Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 نمبر اکتیس کے آیت نمبر چودہ اور پندرہ میں ماں باپ کی اطاعت کا حکم دیا ماں باپ کی عبادت کا حکم نہیں دیا دونوں میں فرق ہے اللہ نے کہا ماں باپ کی اطاعت کرو آج کے انسانوں کو ماں باپ سکا رہے ہیں ہماری عبادت کرو کیسے چہرے پہ تیری داڑی دیکھا کیسی غلیص دیکھ رہی بچی دھوکہ دے دی کیا غم میں ہے کیا پیسے نہیں ہے شیونگ کرانے کے شیونگ کرانے کے کپڑے اوپر تکنے کے اوپر پہنا یہ کیا ہے 0:29 فقیر ہے کیا بگر ہے کیا ایسے کیوں پہنڈ رہا ہے جہیز نہیں لیتا مولا میرے کو گناہ ہوں گا تو جہیز لے اچھی بات ہے امی جان بے شرام تیرے کوئی گناہ ہوتا اممہ کو نہیں ہوتا جہیز نہیں لینا حرام ہے اسلام میں جہیز لینا نہیں لینا چاہیے جہیز کا ڈیفینیشن کیا ہے مانگنے والی چیز کو جہیز نہیں بولتے اگر لڑکی کے ماں باپ کی جانب سے کوئی ایسا گفت آئے جو لڑکی اور لڑکی کا شہر دونوں بھی استعمال کرتے 1:02 جہز نہیں لینا ہے اسلام میں تو ماں باپ کی اطاعت کب تک کی جائے گی جب تک کہ ماں باپ اللہ اور اس کے رسول کے خلاف کوئی حکم نہیں دیں گے آرمی اور پولیس ڈپارٹمنٹ میں کیا ہوتا ہے کانسٹیبل انسپیکٹر کی بات اس وقت تک مانیں گے جب تک کہ انسپیکٹر کی بات کمیشنر آف پولیس سے نہیں ٹکراتی مان لیجئے کمیشنر آف پولیس نے کہا چالان مارو انسپیکٹر نے کہا ریسید مت پھاڑو پیسے جیب میں ڈال لو کہا کانسٹیبل کیا کرے گا 1:34 چاہے وہ اس کا سپیریر ہی کیوں نہ ہو ماں باپ سب سے سپیریر ہیں رشتہ داروں میں اور انسانوں کے رشتوں میں لیکن وہ اللہ اور رسول سے سپیریر نہیں ہو سکتے تو ماں باپ کو بھی چاہیے کہ اپنی اولاد کو اللہ اور رسول کی فرما برداری کی تعلیم دیں تاکہ بچہ بڑا ہو کر ان کی بھی نافرمانی نہ کرے بچے کو بڑا کرتے ہیں اللہ اور رسول کا نافرمان بنا کر جب بچہ بڑا ہو کر ماں باپ کی نافرمانی کرتا ہے تب کہتے ہیں اللہ نے کہا ہے فرما برداری کرو تم نے جو 2:04 یہ دھرکت کا بیج بویا ہے اور اس پر ایکسپیکٹ کرتے ہو کہ سیتا فل اور آم اگلی سوال بھائیوں کی جانب سے 2:30 حدیث اور قرآن کے روشنی میں میں یہ جانا چاہتا ہوں کہ کیا ایڈوکیشن کے لیے جو ہم لون لیتے ہیں یہ کہاں تک جائز ہے اور اسی سے ریلیٹڈ میرا ایک اور سوال ہے کی کی میں سرویس مینگ ہوں تو کیا ٹیکس بچانے کے لیے میں اگر کوئی پالیسی لیتا ہوں یا اس سے ریلیٹڈ ایسا کچھ کرتا ہوں یہ کہاں تک جائز ہے اور میں کس طریقے سے اس سے بچ سکتا ہوں بھائی نے سوال کیا ہے کہ کیا ایڈوکیشن کے لیے لون لیا جا سکتا ہے 2:59 اللہ سبحانہ وتعالی نے سورہ بقرہ سورہ نمبر دو کی آیت نمبر 275 سے 279 سورہ آل عمران سورہ نمبر تین کی آیت نمبر 130 آیت نمبر 130 سورہ نزہ سورہ نمبر فور کی آیت نمبر 161 سورہ روم سورہ نمبر 30 میں اللہ سبحانہ وتعالی نے اعلان کیا ہے کہ سود حرام ہے انٹریسٹ حرام ہے لون آن انٹریسٹ اس فوربیڈن ان اسلام رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح حدیث بیحقی کی شعب الایمان 3:27 حدیث نمبر 1932 میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس کسی نے ایک پیسہ سود لیا گویا اس نے اپنی سگی ماں سے زنا کیا اگر آپ بائبل پڑھیں گے بک آف ڈیوٹرانومی چپ نمبر 22 ورس نمبر 25 بک آف ایزائیکل چپ نمبر 18 ورس نمبر 13 بک آف لیوک گسپل آف لیوک چپ نمبر 6 ورس نمبر 35 ان تمام مخامات پر سود پر پیسہ لینا اور دینا فاربیڈن ہے 3:54 اس اعتبار سے اگر آپ کوئی لون سود پر لے کر کچھ کرتے ہیں for whatever purpose you use it it is forbidden in Islam میں کوئی بھی اچھا کام غلط طریقے سے نہیں کر سکتا اچھے کام کے لیے مجھے اچھا طریقہ اختیار کرنا پڑے گا تو اس اعتبار سے جو اللہ تعالیٰ کا fundamental law ہے میں اس کو cross نہیں کر سکتا اللہ نے سورہ بقرہ سورہ نمبر 2 کیا ہے نمبر 279 میں کہا کہ اللہ کے حکم کے بعد اگر یہ لوگ interest economy نہیں چھوڑیں گے 4:23 تو ان سے کہو یہ اللہ اور اس کے رسول سے جنگ کرنے کے لئے تیار ہو جائے ask them to wage a war against Allah and Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم تو میں اتنی جررت اپنی پڑھائی کی خاطر نہیں کر سکتا یا کسی اور جائز کام کے لئے نہیں کر سکتا but اس کا solution کیا ہوگا اس کا solution یہ ہے کہ اسلام نے بیت المال کا ایک concept دیا تھا جو unfortunately ہمارے پاس نہیں ہے بیت المال کیا ہے ایک ایسا banking system ہوگا جس میں پورے مسلمان اپنے donations اپنے charities 4:52 اپنی زکاة اس میں جمع کریں گے اور جو نیڈی مسلمس ہیں ان کو یہ زکاة سے پیزہ دیں گے تاکہ ان کو سپورٹ کریں ان نیڈز میں جو ان کے لیے ضروری ہیں اب چونکہ وہ نہیں ہیں تو آپ کو کیا کرنا پڑے گا you will have to certain things sacrifice for the sake of your religion دنیا کا ہر آدمی کرتا ہے دیکھیں آپ ہمارے پاس سکھ بھائی بیٹھے ہیں آپ دیکھیں چاہے گرمی ہو چاہے بارش ہو 5:22 چاہے سردی ہو کبھی تربن نہیں نکالیں گے کبھی دھاڑی کے بال نہیں نکالیں گے why? religious injunction ہے لوگ چاہے کچھ بھی کہیں religion سے اگر محبت ہے you will not break the fundamental اگر آپ کو اللہ سے اس کی کتاب سے اس کے نبی محمد رسول اللہ سے دل سے محبت ہے you will not do anything that will contradict the Quran and Sunnah تو اس اعتبار سے آپ نہیں لے سکتے تو آئیے آج کا اگلا سوال بہنوں کی جانب سے السلام علیکم میں ایک teacher ہوں 5:56 میرا سوال یہ ہے کہ ہماری پیغمبر کی زندگی ہماری لیے نمونہ تھی انہوں نے تو کبھی کل کی خبر نہیں لی کل کے لیے ہم کو کچھ جمع کر کے رکھنا ہے تو ہم لوگ جو ہیں آج کا بینک بائنس کیوں بڑھاتے ہیں کل کی فکر کیوں کرتے ہیں بہن نے ایک بہت اچھا سوال کیا ہے کہ ہمارے پیغمبر ہمارے لیے بیسٹ ایکزیمپل ہے اللہ نے احضاب سورہ 33 کی آیت 21 میں کہا 6:25 تمہارے لیے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی لائف میں سب سے بیسٹ ایکزیمپل ہے فالو کرنے کے لیے تو پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں کوئی بھی بینک نہیں تھا آپ تو بہت دور چلے گئیں گروہ نانک جی کے زمانے میں بھی کوئی بینک نہیں تھا یہ بینکنگ کونسپٹ کو انٹروڈیوز کیا ان کمبختوں ویسٹرنرلز نے کیوں کیا آپ ایسا دیکھو عربوں نے کیسی بے اخوفی کی عربوں نے اپنا پورا پیسہ سمجھا کہ امریکہ میں سیف رہ 6:53 اور پورا اپنا مال لے جا کر امریکہ میں جمع کیے نائن ایلیون کے بعد انہوں نے کیا کہا یہ ٹیررریزم کے لیے یوز ہوا پورے ایک آکاؤنٹس فریز کر دیے اس طرح سے کئی بینکس ابھی آپ لوگوں کے ساتھ ریسیشن چل رہا ہے ریسیشن کا انڈیا سے تو کوئی اللہ کا کرم ہے کوئی تعلق نہیں ہے یہاں ایک پروپیگنڈا بنا وہ ریسیشن یہ تھا کہ امریکہ کے بڑے بڑے بینک نے بے نامی کئی لوگوں کو بغیر تحقیق کرے کے لون دے دیا لاکھوں میں مل 7:27 اور اس کو واپس لینے گئے تو وہ آدمی نے جھوٹا نام لکھا اس کا جھوٹا پتہ بتایا پورا پیسہ ڈوب گیا یہ پیسہ کھانے کا ایک اور طریقہ ہے اس طریقے سے کئی طریقوں سے لوگ پیسے کھاتے ہیں لیکن نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعض صحابہ بعض ایسی چیزیں جمع کرتے کہ ان کے مرنے کے بعد ان کے اہل و اہال کو کام آئے میں مر جاتا ہوں تو میرے بچے اگر پڑھ رہے ہیں تو انسٹنٹ وہ روڈ پ 7:55 اس کے علاوہ بھی میں جمع کر سکتا ہوں لیکن جمع کر کے اگر میں زکاة نہیں دوں آپ دیکھئے زکاة اب بغیر جمع کریں دیں گے کیسے زکاة دینے کے لیے تو جمع کرنا ہی پڑے گا اتنا تو جمع کرنا ہی پڑے گا جس سے کہ پچیسی گرام