خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم سامین اکرام یہ قرآن سننہ ڈاٹ کام کی پیشکش ہے ہمارا انٹرنیٹ پر پتا ہے www.quransunnah.com الحمدللہ نحمده و نتعینه و نتعصره و نمنده و نتوکل عليه و نعوذ باللہ من شرور انفسنا و من سیئے بعمالنا من يهده الله فلا مضللہ 0:30 وَمَن يَضُلِيهُ فَلَا هَادِيَنَهُ وَنَشَهْدُوَنَّ لَا إِلَٰهَ إِلَّا اللَّهُ وَنَشَهْدُوَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ اَمَّا بَعَتْ فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ وَخَيْرَ الْهَدِيَ هَدِيُ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ وَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَشَرَّ الْأَمُورِ مُحْدَثَات 0:59 اعوذ باللہ الصمیل لیم من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم یا ایوہ الذین آمن اتقوا اللہ حق تقابس ولا تموتن الا وانت مسلمون واعتصموا بحبل اللہ جمع ولا تفرقوا وقال تعالیٰ في مقام آخر شهر رمضان الذي انزل فيه القرآن اللہم سل على محمد 1:25 وعلا آل محمد كما صلید علی ابراہیم وعلا آل ابراہیم انکا حمید مجید اللہم بارک علی محمد وعلا آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلا آل ابراہیم انکا حمید مجید تمام قسم کی حمد و سنا تبریائی اور برائی اس حالتِ ارض و سما کے لئے لائق و زیبا ہے جس نے ہمیں اور آپ کو پیدا فرمایا اور بیش بہا درود و سلام اس ذاتِ مبارکہ مقدسہ پر 1:55 جو ساری کائنات کے لئے رشد و ہدایت بنا کر کے بھیجے گئے معزز دوستو زرگو نوجوان بھائیو عزت ماب ماؤں اور بہنوں اللہ وحدہ اللہ شریف کا بہت فضل اور اس کا حسان ہے کہ اس نے اپنے بندوں کی مغفرت اور اپنے بندوں کی نجات اور کامیابی کے لئے بیب و غریب بہانے اور بڑے عجیب و غریب طور اور طریقے رکھے اللہ وحدہ اللہ شریف نے 2:34 قدم قدم پر نفس نفس پر اپنے بخشیس و کرم کے دروازے کھولے ہوئے ہیں اس میں کوئی شک نہیں کہ اولاد آدم آدم کے بیٹے ہوا کی بیٹیاں وہ فرشتے نہیں بلکہ انسان ہیں اور ہر انسان غلطی کرتا ہے خطائیں کرتا ہے قناہ کرتا ہے اگر اللہ تبارک و تعالی اپنے بندوں کی غلطیوں کے اوپر گرفت کرنا چاہے 3:05 اور ان غلطیوں کے مقابلے میں اپنی نعمتوں کو سامنے رکھنا چاہے اور بیان کرنا چاہے تو یقین مانئے کہ ہماری نجات بہت ہی مشکل ہو جائے گی بہت ہی مشکل ہو جائے گی چنانچہ میں آپ کو بتاؤں ایک دفعہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایک شخص بڑا ہی متقین بڑا ہی پرہزگار تھا جب سے وہ پیدا ہوا تب سے لے کر زندگی کی آخری گھڑیوں تک 3:38 اس سے کوئی بھی غلطی کوئی بھی خطا سردد نہ ہوئی جب وہ مر گیا تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ اللہ تبارک و تعالی نے فرمایا کہ اس کو میری رحمت کی وجہ سے جنت میں داخل کر وہ بندہ جس نے کبھی کوئی خطا نہیں کی کوئی غلطی نہیں کی کوئی گناہ نہیں سردد ہوا اس نے کہا پاک پروردگار تو میری عبادت اور میری بندگی کی