♪ Playing in the audio bar belowFiqh & WorshipLectures & Remindersآڈیوحج وعمرہ کی فضیلت اورمسائلadmin·3 views·5 months agoحج وعمرہ کی فضیلت اوراسکے احکام ومسائل پرمشتمل نہایت ہی مفید خطبہ جمعہ ہے ضرور سنیں اوردعائیں دیں. By: ابتسام إلهي ظهير, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی Source: IslamHouse.com · ابتسام إلهي ظهير, شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی#Audio#IslamHouse#ابتسام إلهي ظهير#شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنیمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00میرے آقا کی زندگی میں کوئی صبح ایسی نہیں آئی کوئی شام اور کوئی رات ایسی نہیں آئی جب عرش کر اب نے اپنی تیز انفرد کو امام الحدہ علیہ السلام کے شامل حال نہ فرمایا ہو اور ان تمام باتوں سے بڑھ کر یہ کہ عرش کر اب نے اپنی آخری کتاب حمید کو حضرت آقا دو جہاں علیہ السلام میں قلب اثر پہ نازل فرمایا اور اسی کتاب حمید کی دوسری سورہ سورہ بقرہ کے بعد اہم مضامین کے حوالے سے0:31میں اپنی جنگ گزارشات کو آپ حضرات کے سامنے رکھنے کی کوشش کر رہا ہوں بہت سے مضامین آپ حضرات کے گوشے گزار کیے جا چکے اور آج ایک انتہائی اہم مضمون کو میں آپ حضرات کے سامنے رکھنے کی کوشش کرنے والا ہوں اور وہ مضمون اور عمرہ سے متعلق ہے اسلام اس کی پانچ بنیادیں ہیں ایک بنیاد اللہ وعدہ لا شریک لہو اس کی علوہیت کی شہادت دینا1:01نبی محترم مکرم ان کی رسالت و امامت کی شہادت دینا ہے پہلا رکن شہادت الہی حضور محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان کی رسالت کی شہادت ہے دوسرا رکن نماز کو ادا کرنا ہے تیسرا رکن زکاة کو ادا کرنا ہے چوتھا رکن روزوں کو رکھنا ہے اور اسلام کا پانچوا رکن حج بیت اللہ1:31اس کا ارادہ کرنا اس کے لئے جستجو کرنا اور اپنے اس ارادے کو عملی جامعہ پہنانا ہے حج بیت اللہ اور عمرے کے حوالے سے اس بات کو سمجھ لیجئے جتنی بھی عبادات ہیں یا تو وہ مالی عبادات ہیں یا بدنی عبادات ہیں جس طرح کے نماز وہ ایک بدنی عبادت ہے روضہ وہ بھی ایک بدنی عبادت ہے زکاة یہ ایک مالی عبادت ہے2:00لیکن اللہ اکم الحاکمین نے حج اور عمرے کے اندر اس وصف کو رکھ دیا ہے کہ حج اور عمرے کے اندر انسان کا مال بھی حرش ہوتا ہے انسان کا جسم بھی حرش ہوتا ہے انسان اپنی زبان سے بھی اللہ اکم الحاکمین کو یاد کرتا ہے اپنے پیسے کو بھی مالگے کائنات کے رستے میں لٹاتا ہے حج ہی کا موقع ایک ایسا موقع ہے جس میں گون کو بہایا جاتا ہے2:31جانور کے گلے کے اوپر چھوڑی کو چلایا جاتا ہے جہاد فی شبیل اللہ اور حج کے اندر یہ حسوسیت موجود ہے کہ مالک کائنات نے عبادت کی جملہ اقسام کو ان دو ارکان کے اندر ان دو عبادات کی قسموں کے اندر جمع کر کے رکھ دیا ہے بہت سے لوگ حج اور عمرہ کے حوالے سے بہت سے باتوں کو جاننا چاہتے ہیں کہ عمرہ اور حج یہ کب ہونا چاہیے3:01یہ کیسے ہونا چاہیے یہ کن مہینوں میں ہونا چاہیے اس کا طریقہ ایک آر کیا ہے تو آپ اس بات کو سمجھ لیجیے ہماری گفتگو کے بنیادی طور پر حصے دو ہوں گے ایک حصہ عمرے سے متعلق اور دوسرا حصہ حج سے متعلق ہوگا لیکن عمرے اور حج کے بیان سے قبل میں آپ حضرات کے سامنے اس بات کو حفظ دینا چاہتا ہوں یہ کن لوگوں پر واجب ہوتا ہے3:31ان لوگوں کو عمرہ اور حاج اپنی زندگی میں ضرور کرنا جاہیے جس شخص کے پاس دیت اللہ الحرام اس کے سفر کی صلاحیت موجود ہو مالک کائنات نے تندرستی سے نوازا ہو مالک کائنات نے سہد اتا فرمائی ہو اور اس کے بعد سہد اور تندرستی کے ساتھ ساتھ اس کے پاس ٹکٹ حریدنے کے لیے سفر کے حراجات برداشت کرنے کے لیے بھی رقم موجود ہو4:00اور اس رقم کے ساتھ ساتھ اس کے پاس وہاں پر جا کے قیام کرنے کے لیے وہاں پر جا کر رہائش کو اتیار کرنے کے لیے وہاں پر جا کر اچھے طریقے سے کھانا کھانے اور پانی پینے کے لیے رقم موجود ہو ایسے ہر شخص کے اوپر مالک کائنات نے حج کو لازم کر دیا ہے حج کو فرض کر دیا ہے سیدنا امیر المومنین4:28حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے یہ بات کہی تھی اے میرے امال اے میرے مقرر کردہ نمائندو اپنے اپنے علاقوں میں جاؤ اور اس شخص کا پتا لو جس کے پاس حج کرنے کی صلاحیت موجود ہے لیکن وہ حج کا ارادہ نہیں کرتا حج کے لیے نہیں نکلتا ایسے شخص کے اوپر حضرت امیر المومنین نے یہ بات کہی تھی جذیعہ کو لازم کر دیا جانا چاہیے4:58اور آپ کے علم میں یہ بات موجود ہے جذیہ کن سے لیا جاتا ہے جذیہ کن سے وصول کیا جاتا ہے مسلمانوں سے یا تو زکاة وصول کی جاتی ہے یا سجدہ وصول کیا جاتا ہے یا عشر وصول کیا جاتا ہے لیکن جذیہ اس کو جب بھی وصول کیا جاتا ہے یا کافروں سے وصول کیا جاتا ہے یا مشرقین سے وصول کیا جاتا ہے5:25یہ اہل کتاب سے وصول کیا جاتا ہے یعنی حضرت امیر المومنین سیدنا فاروق آدم کا فتوہ یہ ہے جس سس کے پاس سفر کی سعود پر برداشت کرنے والا جسم موجود ہو اور جس سس کے پاس زادہ راہ کو پورا کرنے کے لیے سرمایہ موجود ہو تو پھر بھی سفر حج کے لیے نہیں نکلتا ایسے سس کو مسلمانوں اور مومنوں کے اندر سمار نہیں کیا جا سکتا پہلی بات تو یہ ہے5:55ہر آقل کے اوپر ہر بالی کے اوپر ہر صحت مند کے اوپر ہر مالدار کے اوپر مالی کے کائنات نے حج کو اس کی زندگی میں ایک مرتبہ فرض کر دیا ہے لیکن یہاں پر اس بات کو بھی سمجھنے کی ضرورت ہے وہ عورتیں جن کے محرم ان کے ساتھ موجود نہ ہو یا ان کے محرم ان کے ساتھ سفر کرنے کے پر امادہ و تیار نہ ہو مالی کے کائنات نے ایسی عورتوں کے پر حج کو لازم نہیں کیا6:25ایسی عورتوں کے پر حج کو واجب نہیں کیا اسی طرح صحت تو موجود ہے توانائی تو موجود ہے ہمت تو موجود ہے لیکن مالک کائنات کے رفتے میں حج کرنے کے لیے مال موجود نہیں ایسے شخص کے پر بھی مالک کائنات نے حج کو فرد نہیں کیا اور ایک اور صورت ہے مال بھی موجود ہے زادرہ اس کی استعداد6:54اور اس کو برداشت کرنے کا حوصلہ اور ہمت اور وسائل بھی موجود ہیں لیکن جسمانی شہد اس بات کی اجازت نہیں دیتی لمبے سفر کو گیا جا سکے مالک کائنات نے ایسے شخص پر بھی حج کو واجب نہیں کیا لیکن ایسے شخص کے لیے یہ بات لازم ہے وہ اپنی زندگی میں اپنے کسی بھائی کو اپنے کسی بیٹے کو اپنے اہلِ حانت7:23میں سے اپنے کسی عدید کو زادہ راہ کے لیے پیسے دے اس کو مسائل دے وہ اس کی نیت سے حج کا احرام باندھے اب وہ حج کر کے آئے گا مالکِ کائنات اس حج کے عجر کو اس حج کے ثواب کو اس کمدور اور ضعیف آدمی کا مقدر کرنے بھی فرما دیں گے اور حج اور عمرہ یہ ایک ایسی عبادت ہے جس کو آپ نے ان لوگوں کی طرف سے بھی کر سکتے ہیں جو دنیا سے رخصت ہو چکے ہو یعنی میت کی طرف سے7:55اور مسئلہ ہے اس حال سواب کے اندر بہت سے لوگ مختلف قسم کے سوال کرنا چاہتے ہیں اور کرتے بھی رہتے ہیں کہ اس حال سواب کا شریع طریقہ کیا ہے کیا قرآن پڑھ کر مردوں کو پکشوایا جا سکتا ہے کیا صدقہ اور حیرات مردوں کی طرف سے کیا جا سکتا ہے کیا حج کیا عمرہ مردوں کی طرف سے کیا جا سکتا ہے تو اس بات کو اچھی طرح سمجھ لیجئے8:22اصال سواب کے بارے میں ہمارا موقف کیا ہے ہمارا موقف یہ ہے لَقَدْ قَالَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ مُسْوَةٌ حَسَنَا تمہارے لیے رسول اللہ کی زندگی بہترین نمونہ ہے جس بات کو بطور اصال سواب ناطقِ وحی نے کرنے کی اجابت دے دی ہے حضراتِ صحابہ کو اصال سواب کا طریقہ بتلا دیا ہے8:50ہم اس طریقے کو قبول کرنے کے لیے آمادہ و قیار ہیں اور جس طریقے کے اوپر پیغمبر علیہ السلام کی مہر موجود نہیں جس طریقے کے اوپر ناطق وحی کے دست حق موجود نہیں لاکھ بذرگوں کے فتنوں کو لے کے آؤ لاکھ ایمہ کے اجتحادات کو لے کے آؤ لاکھ محدثین کی آرہ کو لے کے آؤ جس بات کے اوپر کملی والے کی مہر موجود نہیں ہوتی9:21اس بات کو دین قرار نہیں دیا جا سکتا اور جس کے اوپر کملی والے کی مہر موجود ہوتی ہے ساری کائنات کے لوگ اس کو ٹھکرانے کے پر امادہ تیار ہو جائیں وہ بات دین سے باہر نہیں نکل سکتی یہی وجہ ہے کہ اس دور کے اندر جبکہ لوگ یہ فتوہ بھی دیتے ہیں کہ نماز کے اندر سورہ فاتحہ پڑھنے والوں کے موں کے اندر انگاروں پر ڈالا جائے ہم پاپاں کے دوہر یہ بات کہتے ہیں9:50تم لاکھ ہم کو ادھر ادھر کرنے کی کوشش کرتے رہو لاکھ پسلانے کی کوشش کرتے رہو ہمارے سامنے پیغمبر کا فرمان موجود ہے لا صلاة لِمَلَّمْ يَقْرَابِ فَاتِحَةِ الْقِتَابِ اُس چیز کی نماز نہیں ہوتی جو اپنی نماز میں سورہ فاتحہ نہیں پڑتا تم محدثین کی آہا کو لے کے آؤ تم عیمہ کی اقوال کو لے کے آؤ تم مجدہدین کے اجتحادات کو لے کے آؤ10:19تم محدثین کی آرہ کو لے کے آؤ ہم اس کی بات کو لے کے آتے ہیں جس نے خود اپنے بارے میں یہ بات کہی تھی ذرا اس مسئلے کو سمجھ دیجئے جس نے خود اپنے بارے میں یہ بات کہی تھی ایک دن میں وادی بخا میں لیٹا ہوا تھا دو فرشتے میرے پاس آئے ایک فرشتہ دوسرے کو محاطب ہو کر یہ بات کہنے لگا اہ ہوا ہوا کیا یہ وہی ہے دوسرا فرشتہ کہنے لگا نام ہوا ہوا10:48ہاں یہ وہی ہے کہا اس کے بدن کی تو بڑی باتیں سنی ہیں اس کو ذرا تولا دجائے آقا کیا کہتے ہیں انہوں نے مجھ کو تولنے کے لیے ترادو کو قائم کیا ترادو کے ایک پلڑے میں مجھ کو ڈالا گیا اور دوسرے پلڑے میں ایک آدمی کو ڈالا گیا کہا میرا پلڑا اتنا بھاری کہ زمین کے ساتھ باتے گا رہا دوسرا پلڑا اتنا ہلکا11:17کہ آسمان کے ساتھ باتیں کر رہا فرشتہ کہنے لگا اس کو ایک کے ساتھ مت پولو اس کو دس کے ساتھ پولا جائے آقا کہتے ہیں مجھ کو دس کے ساتھ پولا گیا میرا پڑھا بھاری ہے پھر سو کے ساتھ پولا گیا پڑھا بھاری رہا ہرار کے ساتھ پولا گیا پھر دس ہرار کے ساتھ پولا گیا آقا کا پڑھا بھاری رہا پھر ایک لاکھ کے ساتھ پولا گیا آقا کا پڑھا بھاری رہا11:50پھر دس لاکھ کے ساتھ کولا گیا آقا کا پلڑا بھاری ہے فرشتہ کہنے لگا اس کو اس طرح مت دولو اس کی ساری امت کو ایک پلڑے اور تلوہ مصطفیٰ کو علیہ السلام دوسرے پلڑے میں ڈالا جائے آقا کی ساری امت دوسرے پلڑے میں موجود ہے اور ہم کیا کہتے ہیں دوسرے پلڑے میں کائنات کے سارے ولی اللہ بھی موجود تھے دوسرے پلڑے میں12:21سارے محدثین بھی موجود تھے دوسرے پلڑے میں سارے فقہاں بھی موجود تھے دوسرے پلڑے میں ائمہِ عربہ بھی موجود تھے دوسرے پلڑے میں اصحابِ بدر و حق بھی موجود تھے دوسرے پلڑے میں اشراعِ مبشرا بھی موجود تھے دوسرے پلڑے میں غلافہِ راشدین بھی موجود تھے لیکن بات سمجھ میں یہ آئی ساری کائنات ایک پر ہوں12:49اور تنہا آمینہ کے لال دوسری طرف ہو ساری کائناتی باپ کو چھکلا دیا جائے گا مگر آمینہ کے لال علیہ السلام کی باپ کے پراج کو نہیں آنے دیا جائے گا یہ بات اس لئے کہی جا رہی ہے کہ آج لوگ حضرت آقا کے قوال کے مقابلے میں یہ باتیں کرتے ہیں کہ فلا تذرق نے یہ بات کہی ہے فلا رحمہ نے یہ بات کہی ہے فلا محدث نے یہ بات کہی ہے اور سنو رسالتہ اس نے جبریل کو13:24کس کے سینے کو پلتارنا ہے اور مالک جبریل آمین کو اپنے قلب کے پلتار دیا کہ مجدد بھی ٹھوکر کھائے فقی بھی ٹھوکر کھائے عدید بھی ٹھوکر کھائے مفتی بھی ٹھوکر کھائے لیکن آپ نے ٹھوکروں سے محفوظ اگر بنایا ہے تنہا آمینہ کے لال علیہ الصلاة والسلام کو بنایا ہے تو اب ذرا اس بات کو بھی سن لیجئے14:02کہ ہم اس حال سواب کے بارے میں انتہا رکھتے ہیں کہ جیسے اس حال سواب کی بات پر کملی والے کی مہر موجود ہے اس بات کو قبول کرنے کے لئے مادع تیار ہیں حضرت آقا کی سنت سے یہ بات ثابت ہوتی ہے جب مردہ دنیا سے رخصت ہو جاتا ہے آپ اس کے اس حال سواب کے لئے اس کے درجات کی سرکلندی کے لئے جہنم کی قیاس سے اس کو آداد کروانے کے لئے جنت میں اس کے درجات کو گلند کروانے کے لئے آپ کیا کیا کام کر سکتے ہیں14:32آپ اس کے لئے دعا کر سکتے ہیں اللہ اس کی ہتاؤں کو معاف کر دے اللہ اس کے درجات کو بلند کر دے اپنا کام تو اب یہ کر سکتے ہیں دوسرا کام آپ کیا کر سکتے ہیں اس کی رقم میں سے یا اپنی رقم میں سے اس کے لئے کسی چیز کو فتح کر سکتے ہیں کوئی پانی کا پونہ جو ہے اس کو کھدوا سکتے ہیں تیسرا کام آپ کیا کر سکتے ہیں دنیا میں رہا بیمار ہوا مشافر تھا اپنے روگوں کو پورا نہ کر سکا15:06آپ کا اس کے ساتھ تعلق ہے آپ اس کے بیٹے ہیں وہ آپ کا باپ تھا باپ مخروض بر گیا آپ کی یہ دمداری ہے اس کے روزوں کو پورا کیا جائے چوتھی صورت کیا ہے چوتھی صورت یہ ہے حج تیت اللہ آپ اپنے والدین کی طرف سے کر سکتے ہیں اپنی ماں کی طرف سے کر سکتے ہیں اپنے باپ کی طرف سے کر سکتے ہیں اپنے بھائی کی طرف سے کر سکتے ہیں اور ایک اور مسئلہ ہے15:36جس میں اگرچہ علامہ نے احتلاف کیا ہے