سونا یا اتنا مال ہو جائے تب ہی تو زکاة ہے کا مطلب اس کی اجازت ہے لیکن افضل طریقہ اللہ کے حوالے دوسرا دن کر دو اپنا میں آپ یقین مانئے میں اللہ کو گواہ بنا کر بڑھا ہوں میرا آج تک پرسنل کوئی ب 8:25 ایک بھی آج تک میں نے اپنی لائف میں نہیں کھولا ہے بینک اکاؤنٹ اور الحمدللہ میں بہت کمفورٹیبل میرے ٹرینزیکشنز ہوتے ہیں لاکھوں میں لیکن اللہ کے کرم سے میں نے کبھی بھی بینک کی ضرورت محسوس نہیں کی ہے ایکسپٹ کہ ہمارا آئی آئی ایف کا اوفیشیل اکاؤنٹ ہے for government reasons آج تک میرا اکاؤنٹ نہیں ہے and I am very satisfied مجھے اس کی ضرورت ہی نہیں پڑی اب جو لوگ ہمارے پاس رکھتے ہیں ان کو بے شک چاہیے کہ چیریٹی کیا کریں ابن خیم ایک بہت ب 8:55 ایک بہت بڑے ریسرچ سکولر مسلم کمیونٹی کے جو ابن تینیہ کے سٹوڈنٹ تھے انہوں نے ان تمام احادیث کو جمع کیا جس میں پروفیٹ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے چیریٹی کے ریوارڈ کو انکریج کیا ہے تم چیریٹی دوگے تو یہ ریوارڈ ملے گا انہوں نے کہا کہ چیریٹی کے جو کئی ریوارڈ سے انہوں نے کہا 40 to 50 different kinds of ریوارڈ سے الگ الگ قسم کے ریوارڈ سے آپ جانتے ہیں سب سے چھوٹا ریوارڈ کیا ہے اللہ تعالیٰ کا غصہ خیرات 9:24 ریوارڈ آف چیریٹی اور چیریٹی کو بھی مسلم اور نون مسلم دونوں کو بھی جانا چاہیے اگر کوئی نون مسلم آ جائے اور اس کی ضرورت ہے تو you are incorrect this is humanity in islam آپ کو دینا چاہیے کوئی یتیم ہے ضرور دے جاتا ہے غیر مسلمان ہی ہے اس کو بھی دے آپ کو عجر ملے گا اس کا اللہ نے سورہ نساء سورہ نمبر 4 کی آیت نمبر 85 میں کہا جو کوئی اچھے کام میں کانٹریبیوٹ کرے گا 9:52 اسے اچھا کام کرنے والے کے برابر کا عذر دیا جائے گا اور جو برے کام میں کاؤپریٹ کرے گا اس کو برا کام کرنے والے کے برابر کا گناہ دیا جائے گا تو بینک میں اس طریقے سے نہ جمع کریں کہ دوسروں کا خیال ہی نہیں کریں لیکن اتنا تو ضرور جمع کریں کہ آپ کے بعد آپ کے جو لگتے ہیں ان کے ضروریات پورے ہوں اور ساتھ میں آپ چیریٹی کے اوپر زیادہ کونسنٹریٹ کریں 10:19 بات دو اللہ کے حوالے کر دو باقی کا معاملہ انشاءاللہ اللہ آپ کو پال لے گا امید آپ کا جواب میری بہن پورا ہوا اگلا سوال بھائیوں کی جانب سے اس مائک سے لیا جائے گا 10:51 بھائی نے ایک اچھا سوال کیا ہے انہوں نے پوچھا ہے کہ اکثر سکھ کمیونٹی میں یہ بات کومن ہے ایک بات کومنلی مانی جاتی ہے کہ گروہ نانک جی جب مکہ گئے تو وہاں پر جس طرف وہ اپنا پاؤں کرتے کعبہ اس طرف آ جاتا یہ بات کہاں تک درست ہے دیکھئے جہاں تک گروہ گرانت جی آپ اگر پڑھیں گے 11:20 تو پوری گروہ گرانت جی میں یہ بات کہیں بھی لکھی بھی نہیں ہے کہیں بھی لکھی بھی نہیں ہے یہ بات دوسری چیز گروہ نانک جی کعبہ جا ہی نہیں سکتے ریزن اللہ نے قرآن کریم میں سورہ توبہ سورہ نمبر نائن میں فرمایا کہ ایکسپٹ مسلم مکہ کو کوئی بھی نہیں آ سکتا اگر وہ آئے گا تو اس کو کیپیٹل پنشمنٹ دے گی وہاں پہ جو بھی گورنمنٹ رہے گے تو this by itself becomes a lie کہ وہ وہاں گئے تھے تیسری چیز 11:52 کوئی ہسٹوریکلی پروون ایویڈنس نہیں ہے اس خصے کے پیچھے یہ خصہ اس طریقے سے پیش کیا جاتا ہے کہ گروہ نانک جی کے ایک مسلم سٹوڈنٹ تھے ان مسلم سٹوڈنٹ کے دل میں آیا کہ میں حج یا عمرہ کروں انہوں نے گروہ نانک جی سے یہ پیش کی بات اپنی تو گروہ نانک جی نے کہا چلو میں تمہیں لے کر چلتا ہوں اور جب وہ انہیں وہاں لے کر گئے تو یہ واقعہ سنایا جاتا ہے اس کی ہسٹوریکلی کوئی آتھنٹیسٹی نہیں ہے دیکھیں اس سے ہوتا یہ ہے کہ کل کے دن الل 12:20 میں اللہ فوربید اس سے کوئی پھر کوئی نئی کہانی نہ بن جائے کل کوئی ایک بے خوف مسلمان آئے گا جاہل خسم کا وہ لکھے گا کہ ہمارے ایک ولی