خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:00 بسم اللہ الرحمن الرحیم یہ قرآن سنا ڈاٹ کام کی پیشکش ہے انٹرنیٹ پر ہمارا پتا ہے www.quransunnah.com بھائیو عزیز دوستو آج ہمارے لئے بڑی خوشکسمتی کا موقع ہے اور بڑے سعادت من لوگ ہیں ہم کہ آج ہماری محفل میں ہمارے اردو اور اسی طرح سے عربی دان طبقے میں معروف و مشہور 0:34 فضلت الشیخ مولانا مقصد الحسن حفظہ اللہ موجود ہے جن کی تعریف آپ پہلے سے جانتے ہیں تو میں مزید اس میں وقت لینا نہیں چاہتا رمضان کا عظیم مہینہ برکتوں والا مہینہ آتا ہے اور گزر جاتا ہے اور یہ اپنے ساری فضلتوں اور برکتوں اور ہر طرح کی سعادتوں کے ساتھ رخصت بھی ہونے لگا ہے لیکن کیا ہم نے 1:12 جو فائدہ حقیقی طور پر حاصل کرنا چاہیے تھا حاصل کیا یا نہیں اگر ہم اپنے آپ کو سمجھتے ہیں کہ ہم نے وہ فائدہ حاصل کیا تو اس سے پہلے اس چیز کی جانکاری ضروری ہے کہ حقیقی فائدہ کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے اور وہ حقیقی فائدہ کیا ہے اور اسی طرح سے اگر اس چیز کی جانکاری کے بعد یہ پتا چلے کہ ہم نے کما حقہ اس سے فائدہ حاصل نہ کیا تو میرے بھائیو 1:46 دو چار دن اور باقی ہیں تو اس میں کیا کرنا ہے ہم کو انشاءاللہ مفصل خطاب فضلت الشیخ حفظہ اللہ آپ کے سامنے فرمائیں گے کہ رمضان سے ہم نے کیا حاصل کیا رمضان سے ہم نے کیا حاصل کیا اس موضوع پر انشاءاللہ مفصل خطاب فرمائیں گے آپ بھائیوں سے گزارش کرتا ہوں کہ شیخ محترم کی اور نئی سیڈیز بھی آ چکی ہیں ہماری عید یہ بڑی اہم سیڈی ہے اور شیخ صاحب کا بہت اہم مہادرہ ہے 2:16 جس میں عام طور پر ہمارے ہاں عید میں کیا کچھ مشغلے اور کھیل ہوتے ہیں اور اسلام میں عید کا تصور کیا ہے اور عید کی خوشیاں کیسے ہوتی ہیں بہت بہترین خطاب ہے اسی طرح سے رمضان کے فضائل و مسائل پر اور دوسرے موضوعات پر آپ پروگرام کے آخر میں یہیں سے انشاءاللہ سیڑھیاں بھی حاصل کریں گے تو بھی آپ کے سامنے فضلت الشیق مولانا مقصود الحسن حفظہ اللہ رمضان سے ہم نے کیا حاصل کیا بسم اللہ الرحمن الرحیم 2:57 بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ رب العالمين الرحمن الرحیم مالک یوم الدین ونشہد واللہ الہ الا اللہ ونشہد ان سیدنا ومولانا محمدن عبده ورسوله ارسله الى الناس کافة بشیرا ونذیرا اما بعد فان خیر الحدیث کتاب اللہ 3:27 وَخَيْرَ الْحَدِيَ هَدْيُ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَشَرَّ الْأُمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلَّ مُحْدَثَةٍ بِدَعَةٍ وَكُلَّ بِدَعَةٍ ضَلَالَةٍ وَكُلَّ ضَلَالَةٍ فِي النَّارِ اعوذ باللہ السمیع العليم من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم 3:57 نزل من غفور الرحیم 4:27 سبحانکا علم لنا الا ما علمتنا انکا انت العلیم الحکیم رب شرح لی صدری ویسر لی امری وحل العقدة من لسانی یفقه قولی وحل العقدة من لسانی یفقه قولی عزیز ساتھیو اور دین بھائیو رمضان المبارک اپنی تمام خیر و برکات کے ساتھ 5:08 آیا اور دیکھتے ہی دیکھتے پھر رخصت ہو رہا ہے اگر دل میں ایمان ہے تو یقیناً یہ مہینہ اس لائق ہے کہ مسلمان اس کے رخصت ہونے پر غمگین اور پریشان ہو اور اگر دل میں ایمان نہیں ہمارا اسلام ہمارا روزہ ہماری نمازیں 5:49 یہ ساری چیزیں اگر صرف ایک رسمی ہیں تو یقینا ہم میں سے بہت سے ایسے لوگ ہیں جو اس مبارک مہینے کی رخصدی کے اوپر خوش ہو رہے ہیں گویا یہ مہینہ ان کے پاس ایک تکلف مہمان کی طریقے سے تھا جس کے لیے سارے گھر والے بڑے ہی سریس رہتے ہیں اور پریشان رہتے ہیں 6:25 اور وہ چاہتے ہیں کہ کتنا جلدی یہ مہینہ یہاں سے رخصت ہو جائے یہ مہمان ہمارا رخصت ہو جائے کیوں اس لیے کہ گھر والوں کی آزادی چھینی رہتی ہے بچے آزادی سے آجا نہیں سکتے عورتیں آزادی سے پورے گھر کے اندر نہیں آجا پاتی تو اس لیے وہ 6:49 پرتکلف مہمان معزز مہمان رہتا ہے تو ایک گھنٹہ دو گھنٹہ آدھے دن ایک دن تو آدمی اسے برداشت کرتا ہے لیکن چونکہ وہ روٹین کے خلاف ہوا کرتا ہے اس لیے بہت جلد لوگ اس کی موجودگی سے اکتا جاتے ہیں اور یہ چاہتے ہیں کتنا جلدی رخصت ہو جائے بیعے نہیں یہی مثال ہمارے بہت سے بھائیوں کے ندیق رمضان المبارک کی ہے 7:18 کہ رمضان المبارک کی آمد پر کچھ رسمی طور پر اور کچھ سن سنا کر کے خوش تو ہوئے پہلے دن دوسرے دن مسجدیں بھی بھر گئیں جگہ نہیں ملی لیکن آہستہ آہستہ اس سے برغبتی ہوتی گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے صورتحال یہ پہنچی کہ رمضان آتے آتے 7:44 رمضان ختم ہوتے ہوتے مسجدوں میں نمازیوں کی وہی تعداد رہ گئی جو رمضان سے پہلے تھی اور کتنے ہی بیچائی کے ساتھ یہ انتظار ہو رہا ہے کہ رمضان المبارک کا مہینہ ختم ہو تاکہ جو کچھ پابندیاں ہمارے اوپر عائد ہیں وہ آہستہ آہستہ کم ہوں اور ہمیں اس سے فرصت ملے یہ اس صورت میں ہے 8:14 جبکہ ہمارے اور آپ کے نزدیک رمضان المبارک کی حقیقی قدر نہیں ہے ورنہ رمضان المبارک سے متعلق اگر ہم اس کی حقیقی قدر کو پہچانے تو شاید ہی نہیں بلکہ یقینا یہ تمنا کریں گے کہ کاش کے پورا سال ہی رمضان ہو ورنہ رمضان المبارک کی ایک فضیلت پر آپ غور کیجئے 8:44 اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ روز آنا رمضان المبارک میں روز آنا چوبیس گھنٹے کے اندر ہر مومن کی کوئی نہ کوئی دعا اللہ تعالیٰ ضرور قبول فرماتا ہے ہر مومن کی کوئی نہ کوئی دعا کوئی نہ کوئی طلب کوئی نہ کوئی عرضی جو اللہ تعالیٰ کے سامنے ہوتی ہے اللہ تعالیٰ اسے ضرور 9:20 قبول فرماتا ہے اب اگر یہ ہمارے دل میں ہو کہ رمضان البارک کا مہینہ اتنی عظمت والا مہینہ ہے تو ہم اسے کس طریقے سے رخصت کرنا چاہیں گے ہم اسے کس طریقے سے چاہیں گے کہ ہم سے رخصت ہو جائے تو عرض کرنے کا مقصد کہ دیکھتے دیکھتے وہ مہینہ آیا اور اب چند دنوں کے اندر ہم سے رخصت ہونے جا رہا ہے واللہ وہ لوگ کتنے عظیم تھے 9:51 ہم صرف تصور میں لے آ سکتے ہیں کتنے عظیم تھے وہ لوگ کہ رمضان المبارک کا مہینہ ختم ہوتے ہوتے مستقل چھ مہینے تک دعائیں کرتے تھے کہ اے اللہ تبارک و تعالی اس مہینے کے اندر ہم نے جو عبادت کیا اسے قبول فرما اور رمضان المبارک کے آنے سے چھ مہینہ پہلے سے پھر دعائیں کرنے لگتے تھے کہ اے اللہ تبارک و تعالی 10:22 اس مبارک مہینے تک ہمیں پہنچا دے کہاں ہیں وہ لوگ جنہیں