خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم سامین اکرام یہ قرآن سننا ڈاٹ کام کی پیشکش ہے ہمارا انٹرنیٹ پر پتہ ہے www.quransunnah.com اُبُو اِلَى اللَّهِ تَوْبَةً نَسُوحَ اللہم سلِّعَ لَا مُحَمَّت وَعَلَى آلِ مُحَمَّت كَمَا سَلَّيْتَ عَلَى ابْرَاهِمَ وَعَلَى الْاِبْرَاهِمَ اِنَّكَ حَمِدٌ مُجِيدٌ اللہم بارک عَلَى مُحَمَّت وَعَلَى آلِ مُحَم 0:28 تمام قسم کی حمد و سنہ کبریائی اور بڑائی اس اللہ عز و جل کے لئے لائق و زیبا ہے جس نے ہمیں اور آپ کو پیدا فرمایا اور بیش بہا درود و سلام اس ذات مبارکہ متحرہ پر جن کا نام نامی اسم گرامی احمد مشتبہ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم برادران اسلام نوجوان دوستو بزرگو اور بھائیو آج و تاریخ 0:57 سولہ شوال چودہ سو تئیس عجری مطابق ونیس دسمبر سن دو ہزار دو عیسوی کے اس عظیم شان اجلاس میں جو منطقہ سنائیہ مکہ مکرمہ کے اس عظیم شان جام مسجد میں مناقض ہوا ہے اور جسے مکتب تعاونی لدعوت والارشاد وطاعت الجالیات مکہ مکرمہ نے اپنے زیر نگرانی اس پروگرام کو وپا کیا ہے 1:30 جس موضوع پر آپ حضرات سے خطاب کرنے کا شرف حاصل کر رہا ہوں وہ موضوع ہے توبہ کے سمرات اس کے فضائل اور اس کے فوائد اور اس کی اہمیت توبہ کس کو کہتے ہیں توبہ کے شروط کیا ہیں توبہ کے مناقب اس کے فضائل کیا ہیں توبہ کے سمرات کیا ہیں انشاءاللہ تبارک و تعالی قرآن و سنت کی روشنی میں اس اہم موضوع پر آپ حضرات کی خدمت میں 2:01 روشنی اس اہم موضوع پر ڈالنے کی کوشش کروں گا اللہ عز و جل سے دعا ہے کہ اللہ ہماری سازری کو قبول فرمائے اور ہمارے توبوں کو قبول فرمائے اور اللہ ہم سب کو توبہ کرنے کی توفیق ادا فرمائے اور ہم سب کو جنت الفردوس میں جگہ ادا فرمائے آمین یارب العالمین اس سے پہلے کہ میں اپنی گفتگو کا آغاز کروں میں آپ تمام حضرات سے یہ درخواست کروں گا 2:30 کہ آپ تمام حضرات اپنے موبائل کو سویچ آف کر لیں اسے بند کر لیں تاکہ پروگرام کے اندر کسی قسم کا ڈسٹرب نہ ہو کسی قسم کی تشویش نہ پیدا ہو دوستو اور بھائیو بحیثیت انسان ہم سب انسان ہیں بحیثیت انسان ہم سب سے خطائیں اور غلطیاں گناہ معصیت ہوتے رہتے ہیں اور اللہ عز و جل نے جو رحمان و رحیم ہے جو کریم ہے 3:06 جو ستار العیوب ہے غفار الزنوب ہے اس کی شان یہ ہے کہ اللہ اکبر دنیاوی نظام اور دنیاوی قانون تو ایسے ہیں کہ اگر کسی کمپنی کسی فیکٹری یا کسی اور جگہ پر ہم سے کوئی خطا اور غلطی ہو جائے یا کوئی نظام مملکت کا قانون ہم سے ٹوٹ جائے تو فوری طور پر اس کا خمیازہ بھگتنا پڑتا ہے اور ہمارے اوپر جرمانیں اور نہ جانے کیا کیا جو جو اس کی کارروائیاں ہوتی ہیں وہ ہمارے اوپر ہوتی ہیں 3:38 اکثر و بیشتر معافی کے خانے کم ہی ہوتے ہیں لیکن وہ رحمان و رحیم وہ مالک و