Transcription automatique : elle peut contenir des erreurs, vérifiez l'enregistrement pour la formulation exacte.
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے اقترب للناس حسابهم وهم فی غفلت معرضون لوگوں کے حساب کا وقت قریب آگیا پھر بھی وہ بے خبری میں مو پھیرے ہوئے ہیں فَا يَأْتِيهِم مِن ذِكْرٍ مِن رَبِّهِم 0:27 ان کے پاس ان کے رب کی طرف سے جو بھی نئی نئی نصیحت آتی ہے اس سے وہ کھیل کود میں ہی سنتے ہیں ان کے دل بالکل غافل ہیں 0:56 اور ان ظالموں نے چپکے چپکے سرگوشیاں کی کہ وہ تم ہی جیسا انسان ہے پھر کیا وجہ ہے جو تم آنکھوں دیکھے جادو میں آ جاتے ہو پیغمبر نے کہا میرا پروردگار ہر اس بات کو جو زمین و آسمان میں ہے بخوبی جانتا ہے وہ بہت ہی سننے والا اور جاننے والا ہے 1:25 اطلا ہی نہیں بلکہ یہ تو کہتے ہیں کہ یہ قرآن پراگندہ خوابوں کا مجموعہ ہے بلکہ اس نے از خود اسے گھڑ لیا ہے بلکہ یہ شاعر ہے ورنہ ہمارے سامنے یہ کوئی ایسی نشانی لائے جیسے کہ اگلے پیغمبر بھیجے گئے تھے 1:53 ان سے پہلے جتنی بستیاں ہم نے اجاری سب ایمان سے خالی تھی تو کیا اب یہ ایمان لائیں گے 2:24 تجھ سے پہلے بھی جتنے پیغمبر ہم نے بھیجے سب ہی مرد تھے جن کی طرف ہم وحی اتارتے تھے پس تم اہل کتاب سے پوچھ لو اگر خود تمہیں علم نہ ہو ہم نے انہیں ایسے جسے نہ بنائے تھے کہ وہ کھانا نہ کھائیں اور نہ وہ ہمیشہ رہنے والے تھے 2:51 پھر ہم نے ان سے کیے ہوئے سب وعدے سچے کیے انہیں اور جن جن کو ہم نے چاہا نجات عطا فرمائی اور حد سے نکل جانے والوں کو غارت کر دیا 3:19 اَفَلَا تَعْقِلُونَ یقینا ہم نے تمہاری جانب ایسی کتاب نازل فرمائی ہے جس میں تمہارا تذکرہ ہے کیا پھر بھی تم اقل نہیں رکھتے وَكَمْ قَصَمْنَا مِن قَرْيَةٍ كَانَتْ ظَالِمَةً وَأَنشَئْنَا بَعْدَهَا قَوْمًا آخَرِينَ اور بہت سی بستیاں ہم نے تباہ کر دیں جو ظالم تھیں 3:49 اور ان کے بعد ہم نے دوسری قوم کو پیدا کر دیا جب انہوں نے ہمارے عذاب کا احساس کر لیا تو اس سے بھاگنے لگے بھاگ دوڑ نہ کرو اور جہاں تمہیں آسودگی دی گئی تھی وہیں واپس لوٹو 4:19 اور اپنے مکانات کی طرف جاؤ تاکہ تم سے سوال تو کر لیا جائے کہنے لگے ہائے ہماری خرابی بے شک ہم ظالم تھے پھر تو ان کا یہی قول رہا یہاں تک کہ ہم نے انہیں جڑ سے کٹے ہوئے کھیت اور بجھی پڑی آگ کی طرح کر دیا 4:53 ہم نے آسمان و زمین اور ان کے درمیان کی چیزوں کو تنز اور مزاق کھیلتے ہوئے نہیں بنایا اگر ہم یوں ہی کھیل تماشے کا ارادہ کرتے تو اسے اپنے پاس سے ہی بنا لیتے 5:24 اگر ہم کرنے والے ہی ہوتے بلکہ ہم سچ کو جھوٹ پر پھینک مارتے ہیں پس سچ جھوٹ کا توڑ ہوتا ہے اور وہ اسی وقت نابود ہو جاتا ہے اور تم جو باتیں بناتے ہو وہ تمہارے لیے باعث خرابی ہیں 5:53 آسمانوں اور زمین میں جو ہے اسی اللہ کا ہے اور جو اس کے پاس ہیں وہ اس کی عبادت سے نہ سرکشی کرتے ہیں اور نہ تھکتے ہیں وہ دن رات تسبیح بیان کرتے ہیں 6:22 اور ذرا سی بھی سستی نہیں کرتے کیا ان لوگوں نے زمین کی مخلوقات میں سے جنہیں معبود بنا رکھا ہے وہ زندہ کر دیتے ہیں 6:51 اگر آسمان و زمین میں سوائے اللہ کے اور بھی معبود ہوتے تو یہ دونوں درہم برہم ہو جاتے پس اللہ عرش کا رب ہر اس وصف سے پاک ہے جو یہ مشرق بیان کرتے ہیں وہ اپنے کاموں کے لیے کسی کے آگے جواب دے نہیں اور سب اس کے آگے جواب دے ہیں 7:21 کیا ان لوگوں نے اللہ کے سوا اور معبود بنا رکھے ہیں ان سے کہہ دو لاؤ اپنی دلیل پیش کرو یہ ہے میرے ساتھ والوں کی کتاب اور مجھ سے اگلوں کی دلیل 7:49 بات یہ ہے کہ ان میں سے اکثر لوگ حق کو نہیں جانتے پس اسی وجہ سے مو موڑے ہوئے ہیں تجھ سے پہلے بھی جو رسول ہم نے بھیجا اس کی طرف یہی وحی نازل فرمائی کہ میرے سوا کوئی معبود برحق نہیں پس تم سب میری ہی عبادت کرو 8:18 وَقَالُ اُتَّخَذَ الرَّحْمَانُ وَلَدًا سُبْحَانَهُ بَالْعِبَادُمْ مُكْرَمُونَ مشرک لوگ کہتے ہیں کہ رحمان کی اولاد ہے غلط ہے اس کی ذات پاک ہے بلکہ وہ سب اس کے باعزت بندے ہیں لَا يَسْبِقُونَهُ بِالْقَوْلِ وَهُمْ بِأَمْرِهِ يَعْمَلُونَ کسی بات میں اللہ پر پیش دستی نہیں کرتے بلکہ اس کے فرمان پر کاربند ہیں 8:49 وہ ان کے آگے پیچھے کے تمام امور سے واقف ہے وہ کسی کی بھی سفارش نہیں کرتے بجوز ان کے جن سے اللہ خوش ہو وہ تو خود حیبتِ الٰہی سے لرزاں اور ترسان ہیں 9:24 اور ان میں سے