دیکھنے کے لیے نظریں ترستی ہیں کہ کاش کہ انہیں ایک نظر دیکھ تو لیں انہی لوگوں کی وجود کی برکت سے اس روح زمین کے اوپر اللہ تبارک و تعالی کی برکتیں نازل ہوتی ہیں اگر روح زمین پر بسنے والے لوگ ایمان لے آئیں 10:54 اور متقی اور پرہیزگار بن جائیں تو اللہ تبارک و تعالی آسمان اور زمین کی برکتیں کھول دے گا اسی لیے دیکھیں ذرا موضوع سے ہٹ کر کے بطور مثال یہ لی دیئے کہ حضرت مسیح ابن مریم علیہ الصلاة والسلام کا زمانہ نہائیت مبارک اور بابرکت زمانہ ہوگا کوئی بھی کافر باقی نہیں رہے گا اس دنیا میں 11:25 ہے نا جتنے لوگ ہوں گے دو مسلمانوں کی اندر آپس میں دل کے اندر کوئی کینا نہیں ہوگا دنیا سے بے رغبتی کا یہ عالم ہوگا اتنا بے رغبتی دنیا سے ہو جائے گی کی بسہ اوقات آدمی نقد مال صدقے کا لے کر کے چلے گا لیکن کوئی اسے قبول کرنے والا ملے گا نہیں کیوں 11:57 اس لیے کہ اس وقت لوگ صرف اور صرف اللہ کے طرف متوجہ ہوں گے تو اس وقت دنیا کی برکت کا عالم کیا ہوگا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ اگر کوئی آدمی چکنے پتھر کے اوپر ایک دانہ ڈال دے رہا ہے تو وہ دانہ بھی فلائے گا اور رک جائے گا اور ایک بکری کا دودھ ایک خاندان کے لیے کافی ہو جائے گا کیوں؟ اس لیے کہ اس روح دمین پر اللہ تعالیٰ کی نافرمانیں نہیں ہوتی ہیں 12:28 بعد آثار میں آتا ہے حدیثیں ہیں اور دعیف ہیں کہ روزانہ سمندر جب اس روح زمین کے اوپر فساد بڑھ جاتا ہے تو اللہ تعالیٰ سے اجازت چاہتا ہے کہ اللہ تعالیٰ اجازت دے اور روح زمین کو غرقہ کر کے رہ دے لیکن اللہ تعالیٰ اپنی مہربانی سے بندوں کو محلت دیتا ہے کہ توبہ کر لیں تو عرض کرنے کا مقصد کہ وہ دل 12:58 کہاں ہے آج جو رمضان کی رخصتی پر غمگین ہوں جو رمضان کی رخصتی پر چھے مہینے تک مستقل اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے رہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارا روزہ قبول فرمائے اللہ تعالیٰ ہماری ترابی قبول کرے اللہ تعالیٰ ہماری دعائیں قبول کرے تو عرض کرنے کا مقصد یہ کہ رمضان المبارک گزرنے میں اب بہت ہی 13:27 معامولی گھڑیاں باقی رہ گئی ہیں لے دیکھر کے آج کے بعد سے صرف تین یا چار دن کا معاملہ ہے بس اس سے زیادہ نہیں ہے یا تین دن یا چار دن اس لیے جو بھائی اس سلسلے میں کوتا رہے ہیں انہیں اور سب سے پہلے ہم اپنے آپ کو نصیحت کرتے ہیں 13:56 اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے کہ یہ دن یہ زمانہ یہ اوقات لوگوں کے اندر ہم عدلتے بدلتے رہتے ہیں پتہ نہیں آئندہ رمضان ہمیں مل پاتا ہے کی نہیں ملتا آپ لوگ غور کریں تو ایسے کتنے لوگ آپ کے گاؤں میں 14:24 آپ کے محلے میں آپ کے رشتے داروں میں ایسے نظر آئیں گے کہ پچھلے سال رمضان میں انہوں نے روضہ بھی رکھا تھا ترابی بھی پڑھی تھی آپ کے ساتھ عید میں شریک بھی ہوئے تھے لیکن آج ان کا شمار مردوں میں ہے کتنے لوگ جو آپ کے ساتھ پچھلی سال ترابی کے اندر شریک تھے آج اگر آپ دنیا کی ساری دولت بھی خرچ کر کے 14:53 انہیں ڈھوٹنا چاہیں تو ملنے والے نہیں کیا ہمیں کا کوئی بھی شخص یہاں موجود جو ہے وہ یہ ضمانت دے سکتا ہے کہ وہ آئندہ رمضان کو بھی دندہ رہے گا اسے آئندہ رمضان مل پائے گا قطعا نہیں تو آخر یہ سستی کیوں ہو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے متوجہ کرتے ہوئے فرمایا 15:18 اور متنبہ کیا جیسا کہ مسلم شریف کے اندر روایت ہے حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ نہوں کی کہ اے لوگو بادرو بالعمال ستہ بادرو بالعمال ستہ چھے قسم کی صورت حال پیدا ہونے سے پہلے پہلے جو کچھ عمل کرنا ہے عمل کر لو قبل اس کے کی ان چھے صورت حال میں سے کوئی ایک صورت تمہارے ساتھ پیش آ جائے 15:48 اور جب وہ صورتحال پیش آ جائے گی تو وہ اگر اپنی زبان سے سبحان اللہ بھی ادا کرنا چاہیں گے وہ بھی ان سے قبول نہیں کیا جائے گا آج اگر آپ ایک بار سبحان اللہ و بحمد ہی پڑھتے ہیں تو اللہ تبارک و تعالی جنت میں آپ کے لئے ایک درخت گار دے رہا ہے موقع ہے یہ کہ لینے کا 16:18 ایک بار سبحان اللہ و بحمدہ ہی کہلیں تو آپ کے لئے جنت میں ایک درخت گر جا رہا ہے قبل اس کے کہ وہ وقت آ جائے اگر آپ کلوروں بار سبحان اللہ و بحمدہ ہی کہیں گے تو آپ کے لئے جنت میں ایک درخت کیا ایک تہنی بھی مویسر نہیں آئے گی تو بعد روب العامالی 16:43 ستہ چھے قسم کی صورت حال پیدا ہونے سے پہلے پہلے جلدی سے عمل کر لو جو کچھ عمل کرنا ہے پہلی چیز کیا ہے مغرب سے صورت کا طلوع ہونا آپ لوگوں نے سنا ہوگا دوسری چیز کیا ہے دجال کا خروج تیسری چیز کیا ہے عام دھوان دخان جو پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں 17:12 لے لے گا تفصیل میں جانا نہیں جا سکتا اور چوتھی چیز ہے دابت الارد کا خروج ایک ایسا جانور ظاہر ہوگا جو لوگوں سے باتیں کرے گا اور لوگوں کے پیشانی پر نشان لگائے گا کہ یہ مومن ہے یا یہ کافر ہے اور یہ اس دن ہوگا جس دن سورج مغرب سے طلوع ہو جائے گا اور توبہ دروازہ بند ہو جائے گا تو چار چیزیں یہ ہوئی 17:43 آپ لوگوں میں سے کتنے لوگ سمجھے ہوں گے کہ چلو ابھی یہ موقع تو دور کا ہے یہ موقع تو دور کا ہے لیکن دور موقع نہیں ہے کل آتن قریب ہر آنے والی چیز بہت ہی قریب ہے واللہ آپ میں سے جتنے لوگ یہاں پر موجود ہیں ان سے یہ سوال ہے کہ اس وقت امت مسلمہ کی جو صورتحال ہے اس سے دو سال پہلے ان کے تصور میں یہ تھا نہیں تصور میں رہا ہو 18:13 لیکن دیکھتے دیکھتے کیا صورتحال پیدا ہو گئی تو یہ نہیں سوچنا چاہیے کہ ہم اس سے بہت دور ہیں پانچویں چیز اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے متنبہ کرتے ہوئے ہمیں اور آپ کو فرمایا کیا وہ چیز جو ہر آدمی کے ساتھ خاص ہے ہر آدمی کے ساتھ خاص چیز کیا ہے بیماری بھی ہو سکتی ہے مشغولیت بھی ہو سکتی ہے 18:42 آج آپ کو موقع ہے کہ آپ جالیات میں آ کر کچھ سیکھ لیتے ہیں اللہ نہ کرے کہ ایسی مشغولیت آپ کو ہو جائے کہ آپ آنے کی خواہش کریں اور آپ آ نہ پائیں آپ آنے کی خواہش کریں اور آپ آ نہ پائیں اسی لیے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے مصدر حاکم کی مصدر حاکم کی اس روایت میں کہا ہے اغتنم خمسن قبل خمسن 19:10 پانچ چیزوں سے پہلے غنیمت سمجھو اس میں ایک چیز کیا ہے اپنی فرصت کے دن کو مشغول ہونے سے پہلے پہلے کو