Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم 0:09 موسیقی 0:33 تساءلون بھی والارحام اللہ كان علیکم رقیبا شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہائیت رحم والا ہے لوگو اپنے پروردگار سے ڈرو جس نے تم کو ایک شخص سے پیدا کیا یعنی اول اس سے اس کا جوڑا بنایا پھر سے مرد اور عورت پیدا کر کے روح زمین پر پھیلا دیئے 1:03 اور خدا سے جس کے نام کو تم اپنی حاجت براری کا ذریعہ بناتے ہو درو اور قطع معدت ارہام سے بچو کچھ شک نہیں کہ خدا تمہیں دیکھ رہا ہے 2:09 بہت اہم موضوع ہے اسلام میں عورتوں کی ذمہ داری موضوع ہے کیونکہ کل کا جو محرد میں جامعہ حمد علی کانو کبرستان کے ساتھ جو مسجد ہے اس میں ہوگا وہاں کے لیے بھی انتہائی اہم موضوع کنا گیا ہے وہ موضوع ہے گمراہ کر کے اور عورتیں اسلامیہ پر ان کے بری حطرہ بہت اہم موضوع ہے یہ کل کا درس کوشش کریں کیونکہ اس میں بہت ساری نئی معلومات حاصل ہوں گی 2:47 اسی طرح سفیہ کانو میں اس کے بعد والا درس ہے جو تیس تاریخ کو ہے سفیہ کانو یہ طوبدی کا جو گریج ہے اس کے ساتھ ہی ایک نئی مسجد بنی ہے اتازج کے ویک سائیڈ میں وہاں پر یہ درس ہوگا اور اس کا امان ہے صیرت محمد بن عبدالوہاب رحمت اللہ اس کے بعد کا جلد سے چوبیس مئی کو احکام مریض محکم الجنائد جنادہ کے احکام اور مریض کے احکام یعنی جب آدمی بیمار ہو جاتا ہے تو اس وقت 3:18 قرآن و ثمنت کے بارے میں قرآن و ثمنت کے طریقے پر مطابق کیسے اُسے بحیو کرنا چاہئے، کیسے نمید کرنا چاہئے اور دوسرا جنادہ کا جو ارکام ہے جنادہ کا طریقہ ہے جو رسومات ہیں وہ قرآن و ثمنت کے مطابق کیسے بھی ہونی چاہئے یہ والا ضرورت ہے کہ جو بڑی جامعہ مسجد ہے دوار پہ وہاں پہ ہوگا اور آخری نشید جو ہے وہ سوال و جواب کی نشید ہوگی جو دنیا اسرات کے حال 3:49 محرد میں رکھی گئی ہے محرد میں جو الہلال آسپیکل ہے اس کے سامنے راؤنڈ آباؤڈ ہے راؤنڈ آباؤڈ کے اوپر دنیا اصلاحی مسجد ہے اور اسی کے پیٹھے جو ہے دنیا اصلاح کا اور ہے وہاں پر انشاءاللہ سوالوں کا انشاءاللہ ہوگئے میں انشاءاللہ جاوجاتا ہوں حضرت شیخ حافظ عبدالعظیم مدرین حفظہ اللہ کو کہ وہ یہاں تسلیم لائیں اور درست کا آلات گائیں حضرت شیخ حافظ عبدالعظیم مدرین حفظہ اللہ 4:27 موسیقی 5:05 موسیقی 5:39 موسیقی 6:10 وَالْمُتَصَدِّقِينَ وَالْمُتَصَدِّقَاتِ وَالصَّالِمِينَ وَالصَّالِفَاتِ وَالْحَافِظُونَ وَالْحَافِظَاتِ وَالذَّاكِرِينَ اللَّهُ كَثِيرٌ وَالذَّاكِرَاتِ اَعَذَّ اللَّهُ اَمِن مَغْفِرَةً وَأَجْرًا عَظِيبًا مرکزوں کے خانکیں لائق و قائد زمین داران اس قسیم الشام جیاز کی مواثر شرطر وردان چین خواتین سلام 6:49 آج کا ہمارا محاضرہ جیسا کہ آپ نے سنا کیا آج کی محاضرہ بھی خواتین کے حوالے سے مفتوح کرنی ہے اور یہ موضوع ہے اس لئے کوئی امنیت کا حامل ہے معاشرے سماج اور سوسائیٹی کا صدار خواتین کے صدار پر موجود ہے جس معاشرے کی خواتین میں تدیم تقوی شریعت کی پابندی ہو گئی تو اس کا اثر 7:31 معاشرے کے مردوں پر پڑنا بہت ضروری ہے اس لیے کہ ہر بچے کا پہلا مدرسہ ماں کی گھوڑ ہوتی ہے معاشرے کا فرق بننے والا معاشرے کا حکم بننے والا ہر بچہ ماں کی گھوڑ سے ہو کر گزرتا ہے ماں کی تربیت کے ذریعے اثر سرور ہوتا ہے اسی لیے معاشرے کے صدا اور قدار میں خواتین کے صدا اور قدار کا بڑا عمل بخل ہے اس لیے آج 8:07 انشاء اللہ و خیالہ اس موضوع کے حوالے سے مختلف ناظروں سے آپ کے سامنے اسلام کے واقعات کی روشنی میں حضرت صحابیہ رضی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صیرت کی روشنی میں بہت ساری باتیں آپ کے سامنے رکھنے کی کوشش کروں گا سب سے پہلی بار ہم اپنی موضوع کو وہاں سے شروع کرتے ہیں جہاں سے عموماً اس موضوع پر بتہنے والا ہر شخص شروع کیا کرتا ہے اسلام صلی اللہ علیہ وسلم 8:37 عورت کس قدر مظلوم تھی کس قدر مقبول تھی کس قدر ستائی ہوئی تھی اس کا اندازہ اس بات سے کیا جا سکتا ہے کہ اور سارے غلطوں کو چھوڑو جینے کا کوئی بنیادی حق ہے حرب کے معاشرے میں عورت جینے کے اس بنیادی حق سے بھی محروم تھی پرنجید کے علاقے میں 9:09 جس باپ کی گھر میں بیٹی پیدا ہو گئی تو بیٹی کا پیدا ہونا جیسے ایک بہت بڑا حادثہ ہو گیا ہو گیا باپ تصور میں رہتا ہے کہ آپ بیٹے کو زندگی اور بسوائی کے ساتھ پالتا رہا پردش کرتا رہو یا پھر اس کو زندہ اپنا کو زندہ درمور کرو اور یہ معاملہ سے ارمون کرنا تھا ہاں اسلام سے پہلے 9:39 تو شوہر کے ساتھ ساتھ اس کی بیوی کو زندہ دفن کر دیا جاتا تھا اور سمجھا جاتا کہ شوہر کے ساتھ وفاداری کا تقاضی یہ ہے کہ شوہر کے ساتھ اس کو دفن کر دیا جائے کوئی عورت 10:06 شوہر کے ساتھ دفن ہونے سے انکار کرے تو سمجھا جاتا کہ یہ بے وفا ہے یہ غدار ہے تو اور سارے حقوق کی ہم کیا بات کریں اسلام سے پہلے عورت اس قدر مظلوم تھی کہ جینے کا جو بنیادی حق ہے اس سے بھی محدود تھی اسلام میں آکر عورت کو نہ صرف جینے کا حق دیا بلکہ ہر شعبہ زندگی میں اتنے حقوق اچھا کیے یہ خود ایک مستقل موضوع ہے یہ خود ایک مستقل فابق ہے کہ عورت کو اسلام میں آکر کیا کیا حقوق دیے 10:41 اس پر کسی اور مفتوش نہیں ڈالی جائے گی انشاء اللہ تعالیٰ ایک صحابی اللہ ملبانی نے اس حدیث کو سلسلت الحادث السیابی صحیح قرار دیا ہے اللہ کے نبی کے خدمت میں آئے اور آ کر عرض کیا کہ اللہ کے نبی میں وہ شخص ہوں کہ اسلام سے قبل زمانہ جاہلیت میں آٹھ بچیوں کو میں نے زندہ دفن کیا ہے آٹھ بچیاں میں نے زندہ دفن کیا ہے آج میں بہت نادم ہوں آج میں بہت شرمندہ ہوں میں توبہ کرنا ہوں 11:12 بتائیے کہ میں اس عظیم گناہ کا قداروں کیسے کروں پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا آٹھ جانیں تم نے زندہ درگور کی تو ایسا کرو آٹھ غلام آزاد کرو انہوں نے کہا میرے پاس غلام نہیں ہے میں غلاموں کا مالک نہیں ہوں البتہ میرے پاس اونٹ ہے آپ نے کہا اگر اونٹ ہے تو ایسا کرو آٹھ جانوں کے بدلے آٹھ اونٹ زبا کرو اور غریبوں میں باٹھ دو انہوں نے ویسے ہی کیا تو بہرحال اسلام نے آخر 11:42 عورت کو سارے حقوق دیئے کہ مورخ کو لگنا پڑا کہنے والوں نے یوں کہا کہ عورت ایک نئی مخلوق ہے جو اسلام کے بعد رونما ہوئی اسلام کے بعد ظاہر ہوئی اسلام سے پہلے عورت کا تصور ہی کچھ اور تھا عورت کو بہت سارے حقوق جاہے اسلام نے دیئے وہیں اسلام کی ترقی اسلام کی نشن و اشاہت کے میں مردوں کے دوش بدوش چلنے کا حق بھی عورت کو دیا گیا 12:13 چنانچہ ہم دیکھتے ہیں اسلام کی آغاز کی تاریخ اگر آپ پڑھتے ہیں تو سبحان اللہ شجرہ اسلام کی آبیاری کرتے ہوئے اسلام کے پودے کو تناور درخت بنانے کے لیے جن شہدانیں شجرہ اسلام کی آبیاری اپنے خون سے کی ان نے سب سے پہلا نام مردوں سے پہلے ایک خاتون حضرت سمیہ کہتا ہے اسلام کی خاطر سب سے پہلے اپنے جان دینے والی 12:42 حضرت سمیہ رضی اللہ تعالی عنہ ہے اور آپ مکی زندگی میں حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہ کے اس کردار کو فراموش نہیں کر سکتے خدیجہ تلکبرہ رضی اللہ تعالی عنہ آپ کا مال آپ کی دولت اور آپ کے مشورے آپ کے رہنمائی آپ کی تسلی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ قیمتی سرمایہ تھا مکی زندگی میں 13:13 اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم حضرتِ خدیجہ کی صحبت کو ان کی وفات کے بعد بھی بہت یاد کرتے تھے بساوقات آپ دیدہ ہو جاتے تھے آپ دیدہ ہو جاتے ہیں اس لئے کہ اسلام کے لئے حضرتِ خدیجہ کی قربانیاں اتنی عظیم تھیں دیکھو بدر کا موضع ہے ابو لاس ابن ربی گرفتار ہو گیا ہے وہ نہیں ہے اللہ کے نبی کے دامان کافر تھے اس وقت آپ کی بیٹی زینب کی شوہر اب چھٹکارہ پانے کے لئے فدیہ دینا تھا 13:43 ابولاس ابن ربی کے پاس فیدیہ دینے کے لئے کچھ نہیں تھا تو مکہ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دختر حضرت زینب رضی اللہ عنہ جو انہوں نے اب تک اس وقت تک ہجرت کرنے کا موقع نہیں ہوا تھا انہوں نے اپنے شوہر ابولاس ابن ربی کو چھڑانے کے لئے فیدیہ بھیجا کیا بھیجا وہ ہار بھیجا جو ان کی ماں حضرت خدیجہ نے ان کی لکھا کے وقت میں دیا تھا یہ ہار جیسی ہمارے نبی کی خدمت میں پہنچا ہار دیکھ کر زارو پتا رونے لگے اللہ کے ن 14:11 کیونکہ آپ کو اپنی بیوی حضرتِ خدیجہ کی یاد آگئی ان کی قربانیوں کی یاد آگئی اسلام کے لئے حضرتِ خدیجہ نے جو اپنی دولت قربان کیا اپنا سرمایہ قربان کیا آج اس خدیجہ کا حال سامنے تھا زارو پتہ رونے لگے صحابہ نے کہا اللہ کے نبی ہم ابولاس ابن ربی سے چیزیں دیا نہیں لیں کہ ان کو مفت آزاد کر دیں آپ نے کہا مفت آزاد نہ کرو آزادی کے بدلے میں ایک معاہدہ آپ نے ان سے کر لیا 14:37 کہ ہم اس شرط پر تمہیں آزاد کر رہے ہیں کہ مکہ واپس جانے کے بعد میری بیٹی زینب کو ہجرت کی اجازت بھی ہو گئی چنانچہ انہوں نے ویسے ہی کیا گئے اور ہجرت کی اجازت دیتی بہرحال تو کہنا یہ ہے کہ اسلام کی نشوہشار اور اسلام کی ترقی میں روز اول سے جہاں مردوں کا کردار رہا وہی خواتین کا ناقابل فراموش کردار بھی سبحان اللہ تاریخ کا حصہ بنا رہا ہے آئیے ہم دیکھتے چلیں عہد نبوی نے 15:08 زندگی کے مختلف شعبوں میں عورت نے کیا کردار ادا کیا واقعات کے حوالوں سے اور یہی واقعات آج ہمیں یہ سمجھائیں گے کہ آج خواتین کی ذمہ داری کیا ہے جو کردار ماضی میں تھا ظاہر بات ہے آج بھی وہی ان کا کردار ہونا چاہیے تو ماضی کا جو کردار ان واقعات میں آئے گا وہ دراصل موجودہ دور میں خواتین کی ذمہ داری ہے سب سے پہلی چیز اسلام کا آغاز علم سے ہوا اقرأ بسم ربک اللہ خلق 15:36 علم کی بات اگر آپ کرتے ہیں تو اسلام نے جہاں مردوں کو تعلیم کی ترغیب دلائی وہیں اسلام نے تعلیم کو عورتوں کا بھی لازمی بنیادی حق پر آنے کی آزاد تو آزاد پیرے نبی نے کہا کہ معاشرہ السماد و سوسیٹی کی کوئی لونڈی بھی ہے اسلامی سوسیٹی کی لونڈی کو بھی بغیر تعلیم کے لیے رہنا چاہیے چنانچہ حافظ اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مشہور حدیث ہے صلی اللہ علیہ وسلم 16:08 تین اشخاص ایسے ہیں جو ان کو اللہ کے پاس ڈبل عجر و ثبات ملے گا دگنا عجر و ثبات ملے گا اس میں سے ایک شخص اللہ کے پاس ڈبل عجر و ثبات پانی والا ایک وہ شخص ہے جس کے پاس ایک لونڈی تھی اس نے لونڈی کو علم سکھایا اخلاق سکھایا پھر اس کو آزاد کیا اور اس سے لکا کریا 16:36 لونڈی جانتے ہیں ہم اس زمانے میں غلام اور لونڈی کا تصور خدمت کے سوا کوئی اور چیز نہیں آتی تھی وہ گیا وقت ہے خدمت کے لیے غلامی کے لیے کام کرنے کے لیے نوکری چاکری کے لیے اللہ تعالیٰ نے کہا کہ معاشرے کی لونڈیوں کو بھی بغیر علم کے نہیں رہنا چاہیے جب لونڈیوں کو تعلیم کا حق شریعت دے رہی ہے تو آزاد عورتیں بدرجولہ اس صاحب کی مصحب دار ہیں اور مسلم شریف کی روایت ہے کہ خواتین ایک مرتبے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں 17:07 دیکھو اس خواتین کے علم حاصل کرنے کا جذبہ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی جانب سے کیسے ان کے جذبے کی حوصلہ افضائی ہو رہی ہے خواتین نے آگے کہا یا رسول اللہ غلبن الرجال مسند احمد وغیرہ میں بھی ہے کہا کہ اے اللہ کے نبی یہ مرد حضرات ہم پہ غالب آگئے آپ سے آپ کے قریب رہنے والے ہمیشہ مرد آپ کی حدیثیں سننے والے ہمیشہ مرد آپ سے فیضیاب ہونے والے ہمیشہ مرد 17:35 ہم خواتین مردوں سے مضاہمت تو نہیں کر سکتی نتیجہ میں ہم آپ کے علم سے فیضیاب ہونے سے محروم ہیں ذرا ہمارا لحاظ کیجئے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں کی شکایت کو سن کر ہفتے کا ایک دن خاص کر دیا عورتوں کے لئے جس دن وہ مدینہ کے کسی گھر میں اکھٹا ہو جاتی تھی اور پیارے نبی تشریف لے جاتے اور وہاں ان کو واضح و نصیحت کیا کر دیتے 18:00 آج تو ہمارے معاشرے میں ہفتہ والی اجتماعات کا سنسلہ جو چلتا ہے دراصل اسی سنت نبوی کا احیاء ہے کہ بیان نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خواتین کے لئے ہفتے کا ایک دن خاص کیا تھا اور وہاں جا کر انہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نصیحت کیا کرتے تھے اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ اس ناہیے سے علم کے ناہیے سے تعلیم کے ناہیے سے خصوصاً انساری خواتین کے تعریف کرتے ہوئے فرماتی ہے نعمت نساء و نساء الانساء 18:29 لَمْ يَكُنِ الْحَيَاءُ يَمْنَعُهُمْنَا مِنَ يَتَفَّقَّحْنَ فِي لِلَّهِ کہا کہ انسان کی خواتین کتنی اچھی خواتین تھیں کہ کبھی بھی شرم و حیاء طلب علم کے راستے میں ان کے لئے رکاوٹ نہیں ملتی حیاء کی وجہ سے وہ علم حاصل کرنے سے پیچھے نہیں اٹھتی تھیں شرم کی وجہ سے وہ علم حاصل کرنے سے پیچھے نہیں اٹھتی تھیں بلکہ اس انداز میں سوال پوچھ لیا کرتی تھیں کہ شرم و حیاء کا تقاضہ بھی پورا ہو اور ط 19:00 عورتوں کے اندر کتنا تعلیمی شعور پیدا ہوا اور عورتوں میں کتنا علم آ گیا تھا اس کا اندازہ میں دو واقعہ سے کیا کہ عہد نبوی میں عورت نے تعلیم کے میدان میں کتنی ترقی کر رہی تھی کتنا علم عورت کے پاس تھا اس کا اندازہ دو واقعہ ایک واقعہ تو حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا ہے ایسی ایک مجلس تھی عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ایک حدیث بیار کرنوا ہے ایک بات بتائی 19:29 کہ اللہ تعالیٰ نے گدوانے والی عورتوں پر لعنت کی ہے واشمات یہ آپ جانتے ہیں وشم گودائی غیر مسلمین کفار میں زیادہ ہے اپنے بد کی تصویریں کسی کا نام اپنے ہاتھوں پر اپنے بدن پر یہ جو وشمہ اور آج آپ دیکھتے ہیں کلچر ہے مستقل گودائی کا کام کرنا تو حضرت عبداللہ بن مرسول رضی اللہ عنہ نے اسی ایک مجلس تھی جس میں برد بھی تھے خواتین بھی تھے عبداللہ بن مرسول نے کہا 19:59 اللہ تعالیٰ نے لعنت بھیجی ہے گدوانے والی عورتوں پر اور گدائی کا کام کرنے والی عورتوں پر اللہ نے لعنت بھیجی ہے گدوائی کا کام کرنے والی عورتوں پر اور گدوانے والی عورتوں پر بھری مجلس سے ایک عورت اٹھتی ہے ایک خاتون اٹھتی ہے اور اٹھ کر عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے کہتی ہے اے عبداللہ بن مسعود میں نے پورا قرآن پڑھ لیا ہے 20:28 سورہ فاتحہ سے ناس تک پورا قرآن پڑھ لیا پورے قرآن میں کہیں یہ آیت نہیں ہے کہیں یہ مضمون نہیں ہے کہ اللہ تعالیٰ نے خدوائی کا کام کرنے والی عورت پر لعنت بھیجو کہیں نہیں ہے کیسے فرما رہے ہیں آپ عبداللہ بن مسلم نے کہا نہیں موجود ہے قرآن میں ہے وہ آیت خاتون نے کہا بلکل نہیں ہے غور کرو کہ خواتین کے اندر کتنا علم تھا عبداللہ بن مسلم کوئی معمولی صحابی نہیں رضی اللہ عنہ بڑے اس سے علم صحابی 20:59 ایک عورت بھرے مجمع میں اٹھ کر عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ جیسے زیلم صحابی سے چیلنج کرے اور کہے کہ جو بات آپ کہہ رہے ہیں سور فاتحہ سے ناس تک کہی نہیں ہے کتنا استحضار پڑھ سکتا ہے اور واقعی طرح آپ قرآن پڑھیں گے نا کہیں آپ کو ایسی آیت نہیں ملے گی کہ اللہ تعالیٰ نے ایسی عورتوں پر لعنت بھیجی نہیں ملے گی آپ کا آیت مگر عبداللہ بن مسعود مسلم تھے کہ ہے قرآن میں وہ آیت عورت نے کہا کہ ایسے کہاں ہے 21:26 عبداللہ بن مسور رضی اللہ عنہ کی سوچ دیکھیں ان کا استنباد اور استدلال انہوں نے کہا خاتون بتاؤ تم نے سورہ حشر پڑھی ہے کیوں نہیں کہا کہ ہاں پڑھی ہے اور تم نے سورہ سب سے پہلے کہا بتاؤ اللہ کے نبی نے حدیثوں میں لعنت بھیجی ہے کی نہیں کہا کہ ہاں اللہ کے نبی نے تو حدیثوں میں لعنت بھیجی گدوانے والی عورتوں پر اور گدائی کا کام کرنے والی عورتوں پر اللہ کے نبی نے تو لعنت بھیجی حدیث میں ہے 21:50 پھر حضرت عبداللہ بن رسول نے کہا اور تم نے سورہ حشر میں وہ آیت پڑھی کی نہیں اللہ کے نبی جو بھی چیز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہتے ہیں اسے لے لو جس چیز سے منع کرتے ہیں اسے رک جاؤ تو عبداللہ بن رسول نے کہا اس آیت کے روشنی میں معلوم ہوتا ہے کہ حکم رسول حقیقت میں اللہ کا حکم ہے 22:15 اور اللہ کے رسول کی لعنت حقیقت میں اللہ کی لعنت ہے اس لئے کہ قرآن کہتا ہے تو اس واقعی میں جو عمرت کا پہلو ہے خواتین کے پاس آخر کتنا علم تھا اور کتنا استحزار تھا کہ عبداللہ بن مسعود جیسے جریل القدر صحابی سے مبھرے مجمع میں اٹھتے وہ چینلج کرتے ہیں کہ پورے قرآن میں وہ آیت نہیں ہے اور ایک اور واقعہ جو مفسرین نے سوری علی امران کی ایک آیت کی تفسیر میں ذکر کیا ہے 22:44 اور یہ واقعہ کس کا ہے؟ اہلِ بیعت میں سے علی بن حسین رحمہ اللہ جنہیں زین العابدین کہا جاتا ہے ان کے حوالے سے واقعہ مذکور ہے کہ علی بن حسین ایک مرتبہ وضوح کر رہے تھے اور ان کی لون بھی وضوح کرا رہی پانی ڈال رہی تھی ہوا یہ کہ اچانک مٹکہ ہاتھ سے چھوٹا اور نیچے گر کر ٹوٹا علی بن حسین رحمہ اللہ کا سارا دامن بھیگ گیا 23:12 اور وہ غصے سے دیکھنے لگی اپنی لونڈی کو لونڈی کا معاملہ ہے اپنے غصے سے گھور کر دیکھنے لگی تو لونڈی نے فوراں قرآن مجید کی آیت کا ایک حصہ تلاوت کیا وَالْقَاظِمِينَ الْغَيْرِ اللہ کے مندے غصے کو پینے والے ہوتے ہیں جیسی اس نے یہ آیت تلاوت کی علی بن حسین رحم اللہ نے اپنا سر چکا لیا لونڈی نے پھر آیت کا دوسرا حصہ تلاوت کیا وَالْعَافِينَ عَنِ النَّاسِ 23:44 اللہ کے بندے غصے کو پیتے بھی ہیں اور غلطی کرنے والوں کو معاف بھی کر دیتے ہیں تو علی بن حسین رحم اللہ نے کہا جاؤ میں نے تمہیں معاف بھی کر دیا لوڈی نے فوراً آیت کا تیسرا حصہ دلاوت کیا واللہ ہو یحب والمحسینین کہ اللہ کے بندے غصے کو پیتے ہیں لوگوں کو معاف بھی کرتے ہیں اور احسان کرنے والوں کو اللہ چاہتا ہے اللہ محبت کرتا ہے احسان کرنے والوں سے تو علی بن حسین نے کہا جاؤ میں احسان کرتا ہوں تم پر تمہیں آزاد کر دیتا ہوں 24:13 اپنے علم سے اپنے علم کے استحضار سے اپنی حاضر طبعی سے وہ غلامی سے آزاد ہو گئی آپ ان واقعات سے اندازہ کرو اسلام کا کتنا بڑا احسان ہے خواتین پر کہ اسلام نے خواتین کو علم کے میدان میں تعلیم کے میدان میں کتنی آزادی ادا کی اور کتنی ترقی ادا کی کہ آزاد کو آزاد لونڈیوں کے اندر اتنا علم تھا اور اتنا استحضار تھا کتاب و سنت کا یہ بھی ایک مستقل موزبیرہ لیے تو علم کی بات بھی 24:44 اور عملی میدان کی بات اگر ہم کرتے ہیں عملی جو نیک صفات ہیں نیک خسلتیں ہیں عملی میدان میں کردار ادا کرنے کی بات ہے یہاں بھی اسلام نے ہر نیکی کے میدان میں عورتوں کو مردوں کے دوش بدوش چلنے کی تعلیم دی جنت کی طرف جو دور ہے اس دور میں وہ نہ صرف یہ ہے کہ مردوں کے دوش بدوش چل سکتی ہے بلکہ عورت اپنی نیکی اپنے تقوی کے ذریعے مردوں کو اس دور میں پیچھے چھوڑ سکتی ہے 25:12 اس لئے قرآن نے کہا 25:43 آدھ نبوی نے ایک مرتبے حضرت امی سلمہ رضی اللہ عنہ نے اور کچھ دوسری صحابیات نے بھی اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے شکایت کی کہا کہ لیکن بھی کیا بات ہے قرآن میں اللہ تعالیٰ ہر جگہ مردوں ہی سے خطاب کرتا کبھی ہم سے نہیں کہا جاتا اے ایمان مالی عورتوں اللہ تعالیٰ ہمیشہ اے ایمان مالو اے ایمان مالو اے ایمان لانے مالے مردوں یا یوہل لذین آمنو یا یوہل لذین آمنو ہم عورتوں سے خطاب کیوں نہیں ہوتا 26:13 عورتوں کے جذبات تھے یہ رب العالمین نے ساتوں آسمانوں کے اوپر سے عورتوں کے جذبات کا لحاظ لیا آسمان سے خورن وحی آگئے کون سی آیت نازل ہوئی ان المسلمین والمسلمات والمؤمنین والمؤمنات 26:28 وَالْقَانِتِينَ وَالْقَانِتَانِ وَالصَّادِقِينَ وَالصَّادِقَانِ وَالصَّابِرِينَ وَالصَّابِرَانِ وَالْخَاشِعِينَ وَالْخَاشِعَانِ وَالْمُتَصَدِّقِينَ وَالْمُتَصَدِّقَانِ وَالصَّائِمِينَ وَالصَّائِمَانِ وَالْآخُذِينَ فُرُوجَهُمْ وَالْحَابِطَانِ وَالذَّاكِرِينَ اللَّهَ كَثِيرًا وَالذَّاكِرَاتِ اَعَدَّ اللَّه 26:50 اس آیت میں بتا دیا گیا نیکی کے بہت سارے شعبوں نیکی کے بہت ساری خاصلتوں کا ذکر کر گئے مردوں کے دوش بدوش خواتین کا بھی ذکر کر دیا گیا یقیناً مسلمان مرد مسلمان عورتیں مومن مرد مومن عورتیں اطاعت بزار مرد اطاعت بزار عورتیں خوش و خضور اختیار کرنے والے مرد خوش و خضور اختیار کرنے والے عورتیں سج بولے والے مرد سج بولے والے عورتیں روزہ رکھنے والے مرد روزہ رکھنے والے عورتیں 27:17 اپنی عزت و عبرو کی حفاظت کرنے والے مرد عزت و عبرو کی حفاظت کرنے والی عورتیں اللہ کا ذکر کرنے والے مرد اللہ کا ذکر کرنے والی عورتیں اَعَدَّ اللَّهُ لَهُمَّ مَغْفِرْتَمْ وَأَجْرًا عَظِيمًا اللہ تعالیٰ نے سب کے لئے بخشش اور عجر عظیم تیار کر لکھا تو نیکی کے بہت سارے شعبیں و معادین ذکر کر کے قرآن نے مرد کے دوش بدوش عورتوں کا ذکر کر کے کہا کہ قرآن یَا يُهَا الَّذِينَ 27:47 آدھ نبوی میں ہم دیکھتے ہیں عبادت میں عملی میدان میں اس قدر عورتوں کی حوصلہ افضائی ہوئی کہ پانچوں نمازوں میں عورت کو مسجد میں حاضری کی اجازت تھی خواتین پانچوں نمازوں کے لئے آپ کے سامنے خطوے حدیث کو لیے دسیوں حدیثیں ملے گیا خواتین آدھ نبوی میں پانچوں نمازوں کے لئے مسجد نبوی آیا کرتی تھی اور نہ صرف آتی تھی اپنے ننے معصوم بچوں کو لایا کرتی تھی اور کبھی کبھی ایسا ہوتا پیارے نبی نماز پڑھا رہ 28:17 دل کرتا کہ لمبی تلاوت کریں عورتوں کے حصے سے اچانک کسی ننے معصوم بچے کے رونے کی آواز آتی تو بیارے نبی فوراً نماز مختصر کر دیتے اور سلام پینے کی بات فرماتے دل تو کر رہا تھا کہ تلاوت لمبی کروں مگر رونے والے بچے کی ماں کا لحاظ رکھ کر میں نے اپنی نماز مختصر کر دی مگر کبھی یہ نہیں کہا گیا کہ بچوں کو مت لاؤ عورتیں مسجد متاؤ کبھی نہیں کہا گیا 28:42 فرائض تو فرائض احادیث سے اس بات کا بھی پتا چلتا ہے کہ نفل نمازیں پڑھنے کے لئے آنکھیں مسجد آیا کرتے ہیں مسجد نبوی نوافل کے لئے ایک مرد میں ایسا ہوا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد نبوی کے دو ستونوں کے درمیان ایک رسی بندی ہوئی دیکھی ایک رسی بندی ہوئی ہے آپ نے پوچھا کس کی رسی ہے یہاں لوگوں نے بتایا کہ یہ حضرت زینب کی رسی ہے کہا کیا کرتی ہیں زینب رسی بانا 29:08 کہا کھڑے ہو کے لمبی لمبی نمازیں پڑھتی ہیں اور جب ان کے اندر کھڑے ہونے کی سکت نہیں رہتی لمبا قیام کر کے تو تھک جاتی ہیں تو اس رسی کا سہارا لے کے کھڑے ہو کے پڑھتی ہیں حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا کھول دو رسی کھول دو پھر آپ نے کہا تم میں سے کوئی بھی شخص اتنی عبادت کرے جتنی طاقت اور سکت ہے اور اپنے آپ کو اس عبادت کا مکلف نہ کریں جس کی سکت نہیں 29:35 شریعت میں عبادت کے معاملے میں عمل کے معاملے میں اس تدرحوصلہ افضائی کی ہے عورت کی ایک عجیب و بری واقعہ کون ہے امی ورقہ رضی اللہ عنہ ابو دعوت میں یہ صحابیہ حافظہ تھی قرآن مجید کا بڑا حصہ یاد تھا امی ورقہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس یہاں آئیں اور آکر انس کیا کہ اللہ کے نبی مجھے اجازت دیجئے میں 30:04 فرض نماز با جمال اس کا اعتمام اپنے گھر میں کرنا چاہتے ہیں چونکہ حافظہ تھی قرآن کا بڑا حصہ یاد تھا پہلے نے بھی نہیں حجازت دی چنانچہ وہ اپنے گھر میں حمی و رضی اللہ عنہ پانچوں فرض نمازیں اپنے گھر میں با جمال ادا کیا کرتی تھی امام بن کر اور ان کے پیچھے گھر کی خواتین نماز پڑھا کرتی تھی اور یہ وہ خاتون ہے سبحان اللہ جن کے حوالے سے 30:32 یہ واقعہ ذکر کیے بغیر آگے بڑھنا مناسب نہیں کہ جب اللہ کے نبی بدر کے لئے نکل رہے تھے بدر کی جن کے لئے آئیں اور آ کر عرض کیا کہ اللہ کے نبی اجازت دیجئے میں بھی جن میں شریک ہونا چاہتا ہوں لعل اللہ یرزقن الشہانہ ممکن ہے کہ اللہ تعالیٰ مجھے شہادت کا عزاز ہے میں بھی جن میں شریک ہونا چاہتا ہوں پہلے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے کہا 30:58 قَرِّ فِي بَيْتِ فَإِنَّ اللَّهَ يَرْزُبُكِ الشَّهَدَا پیارے نبی نے کہا اپنے گھر ہی میں روکی رہو اپنے گھر ہی میں ٹکی رہو اللہ تعالیٰ تمہیں شہادت عطا کر دے گا ایسے چنانچہ راویِ حدیث کہتے ہیں اس فرمانِ نبوی کے بعد پورے مدینے میں وہ اششہیدہ کے لخص سے مشہور تھے کوئی انہیں ام ورقہ نہیں کہتا اششہیدہ اششہیدہ کہتا اور پیارے نبی نے جیسے کہا گھر ہی میں روکی 31:28 ان کا ایک غلام تھا اور ان کی ایک لونڈی تھی دونوں سے انہوں نے یہ کہہ رکھا تھا کہ میری وفات کے بعد تم آزاد کہ غلامی اس وقت تک جب تک کہ میں زندہ ہوں اور جب میری وفات ہو جائے گی تم آزاد اب وہ دونوں غلام اور لونڈی انتظر ہیں ان کی وفات کے کب مرے گے کہ ہم آزاد ہیں اور اللہ کا کرنا یہ ہوا کہ زندگی لمبی ہو گئی پورا عہد نبوکی گزرا پورا عہد صدیقی گزرا 31:57 آہد فاروقی حضرت عمر کا زمانہ تھا دونوں نے پلاننگ کی سو رہی تھی حضرت عمر ورقا دونوں گئے اور گلا گھوٹ دیا گلا گھوٹ دیا اس طرح انتقال کر گئی شہادت ہے کی نہیں مظلومیت کی موت شہادت کی موت ہوتی ہے پہلے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا نہ حق کسی کی جان پہ حملہ ہو اور وہ مر جائے اپنی جان کی جانب سے دفاع کرتے وہ مر جائے شہید ہے 32:27 کسی کے مال پہ حملہ ہو اور اپنے مال کو بچانے کی کوشش کرتے ہوئے مر جائے شہید ہے کسی کی عزت اور عبرو پہ حملہ ہو اپنے عزت اور عبرو کی جارب سے دفاع کرتے ہوئے مر جائے شہید ہے تو حضرت امی ورقہ کا گلا گونڈ دیا گیا مسلومیت کی موت شہادت کی موت جیسے پیارے نبی نے کہا گھر ہی میرو اللہ تعالیٰ تمہیں شہادت ادا کرے گا شہادت ملی سبب یہ مانگو دیئے اہل ایمان پر دنیا میں جو حادثات گزرتے ہیں 32:56 دنیاوی اعتبار سے وہ حادثہ ہے مگر اخروی اعتبار سے آخرت کے اعتبار سے دیکھا جائے تو سبحان اللہ مومن کی حق میں بہتر ہوتا ہے چنانچہ اس واقعی اعتبار حضرت عمر نے مدینہ میں اعلان کیا اور وہ دونوں غلام اور نوڑی جو بھاگ گئے تھے پکڑ کے لائے گئے اور دونوں کو سولی پر لٹکا دیا گیا دونوں کو قصاص میں سولی پر لٹکا دیا گیا سولی دے گئے لیکن عملی میدان میں اس طرح حوصلہ افضائی کی اسلامی خواتین کی دعوت و تبلیغ 33:27 ایک ہوتا ہے کہ اپنی جگہ خاتوم عبادت کی پاوند ہے نیازت کی پاوند ہے تو جس طرح مردوں پر دعوت و تبلیغ کی ذمہ داری شریعت نہ آئیت کی ہے ویسے ہی خواتین پر بھی دعوت و تبلیغ کی ذمہ داری آئیت کی ہے چنانچہ قرآن نے کہا مومن مرد مومن عورتیں سب آپس کے دوسرے کے دوست ہیں 33:55 یہ عمر بالمعروف کرتے ہیں نہیں انی المنکر کرتے ہیں بلائیوں کا حکم دیتے ہیں بنائیوں سے رکھتے ہیں حتی اتنی بات ضرور ہے کہ مرد اور عورت کے دائرے میں فرق ضرور ہے عورت مرد کے مقابلے میں فطرتاں کمزور ہے اس وجہ سے کبھی تاریخ میں اللہ نے کسی عورت کو نبی نہیں بنایا رسول نہیں بنایا جتنے بھی نبی اور رسول آئے مرد نہیں تھے اور اسی فرق کو ملحوظ رکھتے ہوئے 34:24 دعوت کا بڑا حصہ اور بڑی ذمہ داری مردوں پر آئی رہتی ہے لیکن عورت بھی اپنے محدود دائرے میں