Lectures & RemindersVidéoفتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں - 1admin·8 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں یہ بتایا گیا ھے کہ زمانہ فتن میں ایک مسلمان کا موقف کیا ھونا چاھئے؟۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00اس وجہ سے ہم سب مسلمانوں کو یہ دعوت دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ آپ جب کبھی کسی جگہ اتریں آپ یہ سوچیں کہ ہمیں پیر رسول کے سنت ڈھونڈنی ہے ہر مسئلے میں اور کسی ایک مکتب فکر سے کوئی منسلک نہ ہو کیا اگر ہم یہ کہیں کہ پیر رسول کے مکتب فکر کو اختیار کرو اور کسی دوسرے کے مکتب فکر کو نہ لو تو کیا ہم امت کے حق میں گستاخ ہوئے0:25یا پیر رسول کے حق میں یا ائمہ کے حق میں غستاخت ہوئے نہیں ہمارے ائمہ نے ہی اس قسم کی تعلیم دی ہے کیونکہ وہ سب ان کا ایمان تھا یقین تھا کہ پیر رسول ہی مقتدائے متلق ہیں آپ ہی واجب الاتباہ ہیں لیکن کہا جانے لگا کہ نہیں کسی ایک امام ہی کو پکڑ کر کے ہم کامیاب ہو سکتے ہیں اور کسی ایک ہی امام کے پیچھے ہمارے نجات ملے گی یہ چیز حقیقت میں شرعی نہیں ہے اس وجہ سے ہم سب0:53ائمہ کو اپنا امام سمجھیں ان کا احترام کریں جو شخص ائمہ کو برا کہے وہ خود برا ہے اماموں نے اپنے طور پر سب کو سبھالا لیکن انہوں نے خود منع کیا کہ ہماری اندی تقلید کی جائے بلکہ ان کے پیارے رسول سے محبت اور پیارے رسول کے احترام کا تقاضہ کہ انہوں نے واضح طور پر کہا کہ جہاں پیارے رسول کی مبارک حدیث ملے اس کو لے لو اور میری بات تیار کر لیں تو یقیناً امت میں محبت کی بدلی چھا سکتی ہے انشاءاللہ1:23محبت عام طور پر لوگوں میں عام ہو جائے گا لیکن آج کل تو مسئلہ دن بدن اور ہی گندہ ہوتا جا رہا ہے کسی غلطی کیا امت کے علماء کے اوپر یہ فرض نہیں کی غلطی کا جو غلطی عقائدی ہے فکری ہے اس پر تنبیہ کریں کرنا ضروری ہے کیونکہ پیارے رسول نے حکم دیا ہے کرتا کی دی ہے اور اسی وجہ سے یہ امت خیر امت ہوئی کی نیک کام کا حکم دے اور برے کام سے روکے1:52اسی کی خوشخبری دی پیارے رسول اللہ تعالیٰ من امتی میری امت کی ایک ٹولی ٹولی کہا کر کے پیارے رسول نے گویا یہ بات بتائی ہے کہ تھوڑے ہی ہوں گے لیکن ظاہرین على الحق لا يذرهم من خذلهم کہ وہ حق کے پیٹ پر سوار رہیں گے گویا گویا حق ان کے ساتھ ہمیشہ رہے گا حق پر غالب رہیں گے اور کوئی ان سے اگر اختلاف کرے گا تو وہ ان کو نقصان نہیں پہنچا سکتا ہے2:21تو اگر اللہ کے یہ بندے اللہ کے صحیح دین کی طرف بلا رہے ہیں اور سب کو حکم دیا گیا ہے کہ خالص دین ہی پر عمل کرو خالص دین وہی تھا جو پیارے رسول کے دنوں میں مکمل ہوا اگر اس دین کی طرف بلا رہے ہیں تو کیا یہ قابلِ گردنزدنی یا قابلِ سرزنش ہیں نہیں ان کا وجود بہت ہی مبارک ہے ان کے لئے دعائیں ہونی چاہیے چھے جائے کہ ان کو کافر کہا جائے2:46اور ان کو دین سے خارج کہا جائے مسجدوں میں داخل ہو تو مسجدوں سے ان کو خارج کیا جائے نہیں اگر یہ ہم سوچ لیں کہ یقینا ہمارے اوپر اللہ نے اپنے دین کو پیر رسول قرآن اور پیر رسول کے ذریعے سے ہمارے دین کو مکمل کر لیا تو پھر اختلافات بہت حد تک کم ہو سکتے ہیں لیکن اگر واقعی اور جس اختلاف سے پیر رسول نے ڈرائیا ہے اور جو طریقہ آپ نے بتایا یہی ہے کہ میری سنت اور میرے پیارے خلفاء راشدین کی سنت کو اختیار کرو3:15اگر یہ ہم اپنا لائح عمل بنا لیں تو انشاءاللہ امت کے اندر سے یہ فتنہ اختلاف کا بہت حد تک ختم ہو سکتا ہے اس اختلاف کے پیچھے یا اس اختلاف کی بنا پر حقیقت میں امت میں بہت کچھ فسادات ہمیشہ ہوا کی ہیں امام حمد کا مسئلہ آپ نے سنا اس کے بعد پھر جو تکلیفیں دی گئیں خاص طور پر محدثین کو3:59وہ کتنے لوگوں کو قتل کر دیا گیا امام احمد بن حمل کے بارے میں ایک جلاد ہے کہتے ہیں کہ ہم نے امام احمد بن حمل کو اسی کوڑے اس طرح ایسے مارے کہ اگر کسی ہاتھی کو مارتا تو وہ وہی ڈھیر ہو جاتا میں اس کو گرا دیتا اسی طرح بہت سے لوگ محمد بن نوح اور فلا فلا کو قتل کر دیا گیا اور جو لوگ صحیح عقیدے کے4:29کی دعوت دیتے تھے ان کے اوپر ہمیشہ دنیا تنگ کی گئی حضرت عبدالغنی مقدسی رحمت اللہ علیہ آپ جانتے ہیں کہ جہاں حرم پاک کو بانٹا گیا چار مسلح قائم کیے گئے ہر ایک امام کے پیچھے دوسرے امام کے مقلدین پڑھتے نہیں تھے بہت ہی برا منظر تھا اس کو کوئی مسلمان اگر سمجھتا ہے کہ یہ اچھا کام تھا تو اس کے دین اور ایمان میں کھوٹا ہے حقیقت میں اللہ کے گھر میں چار مسلح قائم ہوئے تھے اسی طرح4:58شام میں اور یہ صرف اختلاف کی بنا پر حالانکہ اختلاف چند مسائل میں جو تھا بھی تو ائمہ کے درمیان تھا شاہ فری مالک لیکن ایک دوسرے کی پیچھے ہر ایک نماز کو جائز سمجھتا تھا لیکن اس کو اس قدر ہوا دی گئی کہ اللہ کے گھر کو جو اتحاد کا سبب بننا تھا اس گھر کو بھی لوگوں نے بانٹ کر کے چار مسلمیں تقسیم کیا اور آگے پیچھے فوٹو آپ دیکھیں کہیں ایک نادر فوٹو میں نے دیکھا تو اس میں دیکھا5:28کہ ایک امام کھڑے اپنے متبعین مقلدین کو لے کر کے نماز پڑھا رہے ہیں دوسرے سب بیٹھے ہیں عجیب منظر ہے سبحان اللہ بیٹھے ہیں یعنی گویا ان کے پیچھے ان کی نماز جائز نہیں ہے یہاں بھی فتنہ جو تکفیر کا یا نماز کے صحیح ہونے کا ایک دوسرے کے پیچھے یہ بھی بہت بڑا فتنہ بعد کے لوگوں نے اماموں کے نام پر اٹھایا ہے امام اس کے ذمہ دار نہیں بلکہ اماموں کو بدنام کیا جا رہا ہے اسی طرح5:53مسجد دمشق مسجد اموئی میں بھی چار مسلح اب بھی قائم ہیں لوگ کہتے ہیں کہ لوگ پڑھتے ہیں الگرگ نمازیں اس زمانے میں ساتویں صدی حجری میں امام عبدالغریم عقدسی رحمت اللہ علیہ اپنے محنابلہ کی جو کا کی محراب تھی اس میں درس دے رہے تھے درس کے درمیان انہوں نے الرحمن اللہ ارشستوا کی تفسیر کی کہ رحمن اللہ ارش پر مستوی ہیں6:18اور اس کی تفسیر یہ کی استواء کے معنی معلوم ہے کہ جیسے کوئی کہے کہ استواء الکرسی پر مستوئی ہوئے لیکن اللہ کی قیفیت کو ہم یہ نہ سوچیں کہ پیر لٹکا کر کے بیٹھے ہیں پالتی مار کے بیٹھے ہیں یہ عقیدہ صحابہ اکرام کا اور بعد کا صحیح عقیدہ یہی رہا کہ اللہ نے جو صفات اپنے لئے قائم کر رکھی ہیں یا اپنے لئے ثابت کی ہیں ان صفات پر ایمان لائیں لیکن قیفیت پر ایمان نہ لائیں اللہ تعالیٰ کس طرح بیٹھے ہیں6:46اشاری عقیدے میں یہ کہا گیا کہ اللہ کو اگر ہم بیٹھنے کے صفت سے موصوف کریں تو گوئے مخلوق ہو گیا کیونکہ بیٹھنے کی صفت مخلوق کی ہے عجیب ہے اور عرش بھی محدود اللہ کو ہم محدود کر دیں گے یہ سب پک جو نکلی یہ یونانی فلسفے سے لے کر کے لوگوں نے عقائد میں داخل کیا اور اکثریت کا اور یہ بھی اب بھی کہا جاتا ہے کہ ہم اکثریت کا عقیدہ یہی ہے اور یہ لوگ گمراہ ہیں جو تھوڑے لوگ اس کے خلاف عقیدہ رکھتے ہیں انہوں نے7:15صحابہ اکرام اور صلف یعنی صحابہ اکرام کے عقیدے کی توضیح کی الرحمان علیہ السلام اس میں سے کسی نے اعتراض کیا انہوں نے تفصیل بیان کی اس کی یہ عقیدہ صحابہ اکرام کا تھا سب کچھ تھا لیکن ان کو اتمنان نہ ہوا حکومت ان کی تھی اس زمانے میں امیر برغش اور التمش ان کے پاس لے جا کر کے اور قاضی ابن ترکی قاضی ابن ترکی تھے7:41انہوں نے یہ مسئلہ اس وقت کے حاکم کے سامنے لے جا کر رکھا کہ فلان اکبر نام لیتا ہے خدا کا اس زمانے فلان اس قسم کی بات کر رہا تھا کہ اللہ تعالیٰ عرش پر مستوی ہے اور بلایا علماء کو تمام مذاہب کے علماء کو بلا کر کہا کہ ان سے مناظرہ کرو مناظرہ ہوا انہوں نے دلیلیں دی دوسرے علماء نے کوئی دلیل واضح طور پر نہ دی اور نہ دے سکے8:09پھر بھی امیر اس وقت ناراض ہوا تقلیدی ذہن سے ابن کثیر نے بدائے انہاں میں اس کا تفصیلی ذکر کیا ہے کہتا ہے یہ اتنے علماء سب ناحق ہیں اور تم اقیل حق پر ہو انہوں نے کہا ہاں میں حق پر ہوں کیونکہ اللہ کا کلام اور پیار رسول کی سنت اور صحابہ اکرام کا عمل میرے سامنے ہے انہوں نے کچھ نہیں سنیAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieفتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں1 / 81فتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں - 18:412فتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں - 28:393فتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں - 39:384فتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں - 49:385فتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں - 59:386فتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں - 69:387فتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں - 79:388فتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں - 89:37Suivant : épisode 2→