Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 يَعْتَذِرُونَ إِلَيْكُمْ إِذَا رَجَعْتُمْ إِلَيْهِمْ قُلْ لَا تَعْتَذِرُونَ نُؤْمِنَ لَكُمْ قَدْ نَبَّأَنَا اللَّهُ مِنْ أَخْبَارِكُمْ وَسَيَرَ اللَّهُ عَمَلَكُمْ وَرَسُولُهُ ثُمَّ تُرَدُّونَ إِلَىٰ عَالِمِ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ فَيُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَل 0:29 جب تم ان کے پاس واپس جاؤگے آپ کہہ دیجئے یہ عذر پیش مت کرو ہم کبھی تم کو سچا نہ سمجھیں گے اللہ ہم کو تمہاری خبر دے چکا ہے اور آئندہ بھی اللہ اور اس کا رسول تمہاری کارگزاری دیکھ لیں گے پھر ایسے کے پاس لوٹائے جاؤگے جو پوشیدہ اور ظاہر سب کا جاننے والا ہے پھر وہ تم کو بتا دے گا جو کچھ تم کرتے تھے 0:55 ہاں وہ اب تمہارے سامنے اللہ کی قسمیں کھائیں گے جب تم ان کے پاس واپس جاؤ گے تاکہ تم ان کو ان کی حالت پر چھوڑ دو 1:25 وہ لوگ بالکل گندے ہیں اور ان کا ٹھکانہ دوزخ ہے ان کاموں کے بندے جنہیں وہ کیا کرتے تھے وہ اس لیے قسمیں کھائیں گے کہ تم ان سے راضی ہو جاؤ سو اگر تم ان سے راضی بھی ہو جاؤ تو اللہ تو ایسے فاسق لوگوں سے راضی نہیں ہوتا 1:54 دہادی لوگ کفر اور نفاق میں بہت ہی سخت ہیں اور ان کو ایسا ہونا ہی چاہیے کہ ان کو ان احکام کا علم ہی نہ ہو جو اللہ نے اپنے رسول پر نازل فرمائے ہیں 2:23 اور اللہ بڑا علم والا بڑی حکمت والا ہے اور ان دہاتیوں میں سے بعض ایسے ہیں کہ جو کچھ خرچ کرتے ہیں اس کو جرمانہ سمجھتے ہیں 2:48 اور تم مسلمانوں کے واسطے برے وقت کے منتظر رہتے ہیں برا وقت انہی پر پڑنے والا ہے اور اللہ سننے والا جاننے والا ہے 3:15 سَيُدْخِلُهُمُ اللَّهُ فِي رَحْمَتِهِ اِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَحِيمٌ اور بعض اہلِ دیہات میں ایسے بھی ہیں جو اللہ پر اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتے ہیں اور جو کچھ خرچ کرتے ہیں اس کو اندلاللہ قرب حاصل ہونے کا ذریعہ اور رسول کی دعا کا ذریعہ بناتے ہیں یاد رکھو کہ ان کا یہ خرچ کرنا بے شک ان کے لیے موجبِ قربت ہے 3:42 ان کو اللہ ضرور اپنی رحمت میں داخل کرے گا اللہ بڑی مغفرت والا بڑی رحمت والا ہے 4:11 ذانک الفوز العظیم اور جو مہاجرین اور انسار سابق اور مقدم ہیں اور جتنے لوگ اخلاص کے ساتھ ان کے پیروہ ہیں اللہ ان سب سے راضی ہوا اور وہ سب اس سے راضی ہوئے اور اللہ نے ان کے لیے ایسے باغ تیار کر رکھے ہیں جن کے نیچے نہریں جاری ہوں گی جن میں ہمیشہ رہیں گے یہ بڑی کامیابی ہے 4:36 وَمِن مَنْ حَوْلَكُمْ مِنَ الْأَعْرَابِ مُنَافِخُونَ وَمِنْ أَهْلِ الْمَدِينَ مَرَدُوا عَلَى النِّفَاقِ لَا تَعْلَمُهُمْ نَحْنُ نَعْلَمُهُمْ سَنُعَذِّبُهُمْ مَرَّتَيْنِ ثُمَّ يُرَدُّونَ اِلَى عَذَابٍ عَظِيمٍ اور کچھ تمہارے گرد و پیش والے دہاتیوں میں اور کچھ مدینے والوں میں ایسے منافق ہیں کہ نفاق پر اڑے ہو 5:05 ان کو ہم جانتے ہیں ہم ان کو دہری سزا دیں گے پھر وہ بڑے بھاری عذاب کی طرف بھیجے جائیں گے اور کچھ اور لوگ ہیں جو اپنی خطا کے اقراری ہیں جنہوں نے ملے جلے عمل کیے تھے کچھ بھلے اور کچھ برے 5:35 اللہ سے امید ہے کہ ان کی توبہ قبول فرمائے بلا شبہ اللہ بڑی مغفرت والا بڑی رحمت والا ہے خُذْ مِنْ اَمْوَالِهِمْ صَدَقَةً تُطَحِّرُهُمْ وَتُزَكِّيهِمْ بِهَا وَصَلِّ عَلَيْهِمْ اِنَّ صَلَاتَكَ سَكَنٌ لَهُمْ وَاللَّهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ آپ ان کے مالوں میں سے صدقہ لے لیجئے جس کے ذریعے سے آپ ان کو پاک صاف کر دیں 6:03 اور ان کے لئے دعا کیجئے بلا شبہ آپ کی دعا ان کے لئے موجب اتمینان ہے اور اللہ خوب سنتا ہے خوب جانتا ہے کیا ان کو یہ خبر نہیں کہ اللہ ہی اپنے بندوں کی توبہ قبول کرتا ہے 6:31 اور وہی صداقات کو قبول فرماتا ہے اور یہ کہ اللہ ہی توبہ قبول کرنے میں اور رحمت کرنے میں کامل ہے کہتی جئے کہ تم عمل کیے جاؤ تمہارے عمل اللہ خود دیکھ لے گا 7:00 اور اس کا رسول اور ایمان والے بھی دیکھ لیں گے اور ضرور تم کو ایسے کے پاس جانا ہے جو تمام چھبی اور کھلی چیزوں کا جاننے والا ہے سو وہ تم کو تمہارا سب کیا ہوا بتلا دے گا اور کچھ اور لوگ ہیں جن کا معاملہ 7:30 اللہ کا حکم آنے تک ملتوی ہے ان کو سزا دے گا یا ان کی توبہ قبول کر لے گا اور اللہ خوب جاننے والا بڑا حکمت والا ہے 7:54 وَلَيَحْلِفُنَّ اِنْ اَرَدْنَا اِلَّا الْحُسْنَا وَاللَّهُ يَشْهَدُ اِنَّهُمْ لَكَاذِبُونَ اور بعض ایسے ہیں جنہوں نے ان اغراض کے لیے مسجد بنائی ہے کہ زرر پہنچائیں اور کفر کی باتیں کریں اور ایمانداروں میں تفریق ڈالیں