وجہ سے مجھے جنت میں داخل فرما رہا ہے یا اپنی رحمت کی وجہ ہے تو اللہ وحدہ الاشریق نے فرمایا 4:10 کہ میں اپنی رحمت کی وجہ سے بخشش کی وجہ سے میں تجھے جنت پہ جانے کا حکم دیتا ہوں اس نے کہا میری عبادتیں کیا ہوئیں میری بندگیاں کیا ہوئیں میری ریاضتیں کیا ہوئیں تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اس کے لئے میزان مقرر کیا جائے گا ترازو کے اوپر اس کی زندگی بھر کی عبادتیں ریاضتیں محنتیں جد و جہد رکھی جائیں گی اور اللہ تعالیٰ اپنی ایک نعمت جو اللہ وعدہ الاشریق کی بہت بڑی نعمت ہے 4:46 بہت بڑی رحمت ہے یہ اللہ تعالیٰ کی جس نے ہمیں دو چراغ عطا فرمائے ہیں اس ایک چراغ کو ایک ترادو کے پڑھڑے پر رکھائے گا تو اس کی ساری عبادتیں اس کی ساری ریاضتوں کا پڑھڑا اوپر ہو جائے گا اور اللہ کی ایک نعمت جو ہے اس کا پڑھڑا بھاری ہو جائے گا اور اس طرح اگر ہم اپنے جسم کے اوپر غور کریں اپنے بدن کے اوپر غور کریں دنیا اور دنیا کی جو تمام سب نعمتیں ہیں اس کو ایک طرف رکھیں 5:17 صرف اپنے جسم پر جو اللہ وحدہ اللہ شریک نے اپنی رحمت اور اپنی برکت سے ہمیں جو جسم اور موضوع قامت ادا فرمایا اگر اس کے اوپر صرف غور کریں تو اللہ کی قسم محال ہے نجات پانا ہم اس کا شکر نہیں ادا کرتے یہی وجہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے حوال کیا گیا جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ قیامت کے دن ہر شخص اللہ کی رحمت کی وجہ سے جنت میں جائے گا تو کسی صحابی نے پوچھا 5:46 کہ اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کیا آپ بھی اللہ کی رحمت کی وجہ سے جائیں گے آپ تو نبی ہیں سید الارب والعجم ہیں تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہاں میں ہی اللہ کی رحمت کی وجہ سے جنت کیا تو عزیزو کہنے کا مطلب یہ ہے کہ قدم قدم پہ رب کی برکتیں ہیں عنایتیں ہیں نمازشیں ہیں اور اللہ وحدہ لا شریک کی رحمتیں ہیں اور اللہ تبارک و تعالی نے ہمارے گناہوں کی معافی اور مقفرت کے لئے بڑے عجیب و غریب بہانے اور بڑے عجیب و غریب 6:18 ہیلے رکھتے ہیں ان ہیلوں اور ان بہانوں میں سے آنے والا وہ مہینہ ہے جس کے لئے مومنین کے دل مومنین کی آنکھیں سرشراہ بنی ہیں اور وہ مہینہ ہے رمضان المبارک کا مہینہ یہ ایک مہمان ہے جو ہم سے بہت قریب ہے ہم اس کا استقبال کریں ہم اس کا استقبال کیسے کریں ہمارے اصلاف خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس مہینے کا استقبال کیسے کرتے تھے اس کی قدر و قیمت کو کہیں 6:57 اس سے جانے آئیے اس مختصر کے وقت میں میں آپ کے سامنے چند باتیں رکھتا ہوں ایک مثال کے ذریعے میں واضح کرنا چاہتا ہوں یہ مہمان ہے جو آنے والا ہے اور چند دنوں کا مہمان ہے جسے قرآن کریم نے ایام معدودات قرار دیا ہے چند گنتی کے دن ہیں یہ مہمان جو آنے والا ہے اپنے دامن میں کیا کیا برکتیں کیا کیا رحمتیں کیا کیا خوشیہ لے کر آنے والا ہے یہ ہمیں اس کی معلومات حاصل کرنا بہت ضروری ہے 7:29 اگر آپ کا کوئی بھائی آپ کا کوئی دوست آپ کا کوئی مشتدار باہر سے آتا ہے باہری ملک میں رہتا ہے امریکہ لندن کریڑا سعودی عرب یا کہیں بھی تو کچھ نہ کچھ بھائیوں کو بہنوں کو دوسرے لوگوں کو کچھ نہ کچھ آرزویں ہوتی ہیں کچھ نہ کچھ ان کی خواہشیں ہوتی ہیں کچھ نہ کچھ ان کی تمانائیں ہوتی ہیں کہ میرا بھائی آئے گا میرے لئے یہ لے کے آئے گا بہن سوچتی ہے میرا بھائی آئے گا میرے لئے یہ لے کے آئے گا بیوی الگ 8:01 آرزووں کے محل تیار کر کے رکھتی ہے بچے الگ خوشی و مصررت میں جھومتے ہوئے ہوتے ہیں کہ اب بھائی یہ لائیں گے یہ لائیں گے بھائی یہ لائیں گے یہ لائیں گے یعنی مختلف سب کی الگ الگ خواہشیں ہوتی ہیں الگ الگ چیزیں ہوتی ہیں اور اس کے استقبال کے لئے ماشاءاللہ یہ ائرپورٹ پہ پہنچے ہوئے ہوتے ہیں اور اس کو گلے لگاتے ہیں گلے لگا کے خوشی و مصررت کے ساتھ لاتے ہیں پھر اس کے بعد پیٹیوں کے کھلنے کا انتظار ہوتا ہے اور اس کے بعد میں پھر س 8:30 اور آنے والا بھی کس طرح خوش ہوتا ہے اپنوں کو دیکھ کر اپنوں کے اندر ملتے ہمارے اسلاف جو تھے اس آنے والے مہمان کا اسی جذبے اور اسی محبت اور اسی سرکاری کے ساتھ اور اسی محبت کے ساتھ اس آنے والے مہمان کا انتظار کرتے تھے وہ آنے والا مہمان رمضان المبارک ہے جو بہت قریب ہے دو ہفتوں کے بعد ہم سے ملنے والا ہے آپ نے اس کے لئے کیا تیاریہ کی ہے آپ نے اس مہمان کے لئے کیا کیا آرزویں وابستہ کر رکھتے ہیں میرے عزیزوں میرے د 9:02 یہ آنے والا مہمان کوئی معمولی مہمان نہیں ہے بلکہ بڑا عظیم مہمان ہے فیض کے اندر اللہ تعالیٰ نے اس مہینے کے اندر بندگی اور اللہ وحدہ لا شریف کی عبادت کرنے والوں کے عجر و ثواب کو کئی گناہ اللہ تعالیٰ نے مقرر فرمایا یہ اپنے دامن میں رب کی مغفرتیں لے کے آرہا ہے گناہوں کی معافیہ لے کے آرہا ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ رمضان المبارک کی راتوں میں اللہ تعالیٰ 9:34 کثیر تعداد میں کثیر تعداد میں لوگوں کو جہنم سے نجات کا فرمانہ آتا فرماتا ہے اور اس طرح رمضان المبارک کی ہر راتوں میں یہی اللہ تعالیٰ اپنی بخش اور کرم اور اپنے نوازشوں کے دروازے کھولے ہی رہتا ہے اور پھر رمضان کی جو آخری رات آتی ہے تو ون تیس راتوں میں اللہ تعالیٰ نے جتنی لوگوں کو جہنم سے نجات آتا فرمائی ہے اس رمضان کی آخری رات میں 10:05 تو یہ بڑا بابرکت مہینہ ہے جس کے لئے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں نماز کے لئے کوئی دروازہ نہیں حج کے لئے کوئی دروازہ نہیں زکاة کے لئے کوئی دروازہ نہیں لیکن روزے کے لئے روزے کے لئے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ جنت کے آٹھ دروازوں میں سے اللہ تبارک و تعالی نے ایک دروازے کا نام بابر ریان رکھا ہے 10:36 باب الریان رکھا ہے مطلب یہ ہے کہ اس دروازے سے صرف وہی لوگ داخل ہوں گے جو نمزال مبارک کے مکمل طور پر بلا کسی عجر کے روضہ نہیں توڑا کرتے تھے اور مکمل طور پر اس کی حفاظت کیا کرتے تھے وہ باب الریان ہے اور روضہ نماز کے عجر و ثواب حج کے عجر و ثواب زکاة کے عجر و ثواب تو متعین ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بتلا دیا ہے جس کا یہ عجر ہے جس کا یہ ثواب ہے جس کا یہ ثواب ہے لیکن روضہ روضہ 11:04 اللہ تعالیٰ نے فرمایا روضہ میرے لئے ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دینے والا یعنی اس کا کوئی اجر و صواب متین نہیں ہے اس کا کوئی اجر و صواب متین نہیں ہے بلکہ روضہ بندہ میرے لئے رکھتا ہے سوال یہ پیدا ہوتا ہے نماز بھی اللہ بندے کے لئے پڑھتا ہے جکاد بھی بندہ اللہ کے لئے دیتا ہے اور کسی طرح سے حج بھی اللہ تعالیٰ کیلئے بندہ کرتا ہے تو روضے کی کیا خصوصیت ہے 11:33 ہے اس کی خصوصیت ہے اس کو سمجھنے کی کوشش کریں نماز آپ پڑھتے ہیں سارے لوگ آپ کو دیکھ رہے ہیں کہ عبداللہ عبدالرحمن مسجد جا رہے ہیں نماز پڑھ رہے ہیں بیوی بھی دیکھ رہے ہیں گھر میں پڑھ رہے ہیں گاؤں والے شہر والے بستی والے سب دیکھتے ہیں زکاة دیتے ہیں لوگوں کو بھی خبر ہوتی ہے کم از کم دینے والے کو خبر ہوتی ہے جس کو آپ نے دیا ہے کہ فلا بندے نے زکاة دیا ہر کرتے ہیں تو ماشاءاللہ دوارکاللہ صرف شہر ہی کہ کیا لوگ عائ 12:01 پہنچتے ہیں استغوال کے لئے اور البدا کہنے کے لئے ائرپورٹوں پر یا جو ہے ہر جگہ اسٹیشنوں کے اوپر تو سب جانتے ہیں ان تمام سب چیزوں کو کہ بندہ یہ سب کر رہا ہے لیکن روزہ روزہ ایک ایسی عبادت ہے جس کو اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا کہ یہ بندہ روزے سے ہے نہیں یا نہیں کیوں جو اس نے سیل کھائی سب کچھ کیا لیکن بند کمرے میں بیٹھ کر اس نے گھڑا گھڑ پانی پی لی کسی کو نہیں پتا ہے اس طور پر اس رب کے اور کوئی نہیں اس کے دل کی حالت کو جان 12:33 وضو بنا رہا ہے ایک چلو سے کنی کر رہا ہے دوسرا چلو پانی پھر جہاں در جا رہا ہے کہ تو پتہ کسی کو نہیں معلوم ہے گھر والی کو بھی گھر کے ان افراد کو جو اس سے قریب ہوسے بھی پتہ نہیں اس لیے یہ روزہ اللہ اور بندے کے ذریعہ نہیں کی چیز ہے اور یہ روزہ یہ بہت بڑے تقویے کی نشانی ہے اللہ کی قسم میں آپ کو بتاؤں جتنے بھی مسلمان ہیں سب اللہ سے ڈرتے ہیں کوئی ایسا نہیں ہے جو اللہ سے نہیں ڈرتا ہے شرابی قبابی بدکار جناکار اللہ رب العزت سے س 13:08 مسلمان ہونے کی حیثیت میں وہ ڈھرتا ہے ایک بدکار آدمی ہے لیکن رمضان میں روزہ رکھتا ہے وہ وہ چاہے تو کمرے کی تاریخی میں پانی پی سکتا ہے بند کمرے میں پانی پی سکتا ہے لیکن جو ہی گلاس کا پانی ہوتھوں سے لے کے جاتا ہے اور سوچتا ہے یہ پیوں کوئی نہیں دیکھ رہا ہے اس کو میں پی رہوں لیکن اس کے دل میں ایک خیال آتا ہے کہ دھلے دنیا نہیں دیکھ رہی ہے کائنات کے لوگ بھلے نہیں دیکھ رہے ہیں لیکن عرش عرش کے اوپر مصطفی اللہ و ادھ 13:38 اللہ وہاں پہ ہماری حرکت کو دیکھ رہا ہے فوراں فوراں وہ گلاس کے ہاتھ پہنچ گیا موں میں پانی لے کے کلیاں کرتا ہے چاہے تو وہ اندر ہی سرکالے پانی تو لے لیکن نہیں وہ ڈرتا ہے کہ اللہ تعالیٰ یہ نگرانی یہ قیسیت رمضان