لیکن ضرورت بات یہی ہے عیدِ قربان کے موقع پر آپ اپنے ان لوگوں کی طرف سے ان دشتداروں کی طرف سے جو دنیا سے رخصت ہو چکے ہوں ان کی طرف سے آپ قربانی بھی کر سکتے ہیں اور یہ بات بھی ہم کو معلوم ہوئی تو حضرتِ آقا علیہ السلام کی طرف سے معلوم ہوئی کہ اس نبی نے جس نے اپنی زندگی کے اندر سو سو اونٹوں کو بھی مالکِ کائنات کی رضا کے لیے قربان کر دیا16:05اس نبی کی زندگی میں ایک وہ وقت بھی آیا جب زبا کرنے کے لیے قربانی کے صرف دو جانور موجود تھے حضرت آقا ایک جانور کو پکڑتے ہیں اسے گلے کا پچھڑی پہ چلاتے ہوئے الفاظ کہتے ہیں یہ جانور محمد علیہ السلام اور ان کے گھرانے والوں کی طرف سے اور دوسرے جانور کے گلے کا پچھڑی پہ چلاتے ہوئے میرے آقا نے الفاظ کہے تھے کہ یہ جانور16:34امت کے ان غریبوں کی دروسے جو قربانی کی سکت نہیں رکھتے جو قربانی کی صلاحیت نہیں رکھتے چنانچہ جب عیدِ قربان کا موقع آئے آپ اپنے مرہوم آبا کی دروسے اپنے والدین کی دروسے اپنے بہن بائیوں کی دروسے قربانی کا جانور کو کر سکتے ہیں تو یہاں سے جو بات میں آپ حضرات کے گوشے دودار کرنے کی کوشش کر رہا تھا کہ عمرہ اور حج یہ اپنی دروسے بھی ہو سکتا ہے17:04اپنے والدین کی طرف سے بھی ہو سکتا ہے اپنے بہن بھائیوں کی طرف سے بھی ہو سکتا ہے لیکن حج عمرہ سے قبل دو تین باتوں کو اپنے ذہن میں جگہ دینے کی ضرورت ہے پہلی بات یہ ہے مالک کائنات عمل اس کا قبول کرتا ہے جس کے عمل کے اندر شرک کی آمیدش موجود نہ ہو اور جس کے عمل کے اندر شرک کی آمیدش موجود ہو مالک اس کے کسی عمل کو قبول نہیں کرتے17:34حضرت آقا کو مالکِ کائنات نے چوبیس میں پارے کے اندر بکار کے یہ بات کہی اے پیارے حبیب تو شرک نہیں کرتا تم نے شرک نہیں کرنا تو حمد و سنا کرنے والا تو میری بارگاہ میں جکنے والا لیکن میں کائنات کے لوگوں کو بتلانے کے لیے اور ان کو سمجھانے کے لیے بات کہہ دینا چاہتا ہوں18:04اگر بیت اللہ میں لے کے جائیں گے18:43دنیا کی ضرورت نہیں مالکِ کائنات کو دو رنگی کی ضرورت نہیں مالک کو یک رنگی کی ضرورت ہے مالک اس جبین کو اپنے آفتانے پہ جھکتے ہوئے بسند کرتے ہیں جس جبین نے کسی غیر کی چوکھڑ کے اوپر اپنے آپ کو ہار نہ دیا ہو مالک کو ان ہاتھوں کی ضرورت ہے جو ہاتھ کسی غیر کے آفتانے پہ نہ پھیلے ہو اور جس نے اپنے ہاتھوں کو ناپاک کر دیا19:11جس نے اپنی جبینِ نیاز کو پلیب کر دیا جس نے اپنی کمر کو حالوں پر رکو میں غیروں کے ہستانوں پر جکا دیا مالکِ کائنات کو ان کے حج ان کے انگرہ ان کی بندگی کی کوئی ضرور نہیں مالک چاہتے ہیں میری بارگاہ میں آؤ عقیدہِ توحید کو لے کے آؤ میری بارگاہ میں آؤ مجھ کو لا شریک اللہ ہو کا اور میرے بارے میں لا شریک اللہ ہو کی ذات ہی19:43میرے بارے میں نظریہ کو لے کے آؤ کہ نہ میری ذات کے اندر کوئی شریک ہے نہ میرے اقتدار کے اندر کوئی شریک ہے نہ میرے افعال کے اندر کوئی شریک ہے نہ میرے اقتدار کے اندر کوئی شریک ہے نہ میری کوئی حکومت کے اندر شریک ہے اس لیے کہ جب تک یہ نظریہ نہیں ہوگا20:12تلپیہ کی صدا جب تم نے احرام داننے کے بعد بلند کرنی ہے اس احرام کی اس صدا کے اندر ضد نہیں ہوگا اس صدا کے اندر روح موجود نہیں ہوگی اس لیے کہ عمرہ کا آغاز بیت کی اس بکار سے ہوتا ہے جس بکار کے اندر شرف کی کوئی گنجائش موجود نہیں ذرا اس بکار کے الفاظ پہ گوھر کیجئے اللہم اللہی کسر حاوے ہوا20:46اللہ اس طرح حاضر ہوا کہ اللہ تیرے علاوہ تیرے اقتدار کے اندر تیری ذات کے اندر تیری صفات کے اندر تیرے اقتدار کے اندر تیرے تدبر کے اندر تیری حکومت کے اندر تیری قبریائی کے اندر تیری تقدیر کے اندر اللہ میں کسی کو تیرا حمصر نہیں مانتا21:16لا شریف قدر ذرا وہ کیجئے تریفیں بھی تیرے لیے بھی تیری عطا کی ہوئی تیری بارگاہ میں حاضر ہوا تیری ذات کے اندر کوئی بھی شریف نہیں جس نے غیروں کو اللہ کے ہمسر بنا دیا جس نے یہ الفاظ کہے بیٹا تو وہ دیتا ہے لیکن رب وہ ہے شفا تو وہ دیتا ہے لیکن رب وہ ہے اور عزت تو وہ دیتا ہے لیکن رب وہ ہے21:56مالک کائنات کی بارگاہ میں کس چہرے کو لے کے جائے گا مالک کہیں گے مجھ کو اس بددار کی ضرورت نہیں مجھ کو اس بے وفا کی ضرورت نہیں مجھ کو اپنی ذات میں شریک کرنے والے اس شخص کی کسی عبادت کی ضرورت نہیں اس لیے کہ مالک کا یہ فیصلہ ہے اللہ انسانوں کے ہر گناہ کو معاف کر سکتے ہیں ہر حتا کو معاف کر سکتے ہیں22:25اگر چاہیں تو زانی کے زنا کو معاف کر دیں اگر چاہیں تو چور کی چوری کو معاف کر دیں اگر چاہیں تو شرابی کی شراب نوشی کو معاف کر دیں اگر چاہیں تو جوالی کے جھوے کو معاف کر دیں لیکن مالک کائنات نے اپنی ذات کے اندر کیا کہ شرک کو کبھی معاف نہیں کرنا اور میں کبھی کبھار اس بات کو وعدہ کرنے کے لیے ایک مثال دیا کرتا ہوں کہ مالک نے اس چیز کی سنگینی کو سمجھانے کے لیے22:52اور شرک کی قواعد کو پتلانے کے لیے زانی کو بالکل مشرک کو بالکل زانی کی مارن قرار دیا ہے مالک کہتے ہیں کہ زانی جب بھی نکاح کیا کرے یا مشرکہ کے ساتھ نکاح کیا کرے یا زانیاں کے ساتھ نکاح کیا کرے اور زانی جب بھی نکاح کیا کرے یا مشرکہ کے ساتھ کرے یا زانیاں کے ساتھ کرے اور زانیاں جب بھی نکاح کیا کرے یا زانی کے ساتھ کیا کرے23:20یا مشرق کے ساتھ کیا کرے اور اللہ نے مومنوں کے ساتھ مشرقوں کے نکاحوں کو اور زانیوں کے نکاحوں کو آپ اس میں حرام کر دیا ہے اللہ وجہ کیا ہے کہاں وجہ یہ ہے زانی حلال وستے کے ہوتے ہوئے راہوت جاتا ہے اور زانیہ گرم شور کے ہوتے ہوئے غیر مذہب جاتی ہے اور مشرق وہ ہوتا ہے جو الہ اللہ23:49زکریہ کو بیٹا عطا کیا24:22بیٹے اور بیٹیاں تو وہ دیتا ہے لیکن تم شہرِ گجرات میں جاتے ہو اللہ کا ملحاکمین کو تمہاری ایسی عبادت کی کوئی ضرورت نہیں اللہ کا ملحاکمین نے مشرکوں کے لئے جہنم کے زہدتے ہوئے انگاروں کو تیار کر دیا جنت کے باغوں کو ان کے پر حرام کر دیا ہے آج و مراقب پر جانے سے قبل اس بات کے لئے اپنے آپ کو امادہ و تیار کیا جائے کہ اللہ جتنی ہتائیں ہمیں24:53نے شرک کے دباؤ سے کر لیں اللہ آئندہ کے بعد نہیں کریں گے اللہ پندگی بھی تیری ہونی شاہیے اللہ پوجہ بھی تیری ہونی شاہیے اللہ نظر بھی تیرے لیے اللہ نیاب بھی تیرے لیے اللہ قیام بھی تیرے لیے اللہ رکوع بھی تیرے لیے اللہ اس باب کا اعلان ہے لا شریک لہو پھر وہی