خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم سامین اکرام یہ قرآن سننہ ڈاٹ کام کی پیشکش ہے ہمارا انٹرنیٹ پر پتا ہے www.quransunnah.com الحمدللہ نحمده و نتعینه و نتوفره و نمن به و نتوکل عليه و نعوذ باللہ من شرور انفسنا و من سیئات اعمالنا من یعده اللہ فلا مضللہ 0:28 وَمَنْ يُضَلِلْهُ فَلَا هَالِيَ لَهُ وَأَشْهَدُ أَن لَا إِلَٰهَ إِلَّا اللَّهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ اَمَا بَعْد فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ جِتَابُ اللَّهِ وَخَيْرَ الْحَدِيَ حَدِيُّ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ وَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَشَرَّ الْأَمُورِ مُعْدَثَ 0:58 فَالصَّالِحَاتُ قَانِتَاتٌ حَافظَاتٌ لِلْغَيْبِ بِمَا حَسَدَ اللَّهُ اللہم صل على محمد وعلى آل محمد تمام قسم کی حمد و صنع شبریائی اور برائی اس خالقِ کائنات کے لئے لائق و جائبہ ہیں جس نے ہمیں اور آپ کو پیدا فرمایا اور بیش بہادرود و سلام 1:28 اس ذات مبارکہ متحرہ پر جو ساری کائنات کے لیے رشت و ہدایت بنا کر کے بھیجے گئے معزز حاضرین اکرام نوجوان دوستو بزرگو اور بھائیو آج سے خدبہ جمعہ میں اللہ کی توفیق سے میرے خدبے کا موضوع ہے جنتی عورت چونکہ پچھلے دو خدبے جنت کی کنجی کے تعلق تھے جنت کی کنجی کیا ہے آپ حضرات کی خدمت میں میں نے دیئے تھے اکثر و بیشتر سننے میں آتا ہے 1:55 عورتوں کے لئے بھی کوئی خاص موضوع ہونا کہہ لیے عورتوں کی نصیحت عورتوں کی تربیت عورتوں کی اعلانی ترد پر ان کے فکر کو ڈھالنے کی باتیں منبر سے ہونی چاہیے حالانکہ میں نے عورتوں کے تعلق سے بہت ساری باتیں اور بہت سارے خدبات میں نے تعلق سے دیئے ہیں جس میں زہر ایک لعنت میہ بی بی کے حقوق یعنی شوہر بی بی کے حقوق اسی طرح سے 2:24 میں نے دولہ دلہن کے صحفے اور اسی طرح سے طلاق ورہ کے مسائل اور دیگر مسائل پر میں نے گفتگو کی ہے اور الحمدللہ لوگ اس سے استفادہ بھی کر رہے ہیں اس میں کوئی شک نہیں کی عورتوں کے تعلق پر ہماری گفتگو یا ہمارے علماء ہمارے ملکوں میں بہت کم ہوتی ہے لیکن عام طور پر لوگوں کی یہ اصل میں سوچ دراتا غلط کیوں؟ اس لیے کہ جتنے بھی مسائل ہیں شریعت کے اس میں عورت اور مرد دونوں شریک ہیں 2:54 مخاطبین بھلے مرد ہوں لیکن اسلام میں بعض چند مسائل کو چھوڑ کر بقیہ جتنے بھی احکامات اور تعلیمات ہیں ان میں مرد بھی شریک ہیں اور عورت بھی شریک ہیں یہ اسلام کی بڑی عظیم خوبی ہے اور یہ اس کی اچھائی ہے جو دوسرے دھرموں میں یہ چیز نہیں پائی جاتی ہے یہ اسلام کے اندر پائی جاتی ہے المہم یہ بات ذہن میں ہماری ماں و بہنوں کو بھی رکھنا چاہیے اور ہمارے بھائیوں کو بھی رکھنا چاہیے 3:23 اسلامی تعلیمات میں مرد ہو یا عورت ہو سب برابر ہیں چند مسائل چند احکامات اور وہ بھی چند اوقات چند ٹائم کو چھوڑ کر باقی سب دونوں کے دونوں اسی طرح شریک ہیں جس طرح مرد شریک ہے اسلامی احکام میں اسی طرح عورت نہیں ہے اس لیے جو بھی باتیں بیان کی جائیں شریعت کی اس میں عورتوں کو ہی نہیں سوچنا چاہیے کہ ہمارے تعلق پر یہ بات نہیں ہو رہی ہے بلکہ 3:49 ان کو وہی سوچنا چاہیے جس طرح مرد سوچنے کی ہمارے تعلق سے ہو رہی ہے تو عورتوں کے تعلق سے بھو رہی ہے تو میں نے میں کوشش کر رہا تھا کہ کوئی اور موضوع سوچ رہا تھا اللہ کی غصن میں نے رات بھر بھی سوچا لیکن میں سمجھ میں آ رہے تھے موضوعات لیکن چونکہ اس کے اوپر اتنی ہماری جو مطالعہ تھا ہمارا وہ میں مکمل نہیں کر سکا اتھانک میری نظر میں کتاب آئی ہے جو ابھی اسی حد سے ہمارے ایک جرادرم انصار زبیر محمدی حضر اللہ 4:18 جو مکت جالیہ شمسیہ میں بریدہ کے علاقے میں رہتے ہیں انہوں نے ایک کتاب کا ترجمہ کیا تھا تو دو تین کتابیں انہوں نے بطور حدیعہ بائی پوشٹ میرے پاس رشتی کی تھی تو وہ کتابیں انہی کتابوں کے بیچ میں یہ کتاب بھی مجھے نظر آئی جنتی عورت تو میں نے سوچا کہ جنت کاثو کی ذکر چل رہا تھا پچھلے خدوے میں تو لائیں اسی کو اپنا موضوع بنائیں تو اسی سے استفادہ کرتے ہیں میں نے آج کے خدوے کا موضوع بھی آپ کی شدت میں جنتی جماعت جنتی ع 4:47 کے نام سے میں نے منافق سمجھا تاکہ جنت کی کنجی کے تعلق سے اگر یہ غلط فہمیں ہوں کہ چلو بھائی وہ صرف مردوں ہی کے لیے کنجی ہے حالانکہ وہ مردوں کے لیے بھی ہے اور عورتوں کے لیے بھی ہے کوئی بھی وہ بہت حیثیت انسان خواہ وہ مرد ہو یا عورت وہ صرف کے لیے وہ ہے تو عورتوں کے کچھ خصوصیات عورتوں کی کچھ خوبیاں عورت جنت میں کیسے جا سکتی ہے عورت کے تعلق سے کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کچھ خبریاں ہیں اسی طرح سے 5:14 اچھی عورت کون ہے نیک عورت کون ہے جنتی عورت کون ہے یہ تمام سب چیزیں اس کے حقوق کیا ہیں انشاءاللہ تعالیٰ آج کے خدبے میں نہ کہیں کچھ باتیں آج کے خدبے میں کچھ باتیں انشاءاللہ دوسرے خدبے میں میں عرض کرنے کی کوشش کروں گا انشاءاللہ تعالیٰ تو آئیے سردست قرآن کریم کی جو آیت میں نے پڑھی ہے اللہ تعالیٰ نے نیک بیویوں کے نیک جنتی عورتوں کے کچھ خصوصیات بیار فرمائیں آپ اللہ رب العزت نے فرمایا فَالصَّالِحَاتُ قَو 5:44 صالح تو نیک اور صالح عورتیں وہ ہیں جو اللہ رب العزت سے دھرنے والی ہیں اللہ رب العزت سے دھرنے والی ہیں اللہ کے احکامات اللہ کی تعلیمات کی فرما بردار ہیں اللہ تبارک و تعالیٰ کے احکام جو پر عمل کرنے والی ہیں حافظات للغیب بنا حافظ اللہ اللہ نے کس چیز کی حفاظت کی ہے یعنی ان کی عزت و عکمت کی حفاظت ان کی