تھے وہ امریت سر کو جانا چاہتے تھے نہیں آنے دیا گیا وہ جدر پاؤں کی ایک امریت سر کی جو ہے گردوارہ ادھر آگئی ایسا مسلم میں اس کو بولوں گا تو یہ بتمیزی کی بات مت کر کیونکہ تو کسی کے دل کو توڑ رہا ہے ان کے مذہبی سنٹیمنٹ کو خراب کر رہا ہے قرآن میں کیا کہا گیا سورہ انام سورہ نم 12:48 do not revile the gods of other religions for in ignorance they might revile اللہ سبحانہ وتعالی تم لوگ دوسرے مذہب کے خداوں کے بارے میں برائی مت بیان کرو ہو سکتا ہے کہ وہ لوگ بھی لاعلمی اور جہالت میں اللہ کے بارے میں کوئی گندی بات نہ کہتے ہیں تو اس طریقے سے یہ فساد بڑھے گا this is not a correct way آپ الٹھا اگر دیکھیں گے گرو نانک جی نے گرو گرند صاحب کا جو major portion ہے آپ اگر پڑھیں گے اس کے maximum جو دوہاز ہیں statements ہیں وہ بابا فرید کے ہیں بابا فرید was a muslim 13:17 اور بابا فرید مسلم کمیونٹی کے اندر کوئی بہت بڑی شخصیت نہیں ہے ان کے جیسے سووں سینکڑوں اور کئی مسلم ولی تھے ولیز اور صوفی تھے گروہ نانک جی نے تو ایک ادنہ چھوڑنے سے مسلمان کا جو نبی پر ایمان رکھتا ہے اس کی اتنی اہمیت اور عزت کی کہ اس کے باتوں کو گروہ کرنٹ میں لا لیا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی فضیلت اور کعبی کی فضیلت تو چھوڑی دیجئے امید آپ کا جواب مکمل ہو 13:45 ہمارے درمیان آج میجر صاحب موجود ہیں دو منٹ کے لیے آپ سے کچھ اپنے ویوز پریزنٹ کرنا چاہتے ہیں آپ سب کو میرا السلام علیکم دو لفظ میں بولنا جرور چاہتا تھا اور میں جناب عمران صاحب کا بہت شکر گزار ہوں میرے پاس سرفراز احمد جی سڈو اور جناب میر عالم صاحب آئے تھے 14:21 تو انہوں نے کہا کہ آپ پروگرام اٹینڈ کریں گے عام طور پر میں کوئی پبلک پروگرام اٹینڈ جلدی نہیں کرتا ہوں لیکن میں نے کہا چونکہ یہ دوسرے مذہب سے ریلیٹڈ ہے میں جرور جاؤں گا خاص قارن یہ ہے کہ رانچی میں ایک سوسائٹی ہے ہم لوگوں نے صدباونہ منچ بنایا ہے وہاں میرے کئی مسلم بھائی میرے ساتھ وہاں جاتے ہیں اور ہم لوگ کوشش کرتے ہیں کہ ہم لوگ ایک براد مائنڈڈ سولیشن ہر پرابلم کا تیار کریں تو جو سب سے پہلی بات میں کہنا چ 14:51 جو بھی پیر پیغمبر آتے ہیں وہ ایک دھرم کے لیے نہیں آتے ہیں وہ تمام مانوتا کے لیے میسیج لاتے ہیں مثلاً جیسس خریس حضرت محمد صاحب نانک صاحب کبیر صاحب ان کا جو میسیج ہے ان کا جو پیغام ہے یہ ہم سب کے لیے ہے اس لیے لازمی ہے کہ ہم لوگ سبھی دوسرے مذہب والے بھی ہم لوگ بھی قرآن کا سڈی کریں ان فیکٹ قرآن میرے پاس پڑی ہوئی ہے اور اگلی بار جب میں یہاں آنگا 15:20 تو جرور پوری پڑھ کے آنگا دوسری بات جو میں بہت سیریسلی کہنا چاہتا ہوں دھرم کیا ہے اس کو سمجھنا بہت ضروری ہے دھرم ہمیں نیموں صدانتوں تتھا نشے دھاگیاں سے دوارہ بانتا ہے تاکہ ہم بھشت نہ ہوں اور شاریرک مانسک تتھا آدھیاتمک روپ سے دکھی نہ ہوں یعنی ہم کس پرکار سے جیون جیئیں آپ ایک چیز دھیان رکھئے 15:56 کہ سارا قرآن پڑھنا یاد کرنا اتحادی سب کے بس کی بات نہیں ہے تو برادر عمران جیسے لوگ جنہوں نے آپ لوگوں کے لئے سٹڈی کیا ہے آپ کے تمام سوالوں کا جواب دے رہے ہیں میں یہاں بیٹھ کر یہ نہیں کہوں گا کہ میں سو فیصدی ان سے سہمت ہوں پرنت میں یہ جرور کہوں گا کہ ان کی سٹڈی بہت اچھی ہے اور میں ان کو مبارک بات دیتا ہوں جادہ تر دھرم کرم کانڈ میں تبدیل ہو جاتے ہیں 16:30 اور ہندو دھرم تو بہت زیادہ کرم کانڈ میں تبدیل ہو چکا ہے اور یہی بات کئی دھرموں میں لاغو ہو جاتی ہے اور ہم لوگ ڈیپتھ میں نہیں جاتے ہیں ڈیپتھ یعنی کہ اس کی گہرائی میں نہیں جاتے ہیں ہم لوگ کو گہرائی میں جانا ہے میں برادر عمران سے ایڈیوکیشن لون وغیرہ کے بارے میں کہوں گا کہ وہ موڈرن پریپرکش میں آج کی ڈیٹ کے پریپرکش