میں پیدا ہوتی ہے ہمارے اندر قیسیت رمضان میں پیدا ہوتی ہے ہمارے اندر لیکن اے غافل مسلمانوں اے غافل نوجوانوں اے غافل ماں اور بہنوں یہ قیسیت 14:10 صرف رمضان کے اندر تمہارے اندر پیدا تو ہوتی ہے تو کیا تمہارا اللہ صرف رمضان کا اللہ ہے باقی دنوں میں تمہارا اللہ نہیں ہے تمہارا کوئی برائی کرتے ہو اس وقت یہی سیجیس تمہارے دنوں کے اندر کیوں نہیں پیدا ہوتی کہ غلے سے پیسہ نکالنا ہے مالک کا تو اللہ دیکھ رہا ہے بھلے مالک نہیں دیکھ رہا کسی کی بہن بہو بیویوں کے اوپر غلط نظر اٹھا رہے ہیں لیکن اللہ تو دیکھ رہا ہے کسی کے ہاں چولی کر رہے ہیں بھلے کوئی نہیں دیکھ رہا ہے 14:42 کسی کو گالی بلوچ بک رہے ہیں کچھ بھی برائیاں کر رہے ہیں سراب پیرے زنا کر رہے ہیں بدکاری کر رہے ہیں کچھ بھی کر رہے ہیں تمہارے دلوں میں یہ جذبے کیوں نہیں پیدا ہوتے ہیں اسی کو اللہ وحدہ اللہ جرک نے قرآن کریم کے اندر ارشاد فرمایا تمہارے اوپر روزے فرض کر دئیے گئے ہیں جیسے کہ پچھلے لوگوں کے اوپر روزے فرض تھے اور یہ روزے فرض کیوں کیا گئے 15:13 کی تمہارے اندر تقوی پیدا ہو پیدا ہو اللہ کا خوف پیدا ہو اللہ کی خشیت پیدا ہو اللہ کا ڈر پیدا ہو برائیوں سے حرام کاریوں سے بدکاریوں سے کوریوں سے بےہرائیوں سے سسخ و فجور سے بے پردگیوں سے بےہجابیوں سے اور اسی طرح گالی گلوچ سے اسی طرح بدقیدگیوں سے اسی طرح شرک و بدا سے اسی طرح ہر تمام ان برائیوں سے تمہارے دلوں کے اندر خوف پیدا ہو کہ ہمارا پاک پروردگار دیکھتا رہا ہے لیکن افسوس رمضان کے اندر 15:45 یہ تو ہماری پیدا ہوتی ہے لیکن رمضان کے سوا ہم اپنے رب کو بھول جاتے ہیں ہم اپنے اللہ کو بھول جاتے ہیں مسلمانوں یہ روزے جو فرض کیے گئے ہیں یہ بھی یہ فرض کیے گئے ہیں تاکہ تمہارے اندر تقوی پیدا ہو خصیت پیدا ہو دندگی کے کسی بھی موڑ پر رات کی تاریخیاں ہو یہ دن کے اجالے ہو تمہارے دل کے اندر اللہ کا خوف پیدا ہونا چاہیے ادان کی آواز سن لیا آپ نے اللہ اللہ نے ندادی جاؤ نماز قائم کرو نماز قائم کرو زکاة تمہارے پر 16:13 بھیلے بہانے نہ کرو بلکہ اللہ وحدہ اللہ شریف کا وہ حق ہے اسے بندوں تک پہنچاؤ یہ مال اللہ وحدہ اللہ شریف کا ہے اسی طرح سے حج تمہارے اوپر فرض ہوگئے اب حج کرنے میں تاخیر مت کرو کیونکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ جس کے اوپر حج فرض ہوگئے ہو یعنی جو اتنی طاقت رکھتا ہو کہ وہ حج کرے جسمانی طور کی طاقت ہو یا مانی طور پر طاقت ہو المہم دونوں قسم کی طاقتوں کا وہ مالک ہے تو اس کے اوپر حج فرض ہے 16:41 اگر وہ حج نہیں کرتا ہے تو خطرہ ہے کہ یا تو وہ یہودیانہ موت مرے گا یا سرکنوں کا موت مرے گا نصرانیوں کی موت مرے گا یا یہودیوں کی موت مرے گا تو اگر دوستوں اور بھائیوں یہ جو مہمان ہمارے پاس آ رہا ہے اپنے صندوق میں کسر کسر کی برکتیں کسر کسر کی نعمتیں کسر کسر کی رحمتیں کسر کسر کی خزانے لے کر آ رہا ہے ہماری عیسائیت ہمیں اس مہمان کی 17:10 مہمان کی استقبال ہمیں اس مہمان کی اہمیت کو