Fiqh & WorshipLectures & RemindersVidéoوضو اور نماز - 7admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں وضو اور نماز کا طریقہ بیان کیا گيا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00قضاء نمازوں کی قضاء واجب ہیں جو نمازیں بے ہوشی کی حالت میں فوت ہو گئی ہیں بے ہوش مریض کا حکم سونے والے کے حکم کے مترادف ہے اگر بے ہوشی کی مدد طویل ہو اور اگر قضاء نمازوں کا پورا کرنا اس پر شاک گزرے تو اس صورت میں قضاء نمازیں ساقت ہو جائیں گی اور بعض لوگوں نے قضاء عمری کا مسئلہ جو بنایا ہوا ہے واضح رہے قضاء عمری کی کوئی حیثیت نہیں اور اگر مریض0:26پہلو قبل نماز پڑھتا ہے تو اپنا چہرہ قبلہ رخ کرے اور اگر سیدھا لیٹ کر نماز پڑھتا ہے تو اپنے پیر قبلے کی طرف رکھے حالت نماز کی وہ غلطیاں جن سے ہر مسلمان کو بچنا چاہیے میرے دینی بھائیوں اور بہنوں یہاں چند ایسی غلطیاں ذکر کی جا رہی ہیں جو نمازیوں سے سردد ہوتی ہیں اور ان سے نماز متاثر ہوتی ہے نمبر ایک بغیر سترے کے نماز کا ادا کرنا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے0:58جب تم میں سے کوئی شخص نماز پڑھے تو سترہ رکھ لے نماز کے لیے سترہ واجب ہے نمبر دو نماز میں تکبیر ذکر و اذکار اور قرآت زبان کو حرکت دے کر نہ پڑھنا اگر کوئی شخص صرف دل سے ادا کرتا ہے تو ایسے شخص کو قاری نہیں کہیں گے نمبر چار چار مقامات پر اللہ اکبر کہتے وقت رفیدہ نہ کرنا1:21نمبر چار سجدے کے مقام کو دیکھنے کی بجائے آسمان کی طرف دیکھنا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دھمکی بھرے الفاظ میں یہ ارشاد فرمایا وہ لوگ جو نماز میں آسمان کی طرف دیکھتے ہیں باز آ جائیں ورنہ اللہ ان کی بسارت سلب کر لے گا نمبر پانچ دونوں ہاتھوں کو چھوڑ کر نماز پڑھنا نمبر چھے نماز میں اپنی دونوں آنکھوں کو بند رکھنا1:53بعض آزائے سجود کو زمین پر نہ رکھنا جیسے سجدہ کرتے وقت اپنے دونوں قدموں کو اٹھائے رکھنا یا ناک زمین سے مس نہ کنا نمبر آٹھ امام کے پیچھے بچوں اور ان افراد کا کھڑا ہونا جن میں عقلت پہتگی نہ آئی ہو اور وہ مریض جو حرکت نہ کر سکتے ہوں کیونکہ اگر امام نماز کے دوران کسی عذر شرعی کی بنا پر اپنے جگہ کسی کو آگے بڑھانے کا ارادہ کرے تو ایسا نہ کر پائے اور الجھن کا سما پیدا ہو2:30نمبر نو بعض لوگوں کا یہ عمل کہ جماعت میں شامل ہونے کے لیے جب وہ امام کو صدے یا قائدے میں پاتے ہیں تو نماز میں شامل نہیں ہوتے یہاں تک کہ امام دوسری رکعت کے لیے کھڑا ہو جاتا ہے جبکہ حکم یہ ہے کہ جس حال میں امام کو پاؤ اس کے ساتھ جماعت میں شامل ہو جاؤ نمبر دس صحیح طور پر تکبیر کا زبان سے نہ کہنا واضح رہے ایسی جگہوں پر نماز کا پڑھنا بھی غلط ہے جہاں قبر ہوں عورتوں کی نماز کی کیفیت3:00میرے اسلامی بھائیوں اور بہنوں یہ جان لیجئے کہ نماز کے اوصاف اور اس کے متعلقات میں مرد اور عورتیں باہم شریک ہیں ان کے درمیان کوئی فرق نہیں