Fiqh & WorshipLectures & RemindersVidéoوجوب حجاب - 12admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں آیات قرآنیہ اور احادیث نبویہ نیز آثار صحابیات سے حجاب کی فرضیت ثابت کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00اس کے پاؤں کا پردہ کر دے کم از گم پاؤں کا اوپر کا حصہ جو ہے وہ نماز میں چھپا ہوا ہونا چاہیے لیکن یہ شرط نہیں ہے کہ جراب پہن کر وہ نماز پڑھے جراب پہنے کا مشورہ جو میں نے دیا ہے وہ آپ نے سمجھ لیا ہوگا کہ اگر گاڑی میں سفر کرنا ہے بازار میں یا کسی ایسی جگہ پر اترنا ہے اور کپڑا کوئی ایسا لباس پہننا ہوا ہے کہ گاڑی میں پاؤں رکھتے ہوئے جو نیچے والا پاؤں ہے اس کے ننگے ہونے کا خطرہ ہے ایسی ش0:29جو خامد اپنی بیوی کو پردے سے روکے اس کے بارے میں کیا ہے وہ بہت بڑا دیوز ہے اس کے بارے میں اور کیا حکم ہو سکتا ہے کیا عورت اکیلی بادار جا کر گھر کا سودا سمان لا سکتی ہے اگر اس کا شوہر نہیں اگر اس کا باپ نہیں اگر اس کا بائی نہیں اس کا بیٹا نہیں محرم کوئی موجود نہیں ہے تو ایسی عورت میں0:55ایسی صورت میں عورت کو بادار سے باپردہ با حسمت ہو کر نکلنے کی اجازت دی گئی ہے حتیٰ کہ اس عورت کو بھی اجازت دی گئی جس کا شوہر فوت ہو جائے وہ عدد کے دن گزار رہی ہو وہ عورت بھی عدد کے دنوں میں مجبوری کی حالت میں جا سکتی ہے لیکن اگر شوہر دفتر گیا اور بیوی بادار گئی اس کو پتہ ہی نہیں کہ وہ کہاں پھر رہی ہے کہاں گھوم رہی ہے ایسی شکل میں عورت کا بادار میں اکیلے جانا جائز نہیں ہے1:25کیا عورت ٹیلی فون یا انٹرنیٹ کے ذریعے غیر محرم سے گھر کی چیزیں منگوا سکتی ہے کیا غیر محرم گھر پر محرم کی غیر موجودگی میں چیزیں گھر پر لا کر دے سکتا ہے اگر تو معاملہ ہے صرف چیزیں گھر پر پہنچانے کا اور ٹیلی فون کے ذریعے سامان منگوانے کا تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے غیر محرم آئے دروازے پہ آکے سامان رکھے بیل دے اور کہے کہ سامان میں چھوڑ کے جا رہا اگر تو بات ہے اتنی تو کوئی حرج نہیں1:55لیکن اگر آپ وہ سمان کچن میں بھی اتارے گا بابی کے ساتھ مل کر وہ کھانا تیار کر کے بھی جائے گا بلکہ کھانا کھا کر بھی جائے گا تو یہ بغیرتی کی انتہا اور ایسے کتنے لوگ موجود ہیں کہ ان کی بیویوں کے ساتھ ان کے دوست آ کے کچن میں بھشے ہوئے ہوتے ہیں اور کہتے ہیں بابی کے ساتھ ضرور ہیلپ کر رہا ہے خود بھی گھوم رہا ہے گھر میں اور دوست آ کے کچن میں اس کی بیوی کے ساتھ کھانا پکانے میں مصروف یہ بغیرتی ہے یہ اسلامی معاشرے کی باتیں نہیں ہیں2:24رہا مسئلہ کہ دکان کا سیلزمین ہے وہ آیا دروازے پر سامان رکھا بیل دی اپنا سامان رکھا لو کوئی حرص نہیں شوہر گھر پر نہیں ہے خاتون نے ٹیلی فون کیا بھائی ہمارے گھر میں دہی نہیں ہے روٹی نہیں ہے خبز نہیں ہے وہ پہنچا کے جاؤ اور وہ لاتا ہے لے جاتا ہے دروازے پر رکھتا ہے بیل دے کے چرہ جاتا ہے کوئی حرص نہیں