شرمداؤں کی حفاظت کی ہے تو وہ اپنی شرمداؤں کی حفاظت کرتی ہیں 6:11 یعنی وہ زناکاری بدکاری فحاشی بےہائی سے دور رہتی ہیں بلکہ اُس کی حفاظت وہ کرتی ہیں اس میں کوئی شک نہیں کہ عورت اس کائنات کا بہترین عطیہ اللہ کی طرف سے مردوں کے لیے ایک حسین اور ایک خوبصورت تحفہ اور گفت ہے چنانچہ اسلام کے سوا جتنے بھی دین جتنے بھی دھرم چاہے وہ یہودیت ہو نصرانیت ہو مجوتیت ہو یونانی یعنی جتنے بھی نظریات اور دھرم ہیں 6:41 مذہب اور دھرموں میں عورت کسی مذہب میں ناپاک کسی مذہب میں شیطان کسی دھرم میں عبدی لانت کسی دھرم میں کاٹا کسی دھامن میں چھوٹ کسی دھرم میں کچھ کسی دھرم میں کچھ یعنی غلاظت کسی دھرم میں بچھو کے زنگ تو یا زہر سمجھی جاتی ہے عورت دوسرے مذہب اور دھرم کا مطالعہ کرنے سے یہ معلوم ہوتا ہے لیکن اسلام ایک ایسا بے مثال دھرم ہے اسلام ایک ایسا بہترین اور پیارا دھرم ہے جس کے اندر 7:10 عورت کے تعلق سے بلعظیم مقام اسلام نے عورت کو بخشا ہے اور اسلام نے عورت کو دیا ہے چنانچہ اس عورت کے مقام کو سمجھنے کے لیے صاحب اسلام اسلام کو لانے والے جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ حدیث پاک سنتے ہیں جس میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں جو صحیح مسلم کی روایت ہے کہ الدنیا کلها متاع وخیر متاع الدنیا المرات الصالحہ 7:40 کہ دنیا مکمل زندگی کا سرمایہ ہے پوری دنیا مکمل پوجی ہے دولت ہے لیکن اس دنیا میں نیک عورت نیک عورت اس کائنات کی اس دنیا کی سب سے قیمتی اور سب سے حسین اور سب سے جمیل دولت اور سرمایہ ہے اللہ اکبر کتنی بڑی بات ہے آپ کے پاس بلڈنگ ہیں آپ کے پاس کاریں ہیں آپ کے پاس محل ہیں آپ کے پاس زائد ہیں آپ کے پاس مدریں ہیں آپ کے پاس باغیتیں آپ کے پاس دولت ہیں دنیا کی ہر پوجی آپ کو محصر ہے 8:11 لیکن ایک بد اخلاق بیوی اگر گھر میں موجود ہے تو آپ بتاؤ آپ کی نظروں میں یہ سباں سا چیزیں کوئی فائدہ پہنچا سکتی ہیں ابھائی گارڈن میں گھوم رہے ہو پاروں میں گھوم رہے ہو گاریوں میں گھوم رہے ہو سب جگہ گھوم رہے ہو ٹھیک ہے لیکن جیسے ہی گھر میں پہنچے زندگی جہنم بن گئی وہ منحوس عورت ہے کی نہیں نیک نہیں ہے سالے نہیں ہے بے پردہ ہر ایک سے گھٹو کر لی بارے برائنگ روم میں گھوم رہے ہو فلانے جگہ گھوم رہے ہو شاپ 8:39 کیا وہ زندگی؟ زندگی جہنم ہے کی نہیں جہنم ہے یہ؟ تو ساری خوشیاں، ساری آئے، ساری زندگی، سب کچھ۔ لیکن ایک غریب مستین آدمی ہے، زندگی پیسے کماتا ہے، لیکن گھر میں پہنچتا ہے، ایک اخلاق، نیک بخت بیوی گھر میں موجود ہے، مسکراتے ہوئے استقبال کرتی ہے، چونکہ روٹیاں ہی پکا کرتے، اپنے شوہر کو کھلاتی ہے، پاؤں دواتی ہے، سر میں تیل لگاتی ہے، ہار چال پوچھتی ہے، بیٹھ کر کے بچوں کی صفائ 9:08 دنیا بھلے کتنی بھی اس کے لیے دور ہو دنیا کی عیش و عشرتوں سے محصر نہ ہو لیکن وہ اپنے گھر کی چھار دیواری میں جب داخل ہوتا ہے تو مسکراتے ہوئے حسین و جمیل بیوی اس کے سارے دکھوں کا سارے غموں کو غلط کر دیتی ہے ہے کی نہیں وہاں سب کچھ محصر ہے آپ گھر میں داخل ہو پتہ جلے بیگم کہاں گئی بیگم ڈرائیور کے ساتھ گئی شاپنگ کرنے اوہوہو تھک مات کر کے آپ آ رہے ہیں اب بیگم گئی شاپنگ کرنے نہ کوئی پان 9:38 تو اللہ کی رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ دنیا ساری کی عیش اور عشرت کی چیزیں ہیں دنیا دنیا ساری کی ساری دولت ہے پوجی ہے لیکن سب سے بہترین پوجی کیا ہے بیت بیوی ہے صالح بیوی ہے نیک وقت عورت ہے جو اس کائنات کا بہترین سرمایہ ہے اس لئے اللہ تعالیٰ نے فرمایا اللہ نے فرمایا مرد جو ہیں 10:05 یہ عورتوں کے حاکم ہیں مرد عورتوں کے نگرہ ہیں مرد عورتوں کے مربی ہیں مشریف ہیں ان کے استاذ ہیں ان کے معلم ہیں ان کے جو مرد جو ہوتا ہے عورت کا بادشاہ ہے ایک قسم کا راجہ ہوتا ہے کیوں بھائی کیوں مرد کو یہ فوقیت حاصل ہوئی آج کل کچھ گندے ذہنیت کے لوگ شہوت پرست لوگ اس قسم کا اطراب کرتے ہیں اسلام کے اوپر یہ دیکھو مردوں کی برکتری کا ذکر ہو رہا ہے ان خبیثوں کو ظالموں کو پتہ نہیں ہے 10:35 مردوں کی بردری اللہ نے کیوں رکھتی ہے یہ جوروں کے غلام ہے نا عورتوں کے غلام عورتوں کے پیچھے چلنے والے یہ لوگ یہ سوچتے ہیں اسلام نے مردوں کو ناہم طور پر بلندی مقام دی اللہ رب اللہ شریف نے برمایا اے مردوں تمہیں جو بلندی حاصل ہے اللہ کی طرف سے یہ کیوں ہے اس وجہ سے کہ تم ان کے اوپر مال و دولت حرکت کرتے ہو ان کے لئے آشائش کے سامان مہیا کرتے ہو ان کے لئے گھر ان کے لئے گاری ان کے لئے بنگلے ان کے لئے سان جہورات ان کے لئے کپڑے ان 11:04 کا انتظام تم کرتے ہو تو ظاہر ہے مالک تو تم ہی ہوئے بیعہ کر کے لاتے ہو مالک تو تم ہی ہوئے اس وجہ سے تم ہو تم ان کے اوپر نگرہ ہو تم ان کے سردار ہو تم ان کے اوپر حاکم ہو یہ وجہ ہے اور مرد کی جو ساخت اور جو اس کی بناوت ہے جسمانی اور دماغی اور نراجی وہ عورت سے بہت مختلف ہے عورت اللہ اکبر اللہ کے نبی نے فرمایا کہ عورت ناقص العقل ہوتی ہے عادی عقل کی ہوتی ہے یقینا اور 11:33 ہمارے ملکوں میں باقاعدہ مسئل بھی مشہور ہے کہ عورت کے ناک نہ ہوتا گندہ خالے وہ یہ حالات ہیں تو اور لیکن مرد اس کے اندر سوج بوجھ اس کے اندر سب کچھ ہوتی ہے اس کے اندر سمجھ ہوتی ہے اور وہ سماغ مشاکل اور مصیبتوں کا جھیلنے والا ہوتا ہے مرد اس کے اوپر کتنی بھی مصیبت آئے پرداشت کر لیتا ہے عورت اگر مرد مصیبتوں سے آ رہا ہے تو بھیا اسے تفلی دینے کے اندر وہ بھی اس کے ساتھ رونے میں اس کے اور مصیبت میں مصطلح کر دی گ 11:58 اس کے