اگر کوئی بھی کہہ دے کہ اللہ کے سوا میں لائق عبادت ہوں تو ہم اسے دوزخ کی سزا دیں ہم ظالموں کو اسی طرح سزا دیتے ہیں 9:54 فَفَتَقْنَاهُمَا وَجَعَلْنَا مِنَ الْمَارِ لَشَيْءٍ حَيٍّ أَفَلَا يُؤْمِنُونَ کیا کافر لوگوں نے یہ نہیں دیکھا کہ آسمان و زمین باہم ملے جلے تھے پھر ہم نے انہیں جدا کیا اور ہر زندہ چیز کو ہم نے پانی سے پیدا کیا کیا یہ لوگ پھر بھی ایمان نہیں لاتے 10:18 اور ہم نے زمین میں پہاڑ بنا دیئے تاکہ وہ مخلوق کو ہلا نہ سکے اور ہم نے اس میں کشادہ راہیں بنا دیئیں تاکہ وہ ہدایت حاصل کریں 10:44 آسمان کو محفوظ چھت بھی ہم ہی نے بنایا ہے لیکن لوگ اس کی قدرت کے نمونوں پر دھیان ہی نہیں دھرتے وہ اللہ ہے جس نے رات اور دن اور سورج اور چاند کو پیدا کیا ہے 11:15 اپنے اپنے آسمان میں تیرتا پھرتا ہے آپ سے پہلے کسی انسان کو بھی ہم نے ہمیشہ کی نہیں دی کیا اگر آپ مر گئے تو وہ ہمیشہ کیلئے رہ جائیں گے 11:46 ہر جاندار موت کا مزہ چکھنے والا ہے ہم بطریق امتحان تم میں سے ہر ایک کو برائی بھلائی میں مبتلا کرتے ہیں اور تم سب ہماری ہی طرف لوٹائے جاؤ گے 12:26 یہ منکرین تجھے جب بھی دیکھتے ہیں تو تمہارا مزاق ہی اڑاتے ہیں کہ کیا یہی وہ ہے جو تمہارے معبودوں کا ذکر برائی سے کرتا ہے اور وہ خود ہی رحمان کی یاد کے بالکل ہی منکر ہیں انسان جلباز مخلوق ہے 12:56 میں تمہیں اپنی نشانیاں ابھی ابھی دکھاؤں گا تم مجھ سے جلدی نہ کرو کہتے ہیں کہ اگر تم سچے ہو تو بتا دو کہ یہ وعدہ کب ہے 13:30 یہ کافر جانتے کہ اس وقت نہ تو یہ کافر آگ کو اپنے چہروں سے ہٹا سکیں گے اور نہ اپنی پیٹھوں سے اور نہ ان کی مدد کی جائے گی بل تأتی ہم بغتتا فتبحتوہم فلا يستطيعون ردہا ولا هم یون ہاں ہاں وعدے کی گھڑی ان کے پاس اچانک آ جائے گی اور انہیں حقا بقا کر دے گی 14:00 پھر نہ تو یہ لوگ اسے اٹال سکیں گے اور نہ ذرا سی بھی محلت دیے جائیں گے اور تجھ سے پہلے رسولوں کے ساتھ بھی ہنسی مذاک کیا گیا پس ہنسی کرنے والوں ہی کو اس چیز نے گھیر لیا 14:30 جس کی وہ ہنسی اڑاتے تھے ان سے پوچھئے کہ رحمان سے دن اور رات تمہاری حفاظت کون کرتا ہے بات یہ ہے کہ یہ لوگ اپنے رب کے ذکر سے پھرے ہوئے ہیں 15:10 کیا ہمارے سوا ان کے اور معبود ہیں جو انہیں مصیبتوں سے بچا لیں وہ تو خود اپنی مدد کی طاقت نہیں رکھتے اور نہیں انہیں ہماری رفاقت ہی نصیب ہے بلکہ ہم نے انہیں اور ان کے باپ دادوں کو زندگی کے سر و سامان دیئے یہاں تک 15:54 کہ ان کی مدت عمر گزر گئی کیا وہ نہیں دیکھتے کہ ہم زمین کو اس کے کناروں سے گھٹاتے چلے آ رہے ہیں اب کیا وہی غالب ہیں کہہ دیجئے میں تو تمہیں اللہ کی وحی کے ساتھ آگاہ کر رہا ہوں مگر بہرے لوگ بات نہیں سنتے جبکہ انہیں آگاہ کیا جائے 16:31 اگر انہیں تیرے رب کے کسی عذاب کا جھونکہ بھی لگ جائے تو پکار اٹھیں کہ ہائے ہماری بدبختی یقینا ہم گناہگار تھے 17:03 اور قیامت کے دن ہم لوگوں کے عامال تولنے کے لیے میزانِ عدل قائم کریں گے پھر کسی پر کچھ بھی ظلم نہ کیا جائے گا اور اگر ایک رائی کے دانے کے برابر بھی عمل ہوگا ہم اسے لا حاضر کریں گے اور ہم کافی ہیں حساب کرنے والے 17:32 یہ بلکل سچ ہے کہ ہم نے موسیٰ اور حارون کو فیصلے کرنے والی اور پرہزگاروں کے لیے واضح و نصیحت والی نورانی کتاب عطا فرمائی ہے وہ لوگ جو اپنے رب سے بندیک خوف کھاتے ہیں 18:02 اور قیامت کے تصور سے کامتے رہتے ہیں اور یہ نصیحت و برکت والا قرآن بھی ہم ہی نے نازل فرمایا ہے کیا پھر بھی تم اس کے منکر ہو یقینا ہم نے اس سے پہلے ابراہیم کو 18:40 اس کی سمجھ بوجھ بخشی تھی اور ہم اس کے احوال سے بخوبی واقف تھے جبکہ اس نے اپنے باپ سے اور اپنی قوم سے کہا کہ یہ مورتیاں جن کے تم مجاور بنے بیٹھے ہو کیا ہیں 19:08 سب نے جواب دیا کہ ہم نے اپنے باپ دادا کو انہی کی عبادت کرتے ہوئے پایا قال لقد کنتم انتم وآباؤکم فی ضلال مبین آپ نے فرمایا پھر تو تم اور تمہارے باپ دادا سبھی یقیناً کھلی گمراہی میں مبتلا رہے قالوا اجئتنا بالحق ام انت من اللاعبین 19:37 کہنے لگے کیا آپ ہمارے پاس سچ مچ حق لائے ہیں یا یوں ہی مزاق کر رہے ہیں آپ نے فرمایا نہیں در حقیقت تم سب کا پروردگار تو وہ ہے جو آسوان و زمین کا مالک ہے جس نے انہیں پیدا کیا ہے میں تو اسی بات کا گواہ 20:07 اور قائل ہوں اور اللہ کی قسم میں تمہارے معبودوں کے ساتھ جب تم الہدہ پیٹ پھیر کر چل دوگے ایک