Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 ابراہیم نے کہا کہ اللہ کے بھیجے ہوئے فرشتوں تمہارا کیا مقصد ہے انہوں نے جواب دیا کہ ہم گناہگار قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں تاکہ ہم ان پر مٹی کے کنکر برسائیں 0:27 جو تیرے رب کی طرف سے نشان زدہ ہیں ان حد سے گزر جانے والوں کے لیے پس جتنے ایماندار وہاں تھے ہم نے انہیں نکال لیا اور ہم نے وہاں مسلمانوں کا صرف ایک ہی گھر پایا 0:57 اور وہاں ہم نے ان کے لیے جو درناک عذاب کا ڈر رکھتے ہیں ایک کامل علامت چھوڑی موسیٰ کے قصے میں بھی ہماری طرف سے تنبیہ ہے 1:20 کہ ہم نے اسے فیرون کی طرف کھلی دلیل دے کر بھیجا فَتَوَلَّا بِرُكْنِهِ وَقَالَ سَاحِرٌ اَوْ مَجْنُونَ پس اس نے اپنے بلبوتے پر مو موڑا اور کہنے لگا یہ جادوگر ہے یا دیوانا ہے فَأَخَذْنَاهُ وَجُنُودَهُ فَنَبَذْنَاهُمْ فِي الْيَمِّ وَهُوَ مُنِيمٌ بلاخر ہم نے اسے اور اس کے لشکروں کو اپنے عذاب میں پکڑ کر دریا میں ڈال دیا 1:49 وہ تھا ہی ملامت کے قابل اسی طرح آدھیوں میں بھی ہماری طرف سے تنبیہ ہے جبکہ ہم نے ان پر خیر و برکت سے خالی آدھی بھیجی وہ جس جس چیز پر گرتی تھی اسے بوسیدہ ہڈی کی طرح چورا چورا کر دیتی تھی 2:20 اور سمود کے قصے میں بھی عبرت ہے جب ان سے کہا گیا کہ تم کچھ دنوں تک فائدہ اٹھالو لیکن انہوں نے اپنے رب کے حکم سے سرتابی کی جس پر انہیں ان کے دیکھتے دیکھتے تیز و تند کڑاکے نے ہلاک کر دیا 2:48 فَمَا اسْتَطَاعُوا مِن قِيَامٍ وَمَا كَانُوا مُنْتَصِرِينَ پس نہ تو وہ کھڑے ہو سکے اور نہ بدلہ لے سکے وَقَوْمَ نُوحٍ مِّن قَبْلُ إِنَّهُمْ كَانُوا قَوْمًا فَاسِقِينَ اور نوح کی قوم کا بھی اس سے پہلے یہی حال ہو چکا تھا وہ بھی بڑے نافرمان لوگ تھے 3:14 آسمان کو ہم نے اپنے ہاتھوں سے بنایا ہے اور یقینا ہم کشادگی کرنے والے ہیں اور زمین کو ہم نے فرش بنا دیا ہے پس ہم بہت ہی اچھے بچھانے والے ہیں 3:39 وَمِن کُلِّ شَيْءٍ خَلَقْنَا زَوْجَيْنِ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ اور ہر چیز کو ہم نے جوڑا جوڑا پیدا کیا ہے تاکہ تم نصیحت حاصل کرو فَفِرُوا إِلَى اللَّهِ إِنِّي لَكُمْ مِنْهُ نَذِيرٌ مُبِينٌ پس تم اللہ کی طرف دوڑ بھاگ کرو یقینا میں تمہیں اس کی طرف سے صاف صاف تنبیح کرنے والا ہوں 4:09 اور اللہ کے ساتھ کسی اور کو معبود نہ ٹھہرا ہو بے شک میں تمہیں اس کی طرف سے کھلا ڈرانے والا ہوں اسی طرح جو لوگ 4:38 ان سے پہلے گزرے ہیں ان کے پاس جو بھی رسول آیا انہوں نے کہہ دیا کہ یا تو یہ جادوگر ہے یا دیوانہ ہے کیا یہ اس بات کی ایک دوسرے کو وسیعت کرتے گئے ہیں نہیں بلکہ یہ سب کے سب سرکش ہیں تو آپ ان سے مو پھیر لیں 5:06 آپ پر کوئی ملامت نہیں اور نصیحت کرتے رہیں یقیناً یہ نصیحت ایمانداروں کو نفع دے گی میں نے جنات اور انسانوں کو محض اسی لیے پیدا کیا ہے کہ وہ صرف میری عبادت کریں 5:36 نہ میں ان سے روزی چاہتا ہوں نہ میری یہ چاہت ہے کہ یہ مجھے کھلائیں اللہ تو خود ہی سب کا روزی رسان توانائی والا اور زوراور ہے 6:04 پس جن لوگوں نے ظلم کیا ہے انہیں بھی ان کے ساتھیوں کے حصے کے مثل حصہ ملے گا لہٰذا وہ مجھ سے جلدی طلب نہ کریں پس تباہی ہے کافروں کے لیے اس دن کے آنے سے جس کا ان سے وعدہ کیا جا رہا ہے 6:31 بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے قسم ہے تور کی اور لکھی ہوئی کتاب کی جو جھلی کے کھلے ہوئے ورق میں ہے اور آباد گھر کی 7:01 اور اونچی چھت کی اور بھڑکائے ہوئے سمندر کی بے شک آپ کے رب کا عذاب ہو کر رہنے والا ہے اسے کوئی روکنے والا نہیں جس دن آسمان تھر تھرانے لگے گا 7:29 اور پہاڑ چلنے پھرنے لگیں گے اس دن جھٹلانے والوں کی پوری خرابی ہے جو اپنی بےہودہ گوئی میں اچھل پود کر رہے ہیں جس دن وہ دھکے دے دے کر 7:58 آتش جہنم کی طرف لائے جائیں گے یہی وہ آتش دوزخ ہے جسے تم جھوٹ بتلاتے تھے اب بتاؤ کیا یہ جادو ہے یا تم دیکھتے ہی نہیں ہو 8:21 اِصْلَوْهَا فَاصْبِرُوا اَوْ لَا تَصْبِرُوا سَوَاءٌ عَلَيْكُمْ اِنَّمَا تُجْزَوْنَ مَا كُنْتُمْ تَعَمَلُونَ جاؤ دوزخ میں اب تمہارا صبر کرنا اور نکرنا تمہارے لیے یقصاں ہیں تمہیں فقط تمہارے کیے کا بدلہ دیا جائے گا اِنَّ الْمُتَّقِينَ فِي جَنَّاتٍ وَنَعِيمٍ 8:52 جنتوں میں اور نعمتوں میں ہیں جو انہیں ان کے رب نے دے رکھی ہیں اس پر خوش خوش ہیں اور ان کے پروردگار نے انہیں جہنم کے عذاب سے بھی بچا لیا ہے تم مزے سے کھاتے پیتے رہو 9:20 ان عامال کے بدلے جو تم کرتے تھے متقین على سرر مصفوفت وزوجناہم بحور عین برابر بچھے ہوئے شاندار تختوں پر تکیے لگائے ہوئے اور ہم نے ان کے نکاح گوری گوری بڑی بڑی آنکھوں والی ہوروں سے کر دیئے ہیں 9:42 اور جو لوگ ایمان لائے اور ان کی اولاد نے بھی ایمان میں ان کی پیروی کی ہم ان کی اولاد کو ان تک پہنچا دیں گے اور ان کے عمل سے