Fiqh & WorshipLectures & RemindersVidéoوجوب حجاب - 13admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں آیات قرآنیہ اور احادیث نبویہ نیز آثار صحابیات سے حجاب کی فرضیت ثابت کی گئی ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00اسے دیندار بنائیں اور اگر کہیں کچھ ایسے ادارے موجود ہیں کہ وہ بچیوں کو الگ سے تعلیم دیتے ہیں ڈاکٹری بھی انجینئرنگ بھی تو کوئی حرج نہیں ہے ان کو آپ پڑھا سکتے ہیں سوال ہے کہ عورت اگر شوہر کی بات نہ مانے تو کیا اس پر سفتی کی جا سکتی ہے اگر کوئی دنیا داری بات نہ مانے تو سارے سفتی کرتے ہیں جب دین کی باری آتی ہے تو پھر جیب جاتے ہیں یہ ہماری اپنی پتنی کہاں کی فالیسی ہے0:30دنیا داری معاملہ میں عورت شوہر آکے سو جائے بیوٹی سے بچے ذرا شور مچائیں تو عورت کے سر پہ چڑھ کے نکلتے ہیں لیکن دینی معاملے کی کوئی پرواہ نہیں کرتے یہ ہماری کمزوری ہمارے اندر ہے ہماری عورتوں میں نہیں اپنے ذاتی معاملات ذاتی مسائل دنیا داری اس کے لیے ہم بڑے گرم ہوتے ہیں جیسے معاملہ دین کا آتا ہے وہ ڈیل دے لیتے ہیں نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ آہستہ آہستہ عورت جو ہے وہ خود سر ہو جاتی ہے0:58عورتوں پر سختی کرنا جائز ہے لیکن سختی اتنی زیادہ نہ ہو سختی کتنی ہے قرآن و سنت میں اس کی وضاحت موجود ہے عورت کو مارو لیکن اتنا نہیں کہ اس کو زخمی کر دو چہرے پہ نہ مارو جسم کے کسی حصہ پہ مارو تو زخمی نہ کر دو ضرب ہو غیر مبرر ہے جو زخمی کرنے والی اور ہڈی کو ننگا کرنے والی نہ ہو لس کی نوبت کب آئے گی1:25جب وہ آپ کی بات کو کسی بھی شکل میں نہ مانے بستر الگ کریں یہ نہیں کہا کہ بات نہ مانے تو سیدھا اس کو گھر سے ہی نکال دیں صرف بستر الگ کر لیں نہیں مانتی ماریں نہیں مانتی کسی بھی شکل میں اور آپ کے معاملات مطالبات دینی ہیں پھر اس کو فارق کر دیں پھر اس کو رکھنے کی آپ کو ضرورت نہیں ہے جہیز کا اسلام میں کیا تصور ہے اسلام میں جہیز ہوتا ہی نہیں تصور ہوتا ہے اگر کوئی چیز ہو اور اس کو بیان کیا جائے1:55جہیز نام کی کوئی چیز اسلام میں ہے نہیں لہذا اسلام میں جہیز کا کوئی تصور نہیں ہے آج کل شوہر اور بیوی دونوں کے لیے کمانے کا فیشن بن گیا ہے آج کل کہتے ہیں کہ یہ گاڑی ہے یہ دو پیئے ہیں وہ بھی کمائے وہ بھی کمائے گھر میں ضروریات مصروفیات بہت ہیں مصروفات مصروفیات نہیں مصروفات یعنی اخراجات بہت ہو گئے ہیں2:26یادہ تم بھی کماؤں میں بھی کماؤں بیوی بھی کمائے شہر بھی کمائے مل کر اس گھر کو چلائیں تو یہ فیشن ہے ہم نے اخراجات خود بڑھائے اور بیوی کو کام کرنے کی توجہ دلائی وہ باہر نکل گئی پہلے نہ کبھی اس قسم کی فضول خرچیاں ہوتی تھی نہ یہ ضرورتیں ہوتی تھی اور نہ ہی مرد مجبور ہوا کرتے تھے کہ عورت کو در سے نکالیں دو حرفی بات ہے کہ اگر کہیں جائز کام جس میں شریح حدود و قیود کے اندر رہتے ہوئے2:57پردے اور حجاب کے احکام کے اندر رہتے ہوئے کام کرنے کی جائشہ کرنے کوئی حرج نہیں ہے لیکن اگر غیرت اور حیاء کو بیچ کر پیسہ گھر میں لانا ہے ننگی ہو کر پیسہ کمانا ہے ایسی نہ شہر کو اجازت ہے اور نہ ایسی کسی بیوی کو اجازت ہے وہ کون سے شریع اذر ہیں جو عورت کو کمانے کی اجازت دیتے ہیں شریع اذر یہی ہیں کہ اگر کوئی عورت ہے بیوہ ہو گئی دوسرا شہر کو اس کو لے نہیں رہا3:27کوئی شوہر مل نہیں رہا بچے چھوٹے ہیں اب ظاہرہ کہ یہ مجبور ہو گئی اس کو بچے پالنے ہیں یہ کوئی نہ کوئی کام کر لے کوئی حرچ نہیں ہٹا کٹا شوہر بے شمار پیسہ کمانے والا اور اس کا گھر میں جھی گھٹتا ہے کہتی ہے کہ میں بارہ گھنٹے تمہارے بعد اکیلی پڑی رہتی ہوں یہ کوئی مجبوری نہیں یہ کوئی ضرورت نہیں ہے یہ آوارگی ہوتی ہے عورت کے لیے بار بار حج یا عمرہ کرنے کی اجازت ہے یا نہیں اور وہ جبکہ اپنے محرم کے ساتھ ہو کوئ3:58اگر محرم ساتھ ہے تو بار بار حج اور عمرہ کر سکتی ہے لیکن حج اگر پانچ سال کے بعد ایک مرتبہ کرے تو یہ زیادہ بہتر ہے اور بار بار حج پر جو خرچہ کیا جاتا ہے وہ خرچہ غریبوں میں مسکینوں میں تفانوں اور زلزلوں کے متاثرین میں بیچا جائے اور حج کو پانچ سال کے بعد ایک مرتبہ کر لیا جائے پانچ سال میں ایک مرتبہ حج کی بقاعدہ یہاں کی گورنمنٹ میں مور بھی بنائی ہوئی ہے اس پر عمل کریں تو قانون پر بھی عمل ہو جائے گا اور بیسے بھی4:26ایک حدیث میں موجود ہے کہ میں نے اپنے بندے کو تندرستی دی مال میں غصت اور معیشت میں غصت اتا کی اس پر پانچ سال گزر جاتے ہیں پھر بھی یہ میرے پاس نہیں آتا یہ شخص میری رحمتوں سے محروم ہے اس حدیث میں بھی پانچ سال کے بعد کم از کم ایک مرتبہ حج کر لینے کی نخلی حج کر لینے کی اجابت جو ہے وہ موجود ہے البتہ حج مستحب ہے بار بار کریں تو کوئی حرج نہیں4:52لیکن بہتر یہ ہے کہ پانچ سال میں ایک مرتبہ حج کریں اور چار سال کے حج کا گھرچہ غریبوں اور مسکینوں میں بانتے رہیں ایک گھر میں دو فیملیاں رہتی ہیں تنگی ہے دوسرے گھر کے لیے ایسی حالت میں پردہ کیسے کیا جائے یہ پتہ نہیں تنگی مالی تنگی کی مجبوری کے تحت وہ ایک گھر میں دو فیملیاں رہ رہی ہیں اگر کہیں پردے کے ساتھ ایک گھر میں دو فیملیاں رہتی ہیں دو ہمام ہیں دو کچن ہیں5:22اور دو کمرے ہیں مثال کے طور پر تیسرا جو سٹنگ روم ہے مہمانوں کی آنگرفت کے لیے وہ دونوں کا مشترکہ ہے کوئی حرج نہیں ہے اگر اپنا اپنا بیڈروم ہے اپنا اپنا کچن ہے اپنا اپنا کمرہ ہے مین گیٹ ایک ہے یعنی دروازہ ایک ہے فلیٹ ایک ہے تو بغیر پردے کے