Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 قَالَ الْمَلَأُ الَّذِينَ اسْتَكْبَرُوا مِنْ قَوْمِهِ لَنُخْرِجَنَّكَ يَا شُعَيْبُ وَالَّذِينَ آمَنُوا مَعَكَ مِنْ قَرْيَتِنَا اَوْ لَتَعُودُنَّ فِي مِلَّتِنَا قَالَ اَوَلَوْ كُنَّا كَارِهِينَ ان کی قوم کے متکبر سرداروں نے کہا کہ اے شعیر ہم آپ کو اور جو آپ کے ہمراہی ایمان والے ہیں ان کو اپنی بستی سے نکال دیں گے 0:30 یا یہ کہ تم ہمارے دین میں واپس آ جاؤ شویب نے جواب دیا کہ کیا ہم تمہارے دین میں آ جائیں گو ہم اس کو مکروح ہی سمجھتے ہوں 0:57 وَسِعَ رَبُّنَا كُلَّ شَيْءٍ عِلْمًا عَلَى اللَّهِ تَوَكَّلْنَا رَبَّنَا افْتَحْ بَيْنَنَا وَبَيْنَ قَوْمِنَا بِالْحَقِّ وَأَنتَ خَيْرُ الْفَاتِحِينَ ہم تو اللہ پر بڑی جھوٹی تحمت لگانے والے ہو جائیں گے اگر ہم تمہارے دین میں آ جائیں اس کے بعد کہ اللہ نے ہم کو اس سے نجات دی اور ہم سے یہ ممکن نہیں کہ تمہارے دین میں واپس آ جائیں لیکن ہاں 1:27 یہ کہ اللہ ہی نے جو ہمارا مالک ہے مقدر کیا ہو ہمارے رب کا علم ہر چیز کو محیط ہے ہم اللہ ہی پر بھروسہ رکھتے ہیں اے ہمارے پروردگار ہمارے اور ہماری قوم کے درمیان حق موافق فیصلہ کر دے اور تو سب سے اچھا فیصلہ کرنے والا ہے 1:56 اور ان کی قوم کے کافر سرداروں نے کہا کہ اگر تم شویب کی راہ پر چلو گے تو بے شک بڑا نقصان اٹھاؤ گے فَأَخَلَتْهُمُ الرَّجِفَةُ فَأَصْبَحُوا فِي دَارِهِمْ جَاسِمِينَ پس ان کو زلزلے نے آ پکڑا سو وہ اپنے گھروں میں عوندھے کے عوندھے پڑے رہ گئے 2:17 جنہوں نے شعیب کو جھٹلایا تھا ان کی یہ حالت ہو گئی جیسے ان گھروں میں کبھی بسے ہی نہ تھے جنہوں نے شعیب کو جھٹلایا تھا وہی خسارے میں پڑ گئے 2:44 لقد ابلغتکم رسالات ربی ونصحت لکم فکیف آسا علا قوم کافرین اس وقت شعیب ان سے مو موڑ کر چلے اور فرمانے لگے کہ اے میری قوم میں نے تم کو اپنے پروردگار کے احکام پہنچا دیئے تھے اور میں نے تمہاری خیرخواہی کی پھر میں ان کافرین لوگوں پر کیوں رنج کروں 3:15 اور ہم نے کسی بستی میں کوئی نبی نہیں بھیجا کہ وہاں کے رہنے والوں کو ہم نے سختی اور تکلیف میں نہ پکڑا ہو تاکہ وہ گرگرائیں 3:44 وَقَالُوا قَدْ مَسَّ آبَاءَنَا الضَّرَّاءُ وَالسَّرَّاءُ فَأَخَذْنَاہُم بَغْتَةً وَهُمْ لَا يَشْعُونَ پھر ہم نے اس بدحالی کی جگہ خوشحالی بدل دی یہاں تک کہ ان کو خوب ترقی ہوئی اور کہنے لگے کہ ہمارے آباؤ و اجداد کو بھی تنگی اور راحت بیش آئی تھی تو ہم نے ان کو اچانک پکڑ لیا 4:13 اور ان کو خبر بھی نہ تھی اور اگر ان بستیوں کے رہنے والے ایمان لیاتے اور پرحیزگاری اختیار کرتے تو ہم ان پر آسمان اور زمین کی برکتیں کھول دیتے لیکن انہوں نے جھٹلایا 4:44 تو ہم نے ان کے عامال کی وجہ سے ان کو پکڑ لیا کیا پھر بھی ان بستیوں کے رہنے والے اس بات سے بے فکر ہو گئے ہیں کہ ان پر ہمارا عذاب رات کے وقت آ پڑے جس وقت وہ سوتے ہو 5:14 اور کیا ان بستیوں کے رہنے والے اس بات سے بے فکر ہو گئے ہیں کہ ان پر ہمارا عذاب دن چڑھے آ پڑے جس وقت کہ وہ اپنے کھیلوں میں مشغول ہوں کیا پس وہ اللہ کی اس پکڑ سے بے فکر ہو گئے سو اللہ کی پکڑ سے بجز ان کے جن کی شامت ہی آ گئی ہو اور کوئی بے فکر نہیں ہوتا 5:43 اور کیا ان لوگوں کو جو زمین کے وارث ہوئے وہاں کے لوگوں کی حلاقت کے بعد ان واقعات مسکورہ نے یہ بات نہیں بتلائی 6:11 کہ اگر ہم چاہیں تو ان کے جرائم کے سبب ان کو ہلاک کر ڈالیں اور ہم ان کے دلوں پر مہر لگا دیں پس وہ نہ سن سکیں 6:37 ان بستیوں کے کچھ کچھ قصے ہم آپ سے بیان کر رہے ہیں اور ان سب کے پاس ان کے پیغمبر موجزات دے کر آئے پھر جس چیز کو انہوں نے ابتدا میں جھوٹا کہہ دیا یہ بات نہ ہوئی کہ پھر اس کو مان لیتے اللہ اسی طرح کافروں کے دلوں پر بند لگا دیتا ہے 7:03 اور اکثر لوگوں میں ہم نے وفائے احد نہ دیکھا اور ہم نے اکثر لوگوں کو فاسق ہی پایا 7:30 فَضَلَمُوا بِهَا فَانظُرْ كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُفْسِدِينَ پھر ان کے بعد ہم نے موسیٰ کو اپنے دلائل دے کر فرعون اور اس کے عمراء کے پاس بھیجا مگر ان لوگوں نے ان کا بالکل حق عدا نہ کیا سو دیکھئے ان مفسدوں کا کیا انجام ہوا وَقَالَ مُوسَىٰ يَا فِرْعَوْنُ إِنِّي رَسُولٌ مِّن رَبِّ الْعَالَمِينَ 7:57 حقیق على ان لا اقول على اللہ الا الحق قد جئتکم ببینت من ربکم فارسل معی بنی اسرائیم اور موزا نے فرمایا کہ اے فرعون میں رب العالمین کی طرف سے پیغمبر ہوں میرا فرض منصبی ہے کہ سچ کے سوا اللہ کی طرف کوئی بات منصوب نہ کروں میں تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے ایک بڑی دلیل بھی لایا ہوں 8:27 سو تو بنی اسرائیل کو میرے ساتھ دھیتے فیرون نے کہا اگر آپ کوئی موجزہ لے کر آئے ہیں تو اس کو اب پیش کیجئے اگر آپ سچے ہیں 8:56 پس آپ نے اپنا عصا ڈال دیا تو یکا یک وہ صاف ایک اجدہا بن گیا اور اپنا ہاتھ باہر نکالا تو وہ یکا یک سب دیکھنے والوں کے روبرو بہت ہی چمکتا ہوا ہو گیا قوم فرعون میں جو سردار لوگ تھے 9:25 انہوں نے کہا کہ واقعی یہ شخص بڑا ماہر جادوگر ہے یہ چاہتا ہے کہ تم کو تمہاری سرزمین سے باہر کر دے تو تم لوگ کیا مشورہ دیتے ہو انہوں نے کہا کہ آپ اسے اور اس کے بھائی کو محلت دیجئے اور شہروں میں ہرکاروں کو بھیج دیجئے 9:54 ماہر جادوگروں کو آپ کے پاس لاکر حاضر کر دیں اور وہ جادوگر فیرون کے پاس حاضر ہوئے کہنے لگے کہ اگر ہم غالب آئے تو ہم کو کوئی بڑا صلح ملے گا فیرون نے کہا کہ ہاں اور تم مقرب لوگوں میں داخل ہو جاؤ گے 10:24 قَالُوا يَا مُوسَىٰ اِمَّا اَن تُوقِيَ وَإِمَّا اَن نَكُونَ نَحْنُ الْمُلْقِينَ قَالَ اَلْقُوا فَلَمَّا اَلْقَوْا سَحَرُوا اَعْيُنَ النَّاسِ وَاسْتَرْحَبُوهُمْ وَجَاءُوا بِسِحْرٍ عَظِيمٍ ان ساہروں نے عرض کیا کہ اے موسیٰ خواہ آپ ڈالیے اور یا ہم ہی ڈالیں موسیٰ نے فرمایا کہ تم ہی ڈالو پس جب انہوں نے ڈالا 10:55 تو لوگوں کی آنکھوں پر جادو کر دیا اور ان کو دہشت زدہ کر دیا اور ایک طرح کا بہت بڑا جادو بنا لائے 11:21 اور ہم نے موسیٰ کو حکم دیا کہ اپنا آساہ ڈال دیجئے سو آساہ کا ڈالنا تھا کہ اس نے اس کے سارے بنے بنائے کھیل کو نگلنا شروع کیا پس حق ظاہر ہو گیا اور انہوں نے جو کچھ بنایا تھا سب جاتا رہا پس وہ لوگ اس موقع پر ہار گئے اور خوب ظلیل ہو کر پھرے اور وہ جو ظاہر تھے 11:50 سجدے میں گر گئے کہنے لگے کہ ہم ایمان لائے رب العالمین پر جو موسا اور حارون کا بھی رب ہے 12:14 فیرون کہنے لگا کہ تم موسیٰ پر ایمان لائے ہو بغیر اس کے کہ میں تم کو اجازت دوں بے شک یہ ایک سازش تھی جو تم نے اس شہر میں کی تاکہ تم سب اس شہر سے یہاں کے رہنے والوں کو باہر نکال دو سو اب تم کو حقیقت معلوم ہو جاتی ہے میں تمہارے ایک طرف کے ہاتھ 12:43 اور دوسری طرف کے پاؤں کاٹوں گا پھر تم سب کو سولی پر لٹکا دوں گا انہوں نے جواب دیا کہ ہم مر کر اپنے مالک ہی کے پاس جائیں گے 13:14 اور تُو نے ہم میں کونسا عیب دیکھا ہے بجوز اس کے کہ ہم اپنے رب کے احکام پر ایمان لے آئے جب وہ ہمارے پاس آئے اے ہمارے رب ہمارے اوپر صبر کا فیضان فرما اور ہماری جان حالتِ اسلام پر نکال 13:40 قَالَ سَنُقَتِّنُ أَبِنَاءَهُمْ وَنَسْتَحِي نِسَاءَهُمْ وَإِنَّا فَوْقَهُمْ قَاهِرُونَ اور قوم فیرون کے سرداروں نے کہا کہ کیا آپ موسیٰ اور اس کی قوم کو یوں ہی رہنے دیں گے کہ وہ ملک میں فساد کرتے پھریں اور وہ آپ کو اور آپ کے معبودوں کو ترک کیے رہیں فیرون نے کہا کہ ہم ابھی ان لوگوں کے بیٹوں کو قتل کرنا شروع کر دیں گے اور عورتوں کو زندہ رہنے دیں گے 14:09 اور ہم کو ان پر ہر طرح کا زور ہے موسیٰ نے اپنی قوم سے فرمایا اللہ سے مدد مانگو اور صبر کرو یہ زمین اللہ کی ہے اپنے بندوں میں سے جس کو چاہے وہ مالک منا دے اور اخیر کامیابی 14:38 انہی کی ہوتی ہے جو اللہ سے ڈرتے ہیں قوم کے لوگ کہنے لگے کہ ہم تو ہمیشہ مصیبت ہی میں رہے آپ کی تشریف آوری سے قبل بھی اور آپ کی تشریف آوری کے بعد بھی موسیٰ نے فرمایا 15:09 کہ بہت جلد اللہ تمہارے دشمن کو ہلاک کر دے گا اور بجائے ان کے تم کو اس سرزمین کا خلیفہ بنا دے گا پھر تمہارا طرز عمل دیکھے گا اور ہم نے فرعون والوں کو قہد سالی اور بھلوں کی کمی میں مبتلا کیا تاکہ وہ نصیحت قبول کریں 15:36 فَإِذَا جَاءَتْهُمُ الْحَسَنَةُ قَالُوا لَنَا هَذِهِ وَإِن تُصِبْهُمْ سَيِّئَةٌ يَطْطَيَّرُوا بِمُوسَى وَمَن مَّعَهِ أَلَا إِنَّمَا طَائِرُهُمْ عِندَ اللَّهِ وَلَكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لَا يَعْلَمُونَ سو جب ان پر خوشحالی آ جاتی تو کہتے کہ یہ تو ہمارے لیے ہونا ہی چاہیے اور اگر ان کو کوئی بدحالی پیش آتی 16:04 تو موسیٰ اور ان کے ساتھیوں کی نہوست بتلاتے یاد رکھو کہ ان کی نہوست اللہ کے پاس ہے لیکن ان کے اکثر لوگ نہیں جانتے اور یوں کہتے کیسی ہی بات ہمارے سامنے لاؤ کہ اس کے ذریعے سے ہم پر جادو چلاؤ جب بھی ہم تمہاری بات ہرگز نہ مانیں گے 16:40 طوفان والجراد والقمل والطفادع والدم آیات مفصلات فاستکبروا وکانوا قوما مجرمین پھر ہم نے ان پر طوفان بھیجا اور ٹڈیاں اور جوئیں اور مینڈک اور خون کہ یہ سب کھلے کھلے موجزے تھے سو وہ تکبر کرتے رہے اور وہ لوگ تھے ہی جرائم پیشا 17:08 اور جب ان پر کوئی عذاب واقع ہوتا تو یوں کہتے کہ اے موسیٰ ہمارے لیے اپنے رب سے اس بات کی دعا کر دیجئے 17:37 جس کا اس نے آپ سے احد کر رکھا ہے اگر آپ اس عذاب کو ہم سے ہٹا دیں تو ہم ضرور ضرور آپ کے کہنے سے ایمان لے آئیں گے اور ہم بنی اسرائیل کو بھی رہا کر کے آپ کے ہمراہ کر دیں گے پھر جب ان سے اس عذاب کو ایک خاص وقت تک کے لیے 18:05 جس تک بہرحال ان کو پہنچنا تھا ہٹا دیتے تو وہ فوراں ہی آدھ شکنی کرنے لگتے پھر ہم نے ان سے بدلہ لیا یعنی ان کو دریا میں غرق کر دیا اس سبب سے 18:32 کہ وہ ہماری آیتوں کو