غنیمت سمجھ لو کہ جو کچھ کرنا ہے تم کر لو آپ نے کیا فرمایا ہر آدمی کے ساتھ جو چیز خاص ہے تو یہ مشغولیت بھی ہو سکتی ہے یہ بیماری بھی ہو سکتی ہے 19:41 ایک ایسے شخص کے بارے میں مجھ سے ذاتی طور پر لوگوں نے بتلایا کہ وہ نماز وغیرہ کے اندر بڑا کوتا تھا اللہ کی مسلحت اللہ کی تقدیر یہ کہ ایکسیڈنٹ ہوا اور اس کے دونوں پاؤں ٹوٹ گئے اللہ تعالی ہم میں سے ہر شخص کو اس سے معفود رکھے اسے اپنی مادی کی زندگی کا احساس ہوا اس سے لوگوں نے پوچھا 20:10 تو وہ روتا تھا اور کہتا تھا کہ کاش کہ اللہ تعالیٰ مجھے دوبارہ یہ پیر دے دیتا تاکہ ان پیروں سے چل کر کے مسجد جایا کرتا میں ان پیروں سے چل کر کے میں مسجد طرف جایا کرتا تو یہ بیماری بھی ہو سکتی ہے کوئی ناغانی مصیبت بھی انسان کے اوپر آ سکتی ہے کہ انسان چاہے کہ نماز پڑھے لیکن نماز نہیں پڑھ سکتا انسان چاہے کہ روضہ رکھے لیکن روضہ نہیں رکھ سکتا انسان چاہے کہ صدقہ کرے لیکن صدقہ نہیں کر سکتا 20:40 اور اس سے بھی واضح چیز کیا ہے موت ہے جب موت آ جائے گی تو کسی سے کوئی عمل قبول نہیں کیا جائے گا اگر نیک عمل کچھ کرتا رہا ہے اپنے بچے کو نیک بنا دیا ہے تو ممکن ہے اللہ تعالیٰ اس کی نیکی اس کی نعمال میں لکھتا رہے لیکن کوتا ہی رہی ہے تو تو یہ صورتحال پیدا ہونے سے پہلے پہلے جو کچھ کرنا ہے عمل 21:11 کر لو میں بار بار لوگوں سے کہتا ہوں امام ابن الجوزی رحمہ اللہ کہ مجھے بات بڑی پسند آئی ہے کہ اپنی نئی عمر کے اندر لوگ یہ سوچتے ہیں کہ چلو ابھی تو عمل کرنے کے لئے بڑا وقت باقی ہے ہے کی نہیں ہے ماں باپ بھی سمجھتے ہیں کہ چلو بیٹا ابھی نماز میں کودا کوئی بات نہیں بھی تو بہت دن باقی ہے ابھی تو کھیلنے کے ہیں کودنے کے ہیں اڑنے کے ہیں رنگلیاں ملانے کے ہیں چلو بعد میں اپنا عمل کر لے گا ہے کی نہیں لیکن 21:41 کیا باپ نے ملک الموت سے کوئی دستخط لے لی ہے کہ ہاں جوانی میں اسے پاس نہ آنا بڑھا ہو جائے گا تب ہی آنا اس کے پاس کوئی ایسا ایگریمنٹ ہوتا ہے نہیں ہوتا ہے امام الجوزی نے بڑی بہترین بات کہی ہے کہ عمومی طور پر لوگ جو ہوتے ہیں بڑھا پہ کی عمر کو پہنچنے سے پہلے پہلے مر جایا کرتے ہیں کہا کیوں کہا کسی بھی گاؤں میں دیکھ لو 22:11 کسی بھی شہر میں دیکھ لو کسی بھی خاندان میں دیکھ لو کسی بھی محلے میں دیکھ لو تمہیں جمان لوگ زیادہ نظر آئیں گے اور بڑھے کم ہوں گے ہے کی نہیں ہے جمان زیادہ ہوں گے اور بڑھے کم ہوں گے اس کا مطلب کیا ہے کہ لوگ بڑھاپے کو پہنچنے سے پہلے ہی پہلے اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں تو یہ نہیں سوچنا چاہیے کہ ابھی تو جمانی ہے ابھی تو رنگ 22:42 رنگیلیاں منانے کا وقت ہے چلو بعد میں جب بال کے اندر سفیدی آنی شروع ہو جائے گی تو نمات کے پابند بن جائیں گے آپ کو کیا معلوم کس کا موقع ملے گا کی نہیں ملے گا تو وَخُوَيْسَتُ اَحَدِكُمْ وَأَمْرُ الْعَامَةُ وہ چیز جو عام لوگوں کے ساتھ ہے عام فتنہ بھی ہو سکتا ہے عام بلا بھی ہو سکتی ہے عام مصیبت بھی ہو سکتی ہے اور قیامت کا معاملہ بھی ہو سکتا ہے 23:11 تو عرض کرنے کا مقصد کی جو کچھ دن رمضان کے باقی رہ گئے ہیں اس سے اس کو غنیمت سمجھتے ہوئے ہم اور آپ اپنی آخرت کے لیے توشہ جمع کر لیں ممکن ہے آج کی رات ہی لیلت القدر کی رات ہو آج ستائیسویں رات ہے ممکن ہے بہت ممکن ہے کہ اللہ تعالیٰ کی رحمتیں نازل ہوں تو کوشش کریں 23:39 دعائیں کریں اور اس بھری مجلس کے اندر بھی دعا کریں کہ اللہ تبارک و تعالی ہمیں اور آپ کو اس سے محروم نہ رکھے اس لیے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ جو لیلت القدر کے فضل سے محروم رہ گیا اس سے بڑا محروم انسان کوئی دوسرا نہیں ہے تو جو تین راتیں باقی رہ گئی ہیں اس کو غنیمت سمجھتے ہوئے اللہ تعالی سے اپنے گناہوں کی معافی چاہے لیں 24:09 اللہ تعالیٰ سے تقوی کا سوال کریں اللہ تعالیٰ سے یہ سوال کریں کہ اللہ تعالیٰ رمضان البارک کا مہینہ ان سے قبول فرمائے اور رمضان البارک کا مہینہ ان کے لیے وہ مبارک مہینہ ثابت ہو جس سے متعلق اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ایک رمضان دوسرے رمضان تک کے گناہوں کا کفارہ ہے بشرتے کی انسان کبیرہ گناہوں سے بچتا رہے 24:38 تو اللہ تعالیٰ اس رمضان مبارک کے مہینے کو ہمارے اور آپ کے تمام گناہوں کا کفرہ قرار دے اب میں آگے پڑھتا ہوں اس تمہید کے بعد کہ ہم اور آپ یہ دیکھیں کہ اس مبارک مہینے سے ہم نے کیا استفادہ کیا یہ چند باتیں ہیں باتیں بڑی لمبی ہیں اس سلطلے میں لیکن مخصر طور پر چند باتوں کی طرف آپ لوگوں کی رہنمائی کروں گا کہ اس پر غور کریں 25:05 اور یہ سوچیں کہ کیا فیلن ہمیں یہ فائدہ حاصل ہوا کی نہیں ہوا دیکھئے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ترغیب و ترہیب میں ہے حضرت ابو خریرہ اور حضرت ابو دردہ یا ابو در ہیں ان دونوں میں سے کسی کو وسیعت فرمائی کہ شہر السبر اور ہر مہینے میں تین دن کا روضہ رکھو 25:38 شہر السبر کیا ہے وہ سبر والا مہینہ کون سا مہینہ ہے رمضان المبارک کا مہینہ ہے تو یہ رمضان المبارک کا مہینہ سبر کا مہینہ ہے اور سبر کی شریعت کے اندر بڑی اہمیت ہے جو ایک مستقل موضوع چاہتا ہے سبر قرآن مجید میں اسی بار سے زائد والد ہوا ہے کہیں سبر کی فضیلت بیان کی گئی ہے 26:06 کہیں صبر کرنے والے کو اللہ تعالی نے کہا ہے بے حساب انہیں عجر دیا جائے گا کہیں صبر کرنے والوں کے بارے میں یہ فرمایا کہ اللہ تعالی صبر کرنے والوں سے محبت کرتا ہے اور کہیں صبر کرنے والوں سے متعلق یہ فرمایا وَبَشِّرِ الصَّابِرِينَ الَّذِينَ اِذَا أَصَابَتْهُمْ مُصِيبَةٌ قَالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا عِلَيْهِ رَاجِعُونَ 26:29 اس آیت کے اندر صبر کرنے والوں کو تین نعمتوں سے نوازا ہے اللہ تعالیٰ اللہ تعالیٰ کی رحمتیں ہیں ان کے اوپر اللہ تعالیٰ کی برکتیں ہیں اور یہی لوگ ہدایت کے راستے پر غامزن ہیں لیکن ان تمام فضائل سے ہڈ کر کے 26:58 میں آپ کے سامنے ایک بڑی اہم بات رکھنا چاہتا ہوں جس سے عمومی طور پر لوگ غفلت برتے ہیں کہ دیکھئے سبر کے بارے میں آپ نے سنا ہوگا کہ سبر کوئی معمولی چیز نہیں ہے سبر عمومی طور پر لوگ کس کو کہتے ہیں کسی کے بچے کا انتقال ہو گیا اور اس کے اوپر روئے نہیں اور سبر کر لیا یہی سبر ہے کسی کے اوپر کوئی مصیبت آ گئی 27:27 