چال چلوں گا پس اس نے ان سب کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے 20:33 ہاں صرف بڑے بد کو چھوڑ دیا یہ بھی اس لیے کہ وہ سب اس کی طرف ہی لوٹیں کہنے لگے کہ ہمارے خداوں کے ساتھ یہ کس نے کیا ایسا شخص تو یقیناً ظالموں میں سے ہے 21:02 بولے ہم نے ایک نوجوان کو ان کا تذکرہ کرتے ہوئے سنا تھا جسے ابراہیم کہا جاتا ہے سب نے کہا اچھا اسے مجمع میں لوگوں کی نگاہوں کے سامنے لاؤ تاکہ سب دیکھیں کہنے لگے اے ابراہیم 21:32 کیا تُو نے ہی ہمارے خداوں کے ساتھ یہ حرکت کی ہے آپ نے جواب دیا بلکہ اس کام کو ان کے بڑے نے کیا ہے تم اپنے خداوں سے ہی پوچھ لو اگر یہ بولتے چالتے ہوں 22:01 اپنے جی میں سوچنے لگے اور کہنے لگے واقعی ظالم تو تم ہی ہو پھر اپنے سروں کے بل اوندھے ہو گئے اور کہنے لگے کہ یہ تو تجھے بھی معلوم ہے کہ یہ بولنے چالنے والے نہیں 22:23 اللہ کے خلیل نے اسی وقت فرمایا افسوس کیا تم اللہ کے علاوہ ان کی عبادت کرتے ہو جو نہ تمہیں کچھ بھی نفع پہنچا سکیں نہ نقصان طف ہے تم پر اور ان پر 22:53 جن کی تم اللہ کے سوا عبادت کرتے ہو کیا تمہیں اتنی سی عقل بھی نہیں کہنے لگے کہ اسے جلا دو اور اپنے خداوں کی مدد کرو اگر تمہیں کچھ کرنا ہی ہے ہم نے فرما دیا اے آگ 23:22 تو تھنڈی پڑ جا اور ابراہیم کے لیے سلامتی اور آرام کی چیز بن جا گو انہوں نے ابراہیم کا برا چاہا لیکن ہم نے انہیں ناکام بنا دیا اور ہم ابراہیم اور لوت کو بچا کر 23:53 اس زمین کی طرف لے چلے جس میں ہم نے تمام جہان والوں کے لیے برکت رکھی تھی اور ہم نے اسے اسحاق عطا فرمایا اور یعقوب اس پر مزید اور ہر ایک کو ہم نے صالح بنایا 24:22 اور ہم نے انہیں پیشوا بنا دیا کہ ہمارے حکم سے لوگوں کی رہبری کریں اور ہم نے ان کی طرف نیک کاموں کے کرنے اور نمازوں کے قائم رکھنے اور زکاة دینے کی وحی کی اور وہ سب کے سب ہمارے عبادت گزار بندے تھے 24:49 اور ہم نے لوت کو بھی حکم اور علم دیا اور اسے اس بستی سے نجات دی جہاں کے لوگ گندے کاموں میں مبتلا تھے اور تھے بھی وہ بدترین گناہکار 25:15 اور ہم نے لوت کو اپنی رحمت میں داخل کر لیا بے شک وہ نیک و کار لوگوں میں سے تھا نوح کے اس وقت کو یاد کیجئے جبکہ اس نے اس سے پہلے دعا کی ہم نے اس کی دعا قبول فرمائی 25:45 اور اسے اور اس کے گھر والوں کو بڑے کرپ سے نجات دی اور جو لوگ ہماری آیتوں کو جھٹلا رہے تھے ان کے مقابلے میں ہم نے اس کی مدد کی یقیناً وہ برے لوگ تھے پس ہم نے ان سب کو ڈبو دیا 26:12 اور داود اور سلیمان کو یاد کیجئے جبکہ وہ کھیت کے معاملے میں فیصلہ کر رہے تھے کہ کچھ لوگوں کی بکریاں رات کو اس میں چر چک گئی تھی اور ان کے فیصلے میں ہم موجود تھے 26:40 وَكُلَّنْ آتَيْنَا حُكْمًا وَعِلْمًا وَسَخَّرْنَا مَعَ دَاوُودَ الْجِبَالَ يُسَبِّحْنَا وَالطَّيْرَ وَكُنَّا فَاعِلِينَ ہم نے اس کا صحیح فیصلہ سلیمان کو سمجھا دیا ہاں ہر ایک کو ہم نے حکم و علم دے رکھا تھا اور داود کے تابیں ہم نے پہاڑ کر دیئے تھے جو تسبیح کرتے تھے اور پرند بھی اور ہم ہی کرنے والے تھے 27:08 اور ہم نے اسے تمہارے لیے لباس بنانے کی کاریگری سکھائی تاکہ لڑائی کے ذرر سے تمہارا بچاؤ ہو کیا اب بھی تم شکر گزار بنو گے 27:28 ہم نے تند و تیز ہوا کو سلیمان کے تابع کر دیا جو اس کے فرمان کے مطابق اس زمین کی طرف چلتی تھی جہاں ہم نے برکت دے رکھی تھی اور ہم ہر چیز سے باخبر اور دانا ہیں 27:56 وَمِنَ الشَّيَاطِينِ مَنْ يَغُوصُونَ لَهُ وَيَعْمَلُونَ عَمَلًا دُونَ ذَٰلِكَ وَكُنَّا لَهُمْ حَافِظِينَ اسی طرح سے بہت سے شیاطین بھی ہم نے اس کے تابع کیے تھے جو اس کے فرمان سے غوتے لگاتے تھے اور اس کے سوا بھی بہت سے کام کرتے تھے ان کے نگہوان ہم ہی تھے 28:23 ایوب کی اس حالت کو یاد کرو جبکہ اس نے اپنے پروردگار کو پکارا کہ مجھے یہ بیماری لگ گئی ہے اور تو رحم کرنے والوں سے زیادہ رحم کرنے والا ہے 28:47 وَآتَيْنَاهُ اَهْلَهُ وَمِثْلَهُمْ مَعَهُمْ رَحْمَةً مِّنْ عِنْدِنَا وَذِكْرَا لِلْعَابِدِينَ تو ہم نے اس کی سن لی اور جو دکھ اسے تھا اسے دور کر دیا اور اس کو اہل و عیال عطا فرمائے بلکہ ان کے ساتھ ویسے ہی اور اپنی خاص مہربانی سے تاکہ سچے بندوں کے لیے سبب نصیحت ہو 29:13 اور اسماعیل اور ادریس اور ذوالکفل یہ سب صابر لوگ تھے ہم نے انہیں اپنی رحمت میں داخل کر لیا یہ سب لوگ نیک تھے 29:38 مچھلی والے کو