Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:01 وَمَنْ يَقْنُتْ مِنْ كُنَّ لِلَّهِ وَرَسُولِهِ وَتَعْمَلْ صَالِحًا نُؤْتِهَا أَجْرَهَا مَرَّتَيْنِ وَأَعْتَدْنَا لَهَا رِزْقًا كَرِيمًا اور تم میں سے جو کوئی اللہ کی اور اس کے رسول کی فرمابرداری کرے گی اور نیک کام کرے گی ہم اسے عجر بھی دوہرا دیں گے 0:28 اور اس کے لیے ہم نے بہترین روزی تیار کر رکھی ہے 0:57 اے نبی کی بیویوں تم عام عورتوں کی طرح نہیں ہو اگر تم پرحیزگاری اختیار کرو تو نرم لہجے سے بات نہ کرو کہ جس کے دل میں روگ ہو پس وہ غلط توقع لگا بیٹھے اور ہاں قائدے کے مطابق کلام کرو 1:22 اور اپنے گھروں میں قرار سے رہو اور قدیمی جاہلیت کے زمانے کی طرح اپنے بناو کا اظہار نہ کرو اور نماز ادا کرتی رہو 1:51 اور زکاة دیتی رہو اور اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت گزاری کرو اللہ یہی چاہتا ہے کہ اے نبی کی گھر والیوں تم سے وہ ہر قسم کی گندگی کو دور کر دے اور تمہیں خوب پاک کر دے 2:15 اور تمہارے گھروں میں اللہ کی جو آیتیں اور رسول کی جو احادیث پڑھی جاتی ہیں ان کا ذکر کرتی رہو یقیناً اللہ باریک دین اور خبردار ہے 2:44 والقانتین والقانتات والصادقین والصادقات والصابرین والصابرات والخاشعین والخاشعات والمتصدقین والمتصدقات 3:12 بے شک مسلمان مرد اور مسلمان عورتیں مومن مرد اور مومن عورتیں فرمابرداری کرنے والے مرد اور فرمابردار عورتیں راستباز مرد 3:41 اور آجزی کرنے والی عورتیں خیرات کرنے والے مرد اور خیرات کرنے والی عورتیں روزے رکھنے والے مرد اور روزے رکھنے والی عورتیں اپنی شرمگاہ کی حفاظت کرنے والے مرد اور حفاظت کرنے والیاں 4:03 بکسرت اللہ کا ذکر کرنے والے اور ذکر کرنے والیاں ان سب کے لیے اللہ نے وسیع مغفرت اور بڑا ثواب تیار کر رکھا ہے 4:33 وَمَنْ يَعْصِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ ضَلَّ ضَلَالًا اور دیکھو کسی مومن مرد اور عورت کو اللہ اور اس کے رسول کے فیصلے کے بعد اپنے کسی عمر کا کوئی اختیار باقی نہیں رہتا یاد رکھو اللہ اور اس کے رسول کی جو بھی نافرمانی کرے وہ سری گمراہی میں پڑے گا 5:01 وَإِذْ تَقُولُ لِلَّذِي أَنْعَمَ اللَّهُ عَلَيْهِ وَأَنْعَمْتَ عَلَيْهِ أَمْسِكْ عَلَيْكَ زَوْجَكَ وَاتَّقِ اللَّهِ وَتُخْفِي فِي نَفْسِكَ مَا اللَّهُ مُبِدِيهِ وَتَخْشَ النَّاسَ وَاللَّهُ أَحَقُّ أَن تَخْشَاهِ فَلَمَّا قَضَى زَيْدٌ مَوَطَرًا زَوَّا 5:28 یاد کرو جبکہ تو اس شخص سے کہہ رہا تھا جس پر اللہ نے انعام کیا 5:55 اور تُو نے بھی کہ تُو اپنی بیوی کو اپنے پاس رکھ اور اللہ سے ڈر اور تُو اپنے دل میں وہ بات چھپائے ہوئے تھا جسے اللہ ظاہر کرنے والا تھا اور تُو لوگوں سے خوف کھاتا تھا حالانکہ اللہ اس کا زیادہ حقدار تھا کہ تُو اس سے ڈرے پس جبکہ زید نے اس عورت سے اپنی غرص پوری کر لی ہم نے اسے تیرے نکاح میں دے دیا 6:19 تاکہ مسلمانوں پر اپنے لے پالکوں کی بیویوں کے بارے میں کسی طرح کی تنگی نہ رہے جبکہ وہ اپنی غرض ان سے پوری کر لیں اللہ کا یہ حکم تو ہو کر ہی رہنے والا تھا 6:48 جو چیزیں اللہ نے اپنے نبی کے لیے مقرر کی ہیں ان میں نبی پر کوئی حرج نہیں یہی اللہ کا دستور ان میں بھی رہا جو پہلے ہوئے اور اللہ کے کام اندازے پر مقرر کیے ہوئے ہیں 7:18 یہ سب ایسے تھے کہ اللہ کے احکام پہنچایا کرتے تھے اور اللہ ہی سے درتے تھے اور اللہ کے سوا کسی سے نہیں درتے تھے اور اللہ حساب لینے کے لیے کافی ہے 7:44 وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًا لوگو محمد تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں لیکن آپ اللہ کے رسول ہیں اور تمام نبیوں کے ختم کرنے والے اور اللہ ہر چیز کا بخوبی جاننے والا ہے یَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنَ اذْكُرُوا اللَّهَ ذِكْرًا كَثِيرًا وَسَبِّحُوهُ بُكْرَةً وَأَصِيلًا 8:14 مسلمانوں اللہ کا ذکر بہت زیادہ کرو اور صبح و شام اس کی پاکیزگی بیان کرو وہی ہے جو تم پر اپنی رحمتیں بھیجتا ہے اور اس کے فرشتے تمہارے لیے دعائے رحمت کرتے ہیں 8:43 تاکہ وہ تمہیں اندھیروں سے اجالے کی طرف لے جائے اور اللہ مومنوں پر بہت ہی مہربان ہے جس دن یہ اللہ سے ملاقات کریں گے ان کا تحفہ سلام ہوگا ان کے لیے اللہ نے باعظت عجر تیار کر رکھا ہے 9:13 اے نبی یقینا ہم ہی نے آپ کو رسول بنا کر گواہیاں دینے والا خوشخبریاں سنانے والا آگاہ کرنے والا بھیجا ہے اور اللہ کے حکم سے اس کی طرف بلانے والا اور روشن چرا 9:44 من اللہ فضلاً کبیراً آپ مومنوں کو خوشخبری سنا دیجئے کہ ان کے لئے اللہ کی طرف سے بہت بڑا فضل ہے وَلَا تُطِعِ الْكَافِرِينَ وَالْمُنَافِقِينَ وَدَعْ اَذَاهُمْ وَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ وَكَفَابِ اللَّهِ وَكِيلًا اور کافروں اور منافقوں کا کہنا نہ مانیے 10:13 اور جو عیزہ ان کی طرف سے پہنچے اس کا خیال بھی نہ کیجئے اللہ پر بھروسہ کیے رہیں اور کافی ہے اللہ کام بنانے والا 10:41 اے مومنوں جب تم مومن عورتوں سے نکاح کرو پھر ہاتھ لگانے سے پہلے ہی طلاق دے دو تو ان پر تمہارا کوئی حق عدت کا نہیں جسے تم شمار کرو پس تم کچھ نہ کچھ انہیں دے دو اور بھلے طریق پر انہیں رخصت کر دو 11:09 موسیقی 11:39 وَمْرَأَةً مُؤْمِنَةً إِنْ وَهَبَتْ نَفْسَهَا لِلنَّبِيِّ إِنْ أَرَادَ النَّبِيُّ أَنْ يَسْتَنْكِحَهَا خَالِصَةً لَكَ مِن دُونِ الْمُؤْمِنِينَ قَدْ عَلِمْنَا مَا فَرَضْنَا عَلَيْهِمْ فِي أَزْوَاجِهِمْ وَمَا مَلَكَتْ أَيْمَانُهُمْ لِكَيْ لَا يَكُونَ عَلَيْكَ حَرَجًا وَ 12:10 اے نبی ہم نے تیرے لیے تیری وہ بیمیاں حلال کر دی ہیں جنہیں تُو ان کے مہر دے چکا ہے اور وہ لونڈیاں بھی جو اللہ نے غنیمت میں تجھے دی ہیں اور تیرے چچا کی لڑکیاں 12:26 اور بھوپیوں کی بیٹیاں اور تیرے ماموں کی بیٹیاں اور تیری خالاؤں کی بیٹیاں بھی جنہوں نے تیرے ساتھ ہجرت کی ہے اور وہ مومن عورت جو اپنا نفس نبی کو ہبا کر دے یہ اس صورت میں کہ خود نبی بھی اس سے نکاح کرنا چاہے یہ خاص طور پر صرف تیرے لیے ہی ہے اور مومنوں کے لیے نہیں 12:47 ہم اسے بخوبی جانتے ہیں جو ہم نے ان پر ان کی بیویوں اور لونیوں کے بارے میں احکام مقرر کر رکھے ہیں یہ اس لیے کہ تجھ پر حرج واقع نہ ہو اللہ بہت بخشنے والا اور بڑے رحم والا ہے 13:18 ذَلِكَ أَدْنَا أَن تَقَرَّ أَعْيُنُهُنَّ وَلَا يَحْزَنَّ وَيَرْضَيْنَ بِمَا آتَيْتَهُنَّ كُلُّهُنَّ وَاللَّهُ مَا فِي قُلُوبِكُمْ وَكَانَ اللَّهُ عَلِيمًا حَلِيمًا ان میں سے جسے تو چاہے دور رکھ دے اور جسے چاہے اپنے پاس رکھ لے 13:47 اور اگر تُو ان میں سے بھی کسی کو اپنے پاس بلالے جنہیں تُو نے الگ کر رکھا تھا تو تجھ پر کوئی گناہ نہیں اس میں اس بات کی زیادہ توقع ہے کہ ان عورتوں کی آنکھیں ٹھنڈی رہیں اور وہ رنجیدہ نہ ہوں اور جو کچھ بھی تُو انہیں دے دے اس پر سب کی سب راضی رہیں تمہارے دلوں میں جو کچھ ہے اسے اللہ خوب جانتا ہے اللہ علم اور حلم والا ہے 14:15 اس کے بعد اور عورتیں آپ کے لئے حلال نہیں اور نہ یہ درست ہے کہ ان کے بدلے اور عورتوں سے نکاح کریں 14:45 اگرچہ ان کی صورت اچھی بھی لگتی ہو مگر جو تیری مملوکہ ہوں اور اللہ ہر چیز کا نگہبان ہے 15:14 وَلَكِنْ إِذَا دُعِيتُمْ فَادْخُلُوا فَإِذَا طَعِمْتُمْ فَانْتَشِرُوا وَلَا مُسْتَأْنِسِينَ لِحَدِیثٍ إِنَّ ذَلِكُمْ كَانَ يُؤْذِي النَّبِيَّ فَيَسْتَحِي مِنْكُمْ وَاللَّهُ لَا يَسْتَحِي مِنَ الْحَقِّ وَإِذَا سَأَلْتُمُنَّ مَتَاعًا فَاسْأَلُوهُنْ حِجَابًا 15:45 اے ایمان والو نبی کے گھروں میں نہ جایا کرو مگر یہ کہ تم کو کھانے کے لیے آنے کی اجازت دی جائے 16:16 یہ نہیں کہ پہلے سے جا کر بیٹھ گئے اور کھانے کے پکنے کا انتظار کرتے رہے بلکہ جب بھلایا جائے جاؤ اور جب کھا چکو تو نکل کھڑے ہو وہیں باتوں میں مشغول نہ ہو جایا کرو نبی کو تمہاری اس بات سے تکلیف ہوتی ہے تو وہ لحاظ کر جاتے ہیں اور اللہ بیان حق میں کسی کا لحاظ نہیں کرتا 16:38 جب تم نبی کی بیویوں سے کوئی چیز طلب کرو تو پردے کے پیچھے سے طلب کرو تمہارے اور ان کے دلوں کے لیے کامل پاکیز کی یہی ہے نہ تمہیں یہ جائز ہے کہ تم رسول اللہ کو تکلیف دو اور نہ تمہیں یہ حلال ہے کہ آپ کے بعد کسی وقت بھی آپ کی بیویوں سے نکاح کرو یاد رکھو اللہ کے نزدیک یہ بہت بڑا گناہ ہے 17:02 تم کسی چیز کو ظاہر کرو یا مخفی رکھو اللہ تو ہر چیز کا بخوبی علم رکھنے والا ہے 17:30 ان عورتوں پر کوئی گناہ نہیں 18:05 کہ وہ اپنے باپوں اور اپنے بیٹوں اور بھائیوں اور بھتیجوں اور بھانجوں اور اپنی میل جول کی عورتوں اور ملکیت کے ماتحتوں یعنی لونڈی غلام کے سامنے ہوں عورتوں اللہ سے ڈرتی رہو اللہ یقینا ہر چیز پر شاہد ہے 18:39 اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر رحمت بھیجتے ہیں اے ایمان والو تم بھی ان پر درود بھیجو اور خوب سلام بھی بھیجتے رہا کرو بے شک جو لوگ اللہ اور اس کے رسول کو عزا دیتے ہیں ان پر دنیا اور آخرت میں اللہ کی پھٹکار ہے اور ان کے لیے نہایت رسواکن عذاب ہیں 19:14 اور جو لوگ مومن مردوں اور مومن عورتوں کو عیزا دیں بغیر کسی جرم کے جو ان سے سرزد ہوا ہو وہ بڑے ہی بہتان اور سری گناہ کا بوجھ اٹھاتے ہیں 19:46 اے نبی اپنی بیویوں سے اور اپنی صاحبزادیوں سے اور مسلمانوں کی عورتوں سے کہہ دو کہ وہ اپنے اوپر اپنی چادریں لٹکا لیا کریں اس سے بہت جلد ان کی شناخت ہو جایا کرے گی پھر نہ ستائی جائیں گی اور اللہ بخشنے والا مہربان ہے 20:27 اگر اب بھی یہ منافق اور وہ جن کے دلوں میں بیماری ہے اور وہ لوگ جو