ستار العیوب و غفار الزنوب کتنا عظیم الشان اور اس کی شان اور اس کی عظمت اور عفو و درگزر کا کتنا بڑا سرچشمہ اس کے پاس ہے کہ ہم شب و روز غلطیاں کرتے ہیں دن کے اجالے میں خطائیں کرتے ہیں رات کے ادھیروں میں غلطیاں کرتے ہیں اور اللہ عزوجل سے ہم ایک دفعہ سچے دن سے 4:06 توبہ کر لیتے ہیں تو اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرما دیتا ہے ہم بڑی بڑی خطائیں کرتے ہیں بڑی بڑی غلطیاں کرتے ہیں میرے عزیزو اس دنیا میں اس کائنات میں اس روی زمین میں جب سے یہ دنیا بنی ہے اور قیامت تک اگر کوئی ذات اگر کوئی شخصیت معصوم ان الخطا و النسیان ہے معصوم ان الخطا ہے گناہوں سے مبرع اور پاک ہے تو میرے عزیزو فرشتوں کے بعد انبیاء علیہ السلام رسولوں کی ذات ہے 4:33 جو خطاؤں اور غلطیوں سے پاک اور صاف ہیں لیکن دہائیتیت انسان ہم سب خطاکار ہیں ہم سب مجرم ہیں اور ہر انسان کو اللہ عز و جل سے کے سامنے اسی بات کا اقرار اور اسی بات کا اظہار کرنا چاہیے یہ نہ سوچنا چاہیے کہ ہم نے پانچ وقت کی نمازیں پڑھنی ہم نے تسبیحات اور ذکر کر لیے اور ہم نے صدقے اور خیرات کر لیے تو خلاص ہم سے کوئی خطا اور کوئی غلطی نہیں ہوتی ہے نہیں بلکہ جان بوجھ کر بھی شعوری طور پر بھی 5:02 اور غیر شعوری طور پر بھی قدم قدم پر ہم سے خطائیں اور غلطیاں ہوتی رہتی ہیں یہی وجہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کے لئے یہ عظیم الشان حکم نازل فرمایا ہے اور قرآن کریم میں اس بات کا تذکرہ فرمایا سورہ نور آیت نمبر یک جس میں کہ وَتُوبُوا إِلَى اللَّهِ جَمِعًا اَيُّهَا الْمُؤْمِنُونَ اے ایمان والو تم سب کے سب اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کرو توبہ کرو اللہ تعالیٰ سے 5:31 اے مومنوں اے ایمان والوں اے ایمان والوں جن کے دلوں میں ایمان بیٹھ چکا ہے جن کے دلوں میں ایمان راسک ہو چکا ہے جو شرک اور بداد سے مبررہ ہیں ان سے جو خطائیں اور غلطیاں ہو جاتی ہیں جو دوسرے معصیت اور ذنوب ہو جاتے ہیں شرک و خرافات کے علاوہ اے مومنوں اس سے توبہ کرو اللہ رب العزت سے رجوع کرو اسی طرح دوسری جگہ اللہ رب العزت نے سورہ حود آیت نمبر تین میں ارشاد فرمایا استغفروا ربکم اپنے رب سے استغفار کیا کرو 6:00 اپنے رب سے اپنے گناہوں کی معافیاں طلب کیا کرو معافیاں چاہتے رہا کرو پھر اپنے رب کی طرف رجوع ہویا کرو اسی طرح اللہ عز و جل نے اشارت فرمایا اے وہ لوگوں جو ایمان لائے ہو اللہ کی طرف خالص توبہ کرو صدق دل سے سچے دل سے توبہ کرو جگہ جگہ اللہ عز و جل نے قرآن کریم میں توبہ کا حکم دیا ہے 6:30 اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جگہ جگہ پر توبہ کرنے پر اپنے صحابہ کو اپنی امت کو اُہارا ہے اور اللہ اکبر میرے عزیزو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ کل بنی آدم خطا آدم کے تمام بیٹے آدم کی تمام اولاد غلطی کرنے والی ہے خطاؤں میں ملوث ہونے والی ہے لیکن سب سے بہترین خطاکار سب سے بہترین مجرم 6:59 سب سے بہترین غلطی کرنے والا کون ہے التوابون جو اپنے پاک پروردگار سے توبہ کر لے اپنے پاک پروردگار کی طرف رجوع ہو اللہ عز و جل سے روئے گل گلائے وہ سب سے بہترین غلطی کرنے والا ہے اور اللہ تعالی اللہ اکبر اس سمسلے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کچھ احادیث میں آپ کے خدمت میں عرض کرنے سے پہلے 7:23 توبہ کرنے کے شروط اور توبہ کرنے کے جو شرطیں ہیں جن کی وجہ سے توبہ قبول ہوتی ہیں وہ اس کے کچھ شروط میں آپ کی خدمت میں رکھ دوں پھر اس کے بعد احادیث کی طرف میں آتا ہوں امت کا اس بات کے اوپر اجمع ہے کہ توبہ کے قبولیت کے تین شرطیں ہیں یعنی اگر یہ تینوں شرطیں پائی جائیں گی تو یوں سمجھو بندے کی توبہ اللہ کے ہاں قبول ہو جائے گی انشاءاللہ تبارکتالہ 7:47 اور ان تینوں شرطوں میں سے اگر کوئی ایک شرط نہ پائی گئی تو پھر اس کی توبہ قبول نہیں ہوتی ہے نہیں ہوگی ان تینوں شرطوں میں سے سب سے پہلی شرط یہ ہے کہ بندہ سچے دل سے جس برائی کو کر چکا ہے اس برائی سے رک جائے اس برائی سے رک جائے اس برائی کے نہ کرنے کا وہ برائی نہ کرے سب سے پہلی شرط یہ ہے اور دوسری شرط یہ ہے کہ جو برائی اس نے کی ہے 8:15 اس برائی کے اوپر وہ شرمندہ ہو اس برائی کے اوپر اس نے زنا کر لیا تو ندامت اور شرمندگی اللہ عز و جل کے دربار میں ظاہر کرے اے پاک پروردگار میں سے یہ غلطی ہو گئی اے اللہ میں زناکار ہوں میں نے زنا کر لیا ہے کسی کو نہیں معلوم ہے لیکن اے سبتار العیو اے عیبوں کے چھپانے والے مولا تو ساتوں آسمان کے اوپر مستوی اپنے عرش پر میری ان حرکتوں کو دیکھ رہا تھا اے اللہ مجھے معاف کر دیں شرمندہ ہو اپنے گناہوں کے اوپر اور تیسری ش 8:45 آئندہ اس گناہ کے نہ کرنے کا ہمیشہ ہمیشہ کے لیے اپنے دل میں پختہ ارادہ کر لے کہ انشاءاللہ جب تک موت جب تک موت آنی ہے یعنی جب تک موت نہیں آئے گی تب تک اس طرح کا جرم میں نہیں کروں پختہ ارادہ کر تو یہ تین شرطیں ہیں اور ایک شرط اور بھی ہے چوتھی لیکن وہ شرط اللہ سے متعلق نہیں بندوں سے متعلق ہے یعنی اگر کسی بندے کا معاملہ ہوا ہے اس کے ساتھ 9:15 یعنی کسی بندے کی چوری کر لی ہے کسی بندے کی غیبت کر لی ہے یعنی اس بندے کے حقوق کو اس نے غصب کیا ہے یا بندے کے حقوق میں اس نے نائنصافی کی ہے یا اس کو مارا ہے کسی بندے کے حق کو تو اس سلسلے میں یہ ہے کہ وہ غصب کی ہوئی چیز یا وہ چوری کی ہوئی چیز اس بندے کو لوٹا دے یا اس سے معافی مانگے اور وہ بندہ اسے معاف کر دے یہ چوتھی شرط ہے اللہ اپنے حق کو 9:42 معاف فرمائے گا لیکن بندوں کے حق کو اللہ تعالیٰ نہیں