میں دھیان رکھیں تاکہ آپ کی قوم ہمیشہ آگے چلتی جائے 16:59 اور پیسے کے لئے محتاج نہ ہو ایک دوسرے کے دھرم کے بارے میں کئی غلط فہویاں ہیں اور میں بڑے تاجو کی بات بتاتا ہوں میرے ایک مطر یہاں بیٹھے ہوئے ہیں انہوں نے مجھے لاکھر کے وید سار دیا اور وید سار میں اس میں کلیر لکھا ہوا ہے مورتی پوجا ورجت ہے تمام ہندو جگہ مورتی پوجا کر رہا ہے لیکن انہوں نے وید کی کتاب مجھے لاکھر دی ہے اور اس میں لکھا ہوا ہے یعنی ہمارے ہندو بھائی اپنے دھرم کو نہیں جانتے ہیں یہ سچ ہے 17:41 پھر بھی ایک بات میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں جو گرنانک دیو جی نے کہی ہے انہوں نے فرمایا ہے اول اللہ نور اپایا قدرت کے سب بندے ایک نور تے سب جگ اپجا کون پلے کون بندے یعنی ایک ہی اشور کا نور ایک ہی اللہ کا نور ہم سب میں ہے اور یدی ہم بیک ورڈ چلے جائیں تو کرسچن اور اسلام جگت مان رہا ہے کہ آدم اور ہوا کہ ہم سب اولاد ہیں 18:08 تو یہ ماننے میں کیا حرض ہے کہ ہم سب آپس میں رشتدار ہیں اور آپ تاجب کریں گے کہ ہندو دھرم نے بھی وَسُدْحَيَوْا قُتَمْقَمْ یعنی ساری پرتھوی ایک پریوار ہے اس چیز کا نعرہ بہت جمانے پہلے دیا ہے یہ بھی پتہ نہیں کس نے کب دیا ہے پرنتو یہ مان کے چلیے کہ کسی جگہ پہ تمام جتنے دھرم ہیں ان کے کچھ بیسک اصول جو ہیں یہ میں نہیں کہنا چاہتا ہوں اتنی شادی اور یہ سب چیزیں 18:38 حالات کی بات تھی میں نے سرفراز احمد جی سے کہا تھا کہ سبے تھا جب محمد صاحب کا اس ٹائم پہ قبیلے آپس میں لڑتے رہتے تھے کئی عورتیں بیوہ ہو جاتی تھی تو ان بیچاروں کو کچھ پناہ چاہیے تھی تو لوگ انہوں نے زیادہ شادیوں کی عزازت دی تھی آج بھی یدی کسی بیوہ عورت کو سر چھپانے کے لیے جگہ نہ ہو اور آپ زیادہ شادی کرتے ہیں تو میں سمجھتا ہوں کہ یہ سماج کے لیے اچھی بات ہے اور ان سب سے اوپر 19:12 دھرم کے بارے میں صرف جاننا نہیں میں چاہتا ہوں کہ برادر عمران جیسے آدمی پتلے سے ٹریٹائز بنائیں کہ یہ ہمارے نیم ہے اس طرح سے ہمیں چلنا ہے اور ہم لوگ اس کو عملی جامعہ پہنائیں یدی ہم بولتے رہیں چوری نہیں کرنی ہے یہ نہیں کرنا وہ نہیں کرنا اور گورنمنٹ ڈپارٹمنٹ میں جاتے ہی پتہ نہیں کہاں سے بھوس لینے کی پروریتی آگئی یعنی مجھے کوئی کام کرانا ہوتا ہے میرے پاس ہر طرح کی کا پوسٹ رہا ہے 19:42 میں کسی بھی طرح سے کرا سکتا ہوں پھر بھی میں اپنے سٹاف کو کہتا ہوں یہ بھئی کتنے پیسے مانگتا ہے بولے پانچ سو روپے مانگتا ہے لے بھئی پانچ سو اس کو دے کر کے کام کرا کے آجاؤ یعنی ہم لوگ کی جو ریڑ کی ہڈی ہے وہ ٹوٹ چکی ہے ہمارے جیسا آدمی اگر گھوس دیتا ہے تو آپ سوچ سکتے ہیں عام آدمی کی کیا حالت ہوگی اس چیز کو ہمیں بدلنا ہے ہم لوگ اپنے اصولوں پر قائم رہیں اور میں اس کو تھوڑا سا راجنیت 20:11 یہ مت دیکھئے کہ کون کیا ہے صرف یہ دیکھئے جو آدمی اصولوں پر چلتا ہے جو آدمی دھارمک ہے کسی دھرم کا میں نہیں بولتا جو آدمی دھارمک ہے یعنی وہ اپنے اصولوں کا پکا ہے وہی آپ کی سیوہ صحیح معنیم کر سکتا ہے یہ سوارت بھاؤ سے وہی کام کر سکتا ہے وہ گورنمنٹ میں پرسنٹیج نہیں مانگے گا وہ دو پیسے اپنے پاکٹ سے لگائے گا تو آپ ایسے کرمٹ آدمیوں کو آگے لائیں ایسے آدمی آپ میں سے آگے آئیں گے نہیں آپ کو اپنے سے چن 20:42 کون اصول والے لوگ ہیں ان کو آپ لوگ کھیچ کر کے آگے لائیں بولیے نہیں آپ آئیے آپ اس جگہ پر رہیے آپ ہماری اگواہی کریے ایسے ایسے لوگ جیسے برادر عمران جیسے لوگ جن لوگوں نے یہ ٹھیکا اٹھایا ہے کہ اتنا وہ پڑھ رہے ہیں اتنا کچھ آپ کے لیے کر رہے ہیں انت میں میں جناب عمران صاحب کو محمد فہیم صاحب کو اور رانچی کی جو آرگنائزیشنز ہیں جن لوگوں نے اس پروگرام کو آرگنائز کیا اور اتنے اچھے طریقے سے آرگنائز کیا آپ سب 21:11 اور یاد