یاد کرو جبکہ وہ غصے سے چل دیا اور خیال کیا کہ ہم اسے نہ پکڑ سکیں گے 30:07 بلاخر وہ اندھیروں کے اندر سے پکار اٹھا کہ الہی تیرے سوا کوئی معبود نہیں تو پاک ہے بے شک میں ظالموں میں ہو گیا تو ہم نے اس کی پکار سن لی اور اسے غم سے نجات دے دی اور ہم ایمان والوں کو اسی طرح بچا لیا کرتے ہیں 30:36 اور زکریہ کو یاد کرو جب اس نے اپنے رب سے دعا کی کہ اے میرے پروردگار مجھے تنہا نہ چھوڑ تو سب سے بہتر وارث ہے 31:00 تو ہم نے اس کی دعا کو قبول فرما کر اسے یہیہ عطا فرمایا اور اس کی بیوی کو اس کے لیے درست کر دیا یہ بزرگ لوگ نیک کاموں کی طرف جلدی کرتے تھے اور ہمیں امید اور خوف سے پکارتے تھے 31:30 اور ہمارے سامنے آجزی کرنے والے تھے اور وہ پاکدامن عورت جس نے اپنی عصمت کی حفاظت کی پس ہم نے اس کے اندر اپنی روح سے پھونکا اور خود اسے اور اس کے لڑکے کو تمام جہان کے لیے نشانی بنا دیا 31:58 یہ تمہاری امت ہے جو حقیقت میں ایک ہی امت ہے اور میں تم سب کا پروردگار ہوں پس تم میری ہی عبادت کرو مگر لوگوں نے آپس میں اپنے دین میں فرقہ بندیاں کر لی 32:27 سب کے سب ہماری ہی طرف لوٹنے والے ہیں پھر جو بھی نیک عمل کرے اور وہ مومن بھی ہو تو اس کی کوشش کی بے قدری نہیں کی جائے گی ہم تو اس کے لکھنے والے ہیں 32:59 اور جس بستی کو ہم نے ہلاک کر دیا اس پر لازم ہے کہ وہاں کے لوگ پلٹ کر نہیں آئیں گے یہاں تک کہ یاجوج اور ماجوج کھول دیے جائیں گے اور وہ ہر بلندی سے دوڑتے ہوئے آئیں گے 33:22 اور سچا وعدہ قریب آ لگے گا اس وقت کافروں کی نگاہیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی کہ ہائے افسوس ہم اس حال سے غافل تھے بلکہ فی الواقع ہم قصور وار تھے 33:49 انکم وما تعبدون من دون اللہ حصب جہنم انتم لها واردون تم اور اللہ کے سوا جن جن کی تم عبادت کرتے ہو سب دوزخ کا اندھن بنو گے تم سب دوزخ میں جانے والے ہو لو کانہا اولائی آلہتاں ما وردوها وکلوں فیها خالدون 34:16 اگر یہ سچے معبود ہوتے تو جہنم میں داخل نہ ہوتے اور سب کے سب اسی میں ہمیشہ رہنے والے ہیں یہ وہاں چلا رہے ہوں گے اور وہاں کچھ بھی نہ سن سکیں گے البتہ بے شک 34:44 جن کے لیے ہماری طرف سے نیکی پہلے ہی ٹھہر چکی ہے وہ سب جہنم سے دور ہی رکھے جائیں گے وہ تو دوزخ کی آہٹ تک نہ سنیں گے اور اپنی منبھاتی چیزوں میں ہمیشہ رہنے والے ہوں گے 35:06 وہ بڑی گھبراہت بھی انہیں غمگین نہ کر سکے گی اور فرشتے انہیں ہاتھوں ہاتھ لیں گے کہ یہی تمہارا وہ دن ہے جس کا تم وعدہ دیے جاتے رہے 35:30 جس دن ہم آسمان کو یوں لپیٹ لیں گے جیسے تومار میں اوراق لپیٹ دیے جاتے ہیں جیسے کہ ہم نے اول دفعہ پیدائش کی تھی اسی طرح دوبارہ کریں گے 35:59 یہ ہمارے ذمہ وعدہ ہے اور ہم اسے ضرور کر کے ہی رہیں گے یقینا ہم زبور میں پند و نصیحت کے بعد یہ لکھ چکے ہیں کہ زمین کے وارث میرے نیک بندے ہی ہوں گی 36:26 عبادت گزار بندوں کے لیے تو اس میں یقیناً ایک بڑا پیغام ہے اور ہم نے آپ کو تمام جہان والوں کے لیے رحمت بنا کر ہی بھیجا ہے کہہ دیجئے میرے پاس تو پس 36:55 وہی کی جاتی ہے کہ تم سب کا معبود ایک ہی ہے تو کیا تم بھی اس کی فرمان برداری کرنے والے ہو پھر اگر یہ مو موڑ لیں تو کہہ دیجئے کہ میں نے تمہیں یقصان طور پر خبردار کر دیا ہے مجھے علم نہیں 37:24 کہ جس کا وعدہ تم سے کیا جا رہا ہے وہ قریب ہے یا دور البتہ اللہ تو کھلی اور ظاہر بات کو بھی جانتا ہے اور جو تم چھپاتے ہو اسے بھی جانتا ہے مجھے اس کا بھی علم نہیں ممکن ہے 37:52 یہ تمہاری آزمائش ہو اور ایک مقررہ وقت تک کا فائدہ پہنچانا ہے خود نبی نے کہا اے رب انصاف کے ساتھ فیصلہ فرما اور ہمارا رب بڑا مہربان ہے جس سے مدد طلب کی جاتی ہے ان باتوں پر جو تم بیان کرتے ہو 38:22 بسم اللہ الرحمن الرحیم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے یا ایوہ الناس اتقوا ربکم ان زلزلت الساعت شیئن عظیم لوگو اپنے پروردگار سے ڈرو بلا شبہ قیامت کا زلزلہ بہت ہی بڑی چیز ہے 38:47 جس دن تم اسے دیکھ لوگے ہر دودھ پلانے والی اپنے دودھ پلاتے بچے کو بھول جائے گی 39:14 اور تمام حمل والیوں کے حمل گر جائیں گے اور تو دیکھے گا کہ لوگ مدہوش دکھائی دیں گے حالانکہ وہ نشے میں نہ ہوں گے لیکن اللہ کا عذاب بڑا ہی سخت ہے وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يُجَادِلُ فِي اللَّهِ بِغَيْرِ عِلْمٍ وَيَتَّبِعُ كُلَّ شَيْطَانٍ مَرِيدٍ بعض لوگ اللہ کے بارے میں باتیں بناتے ہیں اور وہ بھی بے علمی کے ساتھ 39:43 اور سرکش شیطان کی پیروی کرتے ہیں جس پر قضاء الہی لکھ دی گئی ہے کہ جو کوئی اس کی رفاقت کرے گا وہ اسے گمراہ کر دے گا اور اسے آگ کے عذاب کی طرف لے جائے گا 40:05 یا أيها الناس إن كنتم في ریب من البعث فإنا خلقناكم من تراب ثم من نطفة ثم من علقة ثم من مضغة مخلقة وغیر مخلقة لنبین لكم 40:26 وَنُقِرُّ فِي الْأَرْحَامِ مَا نَشَاءُ إِلَىٰ أَجَلٍ مُسَمَّنْ ثُمَّ نُخْرِجُكُمْ طِفْلًا ثُمَّ لِتَبْلُغُوا أَشُدَّكُمْ وَمِنْكُمْ مَنْ يُتَوَفَّا وَمِنْكُمْ مَنْ يُرَدُّ إِلَىٰ أَرْضَنِ الْعُمْرِ لِكَيْ لَا يَعْلَمَ مِنْ بَعْدِ عِلْمٍ شَيْئًا وَتَرَى الْأَرْضَ هَ 40:49 فَإِذَا أَنزَلْنَا عَلَيْهَا الْمَاءَ اَحْتَزَّتْ وَرَبَتْ وَأَنبَتَتْ مِنْ كُلِّ زَوْجٍ بَهِیدٍ لوگو اگر تمہیں مرنے کے بعد جی اٹھنے میں شک ہے تو سوچو ہم نے تمہیں مٹی سے پیدا کیا پھر نطفے سے پھر خون بستا سے پھر گوشت کے لوتھڑے سے جو صورت دیا گیا تھا اور بے نقشہ تھا یہ ہم تم پر ظاہر کر دیتے ہیں اور ہم جسے چاہیں 41:19 ایک ٹھہرائے ہوئے وقت تک رحم مادر میں رکھتے ہیں پھر تمہیں بچپن کی حالت میں دنیا میں لاتے ہیں پھر تاکہ تم اپنی پوری جوانی کو پہنچو تم میں سے بعض تو وہ ہیں جو فوت کر لیے جاتے ہیں اور بعض بے غرض عمر کی طرف پھر سے لوٹا دیے جاتے ہیں کہ وہ ایک چیز سے باخبر ہونے کے بعد پھر بے خبر ہو جائے تو دیکھتا ہے کہ زمین بنجر 41:48 اور خوشک ہے پھر جب ہم اس پر بارشیں برساتے ہیں تو وہ اُبھرتی ہے اور پھولتی ہے اور ہر قسم کی رونقدار نبادات اُگاتی ہے یہ اس لیے کہ اللہ ہی حق ہے اور وہی مردوں کو زندہ کرتا ہے اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے 42:18 وَأَنَّ السَّاعَةَ آتِيَةٌ لَّا رَيْبَ فِيهَا وَأَنَّ اللَّهَ يَبْعَثُ مَنْ فِي الْقُبُورِ اور یہ کہ قیامت قطعاً آنے والی ہے جس میں کوئی شک و شبہ نہیں اور یقیناً اللہ قبروں والوں کو دوبارہ زندہ فرمائے گا وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يُجَادِلُ فِي اللَّهِ بِغَيْرِ عِلْمٍ وَلَا هُدًا وَلَا كِتَابٍ مُنِيرٍ 42:48 بعض لوگ اللہ کے بارے میں بغیر علم کے اور بغیر ہدایت کے اور بغیر روشن کتاب کے جھگڑتے ہیں اپنی کروٹ مرنے والا بن کر اس لیے کہ اللہ کی راہ سے بہکا دے اسے دنیا میں بھی رسوائی ہوگی اور قیامت کے دن بھی 43:17 ہم اسے جہنم میں جلنے کا عذاب چکھائیں گے یہ ان عامال کی وجہ سے جو تیرے ہاتھوں نے آگے بھیج رکھے تھے یقین مانو کہ اللہ اپنے بندوں پر ظلم کرنے والا نہیں 43:43 فَإِنْ أَصَابَهُ خَيْرُ نِطْمَأَنَّ بِهِ وَإِنْ أَصَابَتْهُ فِتْنَةٌ اِنْقَلَبَ عَلَىٰ وَجْهِهِ خَسِرَتْ دُنْيَا وَالْآخِرَةَ ذَلِكَ هُوَ الْخُسْرَانُ الْمُبِينُ بعض لوگ ایسے بھی ہیں کہ ایک کنارے پر کھڑے ہو کر اللہ کی عبادت کرتے ہیں اگر کوئی نفع مل گیا تو دلچسپی لینے لگتے ہیں اور اگر کوئی آفت آگئی تو اسی وقت م 44:11 انہوں نے دونوں جہان کا نقصان اٹھا لیا واقعی یہ کھلا نقصان ہے اللہ کے سوا انہیں پکارا کرتے ہیں جو نہ انہیں نقصان پہنچا سکیں نہ نفع یہی تو دور دراس کی گمراہی ہے 44:36 اسے پکارتے ہیں جس کا نقصان اس کے نفع سے زیادہ قریب ہے یقیناً برے والی ہیں اور برے ساتھی 45:04 جو لوگ اللہ پر ایمان لائے اور انہوں نے نیک عمل بھی کیے تو اللہ ضرور انہیں ایسے باغوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہرہی ہوں گی یقیناً اللہ جو ارادہ کرے اسے کر کے رہتا ہے 45:24 جس کا یہ خیال ہو کہ اللہ اپنے رسول کی مدد دونوں جہان میں نہ کرے گا وہ اونچائی پر ایک رسہ باندھ کر کاٹ لے 45:53 یعنی اپنے حلق میں پھندہ پھانس لے پھر دیکھ لے کہ اس کی چالاکیوں سے وہ بات ہٹ جاتی ہے جو اسے تڑپا رہی ہے ہم نے اسی طرح اس قرآن کو واضح آیتوں میں اتارا ہے جسے اللہ چاہے ہدایت نصیب فرماتا ہے 46:22 ایماندار اور یہودی اور صابعی اور نصرانی اور مجوسی اور مشرقین ان سب کے درمیان قیامت کے دن خود اللہ فیصلے کر دے گا اللہ 46:51 ہر ہر چیز پر گواہے 47:12 وَكَثِيرٌ مِّنَ النَّاسِ وَكَثِيرٌ حَقَّ عَلَيْهِ الْعَذَابِ وَمَنْ يُحِنِ اللَّهُ فَمَا لَهُ مِّن مُكْرِمٍ اِنَّ اللَّهَ يَفْعَلُ مَا يَشَاءُ کیا تو نہیں دیکھ رہا کہ اللہ کے سامنے سجدے میں ہیں سب