لیکن اب اس کو اندر داخل کر لے غیر محرم کی موجودگی میں یہ جائز نہیں ہے2:50ایک عورت جس نے اسلام قبول کیا ہوا ہے اس کا چھوٹا بچہ بھی ہے وہ ایک اچھے اور نیک مسلمان آدمی سے نکاح کرنا چاہتی ہے اس عورت کے مسلمان غیر مسلمان رشتہ دار ہوگا ہوئے نہ والدین یا رشتہ دار ہوگا کہ وہ غیر مسلمان ہیں تو کیا ایسی صورت میں ایک قرآن سنت کا طالب علم دو گواہوں کی موجودگی میں ان کا نکاح پڑھا سکتا ہے3:20ایسی صورت میں ولی کا کیا حکم ہے تو اس رشتہ میں رضی ہے کہ اگر کوئی غیر مسلم ہے اس کے سارے رشتہ دار وہ مسلمان ہو گئے باقی رشتہ دار سارے غیر مسلم ہیں تو اس کے بارے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے آنا ولی من لا ولی لہو جس کا ولی کوئی نہ ہو اس کا ولی میں ہوں اب نبی کے قائم مقام ہر مولوی نہیں ہو سکتا نبی کے قائم مقام اس علاقے کا قاضی ہو سکتا ہے3:48یہ نہیں کہ کہیں بھی اسے لے جائے اور مولوی صاحب کلمے بڑھا دیں آپ کے خبر میں محکمہ شریعہ کے قاضی کے سوا کوئی نکاہ نہیں بڑھا سکتا ایسی عورت کا وہاں جائے کیونکہ قاضی کے پاس وہاں اسلامک سنٹر موجود ہے اگر یہ سوال انگلینڈ سے ہے تو وہاں اسلامک سنٹر موجود ہے اسلامک سنٹر کا کوئی مسئول جو نکاہ وغیرہ کروا رہا ہے یہ ذمہ داری اس کی ہوگی اور اس کے پاس گورنٹ کی طرف سے باقیدہ اجازت ہونی چاہیے4:17کہ اس کے پاس اسے کہتے ہیں ولایہ ولایہ خادصہ یعنی یہ گورنٹ کی طرف سے باقاعدہ آثورائز پرسن ہے کہ وہ اس قسم کے لوگوں کے نکاح کر دے ہمارے یہاں خبر میں اس قسم کے نکاح ہوتے ہیں ہمارے قاضی حضرات نکاح کرتے ہیں وہ باپ کے قائم مقام ہو جاتے ہیں اور حکومت کی طرف سے وہ باقاعدہ آثورائز پرسن ہوتے ہیں اگر کوئی مسلم ملک نہیں ہے یا مسلم کنٹریز ہیں4:44وہاں اسلامک سنٹرز میں اس قسم کے ادارے موجود ہیں وہاں نکاح کرنے کے سارے انتظامات موجود ہیں دستانے پہن کر نماز نہیں ہوگی تو کیا ہم بڑی سی چادر لے کر نماز پڑھ سکتی ہیں یہ کس نے کہا ہے کہ دستانے نماز کے لیے پہننے ضروری ہے نماز کے لیے دستانے اور جرابیں فرل نہیں ہیں پردہ جتنا ہو سکے آپ صرف پردے کی اتقابی ہے آپ اب دستانوں کو جرابوں کو نماز کے لیے ضروری کر دیں گی تو یہ مسئلہ بہت لمبا ہو جائے گا بڑی چادریں ہوں5:16جن میں سارا جسم ڈک جائے اور گھر کے اندر ہوتے ہوئے سلوار کمیج جو بھی کوئی پہنتا ہے وہ لباس پہنا ہوا ہے اس کی عمر بڑی چادر لے اور نماز پرندستانوں کا اور جرابوں کا نماز کے ساتھ کوئی اوجوب کا تعلق نہیں ہے اگر عورت انڈیا میں ہے اور وہاں کے سارے کام یعنی بچوں کی پرورش سکول مارکیٹ وغیرہ سب اکیلی کرتی ہے جو کہ اس کی مجبوری ہے لیکن پردہ کے ساتھ کرتی ہے5:45اگر وہ پوری طرح باپردہ رہتی ہے پردہ کے ساتھ مجبوراً وہ باہر اندر آتی جاتی ہے تو انشاءاللہ وہ گناہگار نہیں وہ مجبوری کی حالت میں یہ کام کر سکتی ہے تصویر بنانا حدیث کی روح سے منع ہے ویڈیو کے بارے