ساتھ بجائے تسلی دینے کے تشپی دینے کے اسے آرام پہنچا دیکھیں وہ دنیا بھر کے پہاڑ زراعتی مطیبت ہوئی رونا پیٹنا شروع گھٹری مٹری تیار اور گھر سے باہر یہ عورتیں جو ہوتی ہیں یہ نصیل مردوں کے ہاتھوں میں اسی لیے دی گئی کہ مرد جو ہے بہرحال کائنات میں ان کا حاکم ہے ان کا سردار ہے یہی وجہ ہے یہ مسلمان سمجھتے نہیں مسلمانوں کی سمجھ بھی نہیں آتی بات یہ 12:22 مسلمانوں کی سمجھ میں نہیں آتی اور غیر مسلموں کی سمجھ میں اچھی آتی ہے آج تک امریکہ اور امریکہ وغیرہ جو کہتے ہیں جی عورتوں کو آبادی دو عورت مردوں کے ہمپلہ ہے اور تو عورت مردوں کے کندوں سے کندہ میرا کر کے کام کرے آج تک امریکہ کا کوئی صدر عورت انہوں نے نہیں بنایا ہے وہ سمجھتے ہیں اور ہمیں ہرڈ ورڈ کے انسان سمجھ کر کے ہمارے اوپر گندی یہ عورتوں کو اٹھا اٹھا کر کے سوکتے ہیں ہاں بنگلہ دیج میں بھی پاکستان میں بھی عورت 12:50 اور وہاں کیا کہتے ہیں ہندوستان میں بھی اور سری لنک یہ جتنے سائیڈ وارڈ ہیں دیکھ لیں آپ ساری عورتیں لگی بڑھی ہیں ناچ رہی ہیں کہیں اتر گئیں کہیں بیٹھیں ہیں کہیں بیٹھنے والی ہیں کہیں آنے والی ہیں ساتھ کیوں معلوم ہے یہ عورتوں سے کھیلتے ہیں اس طرح یہ یورپ یہ مغربی ممالک انہیں کھیلتے ہیں تمہارے ملکوں کے تمہارے ملکوں کو بلکل کھلو نہ سکتے کیوں مرد نہیں ہے ہمارے ملکوں نے مرد نہیں ہے جو حکم راہی کریں ہیں لیکن اللہ اکبر یہ مر 13:20 تو یہ ہے اصل چیز دراصل یہ مغربیت کے غلام زدہ لوگ ہیں غلام لوگ ہیں اس لیے ایک طرح کی حکمتیں کسی لیے جوڑ سوڑ فتنہ دسار قدر غرق گری مجھا کر کے کسی طرح چاہتے ہیں کہ ان میں عورت ہی رہیں تاکہ ہمارا جو برین ہے ہم ایشیا لوگوں کا جو دماغ ہے یہ ان کے دماغوں سے کہیں افضل ہے لیکن ہمارے اوپر غربت ہمارے اوپر تقر ہمیں تعلیم سے دوری ہے ہمارے اوپر عورتوں کی یہ توپ چونکہ اللہ کے نبی نے فرمایا ہے کہ جن 13:48 جن کے اوپر عورت مسلط ہو وہ سب سے بہترین قوم ہوتی ہے یہ مغربی یورپ کے لوگ سمجھتے ہیں امریکہ لوگ سمجھتے ہیں اس لیے ان کے اوپر اللہ کی لمتیں بھی چھوپی جاتی ہیں تاکہ ان کا برین ان کا دماغ ان کا سب کچھ دبا رہے اور ہم ان کے اوپر حکمرانی کریں میرے عزیز عرض کرنے کا مطلب یہ ہے کہ یہ عورت جو ہے اسی لیے اور اسلام میں یہ مقام جو عورت ہی عورت جو ہے یہ مردوں کی غلام ہیں یعنی مرد جو ہے اس کے اوپر حکمران ہیں 14:16 حاکم ہے لیکن ہم مسلمانوں کے نزدی بعض مسلمان ایسے بھی جاہل کہ عورت کو کیا سمجھتے ہیں پیروں کی جھوٹی بھئی عورت پیروں کی جھوٹی نہیں ہے تم ان کے اوپر حاکم ہوتے ہو کیا مطلب ان کے اپنے پیروں میں رکھو گے بعض ملک تو ایسے بھی بعض شہر بنگال وغیرہ کی طرف بنگلہ دیش بنگال اور ہیدراباد وغیرہ کی طرف بھی ہماری خوان نے بتلایا کہ بعض ایسے بھی ہیں کہ عورت صبح اور شام جب تک 14:42 اپنے ماں کے پیر اپنے صاحب کے پیر نہیں چھوٹی ہے تب تک اسے بہت اچھی طرح نہیں تسلیم کیا جاتا ہے یعنی اس کی یہ ذمہ داری ہے کہ صبح اٹھ کے آئے اور اپنی صاحب کے پاؤں چھوئے جیسے یہ ہندووں کی بات میں نہیں کر رہا ہوں نا نا نا یہ مذہبانوں کی بات ہیں ایسے بھی جاہل لوگ موجود ہیں کہ صبح اور شام پیر چھوٹے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ یہ عزت ہے کوئی مہمان آیا اس کے پیر چھوئے باپ کے پیر چھوئے شوہر کے پیر چھوٹے 15:11 ساسوں کو کوئی سمجھائے جو ساس بنی میں اللہ انہیں ہدایت ادا فرمائے ہے نا اور ان بہت سے سمجھائے کہ اللہ کے سوا کسی کے سامنے جھپنا حرام ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما اللہ کے نبی فرماتے ہیں کہ اللہ کے سوا اگر کسی کو اس کائنات میں سجدہ کرنا روا ہوتا جائز ہوتا تو میں بیویوں کو حکم دیتا کہ وہ اپنے شوہروں کے لئے 15:39 اللہ اکبر یہاں تو ایک طرف اللہ کی عبادت اور وحدانیت اللہ کی رمویت اور اللہ کی شان اور عظمت کا ذکر ہے دوسری طرف شوہر کے حقوق کا بھی ذکر اللہ کے لئے بھی برما رہے ہیں کہ شوہر کا یہ مقام ہے دوسری طرف ان جاہلیت کے رسموں کو اسلام جڑ سے اکھار دینا چاہتا ہے جو ہمارے معاشرے میں قاتلوں سے غیر مسلموں سے آ کر کے نماز پا چکی ہیں کہ جناب علی وہ شوہر کے پیر چھوئے ساتھ کے پیر چھوئے اور اپنے کیا کہتے ہیں اپنے 16:06 اپنے سفر کے پاؤں پاؤں چھوئے یہ تمام سب اسلام کے اندر حرام ہے اسی طرح اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں قسم ہے اُس ذات کی جس کے قبضے میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جان ہے کوئی عورت اپنے رب کا حق اس وقت تک ادا نہیں کر سکتی جب تک کی اپنے شہر کے تمام حقوق ادا نہ کر لے تمام حقوق اپنے شہر کے ادا نہ کر لے یہاں تک کی اُس کا شہر اگر اُسے حالت حمل میں 16:35 حالت زچگی میں بھی جمع کرنے کے لیے طلب کر رہا ہے تو اس عورت کے اوپر ضروری ہے کہ وہ اپنے شوہر کے اس طلب کو پورا کرے اور اپنے آپ کو اس کے حوالے کرے یہ شوہر کا حق ہے جب اس کو بلائے تو وہ اپنے آپ کو اس کے حوالے کرے یہ شوہر کا حق ہے اس کی بیوی کے اوپر لہذا میری بہنوں سے اور اپنی بیٹیوں سے اپنی ماںوں سے یہ درخواست ہے یہ التجا ہے کہ وہ اللہ سے دریں اور 17:04 دنیا کی رنگرلیوں اور بے دین ملحدوں اور آزادیہ نصوہ کے پرفرین ناروں سے متجد ہو کر اسلام کے حدود اور اسلام کی جو چوکھٹ اور اس کی جو چہار دیواریاں ہیں اسلام کی ان سے پھلاگنے کی کوشش نہ کریں بلکہ ان کے لئے نجات ان کے لئے آخرت میں کامیابی دنیا میں بھی کامیابی فلاح اسلام کے دائرے میں رہ کر کے ہی ہے وہی کامیاب ہو سکتی ہے یہ ہوا پرست لوگ 17:30 یہ وہ ہوا پرست نقصانی خواہشات کے غلام ہیں جو عورتوں کو سڑکوں پر نکال کر مظاہرے مظاہرات احتجاجات کرواتے ہیں اور کمپنی اور ملوں میں بیلوں کی طرح بھینسوں کی طرح کام کروانے کے لیے آزادی کا نعرہ لگواتے ہیں کیونکہ اب یہ کام کرتے کرتے تھک گئے اب بیویوں کی روٹیاں توڑنا چاہتے ہیں بیویوں کی کمائی پر جو ہے بیلنگ بنانا چاہتے ہیں اس لیے عورتوں کو شہر دیواری سے نکال کر اترا مردوں عورتوں سے ملا کر کے کام 17:58 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اور میرے نوجوانوں جو شادی کرنے والے ہو یا شادی کرنے کی آردو رکھتے ہو تمنا رکھتے ہو سنو کو غور سے سعودیہ میں کما رہے ہو خلیج میں کما رہے ہو دوبئی ابو زدی میں کما رہے ہو امریکہ لندن میں کما رہے ہو تو سوچتے ہو کہ اب ایسی عورت ہو پرکٹی جو 18:26 جہاں لے کے جائیں لوگوں دیکھیں تو میں ماشاءاللہ تبارکاللہ بہری بہری نائس بہت گڑ بی بھی پایا ہے دکھانے کے لیے بعض لوگ تلاشتے اتغفراللہ باداروں میں لے کے قلبوں میں یہاں وہاں ہڑپوں کے لے کے گھومتے ہیں اپنا پینٹ اپنی پینٹ تو زمین کو جھاڑو لگاتی ہوئی چلتی ہے اور لیکن عورت کو ایک میٹر سے بھی کم کپڑا پناہ کر کے اور ایک باریک کی جارجن کی جاری پناہ کے جنابِ حالی جو ہے شمیع کیا کہتے ہیں پری بنا کر کے ب 18:55 اللہ انہیں اہدائے کہتا فرمائے تو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اور چار اسباب کی بنا پر بیعا ہی جاتی ہے یعنی عورت سے جو شادی کی جاتی ہے چار اسباب ہیں چار چیزیں ہیں جسے دیکھ کر کے آدمی عورت سے شادی کرتا ہے جنہاں جہاں آپ نے فرمایا 19:11 اس کو مال دولت دے کر کے عورت کی مال و دولت بھی بڑی مالدار ہے سید بیٹے سید گھانے کی لڑکی ہے کار ملے گا بنگلہ ملے گا کار ملے گی باکار ملے گا بنگلہ ملے گا گاڑی ملے گی یہ ملے گا رادو گھڑی ملے گی فرج ملے گے سی بی اور بی سی آر سب پتہ نہیں کیا کیا ملیں گے کیسی بھی ہے یار چلو تو تہی ہم تو پہلے جگہ کمار ہیں ہم تو یہاں ملے تو اس کے مال و دولت کے اوپر ریز کر کے اس سے شادی کرتے ہیں اور الل 19:40 اُس کی شان اور اُس کی حیثیت اور اُس کو دیکھ کر کے شادی کی جاتی ہے ولے جمال ہاں یا عورت کی خوبصورتی دیکھ کر کے شادی کی جاتی ہے بڑی بڑی حسین ہے بڑی جمیل ہے چلو کہتی بھی ہے قبول کر لو بھلے کوٹے والی ہے چکلے والی کوئی بھی ہے حسین اور خوبصورت ہے اُس کی خوبصورتی دیکھ کر کے شادی کی جاتی ہے ولے دین ہاں اور اُس کے دین کو دیکھ کر کے شادی کی جاتی ہے تو اللہ کے نبی نے فرمایا صدفردہ کی دین اے لوگو دین والی لڑکی پسند کر 20:08 دیندار لڑکی پسند کرو اسی میں تمہاری کامیابی ہے تربتیدار تمہارے ہاتھ ٹوڑ گئے یعنی تم اکل کے ناکھن لو ہوش کے ناکھن لو دیندار لڑکی کو دیندار گھرانا صحیح الاقیدہ نمازی پرہندار گھرانے کو ڈھونڈو وہاں پاپ پردہ ہو سب کچھ ہو گھرانے کو ڈھونڈ کر کے شادی کرو شادی کرو اور اگر 20:30 اگر ہر جگہ یہی ماحول اور معاشرہ ہے تو پھر ایک بات اور میں بتاؤں اس کے اوپر زیادتی یہ کہ اگر تم فلفالے ہو نیت ہو اور چاہتے ہو چلو اس دھرانے میں شادی کر کے اس دھر والے کو دعوت و تملیل یا دین کی باتیں بتا کے ان کو بھی جہانم سے نکال لیں گے تو یہ بھی اسلام میں زیادہ ہے کہ ان سے شادی کر لو اور پھر آپ کی سبب سے ان کا پورا خاندان 20:48 صحیح رابطے پہ آ جائے گا اس کی بہنیں اس کی بیٹیاں یا آپ کی اور دیگر اس کے خاندان کے لوگ پردہ کرنے لگیں گے دین میں آ جائیں گے سلقیدہ ہو جائیں گے تو اس نیت سے اگر کوئی شادی کرتا ہے تو بے شک یہ جائد ہے اس میں کوئی خواہد نہیں ہے لیکن اگر اس نیت سے شادی کرتا ہے کہ وہ بڑے بے پردہ لوگ ہیں اور بڑے وہ لوگ ہیں ہم بھی اسی میں شادی کریں گے اے کون پردے اور بے چھوڑو جانے دو جیسے وہ ہیں ایسے ہم بھی تو پھر حرام ہے ایسی 21:18 دنیا میں سب سے زیادہ خوشنصیب کون ہے اور دنیا میں سب سے زیادہ بجنصیب کون ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث پاک سنو تم خوشنصیبی بجنصیبی چیز کو یہ دیکھو اصول اور اللہ کے نبی نے کتنی پیاری بات بتلائی ہے اور میں کہتا ہوں آج ان ضابطوں اور یہ جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خوبیاں بتلائی ہیں نا ان خوبیوں سے ہم اور آپ محروم ہیں ہاں مسلمانوں کی ایک کثیر تعداد میں سمجھتا ہوں ان خوبیوں سے محروم وہ خوبیاں کیا ہیں اللہ 21:47 چار چیزیں خوش نصیبی کی علامت چار چیزیں کس کی علامت ہیں خوش نصیبی کی علامت ہیں چار چیزوں میں پہلی چیز کیا ہے نیک بیوی نیک عورت یہ اب نیک عورت کونسی ہوتی ہے کیسی ہوتی ہے اس کا ذکر آئے گا گھرائے نہیں آپ لوگ اب یہاں پر دیکھیں ایک بات میں آپ کو یہاں بتا دیکھوں میری تقریر 22:15 یا میرا خدبہ جو سن رہے ہیں میرے اخوان میرے بھائی اللہ جلیے اپنی بیمیوں کو اس کے اوپر سولنے کی ابھی سے کوشش نہیں کرنا کیوں بعض لوگ اب ذہن میں بیٹھ کر کے سوچ رہے ہوں گے کہ اب یہ جو ربانی صاحب بتائیں گے جو خوبیاں ہماری بیمی کے اندر چاہتا نہیں ہے بھائی میرے آپ نے اس کو دیا کیا ہے آپ کی میرے جو بیان کرنے کا مقصد ہے وہ یہ ہے کہ ان لائنوں پر ان خصوص پر ان راہوں پر اپنی بیمیوں اپنے بچوں کی تربیت کرو 22:44 سمجھ رہے ہیں یہ مطلب نہیں ہے کہ اب اس کے اوپر پرق کر کے اور اس کو طلاق نامہ یہاں سے لگیر کر کے بھیجو اتفقراللہ یہ میرا مطلب نہیں کیوں اس لیے کی کمیاں ہمارے گھروں میں گھرانوں میں ہوتی لڑکی جوان ہوئی بچ اس کے سر پر بیعہ کیا بھوت ماں باپ کے اوپر بھائیوں جو پر سوار ہو