Fiqh & WorshipLectures & RemindersVidéoوضو اور نماز - 4admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں وضو اور نماز کا طریقہ بیان کیا گيا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کو جنت میں جانے کی زمانت قرار دیا ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی فرمان کے مطابق قیامت میں سب سے پہلے نماز کا ہی سوال ہوگا اور اگر نماز سنت کے مطابق درست ہوئی تو بندہ کامیاب و کامران ہوگا اور اگر نماز سنت کے مطابق نہ ہوئی تو ناکام و نامراد ہوگا نماز بذات خود جتنی اہم ہے اس کا طریقہ بھی اتنا ہی اہم ہے0:28نماز مسلمان پر ہر حال میں فرض ہے چاہے وہ بیمار ہو مسافر ہو مقیم ہو امن و امان کی حالت میں ہو یا خوف کی حتیٰ کہ دشمن سے لرائے کے وقت یہ تو مجاہدین سے بھی ساقت نہیں ہوتی اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں پر نماز فرض کی ہے جن پر مندرجزیل شرائط پوری ہوتی ہوں اسلام کیونکہ کافر سے اس کا کوئی عمل قابل قبول نہیں عاقل0:57انسان کا عاقل ہونا کیونکہ اللہ کی رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تین طرح کے اشخاص سے قلم کو اٹھا لیا گیا ہے سویا ہوا شخص جب تک کہ وہ بیدار نہ ہو جائے دوسرا بچہ جب تک کہ وہ بالغ نہ ہو جائے اور تیسرا وہ شخص جو مجنون ہو جب تک کہ اسے عقل نہ آ جائے بلوغیت1:18نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بچوں کو نماز کی ترغیب دلانے کے لیے بلوغیت سے قبل حکم دیا تاکہ وہ نماز کا صحیح طریقہ سیکھ لیں حیث اور نفاس سے پاک ہونا دخول وقت سے قبل نماز قبول نہیں ہوتی اللہ عز و جل کا ارشاد اگرامی ہے1:53اے مسلمان بھائی نماز کی حفاظت کر کیونکہ ان لوگوں کے بارے میں شدید وعید آئی ہے جو انہیں زائے کرتے ہیں قال تعالیٰ اور اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہمارے اور منافقوں کے درمیان فرق نماز ہے جس نے نماز چھوڑ دی پس اس نے کفر اختیار کیا2:24ہر مسلمان کے لیے نماز ادا کرنے سے پہلے مندرجہ دیل چیزوں کی تیاری ضروری ہے نمبر ایک کپڑا بدن اور جائے نماز پاک ہو نمبر دو پاک لباس کے ذریعے سطر پوشی واجب ہے مرد کا سطر ناف سے گھٹنوں تک اور عورت کا پورا جسم سطر ہے مگر محرم کے سامنے چہرہ اور ہتیلیاں کھلی رکھ کر نماز ادا کر سکتی ہے2:49اور ہر وہ تنگ لباس جس میں شرمگاہ ظاہر ہو اس میں نماز درست نہ ہوگی اسی طرح ہر وہ چھوٹا کپڑا جس سے رکو اور سجدے میں جسم کا ایسا حصہ ظاہر ہو جائے جس کا حکم شرمگاہ کی طرح ہو تو اس کی وجہ سے نماز باطل ہو سکتی ہے میرے دینی بھائی یہ بھی جان لیں کہ ننگے سرشخص کی نماز درست ہے اگرچہ بہتر یہ ہے کہ پوری طرح سے زینت اختیار کی جائے3:18اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کی ذات اس بات کی زیادہ مستحق ہے کہ اس کے لئے زینت اختیار کی جائے نمبر تین جس قدر ممکن ہو قبلے کا استقبال کرنا چاہیے جیسا کہ فرمان الہی ہے3:41لہذا ایک مسلمان پر واجب ہے کہ وہ حتی الامکان قبلے کے رخ کا احتمام کرے اور واضح ہے کہ استقبال قبلہ کسی سے ساقت نہیں کیا گیا ہے سوائے اس مریض کے جو استقبال قبلہ سے عاجز ہو4:08یا خوف کی وجہ سے یا وہ شخص جو سواری پر نفلی نماز پڑھ رہا ہو نماز کا مسنون طریقہ میرے دینی بھائی جب نماز کیلئے کھڑے ہو تو قلب و نظر میں عظمتِ قبریائی کا سوز و گداز لے کر اور تدلل و خاکساری کا پیکر بن کر کیونکہ اسی میں فلاح و کامیابی ہے اللہ رب العالمین