مدینے میں غلط افواہیں اڑانے والے ہیں بازنائے 20:54 تو ہم آپ کو ان کی تباہی پر مسلط کر دیں گے پھر تو وہ چند دن ہی آپ کے ساتھ اس شہر میں رہ سکیں گے ان پر فٹکار برسائی گئی جہاں بھی مل جائیں پکڑے جائیں اور خوب ٹکڑے ٹکڑے کر دیے جائیں 21:18 ان سے اگلوں میں بھی اللہ کا یہی دستور جاری رہا اور تو اللہ کے دستور میں ہرگز رد و بدل نہ پائے گا 21:45 لوگ آپ سے قیامت کے بارے میں سوال کرتے ہیں آپ کہہ دیجئے کہ اس کا علم تو اللہ ہی کو ہے آپ کو کیا خبر بہت ممکن ہے قیامت بالکل ہی قریب ہو اللہ نے کافروں پر لانت کی ہے 22:12 اور ان کے لئے بھڑکتی ہوئی آگ تیار کر رکھی ہے جس میں وہ ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے وہ کوئی حامی و مددگار نہ پائیں گے اس دن ان کے چہرے آگ میں الٹ پلٹ کیے جائیں گے 22:50 حضرت و افسوس سے کہیں گے کہ کاش ہم اللہ اور رسول کی اطاعت کرتے اور کہیں گے اے ہمارے رب ہم نے اپنے سرداروں اور اپنے بڑوں کی مانی جنہوں نے ہمیں راہ راست سے بھٹکا دیا 23:22 پروردگار تو انہیں دگنا عذاب دے اور ان پر بہت بڑی لانت نازل فرما اے ایمان والو ان لوگوں جیسے نہ بن جاؤ 23:53 جنہوں نے موسیٰ کو تکلیف دی پس جو بات انہوں نے کہی تھی اللہ نے انہیں اس سے بری فرما دیا اور وہ اللہ کے نزدیک بائزت تھے اے ایمان والو اللہ سے ڈرو اور سیدھی سیدھی سچی باتیں کیا کرو 24:23 وَمَنْ يُطِعِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِيمًا تاکہ اللہ تمہارے کام سمار دے اور تمہارے گناہ معاف فرما دے اور جو بھی اللہ اور اس کے رسول کی تابداری کرے گا اس نے بڑی مراد پالی 24:53 ہم نے اپنی امانت کو آسمانوں پر زمین پر اور پہاڑوں پر پیش کیا لیکن سب نے اس کے اٹھانے سے انکار کر دیا اور اس سے ڈر گئے مگر انسان نے اسے اٹھا لیا وہ بڑا ہی ظالم جاہل ہے 25:27 ویتوب اللہ علی المؤمن وکان اللہ غفور یہ اس لیے کہ اللہ منافق مردوں عورتوں اور مشرق مردوں عورتوں کو سزا دے اور مومن مردوں عورتوں کی توبہ قبول فرمائے اور اللہ بڑا ہی بخشنے والا اور مہربان ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان 26:05 نہایت رحم والا ہے تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے سزاوار ہیں جس کی ملکیت میں وہ سب کچھ ہے جو آسمانوں اور زمین میں ہے آخرت میں بھی تعریف اسی کے لئے ہے 26:32 وہ بڑی حکمتوں والا اور پورا خبردار ہے جو زمین میں جائے اور جو اس سے نکلے جو آسمان سے اترے اور جو چڑھ کر اس میں جائے وہ سب سے باخور ہے 27:00 اور وہ مہربان نہایت بخشش والا ہے 27:31 لِيَجْزِيَ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ أُولَئِكَ لَهُم مَغْفِرَةٌ وَرِزْقٌ كَرِيمٌ اور کفار کہتے ہیں کہ ہم پر قیامت قائم ہونے کی نہیں آپ کہہ دیجئے کیوں نہیں مجھے میرے رب کی قسم جو عالم الغیب ہے کہ وہ یقیناً تم پر آئے گی اللہ سے ایک ذرے کے برابر کی چیز بھی پوشیدہ نہیں 28:00 نہ آسمانوں میں اور نہ زمین میں بلکہ اس سے بھی چھوٹی اور بڑی ہر چیز کھلی کتاب میں موجود ہے تاکہ وہ ایمان والوں اور نیکوکاروں کو اچھا بدلہ عطا فرمائے یہی لوگ ہیں جن کے لیے مغفرت اور عزت کی روزی ہے 28:28 اور ہماری آیتوں کو نیچہ دکھانے کی جنہوں نے کوشش کی ہے یہی وہ لوگ ہیں جن کے لیے سخت دردناک عذاب کی سزا ہے اور جنہیں علم ہے وہ دیکھ لیں گے 28:57 کہ جو کچھ آپ کی جانب آپ کے رب کی طرف سے نازل ہوا ہے وہ سراسر حق ہے اور اللہ غالب خوبیوں والے کی راہ کی رہبری کرتا ہے اور کافروں نے کہا آؤ 29:25 ہم تمہیں ایک ایسا شخص بتلائیں جو تمہیں یہ خبر پہنچا رہا ہے کہ جب تم بالکل ہی ریزہ ریزہ ہو جاؤ گے تو تم پھر سے ایک نئی پیدائش میں آوگی افترا علی اللہ کذباً انبی جنہ بل الذین لا یؤمنون بالآخرت فی العذاب والضلال البعید ہم نہیں کہہ سکتے کہ خود اس نے ہی اللہ پر جھوٹ باندھ لیا ہے 29:55 یہ اسے دیوانگی ہے بلکہ حقیقت یہ ہے کہ آخرت پر یقین نہ رکھنے والے ہی عذاب میں اور دور کی گمراہی میں ہیں 30:24 کیا پس وہ اپنے آگے پیچھے آسمان و زمین کو دیکھ نہیں رہے اگر ہم چاہیں تو انہیں زمین میں دھنسا دیں یا ان پر آسمان کے ٹکڑے گرا دیں یقیناً اس میں پوری دلیل ہے ہر اس بندے کے لیے جو دل سے متوجہ ہو 30:51 وَلَقَدْ آتَيْنَا دَاوُودَ مِنَّا فَضْلًا یَا جِبَالُ أَوِّبِي مَعَهُ وَالطَّيْرَ وَأَلَنَّا لَهُ الْحَدِيدِ اَنِ اِعْمَلْ سَابِغَاتٍ وَقَدِّرْ فِي السَّرْضِ وَعْمَلُوا صَالِحًا اِنِّی بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ اور ہم نے دابود پر اپنا فضل کیا اے پہاڑوں اس کے ساتھ رغبت سے تسبیح پڑھا کرو 31:20 اور پرندوں کو بھی یہی حکم ہے اور ہم نے اس کے لیے لوہا نرم کر دیا کہ تم پوری پوری زرہیں بنا اور جوڑوں میں اندازہ رکھ اور تم سب نیک