سمجھنا ہے اور ہمیں اس مہمان کا نہائیتی خوشی و مسرد کے ساتھ استقبال کرنا ہے یہ نہیں کہ رمضان کا مہینہ آتا ہے اب بیلی چھوڑ جائیں گے اب سگریٹ چھوڑ جائیں گے اب سب کچھ چھوڑ جائیں گے اب یہ ہوگا اب وہ ہوگا تو پھر ایسے لوگ کیا کرتے ہیں پھر جنابِ حالی سگریٹوں سے روزے کھولتے ہیں اگر اللہ انہیں توفیق دیا ہے روزے رکھنے کی تو سگریٹوں سے روزے کھولتے ہیں اب تصور 17:38 حالانکہ اگر وہ اس برائی کو چھوڑنا چاہے تو آسانی کے ساتھ چھوڑ سکتے ہیں بارہ گھنٹے کم از کم اس نے سگریٹ نہیں پی یعنی اس کے اندر اعتماد ہے یہ وہ ایک مشین ہے جو اس سے روکتی ہے اگر وہ چاہے اس سے نجات حاضر کرنا تو اس رمضان کے مہینے میں دیرے دیرے اس کو چھوڑ سکتے ہیں یعنی کم از کم دن کے وہ نہیں پیتا ہے اس کو تو گویا بارہ گھنٹے کنٹرول وہ کر سکتا اپنے اوپر اب باقی بچے بارہ گھنٹے تو بارہ گھن 18:09 اور کم کرے اور کم کرے اور کم کرے انشاءاللہ تعالیٰ تعالیٰ اس سے وہ نجات حاصل کر سکتا ہے اور اس کی یہ بریہ لطف اس سے چھوٹ سکتی ہے اسی طرح کیا اور ساری برائیاں ہیں یہ رمضان کا مہینہ انسان کے گناہوں کے مغفرت کا مہینہ ہے اس میں مال و دولت کی برکت کا مہینہ ہے اور اس میں برکتیں ہی برکتیں ہیں اور اس میں اللہ اکبر اللہ تعالیٰ نے ایک رات ایسی رکھی ہے ایک شب اس کے اندر ایسی رکھی ہے 18:35 ایک رات ایسی آتی ہے کہ اگر کسی بندے مومن کو وہ رات میسر آگئی اللہ اکبر پھر تو اس کے نصیبے کا ستارہ چمک جائے گا یعنی اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے وہ رات لیلت القدر یعنی قدر والی رات ہے انہا انزلناہو سی لیلت القدر ہم نے قرآن کو لیلت القدر میں اتارا ہے وما ادراکا ما لیلت القدر تمہیں پتا ہے لیلت القدر لیلت القدر خیر من الف شکر ہزار مہینوں سے بہتر ہے 19:04 یعنی ایک بندہ ہزار مہینے عبادت کرے ہزار مہینے عبادت کرے اور ایک بندے تو صرف لیلت القدر مل جائے قدر والی رات مل جائے اور اس میں وہ عبادت کر لے تو اس ہزار مہینوں کی عبادتوں سے کہیں زیادہ افضل اسے ایک رات کی عبادت ہے کتنی بڑی بات ہے یہ اور یہ ہزار مہینوں کو آپ اگر کلیک کریں جوڑیں اگر آپ تو تقریباً تیراتی یا بیعتی یا چوراتی سال آتے ہیں اور آدمی زیادہ سے زیادہ ساٹھ ستر کے اندر ہی اللہ کو پیارا ہو جاتا 19:34 اور کہاں تیراسی اور چوراسی سال کی عبادتوں کا سراب اسے ایک رات میں محصر آتا ہے اب اس رات کی اہمیت کو بھی ختم کرنے کے لیے ہمارے برادروں نے کچھ ادھر ادھر کی چالیں کرنا شروع کر دی اور اس رات کو پھیر کر کے اپنے حلب مادے والی راتوں میں لے آئے وہ اور کہنے لگے جی شب براد بھی اسی رات کی طرح سنبھر ہو اب جان جنابِ عالی مسجدوں مسجدیں کھلی ہیں روشنیاں ہو رہی ہیں پناڈے بھوک رہے ہیں خبرستانوں کے اندر لائٹیں لگائی جا ر 20:03 آپ دیکھیں اللہ الاسلام نے ہمارے پاس مقرر کی ہے کہ ہماری دو عیدیں ہیں لیکن شیطان نے ان مسلمانوں کو ان دو عیدوں کے مقابلے میں مختلف عیدوں کے اندر بھی آ دیا ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں کے مقابلے میں شیطان نے ان مسلمانوں کو بیدتوں میں لگا دیا ہے رب کی توحید کے مقابلے میں شیطان نے انہیں شرک کے اندر ملویت کیا ہوا ہے غرص جو چیز ہے خیر کی اس کے مقابلے میں شیطان نے شر پسندی اور شر کی چیزوں پر اس عمت کو لگا دیا ہے مسلم 20:33 سمجھنے کی کوشش کرو 20:59 ہم سے ملا دے مولا یہ مغفرتوں کا مہینہ ہے گناہوں کا مہینہ ہے مسلمانوں میرے عزیز دوستوں اس میں کوئی شک نہیں ہم روئے روئے گناہوں میں ڈوبے ہوئے ہیں ہم قدم قدم پہ خطائیں کرتے ہیں قدم قدم پہ غلطیاں کرتے ہیں لیکن یہ رب تعالیٰ رب زلجلال کا رحم اور اس کا کرم ہے کہ اس نے ہماری بخشش کے لئے مختلف ہیلے اور بہانے بنائے ہوئے ہیں انہی ہیلوں اور بہانوں میں سے رمضان المبارک کا یہ مہینہ ہے ہم اس کا اس کے لئے جو ہے صحابت کے ساتھ نہائیت 21:29 مسلمانوں کے اوپر اپنی دولتوں کو خرج کریں رستاری کا انتظام کریں غریبوں کو کھانا کھلائیں اپنے دوست احباس کے لئے کھانے کا انتظام کریں اور کھل کر کے اللہ کی بارگاہ میں مال و دولت کو خرج کریں اور صدقہ اور خیراج کریں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اس یہ مہینہ جوادہ تھا تو اس مہینے میں آدھی سے بھی زیادہ تیز انداز میں اللہ کی راہ میں جود و سخا کرتے تھے اور اپنے مال و دولت کو اللہ کی بارگاہ میں خرج کریں اس لئے مسلمانوں 21:57 ایسی طرح سے اسلاف کا ایک طریقہ یہ بھی تھا جب رمضان المبارک آتا تھا تو تمام دروس تاریخ تدریس اور تعلیم کے جتنے بھی مدرسے اور جتنے بھی درسگاہیں اور جتنے بھی حلقے 22:26 جتنے بھی تھے سب بند کر دیے جاتے تھے نہ کوئی درس ہوتا تھا نہ کوئی تعلیم ہوتی تھی کچھ بھی نہیں کہ اس قرآن کریم کی تلاوت ہوتی تھی قرآن کریم کی کسرت کے ساتھ کیوں یہ رمضان قرآن کریم قرآن کریم کا مہینہ ہے یہ یہ قرآن کا مہینہ ہے اس رمضان مبارک میں کسرت کے ساتھ قرآن پڑھتے تھے ہمارے اطلاعات جب بھی فرصت ملتی تھی تو قرآن لے کے بیٹھ جاتے تھے قرآن کو پڑھتے تھے اس کے اوپر تدبر کرتے تھے اس کے او 22:56 آپ بھی کم از کم زندگی کے اندر کم از کم یعنی سال میں تو خیر بہت مشکل ہے کسی کوئی بندہ قرآن کو ختم کر لیا ہو الا من رحم اللہ الا ایکی جس کے اوپر اللہ رحم فرمائے ورنہ رمضان و نبارہ کا یہ مہینہ ہے فرصت کا مہینہ ہے اس میں کوشش کرو کہ کسی طرح سے پورے قرآن کریم کے اوپر کم از کم ایک دفعہ تمہارا گزر ہو جائے تمہاری نظر پڑھ جائے اس کے معنی اور مفہوم کے ساتھ ایک ایک رکوع دو دو رکوعوں کے پارے جتنی توفی 23:24 اس قرآن کو چھوڑنے کی وجہ سے ہمارے اندر نجانے کتنی گمراہیاں نجانے کتنے فتنے نجانے کتنے فساد اور نجانے کتنی ظلامتیں آکتی ہیں اور شیطان نمہ انسانوں نے اس قرآن کے چھوڑنے کی وجہ سے ہمارے اوپر غلبہ کیا اور شر و فساد دنیا کے اندر پھیلانا چل گیا تو اے مسلمان دوستو بھائیو اور میری ماں اور بہنو قرآن کو لازم پکڑو قرآن کو پڑھو اور اپنی بچیوں کو قرآن کو سکھاؤ یہ رمضان مبارک کے 23:54 