آسمانوں والے اور سب زمینوں والے اور سورج اور چاند اور ستارے اور پہاڑ اور درخ اور جانور اور بہت سے انسان بھی ہاں 47:42 بہت سے وہ بھی ہیں جن پر عذاب کا مقولہ ثابت ہو چکا ہے اور جسے اللہ ظلیل کر دے اسے کوئی عزت دینے والا نہیں اللہ جو چاہتا ہے کرتا ہے یہ دونوں اپنے رب کے بارے میں اختلاف کرنے والے ہیں 48:12 پس کافروں کے لیے تو آگ کے کپڑے بیونت کر کاٹے جائیں گی اور ان کے سروں کے اوپر سے سخت کھولتا ہوا پانی بہایا جائے گا جس سے ان کے پیٹ کی سب چیزیں اور کھالیں پگھل جائیں گی اور ان کی سزا کے لیے لوہے کے ہتھوڑے ہیں 48:39 یہ جب بھی وہاں کے غم سے نکل بھاگنے کا ارادہ کریں گے وہیں لوٹا دیے جائیں گے اور کہا جائے گا جلنے کا عذاب چکھو 49:01 ایمان والوں اور نیک کام والوں کو اللہ ان جنتوں میں لے جائے گا جن کے درختوں تلے سے نہریں لہریں لے رہی ہیں 49:28 جہاں وہ سونے کے کنگن پہنائے جائیں گے اور سچے موتی بھی وہاں ان کا لباس خالص ریشم کا ہوگا ان کو پاکیزہ بات کی رہنمائی کر دی گئی اور قابل ست تعریف راہ کی ہدایت کر دی گئی 49:49 جن لوگوں نے کفر کیا اور اللہ کی راہ سے روکنے لگے 50:20 اور اس حرمت والی مسجد سے بھی جسے ہم نے تمام لوگوں کے لیے مساوی کر دیا ہے وہیں کے رہنے والے ہوں یا باہر کے ہوں جو بھی ظلم کے ساتھ وہاں الہات کا ارادہ کرے ہم اسے دردناک عذاب چکھائیں گے 50:45 وطہر بیتی للطائفین والقائمین والرکع السجود اور جبکہ ہم نے ابراہیم کو کعبے کی جگہ مقرر کر دی اس شرط پر کہ میرے ساتھ کسی کو شریک نہ کرنا اور میرے گھر کو تواف قیام رکوع سجدہ کرنے والوں کے لیے پاک صاف رکھنا 51:11 اور لوگوں میں حج کی منادی کر دے لوگ تیرے پاس پا پیادا بھی آئیں گے اور دبلے پتلے اونٹوں پر بھی دور دراس کی تمام راہوں سے آئیں گے 51:39 اپنے فائدے حاصل کرنے کو آ جائیں اور ان مقررہ دنوں میں اللہ کا نام یاد کریں ان چوپائوں 52:09 یعنی جانوروں پر جو اللہ نے انہیں دے رکھے ہیں پس تم آپ بھی کھاؤ اور بھوکے فقیروں کو بھی کھلاو پھر وہ اپنا میل کو چیل دور کریں اور اپنی نظریں پوری کریں اور اللہ کے قدیم گھر کا تواف کریں 52:36 اور تمہارے لئے چوپائے یعنی جانور حلال کر دئیے گئے بجوز ان کے 53:05 جو تمہارے سامنے بیان کیے گئے ہیں پس تمہیں بتوں کی گندگی سے بچتے رہنا چاہیے اور جھوٹی بات سے بھی پرہیز کرنا چاہیے 53:29 اللہ کی توحید کو مانتے ہوئے اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرتے ہوئے اور سنو اللہ کے ساتھ شریک کرنے والا گویا آسمان سے گر پڑا اب یا تو اسے پرندے اچک لے جائیں گے یا ہوا کسی دور دراس کی جگہ پھینک دے گی 53:58 یہ سن لیا اب اور سنو اللہ کی نشانیوں کی جو عزت و حرمت کرے تو فی الحقیقت یہ دلوں کی پرہزگاری میں سے ہے 54:29 ان چوپائوں میں تمہارے لیے ایک مقرر وقت تک کا فائدہ ہے پھر ان کے حلال ہونے کی جگہ خانہ کعبہ ہے 54:59 اور ہر امت کے لیے ہم نے قربانی کے طریقے مقرر فرمائے ہیں تاکہ وہ ان چوپائے یعنی جانوروں پر اللہ کا نام لیں جو اللہ نے انہیں دے رکھے ہیں سمجھ لو کہ تم سب کا معبود برحق صرف ایک ہی ہے تم اسی کے تابع فرمان ہو جاؤ 55:28 آجزی کرنے والوں کو خوشخبری سنا دیجئے انہیں کہ جب اللہ کا ذکر کیا جائے ان کے دل تھرہ جاتے ہیں انہیں جو برائی پہنچے اس پر صبر کرتے ہیں 56:00 نماز قائم کرنے والے ہیں اور جو کچھ ہم نے انہیں دے رکھا ہے وہ بھی دیتے رہتے ہیں 56:30 اور قربانی کے اونٹ ہم نے تمہارے لیے اللہ کی نشانات مقرر کر دیئے ہیں ان میں تمہارے لیے نفع ہے پس انہیں کھڑا کر کے ان پر اللہ کا نام لو پھر جب ان کے پہلو زمین سے لگ جائیں اسے خود بھی کھاؤ اور مسکین سوال سے رکنے والوں اور سوال کرنے والوں کو بھی کھلاو 56:59 اسی طرح ہم نے چوپائوں کو تمہارے ماتحد کر دیا ہے کہ تم شکر گزاری کرو اللہ کو قربانیوں کے گوشت نہیں پہنچتے نہ ان کے خون 57:37 بلکہ اسے تو تمہارے دل کی پرہزگاری پہنچتی ہے اسی طرح اللہ نے ان جانوروں کو تمہارا متعیق کر دیا ہے کہ تم اس کی رہنمائی کے شکریے میں اس کی بڑائیاں بیان کرو اور نیک لوگوں کو خوشخبری سنا دیجئے سن رکھو یقیناً سچے مومنوں کے دشمنوں کو خود اللہ ہٹا دیتا ہے 58:12 کوئی خیانت کرنے والا ناشکرا اللہ کو ہرگز پسند نہیں جن مسلمانوں سے کافر جنگ کر رہے ہیں انہیں بھی مقابلے کی اجازت دی جاتی ہے کیونکہ وہ مظلوم ہیں بے شک ان کی مدد