باب آگئی لا شریک لہو25:28اللہ تیرے اقتدار میں کسی اور کو تیری صفات میں تیرے ساتھ شریک نہیں کرتا وَبِذَٰلِكَ اُمِتُوا عَنَاقَ الْمُسْلِمِينَ اور اللہ جب تک میں زندہ رہوں گا تیری بارگاہ کے اندر اپنے سر کو جھکاتا رہوں گا پہلی بار نقیدہ توحید کے اعتبار سے اپنے نظریے کو پاک کر کے جانا ہے اپنے نظریے کو صاف کر کے جانا ہے اور دوسری بات جس کا حج و مرہ کے حوالے سے اپنے ذہن میں جگہ دینے کی ضرورت ہے اور جس چیز کا25:55حج عمران توحید باری کے بعد سب سے زیادہ دیا وہ پیغمبر علیہ السلام کی سنت کے ساتھ تمسک ہے ان کی سنت کے ساتھ چمر جانا ہے کہ شریعت تو آسمان سے آئی تھی لیکن عمل کر کے مدینہ والے نے پتلائی تھی دو الہام ہیں جن کی پیروی ہمارے پر ضروری ہے آج کوئی ایک کی بات کرتا ہے کوئی دین کی بات کرتا ہے کوئی کہتا ہے ہمارے لیے قرآن ہی کافی ہے26:24یہ لوگ بھی جھوٹ بولتے ہیں اس لیے ایک قرآن الفاظ کا نام ہے مدینہ والے نے ان کے پر عمل کر کے بتلایا قرآن مکم کا نام ہے مدینہ والے کی زندگی اس بطن کی تشریح ہے قرآن ایک کتاب ہے حضرت آقا کی زندگی اس کی تفسیر ہے قرآن نصول بتلائے گئے حضرت آقا نے ان نصولوں کے پر عمل کر کے بتلایا قرآن ایک تھیوری کا نام تھا حضرت آقا علیہ السلام نے اس کے پر پریکٹیکل کر کے بتلایا26:52اور کئی لوگ ایسے ہیں جو ایک کی بجائے تین کی بات کرتے ہیں کہتے ہیں دو کے ساتھ تین کو بھی ملا لو ہم کہتے ہیں تیسری چیز اللہ کی کتاب کے ساتھ اور مدینہ والے کے فرمان کے ساتھ نہیں مل سکتی اس لیے نہیں مل سکتی اور کتنا بھی عالی دماغ والا کیوں نہ ہو کتنی بھی بصیرت والا کیوں نہ ہو کتنا بھی بڑا نکتہ دین کیوں نہ ہو کتنا بھی بڑا نکتہ دان کیوں نہ ہو کتنا بھی بڑا فلسفی کیوں نہ ہو اس نے جو بھی حاصل کیا زمین سے حاصل کیا27:22زمین کی کتابوں سے حاصل کیا زمین کے استادوں سے حاصل کیا لیکن مدینہ والے کا کیا کہنا اس نے جو بھی حاصل کیا مالکِ کائنات کے الہام سے حاصل کیا مالک کی وحی سے حاصل کیا مالک کی دی ہوئی بصیرت سے حاصل کیا مالک کی عطا کیے ہوئے نور سے حاصل کیا اس نے زمین سے کوئی چیز بھی حاصل نہیں کی اس لیے ہم حج و عمرہ کرتے ہوئے اس بات کو اپنے ذہنوں میں بٹھانے کی ضرورت ہے27:53کیا جو عمرہ وہ قابل قبول ہوگا جس کے اوپر کملی والے کی مہر موجود ہوگی اور اللہ کا لاکھ لاکھ احسان ہے اس دور کے اندر جبکہ لوگ ہم کو تانہ دیتے ہیں کہ یہ ایسی باتیں کرتے ہیں ویسی باتیں کرتے ہیں لیکن ہم کیا کہتے ہیں وہ تانہ دینے والوں لاکھ تانے دیتے رہو ہم تم کو ایک ہی بات کہتے رہیں گے نماز ویسے پڑھا کرو جیسے کملی والے نے پڑھ کے پتلائی ہے روضہ ویسے رکھا کرو جیسے کملی والے نے رکھ کے پتلائی ہے28:23زکاة ویسے دیا کرو جیسے کمری والے نے ادا کرنے کا طریقہ بتلا دیا اس کے بعد حاجبی ویسے دیا کرو جیسے کمری والے نے کرنے کا طریقہ بتلا دیا کوئی ہمارے سامنے کلک کی بات کرتا ہے کوئی کسر کی بات کرتا ہے کہتا ہے تم کلیل ہو تم تعداد میں تھوڑے ہو ہم تعداد میں زیادہ ہیں پوری دنیا کے اندر ہمارے فقہاں کی محمد کو مانا جاتا ہے ہمارے بذرگوں کی قیادت کو مانا جاتا ہے ہم کیا کہتے ہیں ہم یہ کہتے ہیں28:53مالک کو کلت کی ضرورت نہیں مالک کو کسرت کی ضرورت نہیں مالک کو اس ایمان کی ضرورت ہے جو ایمان ایسا ایمان ہو جو مالک کی رضا کو حاصل کرنے کا دریہ بن جائے ایک وقت وہ بھی تھا اور تم تو گروہوں کے ایک وڑے ہونے بھی بات کرتے ہو گروہوں کے چھوٹے ہونے بھی بات کرتے ہو ایک وقت وہ بھی تھا کہ اس کی یاد کے اندر جس کی عباؤں کو دھورانے کے لیے ہم مجھے عمرہ کرتے ہیں جس کی وفاؤں کو یاد کرنے کے لیے ہم قربانی کے جانور کے پر29:23چھوڑی کو چلاتے ہیں ایک وقت وہ بھی تھا ساری بستی ایک طرف دی ابراہیم تنہاں کے مقابلے میں کہ اللہ ہی حق پرستا جس کے پاس حق موجود ہو چاہے وہ تعداد کے اندر کتنے تھوڑے بھی کیوں نہ ہو سچ کو آج نہیں آتی اور مالکِ کائنات نے اس اصول کو چودہ سو برس قبل کب اہلِ اپنے قرآنِ مجید کے دن نازل کر دیا کم من فیدن قلیلہ بن غالبت فیدن کسیدن بیزن اللہ ہی کتنے ہی گرو29:53جو تعداد میں تھوڑک ہے مالک نے ان گروہوں کے اوپر غالب کر دیا جو تعداد میں زیادہ تھے اس کا مطلب ہے حق قلق کا محتائی نہیں ہوتا حق قصر کا محتائی نہیں ہوتا بلکہ حق کا ایک اصول ہوتا ہے اور وہ اصول یہ ہوتا ہے کہ یاب رکھو دین کے مسئلے میں حق کی بنیاد ایک ہے بابو گوھر جس کے اوپر کملی والے کی مہر موجود ہے یا رشت کے رب کے کتاب کی مہر موجود ہے دوسری بات جو ہم نے آسل کرنی ہے وہ سنت کے ساتھ امسک کا درس ہے30:24اس لیے کہ ہم نے نماز کے اندر بھی ان چیزوں کو اپنا لیا جو چیزیں نماز کے اندر حضرت آقا نے کہیں تھی لوگ لاکھ کہتے رہے فاتحہ نہ پڑھو اپنے ہاتھوں سے مکھیوں کو نہ اڑایا کرو اونچی اونچی آواز میں آمین کو نہ کہا کرو ہم نے کہا تم ہمیں لاکھ ادھر ادھر کرنے کی کوشش کرو ہمیں ایک ہی رفتہ نور آتا ہے جو سینہ رفتہ ہے وہ رفتہ کس کا رفتہ ہے یاسین والقرآن الحکیم ان لاکھا30:53ادھر کی بستی کی سمت بلانے والو ادھر کی بستی کی طرف بلانے والو ائمہ کی فقہ کی طرف بلانے والو علامہ کے فتاوہ جات کی سمت بلانے والو سنو یاسین والقرآن الحقین حکمت والے قرآن کی قسم ہے انہاں کا لامن المرسلین محمد علیہ السلام ادھروں میں سے ہیں لا صراط مستقیم31:23آپ کا رفتہ ہی سیدھا رفتہ ہے لوگ لاکھ آپ کے رفتے سے ادھر ادھر بلانے کی کوشش کرتے رہے لیکن ان کا رفتہ کبھی سیدھا رفتہ نہیں ہو سکتا اس لیے کہ الہام اگر آیا ہے جبلیل امین اگر آیا ہے مالک کی وحی اگر آئی ہے مالک نے آسمان سے رہنمائی اگر کی ہے تو زمین کے کسی امام کی نہیں کی بلکہ صرف اور صرف آپ کی کی ہے رفتہ سیدھا رفتہ ہے جب ہم پیان کرتے ہیں ان کے اندر بھی بداؤت کی آمیدش بھی ہو گئی فقہا کی اقوال کی31:57انہوں نے جس طرح ہر عبادت کے اندر اپنی آراء کو داہل کر دیا اپنے استحادات کو داہل کر دیا حاج عمرہ کے مسئلے کے اندر بھی ایسا ہی سلوک کیا گیا لیکن ہم یہ بات چاہتے ہیں حاج عمرہ کرنے سے قبل ہمارے ذہن میں ایک بات موجود ہو بات جو بھی ہو اس کو سنت مصطفیٰ کے اوپر تولا جائے حاج عمرہ کے حوالے سے وہ بات سنت مصطفیٰ کے مطابق ہو علیہ السلام و تسلیم ہم اس بات کو قبول کرنے کے لئے مادہ و تیار