اپنے گھر اپنے خاندان اپنے اڑوس پڑوس اپنے ملنے جلد ایوالوں کے اندر دعوت کے ذمہ دار ہے کہ جہاں تک اس کے آواز پہنچ رہی ہے جہاں تک اس کا اثر اور اصوخ ہے جہاں تک اس کے آواز سنی جا رہی ہے گھرے لیو ذمہ داریوں کو ادا کرتے ہوئے گھرے لیو ذمہ داروں کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ 34:52 اسے دعوتوں اور تبلیغ اور عمل بھی معروف اور نہیں آئی منکر کی کوشش کرتے رہنا چاہئے اور اس عورت کے موضوع پر جب ہم آتے ہیں تو سب سے اہم بات یہ ہے کہ اسلام شریع نقطے نظر سے عورت کا اصل دائرہ کار اس کا اپنا گھر ہے اسلام نے کچھ ایسی تقسیم کی ہے دیکھو مرد ہے گھر سے باہر کی ساری ذمہ داریاں مرد پر آئی کی ہیں 35:20 اور گھر کے اندر کی ذمہ داریاں عورت پر آئی نہیں دائیں عورت اس کا اصل دائرے کار گھر ہے اور گھر میں کیا کرنا ہے دو بنیادی کام سب سے پہلی بات تو یہ ہے گھر کے جو کام کاج ہوتے ہیں کھانا پکانا وغیرہ وغیرہ ظاہر بات ہے مرد نہیں عورت ہی کرے گی سب کا غیر تو غیر نبی کی لخت جکر حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ 35:50 گھر کے کام و کاج کے سلسلے میں کتنی محنت کرتی تھی کہ پیارے نبی کی خدمت میں آتی ہیں جب انہیں معلوم ہوتا ہے کہ اللہ کہہ بھی کہ خدمت میں کچھ غلام آئے ہوئے ہیں تو حضرت فاطمہ آتی ہیں اور آکے اببا جان سے عرص کرتی ہیں کہ اببا جان یہ دیکھئے میری ہاتھوں میں چھالے نکل آئے چکی پیستے پیستے گھر میں کام کرتے کرتے میرے ہاتھوں میں چھالے نکل آئے اببا جان ذرا ایک غلام دے دیجئے مجھے جو میرے گھر کے کام و کاج کرتے ہیں 36:20 بیارے نبی جو اپنی اس لختے جگر کو ٹوٹ کر چاہتے تھے اور آپ فرمایاں کرتے تھے فاطمہ یہ میرے وجود کا ایک حصہ ہے جو بات فاطمہ کو تقریب دیتی ہے مجھے بھی تقریب دیتی ہے یقیناً اللہ کے نبی اپنی بیٹی کے ہاتھ میں چھالے دیکھ کر تڑک گئے ہوں گے لیکن انصاف کے تقاضے بھی ہوتے ہیں آپ نے غلام بیٹی کو دیا نہیں 36:50 آپ نے کہا بیٹی سچ ہے کہ میرے پاس غلام آئے ہیں لیکن میں تمہیں غلام کیسے دے دوں جبکہ میں مسلمانوں میں کتنے غریبوں کو دیکھ رہا ہوں جو تم سے زیادہ مستحق ہیں غلام کی کہا کہ بیٹی جاؤ غلام تو نہیں دوں گا البتہ علاج بتاؤں گا علاج یہ ہے گھر کے کام و کاج اور محنت سے تھک جاتی ہو اس کا علاج یہ ہے کہ سونے سے پہلے ہر رات تہتیزت سبحان اللہ 37:18 تینتیس دفعہ الحمدللہ چونتیس دفعہ اللہ پر پردش رہے ہیں اسی لئے اس کو تذبیرِ فاطمی کہا لیتا ہے اور کرو نبی کی لبتِ جگر گھر میں اتنی محنت کر رہی کہ ہاتھوں میں چھالے نکلا آئے عورت کا دھک کے اندر جو اصل کارنامہ کہیے یا اصل ذمہ داری کہیے جس کی عورت بابا نے وہ کیا ہے وہ ہے اولاد کی دھرویت اور گھر کے ماہور کو بنانا 37:51 عورت کا سب سے بڑا کام سب سے بڑی ذمہ داری جو عورت پر اسلام آئی کرتا ہوئی ہے اولاد کی تربیت باپ سے تربیت کم ہوتی کیوں باپ کمانے کے لیے صبح سے شام سے گھر سے باہر رہتا ہے اسفار پہ جاتا ہے بچوں کے ساتھ ماں زیادہ وقت گزارتی ہے اور بچوں کی نفسیات کو ماں جس طرح سمجھتی ہے باپ نہیں سمجھ سکتا اور اسی لیے 38:21 بچے زیادہ ماں کا اثر قبول کرتے ہیں عورت کی اصل ذمہ داری یہ ہے کہ یہ ننھے معصوم بچے جو اس کی گود میں پل رہے ہیں ان کی صحیح اسلامی تربیت کرے اور ایسی تربیت کرے کہ یہ بچے بڑے ہونے کے بعد سوسیٹی اور سماج کا صحابت مصور بن سکے اگر عورت گھر کی چہار لیواری کو اپنے لیے جہد سمجھنے لگے اور اولاد کی تربیت سے سبق دوش ہو جائے اپنی ذمہ داری ادا نہ کرے 38:53 تو معاشرہ کیا ہوتا ہے کیسے بھی کرتا ہے یہ دیکھنا ہو تو آج ویسٹن کنٹریز کو دیکھ لو جہاں عورت گھر کے اندر رہنے کو قید خانہ سمجھتی ہے جہد سمجھتی ہے وہ مرد کے دوش بدوش ہر کام کرنا چاہتی ہے کمپانیوں میں سڑکوں میں بس سٹانڈوں میں ہر جگہ وہ مرد کے دوش بدوش چلنا چاہتی ہے نتیجہ میں دیکھو نئی نسلے کس قدر تباہ ہیں اخلاقی بہران ہے 39:20 بے ہیائی فہاشی اور ریانیت کا سیلاب ہے اور اولاد والدین بے قابو ہیں ویسٹن کنٹریز کے اس صورتحال ہم جانتے ہیں ان کے بتانے کی ضرورت نہیں کہ کیا مجال کہ کوئی باپ اپنی اولاد کو مار دے کیا مجال کہ کوئی ماں اپنی اولاد کو ایک تھپڑ مار دے اگر کسی ماں نے اپنی اولاد کو تھپڑ مار دیا اولاد فوراں جوے پونڈ کرتی ہے پولیس کو پولیسہ کے ماں باپ کو گریفتار کر کے دی جاتی ہے اسلام یہ سماج نہیں چاہتا یہ سوسیٹی نہیں چاہتا 39:50 اسلام والدین کو اولاد پر پورا حق ادا کرتا ہے یہ تمہارے اپنے بچے ہیں ان کے فیوچر کو بنانا تمہاری ذمہ داری ہے اس لیے شریعت والدین کو اولاد پر بڑا حق ادا کرتی ہے تو حضرات عورت کا گھر میں رہنا یہ دنیا کا وہ پتھر ہے کہ اگر اسے ہٹا دیا جائے تو ساری عمارت منحضر ہو جائے عورت گھر میں رہ کر اپنے شوہر کو وہ حوصلہ دیتی ہے 40:21 اپنے بچوں کو وہ حوصلہ دیتی ہے کہ عورت کے حوصلوں سے بی بی ہونے کی حیثیت سے وہ شوہر کو جو مشورے دیتی ہے ماں ہونے کی حیثیت سے وہ اپنی بچوں کو جو حوصلہ دیتی ہے سبحان اللہ یہ ایسا کردار ہے جو نظر کو بہت کم آتا ہے لیکن بڑے بڑوں کو بنانے میں اور دنیا کے بہت سارے انقلابات کے نامے میں عورت کی اس حوصلہ افضائی کا بڑا کردار ہے تاریخ اسلام کے حوالے سے ایک خاتون کا تذکرہ میں آپ کے سامنے کرتا ہوں 40:51 میں یہ بتانے کے لئے کہ عورت گھر کی