Lectures & RemindersVidéoفتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں - 8admin·6 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں یہ بتایا گیا ھے کہ زمانہ فتن میں ایک مسلمان کا موقف کیا ھونا چاھئے؟۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00جمعنا الحب في الله عز و جل مقدمة حدیثی إلى اخوانی في الله عز و جل في هذا اللقاء المبارک نشکركم من الأعماق ندعو اللہ لكم بالتوفیق يسرنا مثل هذا اللقاء في الله عز و جل نتدارس كلام الله عز و جل نستمع إلى سنة المصطفی الحبیب محمد صلی اللہ علیہ وسلم0:31نشکر لیخواننا الذین شاركوا في هذا الملتقى وقدموا لیخوانهم كلمات النصح والتوجیح فضیلت الدکتور الشیخ وصی اللہ محمد عباس الأستاذ بالحرم المکی الشریف الشیخ محمد منیر قمر الداعی بالخبر الدکتور والطبیب شفیق الرحمن1:04اللہ عز و جل1:37اللہ تعالیٰ2:08اِلَىٰ اَيْنَ تَنْتَهِي تِلْكَ الْحَلَقَاتِ وَلَكِنَّ الْعَاقِبَةَ لِلْمُتَّقِدِ2:47بلند کیا اور اس کے لیے اپنی زندگی سرکھ کر دی یہی نہیں کہ وہ کلمہ صرف عرب تک محدود رہا بلکہ انحاء عالم میں دنیا کے چپے چپے میں اسلام کی روشنی پھیلی اور اس کلمے کی برکتیں عام ہوئیں یہی وجہ ہے کہ ہم3:10سب لوگوں کو چاہے جس زبان کے ماننے والے ہوں جس رنگوں نسل کے ہوں اور جس ملک اور ملک جس جگہ کے رہنے والے ہوں ہم سب کو یہ لا الہ الا اللہ کا کلمہ جمع کر رہا ہے اور پھر اس کے بعد شیخ نے ذکر کیا کہ مشرق میں بھی اسلام کا یہ کلمہ پہنچا لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کے کہنے والے پہنچے اور ایک بڑی تعداد دعا کی3:39اور اسلام کے شہدائیوں کی وہاں پر موجود ہے اور اسی کی ایک جھلک یہ ہے جو آج اردو جالیہ یا اردو اہل اردو کی یہاں پر ایک مجلس منعقد ہوئی ہے جس میں بہت سارے مشایخ اردو کے جاننے والے مشایخ نے یہاں پر تقریر پیش کی اور پھر اس کے بعد شیخ نے آپ سب کا شکریہ ادا کیا بالخصوص فضیلت الشیخ4:08دکتور محمد وسیع اللہ صاحب کا اور پھر اس کے بعد شیخ شفیق الرحمن صاحب کا اور محمد منیر قمر صاحبان حفظهم اللہ کا سب کا شکریہ دا کیا اور اللہ تبارک و تعالیٰ سے دعا کیا اللہ تبارک و تعالیٰ سب کی جہود میں اور سب کی محنتوں میں اور سب کی کوشیسوں میں برکت عطا فرمائے4:43سورة الكهب سورة تحقی مراحل من حیات المسلم مرحلت التضیق مرحلت الاعتداء والظلم وماذا يفعل المسلم في تلك الظروف وفيها قصة اللہ عزوجل قصة اصحاب الكهب والحال الاخرى حال جہله بدینه5:21موسیٰ علیہ السلام کی قصہ موسیٰ علیہ السلام کی قصہ موسیٰ علیہ السلام کی قصہ5:52والرحلت الثانیہ فی طلب الدین والرحلت الثالثہ فی تبلیغ الدین ان سورة الكهف من اعجب سور القرآن الكریم وتبدأ بقصة المحنہ قصة الابتلاء یوم تبتلہ فی دینك یوم اجتمع العالم علیک یوم تسخر منک وقالات الانباء یوم يسخرون بدینك یوم ایعتدون علیک یوم ایہددونک فی نفسک قصة اصحاب الكهف6:24یہ قصہ الاولی ہے6:56شیخ نے ہماری اجتماع کو دیکھ کر کے7:21تین قسم کے لوگوں کا ذکر فرمایا کہ ہمارا یہ اجتماع بھی علم حاصل کرنے کے لئے اور پھر اس راہ میں مشقت کے لئے مشقت جو اٹھانی پڑی ہے اس کی طرف اشارہ کیا ہے اشارہ فرمایا آپ نے کہ اللہ تبارک و تعالی نے سور قحب کے اندر تین طرح کے لوگوں کا ذکر کیا ایک اصحاب قحب کا ذکر کیا جن کی وجہ سے یا جن کے نام سے یہ صورت مشہور ہوئی اصحاب قحب کا قصہ یہ تھا کہ انہوں نے اپنے دین7:49کو محفوظ کرنے کے لئے اپنے دین کو صحیح سالم رکھنے کے لئے ظالم بادشاہ سے راہ فرار اختیار کی تھی دوسری منظر کشی سور کحف کے اندر حضرت موسیٰ علیہ السلام کی قرآن کریم نے کی ہے کہ انہیں اللہ تبارک و تعالی نے حضرت خضر علیہ السلام سے علم حاصل کرنے کے لئے بھیجا اور پھر8:11اس علم کی تبلیغ کا ایک منظر ہمارے سامنے ضرور کرنین کی شکل میں پیش کیا کہ ضرور کرنین ایک دائیہ کبیر ایک بڑے دائی اور مبلغ کے حصیت سے مشرق و مغرب کا انہوں نے سفر کیا تو یہ تینوں چیزیں اور یہ تینوں شکلیں ہمارے سامنے آتی ہیں ہمیں ان پر غور فکر کرنا چاہیے اور سوچنا چاہیےAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieفتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں8 / 81فتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں - 18:412فتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں - 28:393فتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں - 39:384فتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں - 49:385فتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں - 59:386فتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں - 69:387فتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں - 79:388فتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں - 89:37