رہے اللہ ان سبھی لوگوں سے خوش ہوتے ہیں جو خود اللہ کو یاد رکھتے ہوئے نیک کام کرتے ہیں اور دوسروں کو بھی نیک کام کرنے کے لئے پریوریت کرتے ہیں عداب میں جناب عمران صاحب سے گزارش کرتا ہوں کہ میجر صاحب کو قرآن مجید گفٹ کریں تو آئیے آج کا پہلا سوال یعنی کہ پھر سے اس راونڈ کا اپنے بھائیوں کے جانب سے السلام علیکم و علیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ میرا نام حکوم و بشیر حاشمی اور میں کومیٹیشن کے دارے دیلیٹنگ 21:58 تو اس بارے میں مولا سوال یہ ہے کہ جو ہم پریچنگ کر رہے ہیں اور جو آپ یہاں پر تقریر کیے تو یہ کیا بہتر ہوتا کہ اگر جو ہم لوگ یہاں پر ڈریس کوٹ پہنے میں ہیں اور ہمارے جتنے بھی دوست ہیں ہمارے جتنے بڑے ہیں سب پہنے میں اگر یہ کرتا پیجامہ یا جو سنتی لباس ہے پورے سنتی لباس میں آ کر کہ اگر یہ پریچنگ ہوتا تو یہ زیادہ مطلب اثردار ہوتا کیونکہ 22:27 بھائی نے بنیادی طور پر ڈریس کوٹ پر سوال کیا ہے اور انہوں نے کہا کئی بار کہ میں زیادہ جانتا ہوں وہ کم جانتے ہیں 22:53 میں مکمل طور پر تو یہ نہیں کہوں گا کہ آپ کم جانتے ہیں یا میں زیادہ جانتا ہوں لیکن اس معاملے میں ضرور آپ کم جانتے ہیں یہ پکی بات ہے دوسری چیز آپ نے یہ بھی کہا کہ میں زیادہ جانتا ہوں لیکن پھر بھی آپ ڈائی لگانے کے بارے میں رسوٹ کے اوپر کہہ رہے ہیں کا مطلب اس معاملے میں آپ یہ بتانا چاہتے ہیں کہ زیادہ جانتے ہیں لیکن اصولا ہمارے سوال کیسے ہونے چاہیے جو شرعی اخلاق ہیں مسئلے پر سوال ہونا چاہیے شخصیت کے بارے میں نہیں پوچ 23:23 یہ سوال بالکل درست ہے آپ نے ایسا کیا آپ نے ایسا کیا یہ کیا ہے آپ اگر ڈریک لباس پر سوال کریں گے تو میں نے جو کیا وہ بھی جواب مل جائے گا لیکن آپ اگر مجھ پر سوال کرتے ہیں تو اس میں شیطان ہم دونوں کے بیچ کھیلے گا ابھی میرے دماغ میں آئے گا کہ یہ مجھے زلیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ابھی شیطان مجھے دماغ میں ڈالے گا کہ ان کو زلیل کرو تو اعوذ باللہ امین الشیطان الرجیم ہم کو شیطان سے پناہ چانی چاہیے اللہ سے لب 23:54 ہم سب کے لیے شریعت ہم کو اجازت نہیں دیتی کہ ڈریک کسی کے ساتھ پر سوال کریں مسئلہ لباس کا کیا ہے چند انگریزوں کے دورے حکومت میں جب انگریز یہاں پر حکومت کر رہے تھے اور گاندی جی نے نعرہ لگایا کہ ہم انگریزوں کی کوئی چیز استعمال نہیں کریں گے تو چند بے وقوف اور جاہل مولویوں نے یہاں کے لوگوں کے دماغ میں ڈال دیا کہ کوٹ پائنٹ اور ٹائی عیسائیوں کا یا انگریزوں کا لباس ہے 24:22 اور اس کے بعد کے کئی ایسے لوگ جو اتفاقاً پڑے لکھے ہیں لیکن اس معاملے میں انپڑ اور جاہل بن جاتے ہیں ان لوگوں نے کبھی اس بات کی تحقیق بھی نہیں کی یہ مسئلہ کیا ہے مجھے کرتہ پیجامہ اور آپ جو ٹوپی پہنے سنت سے ثابت کر دیجئے کہ یہی سنت ہے اللہ کی خصم ہے کل سے عمران یہی پہنے گا لیکن چیلنج کے ساتھ کہتا ہوں خیامت تک آپ یہ ثابت نہیں کر سکتے کہ یہی لباس سنت والا ہے یہ چیلنج ہے سنت لباس کا معنی کیا ہے سنت لباس 24:53 میں کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کوئی ایک ہی خیسم کا پہنے اور صحابہ کو بولے بس یہی پہننا کہیں بھی دلیل نہیں ہے عیسائیوں کا لباس ہے ہمارے پیچ میں ایک کرسن فائدر بیٹھ کر گئے آپ لوگوں نے دیکھا آپ لوگوں نے دیکھا کی نہیں دیکھا ذرا زور سے بولیے میرے بھائی میں بہت سارا لیکن وہ ٹوپ پہنے ہوئے تھے ٹائی لگائے ہوئے نہیں تھے مسجدوں کے اماموں کی طرح ٹوپ پہنے ہوئے تھے ٹائی لگائے ہوئے نہیں تھے وہ مذہبی لباس ہوا ج 25:34 اصل جو حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی جو کئی لوگ غلط طریقے سے سمجھتے ہیں وہ حدیث میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ نہیں فرمایا کہ غیر