کیوں اس مہینے میں قرآن کریم نازل ہوا ہے اور یہ قرآن ہی کی برکت ہے جس کی وجہ سے یہ مہینہ معزز ہو گیا ہے یہ قرآن کی برکت کی وجہ سے اللہ کے کلام کے نازل ہونے کی وجہ سے یہ قرآن یہ قرآن اترنے کی وجہ سے یہ مہینہ معزز اور مکرم ہو گیا ہے 24:13 رمضان کا مہینہ وہ ہے جس میں قرآن کو اتارا گیا ہے قرآن کو نازل کیا گیا ہے تو یہ رمضان المبارک کا مہینہ ہے اس میں قرآن اتارا گیا ہے اس قرآن کے اترنے کی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے تمام مہینوں میں رمضان المبارک کے مہینے کو مقدس اور معزز بنا دیا ہے تمام مہینوں میں اگر آپ عبادت کریں آپ کو اتنا آج اور سواب نہیں ملے گا لیکن رمضان المبارک کے اندر ایک نماز کا سواب 24:39 نجانے کتنے گناہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے مقرر فرمایا ہے کہ اس کا حجر اور اس کو ثواب ملے گا ایک عبادت ایک نے کیا اور اسی رمضان کے مہینے میں صحابے کرام تیاریاں کرتے تھے ہمارے بزرگ ہمارے اصلاف تیاریاں کرتے تھے کیا کہ وہ زیادہ سے زیادہ عمرے کریں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ رمضان المبارک کے مہینے میں عمرہ کرنے کا ثواب حج کے برابر اس کا ثواب ملتا ہے اگر کوئی شخص کرتا ہے تو اللہ کے رسول صل 25:09 اے عمرہ کرنا رمضان کے مہینے میں حج کے برابر ہے تو اس لئے اللہ نے جیسے توفیق بھی ہے عمرہ کرنے کی کوشش کریں تاکہ وہاں جا کر کے حج کے برابر اس کاجروں اور ثواب حاصل کریں 25:28 عمرہ کرنے کی وجہ سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی فقیر ہے اگر کوئی غریب ہے اگر کوئی مسکین ہے عمرہ کرتا ہے تو اللہ تبارک و تعالی اس کے مال و دولت میں برکت ادا فرماتا ہے تو مال و دولت کے اندر زیادتی پیدا ہوتی ہے برکتیں پیدا ہوتی ہیں اس لیے میرے عزیز رمضان المبارک کے مہینے میں کفکت کے ساتھ عمرہ ہمارے اصلاف کرتے تھے عمرہ کیا کریں یہ بھی رمضان کا ایک حصہ ہے اور ہمارے اصلاف اس رمضان کو نہ 25:56 رمضان کے دنوں میں قیام اللہ کرنا رمضان کے دنوں میں قرآن کریم پڑھنا رمضان کی راتوں میں دوافل زیادہ سے زیادہ آدھا کرنا یہ تو لوگوں نے اپنے تین کیوچلے بازیاں لگائی ہیں کہ یہ ہے وہ ہے دنیا بھر کے اب اس رمضان کے مہینے میں مسلمانوں میں نہ جانے کتنے اب شروع ہو جائیں گے اب شروع ہو جائیں گے فتوے بازیاں اور یہ اور وہ دنیا بھر کی چیزیں بہرحال ان سے بچتے ہیں رمضان میں تمام جھگڑے تمام چیزیں بند کر کے یہ اللہ کی عبادت کا موسم ہے اس موسم سے 26:25 یہ موسم عبادت ہے یہ گزر گیا تو نہ جانے کب یہ تمہیں نصیب ہو کوئی نے کچھ نہیں کہا جا سکتا کتنے لوگ کتنے بھائی تمہارے تھے جو اس رمضان مبارک کے مہینے میں تمہارے پچھلے رمضان میں تمہارے ساتھ تھے لیکن یہ آنے والا رمضان اس میں نہ جانے تم سے کتنے بچھڑ گئے رہیں گے کسی کے باپ کسی کے ماں کسی کے بھائی کسی کے بہن کسی کے نانی کسی کے نانا جو کسی کے عزہ کسی کے اقارب جو ساتھ ساتھ رمضان مبارک میں تھے
مکمل متن دیکھیں