Fiqh & WorshipLectures & RemindersVidéoوجوب حجاب - 7admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں آیات قرآنیہ اور احادیث نبویہ نیز آثار صحابیات سے حجاب کی فرضیت ثابت کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00جن کے سامنے اپنے باپ کے سامنے یہ ہے مختری زیب و زینت اپنے باپ کے سامنے ہاتھ اور چہرہ کھولا جا سکتا ہے بیٹوں کے سامنے بھتیجوں کے سامنے بھانجوں کے سامنے سوسر کے سامنے چھوٹے بچوں کے سامنے ان کے سامنے اپنی زیب و زینت کو کھولا جا سکتا ہے ہاتھ اور چہرے کو کھولا جا سکتا ہے جس طرح حدیث میں آتا ہے ابو حریرہ رضی اللہ عنہ وردہ اپنی والدہ کی طرف آئے دروازے پر پہنچے اندر سے پانی0:29سن لی آواز ابو حریرہ کہا اپنی جگہ پہ ٹھہر جا یہاں تک کہ میں اپنے لباس کے کپڑے لے لوں وہ غسل کر رہی تھی مسلمان ہونے کے لیے اور انہوں نے اپنے کپڑے پہن لیے لیکن سر ننگا رہا اور ابو حریرہ سے کہا بندر آ جاؤ یعنی سر محرم کے سامنے کھولا جا سکتا ہے ہاتھ کھولے جا سکتے ہیں چہرہ کھولا جا سکتا ہے باپ اور بھائی اور بیٹوں اور بچوں کے سامنے وگرنا جو نامحرم ہیں ان کے سامنے چھپایا1:00یہ تو اپنے آپ ظاہر ہوئی ہے اس کو چھپانے کا کوئی طریقہ نہیں اور تیسرا اس آیت میں حکم وَلْيَضْرِبْنَا بِخُمُرِهِنَّ عَلَى جِيُوبِهِنَّ عورتوں سے کہو اپنے گربانوں پر دبٹے ڈال کر رکھیں امام بخاری رحمہ اللہ صحیح بخاری میں بقاعدہ باب پانتے ہیں باب وَلْيَضْرِبْنَا بِخُمُرِهِنَّ عَلَى جِيُوبِهِنَّ اور اس باب کے تحت جو حدیث لے کر آئے ہیں وہ سنیے حضرت عائ1:29حجرت کرنے والی پہلی عورتوں پر جنہوں نے جب اللہ تعالیٰ کا قول سنا اور یہ قول ناظر ہوا تو اپنی چادریں پھاڑ کر اس سے اپنے چہروں پر چھپا لیا اپنی چادریں پھاڑ کر ایسا کپڑا پر کھموری ہن ایک کپڑے تیار کیے جو ان کے چہروں کو اور ان کے سروں کو چھپا لیا کرتا تھا ابن حجر رحمہ اللہ اس حدیث کی اور اس لفظ کی شرع کر2:02کہتے ہیں انہوں نے اپنے چہروں کو چھپا ڈالا فتل باری کے اندر یہ روایت موجود ہے کوئی اطراز کرنے والا کر سکتا ہے کہ پورے قرآن پاک کے اندر چہرے کو ڈھاپنے کا حکم تو نہیں دیا کہ آپ استدلال ہی کر رہے ہو چہرے کا لفظ تو استعمال نہیں ہوا تو ہم اس اطراز کرنے والے کے جواب میں کہیں گے کہ قرآن میں گردن کندھے کوہنیاں ہتیلیاں2:31ان کو ڈھاپنے کے لیے ان لفظوں کو بھی استعمال تو کیا خیال ہے کوئی ہے جو کہے کہ گردن سر کندے کوہنیا یہ بھی ننگیرے ہیں کوئی ہے جو یہ کہے کوئی نہیں کہے گا سب کہیں گے ننگیرے گردن کندے کوہنیا ہتیلیا ان کو تو چھپانا ہی ہے تو جب ان کو چھپانا ہے تو چہرہ تو ملالا ہے ان سے وہ فتنہ کوہنیوں میں نہیں جو آنکھوں میں ہے وہ فتنہ گردن میں نہیں2:59جو نظروں میں ہے جو چہرے میں ہے چہرہ ہی تو وہ مرکز ہے جہاں سے فتنے کا آغاز ہوتا ہے اچھا ان آیات سے صحابیات نے کیا سمجھا اس آیت کے اترنے کے بعد انہوں نے کس چیز کو چھپایا بڑا غور طلب رکھتا ہے اس آیت کے اترنے کے بعد صحابیات نے کس چیز کو چھپایا لباس تو وہ پہلے ہی پہنتی تھی لباس تو وہ پہلے ہی پہنتی تھی صحابیات نے اس آیت کے اترنے کے بعد سب سے پہلے3:28اپنی گردن اپنے سر اور اپنے چہرے کو ہی تو چھپایا لباس تو پہلے بھی سمال اٹھا تھا تو ہم آیت کی تفسیر کہاں سے دیں گے؟ صحابیات سے انہوں نے اس میں کیسے عمل کیا؟ ویسے ہماری عورتیں عمل کریں گی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دولان حج عورت کو حکم دیا کہ عورت احرام والی عورت نہ نقاب باندھے سنیے درہاں قرآن حدیث میں کوئی ایک بھی دلیل نہیں ہے چہرہ چھپانے کی اور یہ کہاں سے پڑھی جا رہی ہے؟4:00اللہ کے نبی احرام والی عورت کو حکم دے رہے ہیں احرام والی عورت نقاب نہ بنا ہی دستان میں پہنے کیا کرے جی بولیے نقاب نہ پہنے دستان میں بھی کب چوبیس گھنٹے پورا سال صرف حالت احرام میں تو مفہوم مخالف کیا نکلا حالت احرام میں نقاب نہیں باندھے گی4:28دستانے نہیں پہنے گی اور جب احرام کی حالت خطل ہو جائے گی تو پھر یہ دونوں کام سمجھنے والے کے لیے تو ایک دلیل ہی کافی ہے اور جس نے نہ سمجھنا ہو وہ ملنگ کی طرح اسے کسی نے کہا تو نماز نہیں پڑھتا اس نے کہا لہذا آپ بھی کمال کرتے ہو قرآن میں نہیں آیا یا ایو لذین آدم لا تقراب السلام ایمان والے و نماز میں نیڑے بھی نہ جائیں گے اس نے کہا ظالم آگے تو پڑھ وہاں تم سکارہ جب تم نشے کی حالت میں کوئی کوئی ایڈکٹ عمل کر لینے د5:00صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے ہیں ابو دعوت میں روایت ہے ابو نمازہ میں روایت ہے کہ عورتیں حالت احرام کے اندر دستانے نہ پہنے نساب نہ باندھے جب احرام پھل جائے گا وہ دستانے بھی پہنے گی اور حضرت عائشہ فرماتی ہے رضی اللہ تعالیٰ پہلی روایت بخاری کی اور ابو دعوت ابو نمازہ کی روایت میں ہے حضرت عائشہ فرماتی ہے جب ہم حج اور عمرہ کرتی ہج اور عمرے کے اندر حضور اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہوتی حالت احرام میں ہ5:33اپنی چادروں کو اپنے سروں سے کھیچ کر اپنے چہروں پر ڈال لیتے ہیں کس کا حکم ہے؟ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ یہ آیت ہے اس پر پریکٹیکل سب سے پہلے نبی کی گھر بالیوں نے کیا ہے باننا تو نہیں نقاط لیکن حالت احرام میں بھی چہرہ ننگا مرد گزرتے چادروں کو کھیچ کے اپنے چہروں پر ڈال لیتے اور جب مرد چلے جاتے اپنے چہرے سے چادر اٹھا لیتے ہیں6:01اس آیت میں چوتھا حکم وہ اپنے پاؤں کو زمین پہ نہ مارے کہ ان کی چھوپی ہوئی زینت ظاہر ہو جائے لیکن دیکھو کرنا اس آیت پر یہاں سے بھی کتنی شاندار مثال ملوئی ہے اپنے پاؤں کو زمین پہ زور سے نہ مارے کہ چھوپی ہوئی زینت ظاہر ہو جائے لوگ اس کے پاؤں کی چھنکار سن کر پائل کی چھنکار سن کر اس کی طرف متوجہ ہوں خامدو6:30جب بیگم کو اتنی لمبی ہیل والی جھکتی لاکے دیتے اور وہ ائرپورٹ پر ٹک ٹک ٹک ٹک کرتی جاتی ہے تو ہر کوئی مڑکے نہیں