ہم یہ کہیں گے کہ بغیر اللہ کی حکم سے کسی کو موت آنے کا سوالی پیدا نہیں ہوتا لیکن یہ بھی کہا جاتا ہے کہ یہ ایک عام بات میں نے سن رہی ہے کہ اس اقدام خودکشی پر اللہ تعالیٰ اس بندے کو ویسی ہی موت آدھا سکتا ہے لوگوں سے سنائیں گے اگر ایک بات کوئی بندہ اقدام خودکشی کرتا ہے خودکشی کرنے کے جو خیم اڑھاتا ہے 45:38 اللہ تعالیٰ بدلے میں اس کو ویسی موت دیتا ہے لیکن پھر بھی آپ سے مدد صاحب سے اس کی وضاحت کرنا چاہوں تمہیں بہتر بہتر بہتر بہت شکریہ آپ کی بھی دعاوں کے ہم احتاج ہیں بہن بہت شکریہ آپ نے ہمیں کال کیا بہت ساری باتوں کا اضادہ ہو جائے گا موت کو کس طرح سے یاد کیا جا سکتا ہے صاحب تاکہ ہمارے دلوں کا زنگ دور ہو اور خودکشی سے متعلق اگر موت اگر خودکشی پر آتی ہے تو واقعتاً 46:07 جو حقیقی موت ہے وہ کیسے آتی ہے 46:37 یہ تو ان کمپلیٹ مین ہے ریمنٹ کا کپڑا پہننے یا عام کوئی بھی کپڑا یا کوئی قیمتی کپڑا پہننے سے اور ایک آدمی اگر مکمل کامیاب دنیا میں ہو جانے سے کمپلیٹ نہیں ہوتا جب تک کہ وہ خبر کے بارے میں سوچے تو موت کو یاد کرنے کا مطلب یہ ہے کہ موت کے بعد میری جو زندگی آنے والے اس کے لئے میں کیا تیاری کر رہا ہوں یہ مطلب ہے تیاری صحیح آمال نیک آمال قرآن اور صحیح احادی صحابہ اکرام کے تریخے کے مطابق آمال اپنے 47:07 اور اس کے بعد آپ نے جو کہا اقدام خودکشی جیسا کہ کہا کہ ایک آدمی خودکشی کرنے جاتا ہے یا تو خود پھر اس کے بعد واپس آ جاتا ہے یا لوگ بچا لیتے ہیں تو ایسے وقت پر کیا ہے تقدیری اعتبار پر مسئلہ کیا ہے اس کے تقدیر میں یہ لکھا ہوا ہے کہ وہ کوشش کرے گا کوئی آ کر اس کو بچا بھی لے گا تقدیر کا مطلب یہ نہیں کہ اللہ سبحانہو ہمارے پاس غلط کہنی ہے تقدیر کے بارے میں وہ یہ ہے چونکہ اللہ تعالی نے لکھ دیا ہے لہذا ہم ایسا کر رہے ہیں جملہ یہ صحیح 47:36 اصل جملہ ایسا ہے چونکہ اللہ کو معلوم ہے کہ بندہ کیا کرے گا کیونکہ اللہ علیم ہے اللہ خبیر ہے اللہ تعالیٰ قیامت تک سارے چیزیں جاننے والے اللہ کو معلوم ہے کہ بندے کیا کریں گے اللہ نے اس کو لکھ رکھا ہے تو اس کا مطلب بندہ کیا کرے گا خودکشی کرے گا کوئی اس کو آ کر بچائے گا چونکہ اللہ کو سارے چیزیں معلوم ہے اللہ نے تقدیر میں اس کو لکھ دیا بہت آسان مسئلہ ہے اور یہ کہ خودکشی کرنے والا 48:01 بچ بھی جائے تو پھر دوبارہ کرے گا سائیکالوجیکل پرابلم ہو سکتا ہے ہیل پرابلم ہو سکتا ہے لیکن شرعی اعتبار سے ایسا عقیدہ بنانا جائز نہیں ایک آدمی کو توبہ کی توفیق ہو سکتی ہے بعض لوگ بگڑ جاتے ہیں جب صدرتے ہیں تو اتنا بہترین صدر جاتے ہیں ماشاءاللہ سے کہ جو نیک لوگ ہوتے ہیں ان پر ترس کھاتے ہیں ان کی نیکی کو دیکھ کر تو ایسا کوئی مسئلہ بھی نہیں ہے تو یہ اہم باتیں اپنے دہن میں رکھ لیجئے
Afficher toute la transcription