کام کیا کرو یقین مانو کہ میں تمہارے آمال دیکھ رہا ہوں 31:46 وَمِنَ الْجِنِّ مَنْ يَعْمَلُ بَيْنَ يَدَيْهِ بِإِذْنِ رَبِّهِ وَمَنْ يَزِغْ مِنْهُمْ عَنْ أَمْرِنَا نُذِقْهُ مِنْ عَذَابِ السَّعِيرِ اور ہم نے سلیمان کے لیے ہوا کو مسخر کر دیا کہ صبح کی منزل اس کی مہینے بھر کی ہوتی تھی اور شام کی منزل بھی اور ہم نے ان کے لیے تامے کا چشمہ بہا دیا 32:11 اور اس کے رب کے حکم سے بعض جنات اس کی ماتحتی میں اس کے سامنے کام کرتے تھے اور ان میں سے جو بھی ہمارے حکم سے سرطابی کرے ہم اسے بھڑکتی ہوئی آگ کے عذاب کا مزہ چکھائیں گے 32:41 جو کچھ سلیمان چاہتے وہ جنات تیار کر دیتے مثلا قلعے اور مجسمیں اور حوضوں کے برابر لگن اور چولہوں پر جمع ہوئی مضبوط دے گئیں اے آل دعوت اس کے شکریہ میں نیک عمل کرو میرے بندوں میں سے شکر گزار بندے کم ہی ہوتے ہیں 33:06 پھر جب ہم نے ان پر موت کا حکم بھیج دیا تو ان کی خبر جنات کو کسی نے نہ دی 33:33 سوائے گھنکے کیڑے کے جو ان کے آسا کو کھا رہا تھا بس جب سلیمان گر پڑے اس وقت جنوں نے جان لیا کہ اگر وہ غیب دان ہوتے تو اس زلط کے عذاب میں مبتلا نہ رہ دے 34:03 قومِ سباہ کے لیے اپنی بستیوں میں قدرتِ الٰہی کی نشانی تھی ان کے دائیں بائیں دو باغ تھے ہم نے ان کو حکم دیا تھا کہ اپنے رب کی دی ہوئی روزی کھاؤ اور اس کا شکر ادا کرو امدہ شہر اور بخشنے والا رب 34:32 ذواتیں اکل خمط و اثن و شیء من صدر قلیل لیکن انہوں نے روگردانی کی تو ہم نے ان پر زور کے سیلاب کا پانی بھیج دیا اور ہم نے ان کے ہرے بھرے باغوں کے بدلے دو ایسے باغ دیئے جو بدمزہ میووں والے اور بکسرت جھاؤ اور کچھ بیری کے درختوں والے تھے 34:55 ہم نے ان کی ناشکری کا یہ بدلہ انہیں دیا ہم ایسی سخت سزا بڑے بڑے ناشکروں کو ہی دیتے ہیں 35:25 اور ہم نے ان کے اور ان بستیوں کے درمیان جن میں ہم نے برکت دے رکھی تھی چند بستیاں اور آباد رکھی تھی جو برسر راہ ظاہر تھی اور ان میں چلنے کی منزلیں مقرر کر دی تھی ان میں راتوں اور دنوں کو با امن و امان چلتے پھرتے رہو 35:44 فَقَالُوا رَبَّنَا بَاعِدْ بَيْنَ أَسْفَارِنَا وَظَلَمُوا أَنفُسَهُمْ فَجْعَلْنَاہُمْ أَحَادِیثَ وَمَزَّقْنَاہُمْ كُلَّ مُمَزَّقْ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآیَاتٍ لِكُلِّ صَبَّارٍ شَفُورٍ لیکن انہوں نے پھر کہا کہ اے ہمارے پروردگار ہمارے سفر دور دراس کر دے 36:09 چونکہ خود انہوں نے اپنے ہاتھوں اپنا برا کیا اس لیے ہم نے انہیں گزشتہ فسانوں کی صورت میں کر دیا اور ان کے ٹکڑے ٹکڑے اڑا دیئے بلا شبہہ ہر ایک سبر و شکر کرنے والے کے لیے اس میں بہت سی عبرتیں ہیں اور شیطان نے ان کے بارے میں اپنا گمان سچا کر دکھایا 36:37 سو یہ لوگ سب کے سب اس کے تابع دار بن گئے سوائے مومنوں کی ایک جماعت کی شیطان کا ان پر کوئی زور 37:05 اور دباؤ نہ تھا مگر اس لیے کہ ہم ان لوگوں کو جو آخرت پر ایمان رکھتے ہیں معلوم کر لیں ان لوگوں میں سے جو اس سے شک میں ہیں اور آپ کا رب ہر ہر چیز پر نگاہبان ہے 37:34 کہہ دیجئے کہ اللہ کے سوا جن جن کا تمہیں گمان ہے سب کو پکار لو نہ ان میں سے کسی کو آسمانوں اور زمینوں میں سے ایک ذرے کا اختیار ہے نہ ان کا ان میں کوئی حصہ ہے نہ ان میں سے کوئی اللہ کا مددگار ہے 38:04 شفاعت بھی اس کے پاس کچھ نفع نہیں دیتی بجز ان کے جن کے لیے اجازت ہو جائے یہاں تک کہ جب ان کے دلوں سے گھبراہت دور کر دی جاتی ہے تو پوچھتے ہیں تمہارے پروردگار نے کیا فرمایا جواب دیتے ہیں کہ حق فرمایا اور وہ بلند و بالا اور بہت بڑا ہے 38:31 پوچھئے کہ تمہیں آسوانوں اور زمین سے روزی کون پہنچاتا ہے خود جواب دیجئے کہ اللہ سنو ہم یا تم یا تو یقیناً ہرایت پر ہیں یا کھلی گمراہی میں ہیں 38:56 کہہ دیجئے کہ ہمارے کیے ہوئے گناہوں کی بابت تم سے کوئی سوال نہ کیا جائے گا نہ تمہارے آمال کی باس پرس ہم سے کی جائے گی انہیں خبر دے دیجئے کہ ہم سب کو ہمارا رب جمع کر کے 39:26 پھر ہم میں سچے فیصلے کر دے گا وہ فیصلے چکانے والا ہے اور دانا کہہ دیجئے کہ اچھا مجھے بھی تو انہیں دکھا دو جنہیں تم اللہ کا شریک ٹھیرا کر اس کے ساتھ ملا رہے ہو ایسا ہرگز نہیں بلکہ وہی اللہ ہے غالب با حکمت 39:55 ہم نے آپ کو تمام لوگوں کے لیے صرف خوشخبریاں سنانے والا اور دھمکا دینے والا بنا کر بھیجا ہے ہاں مگر یہ صحیح ہے کہ لوگوں کی اکثریت بے علم ہے 40:20 پوچھتے ہیں کہ وہ وعدہ ہے کب سچے ہو تو بتا دو جواب دیجئے کہ وعدے کا دن ٹھیک معین ہے 40:43 جس سے ایک ساتھ نہ تم پیچھے ہٹ سکتے ہو نہ آگے بڑھ سکتے ہو 41:08 یقول الذین استضعفون الذین استکبرون لولا انتم لکنا مؤمنین اور کافروں نے کہا کہ ہم ہرگز نہ تو اس قرآن کو مانیں نہ اس سے پہلے کی کتابوں کو اے دیکھنے والے کاش کہ تو ان ظالموں کو اس وقت دیکھتا