معاف کرے گا جب تک بندہ خود اپنے حق سے دستبردار نہ ہو جائے جب تک بندہ خود اپنے حق سے دستبردار نہ ہو جائے اور جب تک بندہ معاف نہ کر دے اس سلسلے میں میرے عزیزو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث حضرت ابو حریر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ارشاد فرماتے ہیں اور صحیح بخاری کی روایت کی سمیعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یقول کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرم 10:08 اللہ کی قسم ہے یہ کون فرما رہا ہے جو گناہوں سے پاک ہیں گناہوں سے پاک گناہوں سے پاک مدنی تاجدار حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں وہ فرماتے ہیں جن کے اگلے پچھلے گناہ ماف ہیں وہ کیا کہتے ہیں سنو میرے نبی کے پیارے پیارے امت کے لوگوں 10:38 وہ کہتے ہیں اللہ کی قسم ہے میں ایک دن میں اپنے رب سے ستر مرتبہ اپنے گناہوں کی معبی مانگتا ہوں ستر مرتبہ استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ آج ہم میں کتنے لوگ ہیں اگر ہم اپنے نفسوں کا جائزہ لیں آج ہم میں کتنے لوگوں نے اللہ عز و جل سے استغفراللہ استغفراللہ ستر مرتبہ کہا ہے بہت کم ہے اسے اللہ کے بندے لیکن جو گناہوں سے پاک و صاف نبی 11:04 حضرت محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وہ فرماتے ہیں میں اپنے رب سے ستر مرتبہ دن بھر میں گناہوں سے معافی مانتا ہوں اللہ اکبر میرے جب کیوں ان سے کوئی گناہ نہیں ہوتے جب سے ان سے کوئی خطا غلطیاں نہیں ہوتی لیکن اس کے باوجود بھی ایک دفعہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ اے اللہ کی نبی اللہ رب العزت نے تو آپ کے اگلے گناہ سالیں معاف کر دیئے ہیں پھر بھی آپ راتوں کو نمازیں پڑھتے ہیں سجدوں کو لمبا کرتے ہیں 11:33 کہ اوپر ورم آ جاتے ہیں سوجن آ جاتی ہے اللہ کے دربار میں کھڑے ہو کر اس طرح آپ روتے اور گر جاتے ہیں تو اس کی کیا ضرورت ہے جبکہ آپ کی خطایاں آپ کی غلطیاں اللہ نے اگلے پچھلے سب ماہ فرما دیئے ہیں تو نبی علیہ السلام نے اشارت فرمایا افلا اکون عبدن شکورا عائشہ کیا میں اپنے رب کا اپنے مالک کا شکر گزار بندہ نہ بن جاؤں 11:54 میں اپنے رب کا شکر گزار بندہ بننے کے لیے اللہ کا زیادہ سے زیادہ قرب حاصل کرنے کے لیے اللہ اکبر جو اللہ کے بعد جن کا سب سے بڑا مقام ہے جو اللہ کے تمام مخلوقات میں سب سے قریبی بندے ہیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ان کا یہ حال ہے تو ہمارا کیا حال ہونا چاہیے میرے عزیزوں ہم کو سوچنا چاہیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم حضرت اغر ابن یسار المزنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے 12:22 اے لوگو اللہ کے طرف رجوع کرو اے لوگو اللہ کی طرف