Lectures & RemindersVidéoفتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں - 4admin·8 views·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں قرآن وحدیث کی روشنی میں یہ بتایا گیا ھے کہ زمانہ فتن میں ایک مسلمان کا موقف کیا ھونا چاھئے؟۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00سنن ترمزی زعیف سنن ترمزی سہی سنن نسائی زعیف سنن نسائی سہی ابن ماجہ زعیف ابن ماجہ اور کہا کہ سہا ستہ نہ کہا کریں سہی این اور سنن اربا کہا کریں جو کہ سہی نام بنتا ہے کیونکہ باقی چار حدیث کی کتابوں میں زعیف حدیثیں کافی ساری موجود ہیں لہذا یہ کہنا کہ بخاری کے سوا کہیں صحیح حدیثیں نہیں ہیں یہ پروپوگنڈا ہے حدیث صحیح اور حدیث زعیف0:30اس کی پہچان آج الحمدللہ کوئی مشکل نہیں رہ گئی علماء اکرام نے بڑا کام کیا ہمارے ہندوستان کے علماء نے اور ملکوں کے علماء نے یورپی مالک کے علماء نے حتیٰ کہ آج اگر کوئی صحیح حدیث کی پہچان چاہتا ہے تو اسے کوئی باگ دور نہیں کرنے پائے گی صرف تھوڑے سے پیسے جیب سے نکالیں جیب ڈھیلی کرو آپ کے گھر میں صحیح حدیث کا دھیر لگ جائے گا0:56نہ کرو روزانہ پانچ ریال سگرٹ پہ اڑاتے رہو تو آپ کی مرضی ہے اللہ تعالیٰ سمجھنے کی توفیق اتا فرمائیں1:25اگر بغیر سند کے کوئی کا سند کہتے ہیں کہ سلسلہ جو پیارے رسول تک پہنچتا ہے بخاری نے صحیح بخاری کے پہلے حدیث حدثنا محمد بن عبداللہ بن الزبیر الفمیدی انہوں قال حدثنا صفیان بن عین انہوں قال حدثنا یحی بن سغیر انہوں قال حدثنا یحی ابراہیم التیم انہوں قال حدثنا القرآن انہوں قال سمیتو عمر بن الخطاب یقول قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم1:53اس میں دیکھتے ہیں کہ محمد بن عبداللہ ابن الزبیر و حمیدی کب پیدا ہوئے بخاری نے ان سے سنا کی نہیں سنا ہو سکتا ہے بہت پہلے کے رہے ہوں اور بخاری نے نہ سنا لیکن جب کہہ دیا حدثنا وہ یا ان کے خاص شاگر اسی طرح انہوں نے ان کا حافظہ کیسا تھا اگر حافظے کے کم دور تھے تو ہو سکتا ہے شبہے کی بات پر یہ چیز پیار رسول کی طرح منصوب کر دی ہو تو کہا گیا کہ یہ حدیث وحیب ہو جائے گی نہیں2:21تو دوسری شکل میں اگر دونوں اسازہ اور طلبہ میں ملاقات نہیں تو حدیث میں گیپ ہو گیا سلسلہ کٹ گیا وہ بھی ضعیف ہو گئی آدمی نے اگر یقینی بات نہیں کہ مجھے شبہ ہے ایسا ہے تب بھی ضعیف ہو جاتا ہے حدیث ضعیف ہو جاتی ہے لیکن اگر سب اعتماد کے ہیں ایک دوسرے دوسرے سے سنے ہیں تو اس کو صحیح کہتے ہیں اس کی تعریف علماء نے کی ہے کہ صحیح حدیث وہ ہے2:49جس کو عدالت دین اور ایمان میں پختہ آدمی اور ان کے ذابطے میں بھی پورے طور پر ضبط اور حفظ میں مشہور تھے متصل سند ایک دوسرے سے دونوں نے سنا ہوا اس میں کوئی ایسی علت یا سبب نہ ہو جس کی بنا پر اس کو چھوڑا جا سکے شاز نہ ہو مخالف نہ ہو صحیح حدیث کے تو وہ صحیح حدیث ہے3:14تو گویا