جبکہ یہ اپنے رب کے سامنے کھڑے ہوئے ایک دوسرے کو الزام دے رہے ہوں گے کمزور لوگ 41:34 بڑے لوگوں سے کہیں گے اگر تم نہ ہوتے تو ہم تو مومن ہوتے یہ بڑے لوگ ان کمزوروں کو جواب دیں گے کہ کیا تمہارے پاس ہدایت آ چکنے کے بعد ہم نے تمہیں اس سے روکا تھا 42:03 نہیں بلکہ تم خود ہی مجرم تھے 42:33 اس کے جواب میں یہ کمزور لوگ ان متکبروں سے کہیں گے نہیں نہیں بلکہ تمہارا دن رات مکرو فریب سے ہمیں اللہ کے ساتھ کفر کرنے اور اس کے شریک مقرر کرنے کا حکم دینا ہماری بے ایمانی کا باعث ہوا اور عذاب کو دیکھتے ہی سب کے سب دل میں پشیمان ہو رہے ہوں گے اور کافروں کی گردنوں میں ہم توک ڈال دیں گے انہیں صرف 43:03 ان کے کیے کرائے آمال کا بدلہ دیا جائے گا اور ہم نے تو جس بستی میں جو بھی آگاہ کرنے والا بھیجا وہاں کے خوشحال لوگوں نے یہی کہا کہ جس چیز کے ساتھ تم بھیجے گئے ہو ہم اس کے ساتھ کفر کرنے والے ہیں 43:30 وَقَالُوا نَحْنُ أَكْثَرُ أَمْوَالًا وَأَوْلَادًا وَمَا نَحْنُ بِمُعَذَّبِينَ اور کہا ہم مال و اولاد میں بہت بڑھے ہوئے ہیں یہ نہیں ہو سکتا کہ ہم عذاب کیے جائیں قُلْ إِنَّ رَبِّي يَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ يَشَاءُ وَيَقْدِرُ وَلَكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ 43:56 کہہ دیجئے کہ میرا رب جس کے لیے چاہے روزی کشادہ کر دیتا ہے اور تنگ بھی کر دیتا ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے 44:20 اِلَّا مَنْ آمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا فَأُولَئِكَ لَهُمْ جَزَاءُ الدَّعْفِ بِمَا عَمِلُوا وَهُمْ فِي الْغُرُفَاتِ آمِنُوا اور تمہارے مال اور اولاد ایسے نہیں کہ تمہیں ہمارے پاس مرتبوں سے قریب کر دیں 44:41 ہاں جو ایمان لائیں اور نیک عمل کریں ان کے لیے ان کے عامال کا دہرہ عجر ہے اور وہ بے خوف ہو کر بہشت کے بالا خانوں میں رہیں گے اور جو لوگ ہماری آیتوں کے مقابلے کی تگو دو میں لگے رہتے ہیں یہی ہیں جو عذاب میں حاضر کیے جائیں گے 45:10 کہہ دیجئے کہ میرا رب اپنے بندوں میں جس کے لیے چاہے روزی کشادہ کرتا ہے اور جس کے لیے چاہے تنگ کر دیتا ہے تم جو کچھ بھی اللہ کی راہ میں خرچ کرو گے اللہ اس کا پورا پورا بدلہ دے گا 45:41 اور وہ سب سے بہتر روزی دینے والا ہے اور جس دن وہ ان سب کو جمع کر کے فرشتوں سے دریافت فرمائے گا کہ کیا یہ لوگ تمہاری عبادت کرتے تھے 46:03 وہ کہیں گے تیری ذات پاک ہے اور ہمارا ولی تو تو ہے نہ کہ یہ بلکہ یہ لوگ جنوں کی عبادت کرتے تھے ان میں سے اکثر کو انہی پر ایمان تھا 46:26 فَالْيَوْمَ لَا يَمْلِكُ بَعْضُكُمْ لِبَعْضٍ نَفْعًا وَلَا ضَرَّا وَنَقُولُ لِلَّذِينَ ظَلَمُوا ذُوقُوا عَذَابَ النَّارِ الَّتِي كُنتُمْ بِهَا تُكَذِّبُونَ پس آئے تم میں سے کوئی بھی کسی کے لیے بھی کسی قسم کے نفع نقصان کا مالک نہ ہوگا اور ہم ظالموں سے کہہ دیں گے کہ اس آگ کا عذاب چکھو جسے تم جھٹلاتے رہے 46:54 وَإِذَا تُتْلَا عَلَيْهِمْ آیَاتُنَا بَيِّنَاتٍ قَالُوا مَا هَذَا إِلَّا رَجُلٌ يُرِيدُ أَن يَصُدَّكُمْ عَمَّا كَانَ يَعْبُدُ آبَاؤُكُمْ 47:13 وَقَالُوا مَا هَذَا إِلَّا إِفْكُمْ مُفْتَرَا وَقَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا لِلْحَقِّ لَمَّا جَاءَهُمْ إِنْ هَذَا إِلَّا سِحْرٌ مُبِينٌ اور جب ان کے سامنے ہماری صاف صاف آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو کہتے ہیں کہ یہ ایک شخص تو تمہیں تمہارے باپ دادا کے معبودوں سے روک دینا چاہتا ہے 47:37 اور کہتے ہیں کہ یہ تو گھڑا ہوا جھوٹ ہے اور حق ان کے پاس آ چکا پھر بھی کافر یہی کہتے رہے کہ یہ تو کھلا ہوا جادو ہے اور ان مکہ والوں کو نہ تو ہم نے کتابیں دے رکھی ہیں جنہیں یہ پڑھتے ہوں نہ ان کے پاس آپ سے پہلے کوئی آگاہ کرنے والا آیا 48:06 اور ان سے پہلے کی لوگوں نے بھی ہماری باتوں کو جھٹلایا تھا اور انہیں ہم نے جو دے رکھا تھا یہ تو اس کے دسویں حصے کو بھی نہیں پہنچے پس انہوں نے میرے رسولوں کو جھٹلایا پھر دیکھ کہ میرا عذاب کیسا سخت تھا 48:34 قُلْ إِنَّمَا أَعِدُكُمْ بِوَاحِدَةً أَن تَقُومُوا لِلَّهِ مَثْنَا وَفُرَادَا ثُمَّ تَتَفَكَّرُوا مَا بِصَاحِبِكُمْ مِن جِنَّةٍ إِنْ هُوَ إِلَّا نَذِيرٌ لَكُمْ بَيْنَ يَدَيْ عَذَابٍ شَدِيدٍ کہہ دیجئے کہ میں تمہیں صرف ایک ہی بات کی نصیحت کرتا ہوں کہ تم اللہ کے واسطے زد چھوڑ کر 49:00 دو دو مل کر یا تنہا تنہا کھڑے ہو کر سوچو تو سہی تمہارے اس رفیق کو کوئی جنون نہیں وہ تو تمہیں ایک بڑے سخت عذاب کے آنے سے پہلے درانے والا ہے کہہ دیجئے کہ جو بدلہ میں تم سے مانگوں وہ تمہارے لیے ہے 49:29 میرا بدلہ تو اللہ ہی کے ذمہ ہے وہ ہر چیز سے باخبر اور متلے ہے کہہ دیجئے کہ میرا رب حق یعنی سچی