دیکھتا یہ کیا جا رہا ہے کہاں گی تمہاری غیرت قرآن کہہ رہا ہے اپنے پاؤں کو زور سے نہ مانگ لوگ متوجہ ہو اور ہم بڑے شوق سے جتنی لمبی ہیل میری بیگم میری ساتھ چلتے ہوئے میرے سر تک پہنچنی چاہیے ہمارا قدر بالکل برابر ہونا چاہیے اور یہ بغیرت یہ پاؤں کی آواز یہ ہ7:02تیری غیرت کہاں جائے گی اور یہ ہیل کی ابتدا کہاں سے ہوئی یہ بھی بتا ہے بنی اسوائل سے ایک عورت تھی چھوٹے قد کی وہ دو عورتوں کے درمیان میں چلتی تو قد چھوٹا ہونے کی بنا پر کوئی اس کی طرف توجہ نہ کرتا اس نے سب سے پہلے ہیل کی جوتی کا آغاز کیا لمبی ہیل اور آج کل تو لمبی ہیل پہلے تو ہیل تھوڑی چھوڑی آتی تھی اب پینسل ہیل آ رہی ہے بے شک پہنتے ہوئے اگر وہ گر جائے تو اس کا ٹکھنا ہی نہیں کر جائے وہ خیر صل7:33لیکن جتنی پتلی اور لمبی ہوگی اتنی اچھی لگیں اس سے پہلے ہیل والی جوتی کا آغاز کیا اور انگوٹھی پہنتی نگینے کے نیچے خلا ہوتا اس میں خوشبو بھرتی اور جب وہ مردوں کے پاس سے گزرتی اس کو یوں ہلا لیتی اس کی خوشبو نکل کر لوگوں کے تک پہنچتی اس کی ہیل کی آواز اور خوشبو لوگوں کو اس کی طرح متوجہ کرتی اور اس عورت کا نام فتنہ رکھا گیا اور اللہ معاف کرے آج ہر گھر کے اندر ہیل کا فتنہ موجود ہے قرآن کہہ رہا ہے تمہاری8:04اپنے پاؤں کو زمین پہ اس زور سے نہ بارے کہ اس کی آواز سے لوگ اس کی طرف متوجہ ہوں ان کی چھپی ہوئی زینت اور ان کے لئے لوگوں کے لئے فتنہ انگیز بن جائے اللہ کے لئے سوچنا پاؤں زیادہ فتنے والی چیز ہے یا چہرہ کیا خیال ہے پاؤں زیادہ فتنے والی چیز ہے یا چہرہ کسی عورت کا آپ شادی کرنا چاہو چہرہ اس کا بہت خوبصورت ہو لیکن اس کی ایڑییں پھٹی ہوئی ہو8:35پاؤں اس کے بس صورت کو کیا خیال ہے اس پاؤں کی وجہ سے رشتہ چھوڑ دوگے ارے کبھی کسی نے کناتے میں یہ کہا میرے محبوب کے پاؤں بڑے اچھے ہیں کہا کسی نے میرے محبوب کے گٹیاں دا کی ہی کہنا کبھی کہا جو کہتا ہے میرے محبوب کا چہرہ پھول کی طرح ہے اس کا چہرہ چاند کی طرح ہے چہرے کی تاریخ ہوتی ہے جب اللہ عز و جل پاؤں چھپانے کا حکم دے رہا ہے پاؤں زمین پر زور سے مارنے کی اجازت نہیں دے رہا کہ پاؤں کی آ9:06کھولے گی جب چہرے پر نظر پڑے گی اور یہ چہرہ نیکم سے سجا ہوا یہ چہرہ فلمے سے سجا ہوا یہ چہرہ فتنے کا بہت بڑا دروازہ ہے پارنے کی اجازت نہیں زمین پہ کہ لوگ اس پاؤں کی وجہ سے فتنے میں اتلا ہوں گے تو چہرہ کھولنے کی جاہت کہاں سے مل گئی اللہ کے لئے غور کیجئے اسما بن تیبی بکر رضی اللہ عنہ ماں برماتی ہیں ہم احرام میں مردوں سے اپنے چہرے ڈھاپائیںAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieوجوب حجاب7 / 131وجوب حجاب - 19:352وجوب حجاب - 29:353وجوب حجاب - 39:354وجوب حجاب - 49:355وجوب حجاب - 59:356وجوب حجاب - 69:357وجوب حجاب - 79:358وجوب حجاب - 89:349وجوب حجاب - 98:4710وجوب حجاب - 108:4711وجوب حجاب - 118:4712وجوب حجاب - 128:4713وجوب حجاب - 138:46Suivant : épisode 8→