ہم کچھ کم نہ کریں گے 10:12 اپنے اپنے آمال میں گرفتار ہے ہم ان کے لیے میوے اور مرغوب گوشت کی ریل پیل کر دیں گے خوش طبی کے ساتھ ایک دوسرے سے جامع شراب کی چھینا جھپٹی کریں گے 10:38 جس شراب کے سرور میں نہ تو بےہودہ گوئی ہوگی نہ گناہ وَيَطُوفُ عَلَيْهِمْ غِلْمَانٌ لَّهُمْ كَأَنَّهُمْ لُؤْلُؤٌ مَّكْنُونَ اور ان کے ارد گرد ان کے نو عمر غلام چل پھر رہے ہوں گے گویا کہ وہ موتی تھے جو ڈھکے رکھے تھے وَأَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍ يَتَسَاءَلُونَ 11:04 اور آپس میں ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر سوال کریں گے کہیں گے کہ اس سے پہلے ہم اپنے گھر والوں میں بہت درا کرتے تھے پس اللہ نے ہم پر بڑا احسان کیا اور ہمیں تیز و تن گرم ہواوں کے عذاب سے بچا لیا 11:34 ہم اس سے پہلے ہی اس کی عبادت کیا کرتے تھے بے شک وہ محسن اور مہربان ہے تو آپ سمجھاتے رہیں کیونکہ آپ اپنے رب کے فضل سے نہ تو کاہن ہیں نہ دیوانیں 12:03 کیا کافر یوں کہتے ہیں کہ یہ شاعر ہے ہم اس پر زمانے کے حوادث یعنی موت کا انتظار کر رہے ہیں کہ دیجئے تم منتظر رہو میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرنے والوں میں ہوں 12:30 اَمْ تَأْمُرُهُمْ اَحْلَامُهُمْ بِهَذَا اَمْ هُمْ قَوْمٌ طَاغُونَ کیا ان کی اقلیں انہیں یہی سکھاتی ہیں یا یہ لوگ ہیں ہی سرکش اَمْ يَقُولُونَ تَقَوَّلَهْ بَلْ لَا يُؤْمِنُونَ کیا یہ کہتے ہیں کہ اس نبی نے قرآن خود گھڑ دیا ہے واقعہ یہ ہے کہ وہ ایمان نہیں لاتے 12:56 اچھا اگر یہ سچے ہیں تو بھلا اس جیسی ایک ہی بات یہ بھی تو لے آئیں کیا یہ بغیر کسی پیدا کرنے والے کے خود بخود پیدا ہو گئے ہیں یا یہ خود پیدا کرنے والے ہیں 13:24 کیا انہوں نے ہی آسمان و زمین کو پیدا کیا ہے بلکہ یہ یقین نہ کرنے والے لوگ ہیں یا کیا ان کے پاس تیرے رب کے خزانے ہیں یا ان خزانوں کے یہ داروغا ہیں 13:51 یا کیا ان کے پاس کوئی سیڑھی ہے جس پر چڑھ کر آئے ہیں اگر ایسا ہے تو ان کا سننے والا کوئی روشن دلیل پیش کرے کیا اللہ کی تو سب لڑکیاں ہیں اور تمہارے ہاں لڑکے ہیں 14:21 کیا تو ان سے کوئی عجرت طلب کرتا ہے کہ یہ اس کے تعوان سے بوجھل ہو رہے ہیں کیا ان کے پاس علم غیب ہے جسے یہ لکھ لیتے ہیں کیا یہ لوگ کوئی فریب کرنا چاہتے ہیں تو یقین کر لیں کہ فریب خردہ جماعت کافروں کی ہے 14:50 کیا اللہ کے سوا ان کا کوئی معبود ہے ہرگز نہیں اللہ ان کے شرک سے پاک ہے اگر یہ لوگ آسمان کے کسی ٹکڑے کو گرتا ہوا دیکھ لیں تب بھی کہہ دیں 15:18 کہ یہ تہہ بتہہ بادل ہے پس تو انہیں چھوڑ دے یہاں تک کہ انہیں اس دن سے سابقہ پڑے جس میں یہ بے ہوش کر دیے جائیں گے جس دن انہیں ان کا مکر کچھ کام نہ آئے گا اور نہ وہ مدد کیے جائیں گی 15:48 وَإِنَّ لِلَّذِينَ ظَلَمُوا عَذَابًا دُونَ ذَلِكَ وَلَكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لَا يَعْلَمُونَ بے شک ظالموں کے لیے اس کے علاوہ اور عذاب بھی ہیں لیکن ان لوگوں میں سے اکثر بے علم ہیں وَاصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ فَإِنَّكَ بِأَعْيُنِنَا وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ حِينَ تَقُومُ تُو اپنے رب کے حکم کے انتظار میں صبر سے کام لے 16:17 بے شک تو ہماری آنکھوں کے سامنے ہے صبح کو جب تو اٹھے اپنے رب کی پاکی اور حمد بیان کر اور رات کو بھی اس کی تسبیح پڑھ اور ستاروں کے ڈوبتے وقت بھی شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے 16:50 قسم ہے ستارے کی جب وہ گرے کہ تمہارے ساتھی نے نہ راہ گم کی ہے نہ وہ ٹیڑھی راہ پر ہے اور نہ اپنی خواہش سے کوئی بات کہتے ہیں وہ تو صرف وہی ہے جو اتاری جاتی ہے 17:19 اسے پوری طاقت والے فرشتے نے سکھایا ہے جو زور آور ہے پھر وہ سیدھا کھڑا ہو گیا اور وہ بلند آسمان کے کناروں پر تھا پھر نزدیک ہوا اور اتر آیا پس وہ دو کمانوں کے بقدر فاصلہ رہ گیا 17:49 بلکہ اس سے بھی کم پس اس نے اللہ کے بندے کو وہی پہنچائی جو بھی پہنچائی دل نے جھوٹ نہیں کہا جسے پیغمبر نے دیکھا کیا تم جھگڑا کرتے ہو اس پر جو پیغمبر دیکھتے ہیں 18:15 اسے تو ایک مرتبہ اور بھی دیکھا تھا صدرت المنتہا کے پاس اسی کے پاس جنت المعوا ہے جبکہ صدرہ کو چھپائے لیتی تھی وہ چیز جو چھا رہی تھی 18:45 نہ تو نگاہ بہکی نہ حد سے بڑھی یقیناً اس نے اپنے رب کی بڑی بڑی نشانیوں میں سے بعض نشانیاں دیکھ لی کیا تم نے لات اور عزا کو دیکھا اور منات تیسرے گھٹیا کو 19:14 کیا تمہارے لیے لڑکے اور اللہ کے لیے لڑکیاں ہیں یہ تو اب بڑی بے انصافی کی تقسیم ہے 19:35 دراصل یہ صرف نام ہیں جو تم نے اور تمہارے بابدادوں نے ان کے رکھ لیے ہیں 20:02 اللہ نے ان کی کوئی دلیل نہیں اتاری یہ لوگ تو صرف اٹکل کے اور اپنی نفسانی خواہشوں کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں اور یقیناً