فرماتا ہے قد افلح المؤمنون4:35الذین ہم فی صلاتهم خاشعون ہر عمل کی نیت ضروری ہے اور نیت کا مقام دل ہے زبان سے نیت کرنی درست نہیں بلکہ یہ بدعت ہے کیونکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اپنی نماز کے ابتدا میں دونوں ہاتھوں کو اٹھا کر اللہ اکبر کہتے تکبیر اولا کے ساتھ رفع دین کرتے وقت ہاتھوں کو کندھیں یا کانوں تک اٹھانا چاہیے کیونکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی یہی سنت ہے5:07اور جو روایتیں اس کے برخلاف ہیں یا تو وہ سخت ضعیف ہیں یا ان کی کوئی اصل نہیں واضح ہے کہ کانوں کی لو چھونے کی بھی کوئی اصل نہیں اور یہ بھی جان لیجئے کہ نماز میں رفعی دین چار مقامات پر کرنا سنت سے ثابت ہے نمبر ایک تکبیر تحریمہ کے وقت نمبر دو رکو میں جاتے وقت نمبر تین رکو سے سر اٹھاتے وقت5:35اور نمبر چار تیسری لڑکات کی ابتدامیں یعنی تشہد سے کھڑے ہو کر پھر اپنے دائیں ہاتھ سے بائیں ہاتھ کی کلائی پکڑ کر دونوں ہاتھ سینے پر باندھ لینے چاہیے مگر زیر ناف یا ناف کے اوپر ہاتھ باننے والی ساری روایتیں حد درجہ ضعیف ہیں جن پر عمل کرنا درست نہیں اور اسی طرح دونوں ہاتھوں کو کھلا چھوڑ دینے کی بھی کوئی اصل شریعت میں نہیں ملتی6:00ادھر ادھر نماز میں دیکھنا سراسر غلط عمل ہے اور اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ نگاہ سجدے کی جگہ پر ہو تکمیر تحریمہ کے بعد اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے متعدد دعاوں کا پڑھنا ثابت ہے جن میں سے ہیں سبحانک اللہم وبحمدک وتبارک اسمک وتعالی جدک ولا الہ غیرک6:24حضرت ابو حریر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تکبیر تحریمہ کے بعد قرار شروع کرنے سے پہلے تھوڑی دیر خاموش رہتے میں نے عرض کیا میرے ماں باپ آپ پر قربان اس خاموشی میں آپ کیا پڑھتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں یہ دعا پڑھتا ہوں اللہم باعد بینی وبین خطایاں کما باعدت بین المشرق والمغرب6:51اللہم نقنی من خطایای كما یونق الثوب الابیض من الدنس اللہم غسلنی من خطایای بالثلج والماء والبرد اس کے بعد عوض باللہ من الشیطان الرجیم پڑھنے کے بعد سور فاتحہ پڑھنی چاہیے کیونکہ اللہ عزوجل ارشاد فرماتا ہے فَإِذَا قَرَأْتَ الْقُرْآنَ فَاسْتَعِذْ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ7:21اور اس بات کو دھیان سے سماعت فرما لیجئے کہ سور فاتحہ امام مقتدی اور منفرد سب پر پڑھنا ضروری ہے اس کے پڑھے بغیر نماز نہیں ہوتی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس شخص نے نماز میں سور فاتحہ نہیں پڑھی اس کی نماز نہیں اسے بخاری نے روایت کیا ہے سور فاتحہ کی اہمیت کو مدن نظر رکھتے ہوئے صحیح قرار آپ کے لئے پیش خدمت ہے7:47بسم اللہ الرحمن الرحیم8:34سور فاتحہ کے واجب ہونے میں کوئی شک نہیں8:57اور جو لوگ امام کے پیچھے سور فاتحہ نہیں پڑھتے ان کی دلیلیں درست نہ ہونے کی وجہ سے صحیح عمل یہی ہے کہ سور فاتحہ کی تلاوت ہر رکعت میں کی جائے اللہ عز و جل کے ارشاد ہیں وَإِذَا قُرِئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَهُ وَأَنصِتُوا لَعَلَّكُمْAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieوضو اور نماز4 / 71وضو اور نماز - 19:212وضو اور نماز - 29:213وضو اور نماز - 39:214وضو اور نماز - 49:215وضو اور نماز - 59:216وضو اور نماز - 69:217وضو اور نماز - 79:21Suivant : épisode 5→