ہیں32:28اور اگر وہ بات سنتِ مصطفیٰ کے مطابق نہیں ہم اس بات کو قبول کرنے کے اوپر امادہ تیار نہیں ہو سکتے پہلی بات عقیدہِ توحید کا درست حاصل کیا جائے دوسری بات سنتِ مصطفیٰ علیہ السلام اس کے ساتھ تمسک احتیار کیا جائے اور تیسری بات ذرا اس کے اوپر بھی موڑ کر لیجئے کہ جتنی عبادات ہیں جن کے اندر ہم لمبے سفر کر کے جاتے ہیں جن میں ہم وسائل کو بھی استعمال کرتے ہیں ان عبادات کا مدہ جب ہے32:57جب ان کو خالص اللہ کی رضا کے لیے کیا جائے خالص مالکِ کائنات کو راضی کرنے کے لیے کیا جائے اس لیے کہ جن عبادات کے اندر دکھلاوے کا انصر پیدا ہو جائے جن عبادات کے اندر احکاری پیدا ہو جائے مالکِ کائنات ان عبادات کو بھی قبول نہیں فرماتے اللہ کم الحاکمین کے حبیب علیہ السلام نے یہ بات کہی تھی کل قیامت کے دن تین لوگ ایسے ہوں گے جو عبادات کی کسرت کے باوجود جہنم کے اندر ہوندہ مو گرا دی جائیں گے33:28ان میں سے کاری ہوگا ذرا گوھر کیجئے مالکِ کائنات کے الہام کی تلاوت کرنے والا مالکِ کائنات کی آخری کتاب کی تلاوت کرنے والا ایک کاری بھی ان میں شامل ہوگا جن کو اندہ مو جہنم کے اندر گرا دیا جائے گا حبیب یہ کیسی بات بتلاتے ہیں قرآن کا کاری اور جہنم کے انگاروں کے اندر کہا ہاں اس لئے اس کو پھینکا جائے گا کہ مالک اس کو کہیں گے یہ بات بتلا دنیا میں کیا کرتا رہا33:58کہا مالک تری رضا کے لیے قرآن مجید کی آیات کی تلاوت کرتا رہا مالک کہیں گے تُو نے میری رضا کے لیے قرآن مجید کی آیات کی تلاوت نہیں کی بلکہ اپنی شہرت کے لیے قرآن مجید کی آیات کی تلاوت کی تھی دکھلاوے کے لیے کی تھی آئے تیرے پاس مللیے کوئی عجر موجود نہیں جادت کو جہنم کے انگاروں کی نظر کر دیا جاتا ہے اور ان کے اندر ایک وہ بھی ہوگا جو لشکرِ کفار کے ساتھ ٹکڑا گیا ہوگا جس نے اپنی تلوار کے ساتھ34:26کافروں کی گردنوں کو اڑا دیا ہوگا اور جس نے اپنی جان کو مالکِ کائنات کے سپر کر دیا ہوگا وہ جس کو دنیا شہید کے نام سے جانتی ہے وہ بھی مالک کی بارگاہ میں آئے گا مالک پوچھیں گے دنیا کے اندر کیا کرتے رہے کہے گا اللہ تیرے دین کی سربلندی کے لیے تیری رضا کو حاصل کرنے کے لیے تیری شریعت کی بالدفتی کے لیے تلوار کو چلاتا رہا آدھائے دین کی گردنوں کو کارتا رہا34:53یہاں تلکہ مالک میں نے اپنی بھی گردن کو کٹوا کے تیری بارگاہ کے اندر بیش کر دیا مالک کہیں گے تم غلط دیانی سے کام لیتے ہو تم نے میری رضا کے لیے اپنی گردن کو نہیں کٹوایا تھا بلکہ تم نے شہرت کے حصول کے لیے اور لوگوں کو دکھلانے کے لیے اپنی گردن کو کٹوایا تھا جاؤ آئے تمہارے لیے میرے پاس کوئی عجر موجود نہیں دنیا نے تم کو شہید کہ لیا تم نے دنیا کے اندر دنیا داری کا عجر مل گیا آخر اپنے عجر ان کو ملتا ہے جن35:23جنہوں نے آخر اپنے گھر کے حاصل کرنے کے لیے عمل کیے ہوں جاؤ آئے تمہارے لیے میرے پاس کوئی چیز موجود نہیں اور ان کے اندر وہ سخی بھی موجود ہوگا جس نے لوگوں کو کھانا کھلایا بھی ہوگا ان کو پانی پلایا بھی ہوگا جس نے مسلینوں کی کفالت بھی کی ہوگی جس نے یتیموں اور بیواؤں کا سہارا بھی بنا ہوگا اللہ کا ملحاکمین پوچھیں گے آہ مجھ کو بطلہ دنیا میں کیا کرتا ہے کہا مالک تری رضا کے لیے اپنے مال کو حس کرتا ہے35:55مالک کہیں گے تُو نے میری رضا کے لیے اپنی مال کو حس نہیں کیا بلکہ دکھلاوے کے لیے مال کو حس کیا تھا جا لوگوں نے تجھ کو صحیح کہ لیا تجھ کو حاکمِ تائیسانی کہ لیا تجھ کو بہت بڑا انگاتا کہ لیا جا آئے تیرے لیے میرے پاس کوئی چیر موجود نہیں تیرے لیے جہنم کی انگارے ہیں مالکِ کائنا اب اس کو جہنم کی گہرائیوں کے در پھینک دیں گے بہت سے لوگ یہ جاننا چاہتے ہیں پھریاکاری کا علاج کیا ہے پھریاکاری سے کیسے36:27تو اللہ کم الحاکمین نے ہر مرحلے کے اندر ہر اعتبار سے اپنے بندوں کی رہنمائی فرمائی مالک کیا کہتے ہیں اَلَّذِينَ يُنفِقُونَ اَمْبَالَهُمْ بِاللَّيْلِ وَالنَّهَارِ وَلَاہُمْ وَلَاہُمْ اور سن لو جب ستا کرنے کی باری آئے جس طرح دن کے اجالوں میں ستا کرتے ہو رات کے اندھیاروں میں بھی ستا کیا کرو جس طرح لوگوں کے سامنے اپنے مال کو لٹا پہ ہو اس طرح اس طرح بھی اپنے مال کو لٹ37:03تمہارا دانہ ہاتھ حرش کرے تمہارے بھائی ہاتھ کو علم نہ ہو جس لحظہ سے انہیں مسجد میں نوافل کو ادا کرتے ہو رات کی پچھلی گھڑیوں کے اندر جبکہ تمہاری اہلیہ بھی بستر استرات کے اوپر موجود ہو اور اس کے علم میں یہ بات موجود نہ ہو اللہ کا بندہ کس لیے اٹھ رہا ہے کس لیے اپنے بستر سے نیشے اٹھ رہا ہے جاؤ غسل ہانے کے اندر جاؤ وضوح کو کرو مالک کائنات کی بارگاہ میں اندھیرے کے اندر تنہائیوں کے اندر آ کر اس بات کا اعل37:33اللہ ایک نماز وہ تھی جو محلوق نے دیکھ لی لیکن اللہ ایک نماز وہ بھی تو ہے اللہ جو تیرے علاوہ کائنات کے اندر کوئی دیکھنے والا نہیں یعنی جس عبادت کو ظاہری طور پر کیا جائے اگر اس عبادت کو سری طور پر کیا جائے جس عبادت کو دن کے اجالوں میں کیا جائے اس عبادت کو اگر رات کے اندھیاروں میں کیا جائے جس عبادت کو لوگوں کے سامنے کیا جائے اس عبادت کو اپنی تنہائی کے اندر کیا جائے جس عبادت کو جلدوں کے اندر کیا جائے38:04اس حبابت کو کر حلوتوں کے اندر کیا جائے تو مالکِ کائنات انسان کے وجود کو ریاکاری سے پاک فرما دیتے ہیں لیکن آج عالم کیا ہے ذوالوجہین ہپوکریسی اور دوہرہ چہرہ اور دوہری شخصیت آج ہمارا ایک سماجی انتیاب بن چکا ہے آج کیفیت کیا ہے آج کیفیت یہ ہے باطن جو ہے وہ ظاہر سے زیادہ تاریخ ہے آج اندر بار سے زیادہ نیرہ ہے38:39کول میں وضن موجود ہے لیکن کردار میں وضن موجود نہیں ظاہر کے اندر سطح موجود ہے لیکن باطن میں بحیلی موجود ہے ظاہر میں ذکر اللہ موجود ہے لیکن باطن کے اندر تیشات موجود ہے ظاہر کے اندر نمازیں موجود ہیں لیکن باطن کے اندر ویسیار موجود ہیں مالک کائنات کو انسان کیا جواب دے گا لیکن جس نے دن کے اجالوں میں مالک کو راوی کیا ہوگا39:08اور آپ کے اندھیاروں میں بھی مالکِ کائنات کی پرستشکی ہوگی اور میرے ذہن کے اندر یہاں ایک حدیث آگئی حضرتِ آقا علیہ السلام نے رشاہ فرمایا تھا بہت سے لوگ ایسے ہوں گے جن کی نیکیاں پہاڑوں سے زیادہ ہوں گی اور توہامہ کے پڑے پڑے بلند پہاڑ ان کی نیکیوں کو مقابلہ نہیں کر سکتے لیکن حلوتوں کے گناہوں کی وجہ سے تنہائیوں کے گناہوں کی وجہ سے مالکِ کائنات ان کے عامال کو ریوہ ریوہ کر کے بکھیر کر رکھ دیں گے کہ لوگ39:40تنہائیوں کے اندر مالکِ کائنات کی بندگی کے پر آدھی نہ ہوا کرتے تھے لیکن اس شخص کا کیا کہنا اس شخص کے پر مالکِ کائنات کی رحمتوں کی برخا کیوں نہ بھرسے اور ایفے شخص کو اللہ کا ولی کیوں نہ کہا جائے کہ لوگ تو ولی اللہ اس کو سمجھتے ہیں جو کوئے میں الٹا لڑک جاتا ہے لوگ ولی اللہ اس کو سمجھتے ہیں جو ہواوں میں تیرتا ہوا نظر آتا ہے لوگ ولی اللہ اس کو سمجھتے ہیں جو کالے جادو کے چکر چلا کر40:09لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکتا ہوا نظر آتا ہے لوگ ولی اللہ اس کو سمجھتے ہیں جو کہانت کے کاروبار میں ملکس ہوتا ہے لوگ ولی اللہ اس کو سمجھتے ہیں جو مصمر علم اور حکمت علم کی وارداتوں کو کرنا جانتا ہے لیکن ولی اللہ وہ ہوتا ہے جس کو اس بات کا علم ہوتا ہے ایک وہ دن آنے والا ہے جب مالک کائنات میری روح کو میرے وجود سے رہ دا کر دیں گے ولی اللہ وہ ہوتا ہے40:34جو مالکِ کائنات کے الہام کے پر عمل کرنے کی کوشش کرتا ہے پیغمبر علیہ السلام کی حدیث کا پر عمل کرنے کی کوشش کرتا ہے پر مالک ایسے اولیاء کے بارے میں کیا کہتے ہیں اَلَا اِنَّا اَوْلِيَا اللَّهِ لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَوَنُونَ تو سنو دپریشن کے مارے ہوئے لوگو انسلٹی کا شکار لوگو اس سرابوں میں جھکڑے ہوئے لوگو پریشان حال لوگو اس بات تو سنو41:03اگر تم نے اللہ کی کتاب پر عمل کرنا شروع کر دیا، پیغمبر کے الہام پر عمل کرنا شروع کر دیا، پیغمبر کی حدیث پر عمل کرنا شروع کر دیا، تم اللہ کے ولی بن گئے، پھر وہ مقام بھی آئے گا، لا غوف عليهم ولا هم یہدنون، نہ مستقبل کا حوف تم کو کن تن کر سکے گا، نہ مادی کی غم تم کو تن کر سکیں گے، مادی کے غم جو انسان کی راتوں کی نیم کو چھین لیتے ہیں، اور مستقبل کے حوف،41:33جو انسان کے اندر عجیب و غریب حیجانی کفیت کو پیدا کر دیتے ہیں مستقبل کے ہوک بیٹیاں جوان ہیں ان کی عابرو کا کیسا کون ہفاوت کرے گا بیٹے جوان ہیں ان کو عوارگی سے کون بچائے گا مستقبل کے ہوک گھر کے اندر سونا موجود ہے اگر ٹاکو کھلان کے اندر آ گیا میرے سونے کی کون ہفاوت کرے گا معاشرہ بدم نہیں موجود ہے اگر رات کو کوئی چور یا رہ دن آ گیا42:01مجھ کو قتل سے کون محفوظ کرے گا اور مادی کے گم جو بیماری آئی تھی انہوں نے گم دلہ کر دیا کچھ کاروباری دھچکے پہنچے تھے لا کوشش کی جا رہی ہے ان کاروباری دھچکوں سے نجات حاصل کرنی جائے لیکن ملال ہے کہ دل سے جاتا ہی نہیں ایک والدین کی موت کا صدمہ ہے وہ دل سے باہر نکلتا ہی نہیں کوئی اداسی ایسی ہے جس کی کسی وجہ کو بھی بیان نہیں کیا جا سکتا اللہ42:33اس کی وجہ کیا بیان کریں کہ اللہ بینک بیلنس بھی موجود ہے اللہ چلنے والی گھاڑیاں بھی موجود ہیں اللہ دوڑنے والی ملے بھی موجود ہیں اللہ بیڑے اللہ بیوی موجود ہیں اللہ یہ کیسا گم ہے اللہ جو کلیجے وہ کھائے جاتا ہے اللہ یہ کیسی پیشینی ہے اللہ اس کی وجہ سمجھ میں نہیں آتی اور وجہ یہ ہے کہ تم نے بدا مالیاں کی ہیں تم نے گناہوں کا ارتکاب کیا ہے تم نے قرآن مجید کی تعلیمات پر پتہ پیدا لا ہے43:04تم نے پیغمبر کے فرمان کو پامال کر دیا ہے اللہ کے ملحاقمین نے یہ باقی ہے فَآذَاكَ اللَّهُ لِبَاسَ الْجُوءِ وَالْخَوْفِ دِمَاقَانُ يَسْنَعُونَ میں نے تمہارے اوپر بھوک اور خوف کے عداتوں کو تمہارے عمال نامے کی وجہ سے مسلط کر دیا ہے ریاکاری سے بچکی آؤ میری رضا کے لیے آؤ پیغمبر کے فرمان کے پر عمل کرتے ہوئے آؤ کیا ہوگا اس دل کے اندر پیدا ہونے والے43:42مالک اس دل کے اندر امڑنے والے خوفوں کو جانتے ہیں مالک اس دل کے اوپر حملہ کرنے والے غموں کو جانتے ہیں مالک اس دل کے اندر پیدا ہونے والی بیکراریوں کو جانتے ہیں مالک اس دل میں اٹھنے والی بیچینیوں کو جانتے ہیں مالک ان وسابس کو جانتے ہیں مالک ان تباہ و تباہ و مات کو جانتے ہیں مالک ان تشویشوں کو جانتے ہیں اور کب سے جانتے ہیں44:10اور اس وقت سے جانتے ہیں جب تمہارے خمیروں کو مٹی سے اٹھایا گیا تھا اور اس وقت سے جانتے ہیں جب تم اپنی ماں کے پیٹوں میں جنین کی حصیت سے موجود تھے اگر اللہ قبل حاکمین کی بارگاہ کے اندر اس کو راوی کرنے کے لیے عمال کیا جائیں گے صحیح معلوم ہے اپنے آپ کو اس کے سپرد کر دیا جائے گا تو پھر مالک کا طلب اچھا ہے مالک ہو سے بھی آداد کر دیں گے44:41عمرے کا عمل شروع ہوتا ہے توحید کی بھی سمجھ میں آگئی اللہ اس بات کا بھی ارادہ کر لیا کہ سنن کو پورے عمرے کے اندر اللہ چھوڑنا گوارہ نہیں کریں گے اللہ اس بات کا بھی تحیہ کر لیا اللہ جتنے عامال ہوں گے اللہ ان میں ریاکاری کا شائبہ موجود نہیں ہوگا اور آپ کے علم میں اور آپ کے نوٹس کے اندر یہ بات بھی لیانا چاہتا ہوں کئی مرتبہ شیطان لین دل کے اوپر ریاکاری کو امپوس کرتا ہے دل کے اوپر ریاکاری کا اٹیک کرتا ہے45:13اس کا طریقہ کیا ہوتا ہے ہر وقت خودِ تصافی کی ایک قیفیت ہونی چاہیے اپنے دل کے اوپر ایک نظر ہونی چاہیے اللہ دل کے اندر یہ ریاکاری آ رہی ہے اللہ میں نے کوشش کے باپس اللہ اس کو کچلنے کی کوشش کی لیکن اللہ کچلنے کے اندر ناکام ہو گیا لیکن اللہ میں کمزور ہوں اللہ میں بے بس ہوں اللہ میں ناطوہ ہوں اللہ میں ضعیف ہوں میرے اندر جو اللہ وسوسے پیدا ہوئے اللہ جو میرے اندر اس قسم کے حیالات پیدا ہوئے45:41اللہ جو میرے اندر تکھلاوے کا ایک احساس اور تکھلاوے کی ایک امان پیدا ہوئی مالک تو احمد الرحیمین ہے مالک میری سطح کو معاف کر دے مالک میرے دل کو اس قیفیت سے پاک کر دے مالک میرے دل کی اصلاح کر لے جب بھی ریاکاری کے حملے ہوں گے اس کے مقابلے میں ہوتے سفابی کے کمل ہوگا اس کے مقابلے میں مالک کائنات کی بارگاہ میں گرنے والے آنسو ہوں گے اس کے مطے مقابل مالک کائنات کی بارگاہ میں بے پسید کی انتجاہ ہوگی اس کے مطے46:10مالکِ کائنات کی بارگاہ میں آکر اس بات کی گزارش ہوگی اللہ بہت کوشش کی ہے لیکن اللہ سیطان لین اللہ دل کا پیچھا نہیں چھوڑتا اللہ ٹوٹی پوٹی عبادت قبول فرمالے مالکِ کائنات ریاکاری کے ان حملوں کے باوجود جتاہیدِ نیت کرتا رہے گا اصلاحِ نیت کرتا رہے گا خودِ قصابی کا عمل سے گزرتا رہے گا حق و باطل کی اس کشمکش میں حق کا ساتھ دینے کی کوشش کرتا رہے