اور اس شخص کے قیام کا سامان کریں جو اس سے پہلے سے اللہ اور رسول کا مخالف ہے اور قسمیں کھا جائیں گے کہ بجوز بھلائی کے اور ہماری کچھ نیت نہیں 8:24 اور اللہ گواہ ہے کہ وہ بالکل جھوٹے ہیں آپ اس میں کبھی کھڑے نہ ہو البتہ جس مسجد کی بنیاد اول دن سے تقویٰ پر رکھی گئی ہے وہ اس لائق ہے 8:53 کہ آپ اس میں کھڑے ہوں اس میں ایسے آدمی ہیں کہ وہ خوب پاک ہونے کو پسند کرتے ہیں اور اللہ خوب پاک ہونے والوں کو پسند کرتا ہے 9:23 پھر آیا ایسا شخص بہتر ہے جس نے اپنی امارت کی بنیاد اللہ سے ڈرنے پر اور اللہ کی خوشنودی پر رکھی ہو یا وہ شخص جس نے اپنی امارت کی بنیاد کسی گھاٹی کے کنارے پر جو کہ گرنے ہی کو ہو رکھی ہو پھر وہ اس کو لے کر آتش دوزخ میں گر پڑے اور اللہ ایسے ظالموں کو ہدایت ہی نہیں دیتا 9:48 ان کی یہ عمارت جو انہوں نے بنائی ہے ہمیشہ ان کے دلوں میں شک کی بنیاد پر کانٹا بن کر کھٹکتی رہے گی ہاں مگر ان کے دل ہی اگر پاش پاش ہو جائیں تو خیر اور اللہ بڑا علم والا بڑی حکمت والا ہے 10:19 وعداً علیہ حقاً فی التوراة والانجین والقرآن ومن اوفا بعہده من اللہ فاستبشروا ببیعكم الذي بایعتم به 10:47 وَذَلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ 11:17 تو تم لوگ اپنی اس بیع پر جس کا تم نے معاملہ ٹھہرایا ہے خوشی مناو اور یہ بڑی کامیابی ہے 11:46 وہ ایسے ہیں جو توبہ کرنے والے عبادت کرنے والے حمد کرنے والے روزہ رکھنے والے رکوع اور سجدہ کرنے والے نیک باتوں کی تعلیم کرنے والے اور بری باتوں سے باز رکھنے والے اور اللہ کی حدوں کا خیال رکھنے والے ہیں اور ایسے مومنین کو آپ خوشخبری سنا دیجئے 12:09 موسیقی پیغمبر کو اور دوسرے مسلمانوں کو جائز نہیں کہ مشرقین کے لیے مغفرت کی دعا مانگے اگرچہ وہ رشتدار ہی ہوں اس عمر کے ظاہر ہو جانے کے بعد کہ یہ لوگ دوزخی ہیں 12:39 اور ابراہیم کا اپنے باپ کے لیے دعا مغفرت مانگنا وہ صرف وعدے کے سبب سے تھا جو انہوں نے اس سے وعدہ کر لیا تھا پھر جب ان پر یہ بات ظاہر ہو گئی 13:09 کہ وہ اللہ کا دشمن ہے تو وہ اس سے بالکل بے تعلق ہو گئے واقعی ابراہیم بڑے نرم دل اور بردبار تھے اور اللہ ایسا نہیں کرتا کہ کسی قوم کو ہدایت کر کے بعد میں گمراہ کر دے 13:37 جب تک کہ ان چیزوں کو صاف صاف نبت لا دے جن سے وہ بچیں بے شک اللہ ہر چیز کو خوب جانتا ہے بلا شبہ اللہ ہی کی سلطنت ہے آسمانوں اور زمین میں وہ ہی زندہ کرتا اور مارتا ہے 14:08 اللہ کے سوا نہ کوئی دوست ہے اور نہ کوئی مددگار ہے اللہ نے پیغمبر کے حال پر توجہ فرمائی اور مہاجرین اور انسار کے حال پر بھی 14:38 جنہوں نے ایسی تنگی کے وقت پیغمبر کا ساتھ دیا اس کے بعد کہ ان میں سے ایک گروہ کے دلوں میں کچھ تزلزل ہو چلا تھا پھر اللہ نے ان کے حال پر توجہ فرمائی بلا شبہ اللہ ان سب پر بہت ہی شفیق مہربان ہے 15:07 وَضَاقَتْ عَلَيْهِمْ أَنفُسُهُمْ وَضَنُّوا أَلَّا مَلْجَأَ مِنَ اللَّهِ إِلَّا إِلَيْهِ ثُمَّ تَابَ عَلَيْهِمْ لِيَتُوبُوا إِنَّ اللَّهَ هُوَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ اور تین شخصوں کے حال پر بھی جن کا معاملہ ملتوی کیا گیا تھا یہاں تک کہ جب زمین باوجود اپنی فراخی کے ان پر تنگ ہونے لگی اور وہ خود اپنی جان سے تنگ آگئے اور انہوں نے سمجھ لیا 15:36 کہ اللہ سے کہیں پناہ نہیں مل سکتی بجوز اس کے کہ اسی کی طرف رجوع کیا جائے پھر ان کے حال پر توجہ فرمائی تاکہ وہ آئندہ بھی توبہ کرسکیں بے شک اللہ بہت توبہ قبول کرنے والا بڑا رحم والا ہے اے ایمان والو اللہ سے ڈرو اور سچوں کے ساتھ رہو 16:03 موسیقی 16:25 مدینہ کے رہنے والوں کو اور جو دیہاتی ان کے گرد و پیش ہیں ان کو یہ زیبا نہ تھا کہ رسول اللہ کو چھوڑ کر پیچھے رہ جائے اور نہ یہ کہ اپنی جان کو ان کی جان سے عزیز سمجھیں 16:53 یہ اس سبب سے کہ ان کو اللہ کی راہ میں جو پیاس لگی اور جو تکان پہنچی اور جو بھوک لگی اور جو کسی ایسی جگہ چلے جو کفار کے لیے موجبِ غیظ ہوا ہو اور دشمنوں کی جو کچھ خبر لی ان سب پر ان کے نام نیک کام لکھا گیا یقیناً اللہ محسنین کا عجر ضائع نہیں کرتا 17:15 اور جو کچھ چھوٹا بڑا انہوں نے خرچ کیا اور جتے میدان ان کو تیہ کرنے پڑے یہ سب بھی ان کے نام لکھا گیا تاکہ اللہ ان کے کاموں کا اچھے سے اچھا بدلہ دے 17:44 اور مسلمانوں کو یہ نہ چاہیے کہ سب کے سب نکل کھڑے ہوں سو ایسا کیوں نہ کیا جائے کہ ان کی ہر بڑی جماعت میں سے ایک چھوٹی جماعت جایا کریں 18:15 تاکہ وہ دین کی سمجھ بوجھ حاصل کریں اور تاکہ وہ لوگ اپنی قوم کو جبکہ وہ ان کے پاس آئیں درائیں تاکہ وہ در جائیں اے ایمان والو ان کفار سے لڑو جو تمہارے آس