اس پر پریشان نہیں ہوا صبر کر لیا اور یہی صبر ہے عمومی طور پر لوگ سمجھتے ہیں کہ اصل صبر یہی ہے حالانکہ یہ صبر کی سب سے حلقی قسم ہے بڑی فضیلت والی قسم ہے لیکن صبر کی سب سے حلقی صورت ہے اس لیے کہ یہ صبر ایسا ہے جو مومن بھی کرتا ہے کافر بھی کرتا ہے سارے لوگ کرتے ہیں اس کی دلیل یہ ہے غضب بدر کے موقع پر 27:58 مکہ کا لشکر جب پیٹ کھا کر کے اور مار کھا کر کے میدانِ بدل سے بھاگا ہے اور مکہ مکرمہ پہنچا ہے تو مکہ والوں نے اعلان کر دیا تھا کہ کوئی نوحہ اور ماتم نہ کرے کوئی نوحہ اور ماتم نہ کرے یعنی صبر سے کاملے کوئی روئے نہیں تو یہ صبر تو ایسا ہے جو ہر آدمی کرتا ہے مومن بھی کرتا ہے کافر بھی کرتا ہے 28:29 یہ سبر کی بھی اہمیت ہے فضیلت ہے اور اس سبر کے اوپر کوئی آدمی غامضل ہو جائے تو اسے جنت کا وعدہ ہے بخاری شریف میں حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت ہے کہ ایک بڑھیا عورت کالی کلوٹی خدمت نبوی کے اندر حاضر ہوتی ہے اور کہتی ہے اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم دعا کیجئے 28:58 کہ مجھے مرگی کی جو بیماری ہے اس سے مجھے نجات مل جائے میرے اوپر سرع اور مرگی کی جو بیماری دورہ پڑتا ہے اللہ تعالیٰ مجھے اس سے شفا دے دے آپ نے کیا فرمایا آپ نے فرمایا اگر چاہو تو میں دعا کروں اللہ تعالیٰ تمہیں اس سے شفا دے گا اور اگر تم صبر کرو تو تمہارے لیے جنت ہے اس پاک بیوی نے کیا کہا 29:28 کہ اے اللہ کے رسول میں سبر تو کروں گی جنت کو خطرے میں میں نہیں جا سکتی بیمار رہنا بار بار دورے کا پڑنا گوارہ ہے لیکن جنت کو خطرے میں ڈالنا گوارہ نہیں ہے البتہ آپ اللہ تعالیٰ سے یہ دعا کیجئے کہ جب مجھے دورہ پڑتا ہے تو میں بے پردہ ہو جاتی ہوں میرے سطر کھل جاتے ہیں آپ اللہ تعالیٰ سے دعا کیجئے کہ یہ صورتحال نہ 29:56 ہونے پائے میں بے پردہ نہ ہونے پاؤں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کی اور ان کے اوپر مرگی کا دورہ پڑتا رہا لیکن دوبارہ وہ بستر نہیں ہوا کرتی تھی تو یہ صبر بڑی اہم چیز ہے حتیٰ کہ اگر مومن 30:15 اپنی اولاد کے اوپر صبر کر لے اور اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ پڑھتا ہے اور اللہ تعالیٰ کے صبر شکر دا کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے بدلے اس کے لئے جنت میں ایک گھر بنا دیتا ہے جس کا نام کیا رکھا جاتا ہے جس کا نام کیا رکھا جاتا ہے اس گھر کا بتائیں کوئی بار بیت الحمد رکھا جاتا ہے اس کا نام کیا ہے 30:42 بیت الحمد اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب مومن بندے کی اولاد کا یا اس کے کسی عزیزی اور قریبی اور خالی دوست کا انتقال ہوتا ہے اس لئے علماء کہتے ہیں کہ اس حدیث سے پتہ دلتا ہے کہ صرف عزیز کا ہونا دروی نہیں ہے آپ کا کوئی ایسا دوست ہو جس سے آپ کے بڑے گہرے تعلقات ہیں جس سے جدائی آپ کو گوارہ نہیں ہے اس کا انتقال ہو جائے 31:10 آپ اس کے اوپر روئے نہیں اللہ تعالیٰ کی تقدیر کے اوپر راضی ہو جائیں کہیں اے اللہ تبارک و تعالی لکم آخدت و لکم آعطیت جو کچھ آپ نے دیا وہ بھی آپ کا ہے اور جو کچھ لے لیا وہ بھی آپ کا تھا اور اللہ تعالیٰ کی تعریف بیان کرے تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے اپنے فرشتوں سے کہ بھلا بتاؤ میرے بندے 31:39 کہ دل کے ٹکڑے کی جان کو تم نے قبض کر لیا میرے بندے کے عزیز کو تم نے چھین لیا فرشتے کہتے ہیں ہاں اللہ تعالی فرماتا ہے سوال کرتا فرشتوں سے کہ میرے بندے نے کیا کہا کیا کہا میرے بندے نے 31:57 تو فرشتے کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس نے اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ پڑھا اور صبر و شکر سے کام لیا اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ٹھیک ہے اس کے بدلے میرے بندے کو جنت میں ایک گھر بنا دو جس کا نام بیت الحمد رکھ دو تو بڑی اہم چیز ہے یہ اس کے اوپر صبر کرنا بڑی اہم ہے لیکن ہاں کچھ صبر ایسے بھی ہیں جو اس سے بھی بڑے اہم ہیں 32:25 اسی لئے علماء عقیدہ کہتے ہیں کہ صبر کی تین قسمیں ہیں جو آدمی پہلی دو قسموں پر صبر نہ کر سکا تیسری قسم پر لاکھ صبر کرے کوئی اسے فائدہ نہیں ہے صبر کی تین قسمیں ہیں پہلی قسم ہے کہ اللہ تعالیٰ نے جن باتوں کا حکم دیا ہے اس پر عمل کر کے صبر سے کام لے مثال کے طور پر روضہ رکھنے کا حکم دیا ہے نا 32:58 روضہ بغیر صبر کے کوئی آدمی رکھ پائے گا نماز پڑھنے کا حکم دیا ہے کہ نہیں دیا ہے بغیر صبر کے کوئی آدمی نماز پڑھ پائے گا خاص طور پر آج دو چار چھے دن کے بعد جو صورتحال پیدا ہونے والی ہے سخت سردی کی بھلا بتائیے فجر کے لیے اٹھنا کتنا مشکل ہے اور اگر خدا نہ خواستہ مسجد چند قدم کے فاصلے پر ہے تو مسجد جانا کتنا بڑا معاملہ ہے بغیر صبر کے چلے گا یہ تکلیف برداشت کرے گا 33:29 سبر کرے گا اور وہاں پر پہنچے گا یہ سبر کی سب سے اعلیٰ قسم ہے کہ انسان اللہ تعالیٰ کے بتائے حکم دیئے ہوئے اعمال کے اوپر عمل کرے اور اس کے اوپر سبر سے کام لے اپنی اہل و عیال کو نماز کا حکم دیں اور خود بھی اس پر آپ سبر سے کام لیں جمع رہیں 33:58 اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سب سے عظیم انسان ہے دنیا کے لحاظ سے بھی اور دین کے لحاظ سے بھی مسلموں کی نظر میں بھی اور کافروں کے نظر میں بھی سب سے عظیم کون ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم 34:17 اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتی ہیں ایک نہیں متعدد صحابے اکرام فرماتے ہیں تمام کتب حدیث کے اندر ہے کہ آپ جب تحجد کی نماز کے لیے کھڑے ہوتے تھے تو اتنی دیر تک کھڑے رہتے تھے کہ آپ کے پاؤں کے اندر سوجن آ جایا کرتی تھی ظاہر بات بغیر صبر کے ہے یہ چیز اللہ کی عبادت پر صبر کے کیا آپ نے نا امام ترمیدی رحمہ اللہ 34:45 وقت کی مناسبت سے یہ حدیث آپ کے سامنے رکھ دے رہا ہوں کہ آج کی یہ دو تین دن جو بچے رہ گئے ہیں اس حدیث کے اوپر لوگ عمل کر لیں حضرت حضیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا بیان ہے سنن ابو دعوت کے اندر بھی یہ روایت ہے حضرت حضیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ایک بار رات کو نماز کے لئے گھڑے ہوئے یہ ہے اللہ تعالیٰ کی عبادت اور اطاعت کے اوپر صبر ہے 35:13 آپ نماز کے لئے کھڑے ہوئے تو