وحی نازل فرماتا ہے وہ ہر غیب کا جاننے والا ہے کہہ دیجئے کہ حق آ چکا 49:57 باطل نہ تو پہلی بار اُبھرا نہ دوبارہ اُبھر سکے گا کہہ دیجئے کہ اگر میں بہک جاؤں تو میرے بہکنے کا ببال مجھ ہی پر ہے اور اگر میں راہِ ہدایت پر ہوں 50:20 تو بسبب اس وحی کے جو میرا پروردگار مجھے کرتا ہے وہ بڑا ہی سننے والا اور بہت ہی قریب ہے اور اگر آپ وہ وقت ملاحظہ کریں جبکہ یہ کفار گھبرائے پھریں گے پھر نکل بھاگنے کی کوئی صورت نہ ہوگی اور قریب کی جگہ سے گرفتار کر لیے جائیں گے 50:46 اس وقت کہیں گے کہ ہم اس قرآن پر ایمان لائے لیکن اس قدر دور جگہ سے کیسے ہاتھ پہنچ سکتا ہے اس سے پہلے تو انہوں نے اس سے کفر کیا تھا 51:13 اور دور دراز سے بن دیکھے ہی پھینکتے رہے ان کی چاہتوں اور ان کے درمیان پردہ حائل کر دیا گیا جیسے کہ اس سے پہلے بھی ان جیسوں کے ساتھ کیا گیا وہ بھی انہی کی طرح 51:41 شک و تردد میں پڑے ہوئے تھے شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے 52:09 اس اللہ کے لیے تمام تعریفیں سزاوار ہیں جو ابتداء ان آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا اور دو دو تین تین چار چار پروں والے فرشتوں کو اپنا قاسد بنانے والا ہے مخلوق میں جو چاہے بڑھاتا ہے اللہ یقینا ہر چیز پر قادر ہے 52:34 اللہ جو رحمت لوگوں کے لیے کھول دے تو اس کا کوئی بند کرنے والا نہیں اور جس کو بند کر دے تو اس کے بعد اس کا کوئی جاری کرنے والا نہیں اور وہی غالب حکمت والا ہے 52:59 لوگوں تم پر جو انعام اللہ نے کیے ہیں انہیں یاد کرو کیا اللہ کے سوا اور کوئی بھی خالق ہے جو تمہیں آسمان و زمین سے روزی پہنچائے اس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں 53:28 بس تم کہاں الٹے جاتے ہو اور اگر یہ آپ کو جھٹلائیں تو آپ سے پہلے کے تمام رسول بھی جھٹلائے جا چکے ہیں تمام کام اللہ ہی کی طرف لوٹائے جاتے ہیں 53:48 لوگو اللہ کا وعدہ سچا ہے تمہیں زندگانی دنیا دھوکے میں نہ ڈالے اور نہ دھوکے باس شیطان تمہیں غفلت میں ڈالے 54:15 یاد رکھو شیطان تمہارا دشمن ہے تم اسے دشمن جانو وہ تو اپنے گروہ کو صرف اس لیے ہی بلاتا ہے کہ وہ سب جہنم واصل ہو جائیں 54:44 جو لوگ کافر ہوئے ان کے لیے سخت سزا ہے اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک آمال کیے ان کے لیے بخشش ہے اور بہت بڑا عجر ہے 55:12 اِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ بِمَا يَصْنَعُونَ کیا پس وہ شخص جس کے لیے اس کے برے آمال مزین کر دیئے گئے ہیں پس وہ انہیں اچھا سمجھتا ہے یقین مانو کہ اللہ جسے چاہے گمراہ کرتا ہے اور جسے چاہے راہ راست دکھاتا ہے پس آپ کو ان پر غم کھا کھا کر اپنی جان حلاقت میں نہ ڈالنی چاہیے یہ جو کچھ کر رہے ہیں اس سے یقیناً اللہ بخوبی واقف ہے 55:41 اور اللہ ہی ہوائیں چلاتا ہے جو بادلوں کو اٹھاتی ہیں پھر ہم بادلوں کو خشک زمین کی طرف لے جاتے ہیں اور اس سے اس زمین کو اس کی موت کے بعد زندہ کر دیتے ہیں 56:10 اسی طرح دوبارہ جی اٹھنا بھی ہے جو شخص عزت حاصل کرنا چاہتا ہو 56:39 تو اللہ ہی کی ساری عزت ہے تمام تر سترے کلمات اسی کی طرف چڑھتے ہیں اور نیک عمل ان کو بلند کرتا ہے جو لوگ برائیوں کے داؤگ ہاتھ میں لگے رہتے ہیں ان کے لیے سخت تر عذاب ہے اور ان کا یہ مکر برباد ہو جائے گا 57:05 وَمَا تَحْمِلُ مِنْ أُنسَا وَلَا تَضَعُ إِلَّا بِعِلْمِهِ وَمَا يُعَمَّرُ مِنْ مُعَمَّرٍ وَلَا يُنقَصُ مِنْ عُمْرِهِ إِلَّا فِي كِتَابٍ اِنَّ ذَلِكَ عَلَى اللَّهِ يَسِيرٌ لوگو اللہ نے تمہیں مٹی سے پھر نطفے سے پیدا کیا ہے پھر تمہیں جوڑے جوڑے بنا دیا ہے عورتوں کا حاملہ ہونا 57:32 اور بچوں کا تولد ہونا سب اس کے علم ہی سے ہے اور جو بڑی عمر والا عمر دیا جائے اور جس کسی کی عمر گھٹے وہ سب کتاب میں لکھا ہوا ہے اللہ پر یہ بات بالکل آسان ہے 57:59 وَمِنْ كُلٍّ تَأْكُلُونَ لَحْمًا طَرِيًّا وَتَسْتَخْرِجُونَ حِلْيَةً تَلْبَسُونَهَا وَتَرَالْفُلْكَ فِيهِ مَوَاخِرًا لِتَبْتَعُوا مِنْ فَضْلِهِ وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ اور دونوں دریاء مل کر برابر نہیں ہو جاتے یہ میٹھا ہے پیاز بجھاتا پینے میں خوشگبار اور یہ دوسرا کھاری ہے کڑوا 58:28 تم ان دونوں میں سے تازہ گوشت کھاتے ہو اور وہ زیورات نکالتے ہو جنہیں تم پہنتے ہو اور آپ دیکھتے ہیں کہ بڑی بڑی کشتیاں پانی کو چیرنے بھارنے والی ان دریاؤں میں ہیں تاکہ تم اس کا فضل ڈھونڈو اور تاکہ تم اس کا شکر کرو 58:57 ذالکم اللہ ربکم له الملک والذین تدعون من دونہی ماں یملکون من قطمیر وہ رات کو دن میں اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے اور آفتاب و مہتاب کو اسی نے کام میں لگا دیا ہے ہر ایک میاد معین پر چل رہا ہے یہی ہے اللہ تم سب کا پالنے والا