جھٹلاتے تھے اور ان سے بالکل ہی غفلت کرتے تھے 18:53 اور ہم نے ان لوگوں کو جو کہ بالکل کمزور شمار کیے جاتے تھے اس سرزمین کے مشتق و مغرب کا مالک بنا دیا جس میں ہم نے برکت رکھی ہے اور آپ کے رب کا نیک وعدہ بنی اسرائیل کے حق میں ان کے سبر کی وجہ سے پورا ہو گیا اور فیرون اور اس کی قوم 19:24 جو فیکٹریاں اور کارخانے بناتے اور جو اونچی اونچی امارتیں اور محلات وہ تعمیر کرتے تھے سب کو ہم نے درہم برہم کر دیا 19:53 اور ہم نے بنی اسرائیل کو دریا سے پار اتار دیا پس ان لوگوں کا ایک قوم پر گزر ہوا جو اپنے چند بطوں کی عبادت میں لگے ہوئے تھے کہنے لگے اے موسیٰ ہمارے لیے بھی ایک ایسا ہی معبود مقرر کر دیجئے جیسے ان کے یہ معبود ہیں آپ نے فرمایا کہ واقعی تم لوگوں میں بڑی جہالت ہے 20:19 یہ لوگ جس کام میں لگے ہیں یہ تماہ کیا جائے گا اور ان کا یہ کام محض بے بنیاد ہے فرمایا کیا اللہ کے سوا تمہارے لیے کوئی اور معبود تلاش کروں حالانکہ اس نے تم کو تمام جہان والوں پر فوقیت دی ہے 20:49 وَإِذْ أَنجَيْنَاكُمْ مِنْ آلِ فِرَعُونَ يَسُومُونَكُمْ سُوءَ الْعَذَابِ يُقَتِّلُونَ أَبْنَاءَكُمْ وَيَسْتَحْيُونَ نِسَاءَكُمْ وَفِی ذَلِكُمْ بَلَاءٌ مِّنْ رَبِّكُمْ عَظِيمٌ اور وہ وقت یاد کرو جب ہم نے تم کو فیرون والوں سے بچا لیا جو تم کو بڑی سخت تکلیفیں پہنچاتے تھے 21:18 تمہارے بیٹوں کو قتل کر ڈالتے تھے اور تمہاری عورتوں کو زندہ چھوڑ دیتے تھے اور اس میں تمہارے پروردگار کی طرف سے بہت بڑی آزمائش کی 21:47 اور ہم نے موسیٰ سے تیس راتوں کا وعدہ کیا اور مزید دس راتوں سے ان تیس راتوں کو پورا کیا سو ان کے رب کی مقررہ مدت چالیس راتیں پوری ہو گئیں اور موسیٰ نے اپنے بھائی حارون سے کہا تم میری قوم میں میری جانشینی کرنا اور ان کی اصلاح کرتے رہنا اور فساد کرنے والوں کی راہ پر مت چلنا 22:13 موسیٰ علیہ السلام 22:43 اور جب موسیٰ ہمارے مقرر کردہ وقت پر آئے اور ان کے رب نے ان سے کلام کیا تو موسیٰ نے عرص کیا کہ اے میرے رب تو مجھے اپنا جمال دکھا کہ میں تجھے ایک نظر دیکھ لوں ارشاد ہوا کہ تم مجھے ہرگز نہیں دیکھ سکتے لیکن تم اس پہاڑ کی طرف دیکھو اگر وہ اپنی جگہ پر برقرار رہا تو تم بھی مجھے دیکھ سکو گے پس جب ان کے رب نے اس پر تجلی فرمائی تو اسے ریزہ ریزہ کر دیا 23:11 اور موسیٰ بے ہوش ہو کر گر پڑے پھر جب ہوش میں آئے تو عرص کیا بے شک تیری ذات پاک ہے میں تیرے حضور تعبہ کرتا ہوں اور میں سب سے پہلا ایمان لانے والا ہوں اللہ نے فرمایا اے موسیٰ 23:37 میں نے پیغمبری اور اپنی ہم کلامی سے تمہیں تمام لوگوں پر امتیاز بخشا ہے تو جو کچھ تم کو میں نے عطا کیا ہے اس کو لو اور شکر کرو اور ہم نے چند تختیوں پر 24:06 ہر قسم کی نصیحت اور ہر چیز کی تفصیل ان کو لکھ کر دی تم ان کو قوت کے ساتھ پکڑ لو اور اپنی قوم کو حکم کرو کہ ان کی اچھے اچھے احکام پر عمل کریں ان قریب تم لوگوں کو ان فاسقوں کا گھر بکھلاؤں گا 24:22 سَأَصْرِفُ عَنْ آیَاتِيَا الَّذِينَ يَتَكَبَّرُونَ فِي الْأَرْضِ بِغَيْرِ الْحَقِّ وَإِنْ يَرَوْا كُلَّ آیَةٍ لَا يُؤْمِنُوا بِهَا وَإِنْ يَرَوْا سَبِيلَ الرُّشْطِ لَا يَتَّخِذُوهُ سَبِيلًا ذَلِكَ بِأَنَّهُمْ كَذَّبُوا بِآیَاتِنَا وَكَانُوا عَنْهَا غَافِنِينَ 24:50 میں ایسے لوگوں کو اپنے احکام سے بلگشتہ ہی رکھوں گا جو زمین میں ناحق تگبر کرتے ہیں اور اگر تمام نشان دیکھ لیں تب بھی وہ ان پر ایمان نہ لائیں اور اگر ہدایت کا راستہ دیکھیں تو اس کو اختیار نہیں کرتے اور اگر گمراہی کا راستہ دیکھ لیں تو اس کو فوراً اختیار کرتے ہیں یہ اس سبب سے ہے کہ انہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا اور ان سے غافل رہے 25:16 اور جن لوگوں نے ہماری آیات اور آخرت کی ملاقات کو جھٹلایا ان کے سب آمال زائے ہو گئے وہ جیسے عمل کرتے ہیں ان کو ویسا ہی بدلہ ملے گا 25:40 اور موسیٰ کی قوم نے ان کے بعد اپنے زیوروں سے ایک بچڑا بنا لیا وہ ایک جسم تھا جس میں سے بیل کی آواز نکلتی تھی کیا انہوں نے یہ نہ دیکھا 26:08 کہ وہ ان سے نہ تو کوئی بات کرتا ہے اور نہ ان کو کوئی راہی دکھا سکتا ہے اس کو انہوں نے معبود قرار دیا اور وہ لوگ تھے ہی ظالم 26:35 اور جب نادم ہوئے اور دیکھا کہ واقعی وہ لوگ گمراہ ہو گئے ہیں تو کہنے لگے کہ اگر ہمارے رب نے ہم پر رحم نہ کیا اور ہمیں معاف نہ کیا تو ہم بالکل برباد ہو جائیں گے 27:05 اور جب موسیٰ غصے اور رنج میں بھرے ہوئے اپنی قوم کی طرف واپس آئے تو فرمایا کہ تم نے میرے بعد بری جانشینی کی کیا اپنے رب کے حکم سے پہلے ہی تم نے جلدبازی کر لی اور تورات کی تختیاں پھینک دیں 27:36 موسیٰ نے کہا کہ اے میرے رب 28:05 میری خطا معاف فرما اور میرے بھائی کی بھی اور ہم دونوں کو اپنی رحمت میں داخل فرما اور تو سب رحم کرنے والوں سے زیادہ رحم کرنے والا ہے بے شک جن لوگوں نے بچڑے کو معبود بنایا 28:32 ان پر بہت جلد ان