پاس ہیں اور ان کو تمہارے اندر سختی پانا چاہیے 18:45 اور یہ یقین رکھو کہ اللہ متقی لوگوں کے ساتھ ہے اور جب کوئی صورت نازل کی جاتی ہے تو بعض منافقین کہتے ہیں کہ اس صورت نے تم میں سے کس کے ایمان کو زیادہ کیا ہے 19:13 سو جو لوگ ایماندار ہیں اس صورت نے ان کے ایمان کو زیادہ کیا ہے اور وہ خوش ہو رہے ہیں اور جن کے دلوں میں روگ ہے اس صورت نے ان میں ان کی گندگی کے ساتھ اور گندگی بڑھا دی اور وہ حالتِ کفر ہی میں مر گئے 19:40 اور کیا ان کو نہیں دکھلائی دیتا کہ یہ لوگ ہر سال ایک بار یا دو بار کسی نہ کسی آفت میں پھستے رہتے ہیں پھر بھی نہ توبہ کرتے اور نہ نصیحت قبول کرتے ہیں 20:04 اور جب کوئی صورت نازل کی جاتی ہے تو ایک دوسرے کو دیکھنے لگتے ہیں کہ تم کو کوئی دیکھتا تو نہیں پھر چل دیتے ہیں اللہ نے ان کے دلوں کو پھیر دیا ہے اس وجہ سے کہ وہ بے سمجھ لوگ ہیں 20:34 لَقَدْ جَاءَكُمْ رَسُولٌ مِّنْ أَنفُسِكُمْ عَزِيزٌ عَلَيْهِ مَا عَنِدْتُمْ حَرِيصٌ عَلَيْكُمْ بِالْمُؤْمِنِينَ رَأُوفُ الرَّحِيمِ تمہارے پاس ایک ایسے پیغمبر تشریف لائے ہیں جو تمہاری جنسے ہیں جن کو تمہاری مذرد کی بات نہایت گران گزرتی ہے جو تمہاری منفات کے بڑے خواہش مند رہتے ہیں ایمانداروں کے ساتھ بڑے ہی شفیق اور مہربان ہیں 21:04 پھر اگر وہ روبردانی کریں تو آپ کہہ دیجئے کہ میرے لیے اللہ کافی ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں میں نے اسی پر بھروسہ کیا اور وہ بڑے عرش کا مالک ہے شروع اللہ کے نام سے 21:35 جو نہایت مہربان بڑا رحم کرنے والا ہے الف لام را یہ پرحکمت کتاب کی آیتیں ہیں 22:07 کیا ان لوگوں کو اس بات سے تاجب ہوا کہ ہم نے ان میں سے ایک شخص کے پاس وحی بھیج دی کہ سب آدمیوں کو ڈرائیے اور جو ایمان لے آئے ان کو یہ خوشخبری سنائیے کہ ان کے رب کے پاس ان کو پورا مرتبہ ملے گا کافروں نے کہا کہ یہ شخص تو بلا شبہ سری جادوگر ہے 22:33 بلا شبہ تمہارا رب اللہ ہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھے روز میں پیدا کر دیا پھر عرش پر قائم ہوا 23:01 وہ ہر کام کی تدبیر کرتا ہے اس کی اجازت کے بغیر کوئی اس کے پاس سفارش کرنے والا نہیں یہی اللہ تمہارا رب ہے تو تم اس کی عبادت کرو کیا تم پھر بھی نصیحت نہیں پکڑتے 23:28 والذین کفروا لہم شراب من حمیم وعذاب انیم بما کانوا یکفروا تم سب کو اللہ ہی کے پاس جانا ہے اللہ نے سچا وعدہ کر رکھا ہے بے شک وہی پہلی بار بھی پیدا کرتا ہے پھر وہی دوبارہ بھی پیدا کرے گا تاکہ ایسے لوگوں کو جو کہ ایمان لائے اور انہوں نے نیک کام کیے انصاف کے ساتھ جزا دے اور جن لوگوں نے کفر کیا 23:57 ان کے لیے ان کے کفر کی وجہ سے کھولتا ہوا پانی پینے کو ملے گا اور درلاک عذاب ہوگا وہ اللہ ایسا ہے 24:25 جس نے آفتاب کو چمکتا ہوا بنایا اور چاند کو نورانی بنایا اور اس کے لیے منزلیں مقرر کی تاکہ تم برسوں کی گنتی اور حساب معلوم کر لیا کرو اللہ نے یہ چیزیں بے فائدہ نہیں پیدا کی وہ یہ دلائل ان کو صاف صاف بتلا رہا ہے جو دانش رکھتے ہیں 24:54 بلا شبہ رات اور دن کے یکے بعد دیگرے آنے میں اور اللہ نے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں پیدا کیا ہے ان سب میں ان لوگوں کے واسطے دلائل ہیں جو اللہ کا ڈر رکھتے ہیں جن لوگوں کو ہمارے پاس آنے کا یقین نہیں ہے 25:25 اور وہ دنیاوی زندگی پر راضی ہو گئے ہیں اور اس میں جی لگا بیٹھے ہیں اور جو لوگ ہماری آیتوں سے غافل ہیں ایسے لوگوں کا ٹھکانہ ان کے آمال کی وجہ سے دوزخ ہے 25:53 تجری من تحتہم الانہار فی جنات النعیم یقینا جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک کام کیے ان کا رب ان کو ان کے ایمان کے سبب ہدایت کرے گا نعمت کے باغوں میں جن کے نیچے نہریں جاری ہوں گی دعواہم فیہا سبحانک اللہم و تحیتہم فیہا سلام و آخر دعواہم ان الحمد للہ رب العالمین 26:23 ان کے موں سے یہ بات نکلے گی سبحان اللہ اور ان کا باہمی سلام یہ ہوگا السلام علیکم اور ان کی اخیر بات یہ ہوگی کہ تمام نعمتیں اللہ کے لیے ہیں جو سارے جہان کا رب ہے 26:53 اور اگر اللہ لوگوں پر جلدی سے نقصان واقع کر دیا کرتا جس طرح وہ طالبِ خیر کے لیے جلدی مچاتے ہیں تو ان کا وعدہ کبھی کا پورا ہو چکا ہوتا سو ہم ان لوگوں کو جن کو ہمارے پاس آنے کا یقین نہیں ہے ان کے حال پر چھوڑے رکھتے ہیں کہ اپنی سرکشی میں بھٹکتے رہیں 27:22 اور جب انسان کو کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو ہم کو پکارتا ہے لیٹے بھی بیٹھے بھی کھڑے بھی پھر جب ہم اس کی تکلیف اس سے ہٹا دیتے ہیں تو وہ ایسا ہو جاتا ہے کہ گویا اس نے اپنی تکلیف کے لیے جو اس سے پہنچی تھی کبھی ہمیں پکارا ہی نہ تھا 27:52 ان حد سے گزرنے والوں کے آمال کو ان کے لیے اسی طرح خوشنما بنا دیا گیا ہے اور ہم نے تم سے پہلے بہت سے گروہوں کو حلا کر دیا جبکہ انہوں نے ظلم کیا 28:18 حالانکہ ان کے پاس ان کے پیغمبر بھی دلائل لے کر آئے اور وہ ایسے کب تھے کہ ایمان لے آتے ہم مجرم لوگوں کو ایسی ہی سزا دیا کرتے ہیں پھر ان کے بعد ہم نے دنیا میں بجائے ان کے تم کو جانشین کیا تاکہ ہم دیکھ لیں کہ تم کس طرح کام کرتے ہو 28:47 وَإِذَا تُتْلَا عَلَيْهِمْ آیَاتُنَا بَيِّنَاتٍ قَالَ الَّذِينَ لَا يَرْجُونَ لِقَاءَ نَأْتِ بِقُرْآنٍ غَيْرِ هَذَا أَوْ بَدِّلْ قُلْ مَا يَكُونُ لِي أَنْ أُبَدِّلَهُ مِن تِلْقَاءِ نَفْسِي إِنْ أَتَّبِعُ إِلَّا مَا يُوحَى إِلَيْهِ إِنْ أَخَافُ إِنْ عَصَيْتُ رَبِّي عَذَابَ يَوْمٍ 29:15 اور جب ان کے سامنے ہماری آیتیں پڑھی جاتی ہیں جو بلکل صاف صاف ہیں تو یہ لوگ جن کو ہمارے پاس آنے کی امید نہیں ہے یوں کہتے ہیں کہ اس کے سوا کوئی دوسرا قرآن لائیے یا اس میں کچھ ترمیم کر دیجئے آپ یوں کہہ دیجئے کہ مجھے یہ حق نہیں کہ میں اپنی طرف سے اس میں ترمیم کر دوں بس میں تو اسی کا اتباع کروں گا جو میرے پاس وہی کے ذریعے سے پہنچا ہے اگر میں اپنے رب کی نافرمانی کروں 29:44 تو میں ایک بڑے دن کے عذاب کا اندیشہ رکھتا ہوں قُلْ لَوْ شَاءَ اللَّهُمَا تَلَوْتُهُ عَلَيْكُمْ وَلَا أَدْرَاكُمْ بِهِ فَقَدْ لَبِثْتُ فِيكُمْ عُمْرًا مِنْ قَبْلِهِ أَفَلَا تَعْقِلُونَ آپ یوں کہہ دیجئے کہ اگر اللہ کو منظور ہوتا تو نہ تو میں تم کو وہ پڑھ کر سناتا اور نہ اللہ تم کو اس کی اطلاع دیتا کیونکہ اس سے پہلے تو ایک بڑے حصہ عمر تک تم میں 30:15 پھر کیا تم عقل نہیں رکھتے فَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنِ اِفْتَرَا عَلَى اللَّهِ كَذِبًا أَوْ كَذَّبَ بِآیَاتِهِ إِنَّهُ لَا يُفْلِحُ الْمُجْرِمُونَ سو اس شخص سے زیادہ ظالم کون ہوگا جو اللہ پر جھوٹ باندھے یا اس کی آیتوں کو جھوٹا بتلائے یقیناً ایسے مجرموں کو فلاح نہ ہوگی وَيَعْبُدُونَ مِن دُونِ اللَّهِ مَا لَهُمْ وَلَا يَنف 30:45 اور یہ لوگ اللہ کو چھوڑ کر ایسی چیزوں کی عبادت کرتے ہیں جو نہ ان کو زرر پہنچا سکے اور نہ ان کو نفع پہنچا سکے اور کہتے ہیں کہ یہ اللہ کے پاس ہمارے سفارشی ہیں 31:12 آپ کہہ دیجئے کہ کیا تم اللہ کو ایسی چیز کی خبر دیتے ہو جو اللہ کو معلوم نہیں نہ آسمانوں میں اور نہ زمین میں وہ پاک اور برتر ہے ان لوگوں کے شرک سے اور تمام لوگ ایک ہی امت کے تھے 31:41 پھر انہوں نے اختلاف پیدا کر لیا اور اگر ایک بات نہ ہوتی جو آپ کے رب کی طرف سے پہلے ٹھہر چکی ہے تو جس چیز میں یہ لوگ اختلاف کر رہے ہیں ان کا قطع فیصلہ ہو چکا ہوتا اور یہ لوگ یوں کہتے ہیں 32:10 کہ ان پر کوئی نشانی کیوں نہیں نازل ہوتی سو آپ فرما دیجئے کہ غیب کی خبر صرف اللہ کو ہے سو تم بھی منتظر رہو میں بھی تمہارے ساتھ منتظر ہوں 32:40 اور جب ہم لوگوں کو اس عمر کے بعد کہ ان پر کوئی مسئیبت پڑ چکی ہو کسی نعمت کا مزہ چکھا دیتے ہیں تو وہ فوراں ہی ہماری آیتوں کے بارے میں چالیں چلنے لگتے ہیں آپ کہہ دیجئے کہ اللہ چال چلنے میں تم سے زیادہ تیز ہے بالیقین ہمارے فرشتے تمہاری سب چالوں کو لکھ رہے ہیں 33:03 موسیقی 33:28 وہ اللہ ایسا ہے کہ تم کو خشکی اور دریا میں چلاتا ہے یہاں تک کہ جب تم کشتی میں ہوتے ہو اور وہ کشتیاں لوگوں کو موافق ہوا کے ذریعے سے لے کر چلتی ہیں اور وہ لوگ ان سے خوش ہوتے ہیں 33:57 ان پر ایک جھونکہ سخت ہوا کا آتا ہے اور ہر طرف سے ان پر موجیں اٹھتی چلی آتی ہیں اور وہ سمجھتے ہیں کہ اب گھر گئے اس وقت سب خالص اعتقاد کر کے اللہ ہی کو پکارتے ہیں کہ اگر تو ہم کو اس سے بچا لے تو ہم ضرور شکر گزار بن جائیں گے 34:23 پھر جب اللہ ان کو بچا لیتا ہے تو فوراں ہی وہ زمین میں ناحق سرکشی کرنے لگتے ہیں اے لوگو یہ تمہاری سرکشی تمہارے لیے وبال ہونے والی ہے دنیاوی زندگی کے چند فائدے ہیں 34:52 پھر ہمارے پاس تم کو آنا ہے پھر ہم سب تمہارا کیا ہوا تم کو بتا دیں گے 35:20 وَظَنَّ أَهْلُهَا أَنَّهُمْ قَادِرُونَ عَلَيْهَا أَتَاهَا أَمْرُنَا لَيْلًا أَوْ نَهَارًا فَجْعَلْنَاہَا حَصِيدًا فَجْعَلْنَاہَا حَصِيدًا كَأَنْ لَمْ تَغْنَ بِالْأَمْسِ كَذَلِكَ نُفَصِّلُ الْآیَاتِ لِقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ پس دنیاوی زندگی کی حالت تو ایسی ہے جیسے ہم نے آسمان سے پانی برس 35:49 جن کو آدمی اور چوپائے کھاتے ہیں خوب گنجان ہو کر نکلی یہاں تک کہ جب وہ زمین اپنی رونک کا پورا حصہ لے چکی اور اس کی خوب زبائش ہو