سیدی جس طرح ایک بات آپ ابھی باہر کوئی مشہور کر دیکھیں جو بیل کے فلاح علاقے میں اس طرح کا قصہ ہوا یقیناً اگر کوئی چھوٹا بچہ کہہ رہا ہے تو کہیں گے یار پتہ نہیں کیسی بات ہے یہ تو چھوٹا سا ایک بچہ ہے کسی سے کیا سن لیا اس نے اب اس کی تحقیق کے لئے نکلیں گے اور یہ شرعی بات ہے اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں اگر کوئی فاسد بھی کوئی خبر لے کے آئے تو وہ خبر رد ہوری طور پر نہیں کرنا چاہے اس کی تحقیق کر لو ہو سکتا3:43تو لیکن ایک بزرگ آدمی یا دو آدمی بزرگ اکٹھا ہو کر کہیں گے نہیں یہ چیز ہوئی ہے ہم نے دیکھا ہے سنا ہے تو اس پر سب یقین کر لیں گے تو صحیح اور ضعیف کی فرق علماء نے کسی انداز سے کی ہے اور بہرحال اس کی تفصیل لمبی ہے اس اعتبار سے اس کو ضعیف کہہ جاتا ہے کسی ایک بزرگ سے پرارے زمانے میں ہم لوگ کے دوست تھے بات کر رہے تھے ہم لوگ بیٹھے تھے تو انہوں نے کہا کہ پیارے رسول نے فرمایا ہے کہ میں ہماری خبر پر آؤ4:11میں تمہاری بات کو سنوں گا تمہارے دروز سلام کو سنوں گا تو ایسے ہی انہوں نے کہا کہا چاچا یہ حدیث ضعیف ہے کہا تم لوگ بتمیز اتنے بے عدب ضعیف کے معنی بڑھا ہوتا نا حدیث پہلے جوانتیہ بڑھی ہو گئی بس یہ مطلب انہوں نے سمجھا یہ لفظ ان کا ہے حدیث پہلے جوانتیہ ضعیف کا پرکات ہے بڑے ضعیف ہیں تو وہ بڑھی ہو گئی اب اس کو نہیں لیا جائے گا بہت غصہ ہو گیا حالانکہ یہ ہر قوم کی ایک استعلاح ہوتی ہے اور اس کی4:39اس اعتوار سے اس کو ضعیف اور صحیح کہا جاتا ہے5:21مجرم کو نشانہ بنانا چاہتے ہیں لیکن دوسرے مارے جاتے ہیں کیا یہ عمل شرعی ہے حقیقت یہ ہے کہ5:52ایک مسلمان کا قتل مسلمان کے جان کی حرمت جیسا کہ پیر رسول نے بات فرمائی ہے کہ ایک مسلمان کے جان کی حرمت کعبہ کے حرمت سے بڑھ کر کے ہیں اسی طرح اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں جس شخص نے کسی مسلمان کو قصداً قتل کیا تو اس کا بدلہ ہمیشہ جہنم میں رہنے کا ہے6:20اس قدر سختی کے باوجود اگر کوئی شخص بے گناہوں کو قتل کر رہا ہے اور اس معنی میں کہ اس کے ذریعے سے حکومت ہم سے ڈر جائے گی یا حکومتوں کو ہم زیر کر لیں گے یقین ہے یہ غیر شرعی ہے اس طرح کی چیز کسی کو کرنے کا حق نہیں ہے ہاں اگر حکومت وقت خود کرائے کوئی ایسا کام کہ کوئی اسلام دشمن ہے اس کو اپنے آدمیوں کے ذریعے سے6:49قتل کرائے پکڑ کر کے اس کو اس کے گھر سے نکال لیں یہ چیز شرعی ہوگی اس صورت میں کہ جب وہ حلال الدم ہو اس کا خون حرام ہو پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کعب بین آشرت کے بارے میں یہ کہا کہ کون مجھے اس سے آرام دے گا یا اس کے شر سے ہمیں محفوظ کرے گا صحابہ اٹھے محمد مغیرہ ابن شعبہ محمد المسلمہ وغیرہ اور اس کو ان کا سب پیارے رسول کے پاس لے کے آئے لیکن ایک آدمی کے لئے حق نہیں ہے7:17کسی آدمی کو قتل کرنے کا یہاں تک آپ دیکھیں