Fiqh & WorshipLectures & RemindersVidéoوجوب حجاب - 2admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں آیات قرآنیہ اور احادیث نبویہ نیز آثار صحابیات سے حجاب کی فرضیت ثابت کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00نتیجے کیا نہیں کہوتے ہیں میں اور میری میسیس ٹرین کی ایک سیٹ پر بیٹھے ہوئے ہمارے ہاں ٹوپی برخا چلتا ہے افغانستان میں پاکستان میں ایک ستر سال کا بابا آیا جب میری شادی ہوئی میری میسیس کی عمر ہوئی سارہ اٹھارہ سال تھی ایک ستر سال کا بابا آیا میں سٹیشن پہ نیچے اترا ہوا تھا چائے پانی لینے کے لیے اس نے میری بیگم کو آکے یہاں کندے سے پگڑا کہاں ماں ایتے میری سیٹ ہے اٹھے تو وہ پردے کے چھوپی ہوئی0:31سولہ سارہ سارہ بچی کو کہہ رہا ہے ماں یہاں سے کھڑی ہو یہ میری چیز ہے پردہ پاک دامنی عزت کی علامت ہے یہ انسان کو ذلت اور بلالت کے اندر ڈاؤ دیتا ہے اے نبی اپنی بیویوں سے کہو اپنی بیٹیوں سے کہو مسلمانوں کی عورتوں سے کہو اپنے سروں پہ اپنے چہروں پہ اپنے جسموں پہ پدے کی چادر کو ڈال لو کہ پہچان لی جائے کہ یہ عزت اور عجارتی ہے یہ پاک دامن اور عجارتی ہے1:07جو نفسانی خواہشات سے گزر جائے جن کے حیث کی متد گزر جائے جو انات پیدا کرنے کے قابل نہ رہے جو شادی کی خواہشات نہ رکھتی ہو لا يرجون نکاحاں رقبت نکاح کے لیے فَلَيْسَ عَلَيْهِنَّ جُنَاهُنْ اَنْ يَضَعِنَ سِيَابَهُنْ ان کے لیے کوئی گناہ نہیں اگر وہ پردے کی چادروں کو اتا دیں یہ عفت ہے یہ پاک دامنی ہے1:44یہ عزت کی حفاظت ہے اور اگر وہ بھی عفت کو طلب کرے دامنی کو طلب کرے تو ان کے لئے پردہ کرنا زیادہ بہتر ہے اجازت ہے لیکن اگر وہ بھی عفت طلب کرتی ہیں وہ بھی پردے کی چاندروں میں رہتی ہیں تو ان کے لئے زیادہ بہتر ہے2:09بوڑی اگر پردہ کرے زیادہ بہتر ہے اور جوان اتوار بزار میں شاپنگ کرنے کے لیے کیلی دھرتی رہے موں کھول کے میرے خیال اس کے لیے یہ بہتر ہے اور نواز ہی الٹا ہو گیا واللہ ہمارے انڈیا پاکستان کے اندر پردہ کرتی ہی بوڑی ہے پردہ کرتی ہی بوڑی ہے جوان کے پہلے سر پہ دوبٹا تھا اب وہ رسی بن کے گلے میں آ گیا اور جو بوڑی اممہ ہے بیچاری وہ پردے میں رہتی ہے جس کو پردے کی اتنی ضرورت نہیں اور جو ف2:39وہ کہتی ہے میں نے مرد کے ساتھ کندے سے کندہ بلا کر چلنا ہے خیر پردہ تہارت ہے دلوں کی پاکستگی ہے دلوں کو دھوتا ہے قرآن حکیم بیان فرماتا ہے وَإِذَا سَأَلْتُمُهُمْ جب تم ان سے سوال کرو مطاعن کسی چیز کا فَسْأَلُهُمْ مِن وَرَاءِ حِجَابٍ دلوں کی ماں امہات المومنین سے بھی جب کچھ مانگو ان سے کوئی کلام کرو ان سے بات کرو ان سے بات کرو کیوں قائدہ کیا ہوگا3:15نتیجہ کیا نکلے گا ذَلِكُمْ أَبْحَرُ لِقُلُوبِكُمْ وَقُلُوبِهِمْ یہ تمہارے دلوں کو بھی پاک رکھے گا اور ان کی دلوں کو بھی پاک رکھے گا جو مائیں ہیں جن سے نکاح حرام ہے جو امت کی مائیں ہیں جو نبی کی بیویے ہیں مالک کہتا ہے کہ جب ان سے کلام کرو ان سے سوال کرو ان سے کوئی چیز طلب کرو تو ایک پیچھے کھڑے ہو کر کرو پردے کے پیچھے کلام کس سے ہوتا ہے عورت نے پردہ کیا ہوا3:48اس کا ایک پلو یہاں پر ہے ایک پلو یہاں پر ہے یہ چھے انس کا پھاٹک کھلا ہوا بلار میں جا رہی ہے مولویوں کو شاپنگ نہیں کرنی آتی نا تو اس لیے کپڑا لینے خود جاتی ہیں اور جو ہی کپڑے والے کی دکان میں بیٹھتی ہے کپڑے والی دکاندار بھی اتنا ظالم ہے مردوں کا سٹول ادھر لگایا با عورتوں کا ادھر لگایا با درمیان میں پردہ کھا جو ہی آتی ہے یہ کہتا ہے یہ بڑی عزت والی ہے پردہ کھینچ لیتا ہے پردہ کھ4:16لوگوں سے وہ پردہ کرواتا ہے اور اپنے سانوں میں موننگا کر لیتا ہے یہ اس کا کیا لگتا ہے امیروں کی ماں آجی بیویوں کے لیے تو حکم ہے کرنے جاؤ پردہ کر سوال کرو یہ شاپنگ کرنے لکھلی ہے یہ سمان خریدنے لکھلی ہے یہ ڈیلنگ کر رہی ہے یہ ریٹ دیکھ کر رہی ہے اور اپنے چہرے کو کھول کے ان سے کلام کرتی ہے اور مرد نوکروں کی طرح تھیلہ پکڑ کے پیچھے کھڑا ہوتا ہے بیگم صاحب سوڈا کر لیں گی تو اس نوکر کی تھی5:02یہ اسلام کے اصولوں کو پشت کے پیچھے پھیک دینا ہے عورت کی عزت اسلام کے اصولوں میں ہے اور جب انسان اسلام کے اصولوں سے چھلانگ لگا کر آگے نکلتا ہے تو عزت کا سایہ اٹھ جاتا ہے اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحابِ قرآن سے بڑھ کر ان کے لئے کہہ رہا ہے تمہارے دلوں کی پاکیزگی بھی پردے میں ہے اور تمہاری ماں کی پاکیزگی بھی پردے کے اندر ہے پردہ ایمان کی دلیل ہے مومنہ کی دلیل پردہ ہے قرآنِ حکیم کے اندر5:41مالک اعلان کرتا ہے وَقُلِّ الْمُؤْمِنَاتِ وَنِسَاءِ الْمُؤْمِنِينَ مومنوں کی بیویوں سے کہو اور وہ ایمان اس کے ایمان کی گرنٹی ارشوانہ دے رہا ہے مومنہ عورتوں سے کہو مومنوں کی بیویوں سے کہو حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ کے پاس ایک قبیلے کی کچھ عورتیں آئیں جنہوں نے انتہائی باریک لباس پہنا ہوا عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتی ہے6:17اگر تم مومنہ عورتے ہو سنیے بابا اللہ کے لیے سنیے نیٹ کا لباس پہن کر بباروں کی شاپی کرنے والی مسلمان اپنی ماں عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ کا کون سنی اور اگر تم مومنہ نہیں ہو تو چار دن کی زندگی میں مزے کر لو نیٹ کا لباس جس سے جسم نمبر آتا ہے غیر محرموں کے سامنے پہننا عائشہ فرماتی ہے اگر مومنہ ہو اگر ایمان موجود ہے