Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے سبحان الذي أسرا بعبده لیلا من المسجد الحرام إلى المسجد الأقصى الذي بارکنا حوله لنریه من آیاتنا انہو هو السميع البصیر پاک ہے وہ اللہ 0:30 جو اپنے بندے کو رات ہی رات میں مسجدِ حرام سے مسجدِ اقصہ تک لے گیا جس کے آس پاس ہم نے برکت دے رکھی ہے اس لیے کہ ہم اسے اپنی قدرت کے بعض نمونے دکھائیں یقیناً اللہ ہی خوب سننے والا دیکھنے والا ہے 1:00 ہم نے موسیٰ کو کتاب دی اور اسے بنی اسرائیل کے لیے ہدایت بنا دیا کہ تم میرے سوا کسی کو اپنا کارساز نہ بنانا اے ان لوگوں کی اولاد جنہیں ہم نے نوح کے ساتھ کشتی میں سوار کیا تھا وہ ہمارا بڑا ہی شکر گزار بندہ تھا 1:27 ہم نے بنی اسرائیل کے لیے ان کی کتاب میں صاف فیصلہ کر دیا تھا کہ تم زمین میں دو بار فساد برپا کرو گے اور تم بڑی زبردست زیادتیاں کرو گے 1:55 ان دونوں وعدوں میں سے پہلے کے آتے ہی ہم نے تمہارے مقابلے پر اپنے بندے بھیج دیئے جو بڑے ہی لڑاکے تھے پس وہ تمہارے گھروں کے اندر تک پھیل گئے اور اللہ کا یہ وعدہ 2:24 پورا ہونا ہی تھا پھر ہم نے ان پر تمہیں غلبہ دے کر تمہارے دن پھیرے اور مال اور اولاد سے تمہاری مدد کی اور تمہیں بڑے جتھے والا بنا دیا 2:50 اگر تم نے اچھے کام کیے 3:18 تو خود اپنے ہی فائدے کے لیے اور اگر تم نے برائیاں کی تو بھی اپنے ہی لیے پھر جب دوسرے وعدے کا وقت آیا تو ہم نے دوسرے بندوں کو بھیج دیا تاکہ وہ تمہارے چہرے بگاڑ دیں اور پہلی دفعہ کی طرح پھر اسی مسجد میں گھس جائیں اور جس جس چیز پر قابو پائیں توڑ پھوڑ کر جڑ سے اکھار دیں 3:47 امید ہے کہ تمہارا رب تم پر رحم کرے ہاں اگر تم پھر بھی وہی کرنے لگے تو ہم بھی دوبارہ ایسا ہی کریں گے اور ہم نے منکروں کا قید خانہ جہنم کو بنا رکھا ہے 4:10 وَيُبَشِّرُ الْمُؤْمِنِينَ الَّذِينَ يَعْمَلُونَ الصَّالِحَاتِ أَنَّ لَهُمْ أَجْرًا كَبِيرًا یقیناً یہ قرآن وہ راستہ دکھاتا ہے جو بہت ہی سیدھا ہے اور ایمان والوں کو جو نیک آمال کرتے ہیں اس بات کی خوشخبری دیتا ہے کہ ان کے لیے بہت بڑا عجر ہے وَأَنَّ الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِالْآخِرَةِ اَعْتَدْنَا لَهُمْ عَذَابًا أَلِيمًا 4:39 اور یہ کہ جو لوگ آخرت پر یقین نہیں رکھتے ان کے لیے ہم نے دردناک عذاب تیار کر رکھا ہے اور انسان برائی کی دعائیں مانگنے لگتا ہے بلکل اس کی اپنی بھلائی کی دعا کی طرح انسان ہے ہی بڑا جلدباس 5:09 ہم نے رات اور دن کو 5:38 اپنی قدرت کے نشان بنائے ہیں رات کی نشانی کو تو ہم نے بے نور کر دیا ہے اور دن کی نشانی کو روشن بنایا ہے تاکہ تم اپنے رب کا فضل تلاش کر سکو اور اس لیے بھی کہ تم برسوں کا شمار اور حساب معلوم کر سکو اور ہر ہر چیز کو ہم نے خوب تفصیل سے بیان فرما دیا ہے 6:11 ہم نے ہر انسان کی برائی بھلائی کو اس کے گلے لگا دیا ہے اور بروز قیامت ہم اس کے سامنے اس کا نام آمال نکالیں گے جسے وہ اپنے سامنے کھلا ہوا پالے گا لے 6:40 خود ہی اپنی کتاب آپ پڑھ لے آج تو آپ ہی اپنا خود حساب لینے کو کافی ہے 7:07 جو راہ راست حاصل کر لے وہ خود اپنے ہی بھلے کے لیے راہ یافتہ ہوتا ہے اور جو بھٹک جائے اس کا بوجھ اسی کے اوپر ہے کوئی بوجھ اٹھانے والا کسی اور کا بوجھ اپنے اوپر نہ لا دے گا اور ہماری سنت نہیں کہ رسول بھیجنے سے پہلے ہی عذاب کرنے لگیں 7:35 اور جب ہم کسی بستی کی ہلاکت کا ارادہ کر لیتے ہیں تو وہاں کے خوشحال لوگوں کو کچھ حکم دیتے ہیں اور وہ اس بستی میں کھلی نافرمانی کرنے لگتے ہیں تو ان پر عذاب کی بات ثابت ہو جاتی ہے 8:05 تباہ و برباد کر دیتے ہیں ہم نے نوح کے بعد بھی بہت سی قومیں ہلاکیں اور تیرا رب اپنے بندوں کے گناہوں سے کافی خبردار اور خوب دیکھنے بھالنے والا ہے جس کا ارادہ صرف اس جلدی والی دنیا یعنی فوری فائدے ہی کا ہو تو اسے ہم یہاں جس قدر جس کے لیے چاہیں سر دست دیتے ہیں 9:05 پھر اس کے لیے ہم جہنم مقرر کر دیتے ہیں جہاں وہ برے حالوں دھتکارہ ہوا داخل ہوگا اور جس کا ارادہ آخرت کا ہو اور جیسی کوشش اس کے لیے ہونی چاہیے وہ کرتا بھی ہو اور وہ مومن بھی ہو پس یہی لوگ ہیں جن کی کوشش کی اللہ کے ہاں پوری قدردانی کی جائے گی 10:02 ہر ایک کو ہم مسلسل نواستے ہیں انہیں بھی اور انہیں بھی تیرے پروردگار کے انعامات میں سے تیرے پروردگار کی بخشش رکی ہوئی نہیں ہے انظر کیف فضلنا بعضہم علا بعض وللآیرت اکبر درجات و اکبر تفضیلا دیکھئے ان میں سے ایک کو دوسرے پر 10:32 ہم نے کس طرح فضیلت دے رکھی ہے اور آخرت تو درجوں میں اور بھی بڑھ کر ہے اور فضیلت کے اعتبار سے بھی بہت بڑی ہے اللہ کے ساتھ کسی اور کو معبود نہ ٹھہرا ورنہ بدحال اور بے قس ہو کر بیٹھ رہے گا 11:01 اور تیرا پروردگار 11:31 صاف صاف حکم دے چکا ہے