جاتا ہے وہ کیسے اسی ہے کیسے بیٹھتی اس کی آواز کیسی اس کی بولشال کیسی اس کی دینی تربیت کیسی اس کے نماز اس کے قرآن اس کے سمان 23:07 یہ تمام سب سوچتے نہیں نہ دیکھتے ہیں نہ ان کی ترینٹیں نہ انہیں تربیت دیتے ہیں بل یہ سوچتے ہیں بھئی اس کی کسی طرح بیار کر دو کوئی اچھا گھرانا مل جائے اور کوئی جو ہے اپ ٹو ڈیٹ ملے اس کے ساتھ بیار دو خلاف تو جنابِ علی اس فکر میں بیچارے یہ جو فہلو ہے ہمارے سماج کا ہماری ستائیتی کا ہمارے 23:22 گھرانوں کا یہ پہلو سرک کر دیا جاتا ہے جس کی وجہ سے طلاق ہوتے ہیں سب کچھ ہوتے ہیں اور جناب علی لادمار کے گھر سے باہر کروا دیا ہے اکثر و بہتر یا بیچارہ شوہر کو یہ اچھا ہے تو پھر اب وہ پھر سے ان کی تربیت کرتا ہے ٹریننگ کرتا ہے ان کو سمجھاتا ہے اور یقینا یہ ہونا بھی چاہیے کیونکہ شوہر نگرہ ہیں حاکم ہیں اتاز ہیں معلم ہیں موربی ہیں مشریف ہیں تو اس کا سرک بنتا ہے کہ اپنی بیوی کو اپنے پسند لاپسند اپنے تو اپنے ہداف 23:50 تو میں ارزیہ کر رہا تھا کہ آپ یہاں مسجد میں بیع کر کے اب ان تصورات میں تو میرا مجھے تو یقین ہے کھوئے ہوئے ہوں گے لیکن براہ کرم اس کو ابھی سے جانچ کر کے اور طلاق نامے یا اس طرح کی خورابات کرنے کے ذہن نہ رکھیں بلکہ آپ یہ سوچیں کہ ہم بھی ان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی باتوں کو سن کر ہم اپنی بیوی کو اپنے بچوں کو اپنی بہو کو اپنی بیٹوں کو اسی طرح سے 24:11 سلیمنگ کر دیں گے انہیں تربیت کریں گے ان کو سمجھائیں گے ان کو انہی لائنوں پر لانے کی کوشش کریں گے اس کے بعد اگر وہ کوئی جہالت اور نادانی یا اس طرح سے ہماقت اور غباوت کی بات کرے اور خواست کی بات کرے تو پھر ٹھیک ہے آپ کو حق ہے اس کو جیسا قرآن نے سمجھانے کا حکم دیا اس طرح سے آپ سمجھائیں اس کو تو اللہ کے نبی فرماتے ہیں چار چیزیں خوش نصیبی کی علامت ہیں نمبر ایک نیک عورت اور نمبر دو کشادہ اور بڑا گھر 24:40 کشادہ اور بڑا گھر ہو کھلا گھر ہو ہاں دیکھیں دس بائی دس کے روم میں ہم رہے ہیں آج یہی حال ہے نا پندروں کی طرح زندگی فلیدوں میں گزر رہی ہے ہاں اس لیے بیمار ہاسپیٹل نہیں سے ہاسپیٹل بن کے جا رہے ہیں جھولے صاحب ڈاکٹر گلی گلی میں بھومتے ہیں جنابِ عالی میں میڈکل سٹور یہ وہ ٹکلینک چھپتے ہیں ہاں ہم سمٹ سمٹ کے سمٹ سمٹ کے اسی میں گھوٹ پش کر کے زندگی گزارتے ہیں کشادہ گھر بڑا گھر کھ 25:08 آپ دیکھو مملکت سعودیہ میں ماشاءاللہ ان لوگوں کے پاس دیکھو کچھ آدھا گھر ہوتا ہے کچھ بھی ہو ایک ہی گھر ہے لیکن کیا کریں ساری چیزیں ہیں اگر آپ کچھ آدھا گھر بنوائیں کھلے میدان میں لیں پتہ چلے گا صبح آپ کی لاش نکل رہی ہے کیوں داکو سور خبیر یہ بھرا دیش کے رچک خود بچک بنے دین کے دیش کے محافظ خود آپ کو دندہ ہارے لوٹ کے آپ کا مالد آپ کی بہو بیٹیوں کو اٹھا کر کے لے جائیں گے تبل کر دیں گے اکیلے زندگی ب 25:37 سارے مسائل امن نہیں شاندی نہیں رات نہیں اس وجہ سے مجبوریاں بہت ساری چیزیں آتی ہیں لیکن بہرحال میرے عزیز ان پورے دھانچوں کو بدلنے کی ضرورت ہے یہ کیا کہتے ہیں جو کڑیاں ہیں ان کڑیوں کے اندر تبدیلی لانے کی ضرورت ہے تب ہم اچھی زندگی ایسو عشرت کی زندگی گدار سکتے ہیں تو اللہ کے نبی فرماتے ہیں بڑا گھر خوشادہ گھر یہ کس کی علامت ہے معلوم ہے خوش نتیجی کی علامت ہے 26:02 خوش نصیبی کی علامت یہاں دیکھو جناب علی 10 کلو میٹر دور ایک گھر بیلنگ بنی ہوئی ہے وہاں آئیس کے رہتا ہے اس کے بعد گاڑی ہے اس کے بعد کم پڑی کوئی فکر نہیں ہے اس کو کہیں بھی لے کے پتہ یہاں رہتا ہے تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا نیک بیوی ہو بڑا گھر اور پشادہ گھر ہو نمبر سین والجار صالح اور اچھا پڑوسی صالح اور نیک پڑوسی ہو صالح اور نیک پڑوسی ہو ذرا ہم اپنے پڑوسیوں کا بھی جائزہ لے لیں آپ کے گ 26:31 بغل میں بھی پیار چل رہے ہیں جنجر بجھ رہے ہیں پتہ نہیں ہے مہیا تو یہ کیا نہیں آپ نماز پڑھ رہے ہیں اور وہ جو ہے کیا کہتے ہیں لیکارڈنگ بجھا رہا ہے آپ بڑا پڑوسی ہیں بد اخلاق ہیں خلص صحیح نہیں تو یہ بھی لعنت ہمارے اوپر ہے نہ ہمارے پاس نیک بیوی چلو الحمدللہ مل جائے لیکن بڑا گھر کہاں ملتا ہے اللہ مرحمن اللہ توفیق دے جس کو پڑھ رہا ہے وہ خوش نصیب ہے بھائی جس کے پاس اللہ تعالی بڑا گھر دے تو دیکھ 27:01 ہم لوگ تو بس ڈھوڑتے ہیں کہ چلو جہاں بھی ملے رہ لیں نہیں ایک مومن کا افسرد ہے کہ وہ اچھے پڑوسی ڈھوڑے اچھے پڑوسیوں کے ساتھ وہ زندگی گزارے اور چوتھی چیز اللہ کے نبی فرماتے ہیں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں بہترین تیز رفتار سواری تیز رفتار سواری ہاں ہاں ہاں ہاں اس زمانے میں اونٹ اور بھولے ہوتے تھے آج یہ زمانے میں سارے ہیں چوڑ لیتے ہیں پلانے ہیں پلانے ہیں چلو بھائ 27:30 اب جس کے پاس بتاؤ یہ چار چیزیں ہوں نیک بیوی ہوں بڑا گھر ہوں آپ کی کمائیوں کا اللہ کی قسم بتا رہا ہوں پوری سوچ کا محور اور مرکز اور نچوڑ یہ حدیث ہے آپ یہاں جو بیٹھ کر کے اپنے خون پسی میں جلاتے ہو اور دنیا کے اندر جہاں کہیں بھی کوئی ہے میں یہ چیلنج کرتا ہوں یہ چار چیزوں خاص طور پر اس کے ذہن میں ہوتی ہیں بہترین شادی کریں بہترین کار ہو بہترین بنگلہ ہو ہے کی نہیں ہے 27:57 پڑھوٹی کا خید تو بات الگ ہے پڑھوٹی تو جیسا وہ ہے ویسا ملے گا بھی یا کوئی مجبور میں مل گیا تو مل گیا یہ چیزیں اس کے خواب ہوتے ہیں اس کے سپنے ہوتے ہیں جو یہ سوچتا ہے اور آپ لوگ بھی یہاں سوچ کر کے یہ کام یہاں کر رہے ہیں کہ اس طرح کے ہمارے ساتھ آشاری