پر اللہ قادر ہے 58:40 موسیقی 59:12 یہ وہ ہیں جنہیں ناحق اپنے گھروں سے نکالا گیا صرف ان کے اس قول پر کہ ہمارا پروردگار فقط اللہ ہے اگر اللہ لوگوں کو آپس میں ایک دوسرے سے نہ ہٹاتا رہتا تو راہبوں کے عبادت خانے اور گرجے اور یہودیوں کے معبد اور وہ مسجدیں بھی ڈھائے جا چکے ہوتے جہاں اللہ کا نام بکسرت لیا جاتا ہے 59:44 جو اللہ کی مدد کرے گا اللہ بھی ضرور اس کی مدد کرے گا بے شک اللہ بڑی قوتوں والا بڑے غلبے والا ہے 60:13 کہ اگر ہم زمین میں ان کے پاؤں جمع دیں تو یہ پوری پابندی سے نمازیں قائم کریں اور زکاتیں دیں اور اچھے کاموں کا حکم کریں اور برے کاموں سے منع کریں تمام کاموں کا انجام اللہ کے اختیار میں ہے اگر یہ لوگ آپ کو جھٹلائیں تو کوئی تاجب کی بات نہیں 60:42 تو ان سے پہلے نوح کی قوم اور آدھ اور سموت اور قوم ابراہیم اور قوم لوط اور قوم ابراہیم اور قوم لوط اور مدین والے بھی اپنے اپنے نبیوں کو جھٹلا چکے ہیں موسیٰ بھی جھٹلائے جا چکے ہیں 61:12 پس میں نے کافروں کو محلت دی پھر پکڑ لیا پس میرا عذاب کیسا ہوا بہت سی بستیاں ہیں جنہیں ہم نے تہوبالا کر دیا اس لیے کہ وہ ظالم تھے 61:41 پس وہ اپنی چھتوں کے بل اوندھی ہوئی پڑی ہیں اور بہت سے آباد کوئیں بیکار پڑے ہیں اور بہت سے پکے اور بلند محل ویران پڑے ہیں 62:12 کیا انہوں نے زمین میں سیر و سیاحت نہیں کی جو ان کے دل ان باتوں کے سمجھنے والے ہوتے یا کانوں سے ہی ان واقعات کو سن لیتے بات یہ ہے کہ صرف آنکھیں ہی اندھی نہیں ہوتیں بلکہ وہ دل اندھے ہو جاتے ہیں جو سینوں میں ہیں 62:43 اور عذاب کو آپ سے جلدی طلب کر رہے ہیں اللہ ہرگز اپنا وعدہ نہیں ٹالے گا ہاں البتہ آپ کے رب کے نزدیک ایک دن تمہاری گنتی کے اعتبار سے ایک ہزار سال کا ہے 63:11 بہت سی ظلم کرنے والی بستیوں کو میں نے ڈھیل دی پھر آخر انہیں پکڑ دیا اور میری ہی طرف لوٹ کر آنا ہے اعلان کر دو کہ لوگو میں تمہیں کھلم کھلا خبردار کرنے والا ہی ہوں 63:37 بس جو ایمان لائے ہیں اور جنہوں نے نیک عمل کیے ہیں انہی کے لیے بخشش ہے اور عزت والی روزی اور جو لوگ ہماری نشانیوں کو پست کرنے کے درپیہ رہتے ہیں 64:07 وہی دوزخی ہیں ہم نے آپ سے پہلے جس رسول اور نبی کو بھی بھیجا 64:36 اس کے ساتھ یہ ہوا کہ جب وہ اپنے دل میں کوئی عارضو کرنے لگا شیطان نے اس کی عارضو میں کچھ ملا دیا پس شیطان کی ملاوٹ اللہ دور کر دیتا ہے پھر اپنی باتیں پکی کر دیتا ہے اللہ دانا اور با حکمت ہے 65:03 وَإِنَّ الْظَالِمِينَ لَفِي شِقَاقٍ بَعِيدًا یہ اس لیے کہ شیطانی ملاوت کو اللہ ان لوگوں کی آزمائش کا ذریعہ بنا دے جن کے دلوں میں بیماری ہے اور جن کے دل سخت ہیں بے شک ظالم لوگ گہری مخالفت میں ہیں وَلِيَعْلَمَ الَّذِينَ اُوتُوا الْعِلْمَ أَنَّهُ الْحَقُّ مِنْ رَبِّكَ فَيُؤْمِنُوا بِهِ 65:31 اور اس لیے بھی کہ جنہیں علم عطا فرمایا گیا ہے وہ یقین کر لیں کہ یہ آپ کے رب ہی کی طرف سے سراسر حق ہی ہے پھر وہ اس پر ایمان لائیں اور ان کے دل اس کی طرف جھگ جائیں 65:59 یقیناً اللہ ایمانداروں کو راہ راست کی طرف رہبری کرنے والا ہی ہے وَلَا يَزَالُ الَّذِينَ كَفَرُوا فِي مِرْيَةٍ مِّنْهُ حَتَّى تَأْتِيَهُمُ السَّاعَةُ بَغْتَةً اَوْ يَأْتِيَهُمْ عَذَابُ يَوْمٍ حَقِيمٍ کافر اس وحی الہی میں ہمیشہ شک شباہی کرتے رہیں گے 66:30 تاکہ اچانک ان کے سروں پر قیامت آ جائے یا ان کے پاس اس دن کا عذاب آ جائے جو منحوس ہے اس دن صرف اللہ ہی کی بادشاہت ہوگی وہی ان میں فیصلے فرمائے گا ایمان اور نیک عمل والے تو نعمتوں سے بھرے باغوں میں ہوں گے 67:02 اور جن لوگوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا ان کے لیے زلیل کرنے والے عذاب ہیں 67:35 اور جن لوگوں نے اللہ کی راہ میں ترکِ وطن کیا پھر وہ شہید کر دیے گئے یا اپنی موت مر گئے اللہ انہیں بہترین رزق عطا فرمائے گا اور بے شک اللہ روزی دینے والوں میں سب سے بہتر ہے لَيُدْخِلَنَّهُمْ مُدْخَلًا يَرْضَوْنَهُ وَإِنَّ اللَّهَ لَعَلِيمٌ حَلِيمٌ 68:04 ایسی جگہ پہنچائے گا کہ وہ اس سے راضی ہو جائیں گے بے شک اللہ علم اور بردباری والا ہے ذَلِكَ وَمَنْ عَاقَبَ بِمِثْلِ مَا عُوْقِبَ بِهِ ثُمَّ بُغِيَ عَلَيْهِ لَيَنصُرَنَّهُ اللَّهُ الْغَفُورُ بات یہی ہے اور جس نے بدلہ لیا اسی کے برابر جو اس کے ساتھ کیا گیا تھا پھر اگر اس سے زیادتی کی جائے تو یقیناً اللہ 