Fiqh & WorshipLectures & RemindersVidéoوضو اور نماز - 2admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں وضو اور نماز کا طریقہ بیان کیا گيا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:00عبدی محمد پس دروازہ ہمارے لئے کھول دیا گیا تو میں نے دیکھا کہ ابراہیم علیہ السلام بیت معمور سے اپنی پشت لگائے بیٹھے ہیں اور بیت معمور وہ جگہ ہے جس میں ہر دن ستر ہزار فرشتے داخل ہوتے ہیں اور پھر ان کی باری نہیں آتی صدرت المنتحہ تک گیا یہ ایسا درخت ہے جس کے پتے ہاتھی کے کان کے مانند ہیں اور اس کا پھل انگور کی طرح ہے0:23پس اللہ کے حکم سے اس درخت نے مجھے ڈھاپ لیا اور کسی انسان کے بس کی بات نہیں ہے کہ وہ اس کی خوبصورتی کو بیان کر سکے پھر اللہ نے آپ کو جو کچھ بتانا تھا وہی فرمائی اور مجھ پر ہر شب و روز میں پچاس وقت کی نماز فرض کر دی گئی جب آپ واپس لوٹے تو حضرت موسیٰ علیہ السلام کے پاس سے گزرے تو موسیٰ علیہ السلام نے پوچھا کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کی امت پر کیا فرض کیا ہے آپ نے بتایا پچاس نمازیں0:52حضرت موسیٰ علیہ السلام نے کہا کہ آپ اللہ تعالیٰ کی طرف واپس جائیے اور اپنی امت کے لیے تخفیف کا سوال کیجئے آپ کی امت اتنے بڑے بوجھ کے اٹھانے کی طاقت نہیں رکھتی کیونکہ میں بنی اسرائیل کا امتحان لے چکا ہوں آپ واپس گئے اور اپنے رب سے تخفیف کی التجا کی تو پانچ نمازیں کم ہو گئیں پھر آپ موسیٰ علیہ السلام کے پاس آئے اور کہا کہ پانچ نمازیں کم ہو گئیں1:18تو حضرت موسیٰ علیہ السلام نے فرمایا کہ آپ کی امت اس کی بھی استطاعت نہیں رکھتی لہذا آپ اپنے رب کے پاس واپس جائیے اور تخفیف کا سوال کیجئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس طرح برابر میری عام دورفت اللہ عز و جل اور موسیٰ علیہ السلام کے درمیان جاری رہی یہاں تک کہ اللہ تعالی نے صرف پانچ وقت کی نمازیں باقی رکھیں لیکن ایک نماز کا عجر دس کے برابر ہے1:46لہذا پانچ نمازیں پچاس نمازوں کا حکم رکھتی ہیں اس طرح رب السماوات والارض کی جانب سے آسمان میں ہی نماز کی فرضیت ہوئی اور اسی نے اپنے فرشتوں کو نمازی بندوں پر متعین کر رکھا ہے جو ان پر باری باری اترتے ہیں جس کے متعلق حضرت ابو حریر رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تمہارے اندر رات کو اور دن کو فرشت باری باری آتے اور جاتے ہیں2:13اور فجر اور عصر کی نماز میں وہ اکھٹے ہو جاتے ہیں پھر وہ فرشتے جو تمہارے اندر رات گزارتے ہیں اور پھر2:20چھوڑ جاتے ہیں پس اللہ تعالیٰ ان سے پوچھتا ہے حالانکہ وہ خوب جانتا ہے تم نے میرے بندوں کو کس حال میں چھوڑا وہ کہتے ہیں ہم انہیں نماز پڑھتے ہوئے چھوڑ کر آئے ہیں اور ہم جب ان کے پاس گئے تھے تب بھی وہ نماز میں مصروف تھے اسے بخاری نے روایت کیا ہے قرآن کریم میں نماز کا ذکر متعدد مقامات پر بیان کیا گیا ہے اور اس کی وقت پر ادائیگی کے بارے میں خاصی تنبیح بیان کی گئی ہے کیونکہ بہت سے لوگ ایسے ہوں گے جنہیں ج2:49رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم میں سے کسی کی بھی نماز اس وقت تک قبول نہیں ہوتی جب تک کہ وضوح ٹوٹ جانے کے بعد دوبارہ وضوح نہ کر لے نماز کے ادائیگی سے قبل مکمل تحارت کا حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے اور بعض حالات میں اپنی حاجت کو پوری کرنے کے لیے اسے حمام بھی جانا پڑتا ہے3:20لہذا ہر مسلمان پر ضروری ہے کہ حمام جانے کے لیے آداب کو سیکھ لے مسلمان کو حمام میں داخل ہوتے وقت اپنا بایا پیر پہلے داخل کرنا چاہیے اور کہنا چاہیے بسم اللہ اللہم انی اعوذ بکا من الخبث والخبائث حمام سے نکلتے وقت داہنا قدم باہر نکالنا چاہیے اور کہنا چاہیے غفرانک اے مسلمان بھائی لوگوں کی نظروں سے دور رہے کا قضا حاجت کرنی چاہیے3:50اور کوشش کرنی چاہیے کہ کوئی ایسی چیز ساتھ نہ ہو جس میں اللہ کا ذکر بیان کیا گیا ہو اور یہ بھی حد تل امکان کوشش کرنی چاہیے کہ پیشاب ویخانہ کرتے وقت رخ قبلے کی طرف نہ ہو قضاء حاجت کے دوران گفتگو بھی نہیں کرنی چاہیے اللہ یہ کہ ضروری ہو لید اور ہڈی سے استنجا نہ کرو کیونکہ یہ تمہارے بھائی جنوں کی خوراک ہے4:16مٹی کے ڈھیلوں سے استنجا کرنا جائز