ہے تو اللہ کے نبی نے فرمایا یہ چار چیزیں جس کے پاس ہیں وہ خوش نصیب ہیں اچھی گاڑی ہے بڑا گھر ہے نیک بیوی ہے اچھا پڑھوٹا ہے خلاف 28:25 دنیا کی ساری لذتیں اسے دنیا کی سارے عیش و شدت اسے محصر ہیں اور آخرت میں بھی انشاء اللہ تعالیٰ اسے محصر آئیں گے اس لئے مسلمانوں کوشش کرو جد و جہد کرو ہاں اس طرح یہ لگتا ہے اور اللہ کے نبی نے فرمایا اور دنیا کی چار بدنصیبی اور نحوصت کی علامت چار چیزیں ہیں اس کے الٹے لے لو آپ نمبر ایک اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بری عورت نحوصت اور اس کی کیا کہتے ہیں بے برکتی اور بدنصیبی کی رشانی بری عورت اسی طرح چھو 28:54 اسی طرح بڑا پڑوسی اور ان سے سست سواری سست سواری ہے بڑی علامت ہے ہمارے لئے تو سواری بھی نصیب نہیں ہے کتنے لوگوں نے بچائے کہ سائیکل نصیب نہیں ہے سکوٹر موٹر سائیکل تو بڑی دور کی بادری بشاروں کو سائیکل نصیب نہیں ہے تو یہ سب نہوتد کی بڑی علامت کی بنصیبی کی نشانی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بتلائی ہے اچھا جناب عزیز جنت اب یہ بات سمجھ میں آگئی آپ لوگوں کے ہاں اس کے لئے بھی جس و جہد کرنا 29:23 اس کے لئے بھی پیسے کمانا حلال طریقے سے روزی کمانا یہ اسلام ہمیں اس بات کی دعوت دیتا ہے یہ نہیں کہ تصدیم مسلح لے کر کہ کلی سہرہ میں نکل کے بیٹھ گئے یہی زندگی اسلام اس زندگی کو حرام قرار دیتا ہے یہ رحمانیت کی زندگی ہے یہ صوفیائیت برہمانیت کی زندگی ہے یہ عیسائیت کی زندگی ہے اسلام کی زندگی یہ نہیں ہے اسلام ہمیں لا تنسا نصیب کا مند دنیا دنیا سے اپنا حصہ لینا نہ بھولو اس بات کی 29:52 تعلیم دیتا ہے اور کہتا ہے بڑے گھر کے لیے کوشش کرو جدوجہد کرو بڑی ہو تمہارے پاس تمہارے پاس اچھے گھر ہو تمہارے پاس اچھی بیوی ہو اچھے پروسی ہو اس کی کوشش اور جدوجہد کے لیے بھی حلال طریقے سے کرنی چاہیے حلال طریقے سے کرو گے تو یاد رکھو نہ یہاں کامیاب ہوگے نہ وہاں کامیاب ہوگے اور اللہ سے دعائیں کرو رب تعالیٰ کا جو فرمان میں نے پڑھا ہے جنتی عورت کی پہچان کیا ہے جنتی عورت کون ہے اللہ نے پڑھایا ص 30:21 یہ نیک بیویوں کی جنتی عورتوں کی پہچان ہے سورہ نسائد نمبر چونتیس اس کی تفصیل بھی اٹھا کر کے آپ دیکھیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عورت کے جنتی ہونے کی پہچان بتلائی اور فرمایا کہ اذا صلت اذا صلت المرآہ خمتہا وصامت شہرہا وحصمت فرجہا وطاعت بازوجہا قیل لہا ادخل من ایب واب الجنشید اللہ کے نبی فرماتے ہیں کہ جب عورت پانچ وقت کی نماز پہلے اگر عورت پانچ وقت کی نماز پہلے 30:50 اور ایک مہینے کا روزہ رکھ لے اور اپنے شنگاہوں کی حفاظت کر لے اور اپنے شوہر کی اطاعت اور فرمبرداری کر لے کل میجانِ خیامت میں اس سے کہا جائے گا کہ جنت کے آٹھوں دروازوں میں سے جس دروازے سے داخل ہونا چاہے گا اللہ اکبر یہ عورت کے لیے کتنا آسان نسخہ ہے اور یہ فیلڈ ہیں ان میں بہت ساری چیزیں عورتیں آج ہماری ماں ہیں ہماری بہنیں اگر ان چاروں چیزوں پر عورت کو تولونا تو فیلڈ ہیں ہاں بہت کم ایسی عورتیں ہیں 31:20 جو الحمدللہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے یہ بیان سے یہ شرطوں کو پورا کرتی ہیں نماز دیکھ لو بدقید ہے کی دیکھ لو پہلے ان میں وہم خیالات سوہم بدقیدیاں موجود ہیں رات کو جھاڑو نہ مارو کیوں برکت چلی جاتی ہے کووہ مڈیر پہ آکے بیٹھ گیا کیا ہوا مہمان آنے والا ہے گھری چھوڑ گئی لوٹا چھوڑ گیا وہ آنے والا ہے کسی نے کسی کام پر چھیج دیا سوہم جناب یہ کام ہی نہیں ہوگا یہ سب سوہم وہم ان میں پریشان ہے عورت 31:49 کوئی مطیبت آئی چلو بابا کے دربار میں چلو درگابت شوہر نہیں جانے والا ہے رو پیز کر کے لے کے چلو تابیز گنگلے کے پاس تو یہ بدقیدگی نمبر دو نماز کا مسئلہ آتا ہے تو نماز میں آج ہماری کتنی گاؤں کی آبادیاں دیکھ لو گاؤں میں ہماری شہروں کی چھوڑوں شہروں میں تو ایک دروازے پہ بیٹھ کے اپنے اس دروازے پہ بیٹھ کے اس دروازے پہ بیٹھ کے گال پہ ہاتھ رکھ کر کے جناب علی خوب گپیں چلتی ہیں خوب گپیں غیبتیں 32:16 ازان ہوتی ہے تو جھٹا جھٹ روپٹے کہاں آتے ہیں سروں پہ آتے ہیں جھٹا جھٹ روپٹے اور وہ بھی آدھے سر پہ روپٹے اور پھر کان میں لپیک کے ہی بیٹھ جاتی ہیں اور گپے چلتی رہتی ہیں اور جب روپٹے جب ازان خلاف خلاف رہی پھر روپٹے اپنی جگہ نظارت غایت خلاف یہ حالات ہیں ہمارے گاؤں میں تو کوئی نماز ہی نہیں پڑتی عورتیں وہ سمجھتی نہیں کہ عورت عورت کے اوپر بھی نماز پڑتی اسی لئے اللہ کے نبی نے فر 32:44 تم اپنی بیٹیوں اپنی بہنوں اپنی ماں کو نصیحت کرو انہیں نماز پڑھنے کی تلقین کرو کیسی طور میں صرف بلڈنگیں اور پھانے بینک اور پھانے کی تفصیلات کہ سن سن کر کے اپنے پیار اور محبت کی داستانیں جدائیوں کے رونے نہ ہو صرف انہیں نماز کی بھی تلقین کیا کرو عقیدِ صحیح کی بھی تلقین کیا کرو اللہ رسول کی تعلیمات بھی دیا کرو دینی دینی معاملات پر مبنی انہیں کیسی طرح بھیجا کرو جو کماتے ہو اگر وہ صحیح نہیں 33:14 اس لیے یہ تمام سب بہت ضروری ہے یہ نتیحت کر رہا ہوں میں اس لیے تاکہ سمجھنے کی کوشش کرو تو میرے عزیزو میرے دوستو نماز ہے روزے ہیں نماز نہیں پڑھتی ہیں روزے بھی چلو الحمدللہ پورا کر لیتی ہوں اور سے روزے رکھنے میں بہت معلی ہوتی ہیں اللہ کا یہ شکر اور احسان ہے کہ نماز میں بھڑے مل ہوں لیکن روزہ اگر شوہر دس بجے آنا چاہتا ہے اور دو تیس بھنٹے لیٹ ہو گیا اور تھٹ سے منتما اللہ میرا مرد آ جائے دو ر 33:43 روزے رکھنے میں اللہ اکبر بہت بہت پاشت ہے مرد اتنے