ان کے رب کی طرف سے ان کے پاس ہدایت آ چکی ہے کیا ہر شخص جو آرزو کرے اسے میسر ہے اللہ ہی کے ہاتھ ہے 20:31 یہ جہاں اور وہ جہاں اور بہت سے فرشتے آسمانوں میں ہیں جن کی سفارش کچھ بھی نفع نہیں دے سکتی مگر یہ اور بات ہے 21:03 اپنی خوشی اور اپنی چاہت سے جس کے لیے چاہے اجازت دے دے بے شک جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے وہ فرشتوں کا زنانہ نام مقرر کرتے ہیں 21:32 حالانکہ انہیں اس کا کوئی علم نہیں وہ صرف اپنے گمان کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں اور بے شک وہم و گمان حق کے مقابلے میں کچھ کام نہیں دیتا تو آپ اس سے مو موڑ لیں 22:07 جو ہماری یاد سے مو موڑے اور جن کا ارادہ بجوز زندگانی دنیا کے اور کچھ نہ ہو یہی ان کے علم کی انتہا ہے آپ کا رب اس سے خوب واقف ہے جو اس کی راہ سے بھٹک گیا ہے 22:37 اور وہی خوب واقف ہے اس سے بھی جو راہ یافتہ ہے اور اللہ ہی کا ہے 23:05 جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے تاکہ اللہ برے عمل کرنے والوں کو ان کے آمال کا بدلہ دے اور نیک کام کرنے والوں کو اچھا بدلہ انعائد فرمائے 23:35 ان لوگوں کو جو بڑے گناہوں سے بچتے ہیں اور بے حیائی سے بھی 24:05 سوائے کسی چھوٹے سے گناہ کے بے شک تیرا رب بہت کشادہ مغفرت والا ہے وہ تمہیں بخوبی جانتا ہے جبکہ اس نے تمہیں زمین سے پیدا کیا اور جبکہ تم اپنی ماں کے پیٹ میں بچے تھے پس تم اپنی پاکیز کی آپ بیان نہ کرو وہی پرہزگار کو خوب جانتا ہے 24:35 کیا آپ نے اسے دیکھا جس نے مو موڑ لیا اور بہت کم دیا اور ہاتھ روک لیا کیا اسے علم غیب ہے کہ وہ سب کچھ دیکھ رہا ہے کیا اسے اس چیز کی خبر نہیں دی گئی جو موسیٰ کے 25:04 اور وفادار ابراہیم کے صحیفوں میں تھا کہ کوئی شخص کسی دوسرے کا بوجھ نہ اٹھائے گا اور یہ کہ ہر انسان کے لیے صرف وہی ہے جس کی کوشش خود اس نے کی 25:33 اور یہ کہ بے شک اس کی کوشش انقریب دیکھی جائے گی پھر اسے پورا پورا بدلہ دیا جائے گا اور یہ کہ آپ کے رب ہی کی طرف پہنچنا ہے 26:00 اور یہ کہ وہی ہنساتا ہے اور وہی رولاتا ہے اور یہ کہ وہی مارتا ہے اور زندہ کرتا ہے اور یہ کہ اسی نے جوڑا یعنی نرومادہ پیدا کیا ہے 26:29 نطفے سے جبکہ وہ ٹپکایا جاتا ہے اور یہ کہ اسی کے ذمہ دوبارہ پیدا کرنا ہے اور یہ کہ وہی مالدار بناتا ہے اور سرمایہ دیتا ہے اور یہ 27:00 کہ وہی شیرہ ستارے کا رب ہے اور یہ کہ اسی نے عاد اول کو ہلاک کیا ہے اور سمود کو بھی جن میں سے ایک کو بھی باقی نہ رکھا 27:27 اور اس سے پہلے قوم نوح کو یقیناً وہ بڑے ظالم اور سرکش تھے اور الٹی ہوئی بستیوں کو اسی نے اٹھا پھینکا پھر اس پر چھا گیا جو چھایا بس اے انسان 27:57 تو اپنے رب کی کس کس نعمت میں جھگڑے گا یہ نبی درانے والے ہیں پہلے درانے والوں میں سے قیامت نزدیک آگئی اللہ کے سوا اس کا وقت معین کھول دکھانے والا اور کوئی نہیں 28:27 پس کیا تم اس بات سے تاجب کرتے ہو اور ہس رہے ہو روتے نہیں بلکہ تم کھیل رہے ہو اب اللہ کے سامنے سجدے کرو 28:56 اور اسی کی عبادت کرو شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے قیامت قریب آگئی اور چاند پھٹ گیا 29:24 یہ اگر کوئی موجزہ دیکھتے ہیں تو موں پھیر لیتے ہیں اور کہہ دیتے ہیں کہ یہ پہلے سے چلا آتا ہوا جادو ہے انہوں نے جھٹلایا اور اپنی خواہشوں کی پیروی کی اور ہر کام ٹھیرے ہوئے وقت پر مقرر ہے 29:56 یقیناً ان کے پاس وہ خبریں آ چکی ہیں جن میں ڈانڈ ڈپٹ ہے حکمت بالغت فما تغنی النذر اور کامل عقل کی بات ہے لیکن ان دراؤنی باتوں نے بھی کچھ فائدہ نہ دیا فتول عنہم یوم یدعو الداعی الى شیئن نکر پس اے نبی تم ان سے اعراس کرو 30:24 جس دن ایک پکارنے والا ناغوار چیز کی طرف پکارے گا یہ جھکی آنکھوں قبروں سے اس طرح نکل کھڑے ہوں گے کہ گویا وہ پھیلا ہوا ٹڈی دل ہے 30:54 پکارنے والے کی طرف دوڑتے ہوں گے اور کافر کہیں گے یہ دن تو بہت سخت ہے ان سے پہلے قوم نوح نے بھی ہمارے بندے کو جھٹلایا تھا اور دیوانہ بتلا کر جھڑک دیا گیا تھا 31:24 پس اس نے اپنے رب سے دعا کی کہ میں بے بس ہوں تو میری مدد کر پس ہم نے آسمان کے دروازوں کو زور کے میح سے کھول دیا 31:54 اور زمین سے چشموں کو جاری کر دیا پس اس کام پر جو مقدر کیا گیا تھا پانی خوب جمع ہو گیا اور ہم نے اسے تختوں اور کیلوں والی کشتی پر سوار کر لیا جو ہماری آنکھوں کے سامنے چل رہی تھی 32:23 بدلہ اس کی طرف سے جس کا کفر کیا گیا تھا اور بے شک ہم نے اس واقعے کو نشان بنا کر باقی رکھا پس کوئی ہے نصیحت حاصل کرنے والا بتاؤ میرا عذاب اور میری ڈرانے والی باتیں کیسی رہیں 32:52 اور بے شک ہم نے قرآن کو سمجھنے کے لیے آسان کر دیا ہے پس کیا کوئی نصیحت حاصل کرنے والا نہیں ہے قوم آدھ نے بھی جھٹلایا پس کیسا ہوا میرا عذاب اور میری ڈرانے والی باتیں 33:21 ہم نے ان پر تیز و تند مسلسل چلنے والی ہوا ایک پیہم