کے رب کا غزب نازل ہوگا اور دنیا کی زندگی میں زلط نصیب ہوگی اور ہم افترا پردازوں کو ایسی ہی سزا دیا کرتے ہیں اور جن لوگوں نے گناہ کے کام کیے پھر اس کے بعد توبہ کی 29:03 اور ایمان لے آئے تو تمہارا رب اس توبہ کے بعد گناہ معاف کر دینے والا رحمت کرنے والا ہے اور جب موسیٰ کا غصہ تھنڈا ہوا تو اس نے ان تختیوں کو اٹھا لیا ان کے مزامین میں 29:32 ان لوگوں کے لیے ہدایت اور رحمت تھی جو اپنے رب سے ڈرتے ہیں 29:50 اَتُهْلِكُنَا بِمَا فَعَلَ السُّفَهَاءُ مِنَّا اِنْ هِيَ اِلَّا فِتْنَتُكَ تُضِلُّ بِهَا مَن تَشَاءُ وَتَهْدِي مَن تَشَاءُ اَنتَ وَلِيُّنَا فَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا وَأَنتَ خَيْرُ الْغَافِرِينَ اور موسیٰ نے اپنی قوم میں سے ستر آدمی ہمارے مقرر کیے ہوئے وقت کے لیے منتخب کیے سو جب ان کو زلزلے نے آ پکڑ 30:19 تو موسیٰ ارس کرنے لگے کہ اے میرے رب اگر تُو چاہتا تو اس سے پہلے ہی ان کو اور مجھ کو ہلاک کر دیتا کیا تُو ہم میں سے چند بے وقوفوں کی حرکت پر سب کو ہلاک کر دے گا یہ واقعہ محض تیری طرف سے ایک امتحان ہے ایسے امتحانات سے جس کو تُو چاہے گمراہی میں ڈال دے اور جس کو چاہے ہدایت پر قائم رکھے تُو ہی تو ہمارا سرپرست ہے پس ہم پر مغفرت 30:49 اور رحمت فرما اور تو ہی سب سے بہتر معاف کرنے والا ہے 31:17 اور ہمارے لیے دنیا میں بھی نیکی لکھ دے اور آخرت میں بھی ہم نے تیری طرف رجوع کر لیا ہے اللہ نے فرمایا میں اپنا عذاب اسی پر واقع کرتا ہوں جس پر چاہتا ہوں اور میری رحمت ہر چیز پر چھائی ہوئی ہے تو میں وہ رحمت ان لوگوں کے نام ضرور لکھوں گا جو اللہ سے ڈرتے ہیں اور زکاة دیتے ہیں اور جو ہماری آیتوں پر ایمان لاتے ہیں 31:44 موسیقی 32:09 وَيَضَعُ عَنْهُمْ إِصْرَهُمْ وَالْأَغْلَالَ الَّتِي كَانَتْ عَلَيْهِمْ فَالَّذِينَ آمَنُوا بِهِ وَعَزَّرُوهُ وَنَصَرُوهُ وَاتَّبَعُوا النُّورَ الَّذِي أُنزِلَ مَعَهُ أُولَئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ جو لوگ اس رسول نبی امی کا اتباع کرتے ہیں 32:36 جسے وہ اپنے پاس تورات و انجیل میں لکھا ہوا باتیں ہیں وہ ان کو نیک باتوں کا حکم فرماتے ہیں اور بری باتوں سے منع کرتے ہیں اور پاکیزہ چیزوں کو حلال اور گندی چیزوں کو ان پر حرام فرماتے ہیں اور ان لوگوں پر جو بوجھ اور توق تھے ان کو دور کرتے ہیں سو جو لوگ اس نبی پر ایمان لاتے ہیں اور اس کی حمایت کرتے ہیں اور اس کی مدد کرتے ہیں 33:04 اور اس نور کا اتباع کرتے ہیں جو اس کے ساتھ بھیجا گیا ہے تو وہی لوگ فلاح پانے والے ہیں 33:32 اَلَّذِي يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَكَلِمَاتِهِ وَاتَّبِعُوهُ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ آپ کہہ دیجئے کہ اے لوگو میں تم سب کی طرف اس اللہ کا رسول ہوں جس کی بادشاہی تمام آسمانوں اور زمین میں ہے اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں وہی زندگی دیتا ہے اور وہی موت دیتا ہے سو اللہ پر ایمان لاؤ اور اس کے رسول نبی امی پر 34:00 جو خود بھی اللہ اور اس کے احکام پر ایمان رکھتا ہے اور اس کا اتباع کرو تاکہ تم ہدایت پاؤ اور قوم موسیٰ میں ایک جماعت ایسی بھی ہے جو حق کے مطابق ہدایت کرتی اور اسی کے مطابق انصاف کرتی ہے 34:28 وَأَوْحَيْنَا إِلَى مُوسَىٰ إِذِ اسْتَسْقَاهُ قَوْمُهُ أَنِ اطْرِبْ بِعَصَاكَ الْحَجَرَ فَانْبَجَسَتْ مِنْهُ اثْنَتَ عَشْرَةَ عَيْنَا قَدْ عَلِمَ كُلُّ أُنَاسٍ مَشْرَبَهُمْ وَضَلَّلْنَا عَلَيْهِمُ الْغَمَامَ وَأَنزَلْنَا عَلَيْهِمُ الْمَنَّ وَالسَّنْوَىٰ کُلُوا مِ 34:52 اور ہم نے انہیں بارہ قبیلوں کے لحاظ سے بارہ جماعتیں ہی بنا دیا تھا اور ہم نے موسیٰ کو حکم دیا جبکہ ان کی قوم نے ان سے پانی مانگا کہ اپنے عصا کو فلان پتھر پر مارو پس فوراً اس سے بارہ چشمیں پھوٹ نکلے ہر ہر شخص نے اپنے پانی پینے کا گھاٹ معلوم کر لیا 35:21 اور ہم نے ان پر عبر کا سایہ کیا اور ان پر من و سلوہ اتارا اور کہا کھاؤ نفیس چیزوں سے جو کہ ہم نے تم کو دی ہیں اور انہوں نے ہم پر ظلم نہیں کیا لیکن وہ اپنے آپ ہی پر ظلم کر رہے تھے 35:47 وَقُولُوا حِطَّةٌ وَدُخُلُوا الْبَابَ سُجَّدًا نَغْفِرْ لَكُمْ خَطِئَاتِكُمْ سَنَزِيدُ الْمُحْسِنِينَ اور جب ان کو حکم دیا گیا کہ تم لوگ اس بستی میں جا کر رہو اور اس میں جہاں سے چاہو کھاؤ پیو اور یہ کہتے جانا کہ ہمیں معاف کر دے اور سجدہ کرتے ہوئے دروازے میں داخل ہونا ہم تمہاری خطائیں معاف کر دیں گے جو لوگ نیک کام کریں گے ان کو اور زیادہ دیں گے 36:17 فَبَدَّلَ الَّذِينَ ظَلَمُوا مِنْهُمْ قَوْلًا غَيْرَ الَّذِينَ قِيلَ لَهُمْ فَأَرْسَلْنَا عَلَيْهِمْ رِجْزًا مِنَ السَّمَاءِ بِمَا كَانُوا يَظْلِمُونَ تو جو لوگ ان میں سے ظالم تھے انہوں نے وہ بات ہی بدل دی جو ان سے کہی گئی تھی پس ہم نے ان پر آسوان سے ایک آزاد بھیج دیا