کہ تم اس کے سوا کسی اور کی عبادت نہ کرنا اور ماں باپ کے ساتھ احسان کرنا اگر تیری موجودگی میں ان میں سے ایک یا وہ دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو ان کے آگے افتق نہ کہنا نہ انہیں ڈانڈڈبٹ کرنا بلکہ ان کے ساتھ عدب و احترام سے بات چیت کرنا 12:02 اور آجزی اور محبت کے ساتھ ان کے سامنے توازوں کا بازو جھکائے رکھنا اور دعا کرتے رہنا کہ اے میرے پروردگار ان پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے میرے بچپن میں میری پرورش کی ہے 12:33 جو کچھ تمہارے دلوں میں ہے اسے تمہارا رب بخوبی جانتا ہے اگر تم نیک ہو تو وہ تو رجوع کرنے والوں کو بخشنے والا ہے اور اشتداروں کا اور مسکینوں اور مسافروں کا حق ادا کرتے رہو اور اسراف اور بیجا خرچ یعنی فضول خرچی سے بچو 13:02 بیجا خرچ کرنے والے شیطانوں کے بھائی ہیں اور شیطان اپنے پروردگار کا بڑا ہی ناشکرا ہے 13:34 اور اگر تجھے ان سے مو پھیر لینا پڑے اپنے رب کی اس رحمت کی جستجو میں جس کی تُو امید رکھتا ہے تو بھی تجھے چاہیے کہ امدگی اور نرمی سے انہیں سمجھا دے 14:04 اپنی گردن سے بندھا ہوا نہ رکھ اور نہ اسے بالکل ہی کھول دے کہ پھر ملامت کیا ہوا درماندہ بیٹھ جائے یقیناً تیرا رب جس کے لیے چاہے روزی کشادہ کر دیتا ہے 14:34 اور جس کے لیے چاہے تنگ یقیناً وہ اپنے بندوں سے باخبر اور ان کو خوب دیکھنے والا ہے اور مفلسی کے خوف سے اپنی اولادوں کو نہ مار گالو ان کو اور تم کو 15:02 ہم ہی روزی دیتے ہیں یقیناً ان کا قتل کرنا کبیرہ گناہ ہے خبردار زنا کے قریب ہی نہ پھٹکنا کیونکہ وہ بڑی بے حیائی اور بہت ہی بری راہ ہے 15:31 وَمَن قُتِلَ مَغْلُومًا فَقَدْ جَعَلْنَا لِوَلِيِّهِ سُلْطَانًا فَلَا يُسْرِفْ فِي الْقَتْلِ إِنَّهُ كَانَ مَنْصُورًا اور کسی جان کو جس کا مارنا اللہ نے حرام کر دیا ہے ہرگز ناحق قتل نہ کرنا اور جو شخص مظلوم ہونے کی صورت میں مار ڈالا جائے ہم نے اس کے وارث کو طاقت دے رکھی ہے 15:59 پس اسے چاہیے کہ مار ڈالنے میں زیادتی نہ کریں بے شک وہ مدد کیا گیا ہے اور یتیم کے مال کے قریب بھی نہ جاؤ مگر ایسے طریقے پر جو یتیم کے حق میں بہت بہتر ہو 16:28 یہاں تک کہ وہ اپنی بلوت کو پہنچ جائے اور وعدے پورے کرو کیونکہ قول و قرار کی باس پرس ہونے والی ہے اور جب ناپنے لگو تو بھرپور پیمانے سے ناپو اور سیدھی ترازو سے تولا کرو یہی بہتر ہے 16:57 اور انجام کے لحاظ سے بھی بہت اچھا ہے جس بات کی تجھے خبر ہی نہ ہو اس کے پیچھے مت پڑ کیونکہ کان اور آنکھ اور دل ان میں سے ہر ایک سے پوچھ گچ کی جانے والی ہے 17:25 اور زمین میں اکڑ کر نہ چل کہ نہ تو تو زمین کو پھاڑ سکتا ہے اور نہ لمبائی میں پہاڑوں کو پہنچ سکتا ہے ان سب کاموں کی برائی تیرے رب کے نزدیک سخت ناپسند ہے 17:55 یہ بھی من جملہ اس وحی کے ہے جو تیری جانب تیرے رب نے حکمت سے اتاری ہے تو اللہ کے ساتھ کسی اور کو معبود نہ بنانا کہ ملامت خردہ اور راندہ درگاہ ہو کر دوزخ میں ڈال دیا جائے 18:25 کیا بیٹوں کے لیے تو اللہ نے تمہیں چھانٹیا اور خود اپنے لیے فرشتوں کو لڑکیاں بنا لی بے شک تم بہت بڑا بول بول رہے ہو 18:49 ہم نے تو اس قرآن میں ہر ہر طرح سے بیان فرما دیا کہ لوگ سمجھ جائیں لیکن اس سے انہیں تو نفرت ہی بڑھتی ہے کہہ دیجئے 19:19 کہ اگر اللہ کے ساتھ اور معبود بھی ہوتے جیسا کہ یہ لوگ کہتے ہیں تو ضرور وہ اب تک مالکِ عرش کی جانب راہ ڈھونڈ نکالتے جو کچھ یہ کہتے ہیں اس سے وہ پاک اور بالاتر بہت دور اور بہت بلند ہے 19:49 وَإِن مِّن شَيْءٍ إِلَّا يُسَبِّحُ بِحَمْدِهِ وَلَكِن لَا تَفْقَهُونَ تَسْبِحَهُمْ إِنَّهُ كَانَ حَلِيمًا غَفُورًا ساتوں آسمان اور زمین اور جو بھی ان میں ہے اسی کی تسبیح کر رہے ہیں ایسی کوئی چیز نہیں جو سے پاکیز کی اور تعریف کے ساتھ یاد نہ کرتی ہو ہاں یہ صحیح ہے 20:18 کہ تم ان کی تسبیح سمجھ نہیں سکتے وہ بڑا بردبار اور بخشنے والا ہے تو جب قرآن پڑھتا ہے تو ہم تیرے اور ان لوگوں کے درمیان جو آخرت پر یقین نہیں رکھتے ایک پوشیدہ ہجاب ڈال دیتے ہیں 20:47 اور ان کے دلوں پر ہم نے پردے ڈال دیئے ہیں کہ وہ اسے سمجھیں اور ان کے کانوں میں بوجھ اور جب تو صرف اللہ ہی کا ذکر اس کی توحید کے ساتھ اس قرآن میں کرتا ہے 21:13 تو وہ روگردانی کرتے پیٹ پھیر کر بھاگ کھڑے ہوتے ہیں نفرت سے جس غرض سے وہ لوگ اسے سنتے ہیں ان کی نیتوں سے ہم خوب آگاہ ہیں 21:41 جب یہ آپ کی طرف کان لگائے ہوئے ہوتے ہیں تب بھی اور جب یہ مشورہ کرتے ہیں تب بھی جبکہ ظالم کہتے ہیں کہ تم اس شخص کی تابداری میں لگے ہوئے ہو جس پر جادو کر دیا گیا ہے دیکھیں تو صحیح آپ کے لیے کیا کیا مثالیں بیان کرتے ہیں 22:09 پس وہ بہک رہے ہیں اب تو راہ پانا ان کے بس میں نہیں رہا انہوں نے