توبہ کرو اور اللہ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگو اس لیے کہ میں اپنے رب سے سو مرتبہ دن دھر میں معافی مانگتا سو مرتبہ ایک روایت میں ستر مرتبہ اور ایک روایت میں سو مرتبہ ہے تو میرے عزیزو میرے عزیزو اور میرے بھائیو یہ احادیث ہمیں اس بات کی طرف اُبھارتی ہیں 12:49 کہ بندے کو چاہیے کہ اپنے مالک سے اپنے رب سے ہمیشہ اس کا علاقہ اس کا رابطہ ہمیشہ جوا رہے کوئی بھی غلطی ہو نہ ہو شعوری طور پر ہمیشہ اللہ تعالیٰ سے استغفراللہ استغفراللہ کہتا رہے تاکہ اللہ تعالیٰ اس کے گناہوں کو معاف کرتا رہے اور یاد رکھو تم گناہوں سے معافی ماغوگے تم گناہوں سے معافی ماغوگے تم اللہ رب العزت سے توبہ کروگے اور ایماندار ہوگے صحیح الاقیدہ ہوگے تو اللہ رب العزت کیا اللہ رب العزت 13:17 اس سے کوئی فائدہ نہیں بلکہ تمہارا اور ہمارا اس میں فائدہ ہے اس میں ہمارا اور تمہارا فائدہ ہے رب زلجلال نے اللہ رب العزت نے قرآن کریم میں ایک اور خوشخبری سنائی ہے ہمارے بہت سارے مسلمان بھائی اور دوست ہوتے ہیں ان سے جب کہا جاتا ہے بھائی آپ بدعقیدہ ہیں یہ عقیدہ غلط ہے یہ فکر غلط ہے یہ طریقہ غلط ہے یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں ہے اللہ سے توبہ کر لو بڑھے ہو گئے ہو قبر میں پیر لٹکا کر کے بیٹھے ہو اب اب تب کی بار 13:45 یا جوان ہو یا کوئی بھی ہو موت کبھی بھی آ سکتی ہے اللہ سے توبہ کر لو تو کہتے ہیں کہ یہ جو پچاس سال کی ہماری عمر گزری ہے باہر داداؤں کے کہنے پر جو ہم عمل کرتے آئے ہیں آخر ان کا کیا حشر ہوگا آج پانچ دو برسم یا کبھی بھی ہمیں موت آ سکتی ہے تو ہمارے ان عمال کا کیا حشر ہوگا اس لیے ہم توبہ کیا کریں جو ہم کرتے آئے ہیں وہی کرتے رہیں گے یہی ابو طالب کی روش ہے یہ ابو طالب کی روش ہے میرے عزیزو ابو طالب نے بھی یہی کہا تھا 14:11 جنہوں نے زندگی بھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کی دی اور جنہوں نے اپنے خون کے آخری قطرے تک بہانے کی محبت رسول میں دعویٰ کیا تھا اور اہل مکہ سے 14:20 اے مکہ والو سنو تم اہل مکہ مکہ میں بیٹھے ہو آج امنو سلامتی کے اس ماحول میں سکون میں توحید و سنت کے اس صداوں میں تم ساتھ لے رہے ہو لیکن یہی مکہ کتنا شدید کتنا سخت صدا توحید و سنت کے مقابلے میں کس طرح یہی اہل مکہ کھڑے تھے کہ انہوں نے کیا کہا تھا ابو طالب نے کہ اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم میرے بھتیجے 14:41 کہ میرے بھتیجے میں اپنے خون کا آخری قطرہ بھی بہا بہا دوں گا میری لاشوں سے لوگوں کو گزرنا ہوگا لیکن میں چہرے اوپر کبھی انگلی بھی اٹھنا گوارا نہیں کروں گا یہ محبت لیکن کہاں گئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر ایمان نہ لانے کی وجہ سے شرک کرنے کی وجہ سے