گئی اور اس کے مالکوں نے سمجھ لیا کہ اب ہم اس پر بالکل قابض ہو چکے تو دن میں یا رات میں اس پر ہماری طرف سے کوئی حکم آ پڑا سو ہم نے اس کو ایسا صاف کر دیا کہ گویا کل وہ موجود ہی نہ تھی ہم اسی طرح آیات کو صاف صاف بیان کرتے ہیں 36:18 ایسے لوگوں کے لیے جو سوچتے ہیں اور اللہ سلامتی کے گھر کی طرف تم کو بلاتا ہے اور جس کو چاہتا ہے راہ راست پر چلنے کی توفیق دیتا ہے 36:48 جن لوگوں نے نیکی کی ہے ان کے واسطے خوبی ہے اور مزید برام ہی اور ان کے چہروں پر نہ سیائی چھائے گی اور نہ زلط یہ لوگ جنت میں رہنے والے ہیں یہ اس میں ہمیشہ رہیں گے 37:16 اور جن لوگوں نے بد کام کیے ان کی بدی کی سزا اس کے برابر ملے گی 37:51 اور ان کو زلط چھائے گی ان کو اللہ سے کوئی نہ بچا سکے گا گویا ان کے چہروں پر اندھیری رات کے پرت کے پرت لپیٹ دیے گئے ہیں یہ لوگ دوزخ میں رہنے والے ہیں یہ اس میں ہمیشہ رہیں گے 38:19 اور وہ دن بھی قابل ذکر ہے جس روز ہم ان سب کو جمع کریں گے پھر مشرقین سے کہیں گے کہ تم اور تمہارے شریک اپنی جگہ ٹھہرو پھر ہم ان کے آپس میں پھوٹ ڈال دیں گے اور ان کے وہ شرقاء کہیں گے کہ تم ہماری عبادت نہیں کرتے تھے 38:51 تو ہمارے تمہارے درمیان اللہ کافی ہے گواہ کے طور پر کہ ہم کو تمہاری عبادت کی خبر بھی نہ تھی اس مقام پر ہر شخص 39:23 اپنے اگلے کیے ہوئے کاموں کی جانچ کر لے گا اور یہ لوگ اللہ کی طرف جو ان کا مالے کے حقیقی ہے لوٹائے جائیں گے اور جو کچھ جھوٹ باندھا کرتے تھے سب ان سے غائب ہو جائیں گے 39:58 آپ کہیے کہ وہ کون ہے جو تم کو آسمان اور زمین سے رزق پہنچاتا ہے یا وہ کون ہے جو کانوں اور آنکھوں پر پورا اختیار رکھتا ہے اور وہ کون ہے جو زندے کو مردے سے نکالتا ہے اور مردے کو زندہ سے نکالتا ہے اور وہ کون ہے جو تمام کاموں کی تدبیر کرتا ہے ضرور وہ یہی کہیں گے کہ اللہ تو ان سے کہیے کہ پھر کیوں نہیں درتے 40:32 فَذَلِكُمُ اللَّهُ الْحَقُّ فَمَاذَا بَعْدَ الْحَقِّ إِلَّا الضَّلَالِ فَأَمْ تُسْرَفُونَ سو یہ ہے اللہ جو تمہارا رب حقیقی ہے پھر حق کے بعد اور کیا رہ گیا بجز گمراہی کے پھر کہاں پھرے جاتے ہو فَذَلِكَ حَقَّتْ كَلِمَةُ رَبِّكَ عَلَى الَّذِينَ فَسَقُوا أَنَّهُمْ لَا يُؤْمِنَا 41:05 اسی طرح آپ کے رب کی یہ بات کہ یہ ایمان نہ لائیں گے تمام فاسق لوگوں کے حق میں ثابت ہو چکی ہے آپ یوں کہیے کہ کیا تمہارے شرکاء میں کوئی ایسا ہے جو پہلی بار بھی پیدا کرے 41:34 پھر دوبارہ بھی پیدا کرے آپ خود ہی کہیے کہ اللہ ہی پہلی بار پیدا کرتا ہے پھر وہی دوبارہ بھی پیدا کرے گا پھر تم کہاں پھرے جاتے ہو 42:06 فما لکم کیف تحکمون آپ کہیے کہ تمہارے شرکاں میں کوئی ایسا ہے کہ حق کا راستہ بتاتا ہو آپ کہہ دیجئے کہ اللہ ہی حق کا راستہ بتاتا ہے تو پھر آیا جو شخص حق کا راستہ بتاتا ہو وہ زیادہ اتباع کے لائق ہے یا وہ شخص جس کو بغیر بتائے خود ہی راستہ نہ سوچے پس تم کو کیا ہو گیا ہے تم کیسے فیصلے کرتے ہو 42:33 اور ان میں سے اکثر لوگ صرف گمان پر چل رہے ہیں یقیناً گمان حق کی معرفت میں کچھ بھی کام نہیں دے سکتا یہ جو کچھ کر رہے ہیں یقیناً اللہ کو سب خبر ہے 43:07 اور یہ قرآن ایسا نہیں ہے کہ اللہ کی وحی کے بغیر گھڑ لیا گیا ہو بلکہ یہ تو ان کتابوں کی تصدیق کرنے والا ہے جو اس سے پہلے نازل ہو چکی ہیں اور سب کتابوں کی تفصیل بیان کرنے والا ہے اس میں کوئی بات 43:37 شکی نہیں کہ رب العالمین کی طرف سے ہے کیا یہ لوگ یوں کہتے ہیں کہ آپ نے اس کو گھڑ لیا ہے آپ کہہ دیجئے کہ تو پھر تم اس کے مثل ایک ہی صورت لاؤ اور جن جن غیر اللہ کو بلا سکو 44:06 بلالو اگر تم سچے ہو بلکہ ایسی چیز کی تقزیب کرنے لگے جس کو اپنے احاطہ علمی میں نہیں لائے اور ابھی اس کی حقیقت ان پر کھلی ہی نہیں جو لوگ ان سے پہلے ہوئے ہیں 44:38 اسی طرح انہوں نے بھی جھٹلایا تھا سو دیکھ لیجئے ان ظالموں کا انجام کیسا ہوا اور ان میں سے بعض ایسے ہیں جو اس پر ایمان لے آئیں گے اور بعض ایسے ہیں کہ اس پر ایمان نہ لائیں گے اور آپ کا رب مفسدوں کو خوب جانتا ہے 45:20 اور اگر آپ کو جھٹلاتے رہیں تو یہ کہہ دیجئے کہ میرے لیے میرا عمل اور تمہارے لیے تمہارا عمل تم میرے عمل سے بری ہو اور میں تمہارے عمل سے بری ہوں اور ان میں بعض ایسے ہیں جو آپ کی طرف کان لگائے بیٹھے ہیں کیا آپ بہروں کو سناتے ہیں 45:50 گو ان کو سمجھ بھی نہ ہو اور ان میں بعض ایسے ہیں کہ آپ کو تک رہے ہیں پھر کیا آپ اندھوں کو راستہ دکھلانا چاہتے ہیں گو ان کو بصیرت بھی نہ ہو یہ یقینی بات ہے 46:29 کہ اللہ لوگوں پر کچھ ظلم نہیں کرتا لیکن لوگ خود ہی اپنی جانوں پر ظلم کرتے ہیں اور ان کو وہ دن یاد دلایے جس میں اللہ ان کو جمع کرے گا 46:58 کہ گویا وہ دنیا میں سارے دن کی ایک آدھ گھڑی رہے ہوں گے اور آپس میں ایک دوسرے کو پہچاننے کو کھڑے ہوں واقعی خسارے میں پڑے وہ لوگ جنہوں نے اللہ کے پاس جانے کو جھٹلایا اور وہ ہدایت پانے والے نہ تھے 47:29 اور جس کا ان سے ہم وعدہ کر رہے ہیں اس میں سے کچھ تھوڑا سا اگر ہم آپ کو دکھلا دیں یا ہم آپ کو وفات دے دیں سو ہمارے پاس تو ان کو آنا ہی ہے پھر اللہ ان کے سب افعال پر گواہ ہے 47:57 اور ہر امت کے لیے ایک رسول ہے سو جب ان کا وہ رسول آ جاتا ہے ان کا فیصلہ انصاف کے ساتھ کیا جاتا ہے اور ان پر ظلم نہیں کیا جاتا اور یہ لوگ کہتے ہیں کہ یہ وعدہ کب ہوگا اگر تم سچے ہو 48:21 آپ فرما دیجئے کہ میں اپنی ذات کے لیے تو کسی نفع اور زرد کا اختیار رکھتا ہی نہیں مگر جتنا اللہ کو منظور ہو ہر امت کے لیے ایک معین وقت ہے 48:53 جب ان کا وہ معین وقت آ پہنچتا ہے تو ایک گھڑی نہ پیچھے ہٹ سکتے ہیں اور نہ آگے سرک سکتے ہیں آپ فرما دیجئے کہ یہ تو بتلاؤ اگر تم پر اللہ کا عذاب رات کو آ پڑے یا دن کو تو عذاب میں کونسی چیز ایسی ہے کہ مجرم لوگ اس کو جلدی مانگ رہے ہیں 49:23 کیا پھر جب وہ آہی پڑے گا اس پر ایمان لاؤگے ہاں اب مانا حالانکہ تم اس کی جلدی مچایا کرتے تھے پھر ظالموں سے کہا جائے گا کہ ہمیشہ کا عذاب چکھو 50:01 تم کو تو تمہارے کیے کا بدلہ ملا ہے اور وہ آپ سے دریافت کرتے ہیں کہ کیا عذاب واقعی سچ ہے آپ فرما دیجئے کہ ہاں قسم ہے میرے رب کی وہ واقعی سچ ہے اور تم کسی طرح اللہ کو آجز نہیں کر سکتے 50:32 اور اگر ہر جان کے پاس جس نے ظلم کیا ہے اتنا ہو کہ ساری زمین بھر جائے تب بھی اس کو دے کر اپنی جان بچانے لگے اور جب عذاب کو دیکھیں گے تو پشیمانی کو پوشیدہ رکھیں گے 51:05 اور ان کا فیصلہ انصاف کے ساتھ ہوگا اور ان پر ظلم نہ ہوگا یاد رکھو کہ جتنی چیزیں آسمانوں میں اور زمین میں ہیں سب اللہ ہی کی ملک ہیں یاد رکھو کہ اللہ کا وعدہ سچا ہے لیکن بہت سے لوگ علم ہی نہیں رکھتے 51:42 وہی جان ڈالتا ہے اور وہی جان نکالتا ہے اور تم سب اسی کے پاس لائے جاؤ گے 52:17 ایمان والوں کے لیے آپ کہہ دیجئے کہ بس لوگوں کو اللہ کے انعام اور رحمت پر خوش ہونا چاہیے وہ اس سے بدرجہہ بہتر ہے جس کو وہ جمع کر رہے ہیں آپ کہہ دیجئے کہ یہ تو بتاؤ کہ اللہ نے تمہارے لیے 53:04 جو کچھ رزق بھیجا تھا پھر تم نے اس کا کچھ حصہ حرام اور کچھ حلال قرار دے لیا آپ پوچھئے کہ کیا تم کو اللہ نے حکم دیا تھا یا اللہ پر افتراحی کرتے ہو اور جو لوگ اللہ پر جھوٹ بانتے ہیں ان کا قیامت کے نسبت کیا گمان ہے واقعی لوگوں پر اللہ کا بڑا ہی فضل ہے 53:44 شکر نہیں کرتے 54:17 اور آپ کسی حال میں ہوں اور من جملہ ان احوال کے آپ کہیں سے قرآن پڑھتے ہوں اور جو کام بھی کرتے ہوں ہم کو سب کی خبر رہتی ہے جب تم اس کام میں مشغول ہوتے ہو اور آپ کے رب سے کوئی چیز ذرہ برابر بھی غائب نہیں نہ زمین میں اور نہ آسمان میں اور نہ کوئی چیز اس سے چھوٹی اور نہ کوئی چیز بڑی مگر یہ سب کتاب مبین میں ہے 54:49 یاد رکھو اللہ کے دوستوں پر نہ کوئی اندیشہ ہے اور نہ وہ غمگین ہوتے ہیں وہ وہ ہیں جو ایمان لائے اور پرہزگار رہے 55:26 ان کے لیے دنیاوی زندگی میں بھی اور آخرت میں بھی خوشخبری ہے اللہ کی باتوں میں کچھ فرق ہوا نہیں کرتا یہ بڑی کامیابی ہے اور آپ کو ان کی باتیں غم میں نہ ڈالیں تمام تر غلبہ اللہ ہی کے لیے ہے وہ سنتا جانتا ہے 55:56 یاد رکھو جو کوئی آسمانوں میں ہے اور جو کوئی زمین میں ہے سب اللہ ہی کا ہے اور جو لوگ اللہ کو چھوڑ کر دوسرے شرکا کی عبادت کر رہے ہیں کس چیز کی اتباع کر رہے ہیں محض 56:32 بے سنت خیال کی اتباع کر رہے ہیں اور مہاز اٹکلیں لگا رہے ہیں وہ ایسا ہے جس نے تمہارے لیے رات بنائی تاکہ تم اس میں آرام کرو اور دن بھی اس طور پر بنایا کہ دیکھنے بھالنے کا ذریعہ ہے 57:02 تحقیق اس میں ان لوگوں کے لیے دلائل ہیں جو سنتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ اللہ کی اولاد ہے سبحان اللہ 57:31 وہ تو کسی کا محتاج نہیں اسی کی ملکیت ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے تمہارے پاس اس پر کوئی دلیل نہیں کیا اللہ کے ذمہ ایسی بات لگاتے ہو جس کا تم علم نہیں رکھتے 58:04 آپ کہہ دیجئے کہ جو لوگ اللہ پر جھوٹ افترا کرتے ہیں وہ کامیاب نہ ہوں گے یہ دنیا میں تھوڑا سا نفع اٹھانا ہے پھر ہمارے پاس ان کو آنا ہے پھر ہم ان کو ان کے کفر کے بدلے سخت عذاب چکھائیں گے 58:36 اور آپ ان کو نوح کا قصہ پڑھ کر سنائیے جبکہ انہوں نے اپنی قوم سے فرمایا کہ اے میری قوم اگر تم کو میرا رہنا 59:07 اور