Lectures & RemindersVidéoفتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں - 5admin·7 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں یہ بتایا گیا ھے کہ زمانہ فتن میں ایک مسلمان کا موقف کیا ھونا چاھئے؟۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00جہالک کی بنا پر حاکم وقت کے لئے جو کچھ کیا ان کے خلاف امام احمد کو بھی ستائے لیکن ان کے لئے دعا کرتے رہے تو مسئلہ یہ ہے کہ اہل سنت والجماعت یا صلح کا طریقہ یہی رہا ہے کہ ظلم اگر حاکم وقت کر رہا ہے تو اس کو برداشت کریں مال لینا چاہتے ہیں یہاں تک کہ رسول نے فرمایا کہ اگر تمہارا مال زبردستی لے رہا ہے تمہارے پیٹ کو مار کر کے زبون کر رہا ہے تو صبر کرو0:26کیونکہ آواز اٹھانے پر فتنے کا بہت بڑا خطرہ ہو سکتا ہے اور وہ جب شبہے کی بنا پر موقع ملے گا تو ایسے لوگ بہت سے لوگ کی طاقت کی بنا پر جان لے لیں گے اس وجہ سے اس فتنہ کو دبانے کے لئے ایک آدمی صبر کر کے اور دوسرے لوگوں کو ختل سے بچا لے پیار رسول نے اسی کی تلقین کیے اس وجہ سے یہ لوگ جو کرتے ہیں کہیں بھی اس ملک میں اور کہیں اللہ تعالیٰ ان کو ہدایت دے یقیناً0:54شرعی بات نہیں ہے اور جو لوگ ان کی تشجیح احمد افضائی کرتے ہیں یقیناً وہ بھی بہت غلط لوگ ہیں مجھے تو ڈر ہے کہ یہ لوگ جو کرتے ہیں یقیناً ہو سکتا یہود اور دوسرے لوگوں کے اشارے پر اگر آپ ڈھونڈ ہیں تو ہاگا یا اس کا سلسلہ جا کر کے انہیں سے ملے گا بہت سے ایسے کام کیے جاتے ہیں جو دور سے ان کو حرکت دی جاتی ہے اس وجہ سے جو لوگ اس قسم کا سوچتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ لوگ جہاد کر رہے ہیں یہ یقیناً جہاد کا مطلب نہیں سمجھتے ہیں1:24بلکہ یہ غلط کام کو جہاد کا نام دے رہا ہے بسم اللہ پہلی بات یہ ہے کہ شاید آپ نے پوری تقریر میں یہ بات میری زبان سے نہیں سنی ہوگی بلکہ کسی بھی تقریر میں یہ نہیں سنا ہوگا کہ میں اہل دیس ہوں آج آپ لوگ یہاں تھے کوئی دوسرا آدمی اٹھ کے گواہی دے دے کہ میں نے کہا ہو کہ میں اہل دیس ہوں2:13ابھی میں نے یہ بات کہی ہو کہ میں اہل جیسوں کے تذکرے اہل جیسوں کے حوالے یہ تو میں ضرور دیتا ہوں دیتا رہوں گا انشاءاللہ کیونکہ قرآن کے بعد حدیث جیسا کہ معروف ہے لیکن یہ آپ نے کہاں سے سمجھ لیا کہ میں نے یہ کہاں ہے اصل میں مجھے لگتا ہے کہ سائل کے دل کے اندر کوئی چور چھپا ہوا ہے جو اس کو ٹی سے مار رہا ہے میں نے ایسا کچھ نہیں کہا اور میں یہ2:40واضح کر دوں کہ نہ آج نہ کبھی اور میرا الحمدللہ تقریباً چودہ پندرہ سال سے ریڈیو کا ڈیلی پروگرام بھی اور یہاں دو دن کا جیسے آپ نے سنا پروگرام چل رہا ہے میں کبھی یہ اشتہار نہیں دیتا کہ میں الیدیس ہوں لیکن اس کا کیا کریں کہ یہاں سے آپ کسی کو تھوڑی سی رہنمائی دے کے پاکستان انڈیا بھیج دیں کہ بھائی نماز سنت رسول کے مطابق پڑھا کریں وہ نماز شروع کر دیتا ہے3:08اس کو جاتے ہی کوئی نہیں پوچھتا کہ تو منیر کمر سے پڑھ کے آیا ہے ڈاکٹر صاحب سے پڑھ کے آیا ہے اس سے جاتے کہتے ہیں تو