اپنی نماز کی ابتداء جو کی اللہ اکبر کے بعد یہ ذکر پڑھا سبحان ذی الملکوت والجبروت والکبریائی والعظمہ سبحان ذی الملکوت والجبروت والکبریائی والعظمہ اس کے بعد آپ نے سورہ فاتحہ پڑھی اور پہلی رکعت کے اندر آپ نے سورہ بقرہ کی تلاوت فرمائی کتنا پڑھی آپ نے کتنے پارے ہیں 35:44 تقریباً دھائی پارے ہیں درہاں سوچیں یہ وہ ذات ہے جس کے اگلے پچھلے تمام گناہوں کو اللہ تعالیٰ نے باف کر لیا ہے اور اللہ نے یہ وعدہ لے لیا ہے کہ آپ کی کسی غلطی کے اوپر آپ کی گرفت نہ ہوگی تو بندوں کو ان کی امتیوں کو کیا کرنا چاہیے جن کی پتہ نہیں نماز قبول کی گئی کی نہیں کی گئی ان کا روضہ قبول ہوا کی نہیں ہوا فہلی رکعات میں آپ نے کتنا پڑھا 36:15 سور بقرہ کی تلاوت کی رکو کیا تو جتنی دیر تک آپ نے قیام فرمایا تھا اتنا لمبا رکو فرمایا اور رکو کے اندر آپ سبحان رب العظیم سبحان رب العظیم سبحان رب العظیم یہ دہراتے رہ گئے یہاں تو امام اگر چار بار کہہ دیتا ہے تو لوگ سمجھتے ہیں کتنی دیر کر دیا ہے بھئی جلدی میں صرف تین بار کہیں ہم پڑھ پاتے ہیں بس اسی لیے 36:43 آگے چل کر کی یہ بتاؤں لیکن ابھی ذکر کر دیتا ہوں رمضان المبارک سے ایک فائدہ ہمیں یہ بھی حاصل ہونا چاہیے کہ اپنی نفل نمازوں کو لمبی کر کے پڑھا کریں ہم اورا کم سے کم ہر مومن چوبیس گھنٹے کے اندر دو رکعات تو ایسی بنا لے جو نہایت ہی اخلاص کے ساتھ دل لگا کر کے خلوص سے لمبے رکوع اور لمبے سجدے کے ساتھ دو رکعات نماز تو پڑھ لیا کریں 37:15 خاص طور پر وہ لوگ جو قرآن پڑھنا جانتے ہیں قرآن یاد ہے وہ تو اس کے زیادہ حق دار ہیں وہ تو اس کے زیادہ حق دار ہیں لیکن جو قرآن نہیں پڑھنا جانتا وہ دیکھ کر کے تو قرآن یاد نہیں ہے تو کم سے کم دیکھ کر کے تو وہ پڑھے آپ نے رکو کتنا لمبا کیا جتنا لمبا آپ نے قیام فرمایا تھا اس کے بعد اٹھے اور رکو کے بعد بھی اتنی دیر تک کھڑے رہے جتنی دیر تک آپ نے رکو کیا تھا 37:47 اور صرف ایک ذکر پڑھتے رہے لِرَبِّيَ الْحَمْدُ لِرَبِّيَ الْحَمْدُ لِرَبِّيَ الْحَمْدُ لِرَبِّيَ الْحَمْدُ لِرَبِّيَ الْحَمْدُ یہی آپ دھورائے جا رہے ہیں بار بار یعنی ہمارے رب کی ہر قسم کی تعریف ہے ہمارا رب ہر قسم کی تعریف کا حق دار ہے ہمارا رب ہر قسم کی تعریف کا حق دار ہے اس کے بعد آپ نے سجدہ کیا اور سجدہ بھی اتنا ہی لمبا کیا جتنا لمبا آپ نے قیام فرمایا تھا اور جب س 38:17 تو اتنا ہی لمبا آپ نے جیسا فرمایا جتنا لمبا آپ نے سیدہ کیا تھا اور دونوں سیدے کے بیچ میں آپ کیا پڑھتے رہے رب اغفر لی رب اغفر لی رب اغفر لی صرف یہی لفظ دھوراتے رہے اے اللہ تو مجھے بخش دے اے اللہ تو مجھے معاف کر اے اللہ تو مجھے بخش دے صرف یہی ذکر کرتے رہے اس طریقے سے آپ نے سور بقرہ 38:42 سورہ آل عمران سورہ نسہ اور سورہ المائدہ چار رکعات پڑھی اور چار ہر رکعات کے اندر ایک سورہ تابل مستقل پڑھی آخر یہ عبادت کے اوپر سبر ہے یا نہیں سبر ہے تو سبر کی یہ وہ عالی قسم ہے جو اگر نہ پائی گئی بندے کے اندر تو اس کے دوسرے سبر اللہ تعالیٰ قبول نہیں فرماتا ہے اور دوسرا سبر اللہ نے جن چیزوں کو حرام قرار دیا ہے 39:12 ان چیزوں سے رک جانے رک کر کے صبر سے کام لینا لاہر بات ہے ایک کمرے میں رہتے ہیں فلم چل رہی ہے جی تو کہتا ہے دیکھنے کا نا ہے کی نہیں ہے کون بدبخت ہے مرد ہوگا کہ اس کی خواہش نہیں ہے اسے دیکھنے کے لیے ہے نا لیکن دیکھا کیوں نہیں جاتا کیوں نہیں دیکھتے اس لیے کہ رب ہمارا اس سے ناراض ہوگا 39:42 اس لیے سبر کرتے ہیں اور ہم دیکھتے نہیں ہیں اور یہ سبر کی دوسری قسم ہے دوسرا درجہ ہے سبر کا جو آدمی اس سبر سے بھی کام نہیں لیتا ہے سبر کی تیسری قسم اس کے کسی کام نہیں آئے گی اور حضرت یوسف علیہ السلام کا یہی کام تھا کسی سبر کے اوپر کام لیا تھا اسی سبر سے کام لیا تھا اس لیے کمرے میں کوئی نہیں ہے دروازہ بند ہے 40:14 جوانی ہے اور ملکہ بلا رہی ہے کیا کہتی ہے ہی تلک جلدی کرو جلدی کرو کیا دیکھ رہے ہو لیکن کیوں کونسی چیز رکاوٹ بنی ہے سوچیں کونسی چیز ہے کوئی چیز رکاوٹ بننے والی کونسی چیز ہے اللہ تعالیٰ کا خوف ہے سبر ہے اللہ تعالیٰ کی حرام کردہ چیزوں پر سبر سے کام لیا جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں وہ مقام عطا فرمایا ہے 40:46 اسی لیے کہتے ہیں ہمارے ہاں سبر بڑا کڑوا ہے لیکن اس کا فل بہت میٹھا ہے سبر جو فل سبر ہے یہ بڑا کڑوا ہے لیکن اس کا نتیجہ جو نکلنے والا ہے وہ بڑا ہی میٹھا ہے تو عرض کرنے کا مقصد سبر کی دوسری قسم ہے اور اس رمضان سے ہمیں اور آپ کو یہ درس لینا چاہیے اس لیے کہ کتنے ہمارے بھائی درہ سوچیں غیر رمضان میں جھوٹ بولتے ہوں گے نا 41:18 لیکن کہیں گے بھئی روزے میں ہے نا صبر کرتے ہیں کی نہیں کرتے ہیں فلمیں دیکھتے ہوں گے لیکن رمضان آگے بند کرو بھائی ہے کی نہیں ہے تو یہ سبق لے لے نہیں لے رہا ہے رمضان سے اس لیے کہ جو رب رمضان کا ہے وہی رب شوال کا بھی ہے اس چور سے بدبخت اور کون ہوگا جو قاضی کے سامنے حاضر ہوتا ہے تو چوری سے تباہ کرتا ہے وہاں سے جانے کے بعد پھر چوری کرنا شروع کر دیتا ہے 42:01 آ رہی بات سے میں نا تو صبر کی یہ دوسری قسم ہے کہ انسان اللہ نے جن چیزوں کو حرام قرار دیا ہے اس پر صبر کرے اور رمضان سے ہمیں اور آپ کو یہ سبق لینا چاہیے اگر یہ سبق ہم نے نہیں لیا تو اس کا مطلب یہ ہے کہ رمضان ہمارے کسی کام کا نہیں رہا ہے رمضان گزر جانے کے بعد پہلی ہی رات کو ہم نے کتنے لوگوں کو دیکھا ہے پہلی ہی رات کو تک یہ رہتے ہیں بہترین سے بہترین فلمیں 42:31 لا کر کے دیکھتے ہیں ہے کی نہیں تو اس نے رمضان سے کوئی فائدہ حاصل کیا کوئی فائدہ نہیں حاصل کی تو صبر کی دوسری قسمہ ہے کہ انسان اللہ تعالیٰ کی حرام کردہ چیزوں پر صبر کرے جن چیزوں سے اللہ نے منع کر دیا ہے نہیں دیکھنا ہے اسے اس سے رک جانا ہے جھوٹ سے رک جانا ہے چوری سے رک جانا ہے غیبت سے رک جانا ہے نماز کے چھوڑنے سے رک جانا ہے ہر کام کرنے سے گناہ کام کرنے سے رک جانا ہے تو یہ صبر کا دوسرا 43:03 مقام ہے اس کے بعد تیسرا مقام صبر کا آتا ہے جسے ہم اور آپ عمومی طور پر صبریں کہتے ہیں ہےگری ہے اور جب تک پہلے دونوں درجہ صبر کے نہیں پائے جائیں گے تب ایمان ہی نہیں رہے گا ہےگری ہے جو آدمی چوری کرتا ہو جو آدمی جھوٹ بولتا ہو جو آدمی شراب پیتا ہو جو آدمی سود کھاتا ہو جو آدمی زنا کرتا ہو 