اور اپنے آبا وشداد کے افکار کی پوجہ کرنے کی وجہ سے ان کے نقش قدم پر چلنے کی وجہ سے انہوں نے کیا کہا اخترت النار علی العار بھتیجے مجھے آگ میں جانا 15:11 لیکن آر قوم کی تانو تشنی گوارا نہیں لوگ یہ سوچتے ہیں بُدھے ہو گئے اگر آج کتاب و سنت کے دامن کو پکڑ لیں گے دنیا کیا کہے گی اوہ فلانے کے بیٹے وہابی ہو گئے اس واللہ بہت سارے لوگ ہیں توبہ چاہتے ہیں کرنے کے لیے توبہ سمجھتے ہیں حقیقتوں کو قرآن و سنت کی آیتیں وہ اچھی طرح سے جانتے ہیں لیکن توبہ اس لیے نہیں کرتے ہیں ہمارا محلہ ہمارا شہر 15:37 ہماری بستی ٹوٹل شرک و بدت میں ڈوبی ہوئی ہے ٹوٹل خرافات میں ڈوبی ہوئی ہے تنہاں میں کیا کر سکتا ہوں چھوڑو جیسی دیکھو رنگ اسی طرح سے ہم بھی کرتے رہیں گے ہم توبہ لیکن یاد رکھو آج کی آج کی شرمندگی آج کی ندامت 15:52 قیامت کے دن تمہیں سرخرو بنا دے گی لیکن اگر آج تم نے ابو طالب کی روش اختیار کی اور تم اپنے دل کے اندر قبر تم نے اختیار کیا رب زلجلال کی قسم ہے یاد رکھو قیامت کے دن تمہیں شرمندگی اٹھانا پڑے گی اس لیے زانی ہو فاہش ہو بدعقیدہ ہو مشرک ہو بدتی ہو جتنے بھی گنہگار چھوٹی سے چھوٹی غلطیاں ہوں بڑی سے بڑی خطائیں ہوں اپنے رب کی طرف رجوع کرو تنہائیوں میں اللہ عز و جل کو آواز دو پکارو ادعون 16:20 مجھے پکارو میں تمہاری پکار کو قبول کرتا ہوں جب میرا بندہ مجھے پکارتا ہے تو میں اس کی پکار کے اوپر اللہ اکبر اللہ کے درمیان بندے کے درمیان کوئی رشتہ کوئی واسطہ نہیں کوئی زریعہ کوئی سیلھی نہیں اور یہ سیلھی والے انہی کی طرح ہیں جس طرح یہ معبودان باطلہ کی پرستش کرتے ہیں کفار مکہ نے یہی کہا تھا جب محمد الرسول اللہ 16:49 صلی اللہ علیہ وسلم نے توحید جداوت دی تھی تو یہی اہل مکہ نے کہا تھا 16:53 کہ ہم ان کی پوجہ ان بتوں بتوں کی پرستش تو صرف اس لیے کرتے ہیں تاکہ یہ ہمیں اللہ سے قریب کر دیں اللہ کے نیک بندے تھے یہ صالحین تھے ارے وہ صرف شکل و صورت بناتے تھے اب میں کہتا ہوں باگ تو ایسے بھی بت تھے جو پتھروں کی شکل میں تھے جن کی کوئی شکل و صورت نہ تھی اُس کی بھی وہ پوجہ کرتے تھے اور یہی نہیں کس کی کس کی پوجہ کرتے تھے آپ تاریخ اُتھا کر کے دیکھیں حضرتِ ابراہیم کا اسٹیچو کھڑا تھا حضرتِ اسماعیل کا بت بنا کے رکھا تھا ح 17:22 کی بھی پوجا کرتے تھے وہ لوگ ایرو گیرو نتھو گیرو کی پوجا نہیں کرتے تھے ہاں کی زندگی بھر ہم شہروں میں دیکھتے ہیں اپنے شہروں میں ننگا دھنگا لنگوٹی بات کر یا خالی ننگا مادرزاد ننگا گھوم رہا ہے ناک سے رینڈ بہ رہے ہیں گالیاں دے رہا ہے گلوچ دے رہا ہے پھر بھی لوگ ہاتھ جوڑ جوڑ کر کے مجذوب ہیں مجذوب ان کو کچھ نہ کہنا ان کے پیر چومے پتھر تھینک کے مار رہا گالیاں دے رہا ہے مر گیا اور اس کا مز 17:49 لیکن یہ عالی قوالٹی کے دماغ والے