احکامِ الٰہی کی نصیحت کرنا بھاری معلوم ہوتا ہے تو میرا تو اللہ ہی پر بھروسہ ہے تم اپنی تدبیر ما اپنے شرکا کے پختہ کر لو پھر تمہاری تدبیر تمہاری گھٹن کا باعث نہ ہونی چاہیے پھر میرے ساتھ کر گزرو اور مجھ کو محلت نہ دو 59:37 پھر بھی اگر تم اعراض ہی کیے جاؤ تو میں نے تم سے کوئی معافضہ تو نہیں مانگا میرا معافضہ تو صرف اللہ ہی کے ذمہ ہے اور مجھ کو حکم کیا گیا ہے کہ میں مسلمانوں میں سے رہوں 60:04 تو وہ لوگ ان کو جھٹلاتے رہے پس ہم نے ان کو اور جو ان کے ساتھ کشتی میں تھے ان کو نجات دی اور ان کو جانشیم بنایا اور جنہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا تھا ان کو غرق کر دیا تو دیکھنا چاہیے کیسا انجام ہوا ان لوگوں کا جو درائے جا چکے تھے 60:34 پھر نوح کے بعد ہم نے اور رسولوں کو ان کی قوموں کی طرف بھیجا سو وہ ان کے پاس روشن دلیلیں لے کر آئے پس جس چیز کو انہوں نے اول میں جھوٹا کہہ دیا یہ نہ ہوا 61:08 کہ پھر اس کو مان لیتے اللہ اسی طرح حد سے بڑھنے والوں کے دلوں پر مہر لگا دیتا ہے پھر ان پیغمبروں کے بعد ہم نے موسیٰ اور حارون کو فیرون اور اس کے سرداروں کے پاس اپنی نشانیاں دے کر بھیجا سنہوں نے تکبر کیا اور وہ لوگ 61:43 مجرم قوم تھے پھر جب ان کو ہمارے پاس سے صحیح دلیل پہنچی تو وہ لوگ کہنے لگے کہ یقیناً یہ سریح جادو ہے موسیٰ نے کہا کیا تم حق کے بارے میں جب وہ تمہارے پاس آیا یہ کہتے ہو کہ یہ جادو ہے 62:22 حالانکہ جادوگر کامیاب نہیں ہوا کرتے وہ لوگ کہنے لگے کیا تم ہمارے پاس اس لیے آئے ہو کہ ہم کو اس طریقے سے ہٹا دو جس پر ہم نے اپنے باپ دادوں کو پایا ہے 62:51 اور تم دونوں کو دنیا میں بڑائی مل جائے اور ہم تم دونوں کو کبھی نہ مانیں گے اور فیرون نے کہا کہ میرے پاس تمام ماہر جادوگروں کو حاضر کرو پھر جب جادوگر آئے تو موسیٰ نے ان سے فرمایا 63:20 کہ ڈالو جو کچھ تم ڈالنے والے ہو فَلَمَّا أَلْقَوْا قَالَ مَا مَا جِئْتُم بِهِ السِّحْرُ إِنَّ اللَّهَ سَيُبْطِلُ إِنَّ الْصِلِحُ عَمَلَ الْمُفْسِدِينَ سو جب انہوں نے ڈالا تو موسیٰ نے فرمایا کہ یہ جو کچھ تم لائے ہو جادو ہے یقینی بات ہے کہ اللہ اس کو ابھی درہم برہم کیے دیتا ہے اللہ ایسے فسادیوں کا کام بننے نہیں دیتا 63:51 اور اللہ حق کو اپنے فرمان سے ثابت کر دیتا ہے گو مجرم لوگ برا ہی مانیں 64:27 پس موسیٰ پر ان کی قوم میں سے صرف چند آدمی ہی ایمان لائے وہ بھی فیرون سے اور اپنے حکام سے ڈرتے ڈرتے کہ کہیں ان کو تکلیف نہ پہنچائے اور یقیناً فیرون اس ملک میں زور رکھتا تھا اور وہ حد سے بڑھا ہوا تھا 64:57 اور موسیٰ نے فرمایا کہ اے میری قوم اگر تم اللہ پر ایمان رکھتے ہو تو اسی پر توقل کرو اگر تم مسلمان ہو انہوں نے عرص کیا کہ ہم نے اللہ ہی پر توقل کیا اے ہمارے پروردگار ہم کو ان ظالموں کے واسطے فتنہ نہ بنا 65:27 اور ہم کو اپنی رحمت سے ان کافر لوگوں سے نجات دے 65:56 اور ہم نے موسیٰ اور ان کے بھائی کے پاس وحی بھیجی کہ تم دونوں اپنے ان لوگوں کے لیے مصر میں گھر برقرار رکھو اور تم سب اپنے انہی گھروں کو نماز پڑھنے کی جگہ قرار دے لو اور نماز کے پابند رہو اور آپ مسلمانوں کو بشارت دے دیں 66:26 رَبَّنَا لِيُضِلُّ عَن سَبِيلِكِ رَبَّنَا قُمِسْ عَلَىٰ اَمْوَالِهِمْ وَاشْتُدْ عَلَىٰ قُلُوبِهِمْ فَلَا يُؤْمِنُوا حَتَّىٰ يَرَوُلْ عَلَىٰ الْأَلِيمِ اور موسیٰ نے ارس کیا اے ہمارے رب تُو نے فیرون کو اور اس کے سرداروں کو سامانِ زینت اور ترہہ ترہہ کے مال دنیاوی زندگی میں دیئے اے ہمارے رب 66:54 اسی واسطے دیئے ہیں کہ وہ تیری راہ سے گمراہ کریں اے ہمارے رب ان کے مالوں کو نیست و نابود کر دے اور ان کے دلوں کو سخت کر دے سو یہ ایمان نہ لانے پائیں یہاں تک کہ دردناک عذاب کو دیکھ لیں حق تعالیٰ نے فرمایا 67:27 کہ تم دونوں کی دعا قبول کر لی گئی سو تم ثابت قدم رہو اور ان لوگوں کی راہ نہ چلنا جن کو علم نہیں 68:05 اور ہم نے بنی اسرائیل کو دریا سے پار کر دیا پھر ان کے پیچھے پیچھے فیرون اپنے لشکر کے ساتھ ظلم اور زیادتی کے ارادے سے چلا یہاں تک کہ جب جوبنے لگا تو کہنے لگا کہ میں اس ذات پر ایمان لاتا ہوں جس پر بنی اسرائیل ایمان لائے ہیں اس کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں مسلمانوں میں سے ہوں 68:38 عصیت قبل وکنت من المفسدین جواب دیا گیا کہ اب ایمان لاتا ہے اور پہلے سرکشی کرتا رہا اور مفسدوں میں داخل رہا فَلْيَوْمَ نُنَجِّيكَ بِبَدَلِكَ لِتَكُونَ لِمَنْ خَلْفَكَ آيَةً وَإِنَّ كَثِيرًا مِّنَ النَّاسِ عَنْ آیَاتِنَا لَغَافِلُونَ سو آج ہم صرف تیری لاش کو نجات دیں گے 69:06 تاکہ تو ان لوگوں