ہے لہذا طاق عدد کا استعمال کرنا چاہیے سیدھے ہاتھ سے استنجا اور شرمگاہ کو نہیں چھونا چاہیے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم میں سے کوئی شخص پیشاب کرتے وقت اپنی شرمگاہ کو دائیں ہاتھ سے نہ چھوے اور نہ دائیں ہاتھ سے استنجا کرے وضو کا پانی اور اس کی شرطیں وضو کے لیے شرط ہے کہ پانی وضو کرنے والے کی حاجت و ضرورت کے لیے4:52کافی ہو اگر پانی کافی نہ ہو تو ایسی صورت میں تیم ممفرز ہے پانی کا پاک ہونا ضروری ہے یعنی پانی مجس یا صرف تاہر نہ ہو بلکہ متحر بھی ہو اگر پانی کسی پاک چیز سے مخلوط ہو جائے جیسے گلاب لیمون اور سنترے کے ارق وغیرہ سے تو ایسی صورت میں پانی تاہر ہوتا ہے متحر نہیں ہوتا5:20اور اسی طرح پانی جب کسی نجس چیز سے مخلوط ہو جائے جیسے پیشاب وغیرہ سے پانی کا رنگ بدل جائے تو وہ ناپاک ہو جاتا ہے اور پانی کی ان دونوں قسموں سے تہارت حاصل کرنا درست نہیں ہے مگر جب کسی جگہ پانی ٹھہرنے کی وجہ سے اس جگہ کو بدل دے کائی وغیرہ لگ جائے تو کوئی حرج نہیں اس سے تہارت حاصل کرنا درست ہے وضوح عبادت کی غرض سے مخصوص طریقے سے مو5:51ہاتھ سر اور پیروں کو پانی سے تر کرنے کا نام وضوح ہے اس بات کا دھیان رکھنا چاہیے کہ سنت کی مطابق6:18ترتیب سے آزائے وضو پانی سے مکمل تر ہو جائیں اور اگر معمولی سے جگہ بھی خوشک رہ گئی تو وضو ناقص ہوگا اور اچھی طرح کا مقصد یہ ہرگز نہیں کہ پانی کو بیجا بھایا جائے یا غیر وارد ذکر و عذکار وضو کے دوران پڑھے جائیں اور اللہ تعالیٰ اسراف کرنے والے کو پسند نہیں فرماتا انہو لا احب المسرفین میرے محترم بھائی6:45پانی کے استعمال میں زیادت ہرگز جائز نہیں ہے حضرت انیس رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ایک ساہ پانی سے غسل فرمایا کرتے تھے اور ایک ساہ چار مد کا تقریباً دھائی کلو کے برابر ہوتا ہے اور آپ علیہ السلام ایک مد سے وضو فرماتے اور ایک مد تقریباً پونے لٹر کے برابر ہوتا ہے میرے دینی بھائی اس بات کو بھی جان لیجے کہ تمام عبادات میں نیت کا ہونا فرض ہے7:14اور نیت کی جگہ دل ہے زبان سے نیت کرنا درست نہیں وضو کی شروعات بسم اللہ کے حقر کرنی چاہیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر مجھے امت کی تکلیف کے احساس نہ ہوتا تو میں ہر وضو کے ساتھ مسواق کرنے کا حکم دیتا میرے دینی بھائی وضو سے قبل دونوں ہاتھوں کی کلائیوں کو دھونا سنت ہے7:36مگر جب نین سے بیدار ہو تو دونوں کلائیوں کا تین مرتبہ دھونا واجب ہے جیسا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے جب تم میں سے کوئی شخص اپنی نین سے بیدار ہو تو اپنا ہاتھ برتن میں نہ ڈالے یہاں تک کہ اسے تین مرتبہ دھولے کیونکہ اسے علم نہیں کہ اس کے ہاتھ نے رات کیسے گزاری بیدار ہو کر سب سے پہلے اس دعا کو پڑھنا چاہیے8:05وَإِلَيْهِ النُشُورِ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ جب تم وضو کرو تو کلی کرو دوسرے جگہ فرمایا کہ جو شخص وضو کرے وہ ناک میں ضرور پانی چڑھائے اور اسی طرح روزی کی حالت کے علاوہ دوسرے اوقات میں ناک میں اندر تک پانی چڑھانا سنت سے ثابت ہے پھر اپنا چہرہ دھوئے جس کا ایک مرتبہ دھونا واجب ہے اور اس سے زیادہ سنت ہے8:32اسی طرح میرے دینی بھائی یہ بھی جان لیجئے کہ لمبائی میں چہرہ بال کے اگنی کی جگہ سے لے کر داڑھی کی انتہا تک کو کہتے ہیں اسی طرح جب وضو کرنے والا گھنی داڑھیوں والا ہو تو اس کے ظاہری حصے کو دھونا کافی ہے خلال کرنے کی ضرورت نہیں اور اگر داڑھی ہلکی ہو اور اندر کی خال دکھائی دیتی ہو تو چمڑے تک پانی پہنچانے کے لیے خلال کرنا واجب ہے دونوں ہاتھوں کا9:01کوہنیوں تک دھونا چہرہ دھونے کے بعد دونوں ہاتھوں کو کوہنیوں سمیت ایک مرتبہ اچھی طرح سے دھولینا چاہیے کیونکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کوہنیوں سمیت اپنے ہاتھوں کو دھویا ہے اور ہاتھوں اور پیروں کی انگلیوں کا خلال کرنا بھی سوچا ہےAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieوضو اور نماز2 / 71وضو اور نماز - 19:212وضو اور نماز - 29:213وضو اور نماز - 39:214وضو اور نماز - 49:215وضو اور نماز - 59:216وضو اور نماز - 69:217وضو اور نماز - 79:21Suivant : épisode 3→