کہا کہ کیا جب ہم ہڈیاں اور مٹی ہو کر ریزہ ریزہ ہو جائیں گے تو کیا ہم اثر نو پیدا کر کے پھر دوبارہ اٹھا کر کھڑے کر دیے جائیں گے 22:36 جواب دیجئے کہ تم پتھر بن جاؤ یا لوہا یا کوئی اور ایسی مخلوق 23:08 جو تمہارے دلوں میں بہت ہی سخت معلوم ہو پھر وہ یہ پوچھیں کہ کون ہے جو دوبارہ ہماری زندگی لوٹائے آپ جواب دے دیں کہ وہی اللہ جس نے تمہیں اول بار پیدا کیا اس پر وہ اپنے سر ہلا ہلا کر آپ سے دریافت کریں گے کہ اچھا یہ ہے کب تو آپ جواب دے دیں کہ کیا عجب کہ وہ قریب ہی آن لگی ہو 23:38 جس دن وہ تمہیں بلائے گا تم اس کی تعریف کرتے ہوئے تعمیل ارشاد کرو گے اور گمان کرو گے کہ دنیا میں تمہارا رہنا بہت ہی تھوڑا ہے 24:05 اور میرے بندوں سے کہہ دیجئے کہ وہ بہت ہی اچھی بات مو سے نکالا کریں کیونکہ شیطان آپس میں فساد جلواتا ہے بے شک شیطان انسان کا کھلا دشمن ہے 24:32 تمہارا رب تم سے بنسبت تمہارے بہت زیادہ جاننے والا ہے وہ اگر چاہے تو تم پر رحم کرے یا اگر وہ چاہے تو تمہیں عذاب دے ہم نے آپ کو ان کا ذمہ دار ٹھیرا کر نہیں بھیجا 24:57 وَلَقَدِ فَضَّلْنَا بَعْضًا نَبِيِّنَ عَلَىٰ بَعْضٍ وَآتَيْنَا دَاوُودَ زَبُورًا آسمان و زمین میں جو بھی ہے آپ کا رب سب کو بخوبی جانتا ہے ہم نے بعض پیغمبروں کو بعض پر فضیلت دی ہے اور داوود کو زبور ہم نے عطا فرمائی ہے 25:26 کہہ دیجئے کہ اللہ کے سوا جنہیں تم معبود سمجھ رہے ہو انہیں پکارو لیکن نہ تو وہ تم سے کسی تکلیف کو دور کر سکتے ہیں اور نہ بدل سکتے ہیں 25:51 ایہم اقرب و یرجون رحمتہ و یخافون عذابہ ان عذاب ربک کان محذورا جنہیں یہ لوگ پکارتے ہیں خود وہ اپنے رب کے تقرب کی جستجو میں رہتے ہیں کہ ان میں سے کون زیادہ قریب ہے اللہ سے وہ خود اس کی رحمت کی امید رکھتے اور اس کے عذاب سے خوف زدہ رہتے ہیں بات بھی یہی ہے 26:20 کہ تیرے رب کا عذاب درنے کی چیز ہی ہے جتنی بھی بستیاں ہیں ہم قیامت کے دن سے پہلے پہلے یا تو انہیں ہلاک کر دینے والے ہیں یا سخت تر سزا دینے والے ہیں یہ تو کتاب میں لکھا جا چکا ہے 26:55 ہمیں نشانات یعنی موجزات کے نازل کرنے سے روک صرف اسی کی ہے کہ اگلے لوگ انہیں جھٹلا چکے ہیں 27:25 بطور بصیرت اونٹنی دی لیکن انہوں نے اس پر ظلم کیا ہم تو لوگوں کو دھمکانے کے لیے ہی نشانات بھیجتے ہیں 27:55 وَنُخَوِّفُهُمْ فَمَا يَزِيدُهُمْ إِلَّا طُغْيَانًا كَبِيرًا اور یاد کرو جبکہ ہم نے آپ سے فرما دیا کہ آپ کے رب نے لوگوں کو گھیر لیا ہے جو اینی روئیت ہم نے آپ کو دکھائی تھی وہ لوگوں کے لیے صاف آزمائش ہی تھی اور اسی طرح وہ درخت بھی جس پر قرآن میں لانت کی گئی ہے ہم انہیں ڈرا رہے ہیں 28:24 لیکن یہ ڈرانا انہیں اور بڑی سرکشی میں بڑھا رہا ہے اور جب ہم نے فرشتوں کو حکم دیا کہ آدم کو سجدہ کرو تو ابلیس کے سوا سب نے کیا اس نے کہا کہ کیا میں اسے سجدہ کروں جسے تو نے مٹی سے پیدا کیا ہے 28:54 اچھا دیکھ لے اسے تو نے مجھ پر بزرگی تو دی ہے لیکن اگر مجھے بھی قیامت تک تو نے ڈھیل دی تو میں اس کی اولاد کی سوائے بہت تھوڑے لوگوں کے 29:23 جڑ کاٹ ڈالوں گا ارشاد ہوا کہ جا ان میں سے جو بھی تیرا تابع دار ہو جائے گا تو تم سب کی سزا جہنم ہے جو پورا پورا بدلہ ہے 29:49 ان میں سے تو جسے بھی اپنی آواز سے بہکا سکے بہکا لے اور ان پر اپنے سوار اور پیادے چڑھا لا 30:17 اور ان کے مال اور اولاد میں ان کا شریک بن جا اور انہیں جھوٹے وعدے دے لیں ان سے جتنے بھی وعدے شیطان کے ہوتے ہیں سب کے سب سراسر فریب ہیں بلا شبہ میرے سچے بندوں پر تیرا کوئی غلبہ نہیں اور تیرا رب کارسازی کرنے والا کافی ہے 30:48 تمہارا پروردگار وہ ہے جو تمہارے لیے دریا میں کشتیاں چلاتا ہے تاکہ تم اس کا فضل تلاش کرو وہ تم پر بہت ہی مہربان ہے 31:18 اور سمندروں میں مصیبت پہنچتے ہی جنہیں تم پکارتے تھے سب گم ہو جاتے ہیں صرف اللہ باقی رہ جاتا ہے پھر جب وہ تمہیں خشکی کی طرف بچا لاتا ہے تو تم مو پھیر لیتے ہو اور انسان بڑا ہی ناشکرا ہے 31:45 تو کیا تم اس سے بے خوف ہو گئے ہو کہ تمہیں خشکی کی طرف لے جا کر زمین میں دھسا دے یا تم پر پتھروں کی آندھی بھیج دے پھر تم اپنے لیے کوئی نگاہبان نہ پاسکو 32:14 کیا تم اس بات سے بے خوف ہو گئے ہو؟ 32:41 کہ اللہ پھر تمہیں دوبارہ دریا کے سفر میں لے آئے اور تم پر تیز و تن یعنی طوفانی ہواوں کے جھونکے بھیج دے اور تمہارے کفر کی وجہ سے تمہیں غرق کر دے پھر تم اپنے لیے اس کے بدلے کوئی ہمارا پیچھا کرنے والا نہ پاؤ 33:11 یقینا ہم نے اولاد آدم کو بڑی عزت دی اور انہیں خشکی اور تری کی سباریاں دی اور انہیں پاکیزہ چیزوں کی روزیاں دی اور اپنی بہت سی مخلوق پر انہیں فضیلت عطا فرمائی 33:40 جس دن ہم ہر جماعت کو اس کے پیشوا سمیت بلائیں گے پھر جن کا بھی آمال نامہ دائیں ہاتھ میں دے دیا گیا وہ تو شوق سے اپنا نامہ آمال پڑھنے لگیں گے اور دھاگے کے برابر یعنی ذرہ برابر بھی ظلم نہ کیے جائیں گے 34:07 اور جو کوئی اس جہان میں اندھا رہا وہ آخرت میں بھی اندھا اور راستے سے بہت ہی بھٹکا ہوا رہے گا 34:34 یہ لوگ آپ کو اس وحی سے جو ہم نے آپ پر اتاری ہے بہکانا چاہتے ہیں تاکہ آپ اس وحی کے سوا کچھ اور ہی ہمارے نام سے گھڑ لیں تب تو آپ کو یہ لوگ اپنا دلی دوست بنا لیتے 35:03 اگر ہم آپ کو ثابت قدم نہ رکھتے تو بہت ممکن تھا کہ ان کی طرف قدر قلیل مائل ہو ہی جاتے اگر ایسا ہوتا تو پھر ہم زندگی میں بھی آپ کو دھورِ عذاب کا مزہ چکھاتے اور موت کے بعد بھی دھورِ عذاب کا پھر آپ اپنے لیے ہمارے مقابلے میں 35:32 کسی کو مددگار بھی نہ پاتے یہ تو آپ کے قدم اس سرزمین مکہ سے اکھارنے ہی لگے تھے کہ آپ کو اس سے نکال دیں پھر یہ بھی آپ کے بعد بہت ہی کم ٹھیر پاتے 36:00 ایسا ہی دستور ان کا تھا جو آپ سے پہلے رسول ہم نے بھیجے اور آپ ہمارے دستور میں کبھی رد و بدل نہ پائیں گے 36:26 نماز قائم کریں آفتاب کے ڈھلنے سے لے کر رات کی تاریکی تک اور فجر کے وقت قرآن پڑھنا بھی یقیناً فجر کے وقت قرآن کا پڑھنا فرشتوں کے حاضر ہونے کا وقت ہے 36:54 رات کی کچھ حصے میں تحجد کی نماز میں قرآن کی تلاوت کریں یہ آپ کے لئے نفل ہے انقریب آپ کا رب آپ کو مقام محمود میں کھڑا کرے گا اور دعا کیا کریں 37:24 کہ اے میرے پربردگار تو مجھے جہاں بھی لے جائے سچائی کے ساتھ اچھی طرح لے جا اور جہاں سے نکالے تو سچائی کے ساتھ اچھی طرح نکال اور میرے لیے اپنے پاس سے غلبہ اور امداد مقرر فرما دے اور آپ اعلان کر دیں کہ حق آ گیا 37:54 اور باطل نیست و نابود ہو گیا یقیناً باطل تھا بھی نیست و نابود ہونے والا یہ قرآن جو ہم نازل کر رہے ہیں مومنوں کے لیے تو سراسر شفا اور رحمت ہے مگر ظالموں کے لیے خسارے کے سوا کسی چیز میں اضافہ نہیں کرتا 38:28 اور انسان پر جب ہم اپنا انعام کرتے ہیں تو وہ مو موڑ لیتا ہے اور کروٹ بدل لیتا ہے اور جب اسے کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو وہ مایوس ہو جاتا ہے کہہ دیجئے کہ ہر شخص اپنے طریقے پر آمل ہے 38:59 جو پوری ہدایت کے راستے پر ہیں انہیں تمہارا رب ہی بخوبی جاننے والا ہے اور یہ لوگ آپ سے روح کی بابت سوال کرتے ہیں آپ جواب دیجئے کہ روح میرے رب کے حکم سے ہے اور تمہیں بہت ہی کم علم دیا گیا ہے 39:29 اور اگر ہم چاہیں تو جو وحی آپ کی طرف ہم نے اتاری ہے سب لے جائیں پھر آپ کو اس کے لیے ہمارے مقابلے میں کوئی حمایتی مویسر نہ آسکے 39:53 سوائے آپ کے رب کی رحمت کی یقیناً آپ پر اس کا فضل بڑا ہے 40:20 کہہ دیجئے کہ اگر تمام انسان اور تمام جن مل کر اس قرآن کے مثل لانا چاہیں تو ان سب سے اس کے مثل لانا ناممکن ہے کہ وہ آپس میں ایک دوسرے کے مددگار بھی بن جائیں 40:49 فَأَبَا أَكْثَرُ النَّاسِ إِلَّا كُفُورًا ہم نے تو اس قرآن میں لوگوں کے سمجھنے کے لیے ہر طرح سے تمام مثالیں بیان کر دی ہیں مگر اکثر لوگ انکار سے باز نہیں آتے وَقَالُوا لَن نُؤْمِنَ لَكَ حَتَّى تَفْجُرَ لَنَا مِنَ الْأَرْضِ يَنْبُوعًا انہوں نے کہا کہ ہم تجھ پر ہرگز ایمان نہیں لائیں گے 41:18 کہ تُو ہمارے لیے زمین سے کوئی چشمہ جاری کر دے یا آپ کے لیے کوئی باغ ہو کھجوروں اور انگوروں کا اور اس کے درمیان آپ بہت سی نہریں جاری کر دکھائیں 41:48 یا آپ آسمان کو ہم پر ٹکڑے ٹکڑے کر کے گرا دیں جیسا کہ آپ کا گمان ہے یا آپ خود اللہ کو اور فرشتوں کو ہمارے سامنے لا کھڑا کریں 42:15 یا آپ کے اپنے لیے کوئی سونے کا گھر ہو یا آپ آسمان پر چڑھ جائیں اور ہم تو آپ کے چڑھ جانے کا بھی اس وقت تک ہرگز یقین نہیں کریں گے 42:44 جب تک کہ آپ ہم پر کوئی کتاب نہ اتار لائیں جسے ہم خود پڑھ لیں آپ جواب دے دیں کہ میرا پروردگار پاک ہے میں تو صرف ایک انسان ہی ہوں جو رسول بنایا گیا ہوں 43:16 صرف یہی چیز رہی کہ انہوں نے کہا کیا اللہ نے ایک انسان ہی کو رسول بنا کر بھیجا آپ کہہ دیں کہ اگر زمین میں فرشتے چلتے پھرتے اور رہتے بستے ہوتے تو ہم بھی ان کے پاس کسی آسمانی فرشتے ہی کو رسول بنا کر بھیجتے 43:52 کہہ دیجئے کہ میرے اور تمہارے درمیان اللہ کا گواہ ہونا کافی ہے وہ اپنے بندوں سے خوب آگاہ اور انہیں بخوبی دیکھنے والا ہے 44:23 وَمَن يُضْلِلْ فَلَن تَجِدَ لَهُمْ اَوْلِيَان دُونِهِ وَنَحْشُرُهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عَلَىٰ وُجُوهِهِمْ عُمْيًا وَبُكْمًا وَصُمًّا مَأْوَا هُنَّمُ كُلَّمَا خَبَتْ زِدِنَاهُمْ سَعِيرًا اللہ جس کی رہنمائی کرے تو وہ ہدایت یافتہ ہے 44:52 اور جسے وہ راہ سے بھٹکا دے تو ناممکن ہے کہ تو ان کا رفیق اس کے سوا کسی اور کو پائے ایسے لوگوں کا ہم بروز قیامت