منحوظ دن میں بھیج دی جو لوگوں کو اٹھا اٹھا کر دے پٹختی تھی 33:49 گویا کہ وہ جڑ سے کٹے ہوئے کھجور کے تنے ہیں پس کیسی رہی میری سزا اور میرا ڈرانا یقینا ہم نے قرآن کو نصیحت کے لیے آسان کر دیا ہے پس کیا ہے کوئی نصیحت پکڑنے والا 34:17 قوم سمود نے ڈرانے والوں کو جھٹلایا اور کہنے لگے کیا ہمی میں سے ایک شخص کی ہم فرمابرداری کرنے لگیں تب تو ہم یقیناً غلطی اور دیوانگی میں پڑے ہوئے ہوں گے 34:46 کیا ہمارے سب کے درمیان صرف اسی پر وحی اتاری گئی نہیں بلکہ وہ جھوٹا شیخی خور ہے اب سب جان لیں گے کل کو کہ کون جھوٹا اور شیخی خور تھا 35:11 بے شک ہم ان کی آزمائش کے لیے اونٹنی بھیجیں گے پس اے صالح تو ان کا منتظر رہ اور صبر کر ہاں انہیں خبر کر دے کہ پانی ان میں تقسیم شدہ ہے 35:41 ہر ایک اپنی باری پر حاضر ہوگا انہوں نے اپنے رفیق کو آواز دی جس نے وار کیا اور کونچیں کاٹ دی پس کیوں کر ہوا میرا عذاب اور میرا ڈرانا 36:07 ہم نے ان پر ایک چیخ بھیجی پس وہ ایسے ہو گئے جیسے بار والے کی سوکھی اور ٹوٹی ہوئی خاص اور ہم نے نصیحت کے لیے قرآن کو آسان کر دیا ہے پس کیا ہے کوئی جو نصیحت پکڑے 36:37 قوم لوت نے بھی درانے والوں کی تقزیب کی بے شک ہم نے ان پر پتھر برسانے والی ہوا بھیجی 37:05 سوائے لوت کے گھر والوں کے انہیں ہم نے سہر کے وقت اپنے احسان سے نجات دے دی ہر ہر شکر گزار کو ہم اسی طرح بدلہ دیتے ہیں یقیناً لوت نے انہیں ہماری پکڑ سے ڈرائیا تھا لیکن انہوں نے ڈرانے والوں میں شک شبھا اور جھگڑا کیا 37:34 وَلَقَدْ رَاوَدُوهُ عَنْ ضَيْفِهِ فَطَمَسْنَا أَعْيُنَهُمْ فَذُوقُوا عَذَابِي وَنُذُورُ اور لوت کو ان کے مہمانوں کے بارے میں پھسلایا پس ہم نے ان کی آنکھیں اندھی کر دیں اور کہہ دیا میرا عذاب اور میرا ڈرانا چکھو وَلَقَدْ صَبَّحَهُمْ بُكْرَةً عَذَابٌ مُسْتَقِرٌ 38:02 اور یقینی بات ہے کہ انہیں صبح صویرے ہی ایک جگہ پکڑنے والے مقررہ عذاب نے غارت کر دیا فَذُوقُوا عَذَابِي وَنُذُرِي وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِن مُدَّكِرِ پس میرے عذاب اور میرے دراوے کا مزا چکھو اور یقینا ہم نے قرآن کو 38:30 پند و واس کے لیے آسان کر دیا ہے پس کیا کوئی ہے نصیحت پکڑنے والا اور فیرونیوں کے پاس بھی درانے والے آئے انہوں نے ہماری تمام نشانیاں جھٹلائیں 38:59 پس ہم نے انہیں بڑے غالب قوی پکڑنے والے کی طرح پکڑ لیا اے قریشیوں کیا تمہارے کافر ان کافروں سے کچھ بہتر ہیں یا تمہارے لیے اگلی کتابوں میں چھٹکارہ لکھا ہوا ہے 39:27 یا یہ کہتے ہیں کہ ہم غلبہ پانے والی جماعت ہیں انقریب یہ جماعت شکست دی جائے گی اور پیٹ دے کر بھاگے گی بلکہ قیامت کی گھڑی 39:57 ان کے وعدے کے وقت ہے اور قیامت بڑی سخت اور کڑوی چیز ہے بے شک گناہگار گمراہی میں اور عذاب میں ہیں جس دن وہ اپنے موں کے بل آگ میں گھسیتے جائیں گے 40:28 اور ان سے کہا جائے گا دوزخ کی آگ لگنے کے مزے چکھو بے شک ہم نے ہر چیز کو ایک مقررہ اندازے پر پیدا کیا ہے اور ہمارا حکم صرف ایک دفعہ ہی ہوتا ہے جیسے آنکھ کا جھبکنا 40:58 اور ہم تمہارے کتنے ہی ہم مشربوں کو حلا کر چکے ہیں پس کوئی ہے نصیحت لینے والا جو کچھ انہوں نے آمال کیے ہیں سب نام آمال میں لکھے ہوئے ہیں 41:22 اسی طرح ہر چھوٹی بڑی بات بھی لکھی ہوئی ہے یقینا ہمارا ڈر رکھنے والے جنتوں اور نہروں میں ہیں 41:54 راستی اور عزت کی بیٹھک میں قدرت والے بادشاہ کے پاس شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے رحمان نے قرآن سکھایا 42:26 اسی نے انسان کو پیدا کیا اور اسے بولنا سکھایا آفتاب اور مہتاب مقررہ حساب سے ہیں اور بیلیں اور درخت دونوں سجدہ کرتے ہیں 42:54 اسی نے آسمان کو بلند کیا اور اسی نے ترازو رکھی تاکہ تم تولے میں تجاوز نہ کرو انصاف کے ساتھ وزن کو ٹھیک رکھو اور تول میں کم نہ دو 43:21 اور اسی نے مخلوق کے لیے زمین بچھا دی جس میں میوے ہیں اور خوشے والی کھجور کے درخت ہیں اور بھس والا اناج ہے اور خوشبودار پھول ہیں 43:52 پس اے انسانوں اور جنوں تم اپنے پروردگار کی کس کس نعمت کو جھٹلا ہوگے خلق الانسان من صلصال کالفخار اس نے انسان کو ایسی آواز دینے والی مٹی سے پیدا کیا جو ٹھیکری کی طرح تھی وخلق الجان من مارج 44:23 اور جنات کو آگ کے شولے سے پیدا کیا فَبِأَيِّ آنَا تُكَذِّبَانِ پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاوگے رَبُّ الْمَشْرِقَيْنِ وَرَبُّ الْمَغْرِبَيْنِ وہ رب ہے دونوں مشرقوں اور دونوں مغربوں کا فَبِأَيِّ آنَا تُكَذِّبَانِ 44:56 تو اے جنوں اور انسانوں تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاوگے مرج البحرین یلتقیان اس نے دو دریا جاری کر دیئے جو ایک دوسرے سے مل جاتے ہیں بینہما برزخ اللہ یبغیان ان دونوں میں ایک آڑ ہے کہ اس سے بڑھ نہیں سکتے فبئت کذبان 45:28 پس اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمت کو جھٹلاوگے ان دونوں میں سے موتی اور مونگے برامد ہوتے ہیں پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاوگے 45:53 اور اللہ ہی کی ملکیت میں ہیں وہ جہاز جو سمندروں میں پہاڑ کی طرح کھڑے ہوئے چل پھر رہے ہیں پس اے انسانوں اور جنوں تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاوگے 46:22 زمین پر جو ہیں سب فنا ہونے والے ہیں صرف تیرے رب کی ذات جو عظمت اور عزت والی ہے باقی رہ جائے گی 46:55 پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلا ہوگے سب آسمان و زمین والے اسی سے مانگتے ہیں ہر روز وہ ایک شان میں ہے پھر تم 47:23 اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاوگی جنوں اور انسانوں کے گروہوں انقریب ہم فارغ ہو کر تمہاری طرف متوجہ ہو جائیں گے پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاوگی 47:50 اے گروہ جن و انس اگر تم میں آسمانوں اور زمین کے کناروں سے باہر نکل جانے کی طاقت ہے تو نکل بھاگو بغیر غلبے 48:18 اور طاقت کے تم نہیں نکل سکتے پھر اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاوگے تم پر آگ کے شولے اور دھوا چھوڑا جائے گا پھر تم مقابلہ نہ کر سکوگے 48:50 پھر اپنے رب کی نعمتوں میں سے کس کس نعمت کو جھٹلا ہوگی پس جبکہ آسمان پھٹ کر سرخ ہو جائے جیسے کہ سرخ چمڑا 49:19 پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاوگے اس دن کسی انسان اور کسی جن سے اس کے گناہوں کی پرسش نہ کی جائے گی پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاوگے 49:51 گناہگار صرف ہلیے ہی سے پہچان لیے جائیں گے اور ان کی پیشانیوں کے بال اور قدم پکڑ لیے جائیں گے پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاوگے 50:34 یہ ہے وہ جہنم جسے مجرم جھوٹا جانتے تھے اس کے اور کھولتے ہوئے گرم پانی کے درمیان چکر کھائیں گے پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاو گے اور اس شخص کے لیے جو اپنے رب کے سامنے کھڑا ہونے سے ڈرا 51:17 دو دو جنتیں ہیں فَبِأَيِّ آلَا تُكَذِّبَانِ پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلا ہوگی ذَوَاتَا أَفْنَانِ دونوں جنتیں بہت سی تہنیوں اور شاخوں والی ہیں فَبِأَيِّ آلَا رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ 51:45 پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاوگے ان دونوں جنتوں میں دو بہتے ہوئے چشمیں ہیں پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاوگے 52:16 ان دونوں جنتوں میں ہر قسم کے میووں کی دو قسمیں ہوں گی فَبِأَيِّ آلَاءِ بِكُمَا تُكَذِّبَانِ پھر تم کیا کیا نعمتیں اپنے رب کی جھٹلا ہوگے مُتَّكِئِنَ عَلَى فُرُشٍ بَطَائِنُهَا مِنْ اِسْتَبْرَقُ وَجَنَى الْجَنَّتَيْنِ دَانِ 52:44 جنتی ایسے فرشوں پر تکیا لگائے ہوئے ہوں گے جن کے اسطر دبیز ریشم کے ہوں گے اور ان دونوں جنتوں کے میوے بالکل قریب ہوں گے پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاو گے 53:08 وہاں شرمیلی نیچی نگاہ والی ہورے ہیں جنہیں ان سے پہلے کسی جنوں انس نے ہاتھ نہیں لگایا بس اپنے پالنے والے کی کس کس نعمت کو جھٹلاو گے 53:42 وہ ہوریں مثل یاکوت اور مونگے کے ہوں گی پس تم اپنے پروردگار کی کس کس نعمت کو جھٹلاو گے احسان کا بدلہ احسان کے سوا کیا ہے 54:13 پس کیا کیا نعمتیں اپنے رب کی جھٹلا ہوگی اور ان کے سوا دو جنتیں اور ہیں پس تم 54:42 اپنے پرورش کرنے والے کی کس کس نعمت کو جھٹلا ہوگی جو دونوں گہری سبز سیاہی مائل ہیں بتاؤ اب اپنے پروردگار کی کس کس نعمت کو جھٹلا ہوگی ان میں دو 55:18 جوش سے اُبلنے والے چشمیں ہیں پھر تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کا جھوٹ ہونا کہہ رہے ہو ان دونوں میں میوے اور خجور اور انار ہوں گے 55:47 کیا اب بھی رب کی کسی نعمت کی تقزیب تم کرو گے ان میں نیک سیرت خوبصورت عورتیں ہیں پس تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلا ہو گے 56:15 وہ ہوریں جنتی خیموں میں رہنے والیاں ہیں پس اے انسانوں اور جنوں تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاوگے 56:48 ان کو اہل جنت سے پہلے نہ کسی انسان نے ہاتھ لگایا نہ کسی جن نے پس اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمت کے ساتھ تم تقزیب کرتے ہو سبز مسندوں اور امدہ فرشوں پر تکیا لگائے ہوئے ہوں گے 57:22 پس اے جنوں اور انسانوں تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاوگے تیرے پروردگار کا نام باب برکت ہے جو عزت و جلال والا ہے 57:57 شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے جب قیامت قائم ہو جائے گی جس کے واقعہ ہونے میں کچھ بھی جھوٹ نہیں وہ پست کرنے والی اور بلند کرنے والی ہوگی جبکہ زمین زلزلے کے ساتھ 58:26 ہلا دی جائے گی اور پہاڑ بالکل ریزہ ریزہ کر دیے جائیں گی پھر وہ مثل پرا گندہ غبار کے ہو جائیں گی اور تم تین جماعتوں میں ہو جاؤ گی 58:51 فَأَصْحَابُ الْمَيْمَنَةِ مَا أَصْحَابُ الْمَيْمَنَةِ بس داہنے ہاتھ والے کیسے اچھے ہیں داہنے ہاتھ والے فَأَصْحَابُ الْمَشْأَمَةِ مَا أَصْحَابُ الْمَشْأَمَةِ اور بائیں ہاتھ والے کیا حال ہے بائیں ہاتھ والوں کا وَالسَّابِقُونَ السَّابِقُونَ اور جو آگے والے ہیں وہ تو آگے والے ہی ہیں 59:20 وہ بالکل نزدیکی حاصل کیے ہوئے ہیں نعمتوں والی جنتوں میں ہیں بہت بڑا گروہ تو اگلے لوگوں میں سے ہوگا اور تھوڑے سے پچھلے لوگوں میں سے 59:48 یہ لوگ سونے کے تاروں سے بنے ہوئے تختوں پر ایک دوسرے کے سامنے تکیا لگائے بیٹھے ہوں گے ان کے پاس ایسے لڑکے جو ہمیشہ لڑکے ہی رہیں گے آمد و رفت کریں گے 60:17 آپ خورے اور جگ لے کر اور ایسا جام لے کر جو بہتی ہوئی شراب سے پر ہو جس سے نہ سر میں درد ہو نہ اقل میں فطور آئے اور ایسے میوے لیے ہوئے جو ان کی پسند کے ہوں 60:47 اور پرندوں کے گوشت جو انہیں مرغوب ہوں اور گوری گوری بڑی بڑی آنکھوں والی ہوریں جو چھپے ہوئے موتیوں کی طرح ہیں یہ صلح ہے ان کے آمال کا 61:13 نہ وہاں بقواس سنیں گے اور نہ گناہ کی بات صرف سلام ہی سلام کی آواز ہوگی اور داہنِ ہاتھ والے کیا ہی اچھے ہیں داہنِ ہاتھ والے 61:43 وطلح مندود وظل ممدود ومائن مسکوب وفاکہت کثیرہ لا مقطوعہ ولا ممنوعہ وفرش مرفوعہ وہ بغیر کانٹوں کی بیریوں اور تہ بتہ کیلوں اور لمبے لمبے سائوں اور بہتے ہوئے پانیوں اور بکسرت پھلوں میں جو نہ ختم ہوں 62:12 نہ روک لیے جائیں اور اونچے اونچے فرشوں میں ہوں گے ہم نے ان کی بیویوں کو خاص طور پر بنایا ہے اور ہم نے انہیں کنواریاں کر دیا ہے محبت والیاں اور ہم عمر ہیں 62:42 دائیں ہاتھ والوں کے لیے ہیں جمع غفیر ہے اگلوں میں سے اور بہت بڑی جماعت ہے پچھلوں میں سے اور بائیں ہاتھ والے کیا ہیں بائیں ہاتھ والے گرم ہوا اور گرم پانی میں ہوں گے 63:11 اور سیاہ دھوئے کے سائے میں جو نہ ٹھنڈا ہے نہ فرہد بخش بے شک یہ لوگ اس سے پہلے بہت نازوں میں پلے ہوئے تھے 63:38 اور بڑے بڑے گناہوں پر اسرار کرتے تھے اور کہتے تھے کہ کیا جب ہم مر جائیں گے اور مٹی اور ہڈی ہو جائیں گے تو کیا ہم پھر دوبارہ کھڑے کیے جائیں گے 64:05 اور کیا ہمارے اگلے باپ دادا بھی آپ کہہ دیجئے کہ یقیناً سب اگلے اور پچھلے ضرور جمع کیے جائیں گے ایک مقرر دن کے وقت 64:34 پھر تم اے گمراہو جھٹلانے والو لآکنون من شجر من زقوم البتہ کھانے والے ہو تھور کا درخت فمالئون منہ البطون اور اسی سے پیٹ بھرنے والے ہو فشاربون علیہ من الحمیم پھر اس پر گرم کھولتا پانی پینے والے ہو فشاربون شرب الحیم 65:04 پھر پینے والے بھی پیاسے اونٹوں کی طرح قیامت کے دن ان کی مہمانی یہ ہے ہمیں نے تم سب کو پیدا کیا ہے پھر تم کیوں باور نہیں کرتے اچھا پھر یہ تو بتلاؤ کہ جو منی تم ٹپکاتے ہو 65:34 کیا اس کا انسان تم بناتے ہو یا پیدا کرنے والے ہم ہی ہیں ہم ہی نے تم میں موت کو متعین کر دیا ہے اور ہم اس سے ہارے ہوئے نہیں ہیں 65:58 کہ تمہاری جگہ تم جیسے اور پیدا کر دیں اور تمہیں نئے سرے سے اس عالم میں پیدا کریں جس سے تم بالکل بے خبر ہو تمہیں یقینی طور پر پہلی دفعہ کی پیدائش معلوم ہی ہے 66:28 پھر کیوں عبرت حاصل نہیں کرتے اچھا پھر یہ بھی بتلاؤ کہ تم جو کچھ بوتے ہو اسے تم ہی اگاتے ہو یا ہم اگانے والے ہیں اگر ہم چاہیں تو اسے ریزہ ریزہ کر ڈالیں 66:58 اور تم حیرت کے ساتھ باتیں بناتے ہی رہ جاؤ کہ ہم پر تو تاوان ہی پڑ گیا بلکہ ہم بالکل محروم ہی رہ گئے اچھا یہ بتاؤ کہ جس پانی کو تم پیتے ہو 67:22 اسے بادلوں سے بھی تم ہی اتارتے ہو یا ہم برساتے ہیں اگر ہماری منشاہ ہو تو ہم اسے کڑوا زہر کر دیں پھر تم ہماری شکر گزاری کیوں نہیں کرتے 67:48 اچھا ذرا یہ بھی بتاؤ کہ جو آگ تم سلگاتے ہو اس کے درخت کو تم نے پیدا کیا ہے یا ہم اس کے پیدا کرنے والے ہیں ہم نے اسے 68:17 سببِ نصیحت کیا ہے اور مسافروں کے فائدے کی چیز بنایا ہے فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيمِ پس اپنے بہت بڑے رب کے نام کی تسبیح کیا کرو فَلَا أُقْسِمُ بِمَوَاقِعِ النُّجُومِ پس میں قسم کھاتا ہوں ستاروں کے گرنے کی وَإِنَّهُ لَقَسَمٌ لَوْ تَعْلَمُونَ عَظِيمٌ اور اگر تمہیں علم ہو تو یہ بہت بڑی قسم ہے 68:48 کہ بے شک یہ قرآن بہت بڑی عزت والا ہے جو ایک محفوظ کتاب میں درج ہے جسے صرف پاک لوگ ہی چھو سکتے ہیں یہ رب العالمین کی طرف سے اترا ہوا ہے 69:17 پس کیا تم ایسی بات کو سرسری اور معمولی سمجھ رہے ہو اور اپنے حصے میں یہی لیتے ہو کہ جھٹلاتے پھرو پس جبکہ روح نرخرے تک پہنچ جائے 69:45 اور تم اس وقت تک رہے ہو ہم اس شخص سے بنسبت تمہارے بہت زیادہ قریب ہوتے ہیں لیکن تم نہیں دیکھ سکتے پس اگر تم کسی کے زیر فرمان نہیں 70:14 ترجعونہا ان کنتم صادقین اور اس قول میں سچے