کے لیے نشان عبرت ہو جو تیرے بعد ہیں اور حقیقت یہ ہے کہ بہت سے آدمی ہماری نشانیوں سے غافل ہیں 69:38 اور ہم نے بنی اسرائیل کو بہت اچھا ٹھکانہ رہنے کو دیا اور ہم نے انہیں پاکیزہ چیزیں کھانے کو دی سنہوں نے اختلاف نہیں کیا یہاں تک کہ ان کے پاس علم پہنچ گیا یقینی بات ہے کہ آپ کا رب ان کے درمیان قیامت کے دن ان امور میں فیصلہ کرے گا جن میں وہ اختلاف کرتے تھے 70:07 پھر اگر آپ اس کی طرف سے شک میں ہوں جس کو ہم نے آپ کے پاس بھیجا ہے تو آپ ان لوگوں سے پوچھ لیجئے جو آپ سے پہلی کتابوں کو پڑھتے ہیں بے شک آپ کے پاس 70:34 آپ کے رب کی طرف سے سچی کتاب آئی ہے آپ ہرگز شک کرنے والوں میں سے نہ ہوں اور نہ ان لوگوں میں سے ہوں جنہوں نے اللہ کی آیتوں کو جھٹلایا کہیں آپ خسارہ پانے والوں میں سے نہ ہو جائیں 71:01 یقیناً وہ لوگ جن کے حق میں آپ کے رب کی بات ثابت ہو چکی ہے وہ ایمان نہ لائیں گے گون کے پاس تمام نشانیاں پہنچ جائیں جب تک کہ وہ درناک عذاب کو نہ دیکھ لیں 71:27 جنانچہ کوئی بستی ایمان نہ لائے کہ ایمان لانا اس کو نافع ہوتا سوائے یونس کی قوم کے 71:55 جب وہ ایمان لے آئے تو ہم نے رسوائی کے عذاب کو دنیاوی زندگی میں ان پر سے ڈال دیا اور ان کو ایک وقت تک کے لیے زندگی سے فائدہ اٹھانے کا موقع دیا اور اگر آپ کا رب چاہتا تو تمام روح زمین کے لوگ سب کے سب ایمان لے آتے تو کیا آپ 72:28 لوگوں پر زبردستی کر سکتے ہیں یہاں تک کہ وہ مومن ہی ہو جائیں حالانکہ کسی شخص کا ایمان لانا اللہ کے حکم کے بغیر ممکن نہیں اور اللہ بے عقل لوگوں پر گندگی ڈال دیتا ہے 72:56 آپ کہہ دیجئے کہ تم غور کرو کہ کیا کیا چیزیں آسمانوں میں اور زمین میں ہیں اور جو لوگ ایمان نہیں لاتے ان کو نشانیاں اور دھمکیاں کچھ فائدہ نہیں پہنچاتی 73:28 تو وہ لوگ صرف ان لوگوں کے سے واقعات کا انتظار کر رہے ہیں جو ان سے پہلے گزر چکے ہیں آپ فرما دیجئے کہ اچھا تو تم انتظار میں رہو میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرنے والوں میں ہوں پھر ہم اپنے پیغمبروں کو اور ایمان والوں کو بچا لیتے تھے 74:02 اسی طرح ہمارے ذمہ ہے کہ ہم ایمان والوں کو نجات دیں آپ کہہ دیجئے کہ اے لوگو اگر تم میرے دین کی طرف سے شک میں ہو 74:32 تو میں ان معبودوں کی عبادت نہیں کرتا جن کی تم اللہ کو چھوڑ کر عبادت کرتے ہو لیکن ہاں اس اللہ کی عبادت کرتا ہوں جو تمہاری جان قبض کرتا ہے اور مجھ کو یہ حکم ہوا ہے کہ میں ایمان لانے والوں میں سے ہوں اور یہ کہ اپنا رخ یکسو ہو کر اس دین کی طرف کر لینا 75:01 اور کبھی مشتقوں میں سے نہ ہوں اور اللہ کو چھوڑ کر ایسی چیز کی عبادت مت کرنا جو تجھ کو نہ کوئی نفع پہنچا سکے اور نہ کوئی ضرر پہنچا سکے پھر اگر ایسا کیا تو تم اس وقت ظالموں میں سے ہو جاؤ گے 75:33 اور اگر تم کو اللہ کوئی تکلیف پہنچائے تو بجوز اس کے اور کوئی اس کو دور کرنے والا نہیں ہے اور اگر وہ تم کو کوئی خیر پہنچانا چاہے تو اس کے فضل کا کوئی ہٹانے والا نہیں وہ اپنا فضل اپنے بندوں میں سے جس پر چاہے نچھاور کر دے 76:12 اور وہ بڑی مغفرت بڑی رحمت والا ہے آپ کہہ دیجئے کہ اے لوگو تمہارے پاس حق تمہارے رب کی طرف سے پہنچ چکا ہے اس لیے جو شخص راہ راست پر آ جائے 76:45 سو وہ اپنے واسطے راہ راست پر آئے گا اور جو شخص بے راہ رہے گا تو اس کا بے راہ ہونا اسی پر پڑے گا اور میں تم پر مسلط نہیں کیا گیا اور آپ اس کی اتباہ کرتے رہیے جو کچھ آپ کے پاس وہی بھیجی جاتی ہے 77:17 اور صبر کیجئے یہاں تک کہ اللہ فیصلہ کر دے اور وہ سب فیصلہ کرنے والوں میں اچھا ہے شروع اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان بڑا رحم کرنے والا ہے 77:50 الف لام را یہ ایک ایسی کتاب ہے کہ اس کی آیتیں محکم کی گئی ہیں پھر صاف صاف بیان کی گئی ہیں ایک حکیم باخبر کی طرف سے یہ کہ اللہ کے سوا کسی کی عبادت مت کرو میں تم کو اللہ کی طرف سے ڈرانے والا اور بشارت دینے والا ہوں 78:21 اور یہ 78:51 کہ تم لوگ اپنے گناہ اپنے رب سے معاف کراؤ پھر اسی کی طرف متوجہ ہو وہ تم کو وقت مقرر تک اچھا سامان زندگی دے گا اور ہر زیادہ عمل کرنے والے کو زیادہ ثواب دے گا اور اگر تم لوگ اعراض کرتے رہے تو مجھ کو تمہارے لیے ایک بڑے دن کے عذاب کا اندیشہ ہے 79:20 تم کو اللہ ہی کے پاس جانا ہے اور وہ ہر شئے پر پوری قدرت رکھتا ہے یاد رکھو وہ لوگ اپنے سینوں کو دہرا کیے دیتے ہیں تاکہ اپنی باتیں اللہ سے چھپا سکیں سن رکھو 79:58 جس وقت وہ کپڑوں میں لپٹ کر پڑے ہیں تب بھی وہ ان کی چھپی اور کھلی باتوں کو جانتا ہے بالیقین وہ دلوں کے اندر کی باتیں بھی جانتا ہے
Afficher toute la transcription