اوندھے موں حشر کریں گے دران حالے کے وہ اندھے گنگے اور بہرے ہوں گے ان کا ٹھکانہ جہنم ہوگا جب کبھی وہ بجھنے لگے گی ہم ان پر اسے اور بھڑکا دیں گے 45:23 یہ سب ہماری آیتوں سے کفر کرنے اور یہ بات کہنے کا بدلہ ہے کہ کیا جب ہم ہڈیاں اور ریزے ہو جائیں گے پھر ہم نئی پیدائش میں اٹھا کھڑے کیے جائیں گے 45:51 کیا انہوں نے اس بات پر نظر نہیں کی کہ جس اللہ نے آسمان و زمین کو پیدا کیا ہے وہ ان جیسوں کی پیدائش پر پورا قادر ہے اسی نے ان کے لیے ایک ایسا وقت مقرر کر رکھا ہے 46:22 جو شک و شبہ سے یک سر خالی ہے لیکن ظالم لوگ انکار کیے بغیر رہتے ہی نہیں کہہ دیجئے کہ اگر بالفرض تم میرے رب کی رحمتوں کے خزانوں کے مالک بن جاؤ 46:58 تو تم اس وقت بھی ان کے خرچ ہو جانے کے خوف سے ان کو روکے رکھتے اور انسان ہے ہی تنگ دل 47:26 ہم نے موسیٰ کو نو موجزے بلکل صاف صاف عطا فرمائے تو خود ہی بنی اسرائیل سے پوچھ لے کہ جب وہ ان کے پاس پہنچے تو فیرون بولا کہ اے موسیٰ میرے خیال میں تو تجھ پر جادو کر دیا گیا ہے 47:54 موسیٰ نے جواب دیا کہ یہ تو تجھے علم ہو چکا ہے کہ آسمان و زمین کے پروردگار ہی نے یہ موجزے دکھانے سمجھانے کو نازل فرمائے ہیں اے فیرون میں تو سمجھ رہا ہوں کہ تُو یقیناً حلاقت زدہ ہے 48:25 آخر فیرون نے پختہ ارادہ کر لیا کہ انہیں زمین سے ہی اکھیر دے تو ہم نے خود اسے اور اس کے تمام ساتھیوں کو غرق کر دیا اس کے بعد ہم نے بنی اسرائیل سے فرما دیا کہ اس سرزمین پر تم رہو سہو 48:54 ہاں جب آخرت کا وعدہ آئے گا ہم تم سب کو سمیٹ اور لپیٹ کر لے آئیں گے اور ہم نے اس قرآن کو حق کے ساتھ اتارا اور یہ بھی حق کے ساتھ اترا ہم نے آپ کو صرف خوشخبری سنانے والا اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے 49:23 اور قرآن کو ہم نے تھوڑا تھوڑا کر کے اس لیے اتارا ہے کہ آپ اسے ٹھہر ٹھہر کر لوگوں کو سنائیں اور ہم نے خود بھی اسے بتدریج نازل فرمایا 49:48 کہہ دیجئے تم اس پر ایمان لاؤ یا نہ لاؤ جنہیں اس سے پہلے علم دیا گیا ہے ان کے پاس تو جب بھی اس کی تلاوت کی جاتی ہے 50:17 تو وہ ٹھوڑیوں کے بل سجدے میں گر پڑتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہمارا رب پاک ہے ہمارے رب کا وعدہ بلا شک و شبہ پورا ہو کر رہنے والا ہی ہے اور وہ پھر ٹھوڑیوں کے بل روتے ہوئے سجدے میں گر پڑتے ہیں اور یہ قرآن ان کی آجزی اور خشوع و خضوع بڑھا دیتا ہے 50:46 کہہ دیجئے کہ اللہ کو اللہ کہہ کر پکارو یا رحمان کہہ کر جس نام سے بھی پکارو تمام اچھے نام اسی کے ہیں نہ تو تو اپنی نماز بہت بلند آواز سے پڑھ 51:15 اور نہ بالکل پوشیدہ بلکہ اس کے درمیان کا راستہ تلاش کر لے اور یہ کہہ دیجئے کہ تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو نہ اولاد رکھتا ہے 51:41 نہ اپنی بادشاہت میں کسی کو شریع کو ساجی رکھتا ہے نہ وہ کمزور ہے کہ کوئی اس کا حمایت ہی ہو اور تو اس کی پوری پوری بڑائی بیان کرتا رہے شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے 52:12 تمام تعریفیں اسی اللہ کے لیے سزاوار ہیں جس نے اپنے بندے پر یہ قرآن اتارا اور اس میں کسی قسم کی کوئی کجی نہیں رکھی اس حال میں کہ اپنے پاس کی سخت سزا سے ہوشیار کر دے 52:38 اور ایمان لانے اور نیک عمل کرنے والوں کو خوش خبریاں سنا دے کہ ان کے لیے بہترین بدلہ ہیں جس میں وہ ہمیشہ ہمیشہ رہیں گی اور ان لوگوں کو بھی درادے جو کہتے ہیں کہ اللہ اولاد رکھتا ہے 53:05 در حقیقت نہ تو خود انہیں اس کا علم ہے نہ ان کے باپ دادوں کو یہ تحمد بڑی بری ہے جو ان کے موں سے نکل رہی ہے وہ نراجہود بک رہے ہیں پس اگر یہ لوگ اس بات پر ایمان نہ لائیں 53:35 تو کیا آپ ان کے پیچھے اسی رنج میں اپنی جان ہلا کر ڈالیں گے روح زمین پر جو کچھ ہے ہم نے اسے زمین کی رونک کا باعث بنایا ہے تاکہ ہم انہیں آزمالیں کہ ان میں سے کون نیک آمال والا ہے 54:00 اس پر جو کچھ ہے ہم اسے ضرور ایک ہموار صاف میدان کر ڈالنے والے ہیں کیا تُو اپنے خیال میں غار اور قدبے والوں کو ہماری نشانیوں میں سے کوئی بہت عجیب نشانی سمجھ رہا ہے 54:29 ان چند نوجمانوں نے جب غار میں پناہ لی تو دعا کی کہ اے ہمارے پروردگار ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما اور ہمارے کام میں ہمارے لیے رہیابی کو آسان کر دے 54:56 پس ہم نے ان کے کانوں پر گنتی کے کئی سال تک اسی غار میں پردے ڈال دیئے پھر ہم نے انہیں اٹھا کھڑا کیا تاکہ ہم یہ معلوم کر لیں کہ دونوں گروہوں میں سے اس انتہائی مدت کو جو انہوں نے گزاری 55:24 کس نے خوب یاد رکھا ہے ہم ان کا صحیح واقعہ تیرے سامنے بیان فرما رہے ہیں یہ چند نوجوان اپنے رب پر ایمان لائے تھے اور ہم نے ان کی ہدایت میں ترقی دی تھی 55:54 ہم نے ان کے دل مضبوط