ساتھ رہنے کی شکل میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن کچھ فیملیاں ایسی بھی یہاں رہ رہی ہیں کہ کوئی پردہ نہیں شوہر کس کا گھر میں ہے کس کا نہیں ہے اور کچن میں کون ہے کون نہیں ہے5:52ہمام وہ ایک فلیٹ ہے اور اس میں دو فیملیاں بالکل اس طرح رہ رہی ہیں جیسا کہ ایک فیملی ہے یہ طریقہ کار مسلمانوں میں جائز نہیں ہے کوئی مرد یا عورت کسی دوسری عورت پر بدکاری کا الزام لگائے الزام ثابت نہ کر سکے تو کیا حکم ہے اس کے لیے شریعت میں باقاعدہ تحمد کی سزا ہے اگر کوئی کسی پر الزام لگائے اور وہ اس الزام کو ثابت نہ کر سکے تو پھر اس کو شریعت میں باقاعدہ کوڑے لگانے کی6:24صدا مقرر کی ہے اور غیر مسلم حکومت ہمارے اگر حکومت غیر مسلم ہے یا اگر ہم غیر مسلم حکومت میں رہ رہے ہیں اگر غیر مسلم حکومت میں رہ رہے ہیں اور کسی نے اس علاقے میں کسی پر الزام لگا دیا تو ہمارے انڈیا میں غیر مسلم حکومت ہے وہاں بقیدہ اسلامی شریع عدالتیں بھی موجود ہیں بہار میں شریع عدالت ہے ہیدر آباد میں شریع عدالت ہے وہاں بقیدہ قاضی بھی ہیں6:56اور انگلینڈ غیر مسلم ہے انگلینڈ میں اسلامی کونسل موجود ہے اسی طرح دیگر علاقے میں بھی ہوگی جہاں اس قسم کا کوئی ادارہ ہو اس ادارے تک یہ بات پہنچائی جائے تاکہ وہ وہاں کے مناسب حال جو بھی تعذیر جو بھی سزا ہوگی اس کو بنافذ کریں دل میں بہت گبراہت اور اچانک دل میں الجن اور پریشانی محسوس ہوتی ہے اس کے لئے کوئی عمل بتائیں شاہ صاحب بن حضر بتائیں تو اچھا ہے یہ7:28چھوٹی سی دو ریال کی ایک دعاوں کی کتاب ہے دو ریال کی حسن المسلم کے نام سے ہمارے پاکستان کی علماء نے اس کو اردو میں ترجمہ بھی کر رکھا ہے اور بنگلہ میں بھی ہے انگلش میں بھی ہے وہ چھوٹی سی کتاب ہے اس کو اپنے پاکٹ میں جیب میں رکھا کریں اس میں چھوٹی چھوٹی بہت ساری دعائیں ہیں ان میں یہ ساری دعائیں آ جائیں گی پریشانی کے وقت وہ پریشانی مالی ہے اچانک گواہت آتی ہے اولاد چاہیے مال چاہیے کرس دور کرنا ہے7:57اس قسم کی صرف دو رہا ہے کہ میرے خیالے باہر ہے بھی میں نے کسی کے ہاتھ میں دیکھی ہے جو اندر لے کر آیا تھا شروع شروع میں وہ شاید باہر کتاب موجود بھی ہوگا یہ ترچی آگے ہے کہ وقت ختم ہو گیا ہے اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ سب انہوں کو نیک عمل کی توفیق داویےAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieوجوب حجاب13 / 131وجوب حجاب - 19:352وجوب حجاب - 29:353وجوب حجاب - 39:354وجوب حجاب - 49:355وجوب حجاب - 59:356وجوب حجاب - 69:357وجوب حجاب - 79:358وجوب حجاب - 89:349وجوب حجاب - 98:4710وجوب حجاب - 108:4711وجوب حجاب - 118:4712وجوب حجاب - 128:4713وجوب حجاب - 138:46