اسی کی سلطنت ہے 59:22 جنہیں تم اس کے سوا پکار رہے ہو وہ تو خجور کی گھٹلی کے چھلکے کے بھی مالک نہیں اگر تم انہیں پکارو تو وہ تمہاری پکار سنتے ہی نہیں اور اگر بالفرض سن بھی لیں تو فریاد رسی نہیں کریں گے 59:51 بلکہ قیامت کے دن تمہارے اس شرک کا صاف انکار کر جائیں گے آپ کو کوئی بھی حق تعالیٰ جیسا خبردار خبریں نہ دے گا اے لوگو تم اللہ کے محتاج ہو اور اللہ بے نیاز خوبیوں والا ہے 60:18 اگر وہ چاہے تو تم کو فنا کر دے اور ایک نئی مخلوق پیدا کر دے اور یہ بات اللہ کو کچھ مشکل نہیں 60:48 کوئی بھی بوجھ اٹھانے والا دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گا اگر کوئی گرامار دوسرے کو اپنا بوجھ اٹھانے کے لیے بلائے گا تو وہ اس میں سے کچھ بھی نہ اٹھائے گا گو قرابتدار ہی ہو 61:16 انہی کو آگاہ کر سکتا ہے جو غائبانہ طور پر اپنے رب سے ڈرتے ہیں اور نمازوں کی پابندی کرتے ہیں اور جو بھی پاک ہو جائے وہ اپنے ہی نفع کے لیے پاک ہوگا لوٹنا اللہ ہی کی طرف ہے اور اندھا اور آنکھوں والا برابر نہیں اور نہ تاریکی اور روشنی اور نہ چھاؤں اور نہ دھو 61:46 اور زندے اور مردے برابر نہیں ہو سکتے اللہ جس کو چاہتا ہے سنوا دیتا ہے اور آپ ان لوگوں کو نہیں سنا سکتے جو قبروں میں ہیں آپ تو صرف درانے والے ہیں 62:16 ہم ہی نے آپ کو حق دے کر خوشخبری سنانے والا اور ڈر سنانے والا بنا کر بھیجا ہے اور کوئی امت ایسی نہیں ہوئی جس میں کوئی ڈر سنانے والا نہ گزرا ہو 62:38 اور اگر یہ لوگ آپ کو جھٹلا دیں تو جو لوگ ان سے پہلے ہو گزرے ہیں انہوں نے بھی جھٹلایا تھا ان کے پاس بھی ان کے پیغمبر موجزے اور صحیفے اور روشن کتابیں لے کر آئے تھے 63:04 پھر میں نے ان کافروں کو پکڑ لیا سو میرا عذاب کیسا ہوا 63:33 کیا آپ نے اس بات پر نظر نہیں کی کہ اللہ نے آسمان سے پانی اتارا پھر ہم نے اس کے ذریعے سے مختلف رنگتوں کے پھل نکالے اور پہاڑوں کے مختلف حصے ہیں سفید اور سرخ کے ان کی بھی رنگتیں مختلف ہیں اور بہت گہرے سیاہ 63:51 اور اسی طرح آدمیوں اور جانوروں اور چوپائوں میں بھی بعض ایسے ہیں کہ ان کی رنگتیں مختلف ہیں اللہ سے اس کے وہی بندے ڈرتے ہیں جو علم رکھتے ہیں 64:21 واقعی اللہ زبردست بڑا بخشنے والا ہے جو لوگ کتاب اللہ کی تلاوت کرتے ہیں اور نماز کی پابندی رکھتے ہیں 64:49 اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے پوشیدہ اور آلانیہ خرچ کرتے ہیں وہ ایسی تجارت کے امیدوار ہیں جو کبھی خسارے میں نہ ہوگی تاکہ ان کو ان کی عجرتیں پوری دے اور ان کو اپنے فضل سے اور زیادہ دے بے شک وہ بڑا بخشنے والا قدردان ہے 65:18 وَالَّذِي أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ مِنَ الْكِتَابِ هُوَ الْحَقُّ مُصَدِّقًا لِمَا بَيْنَ يَدَيْهِ إِنَّ اللَّهَ بِعِبَادِهِ لَخَبِيرٌ بَصِيرٌ اور یہ کتاب جو ہم نے آپ کے پاس وحی کے طور پر بھیجی ہے یہ بالکل ٹھیک ہے جو کہ اپنے سے پہلی کتابوں کی بھی تشدیق کرتی ہے اللہ اپنے بندوں کی پوری خبر رکھنے والا خوب دیکھنے والا ہے 65:48 پھر ہم نے ان لوگوں کو اس کتاب کا وارث بنایا جن کو ہم نے اپنے بندوں میں سے پسند فرمایا پھر بعضے تو ان میں اپنی جانوں پر ظلم کرنے والے ہیں 66:16 اور بعض ان میں متوسط درجے کے ہیں اور بعض ان میں اللہ کی توفیق سے نیکیوں میں ترقی کیے چلے جاتے ہیں یہ بڑا فضل ہے جنات عدن یدخلونہا یحلون فیہا من اساور من ذہب ولؤلؤا ولباسوں فیہا حریر وہ باغات ہیں ہمیشہ رہنے کے جن میں یہ لوگ داخل ہوں گے سونے کے کنگن اور موتی پہنائے جائیں گے 66:45 اور پوشاک ان کی وہاں ریشم کی ہوگی اور کہیں گے کہ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے جس نے ہم سے غم دور کیا بے شک ہمارا پروردگار بڑا بخشنے والا بڑا قدردان ہے 67:07 جس نے ہم کو اپنے فضل سے ہمیشہ رہنے کے مقام میں لا اتارا جہاں نہ ہم کو کوئی تکلیف پہنچے گی اور نہ ہم کو کوئی خستگی پہنچے گی 67:27 اور جو لوگ کافر ہیں ان کے لیے دوزخ کی آگ ہے نہ تو ان کی قضا ہی آئے گی کہ مر ہی جائیں اور نہ دوزخ کا عذاب ہی ان سے حلقہ کیا جائے گا ہم ہر کافر کو ایسی ہی سزا دیتے ہیں 67:55 اور وہ لوگ اس میں چلائیں گے کہ اے ہمارے پروردگار ہم کو نکال لیں ہم اچھے کام کریں گے 68:23 برخلاف ان کاموں کے جو کیا کرتے تھے اللہ کہے گا کیا ہم نے تم کو اتنی عمر نہ دی تھی کہ جس کو سمجھنا ہوتا وہ سمجھ سکتا اور تمہارے پاس درانے والا بھی پہنچا تھا سو مزا چکھو کہ ایسے ظالموں کا کوئی مددگار نہیں بے شک اللہ جانے والا ہے 68:51 آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ چیزوں کا بے شک وہی دل کی باتوں کا جاننے والا ہے وہی ایسا ہے جس نے تم کو زمین میں آباد کیا 69:20 سو جو شخص کفر کرے گا اس کے کفر کا ووال اسی پر پڑے گا اور