گا باطل سے اپنا پیشہ چھڑانے کی کوشش46:40سیطانی وساوت سے بچ کر رحمان کی پناہ میں آنے کی کوشش کرتا رہے گا پھر وہ وقت بھی آئے گا جب مالک ایک آئینہ اس کو اس چیز کی توفیق بھی عطا فرما دیں گے اس کے عمل کو حالت اپنی رضا کے لیے کرنے کی توفیق بھی عطا فرما دیں گے جبکہ آپ نے اپنے آپ کو ریاکاری سے پاک کر لیا آپ نے توحید کی دعوت کو سمجھ لیا آپ نے سنت کو اپنے سینے کے ساتھ لگا لیا تو پہلا کام جو کرنے کی ضرورت ہے وہ اس لباس کا انتہاب ہے جس لباس کو پہن کر47:10آپ نے مالکِ کائنات کی بارگاہ میں جانا ہے، ذرا غور کیجئے، جب بادشاہ کے دربار پہ جاتے ہیں، عالم کیا ہوتا ہے، واسکر بھی پہنی جاتی ہے، فری بھی سو بھی پہنے جاتے ہیں، کوڑ بھی پہنے جاتا ہے، تائی بھی لگائی جاتی ہے، جوتے بھی آلہ سے آلہ پہنے جاتے ہیں، اور ان کو بھار پر پولش بھی کیا جاتا ہے، اور موڈوں کو ان کے ساتھ میس بھی کیا جاتا ہے، اور میسنگ سو بھی پہنے جاتا ہے، لیکن مالک کا کیا کہنا، مالک نے جب اپنی بار47:39ملک نے کہا اگر میری بارگاہ میں آنا ہے دربیشوں کی طرح آؤ فقیروں کی طرح آؤ دو کپڑے پہن کے آؤ اللہ اور درباروں میں جاتے ہیں اللہ میں جاتے ہیں اللہ سلے ہوئے بڑی اچھی قریب والے کپڑے پہن کے جاتے ہیں کہا میری بارگاہ میں آنا ہے کپڑوں کو سیئے بغیر آنا ہے فقیرانہ لباس کو لے کے آنا ہے صرف دو چادریں ہیں جن کو تم نے میری بارگاہ میں پہن کے آنا ہے اللہ کس لیے کہا اس لیے48:12کہ میری بارگاہ میں جتنا جھکتا ہے میں اتنا اس کو بلند کرتا ہوں جتنا آجد ہو کے آتا ہے میں اتنا اس کو سر بلند کرتا ہوں جتنا گرگڑاتا ہوا آتا ہے اتنا اس کے پر اپنی کرم کی برکہ کو پرساتا ہوں اب پہلی بات جو تھی وہ لباس کا انتخاب تھا حضرت آقا علیہ السلام نے ارشاد فرمایا آپ جس قسم کے رنگ کی مرضی چادروں کو احتیار کر لیں لیکن سپید رنگ تمہارے سارے رنگوں میں سے افضل ہے اور اپنے مردوں کو بھی اسی سپید لباس کے اندر دف48:41ان سبیت دو کپڑوں کا انتحاب کرنا ہے دو سبیت کپڑوں کا انتحاب کر لیا ان میں صلائی موجود نہیں ہونی چاہیے اب دوسری باب کپڑوں کا انتحاب کے بعد ایک تحمق کے لیے ایک اپنے اوپر وجود کا ڈالنے کے لیے ان دو کپڑوں کا انتحاب کر لیا اب جوتا کیسا ہونا چاہیے کچھ جوتا ہونا چاہیے جو ٹھانوں سے نیشے ہو جس سے ٹھانے ڈھانپے نہ جائیں اور اگر ایسا جوتا مجسر نہ ہو مودے مجسر ہوں ان کو اوپر سے کار لیا جائے49:09اس طرح کاٹا جائے کہ آپ کے ٹہنے ننگے ہو جائیں اس جوتے کو بھی حاصل کر لیا اس دو کپڑوں کو بھی حاصل کر لیا احرام کا لباس آپ کے پاس موجود ہے احرام کا جوتا آپ کے پاس موجود ہے اب کیا کرنا چاہیے کہا میرے بندے اپنے وجود کو ذرا گناہوں سے پاک اور شاف کرنے کے لیے ایک مرتبہ ذرا تحارت کو احتیار کرو غسل احرام کو باننے سے قبل یہ مشنون ہے اور احرام سے پہلے پہلے حالت احرام میں تاہل ہونے سے قبل49:38اپنے وجود کے پر حشبو کو لگانا اس کے اندر بھی کوئی حرس کی بات نہیں لیکن ایک مرتبہ حالت احرام میں آپ داہل ہو گئے آپ نیکات کے مقام کے پر پہنچ گئے اس کے بعد نہ تو اپنے وجود کے پر حشبو لگا سکتے ہیں نہ احرام کے پر حشبو کو لگا سکتے ہیں لیکن احرام کو پہننے سے قبل وصل کرنے کے بعد دو شادریں پہننے سے قبل نہانے کے بعد اپنے آپ کو غلط اور ہدافی بالوں سے پاک کرنے کے بعد اپنے اوپر اگر آپ حشبو کو لگا لیتے ہیں50:06اس میں کوئی حرش کی بات نہیں آپ نے احرام کو مان لیا لیکن ابھی آپ نے احرام کی نیت نہیں کرنی اس لیے کہ احرام کی دو مقامات ہیں احرام کے دو حوالے ہیں ایک مقاب اس کا زمانے کے دباس سے ہے ایک مقاب اس کا مقام کے دباس سے ہے حج کا احرام شوال ذی قدر ذی الحش کے علاوہ رمغان میں نہیں بانا جا سکتا شابان میں نہیں بانا جا سکتا ربیل لول میں نہیں بانا جا سکتا ربیل ثانی میں نہیں بانا جا سکتا50:36محرم میں نہیں باندھا جا سکتا سفر میں نہیں باندھا جا سکتا کیوں نہیں باندھا جا سکتا اس لیے نہیں باندھا جا سکتا کہ پھر وہی باندھا جاتی ہے جو باق دوستوں کو چھپ جاتی ہے ہمارے لیے رسول اللہ کی زندگی بہتری نمونہ ہے دن ایک جیسے ہوتے ہیں باہر ان کی شکل ایک جیسی ہوتی ہے لیکن جن دنوں کے اندر کمری والے نے کوئی عمل نہ کیا ہو ہم ان دن کے اندر وہ عمل نہیں کر سکتے آقا نے حج کے حرام کو51:05شفال میں باننے کی اجازت بھی زلکاتوں میں باننے کی اجازت بھی زلہجہ میں باننے کی اجازت بھی ان تین مہینوں کے اندر آپ حج کے احرام کو بان سکتے ہیں اور ان تین مہینوں کے علاوہ عمرے کا احرام باننے کی زمانے کے دباغ سے کوئی قید موجود نہیں چاہے محرم میں عمرہ کرنے کے لئے جائیں چاہے سفر میں عمرہ کرنے کے لئے جائیں چاہے ربیل لبل میں عمرہ کرنے کے لئے جائیں سال پر کے اندر یہاں پر کے حج کے مہینوں کے اندر بھی اگر سوال کے ان51:36زی قابع کے اندر بھی کوئی شخص صرف عمرہ کر کے واپس پلٹ آتا ہے تو اس کے پر کوئی گناہ اور اس کے پر کسی قسم کا جو ہے وہ زوال نہیں آئے گی اس عمرے کی وجہ سے اللہ کے ملحاکمین نے حج کے مہینوں کے اندر بھی عمرے کا احرام باننے کی یادت دی ہے ایک احرام کا باننے کا جو میکات ہے وہ زمانے کے اعتبار سے ہے اور ایک مقام کے اعتبار سے ہے اصل طریقہ اقاب کو یہ ہے کہ آپ میکات کے مقام کو پر پہنچ کر غسل کرنے کے بعد52:05احرام کو باندھیں لیکن چونکہ ہوائی جہادوں کا دور ہے چونکہ بحری جہادوں کا دور ہے اس لئے احرام کو اپنے گھر سے نکلتے ہوئے یا جس ہوائی اٹے سے آپ نے بیت اللہ الحرام کی روانہ ہونا ہے اس ہوائی اٹے کے پر اگر آپ اپنے احرام کو بان لیتے ہیں تو اس میں کوئی قباض کی بات نہیں لیکن نیت تب کی جائے گی جب میکاب کا مقام آئے گا جب میکاب کا مقام آئے گا وہاں سے تلبیہ کی صدایں بلند ہوں گی اور آپ اس بات کو بھی اس لئے سمجھ لیجئے52:35حضرت ابو اللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ نے اپنی زندگی کے اندر ایک مطلبہ بیت المقدس سے احرام کو باندھا تھا حالانکہ بیت المقدس کے اندر کسی قسم کا میکاب موجود نہ تھا یا کہ یہ بات ثابت ہوتی ہے میکاب کے مقام سے پہلے احرام کو باندھنے کے اندر کوئی کباہت بھی بات نہیں کوئی حرس بھی بات نہیں لیکن نیت احرام کی تب کی جائے گی جس وقت میکاب کا مقام آ جائے گا میکاب کے بہت سے مقام حضرت آقا نے مطلب کیے53:05لیکن