کر دیے تھے جب وہ راہ حق میں اٹھ کھڑے ہوئے اور کہنے لگے کہ ہمارا پروردگار تو وہی ہے جو آسمانوں اور زمین کا پروردگار ہے ناممکن ہے کہ ہم اس کے سوا کسی اور معبود کو پکاریں اگر ایسا کیا تو ہم نے نہایت ہی غلط بات کہی 56:25 یہ ہے ہماری قوم جس نے اس کے سوا اور معبود بنا رکھے ہیں ان کی عبادت پر یہ کوئی صاف دلیل کیوں پیش نہیں کرتے اللہ پر جھوٹ افتراب باننے والے سے زیادہ ظالم کون ہے 56:52 جبکہ تم ان سے اور اللہ کے سوا ان کے اور معبودوں سے کنارہ کش ہو گئے تو اب تم کسی غار میں جا بیٹھو تمہارا رب 57:20 تم پر اپنی رحمت پھیلا دے گا اور تمہارے لیے تمہارے کام میں سہولت مہیا کر دے گا 57:45 مَنْ يَهْدِ اللَّهُ فَهُوَ الْمُحْتَدِ وَمَنْ يُضْلِلْ فَلَنْ تَجِدَ لَهُمْ وَلِيًّا مُرْشِدًا آپ دیکھیں گے کہ آفتاب بوقت طلوع ان کے غار سے دائیں جانب کو جھک یعنی ہٹ جاتا ہے اور بوقت غروب ان کی بائیں جانب سے کترا کر نکل جاتا ہے اور وہ اس غار کی کشادہ جگہ میں ہیں یہ اللہ کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے 58:13 اللہ جس کی رہبری فرمائے وہ راہ راست پر ہے اور جسے وہ گمراہ کر دے ناممکن ہے کہ آپ اس کا کوئی کارساز اور رہنما پاسکیں 58:41 آپ خیال کریں گے کہ وہ بیدار ہیں حالانکہ وہ سوئے ہوئے ہیں ہم خود ہی دائیں بائیں ان کی کرونٹے بدلتے رہتے ہیں ان کا کتا بھی چوکٹ پر اپنے ہاتھ پھیلائے ہوئے ہیں اگر آپ جھانکر انہیں دیکھنا چاہیں تو ضرور الٹے پاؤں بھاگ کھڑے ہوں اور ان کے روب سے آپ پر دہشت چھا جائے 59:10 موسیقی 59:40 اسی طرح ہم نے انہیں جگا کر اٹھا دیا کہ آپس میں پوچھ گچ کر لیں ایک کہنے والے نے کہا کہ کیوں بھئی تم کتنی دیر ٹھہرے رہے انہوں نے جواب دیا کہ ایک دن یا ایک دن سے بھی کم کہنے لگے کہ تمہارے ٹھہرے رہنے کا بخوبی علم اللہ ہی کو ہے اب تو تم اپنے میں سے کسی کو اپنے یہ چاندی کے سکے دے کر شہر بھیجو وہ خوب دیکھ بھال لے 60:09 کہ شہر کا کون سا کھانا پاکیزہ تر ہے پھر اسی میں سے تمہارے کھانے کے لیے لے آئے اور وہ بہت احتیاط اور نرمی برتے اور کسی کو تمہاری خبر نہ ہونے دیں اگر یہ کافر تم پر غلبہ پا لیں گے تو تمہیں سنگسار کر دیں گے یا تمہیں پھر اپنے دین میں لوٹا لیں گے اور پھر اس وقت تم 60:45 کبھی بھی ہرگز فلاح نہیں پاؤگے 61:15 ہم نے اس طرح لوگوں کو ان کے حال سے آگاہ کر دیا کہ وہ جان لیں کہ اللہ کا وعدہ بلکل سچا ہے اور قیامت میں کوئی شک و شبہ نہیں جبکہ وہ اپنے عمر میں آپس میں اختلاف کر رہے تھے کہنے لگے ان کے غار پر ایک عمارت بنا لو ان کا رب ہی ان کے حال کا زیادہ عالم ہے جن لوگوں نے ان کے بارے میں غلبہ بایا 61:41 وہ کہنے لگے کہ ہم تو ان کے غار پر مسجد بنا لیں گے 62:07 کچھ لوگ تو کہیں گے کہ اصحابِ کہف تین تھے اور چوتھا ان کا کتا تھا کچھ کہیں گے کہ پانچ تھے اور چھٹا ان کا کتا تھا غیب کی باتوں میں اٹھکل کے تیر تکے چلاتے ہیں نشانہ دیکھے بغیر پتھر چلا دینے کی طرح کچھ کہیں گے کہ وہ ساتھ ہیں اور آٹھا ان کا کتا ہے 62:35 آپ کہہ دیجئے کہ میرا پروردگار ان کی تعداد کو بخوبی جاننے والا ہے انہیں بہت ہی کم لوگ جانتے ہیں پس آپ ان کے مقدمے میں صرف سرسری گفتگو ہی کریں اور ان میں سے کسی سے ان کے بارے میں پوچھ گج بھی نہ کریں 63:01 اور ہرگز ہرگز کسی کام پر یوں نہ کہنا کہ میں اسے کل کروں گا مگر ساتھ ہی انشاءاللہ کہہ لینا اور جب بھی بھولے اپنے پروردگار کی یاد کر لیا کرنا 63:23 اور کہتے رہنا کہ مجھے پوری امید ہے کہ میرا رب مجھے اس سے بھی زیادہ ہدایت کے قریب کی بات کی رہنمائی کرے گا وہ لوگ اپنے غار میں تین سو سال تک رہے اور نو سال اور زیادہ گزارے 63:53 آپ کہہ دیں اللہ ہی کو ان کے ٹھہرے رہنے کی مدد کا بخوبی علم ہے آسمانوں اور زمین کا غیب صرف اسی کو حاصل ہے کیا ہی خوب دیکھنے والا ہے وہ اور کیا ہی خوب سننے والا ہے سوائے اللہ کے ان کا کوئی مددگار نہیں 64:20 اللہ اپنے حکم میں کسی کو شریک نہیں کرتا تیری جانب جو تیرے رب کی کتاب وہی کی گئی ہے اسے پڑھتا رہ اس کی باتوں کو کوئی بدلنے والا نہیں تو اس کے سوا ہرگز ہرگز کوئی پناہ کی جگہ نہ پائے گا 64:48 اور اپنے آپ کو ان لوگوں کے ساتھ رکھا کر جو اپنے پروردگار کو صبح شام پکارتے ہیں 65:16 اس کی رضا مندی اور خوشنودی چاہتے ہیں خبردار تیری نگاہیں ان سے نہ ہٹنے پائیں کہ دنیاوی زندگی کے ٹھاٹ کے ارادے میں لگ جا دیکھ اس کا کہنا نہ ماننا جس کے دل کو ہم نے اپنے ذکر سے غافل کر دیا ہے اور جو اپنی خواہش کے پیچھے پڑا ہوا ہے اور جس کا کام 65:38 حد سے گزر چکا ہے 66:08 کہ یہ سراسر برحق قرآن تمہارے رب کی طرف سے ہے اب جو چاہے ایمان لائے اور جو چاہے کفر کرے ظالموں کے لیے ہم نے وہ آگ تیار کر رکھی ہے جس کی قناتیں انہیں