کافروں کے لیے ان کا کفر ان کے پروردگار کے نزدیک ناراضی ہی بڑھنے کا باعث ہوتا ہے اور کافروں کے لیے ان کا کفر خسارہ ہی بڑھنے کا باعث ہوتا ہے 69:46 ارونی ماذا خلقو من الارض ام لہم شرک فی السماوات ام آتینا ہم کتابا فہم علا بینت من بل ان یعد الظالمون بعض ہم بعضا الا غرورا آپ کہیے کہ تم اپنے شریکوں کا حال تو بتلاؤ جن کو تم اللہ کے سوا پوجا کرتے ہو یعنی مجھ کو یہ بتلاؤ کہ انہوں نے زمین میں سے کونسا جز بنایا ہے 70:16 یا ان کا آسمانوں میں کچھ حصہ ہے یا ہم نے ان کو کوئی کتاب دی ہے کہ یہ اس کی دلیل پر قائم ہو بلکہ یہ ظالم ایک دوسرے سے نرے دھوکے کی باتوں کا وعدہ کرتے آتے ہیں 70:45 یقینی بات ہے کہ اللہ آسمانوں اور زمین کو تھامے ہوئے ہے کہ وہ ٹل نہ جائیں اور اگر وہ ٹل جائیں تو پھر اللہ کے سوا اور کوئی ان کو تھام بھی نہیں سکتا وہ حلیم غفور ہے 71:14 اور ان کفار نے بڑی زوردار قسم کھائی تھی کہ اگر ان کے پاس کوئی ڈرانے والا آئے تو وہ ہر ایک امت سے زیادہ ہدایت قبول کرنے والے ہوں پھر جب ان کے پاس ایک ڈرانے والا پہنچا تو بس ان کی نفرت ہی میں اضافہ ہوا 71:30 دنیا میں اپنے کو بڑا سمجھنے کی وجہ سے اور ان کی بری تدبیروں کی وجہ سے اور بری تدبیروں کا ببال ان تدبیر والوں ہی پر پڑتا ہے 72:00 سو کیا یہ اسی دستور کے منتظر ہیں جو اگلے لوگوں کے ساتھ ہوتا رہا ہے سو آپ اللہ کے دستور کو کبھی بدلتا ہوا نہ پائیں گے اور آپ اللہ کے دستور کو کبھی منتقل ہوتا ہوا نہ پائیں گے 72:24 اور کیا یہ لوگ زمین میں چلے پھرے نہیں جس میں دیکھتے بھالتے کہ جو لوگ ان سے پہلے ہو گزرے ہیں ان کا انجام کیا ہوا حالانکہ وہ قوت میں ان سے بڑھے ہوئے تھے اور اللہ ایسا نہیں ہے کہ کوئی چیز اس کو ہرا دے نہ آسمانوں میں اور نہ زمین میں 72:54 وہ بڑے علم والا بڑی قدرت والا ہے اور اگر اللہ 73:21 لوگوں کو ان کے عامال کے سبب پکڑنے لگتا تو روح زمین پر ایک جاندار کو نہ چھوڑتا لیکن اللہ ان کو ایک میاد معین تک محلت دے رہا ہے سو جب ان کی وہ میاد آ پہنچے گی اللہ اپنے بندوں کو آپ دیکھ لے گا شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے 73:51 یا سین قسم ہے قرآن با حکمت کی کہ بے شک آپ پیغمبروں میں سے ہیں سیدھے راستے پر ہیں یہ قرآن اللہ زبردست 74:19 مہربان کی طرف سے نازل کیا گیا ہے تاکہ آپ ایسے لوگوں کو ڈرائیں جن کے باپ دادے نہیں ڈرائے گئے تھے سو اسی وجہ سے یہ غافل ہیں ان میں سے اکثر لوگوں پر 74:50 بات ثابت ہو چکی ہے سو یہ لوگ ایمان نہ لائیں گے ہم نے ان کی گردنوں میں تاک ڈال دیئے ہیں پھر وہ ٹھوڑیوں تک ہیں جس سے ان کے سر اوپر کو الڑ گئے ہیں 75:14 اور ہم نے ایک آڑ ان کے سامنے کر دی اور ایک آڑ ان کے پیچھے کر دی جس سے ہم نے ان کو ڈھاگ دیا وہ نہیں دیکھ سکتے 75:37 اور آپ ان کو ڈرائیں یا نہ ڈرائیں دونوں برابر ہیں یہ ایمان نہیں لائیں گے 76:01 فَبَشِّرْهُ بِمَغْفِرَةٍ وَأَجْرٍ كَرِيمٍ بس آپ تو صرف ایسے شخص کو ڈرا سکتے ہیں جو نصیحت پر چلے اور رحمان سے بندیکھے ڈرے سو آپ اس کو مغفرت اور باباکار عجر کی خوشخبریاں سنا دیجئے اِنَّا نَحْنُ نُحْيِي الْمَوْتَى وَنَكْتُبُ مَا قَدَّمُوا وَآثَارَهُمْ 76:27 وَكُلَّ شَيْءٍ أَحْصَيْنَاهُ فِي إِمَانٍ مُبِينٍ بے شک ہم مردوں کو زندہ کریں گے اور ہم لکھتے جاتے ہیں وہ آمال بھی جن کو لوگ آگے بھیجتے ہیں اور ان کے وہ آمال بھی جن کو پیچھے چھوڑ جاتے ہیں اور ہم نے ہر چیز کو ایک واضح کتاب میں زبد کر رکھا ہے 76:51 اور آپ ان کے سامنے ایک مثال یعنی ایک بستی والوں کا قصہ بیان کیجئے جبکہ اس بستی میں کئی رسول آئے 77:15 فَعَزَّزْنَا بِثَالِثٍ فَقَالُوا إِنَّا إِلَيْكُمْ مُرْسَلُونَ جب ہم نے ان کے پاس دو کو بھیجا سو ان لوگوں نے اول دونوں کو جھٹلایا پھر ہم نے تیسرے سے تائید کی سو ان تینوں نے کہا کہ ہم تمہارے پاس بھیجے گئے ہیں 77:38 ان لوگوں نے کہا کہ تم تو ہماری طرح معمولی آدمی ہو اور رحمان نے کوئی چیز نازل نہیں کی تم نراجھوٹ بولتے ہو 78:05 ان رسولوں نے کہا ہمارا پروردگار جانتا ہے کہ بے شک ہم تمہارے پاس بھیجے گئے ہیں اور ہمارے ذمہ تو صرف واضح طور پر پہنچا دینا ہے 78:26 انہوں نے کہا کہ ہم تو تم کو منہوز سمجھتے ہیں اگر تم باز نہ آئے تو ہم پتھروں سے تمہارا کام تمام کر دیں گے اور تم کو ہماری طرف سے سخت تکریف پہنچے گی 78:58 ان رسولوں نے کہا کہ تمہاری نہوست تمہارے ساتھ ہی لگی ہوئی ہے کیا اس کو نہوست سمجھتے ہو کہ تم کو نصیحت کی جائے بلکہ تم حد سے نکل جانے والے لوگ ہو 79:19 اور ایک شخص اس شہر کے آخری حصے سے دوڑتا ہوا آیا کہنے لگا کہ اے میری قوم ان رسولوں کی راہ پر چلو 79:46 ایسے لوگوں کی راہ پر چلو جو تم سے کوئی معاوضہ نہیں مانگتے اور وہ راہ راست پر ہیں
Afficher toute la transcription