چار دیواری میں رہ کر وقت کے ظالموں اور جابیوں کے لئے کیسے چیلنگ بن سکتی ہے تو گھر کے اندر مگر وقت کے ظالموں کے لئے کون ہے یہ یہ حضرت عبداللہ بن زبیر کی ماں حضرت اسماں ہے حضرت اسماں زبیر ابن عوام کی بیوی حضرت عبداللہ بن زبیر کی ماں اور بڑیاں ہیں بڑی ہیں بینائی رخصت ہو چکی ہے نابیناں ہیں 41:19 اور ان کے فرزن عبداللہ بن زبیر تاریخ اسلام کا سب سے بڑا سفاق اور خون ریز انسان حجاج بن یوسف سے نبرداز مہائے حجاج بن یوسف سے عبداللہ بن زبیر کی فیصلہ کو نڑائی آپ حجاج کا تعرف تو سبی سے ہے حجاج بن یوسف اسلامی تاریخ کا اتنا بڑا سفاق اور خون ریز انسان ہے اللہ اکبر کہ جس کی سفاقی بھی پیارے نبی نے پیشن کو ہی کی تھی یکونو فی سرقی فی القدہ و معموبیہ 41:48 تو عبداللہ بن زبیر حجاج بن یوسف سے فیصلہ کنبارہ کا لڑنے والے ہیں اور انہیں یقین ہے کہ میں شاید شہید ہو جاؤں گا لیکن انہیں اپنی بوڑی ماں کا خیال آتا ہے بوڑی ماں یاد آتی ہے میں شہید ہو جاؤں گا تو میری بوڑی ماں کا کیا ہوگا حضرت عبداللہ بن زبیر جاتے ہیں اپنی بوڑی ماں کے پاس جا کے کہتے ہیں ماہی 42:13 آپ کل حجاج بن یوسف سے فیصلہ کن مارکہ ہونے والا ہے اور مجھے لگتا ہے کہ میں شہید ہو جاؤں گا آپ کا کیا خیال ہے بوڑھی امانی عورت کا یہ ایک کردار ہے عورت کے جملے جو مردوں کو حوصلہ دے بوڑھی امانی کہا کہ بیٹے جو قدم آگے بڑھ چکے ہیں انہیں ہرگز پیچھے نہ ہٹانا بھلے سے اس راہ میں تمہاری جان کیوں نہ چلی جائے 42:41 عبداللہ بن زمین نے کہا کہ ماں ہی مجھے ڈر ہے کہ میری شہادت کے بعد دشمن میری لاش کے ساتھ مسلا کرے گا عرب میں عادت تھی انتقان کی آنکھ اجھانے کے لیے دشمن کی لاش کو لے کر آنکھیں نکال لیتے کان کٹ لیتے ناک کٹ لیتے صورت مس کر لیتے عبداللہ بن زمین نے اپنی ماں سے کہا ماں مجھے ڈر ہے کہ میری شہادت کے بعد دشمن میری لاش کا مسلا کرے گا عجاج بن یوسف 43:11 ماں نے حوصلہ بن ماں نے کہا کہ بیٹے یاد رکھنا بکری کو زبا کر دیے جانے کے بعد اس کی چمڑی چھیلی جاتی ہے تو بکری کو تکلیف نہیں ہوا کرتی آگے بڑھو اور ماں سے حوصلہ ملا حوصلہ لے کر گئے شہید ہو گئے شہید ہو گئے حجاج بن یوسف نے عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کی لاش کو سوری پہ لٹکا دیا اور حضرت عثمہ کو پتا چلا کہ ان کے شہید بچے کی لاش لٹک رہی ہے 43:41 حضرت اسما تشریف لے گئی لوگوں سے کہا ابھی اس شہ سوال کے آرام کرنے کا وقت نہیں آیا اور اس کے بعد سیدھے گئی کہاں گئی حجاج بن یوسف کے پاس گئی اور حجاج کون ہے یہ وہ ظالم انسان ہے کہ بڑے بڑوں کا پتہ پانی ہو جائے کرتا تھا حجاج کے سامنے کھڑے ہوتے 44:07 اور معلقین کی بات اگر ہم مانتے ہیں یہ اتنا سفاق اور اتنا بڑا قاتل ہے ایک لات سے زائد علماء اس نے قتل کیا جنب مسلمان ایسے حجاج بن یوسف کے پاس جا کر حضرت عصمہ کھڑی ہوتی ہے اور فرماتی ہے حجاج گوار ہے میں نے اللہ کے نبی سے یہ حدیث سنی ہے کہ آپ نے فرمایا تھا کہ قبیل سقیف میں ایک دجال پیدا ہونے والا آئے 44:36 اور ایک صفاق اور خون ریز انسان پیدا ہونے والا ہے کہا کہ حجاج دجال تو میں نے دیکھ لیا مختار بن نبی عبید السقبی جس نے نبوت کا دعویٰ کیا اور آج تیری صورت میں وہ صفاق اور خون ریز انسان بھی میں نے دیکھ لیا جس کی پیشن کو یہ اللہ کے نبی لکی تھی حجاج سن کر خاموش رہ گیا کچھ نہ کہہ سکا یہ عورت کا کردار ہوتا ہے عورت گھر کی چار دیواری میں رہتے ہوئے 45:06 گھر کے باہر کی زندگی میں اپنا کردار ادا کرتی ہے اپنا رول ادا کرتی ہے اور حضرات عورت کو گھر کے اندر زیادہ وقت گزارنے کی تلقین شریعت اس لئے بھی کرتی ہے کہ عورت کا معاشرے میں نمائع ہو کر آنا بے پردہ ہو کر آنا اظہار زینت کرنا یہ معاشرے کے بگاڑ میں کپنیتی سبب نہیں ہے اس لئے قرآن میں کہا 45:36 وَقَرْنَ فِي بُيُوتِكُمْ وَقَرْنَ فِي بُيُوتِكُمْ وَلَا تَبَرَّجْنَ تَبَرَّجَ الْجَاهِلِيَةِ الْأُولَىٰ اے عورتوں تم اپنے گھروں میں روکے ہو اور زمان جاہلیت کے طرح اظہار زینت کرتی بھی نہ کرو شریعت نے عورتوں سے کہا ہے کہ عورت چھپانے کی چیز ہے وہ ضرورت کے لئے گھر سے باہر ضرور نکل سکتی ہے لیکن یہ خاص دائرے میں رہ کر اپنی زینت کو چھپاتے ہوئے 46:05 اپنے لباس کے زینب اپنے بدن کے زینب اپنے زیورات کے زینب اپنے خوشبوں کے زینب یہ ساری زیرتیں عورت کو چھپانی ہیں چنانچہ آدھے نبو میمی پردے کی اتنی پابندی ہوتی تھی جس کا انتظار ابو دعوت کی اس روایت سے کیجئے ایک مرتبہ ایک جنگ میں ایک خاتون کا لڑکا شہید ہو گیا وہ صحابیہ 46:34 اللہ کے نبی کے پاس آئیں اپنے شہید بچے کے بارے میں پوچھتے ہوئے کچھ پوچھنے کے لئے آئیں اللہ کے نبی مسجد میں صحابہ کے ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں وہ خاتون وہ ماں جس کا بچہ شہید ہو چکا ہے آتی ہے کس حال میں آتی ہے نقاب ڈالی ہوئی ہے مرکہ پہنی ہوئی ہے چہرے پہ نقاب ڈالی ہوئی ہے اور آکے اللہ کے نبی سے اپنے بچے کے بارے میں پوچھنے لگی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے وہ سوال کر رہی تھی لوگوں نے کہا 47:05 یہ کیسی عورت ہے دیکھو بچہ شہید ہو گیا ہے شہید بچے کے بارے میں پوچھنے کے لئے آئی ہے اور اس حال میں بھی اپنے چہرے پر نقاب ڈالی ہوئی لوگوں کے استفسرے کو اس خاتون نے سن لیا فوراں کیا جواب دیا اس خاتون نے اس نے کہا کہا