68:36 خود اس کی مدد فرمائے گا بے شک اللہ درگزر کرنے والا بخشنے والا ہے یہ اس لیے کہ اللہ رات کو دن میں داخل کرتا ہے اور بے شک اللہ سننے والا دیکھنے والا ہے 69:12 یہ سب اس لیے کہ اللہ ہی حق ہے اور اس کے سوا جسے بھی یہ پکارتے ہیں وہ باطل ہے اور بے شک اللہ ہی بلندی والا قبریائی والا ہے 69:47 کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ اللہ آسمان سے پانی برساتا ہے پس زمین سرسبز ہو جاتی ہے بے شک اللہ مہربان اور باخبر ہے آسمان و زمین میں جو کچھ ہے اسی کا ہے 70:19 وہی ہے بنیاز تعریفوں والا کیا آپ نے نہیں دیکھا 70:46 کہ اللہ ہی نے زمین کی تمام چیزیں تمہارے بس میں کر دی ہیں اور اس کے فرمان سے پانی میں چلتی ہوئی کشتیاں بھی وہی آسمان کو تھامے ہوئے ہیں کہ زمین پر اس کی اجازت کے بغیر گر نہ پڑے بے شک اللہ لوگوں پر شفقت و نرمی کرنے والا اور مہربان ہے 71:15 اسی نے تمہیں زندگی بخشی پھر وہی تمہیں مار ڈالے گا پھر وہی تمہیں زندہ کرے گا بے شک انسان البتہ ناشکرا ہے 71:45 ہر امت کے لیے ہم نے عبادت کا ایک طریقہ مقرر کر دیا ہے جسے وہ بجا لانے والے ہیں پس انہیں اس عمر میں آپ سے جھگڑا نہ کرنا چاہیے اور آپ اپنے پروردگار کی طرف لوگوں کو بلائیے یقیناً آپ ٹھیک ہدایت ہی پر ہیں وَإِن جَادَلُوكَ فَقُلِ اللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا تَحْمَلُونَ پھر بھی اگر یہ لوگ آپ سے علجنے لگیں تو آپ کہہ دیں 72:14 کہ تمہارے آمال سے اللہ بخوبی واقف ہے تمہارے سب کے اختلاف کا فیصلہ قیامت والے دن اللہ آپ کرے گا 72:44 اِنَّ ذَٰلِكَ عَلَى اللَّهِ يَسِيرٌ کیا آپ نے نہیں جانا کہ آسمان و زمین کی ہر چیز اللہ کے علم میں ہے یہ سب لکھی ہوئی کتاب میں محفوظ ہے اللہ پر تو یہ امر بالکل آسان ہے وَيَعْبُدُونَ مِن دُونِ اللَّهِ سُلْطَانًا وَمَا لَيْسَ لَهُمْ بِهِ عِلْمٌ وَمَا لِلظَّالِمِينَ مِن نَصِيرٍ 73:14 اور یہ اللہ کے سوا ان کی عبادت کر رہے ہیں جس کی نہ تو کوئی اس نے دلیل نازل فرمائی نہ یہ خود ہی اس کا کوئی علم رکھتے ہیں ظالموں کا کوئی مددگار نہیں 73:43 قُلْ اَفَأُنَبِّئُكُمْ بِشَرٍ ذَلِكُمْ اِنَا كَفَرُوا وَبِعْسَ الْمَصِيدِ جب ان کے سامنے ہمارے کلام کی کھلی ہوئی آیتوں کی تلاوت کی جاتی ہے تو آپ کافروں کے چہروں پر ناخشی کے صاف آثار پہچان لیتے ہیں وہ تو قریب ہوتے ہیں کہ ہماری آیتیں سنانے والوں پر حملہ کر بیٹھیں 74:20 کہ کیا میں تمہیں اس سے بھی زیادہ بدتر خبر دوں وہ آگ ہے جس کا وعدہ اللہ نے کافروں سے کر رکھا ہے اور وہ بہت ہی بری جگہ ہے 74:45 لوگو ایک مثال بیان کی جا رہی ہے ذرا کان لگا کر سن لو اللہ کے سوا جن جن کو تم پکارتے رہے ہو وہ ایک مکھی بھی تو پیدا نہیں کر سکتے گو سارے کے سارے ہی جمع ہو جائیں بلکہ اگر مکھی ان سے کوئی چیز لے بھاگے 75:14 تو یہ تو اسے بھی اس سے چھین نہیں سکتے بڑا بودا ہے طلب کرنے والا اور بڑا بودا ہے وہ جس سے طلب کیا جا رہا ہے انہوں نے اللہ کے مرتبے کے مطابق اس کی قدر جانی ہی نہیں اللہ بڑا ہی زور و قوت والا اور غالب و زبردست ہے 75:45 رسولوں کو اللہ ہی چن لیتا ہے بے شک اللہ سننے والا دیکھنے والا ہے وہ بخوبی جانتا ہے 76:15 جو کچھ ان کے آگے ہے اور جو کچھ ان کے پیچھے ہے اور اللہ ہی کی طرف سب کام لوٹائے جاتے ہیں اے ایمان والو رکو سجدہ کرتے رہو اور اپنے پروردگار کی عبادت میں لگے رہو اور نیک کام کرتے رہو تاکہ تم کامیاب ہو جاؤ 76:46 وَجَاهِدُوا فِي اللَّهِ حَقَّ جِهَادِهِ وَجْتَبَاكُمْ وَمَا جَعَلَ عَلَيْكُمْ فِي الدِّينِ مِنْ حَرَجِ مِلَّةَ أَبِيكُمْ إِبْرَاهِيمَهُ وَسَمَّاكُمُ الْمُسْلِمِينَ مِنْ قَبْلُ وَفِي هَذَا لِيَكُونَ الرَّسُولُ شَهِيدًا عَلَيْكُمْ وَتَكُونُوا شُهَدَاءَ عَلَى النَّارِ 77:16 اور اللہ کی راہ میں ویسا ہی جہاد کرو جیسے جہاد کا حق ہے اسی نے تمہیں برگزیدہ بنایا ہے اور تم پر دین کے بارے میں کوئی تنگی نہیں ڈالی اپنے باپ ابراہیم کے دین پر قائم رہو 77:51 اسی اللہ نے تمہارا نام مسلمان رکھا ہے اس قرآن سے پہلے اور اس میں بھی تاکہ پیغمبر تم پر گواہ ہو جائے اور تم تمام لوگوں کے گواہ بن جاؤ پس تمہیں چاہیے کہ نمازیں قائم رکھو اور زکاة ادا کرتے رہو اور اللہ کو مضبوط تھام لو وہی تمہارا ولی اور مالک ہے پس کیا ہی اچھا مالک ہے اور کتنا ہی بہتر مددگار ہے
Afficher toute la transcription