گھیر لیں گی اگر وہ فریاد رسی چاہیں گے تو ان کی فریاد رسی اس پانی سے کی جائے گی جو تیل کی تلچھٹ جیسا ہوگا جو چہرے بھون دے گا بڑا ہی برا پانی ہے 66:37 اور بڑی بری آرامگاہ یعنی دوزخ ہے یقینا جو لوگ ایمان لائیں اور نیک آمال کریں تو ہم کسی نیک عمل کرنے والے کا ثواب زائع نہیں کرتے 67:07 یحلون فیہا من اساور من ذہب ویلبسون ثیابا خضرا من سندس و استبرق متکئین فیہا علی الارائک نعم الثواب وحسنت مرتفقا ان کے لئے ہمیشگی والی جنتیں ہیں جن کے نیچے سے نہریں جاری ہوں گی وہاں ان کو سونے کے کنگن پہنائے جائیں گی 67:37 اور وہ سبز رنگ کے نرم و باریک اور موٹے ریشم کے لباس پہنیں گے وہاں تختوں کے اوپر تکھیے لگائے ہوئے ہوں گے کیا خوب بدلہ ہے اور کس قدر اندہ آرامگاہ ہے اور انہیں ان دو شخصوں کا حال بھی سنا دیں 68:07 جن میں سے ایک کو ہم نے دو باغ انگوروں کے دے رکھے تھے اور جنہیں کھجوروں کے درختوں سے ہم نے گھیر رکھا تھا اور دونوں کے درمیان ہم نے کھیتی بھی لگا رکھی تھی دونوں باغ اپنا پھل خوب لائے اور اس میں کسی طرح کی کمی نہ کی 68:36 نہر جاری کر رکھی تھی وَكَانَ لَهُ ثَمَرٌ فَقَالَ لِصَاحِبِهِ وَهُوَ يُحَاوِرُهُ اَنَا اَكْثَرُ مِنْكَ مَالًا وَأَعَزُّ نَفَرًا الغرز اس کے پاس میوے تھے ایک دن اس نے باتوں ہی باتوں میں اپنے ساتھی سے کہا کہ میں تجھ سے زیادہ مالدار ہوں اور جتھے کے اعتبار سے بھی زیادہ مضبوط ہوں 69:01 اور نہ میں قیامت کو قائم ہونے والی خیال کرتا ہوں اور اگر بالفرض میں اپنے رب کی طرف لوٹایا بھی گیا تو یقینا میں 69:29 اس لوٹنے کی جگہ اس سے بھی زیادہ بہتر پاؤں گا اس کے ساتھی نے اس سے باتیں کرتے ہوئے کہا کہ کیا تُو اس ہستی کا انکار کرتا ہے 69:57 جس نے تجھے مٹی سے پیدا کیا پھر نطفے سے پھر تجھے پورا آدمی بنا دیا لیکن میں تو عقیدہ رکھتا ہوں کہ وہی اللہ میرا پروردگار ہے میں اپنے رب کے ساتھ کسی کو شریک نہ کروں گا 70:26 جب تُو اپنے باغ میں داخل ہوا تو یہ کیوں نہ کہا کہ ماشاءاللہ لا قوة الا باللہ اگر تُو مجھے مال و اولاد میں اپنے سے کم دیکھ رہا ہے 70:55 تو بہت ممکن ہے کہ میرا رب مجھے تیرے اس باغ سے بھی بہتر دے اور اس پر آسمانی عذاب بھیج دے تو یہ چٹیل اور چکنا میدان بن جائے یا اس کا پانی نیچے اتر جائے 71:24 اور تیرے بس میں نہ رہے کہ تُو اسے ڈھونڈ لائے اور اس کے سارے پھل گھیر لیے گئے پس وہ اپنے اس خرچ پر جو اس نے اس میں کیا تھا اپنے ہاتھ ملنے لگا اور وہ باغ تو اوندھا الٹا پڑا تھا 71:53 اور وہ شخص یہ کہہ رہا تھا کہ کاش میں اپنے رب کے ساتھ کسی کو بھی شریک نہ کرتا اس کی حمایت میں کوئی جماعت نہ اٹھی کہ اللہ سے اس کا کوئی بچاؤ کرتی اور نہ وہ خود ہی بدلہ لینے والا بن سکا 72:16 یہی سے ثابت ہے کہ اختیارات صرف اللہ برحق ہی کے لیے ہیں وہ ثواب دینے اور انجام کے اعتبار سے بہت ہی بہتر ہے 72:37 وَضْرِبْ لَهُمْ مَثَلَ الْحَيَاةِ الدُّنْيَا كَمَا اِنْ اَنزَلْنَاهُ مِنَ السَّمَاءِ فَاخْتَلَطَ بِهِ نَبَاتُ الْأَرْضِ فَأَصْبَحَ هَشِيمًا تَذْرُوهُ الرِّيَاحِ وَكَانَ اللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ مُقْتَدِرًا ان کے سامنے دنیا کی زندگی کی مثال بھی بیان کرو جیسے پانی جسے ہم آسمان سے اتارتے ہیں 73:05 اس سے زمین کا سبزہ ملا جلا نکلا ہے پھر آخر کار وہ چورا چورا ہو جاتا ہے جسے ہمائیں اڑائے لیے پھرتی ہیں اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے مال و اولاد تو دنیا ہی کی زینت ہے اور ہاں 73:34 البتہ باقی رہنے والی نیکیاں تیرے رب کے نزدیک از روح سواب اور آئندہ کی اچھی طبقوں کے بہت بہتر ہیں اور جس دن ہم پہاڑوں کو چلائیں گے اور زمین کو تو ساف کھلی ہوئی دیکھے گا اور تمام لوگوں کو ہم اکٹھا کریں گے 74:03 باقی نہ چھوڑیں گے اور سب کے سب تیرے رب کے سامنے صف بستہ حاضر کیے جائیں گے انہیں کہا جائے گا یقیناً تم ہمارے پاس اسی طرح آئے جس طرح ہم نے تمہیں پہلی مرتبہ پیدا کیا تھا لیکن تم تو اسی خیال میں رہے 74:33 کہ ہم ہرگز تمہارے لیے کوئی وعدے کا وقت مقرر نہیں کریں گے 74:56 ووجدو ما عملو حاضرا ولا یظلم ربک احدا اور نام اعمال سامنے رکھ دیے جائیں گے پس تو مجرموں کو دیکھے گا کہ وہ اس کی تحریر سے خوف زدہ ہو رہے ہوں گے اور کہہ رہے ہوں گے ہائے ہماری کمبختی یہ کیسی کتاب ہے جس نے کوئی چھوٹا بڑا عمل شمار کیے بغیر نہیں چھوڑا اور جو کچھ انہوں نے کیا تھا 75:26 سب موجود پائیں گی اور تیرا رب کسی پر ظلم و ستم نہیں کرے گا 75:56 کہ تم آدم کو سجدہ کرو تو ابلیس کے سوا سب نے سجدہ کیا وہ جنوں میں سے تھا اس نے اپنے پروردگار کی نافرمانی کی کیا پھر بھی تم اسے اور اس کی اولاد کو مجھے چھوڑ کر اپنا دوست بنا رہے ہو حالانکہ وہ تم سب کے