کہ لوگوں میں نے اپنا بچہ کھویا ہے میں نے اپنی شرم و حیاء نہیں کھویا بچہ کھویا ہے تو بے نقاب ہو جاؤں 47:35 بچہ شہید ہوئے تو بے پردہ ہو جاؤں میں نے اپنا بچہ کھویا ہے میں نے اپنی شرمہ یا نہیں کھویا یہ دیکھو خواتین کا احتمام پردے کے سلسلے اور اس سے زیادہ سبحان اللہ یعنی کیا میار تھا پردے کا ایک مشہور واقعہ جو سبحان اللہ ہے ہمارے لئے آپ کے لئے اس میں بہت ہی درس برت ہے وہ کالی کروٹی خاتون 48:05 حبشی النسل خاتون پہلے نبی کی خدمت میں آئیں آکے کہا یا رسول اللہ اللہ کے نبی مجھ پہ ایک بیماری کا حملہ ہوتا ہے میں بےہوش ہوکی گر پڑتی ہوں دعا کیجئے کہ اللہ تعالیٰ ملے شفاہ دے دیں علیہ اللہ کہتے ہیں کہ یا تو مرگی کی بیماری تھی اس خاتون کو یا جنات کا حملہ ہوتا تھا اور بزار کی ایک روایت سے پتا چلتا ہے کہ جنات کا حملہ ہوتا تھا خاتون پہ اور وہ بےہوش ہوکی گر پڑتی تھے 48:35 کہا دعا کیجئے کہ اللہ میرے شفاں دے دے پیرے نبی نے کہا اس خاتون سے کہا کہ دیکھو دو باتوں میں میں تمہیں اختیار لیتا ہوں دو چائز تمہارے سامنے پہلا چائز یہ ہے کہ تم دعا کی درخواست کر رہی ہو میں دعا کر دوں گا تمہیں شفاں مل جائے فرس چائز چاہو تو دعا کر دوں میں اور شفاں مل جائے لیکن سگن چائز یہ ہے دوسرا اختیار میں شفاں کی دعا نہیں کروں گا 49:06 اس مسئیبت اور اس تکلیف پر صبر کرنا اور اس صبر کے بدلے میں میں تمہیں جنت کی گیارنٹی دیتا ہوں اللہ اکرام خاتون نے فوراں کہا اے اللہ کے نبی اگر آپ کی زمانی جنت کی زمانت اور گیارنٹی مل رہی تو پھر مجھے شفاہ نہیں چاہتی مجھے جنت چاہتی میں اس تکلیف پر صبر کرنے کے لئے تیار ہوں امت کے مریضوں امت کے بیماروں 49:35 اور امت کے وہ پریشانہار لوگوں جو بڑی بڑی بیماریوں میں مبتلا ہو کر زندگی کا سکون کھو بیٹھتے ہیں اس حدیث میں کتنا بڑا سکون کا سامان ہے مومن کی زندگی میں جو بھی تکلیفیں آتی ہیں مصیبتیں آتی ہیں وہ اس کے آخرت کو اچھا بنانے کے لیے آتی ہیں ہماری شریعت کہتی ہے کہ مومن کو اگر ایک چونٹی بھی کاٹتی ہے تو چونٹی کی کاٹتے بھی اس کے گناہ معاف ہوتے ہیں اس کے درجات بلند ہوتے ہیں 50:02 خاتون نے کہا اگر جنت مل رہی ہے تو پھر مجھے شفا نہیں چاہیے مجھے صبر کرنے کیلئے تیار ہیں لیکن میں جس محصد کی خادریہ نہیں سمجھ کر وہ کیا خاتون نے کہا کہ اللہ کے نبی شفا کی دعا تو اب نہیں چاہیے مگر اتنی درخواست ہے کہ جب مجھ پر بیماری کا حملہ ہوتا ہے جب مجھ پر بیماری کا حملہ ہوتا ہے تو میرے بدن سے کپڑے ہٹ جاتے ہیں اتنی دعا کر دیجئے کہ کپڑے ہٹنے نہ پانے اللہ اکبر 50:32 پردے کا شرم و حیاء کا کتنا عالم میں یہاں رہے بے ہوشی کے عالم میں بھی وہ اپنے جسم کی نمائش نہیں کرنا چاہتی 50:42 آج ہوش رکھتے ہوئے حواظ رکھتے ہوئے عقل رکھتے ہوئے سمجھ بوجھ رکھتے ہوئے تہذیب کے نام پر کلچر کے نام پر عورت قریانیت کا ننگا ناش ناش رہی ہے گلیوں میں سڑکوں میں ہر جگہ اور دنیا کا کلچر ایسا ہے کہ جو عورت نعوذ باللہ اپنے جسم کی جس قدر نمائش کرتی ہے دنیا اس کو اسی قدر مچای سٹیج دیتی ہے کیسے زمانے سے ہم گزر رہے ہیں 51:06 آج اللہ کے قصد جیسے ہم نے نوجوانوں کی موضوع پر گفتگو کرتے رہے کہا تھا آج نوجوانوں کے لیے جہاں لڑکوں کے حوالے سے محباتی تھی آج وہی بات لڑکیوں کے حوالے سے آج بہت بڑا چیلنج ہے نوجوان نسل کے سامنے نوجوان لڑکوں لڑکیوں کے سامنے اپنے کیریکٹر کو بچانا اپنی اخلاق کو بچانا اپنے کردار کو بچانا اپنی جوانی کو بیدا پر رکھنا اور 51:35 یہ جو نئی تہذیب ہے نیو کلچل ہے اس کی آلودیوں سے خود کو باق رکھنا بہت بڑا چیلنج ہے نظر کا فتنہ کتنا بڑا فتنہ ہے نظر کا فتنہ نظر انسان حلال اطلاق چھوڑ دے آزاد چھوڑ دے اپنی نظروں کو لگام نہ دے اپنے نظروں کو قرآن بجید نے کہا مومن مردوں سے کہہ دے وہ اپنی نگاہیں ہمیشہ نیچے رکھ لیں 52:03 اور مومن عورتوں سے بھی کہہ دیں وہ بھی اپنی نگاہیں نیچے رکھیں پر آج نظر کا فتنہ گلی گلی سڑک سڑک نعوذ باللہ ایسی اس اور اس فتنے سے اتنے عظیم فتنے 52:18 اخلاق کو برباد کرنے والے جوانیوں کو برباد کرنے والے ایمان کو ایمان سے کھلوار کرنے والے فتنے جنب دے رہے ہیں ہاں یقیناً بڑے ہی چیلنج بڑے ماحول سے ہم گزر رہے ہیں چیلنج بڑے حالات سے ہم گزر رہے ہیں اور اس ماحول میں اپنے گردار کو بچانے کے لئے بہت ضروری ہے کہ ہماری ماہیں بہنیں حضراتِ صحابیات رضوان اللہ علیہ النجمیات کی صیرتوں کو متعدہ کریں نیت خوادین صالح خوادین 52:45 جو ہسٹری میں گزری ہیں تاریخ میں گزری ہیں ان کے زندگی آ پڑے ہیں یقین ان سے حوصلہ ملے گا ہمت ملے گی جرت ملے گی اور موجودہ دور کے فطروں کے ان کا مقابلہ کرنے کی سکت ہمارے اندر پیدا ہوگی اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ رب العالمین کہنے والے کو سننے والوں کو کہنے اور سننے سے زیادہ عمل کرنے کی توفیق ادا فرمائیں رب العالمین 53:07 ہمارے معاشرے کی خواتین کو موجودہ دور کے تمام یہ فتنوں سے بچنے کی توفیق ادا فرمائیں اور جو مطلوبہ کردار شریعت کا ان سے ہے اس کردار کو اللہ تعالیٰ نے کمہ حق کو ادا کرنے کی توفیق ادا فرمائیں جیسا کہ میں نے کہا یہ بہت ہی وسیع وسیع موصول ہے میں نے مختصر انداز میں اس کو سمجھنے کی کوشش کی رب العالمین ہمارے اور آپ کے مل بیٹھنے کو قبول فرمائیں آمین
Afficher toute la transcription