نور لے نہیں رکھتے جتنی عورتیں رکھتی ہیں کوئی بھی مصیبت آئے اللہ روزے رکھوں گی یہ کام ہو جائے ٹھیک ہے اچھی بات ہے لیکن تواجن ہونا چاہیے نمازیں بھی پڑھو صرف روزے رکھنے سے کیا فائدہ ہے ایسی طرح سے اللہ حسن اتفرجہ اور اپنے شرمگاہوں کی حفاظت کرے اور یہ اپنے شوہروں کی منافرمانی کرے اپنے شوہروں کی پرمبرداری کرے اور اس میں تو 34:11 اکسی پرسنٹ اور پہ نکل جائیں گی اور باغی اور نفرمان ہوتی ہیں اپنے مردوں کی جنابِ علی اس طرح سے نکل جائیں گی اللہ مرحبا اللہ تو یہ ان عورتوں کی اس کے شروط ہیں نشانی جنت کی ہیں جو جنت میں جانے والی ہیں اور دوسری حدیث میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے سمیت اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی دیکھو جنتی عورت کی پہچان 34:41 اوہ میری ماں و بہنوں کو بھی یہ پیغام بتاؤ انہیں بتاؤ انہیں سناؤ ان کو بتلاؤ انہیں انہیں بھیجو یہ پیغام کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کیا فرماتے ہیں اللہ کے نبی فرماتے ہیں کہ لوگو تمہاری وہ عورتیں جنتی ہیں تمہاری وہ عورتیں جنتی ہیں جو خوب محبت کرنے والی ہیں خوب محبت کرنے والی ہیں بس ہمیشہ شوہر کی محبت میں جا رہتی ہیں مصر رہتی ہیں خوب محبت کرنے والی ہیں 35:09 اور دوسری نشانی زیادہ بچے جننے والی ہیں زیادہ بچے جننے والی اور کوئی عورت اگر اس سے دیرے تو یوں سمجھو کہ اب یہ محبت نہیں کرتی ہے ہاں یہ سو زیادہ بچے جننے والی ہمارے ہاں تو آج کل باقات جناب علی ٹیبلٹ لیے جا رہے ہیں دمائیں لی جا رہی ہیں یہ زیادہ بچے نہیں ہونے چاہیے تو سمجھ لو یہ اپنے اس میں ہے یہ زیادہ محبت کرنے والی نہیں ہے تو زیادہ بچے جننے والی ہیں اور شوہر سے زیادہ محبت کرنے والی ہے وہ عورت ج 35:38 جو اپنے شوہروں کی طرف بار بار لوٹ کراتی ہیں یعنی اپنے شوہروں کی خدمت کرتی ہیں اپنے شوہروں کے دردے پر رہتی ہیں اور شوہر پر مداعبت ملاعبت چوہل کھیل کھوٹ کرتی رہتی ہیں محبت اس کے جذبات کو اُبھارنا اور اس کے فائدہ اُبھارنا اس طرح سے کرتی ہیں اور جب اللہ کے نبی نے فرمایا اور جب ان کا شوہر ناراض ہو جاتا ہے تو سنو انداز اللہ کے نبی فرماتے ہیں کہ عورت کا انداز کیا ہونا چاہیے اور میری ماں و بہنوں کو بھی یہ سو 36:07 انداز عورت کا یہ ہونا چاہیے کہ اگر شوہر ناراض ہو جائے تو اپنے شوہر کے پاس جنتی عورتیں جو ہوتی ہیں ان کی نشانی یہ ہے کہ شوہر ناراض ہو جائے تو اپنے شوہر کے پاس آتی ہیں اور اپنا ہاتھ اس کے ہاتھ میں رکھ کر کہتی ہے کہ میرے سرطان جب تک آپ مجھ سے راضی نہ ہو جائیں ذرہ برابر بھی پلک نہ جھکتا ہوں گی میں آرام نہ کروں گی یہ کسی نشانی 36:35 اللہ کے نبی فرماتے ہیں تم میں یہ عورتیں جنگ نسین ہیں تم میں یہ عورتیں ہیں اور میرے عزیزوں ماشاءاللہ آپ لوگ تو خوئے ہوئے ہیں اور جن کے ساتھ یہ ہے اللہ کی قسم وہ خوش نسین لوگ ہیں جن کے ساتھ یہ معاملہ ہے ان کی عورتوں کا تو یہ خوش نسین لوگ ہیں لیکن میں سمجھتا ہوں ایسے خوش نسین بہت ہی کم ہوں گے زیادہ تو ایسے ہیں کہ اگر آپ نہ بولیں تو وہ بھی نہیں بولے گی آپ سے زیادہ ہی وہ زیادہ ہی جو ہے کیا کہتے ہیں خاموش یہ چھپی اختیار کرے گی 37:03 تو اگر کوئی عورت ایسا کرتی ہے تو یوں سمجھو کہ اللہ کے نبی کی حدیث کی روشنی میں وہ جنتی نہیں ہے اس کے اندر جنت کی کوئی صفت نہیں پائے جاتی ہے جنت والوں کی لیکن اگر کوئی عورت یہ ہے کہ شاہر مراد ہو جاتا ہے شاہر غصہ ہو جاتا ہے تو کچھ دیر کے بعد میں اس کے ہاتھوں پر ہاتھ رکھ کر کے اس سے کہتی ہے میں نہیں سونگی میں نہیں آرام کروں گی آپ مجھ سے خوش رہیں آپ مجھ سے نارا مناتی ہے دناتی ہے کسی بھی طرح سے اسے راضی کرنے کی کوشش کرتی ہے 37:32 اور شوہروں یا بننے والے شوہروں تمہیں بھی نصیحہ سکھاؤں کہ اگر منائے عورت تو اپڑو مت من جایا کرو ورنہ پھر وہ نہیں منائے یہ بھی یاد رکھو ہاں تم بھی پٹ جایا کرو من جایا کرو کیونکہ اب وہ آگئی تو خلاف اب وہ کہاں چھوڑ کے جاؤگے اس لیے آپ بھی ذرا سمجھدار بنو ہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا حفظ ابو حریرہ کی روایت کہتے ہیں کہ قیل علی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پ 38:00 ایو نسائے خیر اللہ کے نبی کونسی عورت سب سے بہتر کالا اب دیکھو صالحہ عورت کی پہچان اللہ کے نبی بتلا دی یہ تو جنتی عورت اور جنت میں صالحہ اور نیک عورت جائے گی نیک عورت کی پہچان کیا ہے اللہ کے نبی فرماتے ہیں اللہ کے نبی فرماتے ہیں کہ وہ عورت بہت بہتر اور بہت اچھی ہے جسے اس کا شہر دیکھ کر خوشی محسوس کرے 38:30 جب اس کا شوہر دیکھے تو کیا محسوس کرے گام بھام سے تھکا مادہ کھیت سے باڑی سے شوٹ جار سے بچارہ اور پانی ہونی چلا کے کسی سیز ساج کے آ رہا ہے بھوک میں پریشانی میں مال کمپنی سے کہیں سے نہیں گھر کے دروازے پہنچا جناب دروازہ کھولا گیا مسلحہتوں کے ساتھ سجی سمری تمہاری عورت بیٹھی ہے اور تم دیکھے تمہارا سارا گتہ خلاس تمہارا سارا دکھ تمہارے تکلیفیں خلاس 38:58 اور سن پہنچے اگر ایسے وقت میں گھر پہ بیگم تھرے مار کے سو رہی ہے بچے ادھر بلبلہ رہے ہیں کوئی جود کے لیے کوئی کچھ نہیں آ پڑا وہاں پڑا کیا لگا خوش ہوگی خوشی ہوگی آپ کو میں تو بیلوں کی طرح دن بھر کمپنیوں اور دفتروں کے چکر کارتا ہوں آپ کھتا ہوں کام کرتا ہوں اور یہ خلانے کی بیٹی آ کر کے تھرے لے رہی ہے سور اسی لیے لائے بچے ہاں ایسی عورتیں جہنم میں جانے والی ہیں جو اپنے شوہروں کو خ 39:27 اچھے ہسی خوشی سے اپنے شوہر کو خوش رکھتے لیکن گھر میں کیونکہ جوائن فینڈلی سسٹم ہوتا ہے اب اس میں دیور بھی آ رہے ہیں اس میں ساج بھی ہیں اس میں فلانے بھی ہیں اس میں سکیرے بھی ہیں اس میں ممرے بھی ہیں اب اگر وہ سچی سمجھتی ہے دن میں دو تین دفعہ تو ساس والک تفلیم ہوتی کیوں بھی بھر لائے بوائے ساب اندر گڑھتی رہتی ہو بہو بیٹے کی کمائی صرف تمہارے مہکموں میں جا رہی ہو ہاں اب شوہر تو چاہتا ہے بیچارہ 39:56 دعا کرو کرو آمین اور ہر عورت ساتھ بننے والی ہے ایک دن ہر عورت ساتھ بننے والی ہے لیکن یہ سوچ بھی نہیں ہے اپنے بڑھاتے کو جوانی کے یاو نہیں سوچتی ہیں اور وہ بچاری اگر مرض چاہتا ہے تو اس کو سجنا سورنے کا حق ہے اس کو سجنے کا مرض اسی لیے اسلام نے جائن سیونی سسٹم کو غلط خرار دیا ہے اسلام میں یہ ویٹم نہیں ہے بردے کا حکم کیوں دیا گیا 40:17 تاکہ تمہاری شادی ہو تمہارے سب کچھ معاملات الگ ہو جائیں تمہارا بھائی اس میں نہ جائے بھائی نہ رہے تمہارا اور کوئی رشتہ دار جو اجنبی لوگ ہیں بھلے تمہارے رشتہ دار ہیں شوہر کے اجنبی لوگ ہیں عورت کے لیے غیر مہری اس لیے اس لیے یہ ہے کہ جنابِ علی الگ سے رہو عورت آزادی کے ساتھ عورت آزادی کے ساتھ سسر تو گھر میں نہیں جاتے بیچارہ نہ اس کے جھگڑے ہوتے نہ پھنڈے ہوتے 40:37 چلو ماں ہے کوئی بات نہیں وہ تو اس کے لئے اپنا رہائش کا ایک کمرہ ہے لگا بیٹھی ہے کھانے پینا اب عورت گھر میں اکیلی ہے کوئی نہیں ہے چلو بھائی اپنی سب کام دھام کر رہی صفائی سپرائی بن سمر کے اپنے شوہر کا انتظار کر رہی اس کو آزادی ہوتی ہے لیکن یہاں تو گھر میں سب بھرے پڑے رہتے وہ بیچاری کام کرتے کرتے اور دیگر اپنے کتنوں کیا کرے گی یہ مشکل ہے یہ اس لئے حضرت علی کی جب شادی حضرت فاطمہ صلی اللہ علیہ وس 41:05 صحابے کرام سے فرمایا کہ لو اس پیسے سے علی کا گھر سیار کرو اللہ کے ربی نے بھی فرمایا چلو بیٹی اسی میں ایک پارٹیزن مار دیتے ہیں اور کہاں ہو غریب لوگ ہو چلو اسی میں رہ جاؤ اللہ کریم ان کا پہلے گھر بناو پھر شادی ہوگی پہلے گھر بنا کے ان کا معاملہ سٹل کرو پھر ہمارے گھر میں رہنے کی دل جائے آہ جبکہ وہ لختے جگر تھی مورے نظر تھی سخت تھی لیکن یہ خود اس بات کی دلیل ہے کہ اس طرح ہونا چاہیے کہ کم از کم الگ ہمم 41:33 اور جنابِ علی مابابتی بھی خدمت کرو اور پردے کا احتمال کرو خلاص عیش کی زندگی گزارے گا تم دس دفعہ دن میں نہاو کوئی تمہیں دیکھنے والا ہمارے ہاں کیا ہے اگر ایک دفعہ نہیں دو دفعہ تین دفعہ نہا تو کیا یہ گھر میں بار بار گزارہتا ہے یہ کیا ہو گیا اس کو جب دیکھو گھری میں گزارہتا نہیں نہیں شادی نہیں اگر وہ گھر میں گزارہتا تو تکلیف دوسروں کو کیوں ہوتی ہے بھائی دوسروں کے چینوں پہ کیوں چکیاں چلتی ہیں اُس کی بیوی ہے اُ 42:03 صبح کے نہائے پجرگ بول کہاں جاتے ہیں ندیوں میں نہروں میں چھپ کے لنگیوں کی تولیو لیا پھر پھروٹیوں کیا بچ کرتے ہیں وہاں سے لے کے مارے شرم کے جا کے نہا کے آتے ہیں ہاں گاؤں میں یہی ہوتا ہے شہروں میں تو خیر شہروں میں تو خیر بابی علاق ہے جناب علی وہاں تو کچھ ہے ہے شرم سمجھو سب ختم ہو جاتا ہے چار پائے اوپر دولہ دولن سو رہے ہیں نیچے ماں باپ سو رہے ہیں چار پائے دس پائے دس کے روپ میں یہ جوپر پٹی ہے اور دیگر 42:26 یہ حالات ہیں اس طرح سے اللہ ہدایت ادا فرمائے اور اللہ رب المسلمانوں کو کشادگی ادا فرمائے اور اللہ مسلمانوں کو پر رحم فرمائے اور اللہ مسلمانوں کو ان سب چیزوں کے سمجھنے کی توفیق ادا فرمائے تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ جب عورت کو دیکھے تو وہ خوش کر دے اور جب عورت کو حکم کرے تو وہ اس کی فرمابرداری کرے حکم کرے تو فوراں اگر وہ طوے کے اوپر بھی بیٹھی ہو تو اللہ کے نبی نے فرمایا روٹی جل جائے جل جائے 42:53 تن نور میں روٹی جر جانے دو لیکن شوہر بلا رہا ہے تو فوراً جی میں حاضر ہوتی ہوں حاضر ہو اس کے سامنے یہ نہیں کہ بچہ رو رہا اپنہ رو رہا اوہ رہا یہ رو رہا نہیں بلکہ حاضر ہو وَلَا تُخَالِبُ فِي نَبْسِهَا وَمَالِ بِمَا يَكْرَحُ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اور اپنی ذات اور اس کے مال کے تعلق سے اس کی ناپسندیدہ چیزوں کو اشتیار کر کے اس کی مخالفت نہ کرے یعنی شوہر جس چیز 43:22 بلکہ اس کی پسند شوہر کی پسند بیوی کی بھی پسند ہونی چاہیے اور بیوی کی پسند شوہر کی پسند ہونی چاہیے تو میری بہنوں میرے بھائیوں میرے بہنوں کے لیے یہ نصیحت ہیں اور میرے بھائیوں ان سب پہنچاؤ اس سے نصیحت حاضر کرو اور نبی علیہ السلام کی بیان کی نہیں ان خوبیوں اور ان عادتوں کو اپنے اندر یہ ہماری ماں اے بہنیں پیدا کریں اور دوستو تم بھی اپنی بہو بیوی اور بہنوں کو اس کی نصیحت کرو بقیہ باتیں انشاءاللہ تبارک و 43:50 پہلے زمانے کی عورتوں کی کچھ باتیں ان کی نصیحتیں انشاءاللہ اگلے خود میں بیان کرنے کی کوشش کروں گا اور انہی چند باتوں پر میں اپنی بات ختم کرتا ہوں اور اللہ وحدہ اللہ شریف سے دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ ہمیں اور آپ کو نیک اور صالح بنائے ہماری عورتوں کو نیک اور صالح بنائے ان سب کو مردوں کی فرما بردار بنائے اور ان سب کو جنتوں کی دوست میں لگے حدا فرمائے 44:11 ان کے الہ حلال میں ان کی کمیوں کو اور ان کی غلطیوں کو اللہ معاف فرمائے اور ہم سب کو نیک اور صالح و صلاح کے مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے الہ حلال میں ہمیں جو بیمار ہیں انہیں شفایابی عطا فرمائے ہمارے اجداد رحمت اللہ علیہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ
مکمل متن دیکھیں