مسلمانوں کی طرح تم کپڑے نہیں پہن سکتے حدیث اصل کیا جانتے ہیں غیر مسلمانوں کی کوئی چیز کو تم نہ اپناو اس حدیث کی تشریح ابن تیمیہ نے کیا اور کہا کہ جو بھی غیر مسلمانوں کی مذہب سے جڑی گی چیزیں ہیں وہ مسلمان نہیں اپنائے گا اب جتنے لوگ سوال ٹائی کے کوٹ کے پینٹ کے بارے میں کرت 26:05 میں آپ کے بارے میں تو نہیں جانتا میں اس لئے کہہ رہا تھا کہ شخصیت پر سوال سے کیا ہوتا ہے میں پلٹا کے آپ کو ایک چیز پوچھنے والا تھا ہمارے گھروں کی ہم آپ کے یا میرے ہمارے گھروں کی ماں اور بہنیں کیا پہنتی ہے اسلام کا لباس ہے جتنے لوگ کوٹ پائنٹ کو گالی دیتے ان کی گھر کی تمام عورتیں سائیڈی بلوز پہنتی ہے پیٹ دکھاتی پیٹتی ہے سارے دنیا کو پیٹے کو بھی پیٹ دکھانا حرام ہے پیٹے کو عورت نہیں دکھا سکتی سوائے شو 26:37 ساری دنیا کو دکھاتی ہے اگر گوشہ پردہ نہیں کرتی ہے تو یہ اسلامی لباس ہے اور یہ تمام کے گھروں میں آپ دیکھیں گے 99% جو کوٹ پائنٹ کے اوپر سوال کرتے ہیں سنت لباس کیا ہے مرد آدمی کے لیے جو سنت حکم یہ پہننا ہی پہننا وہ لباس ہے ناف سے لے کر یہاں تک کا یہ کمپلسری ہے اتنا حصہ کور کرنا اگر آپ اور نیچے پہن رہے ہیں تو آپ کے اس بال تکنے سے اوپر ہوگا صحیح بخاری جل نمبر ساتھ بک آف ڈریس 27:08 کتاب اللباس حدیث نمبر 678 اور 679 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے اپنا نیچے کا پیٹ کے نیچے کا جس مرد نے اپنا یہ کپڑا ٹکھنے کے نیچے لڑایا اللہ اس کو جہنم کی آگ میں جلائے گا خیامت میں اللہ تعالیٰ اس کی جانب نہیں دیکھیں گے ٹکھنے کے نیچے کپڑا پہننا مسلمان مرد کے لیے حرام ہے 27:36 یہ جتنے بھی مسلمان نوجوان ضعیف بزرگ ادھر جتنے بیٹے ہیں اگر دل سے پیارے محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرتے ہیں اسی لاکھ کا بھی اگر پائنٹ ہے تو اللہ کی خصم میری نبی کی سنت کا فائشن اس اسی لاکھ سے خیمتی ہے نہیں سمجھ گیا ہاں میں نے ذرا خوش کہی کرنے میں معلوم تالیہ مارنے کو ارے باپر یہ پائنٹا کٹانا ہے کیا بن گیا اب جو آپ نے پوچھا کہ کوٹ پائنٹ اور ٹائی کا میں اس سوال کو بڑا اہم سمجھتا ہوں 28:06 کیونکہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صیرت پر بیان دے رہا ہوں اگر میرے نوجوان اور کئی لوگوں میں غلط فہمی رہ جائے گی کہ یہ کوٹ پائنٹ غلط ہے تو وہ یہاں سے ایسی جائیں گے کوٹ اور یہ شرٹ اور یہ پائنٹ کی ایجاد اسپین کے مسلمانوں نے کی تھی فورٹین نائنٹی ٹو میں جب وہاں پر یونیورسٹیز ہوا کرتے تھے وہاں کے مسلمان اس قسم کے لباس کو پہنا کرتے تھے فورٹین نائنٹی ٹو میں جس طرح آج آپ ہائر سٹیڈیز کو آسٹریلیا امریک 28:35 آج ہمارے بچے جاتے ہیں نا آسٹریلیا امریکہ کو ہائر سٹیڈیز کو یہاں سے پورے کپڑے پہن کے جاتے ہیں واپس آتے ہیں اگر چڈی میں کام میں بالی جال کے آتا کلچر کا ایمپیکٹ وہاں کے رسم و ریواج کا ایمپیکٹ پڑا اسی طرح یوروپینز ہائر سٹیڈیز کو پندرہویں صدی میں مسلم سپین کو جایا کرتے تھے وہاں جو مسلمان لباس پڑے پہنتے تھے اس کا ایمپیکٹ انہوں نے اپنے یوروپ کو کیری کیا اس کے بعد جو ٹائی آپ دیکھ رہے 29:04 سب سے پہلی مرتبہ یہ ٹائی کی شروعات کی یہ فیشن بن گیا فرانس اور یورپ کا ان لوگوں نے اس کو اپنا لیا اس لباس کا کسی بھی مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے بلکہ اس کی شروعات مسلمانوں نے کی انگریز جب یہاں حکومت کر رہے تھے تو یہاں کے مولویوں نے مسلمانوں کو انگریزوں کی چیزیں نہ خریدنے ان کی طرح نہ دیکھنے کے لیے فتوے دیئے جس میں اسلام کو گھسیٹا گیا اور آج تک کئی لوگ اسی پر چل رہے ہیں جبکہ اس لباس کا ہرگز سنت سے 29:33 یا غیر سنت ہونے سے کوئی تعلق نہیں ہے امید میرے اس بھائی کا جواب مکمل ہو گیا اگلا سوال بھائیوں کی جانب سے