وہ مقام یا وہ مقام جس کا تعلق ہندوستان کے رہنے والوں کے ساتھ ہے جس کا تعلق پاکستان کے رہنے والوں کے ساتھ ہے وہ سمندر کے اندر یہ لملم کا مقام ہے آپ نے حرام کو باندھا ہوا غسل کرنے کے بعد خوشبو کو لگانے کے بعد اب یہ لملم کا مقام آیا آپ نے حرام کو اپنے وجود پر پڑھالا ہوا اب ایک ہی صدا بلند ہوگی اور حدا کیا ہوگی لبائیک اما لبائیک لبائیک اللہ شریف اللہ کا لبائیک53:34حاضر ہوں کس طرح حاضر ہوں اللہ اس طرح حاضر ہوں اللہ میں پیروں کو اللہ میں فقیروں کو اللہ بری کی بریائی میں شریک نہیں کرتا اللہ کوئی طرح اقتدار میں شریک نہیں اللہ کوئی طرح اقتدار میں شریک نہیں54:08اللہ شریک علق عمد بھی تیری ہے نعمتیں بھی تیری ہیں اللہ کون کو سی نعمت ہے اللہ جس کو یاد کیا جائے اللہ کون کو سی نعمت ہے اللہ جس کا تذکرہ کیا جائے اللہ پکڑنے والے ہاتھ بھی دیئے اللہ سننے والے قدم بھی دیئے اللہ دیکھنے والی نگاہیں بھی دیئے اللہ سننے والے کان بھی دیئے اللہ چوانی بھی دیئے علم بھی دیا اللہ سمایہ بھی دیا انتہو تو نعمت اللہ ہی لا تخصوہ54:40تم اللہ کی نعمتوں کو گننا چاہو لاکھ زور لگالو تم ان کی نعمتوں کو گن نہیں سکتے اللہ حمد بھی تیرے لیے اللہ نعمتیں بھی تیری ہیں اور اللہ تبار بھی تیرا ہے کس طرح تیرا ہے55:10اقتدار کے اوپر بھیٹے ہوئے لوگوں کو بہرِ کلزم کی نہروں کی نظر کر دیتا ہے اللہ جب چاہتا ہے اپنے بھاگیوں کو حکومت دیتا ہے اور جب چاہتا ہے اپنے اولیاء کو حکومت دیتا ہے جب چاہتا ہے فیرون کو حکومت دیتا ہے اور جب چاہتا ہے سیدنا دارود کو حکومت دیتا ہے جب چاہتا ہے نمرود کو حکومت دیتا ہے اور جب چاہتا ہے سیدنا سلیمان کو حکومت دیتا ہے لیکن حکومت کی وجہ سے اللہ عزت نہیں ملتی55:39تو عز و مندشاہ و تو ذل و مندشاہ ال اس کو تو چاہتا ہے عزت دیتا ہے اللہ کا عزت دینے کے پر آ جائے گدہ گڑوں کو عزت دے دے اور اگر اللہ ظلیل کرنے والوں کی ظلیل کرنے کے پر آ جائے اللہ پڑے پڑے بادشاہوں کو ظلیل کر دے یہ تلبیہ گلفاغ ہیں جن کو آپ پڑتے ہیں اور باقی ساری کی ساری باتیں حج و مرہ کے مسائل کے حوالے سے انشاءاللہ و نزید آئندہ خطبہ جمعہ میں آپ اگر آپ کے گوشے گزار کرنے کی گوشے کی جائ56:09ہم کو صحیح معنوں میں دین حنیف اور دین کے تمام ارکان ان کو سمجھنے کی ان کے پر عمل پیرا ہونے کی توفیق نصیب عطا فرمائے واہل دعوان آنے الحمدللہ رب العالمين56:37اما بعد فَإِنَّا خَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ وَخَيْرَ الْحَدِيحَ بِمُحَمَّدٍ صَلَّ اللَّهُ وَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَشَرَ الْأُمُورِ مُحْدَسَاتُهَا وَكُلَّ مُحْدَسَةٍ بِدَا وَكُلَّ بِدَا تِنْ ذَلَالَ وَكُلَّ ذَلَالَةً فِي النَّارِ حضراتِ گرامی قدر اسلام کی ارکان پانچ ہیں شہادتین اسلام کا پہلا رکن ہے یعنی اللہ کی شہاد57:12یہ اسلام کا پہلا رکن ہے دوسرا رکن نماز پنجگانہ کو ادا کرنا ہے تیسرا رکن سال کے بعد ایک کمری سال کے بعد جو مال میسر ہے اس میں سے چالیس ماہ اسلام مالی کے کائنات کی بارگاہ میں دینا یہ اسلام کا تیسرا رکن ہے چوتھا رکن ماہ رمضان مبارک کے انتیس یا تیس روزوں کو ہر سال رکنا یہ چوتھا رکن ہے پانچ ماہ رکن57:44بیت اللہ الحرام کا قصد کرنا اپنے گھر کو چھوڑ کر اس گھر کی طرف جانا کہ جس کے بارے میں مالک نے یہ بات کہی ہے جو میرے گھر میں دائل ہو گیا میں اس کو ہر قسم کے غموں سے امن دے دوں گا ہر قسم کی بیچینیاں اس کی دور کر کے اس کو اپنی ذمہ داری میں لے لوں گا اس گھر کا قصد کرنا ہے اور اللہ تعالیٰ نے یہ بات کہی ہے کہ اگر لوگ وہاں پہ جائیں58:14تو ان کو اس بات کا پتہ کر جائے کہ میں نے کیسے کیسے منافع اور کیسی کیسی فائدے کی باتیں ہیں جو میں نے ان کے لئے وہاں پر جمع کر دی ہیں کوئی روحانی فائدہ ایسا نہیں کوئی مادی فائدہ ایسا نہیں جس کو مالک کائنات حج و مرہ کے بدلے بندے کو عطا نہیں فرماتے صحیح حج جس کے اندر کسی قسم کی غلط بات نہ ہو شہوانی قسم کی گفتگو نہ کی ہو انسان نے حضرت آقا نے کہا تھا58:46ایسا حج انسان کو گناہوں سے ایسے پاک کرتا ہے جیسے آج ہی اپنی ماں کے پیچ سے پیدا ہوا ہے اور حضرت آقا علیہ السلام نے رشاہ فرمایا تھا عمرہ جو انسان کرتا ہے اس کے اور دو عمروں کے درمیان جتنا فاصلہ ہے مالک کائنہ سارے فاصلے کے درمیان اس کے سارے گناہوں کو معاف فرما دیتے ہیں اور کہا جو شخص کسرت سے عمرہ کرتا ہے مالک کائنہ اس کی فقیری کو بظاہر پر پیسہ حرش ہو رہا ہے لیکن59:17روحانی زباز سے مالکِ کائنات ایسے اس بات پر پیدا فرماتے ہیں اس کے رضت میں اضافہ ہو جاتا ہے اس لیے کہ انسان کی نظر یہ تو معافیت پر ہوتی ہے لیکن اس کو اس بات کا علم نہیں ہوتا کہ مالکِ کائنات نے رضت کو زمین کے اوپر نہیں رکھا بلکہ آسمان کی بلندیوں کے پر رکھا ہے یہی وجہ ہے کہ مالک نے یہ بات قرآنِ مجید میں باشخاف انداز میں بیان کی وَمَا تَيْتُمْ مِرِّبًا لِيَرْبُوا فِي أَمْبَالِ النَّاسِ فَلَا يَر59:47وہ سوچ جو تم لیتے ہو جس کا مقصد تمہیں اپنے کاروباروں پروش دینا ہوتا ہے وہ تمہارے کاروباروں کو پروش نہیں دیتا ہر وجہ تم زکاة دیتے ہو جس کا مقصد اللہ کو راضی کرنا ہوتا ہے تو اس سے تمہارے مالوں کی پروش ہوتی ہے کہا ایک عمرے کے بعد عمرہ تم کرتے جلے جاؤ مالک کائنا تمہاری فقیری کو بھی دور کر دے گا تمہارے گناہوں کو بھی معاف فرما دے گا تو حج بیت اللہ کے لیے اور عمرے کے لیے قصد کرنا60:17اس کا بنیادی طور پر ہر اسس کے پر اس چیز کی ذمہ داری آئید ہوتی ہے جس کے پاس اتنا مال موجود ہو کہ وہ بیت اللہ الحرام وہاں سے آنا جانا اور وہاں پر حائش کا جو حرچہ آپ برداشت کرسکے اللہ کم الحاکمین ہمیں صحیح معنوں میں حج عمرہ کے ارکان جو ہیں اور اس کی ساری کی سارا پروسس جو ہے اس کا پروسیجر جو ہے اس کو سمجھنے کی توفیق دے انشاءاللہ حلویت تفصیلی طور پر آپ حضرات کے سامنے عمرے کا بھی اور اس کے بعد حج کی جو تین قسمیں ہیں60:44ان تینوں کے دنوں اقسام کو بھی آپ حضرات کے سامنے رکھنے کی کوشش کی جائے گی اللہ کا ملحاکمین اسلام کے ان پانچوے رکن کو بھی ہمیں سمجھنے کی توفیق اطاف فرمائے سبحان ربی کا ربی لطفی مجسیفون والسلام علیکم والسلام علیکممکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