ہو تو ذرا اس روح کو تو لوٹاؤ فَأَمَّا إِن كَانَ مِنَ الْمُقَرَّبِينَ پس جو کوئی بارگاہِ الٰہی سے قریب کیا ہوا ہوگا فَرَوْحٌ وَرَيْحَانٌ وَجَنَّةُ نَعِيمٌ اسے تو راحت ہے اور غزائیں ہیں 70:43 اور آرام والی جنت ہے اور جو شخص داہنے ہاتھ والوں میں سے ہے تو بھی سلامتی ہے تیرے لیے کہ تُو داہنے والوں میں سے ہے 71:11 لیکن اگر کوئی جھٹلانے والے گمراہوں میں سے ہے تو کھولتے ہوئے گرم پانی کی مہمانی ہے اور دوزخ میں جانا ہے یہ خبر سراسر حق اور قطعاً یقینی ہے 71:41 پس تو اپنے عظیم الشان پروردگار کی تسبیح کر بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے سبح للہ ماں فی السماوات والارض وهو العزیز الحکیم آسمانوں اور زمین میں جو ہے سب اللہ کی تسبیح کر رہے ہیں وہ زبردست باحقبت ہے 72:11 آسمانوں اور زمین کی بادشاہت اسی کی ہے وہی زندگی دیتا ہے اور موت بھی اور وہ ہر چیز پر قادر ہے وہی پہلے ہے اور وہی پیچھے 72:40 وہی ظاہر ہے اور وہی مخفی اور وہ ہر چیز کو بخوبی جاننے والا ہے 73:06 وہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھے دن میں پیدا کیا پھر عرش پر مستوی ہو گیا وہ خوب جانتا ہے اس چیز کو جو زمین میں جائے اور جو اس سے نکلے اور جو آسمان سے نیچے آئے اور جو کچھ چڑھ کر اس میں جائے 73:35 وہ تمہارے ساتھ ہے اور جو تم کر رہے ہو اللہ دیکھ رہا ہے آسمانوں کی اور زمین کی بادشاہی اسی کی ہے اور تمام کام اسی کی طرف لوٹائے جاتے ہیں 74:04 وہی رات کو دن میں لے جاتا ہے اور وہی دن کو رات میں داخل کر دیتا ہے اور سینے کے اندر کی پوشیدگیوں کا وہ پورا عالم ہے آمنوا باللہ ورسولہ وانفقوا مما جعالکم مستخلفین فی فالذین آمنوا منکم وانفقوا لہم اجر کبیر اللہ پر اور اس کے رسول پر ایمان لے آؤ 74:33 اور اس مال میں سے خرچ کرو جس میں اللہ نے تمہیں دوسروں کا جانشی بنایا ہے پس تم میں سے جو ایمان لائیں اور خیرات کریں انہیں بہت بڑا ثواب ملے گا 75:01 تم اللہ پر ایمان کیوں نہیں لاتے حالانکہ خود رسول تمہیں اپنے رب پر ایمان لانے کی دعوت دے رہا ہے اور اگر تم مومن ہو تو وہ تو تم سے مضبوط عہد و پیمان بھی لے چکا ہے 75:31 وہ اللہ ہی ہے جو اپنے بندے پر واضح آیتیں اتارتا ہے تاکہ وہ تمہیں اندھیروں سے نور کی طرف لے جائے یقیناً اللہ تم پر نرمی کرنے والا رحم کرنے والا ہے 76:01 اُلَائِكَ اَعْظَمُ دَرَجَةً مِنَ الَّذِينَ اَنفَقُوا مِن بَعْدُ وَقَاتَلُوا وَكُلًّا وَعَدَ اللَّهُ الْحُسْنَىٰ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرٌ 76:31 فی سبیل اللہ دیا ہے اور قتال کیا ہے وہ دوسروں کے برابر نہیں بلکہ ان سے بہت بڑے درجے کے ہیں جنہوں نے فتح کے بعد خیراتیں دیں اور جہاد کیے ہاں بھلائی کا وعدہ تو اللہ کا ان سب سے ہے جو کچھ تم کر رہے ہو اس سے اللہ خبردار ہے 76:54 من ذا الذین یقرض اللہ قرضا حسنا فیضاعفہو لہو ولہو اجر کریم کون ہے جو اللہ کو اچھی طرح قرض دے پھر اللہ اسے اس کے لیے بڑھاتا چلا جائے اور اس کے لیے پسندیدہ اجر ثابت ہو جائے یوم تر المؤمنین والمؤمنات یسعا نورهم بین ایدیہم وبئیمانہم 77:23 بُشْرَاكُمُ الْيَوْمَ جَنَّاتٌ تَجْرِی مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا ذَلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ قیامت کے دن تو دیکھے گا کہ ایماندار مردوں اور عورتوں کا نور ان کے آگے آگے اور ان کے دائیں دوڑ رہا ہوگا آج تمہیں ان جنتوں کی خوشخبری ہے جن کے نیچے نہریں جاری ہیں جن میں ہمیشہ کی رہائش ہے 77:53 یہ ہے بڑی کامیابی 78:22 اس دن منافق مرد و عورت ایمانداروں سے کہیں گے کہ ہمارا انتظار تو کرو کہ ہم بھی تمہارے نور سے کچھ روشنی حاصل کر لیں جواب دیا جائے گا کہ تم اپنے پیچھے لوٹ جاؤ اور روشنی تلاش کرو پھر ان کے اور ان کے درمیان ایک دیوار حائل کر دی جائے گی جس میں دروازہ بھی ہوگا اس کے اندرونی حصے میں تو رحمت ہوگی اور باہر کی طرف عذاب ہوگا 78:52 يُنَادُونَهُمْ أَلَمْنَكُمْ مَعَكُمْ قَالُوا بَلَا وَلَاكِنَّكُمْ فَتَنْتُمْ أَنفُسَكُمْ وَتَرَبَّصْتُمْ وَارْتَبْتُمْ وَغَرَّتْكُمُ الْأَمَانِيُّ حَتَّى جَاءَ أَمْرُ اللَّهِ وَغَرَّكُمْ بِاللَّهِ الْغَرُورِ یہ چلا چلا کر ان سے کہیں گے کہ کیا ہم تمہارے ساتھ نہ تھے وہ کہیں گے کہ ہاں تھے تو سہی 79:22 لیکن تم نے اپنے آپ کو فتنے میں پھسا رکھا تھا اور انتظار ہی میں رہے اور شک شبہ کرتے رہے اور تمہیں تمہاری فضول تمناوں نے دھوکے میں ہی رکھا یہاں تک کہ اللہ کا حکم آ پہنچا اور تمہیں اللہ کے بارے میں دھوکہ دینے والے نے دھوکے ہی میں رکھا 79:43 فَالْيَوْمَ لَا يُؤْخَذُ مِنْكُمْ فِدْيَةٌ وَلَا مِنَ الَّذِينَ كَفَرُوا مَأْوَاكُمُ النَّارُ هِيَ مَوْلَاكُمْ وَبِئْسَ الْمَصِيرِ الغرز آج نہ تم سے فدیہ قبول کیا جائے گا اور نہ کافروں سے تم سب کا ٹھکانہ دوزخ ہے وہی تمہاری رفیق