Fiqh & WorshipLectures & RemindersVidéoوجوب حجاب - 10admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں آیات قرآنیہ اور احادیث نبویہ نیز آثار صحابیات سے حجاب کی فرضیت ثابت کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00سامنے آیا ہے اپنے سر سے پردے کو گرا کر وہ اپنے چہرے کا پردہ کر لیتی اور جب وہ لوگ غیر محرم مردوں کا کافلہ گزر جاتا تو ہم اپنے چہرے کو ننگا کر لیتی یہ تب کی بات ہے جب ایسے موقع ملتے تھے آج ایسا چونکہ موقع ملتا ہی نہیں کہ آدمی کو مناہ میں مزدلفہ میں عرفات میں مکہ میں مدینہ میں روڈ میں ہو میدان میں ہو کہیں خالی جگہ نہیں ملے گا0:28سوائے اس کے کہ آپ اپنے کمرے میں ہوں اپنے ذاتی ٹینٹ میں ہوں یہ جو عام ٹینٹ ہے اس میں بھی نیزاتی ٹینٹ ہو جس میں میاں بیوی اور بچے ہوں وہاں آپ اپنے چہرے کو ننگا رکھ سکیں لیکن اس کا معنی یہ نہیں ہے کہ اب چونکہ وہ گنجائش نہیں رہی تو ہم اپنے چہروں پر نکاب کو باندھ رہے نکاب کو باندھنا منع ہے جو عمل صحابیت نے اختیار کیا آج عورتیں وہ اختیار کریں اپنے چہرے پر پردے کو باندھ رہی کی بجائے جو سر کا کپڑا0:57اس کو لٹکا کر رکھنے باندھنے سے مراد کیا ہے وہ نقاب جس سے منع کیا گیا ہے وہ کیا ہے وہ یہاں آپ نے عربوں میں دیکھا ہوگا بدوی عورتیں شہروں میں تو عرب عورتیں بھی وہ استعمال نہیں کرتی بدوی عورتیں اپنے چہرے کے اوپر ایک اس طرح کا نقاب ٹائپ بنی ہوئی سپیشل چیز ہے اصل میں تھوڑی سی غلط فہمی یا مسن انڈسنینگ ہمارے پاک و ہند میں اردو اور عربی کے لفظ کی وجہ سے پڑتی ہے نقاب کا معنی ہجاب نہیں1:28نکاب کا مہنہ پردہ نہیں بلکہ نکاب وہ چیز ہے جو عورتیں اپنے عرب عورتیں اپنے چہرے کے اوپر اس طرح بٹھا دیتی ہیں وہ پیچھے سے وہ بھنگا ہوا ہوتا ہے ناک کے اوپر وہ بیٹھا ہوا ہوتا ہے یہ ہے نکاب اس نکاب کو بھنگنے سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمائے ہم نے نکاب کو ہجاب سمجھ لیا اور ہمارے معلومیوں نے بھی اس بات کو عام کر دیا کہ شاید اس سے مراد یہ ہے کہ عورت نکاب نہ کرے ہجاب نہ کرے پردہ نہ کرے1:56اس نقاب کا باندھنا یا اس طرح جو عورتیں ایک ڈاٹا ٹائپ باندھ لیتی ہیں یہ طریقہ کار جو ہے یہ بنا ہے لیکن جہاں تک تعلق ہے پردہ کرنے کا شہابیات نے پردہ کیا وہ آج بھی کیا جا سکتا ہے عورتوں کے پاس جو ہمارے باقو ہند میں برکہ مروج ہے اگر اس کو باپردہ طریقے سے بنوایا گیا ہو تو اس میں یہاں اوپر سے گرانے کے لیے جو کپڑا ہوتا ہے اس کو عورتیں یہاں سے ایک پٹی کے ذریعے اپنی تھوڑی کے نیچے باندھتی2:26یہ پٹی چہرے پر نہ بندے اس کو آپ عورتیں جو ہیں وہ اپنے سر کے بالوں سے لے کر کان کے اوپر سے گزارتی ہوئی اپنی چوٹی کے نیچے لے جا کر بندنے آپ کا چہرہ مکمل طور پر کسی بھی چیز کے بندنے سے خالی ہے اب آپ اس پٹرے کو نیچے سے گرا دیں سر سے نیچے گرا دیں چہرے پر پردہ رہے گا اور مسلسل رہے گا چہرے پر