کیونکہ وہ ظلم کیا کرتے تھے وَاسْأَلْهُمْ عَنِ الْقَرْيَةِ الَّتِ 36:48 اِذْ يَعْدُونَ فِي السَّبْتِ اِذْ تَأْتِيهِمْ حِیتَانُهُمْ يَوْمَ سَبْتِهِمْ شُرْوَعًا وَيَوْمَ لَا يَسْبِتُونَ لَا تَأْتِيهِمْ كَذَانِكَ نَبْنُوهُمْ بِمَا كَانُوا يَفْسُقُونَ اور آپ ان لوگوں سے اس بستی والوں کا جو کہ دریائے شور کے قریب آباد تھے اس وقت کا حال پوچھئے جبکہ وہ ہفتے کے بارے میں حد سے نکل رہے تھے جبکہ ان کے ہفت 37:16 ان کی مچھلیاں ظاہر ہو ہو کر ان کے سامنے آتی تھیں اور جب ہفتے کا دن نہ ہوتا تو ان کے سامنے نہ آتی تھیں اس طرح ہم انہیں آزمائش میں ڈال رہے تھے اس سبب سے کہ وہ نافرمانی کیا کرتے تھے 37:44 اور جب ان میں سے ایک جماعت نے یوں کہا کہ تم ایسے لوگوں کو کیوں نصیحت کرتے ہو جن کو اللہ بلکل ہلاک کرنے والا ہے یا ان کو سخت سزا دینے والا ہے انہوں نے جواب دیا کہ تمہارے رب کے سامنے معذرت کرنے کے لیے اور اس لیے کہ شاید وہ ڈر جائیں 38:10 فَلَمَّا نَسُوا مَا ذُكِّرُوا بِهِ أَنجَيْنَا الَّذِينَ يَنْحَوْنَ عَنِ السُّوءِ وَأَخَذْنَا الَّذِينَ ظَلَمُوا بِعَذَابٍ بَئِسٍ بِمَا كَانُوا يَفْسُقُونَ سو جب وہ اس نصیحت کو بھول گئے جو ان کو کی گئی تھی تو ہم نے ان لوگوں کو تو بچا لیا جو اس بری عادت سے منع کیا کرتے تھے اور ان لوگوں کو جو کہ زیادتی کرتے تھے ایک سخت عذاب میں پکڑ لیا 38:39 اس وجہ سے کہ وہ نافرمانی کیا کرتے تھے یعنی جب وہ جس کام سے ان کو منع کیا گیا تھا اس میں حد سے نکل گئے تو ہم نے ان کو کہہ دیا تم بندر زلیل بن جاؤ 39:00 اور وہ وقت یاد کرنا چاہیے کہ جب آپ کے رب نے یہ اعلان کر دیا کہ وہ ان یہود پر قیامت تک ایسے شخص کو ضرور مسلط کرتا رہے گا جو ان کو بدترین عذاب دیتا رہے گا 39:28 بلا شبہ آپ کا رب جلد ہی سزا دے دیتا ہے اور بلا شبہ وہ واقعی بڑی مغفرت اور بڑی رحمت والا ہے اور ہم نے زمین میں ان کی مختلف جماعتیں کر دی بعض ان میں سے نیک تھے 39:56 اور بعض ان میں اور طرح کے یعنی بد تھے اور ہم ان کو خوشحالیوں اور بدحالیوں سے آزماتے رہے کہ شاید وہ بعض آ جائیں 40:20 اَلَمْ يُؤْخَذْ عَلَيْهِمْ مِيثَاقُ الْكِتَابِ اَلَّا يَقُولُوا عَلَى اللَّهِ اِلَّا الْحَقَّ وَدَرَسُوا مَا فِيهِ وَالدَّارُ الْآخِرَةُ خَيْرٌ لِلَّذِينَ يَتَّقُونَ اَفَلَا تَعْقِنُونَ پھر ان کے بعد ایسے ناخلف لوگ ان کے جانشین بنے جو کتاب یعنی توراة کے وارث ہوئے وہ اس ادنا دنیا کا سامان لے لیتے اور کہتے تھے کہ ضرور ہماری مغفرت 40:50 حالانکہ اگر ان کے پاس پھر ویسا ہی سامان آنے لگے تو اس کو بھی لے لیں گے کیا ان سے اس کتاب میں پختہ وعدہ نہیں لیا گیا کہ اللہ کی طرف بجز حق بات کے اور کسی بات کی نسبت نہ کریں اور اس کتاب میں جو کچھ تھا انہوں نے اس کو پڑھ بھی لیا اور آخرت والا گھر ان لوگوں کے لیے بہتر ہے جو تقویٰ رکھتے ہیں پھر کیا تم نہیں سمجھتے 41:17 اور جو لوگ اللہ کی کتاب کو مضبوطی سے پکڑتے اور نماز قائم کرتے ہیں ہم ایسے نیک کردار لوگوں کا ثواب زائع نہیں کرتے 41:52 خُذُوا مَا آتَيْنَا كُمْ بِقُوَّةٍ وَذْكُرُوا مَا فِيهِ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ اور وہ وقت بھی قابل ذکر ہے جب ہم نے پہاڑ کو اٹھا کر سائبان کی طرح ان کے اوپر مولق کر دیا اور ان کو یقین ہو گیا تھا کہ وہ ان پر گرنے والا ہے اور کہا 42:14 جو کتاب ہم نے تمہیں دی ہے اسے مضبوطی سے پکڑو اور جو کچھ اس میں ہے اس کو یاد رکھو تاکہ تم متقی بن جاؤ 42:44 اور جب آپ کے رب نے بنی آدم کی پشت سے ان کی اولاد کو نکالا اور ان سے انہی کے متعلق اقرار لیا کہ کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں سب نے جواب دیا کیوں نہیں ہم سب گواہ ہیں تاکہ تم لوگ قیامت کے روز یوں نہ کہو کہ ہم تو اس سے بالکل بے خبر تھے 43:19 یا یوں کہو کہ شرک تو پہلے ہمارے باپ دادا نے کیا اور ہم تو ان کے بعد ان کی اولاد تھے تو کیا ان غلط راہ والوں کے فعل پر تو ہم کو ہلاکت میں ڈال دے گا ہم اسی طرح آیات کو صاف صاف بیان کرتے ہیں 43:48 تاکہ لوگ ہماری طرف لوٹ آئیں اور ان لوگوں کو اس شخص کا حال پڑھ کر سنائیے کہ جس کو ہم نے اپنی آیتیں دیں پھر وہ ان سے بالکل ہی نکل گیا پھر شیطان اس کے پیچھے لگ گیا 44:17 صفو گمراہ لوگوں میں شامل ہو گیا 44:43 فَقُصُصِ الْقَصَصَ لَعَلَّهُمْ يَتَفَكَّرُونَ اور اگر ہم چاہتے تو اس کو ان آیتوں کی بدولت بلند مرتبہ کر دیتے لیکن وہ تو دنیا کی طرف مائل ہو گیا اور اپنی نفسانی خواہش کی پیروی کرنے لگا سو اس کی حالت کتے کیسی ہو گئی کہ اگر تو اس پر حملہ کرے تب بھی ہاں پہ یا اس کو چھوڑ دے تب بھی ہاں پہ یہی حالت ان لوگوں کی ہے 45:11 جنہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا سو آپ ان واقعات کو بیان کر دیجئے تاکہ وہ لوگ کچھ سوچیں ان لوگوں کی مثال بھی بری ہے جنہوں نے ہماری آیات کو جھٹلایا اور وہ اپنے آب ہی پر ظلم