اہل مکہ تھے وہ ایسے لوگوں کی پرستی نہیں کرتے تھے انبیاء علیہ السلام فرشتوں کی پوجہ اور اگر زیادہ سے زیادہ پوجہ تو پتھروں کو پوجہ جو بے گناہ ہوتے ہیں یہ گنہگار لوگوں کی پوجہ وہ نہیں کیا کرتے تھے 18:04 سور چاند اور سورج کی پوجا کرتے تھے یہ تو آج کل کا مشرق اتنا بد ذہن ہو چکا ہے اور اتنا بدعقل ہو چکا ہے کہ یہ گنہگار جن کے بارے میں کچھ پتا ہی نہیں کی یہ جنت میں ہے یہ جہنم میں ہے خود ہی ڈفلیاں بجاتا بجاتا ان کو ولی اللہ کا سٹیفیکٹ دے کر ان کے قبروں پر نومن مٹی چڑھے چڑھا کر اور گمبت بنا کر ان کی پوجا کرتا ہے جن کی ولایت کا اور جن کی صداقت اور ان کی کچھ بھی پتالتا نہیں ہے اللہ نے ان کو کوئی دلیل نہیں اتاری 18:34 یہ تم نے ان کو نام دیئے ہیں اللہ نے آسمان سے ان کی ولایت اور صداقت پر کوئی دلیل بولو اور جب ہم کتابیں پڑھتے ہیں تو ہمیں پتا چلتا ہے یہ تو پرلے درجے کے مشرق اور بدداد لوگ تھے کتابیں تمہارے متوے تمہارے پریسوں کی چھپی ہوئی شرک کی دعوت دار تھے یہ لوگ شرک کی دعوت دیتے تھے گاجے بھجڑے کرتے کرواتے تھے جب مر گئے تم نے آج ان کو ولی اللہ بنا دیا تو ہم توڑی مانیں گے ایسا اللہ اللہ پنچو کو ولی اللہ 19:04 ہمارے ہاں ولی اللہ وہ ہے ہمارے ہاں ولی اللہ وہ ہے جسے رب ذوالجلال نے ولی اللہ پرار دیا ہو نہیں تو لا ثبوت ایسے لوگوں کے بارے میں عرض کرنے کا مطلب اور مفہوم یہ ہے کہ اللہ کے درمیان اور بدے بندے کے درمیان نہ کوئی واسطہ ہے نہ کوئی ذریعہ ہے نہ ہی اور کوئی وسیلہ ہے اور نہ ہی کوئی تیسرا ہے ہمارا اسلام ایک ایسا صاف سکھرا اسلام ہے جو بندے کو اپنے رب سے ڈائریکٹ جوڑتا ہے ڈائریکٹ جوڑتا ہے ایک انگریز ہو یورپین ہو امریکن ہو 19:33 وہ اسلام قبول کرتا ہے تکیہ کے اوپر لیٹا لیٹا اپنے سچے دل سے اگر وہ کہلے پاک پروردگار میں نے عیسیٰ کی پوجہ چھوڑ دی تو ہی مالک حقیقی ہے واحد ہے لیٹے لیٹے اگر وہ کلمہ پڑھ لیتا ہے اس کا رشتہ اللہ سے ڈائریک جو جاتا ہے وہ مسلمان ہو جاتا ہے لیکن آج مسلمان ہونے کے لیے یہ انسانوں نے جو جو ذریعے بنایا تقفر اللہ علماء والحزیز آپ سب جانتے ہو بیان کرنے کی ضرورت نہیں ہے تو میرے عزیزوں میرے اور بھائ 20:04 اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ گناہوں سے بچتے رہو حضرت عائشہ کہتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہاں عائشہ یہاں کی وہ محقرہ کی ذنوب عائشہ عائشہ گناہوں کو حقیر سمجھنے سے سوچنے سے بچو گناہوں کو حقیر نہ سمجھو کوئی بات نہیں دل ہی ہے کر لیا بہت سارے لوگ ہیں گناہ کرتے ہیں کوئی بات نہیں 20:32 اتنا سارا لوگ تو پتہ نہیں کیا کیا کرتے ہیں اگر ہم نے یہی کر لیا تو کونسا پہاڑ پھوٹ گیا حقیر سمجھتے ہیں گناہوں کا چھوٹے چھوٹے گناہ ہیں کوئی بات نہیں
مکمل متن دیکھیں