کوئی چیز بندی ہوئی بھی نہیں ہوگی اور آپ پردے میں بھی رہیں گی2:52اس طریقے سے آج کے دور میں رش کے دور میں عورت کو پردے کے ساتھ ہی حج اور عمرہ کرنا چاہیے احرام کی حالت میں نقاب باندھنا منع ہے لیکن پردہ کرنا منع نہیں ہے یہ غلط فہمی ذہن سے نکال رہا ہے پرائے مربانی وہ چھ آیات کون کون سی ہیں وہ کہاں کہاں ہیں وہ بتا دے باہر کتابیں موجود ہیں چھ آیات بارہ حدیثیں سات آٹھ آسارے صحابہ پوری ڈیٹائٹ کے ساتھ موجود ہیں دو ایک ریال جیب سے خرچ بھی کر لیا کریں3:24فرض نماز کے بعد سر پر ہاتھ رکھ کر یا قوی ورد پڑھنا یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے قتم ثابت نہیں ہے یہ بنا لیا ہے کسی نے یا قوی اور پھر وہ شاید اپنے آنکھوں میں بھی کچھ انگلیاں انگلیاں پھیرتے ہیں یہ ورد نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں ہے یہ بنایا ہوا ہے اور مسجدوں میں وہ بعض ساتھی ملتے ہیں وہ کچھ طرح کر کے اسلام پھیری بیٹھے بیٹھے ذکر انسکار کرتے کرتے انہوں نے ہاتھ رکھا سر پہ اور یا قوی کہا3:52یہ ورد یا یہ ذکر اس عملات سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی کسی حدیث میں ثابت نہیں ہے عورت کی آواز کے پردے کا کیا حکم ہے وہ آپ نے سن لیا ہے کہ اگر عورت اپنی آواز کو نکالے بھی تو نکالے لیکن اس میں لوچ اس میں لچک اس میں حسن پیدا نہ کرے کہ اسی سال کی خوشت بھی اپنے آواز کو سولہ سال کی لڑکی بنا کر پیش کرے تو وہ کیا کہہ رہے ہیں4:22وہ باہر والے کو دعوتِ گناہ دے رہی ہے وہ آپ نے تفصیل سن لی ہے اب رہا یہ کہ ڈاکٹر فرحت حاشمی کی کیسٹے اور سی ڈیز چلائی جا رہی ہیں تو اس سلسلہ میں پہلے بھی کئی مرتبہ بات آئی ہے کہ اگر عورت یہ نہیں کہ اپنی آواز کو سپیشل انداز سے بنا کے چلاتی ہے باہر سے آنے والے کا جواب دے سکتی ہے یہ نہیں کہا مولانا آپ نے ابھی تقریر سنی تفصیل کے ساتھ یہ نہیں کہا کہ اسے یہ نہ بتاؤ کہ گھر میں کوئی ہے یا نہیں میرا شہر کہاں ہے4:52یہ کہا کہ آواز کو لوچدار بنا کر نہ بات کریں آواز کو نرم بنا کر سپیشل انداز سے نخرے کے ساتھ بات نہ کریں نارمل آواز سے جواب دیں اور نارمل آواز سے ہی اگر کسی کو بات بتائی جائے تو بتا سکتی ہیں پردے کی حالت میں محدثات اور بڑے بڑے اہل علم خواتین پہلے گزری ہیں ان سے پڑھنے والے استفادہ کرنے والے مرد تھے لیکن پردے میں رہ کر اگر کوئی کسی5:21کو فائدہ پہنچا سکتا ہے علمی تو کوئی حرج نہیں ہے پاکستان سے ایک سوال ہے پتہ نہیں یہ کس طرح آیا ہے کچھ لوگ جو ہیں وہ آن لائن کہہ رہے ہیں کہ پاکستان میں بھی درست سن رہے ہیں لکھا ہے کہ کیا عورتیں بس میں تھوڑا سفر بیار محرم کے کر سکتی ہیں جنہیں پہلی بات یہ ہے کہ آج کا جو موجودہ دور ہے اس میں آپ سمجھ سکتے ہیں کہ اکیلی عورت اگر نگل جائے بس میں5:49بس سے نکل کر بستاپ جس میں جا کے کہیں آگے والے بستاپ کو اتلے گی کیا یہ توقع کی جا سکتی ہے کہ وہ سیدھی اپنے مذبانوں کے گھر ہی چلے جائے گی؟ وہاں سے رکشے میں بیٹھ کر جائے گی رکشے والا اسے کہاں لے کے جائے گا؟ وہ نکل تو سکتی ہے لیکن اس قدر فتنہ موجود ہے کہ اسے اپنے ساتھ مہرم لے کر نکلنا چاہیے کیونکہ ایک دن یا ایک دن سے کم کے سفر میں زیادہ سے زیادہ تھوڑا سا سفر نکلنے کی اگر اجازت ل6:18اس قدر فتنوں سے بھرا ہوا ہے اچکے اور اچک لے جانے والے عورتوں کو لڑکیوں کو بازار بھرے ہوئے ہیں عورت کو چاہیے کہ جب بھی نگلے سیکورٹی کے لیے اپنے ساتھ اپنا شوہر اپنا بھائی اپنا بیٹا کوئی نہ کوئی آدمی لے لے دوسرا سوال دکھا ہے کہ کیا میں اپنے والدین کی طرف سے عورہ کر سکتا ہوں اگر وہ زندہ ہوں یا انتقال کر گئے ہوں تو اس سلسلہ میں عرض یہ ہے کہ6:45حج بدل کے بارے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک دو نہیں کئی حدیث موجود ہیں کسی نے ماں کے طرف سے کسی نے بہن کی طرف سے کسی نے والد کی طرف سے کسی کی طرف سے حج کرنے کی چار شکلیں ہو سکتی ہیں مرد مرد کی طرف سے کرے عورت عورت کی طرف سے کرے شک ہو سکتا ہے کہ شاید مرد عورت کی طرف سے کرے تو چونکہ ان کی حکام الگ لگ ہیں ہوگا یا نہیں ہوگا7:12صحیح احادیث میں یہ بات موجود ہے کہ مرد عورت کی طرف سے اور عورت مرد کی طرف سے بھی حج بدل کر سکتے ہیں لیکن یہ جتنی بھی احادیث ہیں ان میں حج بدل کا ذکر ہے حج بدل میں عمرہ بھی شامل ہے اگر آپ قرآن کرتے ہیں تو بھی عمرہ شامل ہے تمتو کرتے ہیں تو بھی عمرہ شامل ہے اس عمرے کی بھی اجازت ہے7:36لیکن اکیلا عمرہ کسی دوسرے کی طرف سے کرنے کے لیے جانا اس کا کسی صحیح حدیث میں ثبوت میری نظر سے نہیں ہوتا وہاں مسئلہ یہ کہ ہمارے علماء کہتے ہیں کہ جس طرح حج ہو جاتا ہے اسی طرح ہی عمرہ بھی ہو جاتا ہے اب جس طرح یہ ہو جاتا ہے اس طرح وہ ہو جاتا ہے اگر یہ بات تھوڑی لمبی کھینسیں گے تو پھر ہر طرح کچھ نہ کچھ ہو جاتا ہے اگر یہ بات صحیح ہوتی8:02نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے شہابہ نے پوچھی ہوتی ہمارے سامنے آگئی ہوتی حج بدر کا ثبوت موجود ہے عمرہ بدر کا کوئی ثبوت نہیں ہے رہا مسئلہ کے علماء کہتے ہیں ہو جاتا ہے آپ بھی کریں اللہ کرے کہ اللہ اس کو قبول کر لے شیخ نے بیان کیا ہے کہ چادر کو ایک بالشت پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ ایک ہاتھ تو زمین سے ایک ہاتھ براہ مہربانی وضاحت کی8:34چادر لمبی رکھنے سے مراد یہ ہے کہ آپ اپنے اوپر جو چادر لے رہی ہیں جس سے آپ نے بردہ کرنا ہے وہ سارے جسم کو ڈھانپے ہوئے ہوAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieوجوب حجاب10 / 131وجوب حجاب - 19:352وجوب حجاب - 29:353وجوب حجاب - 39:354وجوب حجاب - 49:355وجوب حجاب - 59:356وجوب حجاب - 69:357وجوب حجاب - 79:358وجوب حجاب - 89:349وجوب حجاب - 98:4710وجوب حجاب - 108:4711وجوب حجاب - 118:4712وجوب حجاب - 128:4713وجوب حجاب - 138:46Suivant : épisode 11→