کرتے رہے 45:52 جس کو اللہ ہدایت دیتا ہے تو وہی ہدایت یافتہ ہوتا ہے اور جس کو وہ گمراہ کر دے تو وہی لوگ خسارہ پانے والے ہیں 46:23 اور یقینا ہم نے ایسے بہت سے جن اور انسان دوزخ کے لیے پیدا کیے ہیں جن کے دل ایسے ہیں جن سے وہ نہیں سمجھتے اور جن کی آنکھیں ایسی ہیں جن سے وہ نہیں دیکھتے اور جن کے کان ایسے ہیں جن سے وہ نہیں سنتے یہ لوگ چوپائوں کی طرح ہیں بلکہ یہ ان سے بھی زیادہ گمراہ ہیں اور یہی لوگ غافل ہیں 46:55 اور اچھے اچھے نام اللہ ہی کے لیے ہیں سو تم اللہ کو انہی ناموں کے ساتھ پکارو اور ایسے لوگوں سے تعلق ہی نہ رکھو جو اس کے ناموں میں کجروی کرتے ہیں 47:23 ان لوگوں کو ان کے کیے کی ضرور سزا ملے گی اور ہماری مخلوق میں ایک جماعت ایسی بھی ہے جو حق کے موافق ہدایت کرتی ہے اور اس کے موافق انصاف بھی کرتی ہے 47:52 اور جن لوگوں نے ہماری آیات کو جھٹلایا ہم ان کو بتدریج عذاب کی طرف اس طرح لے جائیں گے کہ انہیں خبر بھی نہیں ہوگی اور میں ان کو محلت دیتا ہوں بے شک میری تدبیر بڑی مضبوط ہے 48:24 کیا ان لوگوں نے اس بات پر غور نہیں کیا کہ ان کے ساتھی کو ذرا بھی جنون نہیں وہ تو صرف صاف صاف درانے والے ہیں 48:52 اور کیا انہوں نے آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اور اللہ کی پیدا کی ہوئی کسی چیز پر نظر نہیں کی اور نہ اس بات پر غور کیا کہ شاید ان کی موت کا وقت قریب ہو پھر قرآن کے بار وہ اور کس بات پر ایمان لائیں گے 49:27 جس کو اللہ گمراہ کر دے اس کو کوئی راہ پر نہیں لاسکتا اور اللہ ان کو ان کی سرکشی میں بھٹکتے ہوئے چھوڑ دیتا ہے 49:57 یہ لوگ آپ سے قیامت کے متعلق سوال کرتے ہیں کہ وہ کب واقع ہوگی آپ فرما دیجئے کہ اس کا علم صرف میرے رب ہی کے پاس ہے اسے اس کے وقت پر وہی ظاہر کرے گا وہ آسمانوں اور زمین میں بڑا بھاری حادثہ ہوگا 50:29 وہ تم پر بالکل اچانک آ پڑے گی وہ آپ سے اس طرح پوچھتے ہیں جیسے گویا آپ اس کی پوری تحقیق کر چکے ہیں آپ فرما دیجئے کہ اس کا علم خاص اللہ ہی کے پاس ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے 51:06 آپ فرما دیجئے کہ میں خود اپنی ذات کے لیے بھی کسی نفع اور نقصان کا اختیار نہیں رکھتا مگر جو اللہ چاہے اور اگر میں غیب کی باتیں جانتا ہوتا تو اپنے لیے بہت سے منافع حاصل کر لیتا اور کوئی نقصان مجھ کو نہ پہنچتا میں تو محض درانے والا اور بشارت دینے والا ہوں ان لوگوں کو جو ایمان لائیں 51:35 وہ اللہ ہی تو ہے 52:04 جس نے تم کو ایک جان سے پیدا کیا اور اسی سے اس کا جوڑا بنایا تاکہ وہ اس سے سکون حاصل کرے پھر جب میاں نے بیوی سے قربت کی تو اس کو ہلکا سا حمل رہ گیا تو وہ اس کو لیے ہوئے چلتی پھرتی رہی پھر جب وہ بوجھل ہو گئی تو دونوں میاں بیوی اللہ سے جو ان کا مالک ہے دعا کرنے لگے کہ اگر تُو نے ہم کو صحیح سالم اولاد دے دی تو ہم خوب شکر گزاری کریں گے 52:33 آتاہما صالحا جعلا لہو شرکاء فی ما آتاہما فتعال اللہ مشرکون سو جب اللہ نے دونوں کو صحیح سالم اولاد دے دی تو اللہ کی دی ہوئی چیز میں وہ دونوں اللہ کے شریک قرار دینے لگی پس اللہ بلند تر ہے اس سے جو وہ شرک کرتے ہیں 52:59 اَيُشْرِكُونَ مَا لَا يَخْلُقُ شَيْئًا وَهُمْ يُخْلَقُونَ وَلَا يَسْتَطِيعُونَ لَهُمْ نَصْرًا وَلَا أَنفُسَهُمْ يَنصُرُونَ کیا وہ ایسوں کو شریک ٹھہراتے ہیں جو کسی چیز کو پیدا نہیں کر سکتے اور وہ خود پیدا کیے جاتے ہیں وہ نہ تو ان کی مدد کر سکتے ہیں اور نہ خود اپنی ہی مدد کر سکتے ہیں 53:26 اور اگر تم ان کو ہدایت کی طرف بلاؤ تو تمہارے کہنے پر نہ چلیں تمہارے لیے دونوں عمر برابر ہیں خواہ تم ان کو پکارو یا تم خاموش رہو 53:51 اللہ کو چھوڑ کر جنہیں تم پکارتے ہو بلا شبہ وہ بھی تم ہی جیسے بنتے ہیں سو تم ان کو پکارو اگر سچے ہو تو چاہیے کہ وہ تمہیں جواب دے 54:17 کیا ان کے پاؤں ہیں جن سے وہ چلتے ہوں یا ان کے ہاتھ ہیں جن سے وہ پکڑتے ہوں 54:49 یا ان کی آنکھیں ہیں جن سے وہ دیکھتے ہوں یا ان کے کان ہیں جن سے وہ سنتے ہوں آپ کہہ دیجئے تم اپنے سب شرکا کو بلالو پھر میرے خلاف تدبیر کرو پھر مجھے ذرا محلت نہ دو یقینا میرا کارساز اللہ ہے جس نے یہ کتاب نازل فرمائی اور وہ نیک بندوں کی کارسازی کرتا ہے 55:20 اور جن کو تم اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ تمہاری کچھ مدد نہیں کر سکتے وہ تو اپنی مدد بھی نہیں کر سکتے 55:49 اور اگر تم ان کو ہدایت کی طرف بلاؤ تو اس کو نہ سنیں اور ان کو آپ دیکھتے ہیں کہ گویا وہ آپ کو دیکھ رہے ہیں اور وہ کچھ بھی نہیں دیکھتے آپ درگزر کو اختیار کریں نیک کام کا حکم دیں اور جاہلوں سے کنارہ کش ہو جائے 56:24 اور اگر آپ کو شیطان کی طرف سے کوئی وسوسہ آنے لگے تو اللہ کی پناہ مانگ لیا کیجئے بلا شبہ وہ خوب سننے والا خوب جاننے والا ہے 56:54 یقینا جو لوگ متقی ہیں جب ان کو شیطان کی طرف سے کوئی وسوسہ پیدا ہوتا ہے تو وہ چونک پڑتے ہیں