اسلام علیکم میرا نام محمد رایل اشرف ہے اور میں ایم بی کا سٹوڈنٹ ہوں میرا سوال آپ سے یہ ہے کہ اسلام کے اندر انسورنس کمپنی بینک میں کام کرنا اور سیئر میں پیسہ انویسٹ کرنا کہاں تک جائز ہے بھائی نے اچھا سوال کیا ہے اسلام میں انسورنس کمپنی میں کام کرنا بینک میں کام کرنا یا شیئرز میں کام کرنا کہاں تک جائز ہے دیکھیں 30:03 ہمارے جو چیف گس تھے انہوں نے شاید میرے جواب کو غور سے نہیں سنا وہ تھوڑا پری آکیپائیٹ تھے انہوں نے کہا کہ لون کے بارے میں میں ایک طرفہ بیان نہ کروں مجھے ایک طرفہ ہی بیان کرنا ہوگا میں دو اور دو کو صرف چار کہہ سکتا ہوں کبھی پانچ بھی ہو سکتا ہے کبھی چھے بھی ہو سکتا ہے اچھا ٹیچر سب پانچ بول رہے ہیں تو تم بھی پانچ بول لو چھے بول رہے ہیں چھے بول رہے ہیں ایسا نہیں بول سکتا اسلام نے کہا سود حرام ہے کا مطلب ہر شکل میں ح 30:30 اسلام نے کہا سگی بہن سے شادی حرام ہے تو ہر شکل میں حرام ہے اسلام نے کہا سگی ماں سے شادی حرام ہے ہر شکل میں حرام ہے سگی ماں سے زنا کسی شکل میں جائز ہو سکتا ہو سکتا کیا کہلے آپ لوگا اس لیے میں نے جواب میں کہا اسلام انٹریسٹ کا لون لینے سے منع کرتا ہے اب مسلمانوں کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ مال جمع کرے بیت المال کی طرح اس میں اور ایسا 30:59 ایسے نیڈی مسلمان کی مدد کریں یہی اس کا سولیوشن ہے چاہے ساری دنیا کو آنچ لگ جائے اسلام یہی ہے اسلام نہیں بدل سکتا بڑائی کے لیے کئی ایسے آپشنز ہیں جس میں گورنمنٹ سبسیڈی دیتی ہے ہمارے لوگوں کو پتا ہی نہیں ہے یعنی آپ گورنمنٹ سے ہنڈرڈ روپیز کا لون لیں گے گورنمنٹ آپ کو ٹوئنٹی روپیز باف کر کے کہتی ہے ایٹی روپیز واپس کرو ایسے کئی ہیں آپ جائیے منورٹی اور ویلفیر اورگنائزیشنز کو اور مع 31:33 وہ لوگ یہ پیسہ انویسٹ کر سکتے ہیں انڈیا کی سنٹرل گورنمنٹ کی طرف سے منورٹیز کے لیے سبسیڈی لونز ہیں جو کروڑوں روپے کے لیکن انفورچنیٹلی وہ بیچ کے لوگوں کی وجہ سے ایجنٹس کی وجہ سے اس کے بارے میں اویرنس بھی نہیں ہے ہماری کمیونٹی کو ایسے اگر سبسیڈی لونز لے کر بھی کر سکتے ہیں تو کریے ورنہ مسلمان کو لیکن سود والا لون انڈر اینی کنڈیشن ویڈر سمبڈی لائکس می اور دس لائکس می کوئی مجھ 32:00 اللہ نے جو کہا ہے وہی ہے میں اس سے آگے نہیں بتا سکتا اللہ نے سورہ حضرات کی آیت نمبر ایک میں کہا اے لوگو جو ایمان لائے ہو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے آگے جانے کی کوشش نہ کرو تو میں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے آگے نہیں جا سکتا اگر میں مانتا ہوں کہ قرآن اور حدیث خیامت تک کے لیے گائیڈنس ہے ہدایت ہے تو اللہ کو معلوم تھا یہ تمام سیچویشنز آئیں گے لونز کی ضرورت پڑے گی ایڈوکیشنل لونز کی ضرورت 32:29 there cannot be a compromise on it یہ perfect بات انشورنس کی کمپنی بینک میں کام کر سکتے ہیں جو کوئی کام میں سود انوالو ہو گیا وہ حرام ہے آپ کے لئے اگر آپ کے انشورنس کی پالیسی میں سود ہے اگر بینکنگ میں سود ہے اگر آپ کے شیئرز میں سود ہے وہ حرام ہے امید آپ کا جواب مکمل ہوگا آج کے اس سیشن کا آخری سوال بہنوں کی جانب سے لیا جاتا ہے ہمارا سوال ہے کہ اللہ حافظ فی امان اللہ خدا حافظ اس طرح سے کہنا صحیح ہے یا نہیں 32:59 جیسے کہ ہمارے صلی اللہ علیہ وسلم ہمیشہ سلام علیکم وغیرہ کہتے تھے بہن رخصت ہوتے وقت صحابہ سے ثابت ہے کہ وہ فی امان اللہ کہا کرتے تھے تو فی امان اللہ اس کا ترجمہ اردو میں اللہ حافظ اگر آپ یہ کہتے ہیں تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے انشاءاللہ والعزیز واللہ والم وآخر الدعوانا ان الحمد للہ رب العالمين السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Afficher toute la transcription