43:31 وہ چاہے ہزار مردوں کے اوپر سبر کر لے جائے اللہ تعالیٰ کو اس کی کیا پرواہ ہے ہے کی نہیں ہے تو آخری سبر یہ بڑا عدد ہے بڑے ثواب کا ہے ہمارے لیے بڑا مفید ہے لیکن شرط یہ ہے کہ پہلے دونوں سبر پائے جائیں اللہ تعالیٰ کی اعتعاد کے اوپر سبر کیا جائے اور اللہ نے جنسوں سے روکا ہے اس کے اوپر سبر سے کام لیا جائے آگے چلتے ہیں اسی طریقے سے 44:01 ایک مہینے تک مستقل لوگوں نے روضہ رکھا ہے کی نہیں چاہے انتیس دن ہو جا تیس دن ہو روضہ رکھا اور بڑے احتمام سے رکھا روضہ رکھا اور بڑے احتمام سے رکھا یہی سے ہمیں یہ درس لے کر کے اس مہینے سے پار ہونا چاہیے کہ جو آدمی مستقل ایک مہینے کا روضہ رکھ سکتا ہے وہ مہینے میں دو تیر روضے اور بھی آسانی سے رکھ سکتا ہے 44:30 کی نہیں رکھ سکتا رکھ سکتا ہے نا صرف رمضان ہی روزے کے لیے نہیں ہے تو رکھنا ہے یہ تو رکھنا ہی ہے چاہتے ہوئے نہ چاہتے ہوئے بھی ہر حال میں رکھنا ہے لیکن کمال تو یہ ہے کہ انسان جس طریقے سے رمضان المبارک میں روزہ رکھا ہے ایسے ہی غیر رمضان میں بھی رب کو رضی کرنے کے لیے روزہ رکھے اور آپ ﷺ کی اس حدیث کو ہمیشہ سامنے رکھے 45:00 جو حضرت ابو سعید خدری سے مرمی اور بخاری شریف وغیرہ میں ہے کہ جو انسان اللہ کی رضا کے لیے ایک دن کا بھی رضا رکھ لیتا ہے اللہ کی رضا کے لیے ایک دن کا رضا بھی رکھ لیتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے بیج اور جہنم کے بیج کتنی دوری کر دیتا ہے ستر ہزار سال کتنی دور انسان چل کے جا سکتا ہے تو اس ثواب کو اس عجر کو سامنے رکھے اور یہ عہد کر کے اٹھے یہاں سے 45:33 کہ کم سے کم مہینے کے ادھر تین رودے تو ضرور رکھ لیا کریں گے مہینے میں مشکل نہیں ہے محنت کا محنت کام انسان کا لیکن جمعہ کو چھٹی تو ہوتی ہے جمعہ کو رودہ رکھ لیں یہ کوشش کرے انسان کہ ہر مہینے میں تین دن کا رودہ رکھے گا تو اس کا فائدہ کیا ہوگا اللہ تعالیٰ اسے سال بھر رودہ رکھنے کا تواب دے گا پورے مہینہ رودہ رکھنے کا تواب دے گا اس لئے کہ تین اور ایک نیکی دس دن کے برابر ہوتی ہے 46:06 آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابے اکرام کی تربیت اسی پر کیا کر دیتی حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہو حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو آپ نے خصوصی طور پر وسیعت کی حضرت ابو حراء بیان فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں تین بات کی وسیعت کی ہے اور ان تین باتوں کو مرتے دم تک میں نہیں چھوڑوں گا وہ تین باتیں کیا ہیں تین بات پہلی بات یہ ہے کہ ہر مہینے تین دن کا روزہ رکھو 46:37 ہر مہینے تین دن کا روضہ رکھو اور بہتر یہ ہے کہ اگر کوئی آدمی رکھ سکتا ہے تو تیرہ چودہ اور پندرہ تاریخ کو روضہ رکھیں جسے ایام بیت کہا جاتا ہے ہے گری تیرہ چودہ اور پندرہ تاریخ کا اور اگر نہیں ہو سکتا تو مہینے میں تین دن کبھی بھی پورا کر سکتا ہے اور دوسری کچھ چیز کی وسیعت تھی کہ چاشت کی نماز کو نہ چھوڑیں چاشت کی نماز کو 47:07 نہ چھوڑیں اور تیسری وصیت تھی کہ سونے سے پہلے وطر پڑھ لیا کریں اس لیے کہ بہت سے لوگ ہوتے ہیں ان کی نیت بڑی بھاری ہوتی ہے بڑی بھاری ہوتی ہے اور خطرہ رہتا ہے کہ اگر سو گئے تو وطر جو ہے چائے گی ایسے لوگوں کو وطر پہلے پڑھ لینا چاہیے البتہ آخر رات میں اللہ تعالیٰ اٹھنے کی توفیق دیتا ہے تو کیا کرنا چاہیے ہے کی نہیں 47:37 دو دو رکعت کر کے پہلے اسے کوئی بات تو عرض کرنے کا مقصد یہ ہے کہ یہ سبق لے کر کے ہمیں اٹھنا چاہیے ایک کوئی انسان یہ نہ کہے کہ بھائی میں روضہ نہیں رکھ پاتا کیوں اس لیے کہ ایک مہینے کا روضہ رکھ کر کے اس نے ثابت کر دیا ہے کہ جو شخص ایک مہینے کا روضہ رکھ سکتا ہے وہ مہینے میں تین دن کا بھی روضہ 47:58 رکھ سکتا ہے اور اللہ تعالیٰ کی مسئلہت یہ ہے کہ یہ رمضان سردی میں بھی آتا ہے گرمی میں بھی آتا ہے مصمع بہاروں بھی آتا ہے مصمع خدا میں بھی آتا ہے لمبے دن بھی ہوتے ہیں اور مقصد دن بھی ہوا کرتے ہیں لمبی رات بھی رہتی ہے اور چھوٹی رات بھی رہتی ہے ہے کی نہیں ہے اور جو بھائی ہمارے تیس پینتیس سال کے عمر پائے ہوں گے وہ دیکھ رہے ہوں گے کہ سردی کے آخیر میں روضہ رکھے پھر کتنی گرمی کے دن میں روضہ رکھنا پڑا 48:28 میرے سامنے آئے اور کہتے ہیں کہ مولانا دعا کیجئے معاملہ برداشت باہر ہے تیس دن کا روضہ اس حالت میں بھی لوگوں نے رکھا کی نہیں رکھا ہے تو پھر تین دن کا روضہ کیوں نہیں رکھ سکتے اے مسلمانوں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے روضہ قیامت کے دن جہنم کی آگ سے دھال بننے والا ہے اور یہ دھال تیار کرنے کی 48:59 ضرورت ہے اگر قیامت سے اگر قیامت کے دن جہنم کی آگ سے بچنے کی خواہش ہے تو اور کون ہے جہنم کی آگ سے بچنا نہیں چاہے گا تو عرض کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ایک مہینے کا روضہ رکھ کر کے ہمیں اور آپ کو یہ سبق ملتا ہے کہ ہم اور آپ دوسرے مہینوں کے اندر بھی روضہ رکھیں اور نفل روضے بہت سے ہیں ہم اس طرف نہیں جانا چاہتے عمومی طور پر لوگ جانتے ہیں 49:25 دیکھئے اس رمضان البارک کے مہینے میں عمومی طور پر لوگ نماز کا احتمام کرتے ہیں اور جماعت کا احتمام کرتے ہیں ہے کی نہیں جو آدمی کسی مہینے میں نماز نہیں پڑھتا وہ بھی کوشش کرتا ہے کہ نماز پڑھیں چاہے رمضان کے دو ہی تین چار پانچ دن ہی پڑھ کر کے اس کے بعد تھک جائے لیکن پڑھتا ضرور ہے ہے کی نہیں ہے کہ وہ ہی چھوڑتا ہے اور کوشش یہ رہتی ہے کہ جماعت کے ساتھ پڑھیں 49:52 تو یہ فائدہ اور یہ سبق بھی لینا چاہیے رمضان المبارک کے مہینے سے ہمیں اور آپ کو کہ جس اللہ نے رمضان المبارک کے مہینے میں جماعت سے نماز پڑھنے کو کہا ہے وہی دوسرے مہینوں میں بھی اور یہ سوچنا چاہیے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے باجماعت نماز پڑھنے کو واجب قرار دیا ہے اور جو آج بھی جماعت سے نماز نہیں پڑھتا اسے آپ نے کیا قرار دیا ہے کہ وہ انسان بتائیں 50:23 میں کہوں کہ تنہرات ہوں گے نہیں منافق کہا ہے آپ نے بخاری شریف میں ہے منافقوں پر سب سے بھاری نماز کونسی ہے عیشہ اور فجر کی نماز پڑھنا نہیں بلکہ جماعت سے پڑھنا ہے ہے کی نہیں ہے تو مغرب کی نماز جماعت سے پڑھ لیتے ہیں لیکن ڈیوٹی کا وقت رہتا ہے ہے کی نہیں دکان بندی کرنی رہتی ہے عیشہ کی تو پڑھ لی جاتی ہے 