پھر یکا یک ان کی آنکھیں کھل جاتی ہیں وَإِخْوَانُهُمْ يَمُدُّونَهُمْ فِي الْغَيِّ ثُمَّ لَا يُقُصِرُونَ اور جو شیاطین کے بھائی ہیں وہ ان کو گمراہی میں کھیچے لیے جاتے ہیں پھر وہ اس میں کسی قسم کی کتاہی نہیں کرتے 57:22 اور جب آپ ان کے پاس کوئی موجزہ نہیں لاتے تو وہ کہتے ہیں کہ تم خود اپنی طرف سے کیوں نہیں بنا لاتے 57:55 آپ فرما دیجئے کہ میں اس کا اتباع کرتا ہوں جو مجھ پر میرے رب کی طرف سے وحی کی جاتی ہے یہ روشن تلیلیں ہیں تمہارے رب کی طرف سے اور ہدایت اور رحمت ہے ان لوگوں کے لیے جو ایمان لاتے ہیں اور جب قرآن پڑھا جائے تو اسے غور سے کان لگا کر سنا کرو 58:25 اور خاموش رہا کرو امید ہے کہ تم پر رحمت ہو اور اپنے رب کو اپنے دل میں آجزی اور خوف کے ساتھ اور پست آواز سے صبح شام یاد کرتے رہو اور ان لوگوں میں سے نہ ہونا 58:55 جو غفلت میں پڑے ہیں یقیناً جو تیرے رب کے نزدیک ہیں وہ اس کی عبادت سے تکبر نہیں کرتے اور اس کی پاکی بیان کرتے ہیں اور اس کو سجدہ کرتے ہیں شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے 59:33 یہ لوگ آپ سے غنیمتوں کے بارے میں دریافت کرتے ہیں آپ فرما دیجئے کہ یہ غنیمتیں اللہ اور اس کے رسول کی ہیں تو تم اللہ سے ڈرو اور اپنے باہمی تعلقات کی اصلاح کرو اور اگر تم مومن ہو 60:07 تو اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو بس ایمان والے تو ایسے ہوتے ہیں کہ جب اللہ کا ذکر آتا ہے تو ان کے دل در جاتے ہیں اور جب اللہ کی آیتیں ان کو پڑھ کر سنائی جاتی ہیں 60:37 تو وہ آیتیں ان کے ایمان کو اور زیادہ کر دیتی ہیں اور وہ لوگ اپنے رب پر تبقل کرتے ہیں جو نماز قائم کرتے ہیں اور ہم نے ان کو جو کچھ دیا ہے وہ اس میں سے خرچ کرتے ہیں 61:10 یہی لوگ سچے مومن ہیں ان کے لیے ان کے رب کے ہاں بڑے درجے ہیں اور مغفرت اور عزت کی روزی ہے جیسا کہ آپ کے رب نے آپ کے گھر سے حق کے ساتھ آپ کو نکالا تھا جبکہ مومنوں کی ایک جماعت اس کو ناپسند کرتی تھی 61:41 وہ اس حق کے بارے میں اس کے بعد کہ وہ واضح ہو گیا تھا آپ سے اس طرح جھگڑ رہے تھے کہ گویا کوئی ان کو موت کی طرف ہاں کے لیے جاتا ہے اور وہ اسے دیکھ رہے ہیں 62:10 اور تم لوگ اس وقت کو یاد کرو 62:42 جبکہ اللہ تم سے ان دو جماعتوں میں سے ایک کا وعدہ کرتا تھا کہ وہ تمہارے ہاتھ آ جائے گی اور تم اس تمنا میں تھے کہ غیر مسلح جماعت تمہارے ہاتھ آ جائے اور اللہ کو یہ منظور تھا کہ اپنے احکام سے حق کا حق ہونا ثابت کر دے اور کافروں کی جڑھ کار دے تاکہ حق کا حق ہونا اور باطل کا باطل ہونا ثابت کر دے گو یہ مجرم لوگ ناپسند ہی کریں 63:11 اِذْ تَسْتَغِيثُونَ رَبَّكُمْ فَاسْتَجَابَ لَكُمْ اَنِّي مُمِدُّكُمْ بِأَلْفٍ مِّنَ الْمَلَائِكَةِ مُرُدِفِينَ اس وقت کو یاد کرو جب تم اپنے رب سے فریاد کر رہے تھے پھر اللہ نے تمہاری سن لی کہ میں تم کو ایک ہزار فرشتوں سے مدد دوں گا جو لگاتار چلے آئیں گے 63:39 اور اللہ نے یہ امداد محض اس لیے کی کہ تمہیں خوشخبری ہو اور تاکہ اس سے تمہارے دلوں کو اتمینان ہو جائے اور مدد صرف اللہ ہی کی طرف سے ہے جو کہ زبردست حکمت والا ہے 64:10 وَيُنَزِّلُ عَلَيْكُم مِّنَ السَّمَاءِ مَا ذِهِبَ عَنْكُمْ وَيُذْهِبَ عَنْكُمْ رِجْزَ الشَّيْطَانِ وَلِيَرْبِطَ عَلَىٰ قُلُوبِكُمْ وَيُثَبِّتَ بِهِ الْأَقُدَامِ اس وقت کو یاد کرو جب اللہ تمہیں تسکین دینے کے لیے تم پر غنودگی تاری کر رہا تھا اور تم پر آسمان سے پانی برسا رہا تھا کہ اس پانی کے ذریعے سے تم کو پاک کر دے 64:44 اور تم سے شیطانی وسوسے کو دفع کر دے اور تمہارے دلوں کو مضبوط کر دے اور تمہارے پاؤں جمع دے اِذْ يُحِبُكَ اِلَى الْمَلَائِكَةِ اَنِّي مَعَكُمْ فَثَبِّتُ الَّذِينَ آمَنُوا سَأُلْقِي فِي قُلُوبِ الَّذِينَ كَفَرُوا الرَّعْبَ فَضْرِبُوا فَوْقَ الْأَعْنَاقِ وَضْرِبُوا مِنْهُمْ كُلَّ بَنَانِ اس وقت کو یاد کرو 65:15 جب آپ کا رب فرشتوں کو حکم دے رہا تھا کہ میں تمہارے ساتھ ہوں سو تم ایمان والوں کی حمد بڑھاؤ میں ابھی کفار کے دلوں میں روب ڈال دوں گا سو تم گردنوں پر مارو اور ان کے پور پور کو مارو یہ اس بات کی سزا ہے کہ انہوں نے اللہ 65:52 اور اس کے رسول کی مخالفت کی اور جو اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرتا ہے سو بے شک اللہ سخت سزا دینے والا ہے سو یہ سزا چکھو اور جان لو کہ کافروں کے لیے جہنم کا عذاب تیار ہے 66:32 جب تم کافروں سے میدان جنگ میں مقابلہ کرو تو ان سے پیٹھ مت پھیرنا 67:02 اور جو شخص ان سے اس موقع پر پیٹھ پھیرے گا مگر ہاں جو لڑائی کے لیے پیندرہ بدلتا ہو یا جو اپنی جماعت کی طرف پناہ لینے آتا ہو وہ مستثنہ ہے باقی اور جو ایسا کرے گا تو وہ اللہ کے غزب میں آ جائے گا اور اس کا ٹھکانہ دوزخ ہوگا اور وہ بہت ہی بری جگہ ہے 67:24 فَلَمْ تَقْتُلُوهُمْ وَلَاكِنَّ اللَّهَ قَتَلَهُمْ وَمَا رَمَيْتَ اِذْ رَمَيْتَ وَلَاكِنَّ اللَّهَ رَمَا وَلِيُبِذِنَ مِنْهُ بَلْ حَسَنَا مَا حَسَمِعُونَ سو تم نے انہیں قتل نہیں کیا لیکن اللہ نے ان کو قتل کیا اور جب آپ نے مٹھی بھر خاک پھینکی تو وہ آپ نے نہیں پھینکی تھی 67:57 بلکہ وہ اللہ نے پھینکی تھی اور تاکہ وہ مومنوں کو اپنی طرف سے اچھے انعام سے نوازے بلا شبہ اللہ خوب سننے والا خوب جاننے والا ہے ایک بات تو یہ ہوئی اور دوسری بات یہ ہے کہ اللہ کافروں کی تدبیر کو کمزور کرنے والا ہے 68:27 اگر تم لوگ فیصلہ چاہتے ہو تو وہ فیصلہ تمہارے سامنے آموجود ہوا اور اگر باز آ جاؤ تو یہ تمہارے لیے بہتر ہے اور اگر تم پھر وہی کام کرو گے 68:57 تو ہم بھی پھر وہی کام کریں گے اور تمہاری جمعیت تمہارے ذرہ بھی کام نہ سکے گی گو کتنی زیادہ ہو اور واقعی بات یہ ہے کہ اللہ ایمان والوں کے ساتھ ہے 69:31 اے ایمان والو اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو اور اس سے روگردانی مت کرو اور تم سنتے ہو اور تم ان لوگوں کی طرح نہ ہو جانا جو دعویٰ تو کرتے ہیں کہ ہم نے سن لیا حالانکہ وہ سنتے سناتے کچھ نہیں بے شک بدترین جانور اللہ کے نزدیک وہ بہرے گنگے لوگ ہیں 70:04 جو ذرا نہیں سمجھتے اور اگر اللہ ان میں کوئی خوبی دیکھتا تو ان کو سننے کی توفیق دے دیتا اور اگر ان کو اب سنا دے تو وہ ضرور بے رخی کرتے ہوئے روگردانی کریں گی 70:48 اے ایمان والو تم اللہ اور اس کے رسول کا کہنا مانو جبکہ رسول تم کو تمہاری حیات بخش چیز کی طرف بلاتے ہوں اور جان لو کہ اللہ آدمی اور اس کے دل کے درمیان حائل ہو جاتا ہے اور بلا شبہ تم سب کو اللہ ہی کے پاس جمع ہونا ہے 71:20 اور تم اس فتنے سے بچو کہ جو خاص انہی لوگوں پر واقع نہ ہوگا جو تم میں سے گناہوں کے مرتقب ہوئے ہیں اور یہ جان لو کہ اللہ سخت سزا دینے والا ہے 71:54 اور اس حالت کو یاد کرو جب تم تھوڑے تھے زمین میں کمزور سمجھے جاتے تھے اور تم ڈرتے تھے کہ کہیں لوگ تمہیں اچک نہ لے جائیں سو اللہ نے تمہیں رہنے کی جگہ دی اور تمہیں اپنی نسرت سے قوت دی اور تمہیں نفیس نفیس چیزیں عطا فرمائیں تاکہ تم شکر کرو 72:28 اے ایمان والو تم اللہ اور رسول کے حقوق میں خیانت مت کرو اور اپنی امانتوں میں خیانت مت کرو اور تم جانتے ہو اور تم اس بات کو جان لو کہ تمہارے اموال اور تمہاری اولاد ایک امتحان کی چیز ہے اور اس بات کو بھی جان لو 73:02 کہ اللہ کے پاس بہت بڑا عجر ہے اے ایمان والو اگر تم اللہ سے ڈرتے رہو گے تو وہ تمہارے لیے حق و باطل میں امتیاز کرنے والی چیز دے گا اور تم سے تمہارے گناہ دور کر دے گا اور تم کو بخش دے گا 73:36 اور اللہ بڑے فضل والا ہے اور اس واقعے کا بھی ذکر کیجئے جب کافر لوگ آپ کے خلاف خفیہ تجبیریں سوچ رہے تھے کہ آپ کو قید کر لیں یا آپ کو قتل کر ڈالیں یا آپ کو وطن سے نکال دیں 74:08 اور وہ تو اپنی تدبیریں کر رہے تھے اور اللہ اپنی تدبیر کر رہا تھا اور اللہ سب سے اچھی تدبیر کرنے والا ہے اور جب ان کافروں پر ہماری آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو کہتے ہیں 74:37 کہ ہم نے یہ کلام سن لیا اگر ہم چاہیں تو ہم بھی ایسا کلام کہہ دیں یہ تو کچھ بھی نہیں صرف پہلے لوگوں کے قصے کہانیاں ہیں اور جب ان لوگوں نے کہا 75:07 کہ اے اللہ اگر یہ قرآن تیری طرف سے واقعی ہے تو ہم پر آسمان سے پتھر برسا یا ہم پر کوئی درناک عذاب لیا اور اللہ ایسا نہ کرے گا کہ ان میں آپ کے ہوتے ہوئے ان کو عذاب دے اور اللہ ان کو عذاب نہ دے گا اس حالت میں 75:38 کہ وہ استغفار بھی کرتے ہوں اور ان میں کیا بات ہے کہ ان کو اللہ سزا نہ دے حالانکہ وہ لوگ مسجد حرام سے روکتے ہیں جبکہ وہ لوگ اس مسجد کے متولی بھی نہیں 76:12 اس کے متولی تو صرف متقی لوگ ہی ہیں لیکن ان میں سے اکثر لوگ علم نہیں ردتے اور ان کی نماز خانہ کعبہ کے پاس صرف یہ تھی سیتیاں بجانا اور تالیاں بجانا سو اپنے کفر کے سبب 76:46 اس عذاب کا مزا چکھو 77:17 کہ اللہ کی راہ سے روکے سو یہ لوگ تو اپنے مالوں کو خرچ کرتے ہی رہیں گے پھر وہ مال ان کے حق میں بائے سے حسرت ہو جائیں گے پھر مغلوب ہو جائیں گے اور کافر لوگ جہنم کی طرف اکٹھے کیے جائیں گے 77:46 تاکہ اللہ ناپاک کو پاک سے علت کر دے اور ناپاکوں کو ایک دوسرے سے ملا دے پس ان سب کو ایک اکٹھا ڈھیر کر دے پھر ان سب کو جہنم میں ڈال دے یہی لوگ پورے خسارے میں ہیں 78:24 آپ کافروں سے کہہ دیجئے کہ اگر وہ لوگ باز آ جائیں تو ان کے سارے گناہ جو پہلے ہو چکے ہیں سب معاف کر دیے جائیں گے اور اگر اپنی وہی عادت رکھیں گے تو سابقین یعنی کفار کے حق میں قانون نافذ ہو چکا ہے 78:56 اور تم ان سے اس حد تک لڑو کہ ان میں فسادِ عقیدہ نہ رہے اور دین اللہ ہی کا ہو جائے پھر اگر یہ باز آ جائیں تو اللہ ان کے عامال کو خوب دیکھتا ہے اور اگر یہ روگردانی کریں تو یقین رکھیں کہ اللہ تمہارا رفیق ہے وہ بہت اچھا رفیق ہے اور بہت اچھا مددگار ہے
Afficher toute la transcription