Fiqh & WorshipLectures & RemindersVidéoوضو اور نماز - 3admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں وضو اور نماز کا طریقہ بیان کیا گيا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00سنت سے ثابت ہے اور پلاسٹر چڑھے ہوئے ہاتھ پر صرف ایک مرتبہ اوپر سے پورے پلاسٹر پر مساح کرنا کافی ہوگا سر کا مساح0:14حضرت عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے سرکمسہ پہلے سر کے اگلے حصے سے شروع کیا اور ہاتھوں کو گدی تک لے گئے پھر پیچھے سے آگے اسی جگہ لے آئے جہاں سے شروع کیا تھا سرکمسے کے ساتھ دونوں کانوں کا مسح بھی اسی پانی سے ضروری ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ دونوں کان سر ہی کا حصہ ہیں واضح رہے کہ گردن کا مسح کرنا سنت سے ثابت نہیں ہے0:43اور اگر سر پر عمامہ یا کوئی اور کپڑا ہو تو وضو کرتے وقت ان پر مسح کر سکتے ہیں اور یہ اس شرط پر جبکہ سر وضو کے بعد ڈھکا ہو حضرت عمر ابن عمیع الضمری رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو موزوں اور عمامے پر مسح کرتے ہوئے دیکھا ہے اور حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ فرمائے کرتے تھے کہ جس شخص کو عمامے پر تحارت کا یقین نہ ہو اللہ اسے پاک نہ کرے1:12اس کے بعد دونوں پیروں کو ٹکھنوں تک اچھی طرح دھولینا چاہیے ٹکھنا اس ہڈی کو کہتے ہیں جو پندلی کے نچلے حصے میں عبری ہوتی ہے لہذا پیر کے ساتھ اس کا دھونا بھی واجب ہے اسی طرح خف، چمڑے کا موزہ اور جراب پر مسح کرنا جائز ہے لہذا میرے دینی بھائی آزائے وزو میں سے کسی عزو پر معمولی سی جگہ کو بھی چھوڑنے سے بچنا چاہیے1:36کیونکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے لوگوں کے لیے جو اپنے قدموں میں خشک جگہ چھوڑ دیتے ہیں فرمایا ایڑیوں والوں کے لیے آگ سے خرابی ہے پس وضو پوری طرح سے کیا کرو حضرت سفوان ابن عصال رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ ہمیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ اپنے خفین پر مسح کریں اس شرط پر کہ انہیں وضو کے بعد پہنا ہوں اور آپ نے مسافر کے لیے تین دن تین رات2:05اور مقیم کے لیے ایک دن اور ایک رات مسح کرنے کی رخصت عنایت فرمائی اور ہم انہیں جنابت سے طہارت کے وقت ہی اتارا کرتے تھے لہذا ایک مسلمان جب جنابت سے طہارت حاصل کرنا چاہے تو اسے موزوں کو اتار کر طہارت حاصل کرنی چاہیے اور ایسے حالات میں موزوں پر طہارت کی مدد پھر اسی وقت سے شروع ہوگی جب سے وضو کے بعد موزے پہنے ہوں2:29موضوع پر مسح کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ پاؤں کے اوپری حصے پر صرف ایک مرتبہ ہاتھ پھیرا جائے واضح رہے پاؤں کے نچلے حصے پر مسح کرنا غلط ہے اے مسلمان بھائی کسی ایسی چیز کے جسم پر لگے رہنے سے وضوع نہیں ہوتا جس کی وجہ سے پانی جسم کے آزا تک نہ پہنچ پاتا ہو جیسے عورتوں کی نیل پالش خاص قسم کے پینٹس اور چربی وغیرہ جس سے پانی رک جاتا ہو اور وہ لوگ2:56جو رنگ وغیرہ کی کاموں کو کرتے ہیں انہیں ایسی اشیاں کو صاف کرنے کی کوشش کرنی چاہیے تاکہ جسم پانی