عفت وپاکدامنی
عفت وپاکدامنی وسائل وفوائد: زیرنظرکیسٹ میں شیخ عطاء الرحمن سعیدی حفظہ اللہ نے قرآنی آیات واحادیث نبویہ کی روشنی میں عفت وپاکدامنی کی اہمیت ’ عفت کا مفہوم ومعنى ’پاکدامنی اختیارکرنے کے وسائل واسباب’ نیز عفت وپاکدامنى کے دنیوى واخروی فوائد وغیرہ کونہایت ہی عمدہ اسلوب میں اختصارکے ساتھ ذکر فرمایاہے. By: دفتر تعاون برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات ، احساء, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, عطاء الرحمن عبد اللہ سعیدی Source: IslamHouse.com · دفتر تعاون برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات ، احساء, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی, عطاء الرحمن عبد اللہ سعیدی
خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
تبصرے
ابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