میں کیا اجازت ہے تصویر منع ہے اس میں کوئی شک نہیں ہے اور ویڈیو جہاں اس کو حلال کوئی بھی نہیں کہتا لیکن میں ایک بات چھوٹی سی ذکر کر دوں کہ اگر کسی کے گھر میں ویڈیو ہے6:16اس میں چوبیس گھنٹے فلمیں چلتی ہیں جیسا کہ ابھی پہلے آپ نے سنا فلمیں ویڈیو نیٹ جو کچھ بھی ہے آج کل گندگی پھیلا رہے ہیں اگر اس ویڈیو پر چوبیس گھنٹے میں کبھی ایک آدھ گھنٹہ کسی مولوی کی بات سننے کو مل جائے تو کیا یہ برا ہے مسلسل چوبی گھنٹے جو فلمیں دیکھیں گے اس پر اگر آپ کے پاس کوئی ویڈیو کسی تقریر کی ہے کل کوئی اپنے گھر میں مولانا توسیف الرمان کے یہ تقریر سننے کے لیے ویڈ6:45تو کیا یہ فلم اچھی ہے یا یہ ویڈیو اچھا ہے اس سے کچھ فائدہ ہوگا اسی ناحیہ سے علماء اکرام نے اس کی صرف اجازت دی ہے اس کو حلال اور اس کو مستحب اور اس کو مسنون کوئی نہیں کہتا ان کا کہنا ہے کہ برائی کے مقابلہ میں یہ کچھ تھوڑی سی فائدہ مند چیز ہے دین کی نشر و عشاءت اور تبلیغ کا ایک اچھا ذریعہ ہے اس کو آج یہاں ڈالیں گے کل آپ اس کو انٹرنیٹ میں ڈال سکتے ہیں دنیا اس سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھا سکتی ہے7:15اس اعتبار سے اس کی گنجائش دی گئی ہے کہ ایک ضرورت ہے اور آج کے دور کی خاص طور پر مسلمان بچیوں کو دینی تعلیم دینی ضروری ہے یا مخلوط تعلیم کے ذریعے ڈاکٹر انجنئر بنانا چاہیے نیز مخلوط تعلیم کے تعلق سے تفصیلی روشنی ڈالیں مخلوط تعلیم کے سلسلہ میں تفصیلی روشنی ڈالنے کی ضرورت نہیں ہے جہاں لڑکے اور لڑکیاں گٹھے پڑتے ہیں7:43وہاں ظاہر ہے کہ پردے کا احتمال ہوتا نہیں ہو نہیں سکتا ایسے سکولوں میں مسلمان بچیوں کی تعلیم کے لیے کوئی گنجاش نہیں رہا مسئلہ یہ کہ دینی تعلیم ضروری ہے دینی تعلیم کے لیے اور عام دنیاوی تعلیم کے لیے جہاں باقاعدہ اسلحہ رواج موجود ہے کہ بچیوں کے الگ سکول ہیں گرل سکول اور بچوں کے الگ ہیں اسی طرح گرل کالج بھی موجود ہیں جہاں گنجاش ہے وہاں بچیوں کو تعلیم دلائیں8:10لیکن جہاں گنجاش نہیں ہے وہاں دینی تعلیم پر ہی اختفاء کر لے دینی تعلیم کے لئے ادارے سارے کے سارے پورے پردے کے ساتھ لڑکیوں کے لئے الگ اور لڑکوں کے لئے الگ وہ ادارے موجود ہیں ان کی طرف توجہ دیجئے یہ ضروری نہیں ہے کہ آپ کی بیٹی ڈاکٹر ہو یا انجینئر ہو سب سے پہلے یہ ضروری ہے کہ آپ کی بیٹی مسلمان ہو اسے ایک نیک مسلمان ماں کے سارے قوائد قوانین اور اصول آتے ہوں اور کل کو وہ ماں8:40اور اس معاشرے کا ایک اہم حصہ بننے والی ہے لہذا ڈاکٹر انجینئر بنانےAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieوجوب حجاب12 / 131وجوب حجاب - 19:352وجوب حجاب - 29:353وجوب حجاب - 39:354وجوب حجاب - 49:355وجوب حجاب - 59:356وجوب حجاب - 69:357وجوب حجاب - 79:358وجوب حجاب - 89:349وجوب حجاب - 98:4710وجوب حجاب - 108:4711وجوب حجاب - 118:4712وجوب حجاب - 128:4713وجوب حجاب - 138:46Suivant : épisode 13→