اگر کسی شخص نے کسی کو دیکھا خدا نہ خواستہ اس کی بیوی کے ساتھ غلط کام کر رہا ہے شادی شدہ ہے اب اگر قاضی کے پاس مسئلہ گیا تو قاضی ان کے بارے میں فیصلہ کر سکتے ہیں شادی شدہ ہے اس نے غلط کام کیا اس کو رجم کیا جائے جان سے مارا جائے لیکن اس شخص کو یہ حق نہیں کہ اس بنا پر وہ وہیں اس کی گردن اڑا دیا7:45کیونکہ اس کے راستے سے بہت برائیاں پھیلیں گے کسی کو قتل کر کے اور یہ بہانہ بنا لیا جائے گا کہ ہمارے گھر آیا اس وجہ سے شریعت نے اس کے لئے نظام و قرار کیا تو کہنے کا مطلب ہے جو لوگ یہ کام کرتے ہیں یہ غیر شرعی ہیں اور جو لوگ اس کو جہاد کا نام دیتے ہیں یقیناً وہ جہاد کا مطلب سمجھتے نہیں بلکہ یہ شیطان کا کام ہے حقیقت میں جہاد کا کام اسی وقت ہوگا جب کافر کو جا کر کے قتل کرے جائے8:15جائیں اللہ تعالیٰ نے بہت سے ملکوں میں اس طرح لوگوں کو کیا ہوا ہے یہ جو واجب الدم ہے بہت سے لوگ دعویٰ کرتے ہیں کہ ہم جن کو کے ذریعے سے جو چاہے کرالے کیوں نہیں بھیجتے کسی کو کہ جا کر ان کو قتل کراتے ہیں تو کہانے کا مطلب ہے کہ جہاں ان کو اپنی جد و جہد کرنی چاہیے اس موضوع میں وہاں تو جاتے نہیں ہیں بے گناہ مسلمانوں کو قتل کرتے ہیں اور بے گناہ مسلمانوں کے قتل کا یہ حکم ہے8:42اس کے باوجود اگر حاکم وقت کو نشانہ بناتے ہیں تو اس کا گناہ اور ہی پڑ جائے گا اگر حاکم وقت اپنے طور پر جیسا بھی ہو اس کے ظلم اور ستم پر سبر کرنے کی پیارے رسول نے حلقین کی ہے اور یہ کہ پیارے رسول نے فرمایا ہے کہ جب اس سے کفر بواہ واضح کفر دیکھو تب ہی اس کے خلاف تمہیں آواز اٹھا سکتے ہو اس کو حکومت سے بری کرنے کے لئے لیکن اگر اپنے تین فاسق بھی ہو سبحان اللہ9:11کسی نے کسی امام نے اجازت نہیں دیئے کہ اس کو نشانہ بنا جائے اس کو قتل کے لئے کیونکہ اس کے پیچھے بہت کچھ فساد پیدا ہو سکتا ہے حضرت امام احمد بن حمل کے زمانے میں بہت کچھ اس طرح کے واقعات آئے آپ کے شاگرد آئے اور کہنے لگے آپ اجازت دیں تو ہم بہت کچھ کرنے کے لئے تیار ہیں کہتے ہیں لا الدم معصوم لوگوں کے خون معصوم ہےAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieفتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں4 / 81فتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں - 18:412فتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں - 28:393فتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں - 39:384فتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں - 49:385فتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں - 59:386فتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں - 69:387فتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں - 79:388فتنوں کے دور میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں - 89:37Suivant : épisode 5→