سوائے چند مقامات کے جو مندر جزیل ہیں نمبر ایک اگر عورت عورتوں کی امامت کرتی ہے تو صف سے نکل کر آگے نہیں بڑھے گی بلکہ پہلی صف کے وسط میں کھڑی ہو کر امامت کرے گی نمبر دو جب امام غلطی کرے3:28امام سے سہو ہو جائے تو امام کو بتانے کے لیے ایک ہاتھ کو دوسرے ہاتھ پر ماریں گی جبکہ مرد سبحان اللہ کہیں گے نمبر تین جب عورتیں مردوں کی موجودگی میں نماز ادا کریں تو اپنے دونوں بازوں دونوں رانوں وغیرہ کو پھیلانے میں مبالغہ نہ کریں کیونکہ اس سے بے پردگی کا اندیشہ ہے ہاں اگر عورت تنہا نماز پڑھتی ہے3:51یا دو عورتوں کے ساتھ باجمات نماز ادا کرتی ہے تو نماز کے ان تمام اوصاف کا التزام ضروری ہے جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے وارد ہیں نمبر چار عورت کو حالت نماز میں بدن کی سطر پوشی واجب ہے چہرہ اور دونوں ہتیریوں کے علاوہ اے اللہ کے بندوں آپ نے یہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کا پیارا نمونہ دیکھ لیا ہے4:20ہماری آپ سے نہایت خلوص سے یہ درخواست ہے کہ آپ اپنی نمازیں اپنے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے نمونے کی روشنی میں پڑھیں تاکہ ان نورانی نمازوں کو آپ اللہ کے یہاں قبول پائیں4:36اور اگر نمونے کے مطابق آپ کو نماز پڑھتے ہوئے دیکھ کر کوئی نکتہ چینی کرے یا احادیث رسول کے مقابل بزرگوں اور ائمہ کے اقبال پیش کرے تو آپ اس کی نادانی سے اجتناب کرتے ہوئے عمل بالحدیث پر کار بند رہیں کیونکہ جس طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات روح زمین کے4:57تمام بزرگوں اور اماموں سے آلہ و عرفہ ہے اسی طرح آپ کی تعلیم اور طریقہ بھی روح زمین پر تمام طریقوں سے آلہ و عرفہ ہے امام ابن قیم رحمت اللہ علیہ کے اس قول کو یاد رکھیں نماز روزی کا باعث ہے صحت کی محافظ ہے تکالیف کو دور کرتی ہے بیماریوں کو بھگاتی ہے دل کو قوت عطا کرتی ہے چہرے پر نور لاتی ہے قوی کو مضبوط کرتی ہے روح کو5:26غزہ فراہم کرتی ہے قلب کو منور کرتی ہے نعمت کی محافظ ہے برکت لاتی ہے شیطان کو دور بھگاتی ہے رحمان سے قریب کرتی ہے اور آخر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فرمان کو یاد رکھیں روز قیامت بندے سے سب سے پہلے نماز کی متعلق سوال ہوگا اگر یہ مرحلہ ٹھیک رہا تو دیگر عمال صحیح رہیں گے اور اگر نماز میں گڑڑ ہوئی تو دیگر سارے عمال خراب ہو جائیں گے5:56اے اللہ کے بندوں ہمیں امید ہے کہ اس کیسٹ کا اختتام آپ کے لیے نئی زندگی کی ابتدا ہوگی لہذا اب ویسے ہی نماز پڑھو جیسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز ادا کی ہے نماز اسی طرح پڑھو جس طرح مجھے پڑھتے ہوئے دیکھتے ہیںAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieوضو اور نماز7 / 71وضو اور نماز - 19:212وضو اور نماز - 29:213وضو اور نماز - 39:214وضو اور نماز - 49:215وضو اور نماز - 59:216وضو اور نماز - 69:217وضو اور نماز - 79:21