سے تر ہو جائے البتہ کوشش کرنے کی باوجود اگر کوئی جگہ ایسی رہ جائے جہاں سے رنگ وغیرہ نہ اترے تو ان کا حکم معذور کا حکم ہوگا اور انہیں ہر نماز کے لیے الگ وضوح کرنی چاہیے تیمم کا بیان3:24وَإِن كُنْتُمْ مَرْضَاءَوْا لَا سَفَرٍ أَوْ جَاءَ أَحَدٌ كُنْ مِنَ الْغَائِطِ أَوْ لَامَسْتُمُ النِّسَاءَ فَلَمْ تَجِدُوا مَا فَتَيَمْ3:52موسیقی4:20اللہ تعالیٰ نے شریعت اسلام میں بہت سے آسانیہ انسان کے لئے عنایت فرمائی ہیں ان آسانیوں میں سے تیمم بھی ایک عظیم رحمت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا مجھے پانچ چیزیں ایسی دی گئی ہیں جو مجھ سے پہلے کسی کو نہیں دی گئی تھی زمین میرے لئے ایسی دگاہ اور اگر پانی میں اثر نہ ہو تو پاک کرنے والی بنائی گئی ہے پس میری امت کا جو انسان نماز کے وقت کو جہاں بھی پالے اسے وہی نماز ادا کر لینی چاہیے4:50اے مسلمان بھائی یہ بات پہ جان لیجئے کہ تیمم مقیم اور مسافر دونوں کے لیے پانی نہ ہونے کی صورت میں یا پانی ناکافی ہونے کی صورت میں یا اگر کسی بیماری کی یا خوف کی وجہ سے پانی نہ استعمال کر سکتا ہو تو ان حالات میں تیمم جائز ہے تیمم کا طریقہ بسم اللہ کہہ کر دونوں ہتھیلیوں کو زمین5:13مٹی یا ریت پر مارے اور ترتیب سے پہلے ہاتھ چہرے پر پھیرے اور پھر دانے ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر اور بائیں ہاتھ کو دائیں ہاتھ پر پھیرے چہرے پر ہاتھ اوپر کی جانب سے نیچے کی طرف پھیرنا چاہیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر کوئی شخص مکمل وضوح کر کے یہ دعا پڑھ لے5:41تو اس کے لیے جنت کے آٹھوں دروازے کھول دیے جاتے ہیں کہ جس سے چاہے داخل ہو جائے اسے صحیح مسلم نے روایت کیا ہے اللہ تعالیٰ کی بیشمار رحمتوں میں سے ایک رحمت مسلمانوں کے لیے اذان بھی ہے جو پانچ وقت انہیں اپنے رب کی عبادت اور فلاح و کامرانی کی طرف دعوت دیتی رہتی ہے اذان کا جواب دینا مسنون عمل ہے اور اس کا طریقہ یہ ہے کہ جو کلمات مؤذن کہے وہی تم بھی کہو7:17سبا حیاء على الصلاة اور حیاء على الفلاح کے وقت کیونکہ جب مؤذن یہ الفاظ کہے تو لا حول ولا قوت الا باللہ کہنا چاہیے اور فجر کے اذان میں جب مؤذن یہ کہے الصلاة خیر من النوم تو سننے والے کو بھی الصلاة خیر من النوم ہی کہنا چاہیے حاضر ہے کہ تکبیر کا حکم بھی مثل اذان ہی ہیں اور اذان سے فارغ ہونے کے بعد مؤذن اور سننے والوں کو چاہیے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر8:41درود بھیجیں حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس شخص نے اذان سن کر یہ کلمات کہے اللہم رب هذه الدعوت التام والصلاة القائم آتی محمدن الوسیلت والفضیل وبعث مقاما محمودن اللذی وعدتا9:07تو قیامت کے دن ان کی سفارش کرنا میرے ذمہ ہوگی اسے بخاری نے روایت کیا ہے نمازAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieوضو اور نماز3 / 71وضو اور نماز - 19:212وضو اور نماز - 29:213وضو اور نماز - 39:214وضو اور نماز - 49:215وضو اور نماز - 59:216وضو اور نماز - 69:217وضو اور نماز - 79:21Suivant : épisode 4→