اس لباس کو نہ پہنو6:57اور اگر ایمان پلنے میں نہیں ہے تو چار دن کے مزے لے لو اہل ایمان اہل ایمان کی عورتیں مومنہ بردوں کی اندر چھپ کے رہا کرتی ہیں شرم و حیاء کی دلیل ہے اسی لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں ابن ماجہ کی عبادت ہے ہر دین کا کوئی نہ کوئی اخلاقی پہلو ہوتا ہے اور اسلام کا اخلاقی پہلو حیاء ہے آپ نے فرمایا ایمان اور حیاء کو جوڑ دیا گیا جب ایک چیز اٹھ جاتی ہے تو دوسری اپنے ساتھ ہی اٹھ جاتی ہے7:31حیاء نکل جائے ایمان نکل جاتا ہے ایمان نکل جائے حیاء نکل جاتا ہے اس لیے بے حیاء لوگوں کو آپ نے دیکھا ہوگا وہ بڑے شوق سے اپنی بیگم کا تعارف دوسرے مرسے کرواتے ہیں جی ملیے یہ میری میسیز ہے اور وہ دیوز بے غیرت جباں میں کیا کہتے ہیں جی آپ سے مل کر بڑی خوشی ہوئی نب کے مر جائے تیرے پلے میں حیاء نہیں غیر عورتوں سے مل کے اس بے غیرت کو خوشی ہی ہوگی دکھ کس کو ہوگا دکھ تو اہل ایمان کو ہوگا دکھ تو8:05صلی اللہ علیہ وسلم رچی اور وسیع ہو گئی اللہ حافظ عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتی ہے امام احمد نے روایت کیا کہ میں اپنے کمرے اپنے گھر میں جاتی جس میں میرے خاند محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دفن تھے سنیے ہمارے گھروں کے اندر ڈشنڈینو اور کیبل نے ایسی مصیبت پاری کی ہے کہ یہودوں نے سارا8:32جنگی میدان کے اندر مسلمانوں پر اتنے حملے نہیں کر سکے جتنے حملے ہمارے گھروں میں اس ٹیلی ویسن اسکشنڈی نے اس کے بلد میں گندے گاؤں کو ہیروین بنا جب سے پیش کیا ہے حیاء بھی نکل گئی ہے ایمان بھی اٹھ گیا ہے اللہ مرحیم ربی اور جب تک مسلمان عورت کے لیے آئیڈیل عائشہ رہی حفظہ رہی میمونہ رہی فاطمہ رہی یہ ایمان کے آسمان کی سفارہ بنی رہی اور جب سے وہاں سے نکل گئے9:04اس کی آئیڈیل نور جہاں بنی ایمان اور حیاء دونوں رخصت ہونا شروع ہو گئے عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتی ہے میں اپنے گھر میں جاتی جس میں میرے نبی دفن میں اور میرے باپ صدیق اکبر دفن میں میں اپنے پردے والی چادر کو اٹھار کر رکھ دیتی اور کہتی یہاں پر ایک میرے بابا کی قبر ہے اور ایک میرے خانم میرے شوہر میرے آقا کی قبر ہے لیکن سنیے ایمان والی کیسی ہوتی ہے حیاء والی کیسی ہوتی ہےAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieوجوب حجاب2 / 131وجوب حجاب - 19:352وجوب حجاب - 29:353وجوب حجاب - 39:354وجوب حجاب - 49:355وجوب حجاب - 59:356وجوب حجاب - 69:357وجوب حجاب - 79:358وجوب حجاب - 89:349وجوب حجاب - 98:4710وجوب حجاب - 108:4711وجوب حجاب - 118:4712وجوب حجاب - 128:4713وجوب حجاب - 138:46Suivant : épisode 3→