Fiqh & WorshipLectures & RemindersVidéoوضو اور نماز - 1admin·1 view·5 months agoاس ویڈیو سی ڈی میں وضو اور نماز کا طریقہ بیان کیا گيا ھے۔ Source: IslamHouse.com#IslamHouse#VideoTranscriptionbeta▸Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.0:28نماز اسی طرح سے پڑھو جیسے مجھے پڑھتے ہوئے دیکھتے ہو بندے کا اپنے خارق کے ساتھ رابطہ قائم کرنے والی زمین پر بسنے والوں کا تعلق آسمان سے جڑنے والی دلوں کو سکون اور آنکھوں کو تھندت بخشنے والی کلمہ شہادت کے بعد اسلام کے بنیادی ارکان میں دوسرا مقام حاصل کرنے والی مسلمان کو اللہ عزوجل کے دربار میں دنیا کے مشاغل سے کاٹ کر2:11عبادت الہی کی طرف پھیرنے والی ذکر و عذکار سے خشو و خضو برپکرنے والی عبادت کا نام نماز ہے نماز مومن کے لیے اس دن کی زاد راہ ہے جس دن مال و اولاد کوئی فائدہ نہ دے گا صرف وہی کامیاب ہوگا جو اپنے رب کے پاس قلب سلیم لے کر آیا ہوگا اگر تم نے بغیر زاد راہ سفر کیا تو انقریب ندامت ہوگی2:41کیا تم یہ پسند کرتے ہو کہ اس قوم کے ساتھ ہی بن کر رہو جن کے پاس تو زاد راہ ہو اور تم بغیر زاد راہ کے ہو انسان جب گمراہی کے دلدل میں گرا تو اپنے خالق کی عبادت سے دور ہو گیا اور پھر اوہام و خرافات میں مبتلا ہو کر بتوں اور ان کے مظاہر کی پرستش کرنے لگا ان کے سامنے اپنی پیشانی ٹیکنے لگا یہاں تک کہ ایسی چیزوں کی عبادت شروع کر دی جیسے آگ، حیوانات، مجسمیں3:11بارش شجر حجر اور بد پیرو فقیروں کو نفع و نقصان کا قادر سمجھنے لگا جبکہ نفع و نقصان کا مالک تو صرف اللہ ہے3:35قُلْ يَا أَهْلَ الْكِتَابِ لَا تَغْلُوا فِي دِينِكُمْ غَيْرَ الْحَقِّ وَلَا تَتَّبِعُوا أَهْوَاءَ قَوْمٍ قَدْ ضَلُّوا مِن قَبْلُ وَأَضَلُّوا كَثِيرًا وَضَلُّوا عَن سَوَاءِ السَّبِيلِ اور بے شک یہ پہلی حقیقت ہے4:06فَلَمَّا جَنَّ عَلَيْهِ اللَّيْلُ رَآ كَوْكَبًا قَالَ هَذَا رَبِّي فَلَمَّا أَفَلَ قَالَ لَا أُحِبُّ الْآفِنِينَ4:36فَلَمْ رَأَ الشَّمْسَ بَازِغَةً قَالَ هَذَا رَبِّي هَذَا أَكْبَر فَلَمَّا أَفَلَتْ قَالَ يَا قَوْمِ إِنِّي بَرِيْتُ شِرِكُونَ5:20اللہ رب العالمین انسانوں پر نہائیت شفیق و رحیم ہے کہ جس نے انہیں گمراہی سے نجات دینے کے لیے انبیاء علیہ السلام کو بشیر و نظیر بنا کر بھیجا تاکہ وہ اپنی قوموں کو سیدھے راستے کی رہنمائی اور توحید کی طرف دعوت دینے کے بعد سب سے پہلے نماز کو قائم کریں5:53قُلْ إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَایَ وَمَبَاتِي لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ عبد ابراہیم علیہ السلام نے تمام عبادات میں نماز کو سب سے پہلے ذکر کیا ہے یہ بیان کی گئی ہے کہ اس کے ذریعے سے ساری انسانیت کے رہنمائی ممکن ہے ہم مختصر طور پر قرآن کریم کی تاریخی شہادتوں کو پیش کر رہے ہیں6:24جس میں بیان کیا گیا ہے کہ انبیاء علیہ السلام کی شریعتوں زبانوں اور قوموں کے مختلف ہونے کے باوجود نماز جیسے عبادت سب کے یہاں پائی جاتی ہے ابراہیم علیہ السلام نے یوں دعا کی6:52داود علیہ السلام7:21زکریہ علیہ السلام7:49تیشعیب علیہ السلام قَالُوا يَا شُعَيبُ أَصَلَاتُكَ تَأْمُرُكَ أَنَّ تُرُكَ مَا يَعْبُدُ آبَا عیسیٰ علیہ السلام فَاعْبُدْنِي وَأَقِمِ الصَّلَاةَ لِذِكْرِ عیسیٰ علیہ السلام وَأَوْصَانِي بِالصَّلَاةِ وَالزَّكَاةِ مَا دُمْتُ حَيًّا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم8:22ان الصلاة كانت على المؤمنين كتابا موقوتا8:31صحیح مسلم میں حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے برراق کے ذریعے لے جایا گیا اور برراق وہ سفید لمبا جانور جو گدھے سے کچھ بڑا اور خچر سے کچھ چھوٹا تھا جو اپنا قدم انتہائے زمین پر رکھتا تھا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں اس پر سوار ہو کر بیت المقدس آیا جہاں دیگر انبیاء اکرام موجود تھے پھر میں مسجد میں داخل ہوا اور دو رکعات نماز ادا کی8:59پھر جب میں باہر نکلا تو جبریل علیہ السلام مجھے ساتویں آسمان پر لے جانے کے لیے آ گئے جبریل علیہ السلام نے ساتویں آسمان پر پہنچ کر دروازہ کھولنے کے لیے کہا تو دربار نے پوچھا کہ آپ کے ساتھ کون ہیں جواب دیا محمدAfficher toute la transcriptionCommentairesAucun commentaire pour l'instant. Soyez le premier à partager une réflexion utile.Sérieوضو اور نماز1 / 71وضو اور نماز - 19:212وضو اور نماز - 29:213وضو اور نماز - 39:214وضو اور نماز - 49:215وضو اور نماز - 59:216وضو اور نماز - 69:217وضو اور نماز - 79:21Suivant : épisode 2→