وہابی ہو کے آیا ہے وہ خود نہیں کہتا ہے وہ بچارہ تو جان چھپاتا پرتا ہے کہ مجھے کہیں یہ وہابی کہہ کے مارنا پیٹنا شروع کرتا ہے اگر اللہ اور اللہ کے رسول کی باتوں کو ماننے کا نام الحدیث ہے تو ہمیں کوئی اس سے راہ افرار نہیں3:32لیکن یہ کہ میں کہا کروں میں نہیں کہا کرتا یہ آپ نے پتہ نہیں کہاں سے سوچ لیا یا کیسے سمجھ لیا یا کوئی گواہی پیش کر دیں میں حاضر ہوں4:12موسیقی موسیقی4:42اہلِ حدیث فرقہ اگر یہ کہتا ہے کہ ہم بعد کے کسی آدمی کی اطباع کر کے ان کی طرف ہم منصوب ہیں یا ماف کیجئے کسی شہر کی طرف ہم منصوب ہیں اپنے کو پریلوی کہہ رہے ہیں اپنے کو لکھنوی کہہ رہے ہیں اپنے کو فلم شہر کی طرف کہہ رہے ہیں تو آپ کو کہنے کا یا کسی کو اس پر اعتراض کرنے کا حق ہے پیارے رسول نے بتایا ہے کہ ہمارا طریقہ وہی ہے اور اسی طریقے کو لے کر کے سب کامیاب ہوں گے ما آنہ آلیہ و اصحابی5:11راستہ میں نے اختیار کیا اور میرے ساتھ ہی جس پر رہے اب اس کو آپ اہلِ حدیث سے تعبیر کریں حقیقت یہ ہے کہ میں نے اس کی تاریخ پر کتاب لکھی ہے انشاءاللہ اور اس فقہ کے بارے میں بڑی توسط سے لکھ رہا ہوں اللہ تعالیٰ توفیق دے لوگوں نے کہا کہ یہ حدیث کیا ہے کوئی فقہ تو ہے نہیں ان کی کوئی اور فقہ حدیث پڑھتے ہیں جب وضوح اور نماز کے مسائل لینے ہوتے ہیں تو فقہ کی کتابیں دیکھتے ہیں نہیں آپ سب سے قریبی کتاب خطب سنن اربعہ میں دیکھئے5:40اہلِ حدیث کے نام سے جہاں ذکر کیا جائے گا کہ یہی قول اہل الرائے کا ہے امام توری کا ہے امام ابو حنیفہ کا ہے اسحاق بن راوی کا ہے وہ ہوا قول اہل الحدیث اہلِ حدیث کا بھی یہی قول ہے حدیث کا مطلب جب مذاہب کا رواج ہوا خاص طور پر کوفے میں بہت سے سوری کے رائے اور امام ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ کے رائے نقل کی جانے لگی تو اس درمیان6:09جو حدیث کے پڑھنے پڑھانے والے تھے عقیدے میں اس کو ان کی رائے بالکل واضح ہے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے مطابق نہ کوئی حیرہ پھیری نہ کوئی تعویل عمل میں کہیں بھی مل گئی بات پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ لیتے کسی کے مخالف ہو کسی کے مخالف موافق اہلِ حدیث خود انہوں نے اپنے کو نہیں کہا لیکن یہ کہا جانے لگا کہ یہ حدیث کے لوگ ہیں اور یہ کوفہ کے لوگ ہیں یہ شافی کے ماننے والے ہیں6:37اس کی مثال ایک مرتبہ میں نے دی کسی کو حقیقت ہے کہ ہم لوگ چھوٹے تھے تو انگریزی کی کتاب چھوٹی سی تھی اس کے چھوٹا سا پہرہ تھا اس میں ایک آسان الفاظ میں لکھا تھا کہ دو انگریز تھے ان سب کی کے درمیان ایک بچی پیدا ہوئی تو ان سب نے کہا کہ انہوں نے سب نے نام رکھنا شروع کر دیا اور بچہ پیدا ہوتا بچی پیدا ہوتا اس کا نام رکھتے ہیں ہم اس کا نام کچھ نہیں رکھیں گے لوگوں نے آ کر کہ اس کو خوش خبری دی اور کہا کہ بھائی7:06کیا نام رکھا کہا nothing کوئی نام نہیں ہے nothing پھر اس کے بعد دوسرے نے آکے پوچھا nothing دوسرے نے پوچھا nothing آخر جب وہ پڑھی ہوئی تو مجھ سے nothing ہو گئی تو کہنے کا مطلب ہے کہ دوسروں نے اس کا نام رکھا خود انہوں نے nothing نام نہیں رکھا کیونکہ یہ چیز جو پیدا ہوئی ہے بعد میں پیارے رسول کے زمان نہیں تھے لاؤڈی سویکر کے نام سے مقبر سوت کے نام سے نہیں پیدا ہوئی تھی لیکن جب پیدا ہوئی تو اس کا ایک نام ہونا ضروری ہے ورنہ گلاس سے7:35اور ٹیلی ویزن سے کیا نام ہے مسجل سے ریکارڈ سے اس کو تمیز کیسے کریں گے تو حقیقت یہ ہے کہ تاریخ دیکھنے سے پتا چلتا ہے کہ آل حدیثوں نے اپنے کو آل حدیث نام نہیں رکھا لیکن پھر یہ لقب چونکہ محمدی کہلیں یا صلی اللہ علیہ وسلم کہلیں صحابی یا صحابہوی کہلیں یعنی صحابہ کی طرف نسبت کے مترادف ہے اس ویسے انہیں نے قبول کیا ائمہ کرام نے اس کو قبول کیا امام احمد بن حمل کے بارے میں پوچھا گیا کہ رسول کی حدیث8:04حق کو لے کر ایک گروہ چلتی رہے گی اور اللہ کی مدد ان کو ملتی رہے گی کوئی ان کو نقصان نہیں پہنچا سکتا یہ پوچھا گیا کون سا گروہ یہ ہے حضرت احمد بن حنبل کہتے ہیں اگر یہ اہل دیس نہ ہوں گے تو اور کوئی نہیں ہو سکتا ہے تو کہنے کا مطلب ہے کہ یہ لقب اسی کے معنی سمجھا گیا8:31کیونکہ اس کا معنی پیار رسول کی طرف منصوب یا صحابہ کرام کے طریقے کی طرف منصوب نہ کسی شہر کی طرف منصوب نہ کسی آدمی کی طرف منصوب اگر نصفت ہے تو پیار رسول کی طرف اس کی اب اس کو محمدی قائلی جی اس لئے سے لوگ تانہ دیتے ہیں ایک صاحب نے رکھا کہ یہ لوگوں کا کیا بھروسہ کسی زمانے میں اپنی نصفت محمدی رکھی کسی زمانے میں صلفی رکھا کسی زمانے میں اہلِ دیش ہوئے آئندہ پتہ نہیں کیا کیا ہوں گے8:56اب اسی کے مقابل میں اگر ہم کہنا شروع کر دیں کہ پہلے تو سب مسلمان تھے اس کے بعد کچھ لوگ ہنفی اور شافی بریلی ہوئے پھر انہی میں سے کچھ لوگ اور کسی شہر دیوبندی اور کسی اور دوسری کی طرف منصوب ہوئے تو کیا یہ بات غلط ہوگی نہیں اگر نسبت ہے تو مدنی ہو یا پھر محمدی ہو یا پھر اس معنی کے کوئی لفظ ہو اس کی طرف نسبت اگر کیا جائے تو یہ نسبت سب کو قبول کرنا چاہیے نہ کہ تیسرے اور چوتھے کی طرف نسبت یہ صحیح ہے لیکن9:25اس نسخت کو بھی علماء نے اس معنی میں قبول کیا ہے کہ ہم اس وجہ سے اپنے کو امام کی طرف نسخت کر رہے ہیں کہ ان کے منحج فکر پر ہم نے پڑھا ہےAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieفتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں5 / 81فتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں - 18:412فتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں - 28:393فتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں - 39:384فتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں - 49:385فتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں - 59:386فتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں - 69:387فتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں - 79:388فتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں - 89:37Suivant : épisode 6→