50:52 لیکن بہادری ہے کہ فجر کی نماز جماعت سے پڑھے انسان ہے کی نہیں ہے تو اس وقت فجر اور آسر کی نماز جماعت سے پڑھے یہ انسان کی بہادری ہے اگر چاہتا ہے کہ اس کے نام آمال میں اسے منافق نہ لکھا جائے اگر ہم کہتے ہیں تو مولوی صاحب سے ناراض ہو جائیں گے ایک صاحب ویسے بھی ہمارے درس میں نہیں آتے تھے بعد میں لوگوں نے ان سے پوچھا تو کہاں ان کے درس میں جانے کیا ضرورت ہے وہ تو کہتے ہیں کہ جو آدمی نماز نہیں پڑھتا وہ کافر ہیں 51:24 نعوذ باللہ میں ذالک میں کون ہوں جو حکم لگاؤں گا حکم تو وہ لہا ہے جس کا کلمہ ہم پڑھتے ہیں بغیر جس کا کلمہ پڑھے وہ مسلمان ہوئی نہیں سکتے کوئی آدم بغیر محمد رسول اللہ کلمہ پڑھے مسلمان ہوگا نہیں ہوگا اور فتوہ کس کا ہے اللہ کے حصول صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے من ترک السلاط متعمد فقط کفر جس نے جال بوچ کر نماز چھوڑ دی وہ کافر ہو گیا تو فتوہ اس کا ہے کسی مولوی کے پیچھے کوئی دن لوگ پڑھتے ہو ہگری ہے تو نف 51:57 اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم لگا رہے ہیں تو جو انسان اپنے نام اعمال سے اور اپنے نام کے سامنے سے نفاق کا لطف ہٹانا چاہتا ہے اسے چاہیے کہ وہ نماز باجمات کا اور خصوصا فجر کی اور عشاء کی اور عصر کی نماز کا ہے کی نہیں ہے اور مسلم شریف کی اندر 52:20 سرن ابو داود میں حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا صاف فرمان ہے کہ اللہ کے قیسول شلاللہ علیہ وسلم کے زمانے میں جماعت سے وہی شخص پیچھے رہا کرتا تھا جس کا منافق ہونا ہر آدمی کو معلوم ہوتا تھا ہر آدمی جانتا تھا کہ یہ مومن نہیں ہے بلکہ منافق ہے وہی آدمی جماعت سے پیچھے رہا ہر آدمی جماعت سے کوئی آدمی جماعت سے پیچھے وَاسْتَعِينُوا بِالصَّبِرِ وَالصَّلَاةِ اللہ کی مدد حاصل کرو کب؟ 52:54 سبر کر کے اور نماز پڑھ کے یہ نماز بہت بھاری ہے مگر کن پر اللہ سے جو ڈرنے والے ہیں ان کے اوپر نماز بھاری نہیں ہے جن کو یہ یقین ہے کہ قیامت دن اللہ تعالیٰ کے نزدیک حاضر ہونا ہے ان کے اوپر یہ نماز بھاری نہیں ہے تو رمضان نبارک سے ہمیں اور آپ کو یہ درس لینا چاہیے 53:24 نماز باجمعات کا احتمام کریں اور آخری بات ختم کرنے سے پہلے پہلے ایک چیز قرآن مجید کی تلاوت بھی ہے عمومی طور پر لوگ قرآن مجید کی تلاوت کا احتمام رمضان مبارک میں کرتے ہیں نا ہے کی نہیں ہاں تلفی جانے والے بھائی کل جائیں تو میں عرض کر رہا تھا کہ رمضان مبارک کے مہینے میں عام طور پر لوگ دیکھتے ہیں قرآن مجید کی تلاوت کا احتمام کرتے ہیں 54:05 اور مساجد میں بھی ایک ختمہ کا عمومی طور پر احتمام ہوا کرتا ہے اور یہ اچھی چیز ہے یہ اچھی چیز ہے لیکن اصل یہ ہے کہ یہ چیز صرف رمضان تک باقی نہ رہ جائے رمضان تک باقی نہ رہ جائے اس قرآن مجید کی تلاوت کا ہمارا اور آپ کا تو یہ طریقہ ہونا چاہیے کہ روزانہ ہر انسان یہ بنا لے کہ اسے آدھا پرا پڑھنا ہے پاو پرا پڑھنا ہے ایک پرا پڑھنا ہے کتنا پڑھنا ہے اتنا ضرور بنا لے اپنی عادت کو اتنی عادت کو 54:36 ضرور بنا لے قرآن مجید کے تلاوت کی کیوں اس لیے کہ قرآن مجید کے تلاوت سے جس گھر میں اور جس کمرے میں آپ رہتے ہیں وہ کمرہ بھی بابرکت رہا کرتا ہے وہ کمرہ بھی بابرکت رہا کرتا ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا ارشاد پڑھایا مسلم شریف کے اندر ہے کہ جس گھر کے اندر سور بقرہ پڑھی جاتی ہے اس گھر کے اندر شیطان نہیں آتا ہے بھلا بتائیے کوئی چاہے گا کہ شیطان اس کے گھر میں رہے 55:07 کوئی نہیں جہد لیکن کتنے لوگ ہیں جو اپنے کمرے پر روزانہ کم سے کم ایک رکو ہی قرآن پڑھنے کے احتمام کرتے ہیں فلمیں دیکھنے کے ضرور احتمام رہتا ہوگا لوگ لگائیں گے دشک کہیں گے ارے ملسف خبر دیکھنے کے لیے کیا کہیں گے بس خبریں دیکھنے کے لیے لیکن خبروں کے پیچھے پیچھے پتہ نہیں کیا کچھ ہوا کرتا ہے یہ ایک بہانہ ہے مئیر ہی کہتا ہے دنیا کے حالات سے بالکل بے تعلق ہو جائیں آپ لیکن اس کا ایک طریقہ ہے 55:39 اس کا ایک ذریعہ ہے اس کے ایک حدود ہے اس کے ایک حدود ہے اس حدود میں رہ کر کے انسان مسلمانوں کے بارے میں خبریں معلوم کرنی چاہیے لیکن کیا صرف ڈش انٹینہ ہی رہ گیا ہے خبریں معلوم کرنے کے لئے لیکن قرآن مجید کی تلاوہ سے عمومی طور پر غفلت رہا کرتی ہے حالانکہ قرآن مجید تلاوہ کمرے کے اندر کرنا یہ برکت کا سبب ہے لیکن اصل چیز جو مجھے کہنی ہے قرآن مجید سے وہ یہ ہے کہ قرآن مجید صرف 56:11 پڑھنا رہ جائے بلکہ قرآن مجید کے بارے میں غور کرنا اور اس سے متاثر ہونا ہمارا اور آپ کا شبہ ہونا چاہیے کہ قرآن سے ہمیں کیا سبق لینا ہے قرآن ہمیں کیا تعلیم دے رہا ہے قرآن ہمیں کیا خبریں دے رہا ہے کہ جو آدمی جس قدر قرآن سے سبق لے گا وہ آدمی اللہ تعالیٰ کے قریب اتنا ہی ہوگا اور درہ سوچیں کہ قرآن سے متعلق اللہ تعالیٰ نے تو یہ بیان فرمایا ہے 56:42 کہ اگر اس قرآن کو اللہ تعالیٰ پہاڑ پر بھی نازل دلرتا تو پہاڑ بھی ریزے ریزے ہو جائے لیکن ہمارے اوپر نازل ہوا ہے اور ہم اس سے کوئی سبق نہیں لیتے ہیں ہماری آنکھ میں آسو بھی نہیں آتے کیوں وجہ کیا ہے اس لیے کہ اس کو سمجھتے رہے ہیں حضرت ابو موسیٰ حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ وآلہ وسلم کے اندر روایت ہے وہ بیان فرماتے ہیں کہ ایک دن ہم نے خواب دیکھا یہ میں کہہ رہا ہوں قرآن کا اثر دیکھئے کہ غیر 57:11 غیر جاندار جس کے اندر جان نہیں بے جان چیزوں پر ہوتا ہے تو ایک مسلمان کو قرآن سے تو ضرور اثر لینا چاہیے حضرت ابو سعید خدری بیان فرماتے ہیں رضی اللہ تعالیٰ نہ ہو کہ خواب میں ہم نے دیکھا کہ قرآن مجید میں لکھ رہا ہوں اپنے ہاتھ سے سورہ سعد لکھ رہا ہوں اور سعد میں جب سجدے پر پہنچا تو قلم بھی دواد بھی اور جو وہاں درخت سے سارے کے سارے سجدے کے اندر گر گئے ہیں سارے کے سارے 57:44 قلم بھی دواد بھی اور ساری چیزیں سجدے میں گر گئی کہتے ہیں آ کر کہ ہم نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ذکر کیا تو آپ نے فرمایا تم نے سجدہ نہیں کیا تم تو زیادہ حق دار ہو کہ سجدہ کرو اسے تو عرض کرنے کا مقصد کہ اے مسلمانوں اے امت محمد آپ زیادہ حق دار ہیں کہ آپ قرآن سے تاثر لیں اور قرآن سے اثر قبول کریں اور یہ بات غور کر لیں کہ قرآن میں اگر آپ اثر قبول کرتے ہیں 58:14 تو قرآن کے اندر کچھ ایسے اصول اللہ تعالی نے بیان فرمائے ہیں کہ ان کے اندر کوئی تبدیلی نہیں ہو سکتی مثال کے طور پر اللہ تعالی کیا فرماتا ہے یہ فیصلہ ہے اللہ تعالی کا اللہ کا فیصلہ کیا ہے اگر تم نے اللہ کی مدد کی تو اللہ تمہاری مدد کرے گا 58:38 مسلمانوں کے اوپر سے اللہ کی مدد جو ہٹی ہوئی ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ مسلمان اللہ کے دین کی اللہ کے بندوں کی مدد کرنا چھوڑ دیا ہوا ہے اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں انشاءت فرماتا ہے اللہ تعالیٰ سود کو تباہر برباد کرتا ہے اور صدقات جو ہوتے ہیں ان کو بڑھاتا ہے یہ فیصلہ ہے اللہ تعالیٰ کا 59:04 تو کوئی بھی ملک اگر چاہتا ہے کہ اس کا اقتصاد آگے بڑھے کوئی بھی شک چاہتا ہے کہ اس کے اقتصاد میں برکت ہو تو اسے سودی کاروبار چھوڑنا ہوگا ورنہ اللہ تعالیٰ کا فیصلہ اس قرآن مجید میں ہے کیا اللہ تعالیٰ سود کو تباہ اور برباد کرتا ہے اور صدقات کو آگے بڑھاتا ہے پہلے ہی پارے کے اندر شاید چوتھا رکو ہے اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے 59:34 اے لوگو ہم سے تم نے جو عہد کیا ہے وہ عہد پورا کرو ہم تمہارا عہد پورا کر دیں جو اللہ کے ساتھ ہم نے عہد کیا ہے دین کو قائم کرنے کی دین کی مدد کرنے کی اللہ کے دین کی اللہ کے بندوں کی مدد کرنے کی وہ چیز ہم پورا کرتے ہیں تو اللہ تعالیٰ ہماری بھی مدد فرمائے گا اور ہم سے جو عہد اللہ تعالیٰ کیا ہے وہ پورا کرے گا 60:02 تو عرض کرنے کا مقصد قرآن مجید صرف مجرد تلاوت نہ رہ جائے بلکہ کیا ہونا چاہیے اس سے اثر بھی قبول کرنا ہونا چاہیے اور آخری چیز ہمارے وہ بھائی جو سکریٹ حکا بیوڑی تمباکو پینے کے عادی ہیں ان سے سوال ہے کہ ایک مہینے تک صبر کیا آپ نے کی نہیں صبر کیا بارہ گھنٹہ سکریٹ نہ پی کر کے 60:29 واللہ آپ سے سوال ہے کہ اگر رمضان نہ ہوتا تو آپ بارہ گھنٹہ رکے رہتے ہیں بگر سگریٹ پیئے ہوئے نہیں رکے رہتے ہیں بارہ گھنٹہ تیرہ گھنٹہ رک کر کے آپ نے یہ ثابت کر دیا کہ آپ سگریٹ چھوڑ سکتے ہیں اگری ہے یہ آپ نے ثابت کیا ہے اور یہ سبق لے کر کہ یہاں سے اٹھئے اور مجھے کہہ لینے دی دیئے کہ اس چھوٹی اٹھنے کے اندر ہم نے یہ تجربہ کیا ہے کہ سگریٹ کے اندر نقصان کے علاوہ کوئی فائدہ نہیں رہ گیا ہے 61:00 بیڑی ہے سگریٹ ہے تمبو اکو ہے جسے دخان کہا جاتا ہے اس میں کوئی فائدہ نہیں بلکل ایک طرف سے نقصان ہی نقصان ہے اور سرثری طور پر آپ کے سامنے رکھ دوں کہ سگریٹ کے اندر چار بڑے اہم نقصان ہیں ایک نقصان بھی اگر وہ پائے جائے تو اس چیز کے خبیت مبغود اور بری ہونے کے لئے کافی ہے پہلی چیز تو یہ ہے کہ سگریٹ میں فائدہ کم اور نقصان زیادہ ہے اور یہ دنیا کے تمام ڈاکٹر کہتا ہے 61:29 واللہ یہاں سے جانے کے بعد آپ جس ڈاکٹر کے پاس بیٹھئے اگر وہ سچ بولتا ہے تو وہ اقرار کرے گا کہ ہاں سگریٹ میں نقصان زیادہ اور فائدہ کم ہے اور ظاہر بات جس میں نقصان زیادہ ہو وہ کونسا عقل مند آدمی ہے جو اس کو نہیں چھوڑے گا دوسری چیز یہ کہ سگریٹ پینے میں جو پیسہ خرچ کرتے ہیں آپ سے سوال ہے کہ آپ کے بچے اس کی زیادہ حق دار نہیں ہیں ایک انسان دیکھے کہ چوبیس گھنٹے میں کتنے کے سگریٹ پی لیتا ہے 62:00 اسی سکریٹ کے پیسے کو بچا لیں تو بچے کی روٹی مل جائے گی نہیں ملے گی اتنے کی بچہ آسانی سرو دانا روٹی ہمارے بچے کی پوری ہو جائے گی یہ ایک پیکٹ دیکھیں لیتا ہے کتنے میں انسان چھ ریال پانچ ریال ہے کی نہیں ہے چھ ریال میں اللہ تعجب ہوتا ہے کہ اپنی پسینے کی کمائی کو اپنے ہاتھ سے انسان آگ لگا دے رہا ہے جائیں یہاں سے 62:28 کبھی تفصیل کے ساتھ میں آپ کے سامنے موقع میں ترکوں گا کہ سگریٹ کے نقصانات کیا ہیں میں تجربے کے بنیاد پر اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ یقیناً سگریٹ حرام ہے اور ناجائد ہے اور دوسری چیز یہ ہے کہ سگریٹ کوئی بھی باپ ایسا ہے آپ سوال کر لیے خود باپ بن کے دیکھئے کہ وہ پسند کرے گا کہ اس کا بیٹا سگریٹ پیے واللہ ایک سوال ہے یہ کبھی لوگوں کے ذہن میں یہ بات آتی ہوگی 63:00 پسند کرے گا کہ اس کا بیٹا سگریٹ پیے اگر کہ وہ پیتا ہے اگر جو خود پیتا ہے اس کا عادی ہے لیکن وہ کبھی نہیں چاہے گا کہ اس کا بیٹا سگریٹ پیے اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ خود بھی دل سے یہ نہیں چاہتا ہے کہ سگریٹ پھر بھی بہادری کیوں نہیں دکھلا تھا کہ چھوڑ دے سگریٹ کو وہ کیوں بزدر بنا ہوا ہے کیوں ایک لکڑی کے سامنے بزدر اور کمزور بنا ہوا ہے کہ اس کا غلام بن گیا ہے وہ اور آخری بات یہ ہے 63:28 کہ سکریٹ پینے سے اللہ کے بندوں کو اللہ کی مخلوق کو تکلیف ہوتی ہے واللہ میرے سامنے سے کوئی سکریٹ پینے نہیں ادھر جائے سمجھے کہ مجھے بیماری لگ گئی اور ڈاکٹروں نے متفقہ طور پر یہ فیصلہ دے دیا ہے کہ سکریٹ پینے سے جتنا نقصان سکریٹ پینے والے کا ہوتا ہے اس سے کہیں درہ نقصان جو اس کے بگل میں رہتے ہیں ان کو ہوتا ہے اسی لئے بہت سے ملک عام جگہوں میں سکریٹ پینے پر پابندی لگا دے رہے ہیں 64:01 جو لوگ معمرین کو بغیر ان کے کسی عمل کیے ہوئے نقصان تکلیف دے رہے ہیں تو اللہ کی مخلوق کو تکلیف دے رہا ہے دیکھنا سوچ اپنے اس عمل سے مسجد میں آئے تو فرشتوں کو تکلیف ہو اللہ کی مخلوق کو تکلیف ہو ایک نہیں ہے گھر میں جہاں بیٹھا ہے تیرے بیوی بچوں کو تکلیف ہو 64:28 وقت نہیں ہے ورنہ میں آپ کے سامنے ایک قصہ شاید اگر یہی پر ہے تو میں شیخ کر کے دیکھ کر جاؤں گا کہ دیکھئے کہ باپ کے سگریٹ پینے کی وجہ سے بیٹے کی صحت کے اوپر کتنا برا اثر پڑتا ہے تو یہ تو سوچیں اس قسم کی کتنی وجوہات ایسے ہیں جو اس بات کا آپ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ آپ سوچیں اور اس رمضان سے سبق لے کر کے جائیں کہ سگریٹوں سے چھوڑ دینی ہے جی نہیں شیخ وہ تین منٹ ہو گئے ہیں اس کو آپ سنا دیجئے کہ ان کو 65:02 اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارا اور آپ کا یہاں پر اکٹھا ہونا قبول کرے یہاں جمع ہونے کی برکت سے اللہ تعالیٰ ہمارا اور آپ کے گناہوں کو معاف کرے اللہ تعالیٰ ہم سے آپ سے رمضان کے روضے اور رمضان کے ترافیہ قبول فرمائے اس موارک مہینے کے گزر جانے سے پہلے پہلے اللہ تعالیٰ ہم میں سے ہر صدق جہنم کی آگ سے آداد کر دے سبحانک اللہم و بحمدک اشہد اللہ الہ الا انت استغفر و کباتوب و الیک
مکمل متن دیکھیں