ہے اور وہ برا ٹھکانہ ہے 80:08 کیا اب تک ایمان والوں کے لیے وقت نہیں آیا کہ ان کے دل ذکرِ الٰہی سے 80:36 اور جو حق اتر چکا ہے اس سے نرم ہو جائیں اور ان کی طرح نہ ہو جائیں جنہیں ان سے پہلے کتاب دی گئی تھی پھر جب ان پر ایک زمانہ دراز گزر گیا تو ان کے دل سخت ہو گئے اور ان میں بہت سے فاسق ہیں 81:07 یقین مانو کہ اللہ ہی زمین کو اس کی موت کے بعد زندہ کر دیتا ہے ہم نے تو تمہارے لیے اپنی آیتیں بیان کر دیں تاکہ تم سمجھو بے شک صدقہ دینے والے مرد اور صدقہ دینے والی عورتیں 81:35 اور جو اللہ کو خلوص کے ساتھ قرض دے رہے ہیں ان کے لیے یہ بڑھایا جائے گا اور ان کے لیے پسندیدہ عجر و ثواب ہے 81:59 والذین کفروا وکذبوا بآیاتنا اولئیک اصحاب الجحیم اللہ اور اس کے رسول پر جو ایمان رکھتے ہیں وہی لوگ اپنے رب کے نزدیک صدیق اور شہید ہیں ان کے لیے ان کا عجر اور ان کا نور ہے اور جو لوگ کفر کرتے ہیں اور ہماری آیتوں کو جھٹلاتے ہیں وہ جہنمی ہیں 82:26 اعلموا أنما الحیات الدنیا لعب وله وزینة وتفاخر بينكم وتكاثر في الأموال والأولاد كمثل غیث أعجب الكفار نباته ثم يهیج فتراه مصفرا ثم يكون حقاما وفي الآخرة عذاب شديد ومغفرة من الله ورضوان 82:56 خوب جان رکھو کہ دنیا کی زندگی صرف کھیل تماشا زینت اور آپس میں فخر و غرور اور مال و اولاد میں ایک کا دوسرے سے اپنے آپ کو زیادہ بتلانا ہے جیسے بارش اور اس کی پیداوار کسانوں کو اچھی معلوم ہوتی ہے پھر جب وہ خوشک ہو جاتی ہے تو زرد رنگ میں اس کو تم دیکھتے ہو 83:26 پھر وہ بالکل چورا چورا ہو جاتی ہے اور آخرت میں سخت عذاب اور اللہ کی مغفرت اور رضا مندی ہے اور دنیا کی زندگی بجز دھوکے کے سامان کے اور کچھ بھی تو نہیں 83:53 آؤ دوڑو اپنے رب کی مغفرت کی طرف اور اس جنت کی طرف جس کی وسط آسمان و زمین کی وسط کے برابر ہے یہ ان کے لیے بنائی گئی ہے جو اللہ پر اور اس کے رسولوں پر ایمان رکھتے ہیں یہ اللہ کا فضل ہے جسے چاہے دے اور اللہ بڑے فضل والا ہے 84:23 نہ کوئی مصیبت دنیا میں آتی ہے نہ خاص تمہاری جانوں میں مگر اس سے پہلے کہ ہم اس کو پیدا کریں وہ ایک خاص کتاب میں لکھی ہوئی ہے یہ کام اللہ پر بالکل آسان ہے 84:53 لکی لا تأسو علا ما فاتکم ولا تفرحو بما آتاکم واللہ لا يحب کل مختال فخور تاکہ تم اپنے سے فوت شدہ کسی چیز پر رنجیدہ نہ ہو جایا کرو اور نہ عطا کردہ چیز پر اترا جاؤ اور اترانے والے شیخی خوروں کو اللہ پسند نہیں فرماتا 85:18 جو خود بھی بخل کریں اور دوسروں کو بھی بخل کی تعلیم دیں سنو جو بھی موں پھیرے اللہ بینیاز اور سزاوار حمد و سنا ہے 85:41 لَقَدْ أَرْسَلْنَا رُسُلَنَا بِالْبَيِّنَاتِ وَأَنزَلْنَا مَعَهُمُ الْكِتَابَ وَالْمِيزَانَ لِيَقُومَ النَّاسُ بِالْقِصْطِ وَأَنزَلْنَا الْحَدِيدَ فِيهِ بَأْسٌ شَدِيدٌ وَمَنَافِعُ لِلنَّاسِ وَلِيَعْلَمَ اللَّهُ مَنْ يَنصُرُهُ وَرُسُلَهُ بِالْغَيْبِ اِنَّ اللَّهَ قَوِيٌّ عَزِيزٌ 86:10 کھلی دلیلیں دے کر بھیجا اور ان کے ساتھ کتاب اور میزان نازل فرمائی تاکہ لوگ عدل پر قائم رہیں اور ہم نے لوہے کو اتارا جس میں سخت حیبت و قوت ہے اور لوگوں کے لیے اور بھی بہت سے فائدے ہیں اور اس لیے بھی کہ اللہ جان لے کہ اس کی اور اس کے رسولوں کی مدد بن دیکھے کون کرتا ہے بے شک اللہ قوت والا اور زبردست ہے 86:40 بے شک ہم نے نوح اور ابراہیم کو پیغمبر بنا کر بھیجا اور ہم نے ان دونوں کی اولاد میں پیغمبری اور کتاب جاری رکھی تو ان میں سے کچھ تو راہ یافتہ ہوئے 87:08 اور ان میں سے اکثر بہت نافرمان رہے 87:30 وَرَهْبَانِيَّةً ابْتَدَعُوْهَا مَا كَتَبْنَاہَا عَلَيْهِمْ إِلَّا ابْتِغَاءَ رِضْوَانِ اللَّهِ فَمَا رَعُوْهَا حَقَّ رِعَائِتِهَا فَآتَيْنَا الَّذِينَ آمَنُوا مِنْهُمْ أَجْرَهُمْ وَكَثِيرٌ مِّنْهُمْ فَاسِقُونَ ان کے بعد پھر بھی ہم اپنے رسولوں کو پیہ در پیہ بھیجتے رہے اور ان کے بعد عیسیٰ ابن مریم کو بھی 87:59 اور انہیں انجیل عطا فرمائی اور ان کے ماننے والوں کے دلوں میں شفقت اور رحم پیدا کر دیا ہاں رہبانیت تو ان لوگوں نے از خود ایجاد کر لی تھی ہم نے ان پر اسے واجب نہ کیا تھا سوائے اللہ کی رضا جوئی کے سو انہوں نے اس کی پوری رعایت نہ کی پھر بھی ہم نے ان میں سے جو ایمان لائے تھے انہیں ان کا عجر دیا اور ان میں زیادہ تر لوگ 88:28 نافرمان ہیں اے وہ لوگوں جو ایمان لائے ہو اللہ سے ڈرتے رہا کرو اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ اللہ تمہیں اپنی رحمت کا دہرا حصہ دے گا 88:57 اور تمہیں نور دے گا جس کی روشنی میں تم چلو پھروگے اور تمہارے گناہ بھی معاف فرما دے گا اللہ بخشنے والا مہربان ہے 89:25 یہ اس لیے کہ اہل کتاب جان لیں کہ اللہ کے فضل کے کسی حصے پر بھی انہیں اختیار نہیں اور یہ کہ سارا فضل اللہ ہی کے ہاتھ ہے وہ جسے چاہے دے اور اللہ بڑے فضل والا ہے
Afficher toute la transcription