دشمن ہیں ایسے ظالموں کا کیا ہی برا بدلہ ہے 76:25 میں نے انہیں آسمانوں اور زمین کی پیدائش کے وقت موجود نہیں رکھا تھا اور نہ خود ان کی اپنی پیدائش میں اور میں گمراہ کرنے والوں کو اپنا زور بازو بنانے والا بھی نہیں 76:53 اور جس دن وہ فرمائے گا کہ تمہارے خیال میں جو میرے شریک تھے انہیں پکارو یہ پکاریں گے لیکن ان میں سے کوئی بھی جواب نہ دے گا ہم ان کے درمیان ہلاکت کا سامان کر دیں گے 77:23 اور مجرم لوگ جہنم کو دیکھ کر سمجھ لیں گے کہ وہ اسی میں جھونکے جانے والے ہیں لیکن اس سے بچنے کی جگہ نہ پائیں گے ہم نے اس قرآن میں ہر ہر طریقے سے تمام کی تمام مثالیں لوگوں کے لیے بیان کر دی ہیں لیکن انسان 77:52 تمام چیزوں سے زیادہ جھگڑالو ہے لوگوں کے پاس ہدایت آ چکنے کے بعد انہیں ایمان لانے 78:20 اور اپنے رب سے مغفرت طلب کرنے سے صرف اسی چیز نے روکا کہ اگلے لوگوں کا سا معاملہ انہیں بھی پیش آئے یا ان کے سامنے کھلم کھلا عذاب آ موجود ہو 78:39 وَيُجَادِلُ الَّذِينَ كَفَرُوا بِالْبَاطِلِ لِيُدْحِضُوا بِهِ الْحَقِّ وَاتَّخَذُوا آیَاتِ وَمَا أُنذِرُوا حُزُوًا ہم تو اپنے رسولوں کو صرف اس لیے بھیجتے ہیں کہ وہ خوشخبریاں سنا دیں اور ڈرا دیں کافر لوگ باطل کے سہارے جھگڑتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ اس سے حق کو لڑکھڑا دیں 79:04 انہوں نے میری آیتوں کو اور جس چیز سے ڈرائی جائے اسے مزاق بنا ڈالا اس سے بڑھ کر ظالم کون ہے 79:34 جسے اس کے رب کی آیتوں سے نصیحت کی جائے وہ پھر بھی مو موڑے رہے اور جو کچھ اس کے ہاتھوں نے آگے بھیج رکھا ہے اسے بھول جائے بے شک ہم نے ان کے دلوں پر پردے ڈال دیئے ہیں کہ وہ اسے نہ سمجھیں اور ان کے کانوں میں گرانی ہے گو تو انہیں ہدایت کی طرف بلاتا رہے لیکن وہ کبھی بھی ہدایت نہیں پائیں گے 80:01 لَوْ يُآخِذُهُم بِمَا كَسَبُوا لَعَجَّلَ لَهُمُ الْعَذَابِ بَلْ لَهُم مَوْعِدٌ لَنْ يَجِدُوا مِن دُونِهِ مَوْئِلًا تیرہ پروردگار بہت ہی بخشش والا اور مہربانی والا ہے وہ اگر ان کے آمال کی سزا میں پکڑے تو بے شک انہیں جلد ہی عذاب کر دے بلکہ ان کے لیے ایک وعدے کی گھڑی مقرر ہے جس سے وہ سرکنے کی ہرگز جگہ نہیں پائیں گے 80:31 یہ ہیں وہ بستیاں جنہیں ہم نے ان کے مظالم کی بنا پر غارت کر دیا اور ان کی تباہی کی بھی ہم نے ایک میاد مقرر کر رکھی تھی 80:59 اور جب موسیٰ نے اپنے نوجوان سے کہا کہ میں تو چلتا ہی رہوں گا یہاں تک کہ دو دریاوں کے سنگم پر پہنچوں یا پھر میں عرصہ دراز تک چلتا رہوں گا جب وہ دونوں دریا کے سنگم پر پہنچے تو وہاں اپنی مشلی بھول گئے جس نے دریا میں سرنگ جیسا اپنا راستہ بنا لیا 81:31 جب وہ دونوں وہاں سے آگے بڑھے تو موسیٰ نے اپنے نوجوان سے کہا کہ لا ہمارا ناشتہ دے ہمیں تو اپنے اس سفر سے سخت تکلیف اٹھانی پڑی 82:01 اس نے جواب دیا کہ کیا آپ نے دیکھا بھی جبکہ ہم پتھر سے ٹیک لگا کر آرام کر رہے تھے وہیں میں مچھلی بھول گیا تھا دراصل شیطان ہی نے مجھے بھولا دیا کہ میں آپ سے اس کا ذکر کروں اس مچھلی نے ایک انوکھے طور پر دریا میں اپنا راستہ کر لیا 82:31 موسیٰ نے کہا یہی تھا وہ مقام جس کی تلاش میں ہم تھے چنانچہ وہی سے اپنے قدموں کے نشان دیکھتے دیکھتے واپس لوٹے 83:01 وہاں انہوں نے ہمارے بندوں میں سے ایک بندے کو پایا جسے ہم نے اپنے پاس سے خاص رحمت عطا فرما رکھی تھی اور اسے اپنے پاس سے خاص علم سکھا رکھا تھا اس سے موسیٰ نے کہا کہ میں آپ کی تابداری کروں کہ آپ مجھے وہ نیک علم سکھا دیں 83:30 جو آپ کو سکھایا گیا ہے اس نے کہا آپ میرے ساتھ ہرگز سبر نہیں کر سکتے اور جس چیز کی حقیقت کا آپ کو علم ہی نہ ہو اس پر آپ سبر کر بھی کیسے سکتے ہیں 83:56 موسیٰ نے جواب دیا کہ انشاءاللہ آپ مجھے صبر کرنے والا پائیں گے اور کسی بات میں میں آپ کی نافرمانی نہ کروں گا 84:26 اس نے کہا اچھا اگر آپ میرے ساتھ ہی چلنے پر اسرار کرتے ہیں تو یاد رہے کہ کسی چیز کی نسبت مجھ سے کچھ نہ پوچھنا جب تک کہ میں خود اس کی نسبت کوئی تذکرہ نہ کروں گا پھر وہ دونوں چلے 84:56 یہاں تک کہ وہ ایک کشتی میں سوار ہوئے خزر نے اس کے تختیں توڑ دیئے موسیٰ نے کہا کیا آپ اسے توڑ رہے ہیں کہ کشتی والوں کو ڈبو دیں یہ تو آپ نے بڑی خطرناک بات کر دی خزر نے جواب دیا کہ میں نے تو پہلے ہی تجھ سے کہہ دیا تھا کہ تو میرے ساتھ ہرگز صبر نہ کر سکے گا 85:25 موسیٰ نے جواب دیا کہ میری بھول پر مجھے نہ پکڑ گئے اور مجھے میرے کام میں تنگی میں نہ ڈالیے 85:54 پھر دونوں چلے یہاں تک کہ وہ ایک لڑکے کو ملے خضر نے اسے مار ڈالا موسیٰ نے کہا کہ کیا آپ نے ایک بے گناہ کی جان لی اور وہ بھی کسی کے خون کے بدلے میں نہیں یہ تو آپ نے بڑی ہی بیجا اور ناپسندیدہ حرکت کی
Afficher toute la transcription