خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:00 والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 0:31 وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ أَمَّا بَعْد فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ وَخَيْرَ الْحَدِيَاتِ وَمُحَمَّدٍ صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَشَرَّ الْأَمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلُ مُحْدَثَةٍ بِدَعَ وَكُلُ بِدَعٍ ضَلَالَةٍ وَكُلُ ضَلَالَةٍ فِي النَّارِ 1:01 بسم اللہ الرحمن الرحیم 1:29 وَقَالِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ سَامَ رَمَضَانَ اِيمَانًا وَاِحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُمْ مَا تَقَدَّمَ مِنْ دَمْبِ حضراتِ والمائے کرام قابلِ قدر دینِ اور ملی بزرگوں نوجوان دوستوں اور ساتھیوں بہت ہی خوش نصیب ہے وہ انسان جس کے گناہ جل جائے ایک انسان کی کھیتی جل جائے گھر جل جائے دکان جل جائے 2:03 یہ اس کے لئے بڑی مایوسی محرومی ابتشنتی کی بات ہوگی لیکن ایک انسان کا گناہ جل جائے ایک انسان کے گناہ جھڑ جائے ایک انسان کے گناہ معاف ہو جائے یہ اس کے لئے بڑی سعادت کی بات ہوگی بڑی خوش نصیبی کی بات ہوگی کیونکہ گناہ اور معاصی انسان کو بلند اور آرخہ مقام سے بہت نیچے گرا دیتے ہیں وہ انسان جو اللہ کی نگاہ میں محبوب ہوتا ہے وہ مقبوض ہو جاتا ہے 2:32 جو اللہ کی نگاہ میں قریب ہوتا ہو دور ہو جاتا ہے محض اس بنیاد پر انسان خطا کا مرتبیب ہوتا ہے لیکن میرے بھائیوں اور دوستوں میں آپ کو یہ بتا دینا چاہتا ہوں کہ اللہ تبارک و تعالی نے اپنے فضل و انام سے حضرت انسان کے لئے یہ موقع بھی رکھا ہے کہ انسان سے بشری تقاضے کے مطابق اگر کہیں چوک ہو جائے کہیں غلطی ہو جائے کہیں بھول ہو جائے 3:01 اور بھول ہونا ضروری بھی ہے ہمارے باپ آدم نے غلطی کی ہم سے بھی غلطی کا صدور ہوگا انسانی فطرہ کو انسانی شریف تھے یہ لیکن غلطی کرنے کے بعد سب سے بڑی غلطی یہ ہے کہ انسان اس پر نادی نہ ہو پشے مار نہ ہو شرمندہ نہ ہو توبہ کے لئے ہاتھ نہ اٹھائے حضرت آدم سے غلطی ہوئی ابلیس نے بھی غلطی کی لیکن دونوں کی غلطی میں واضح فرق یہ تھا 3:28 کہ حضرت آدم سے غلطی ہوئی تو فوراً یوں نے ہاتھ اٹھا دی اور فرمایا رَبَّنَا ظَلَمْنَا عَنفُسَنَا وَإِلَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ کہ اللہ عالمین ہم سے غلطی ہو گئی بھول ہو گئی چوب ہو گئی اور ہم انسان تھے ہم شیطان کے دھوکے میں آگئے لیکن اگر تیری رحمت شامل حال نہ ہوگی اگر تُو ہمیں معاف نہ فرما دے گا تو ہم گھاٹا 3:59 میرے بھائیوں اور دوستو حضرت انسان کے لئے اللہ تعالیٰ نے توبہ کا دروازہ ہمیشہ کے لئے کھول لکھا ہے اس کے لئے کوئی گھڑی اور کوئی وقت متعین نہیں انسان جب بھی اللہ کی جناب میں دونوں ہاتھ کو اٹھا دے اپنی پیشانی کو ٹیک دے اللہ اس کی توبہ کو قبول فرما لیتا ہے ہاں اتنی بات ضرور میں آپ کو بتا دینا چاہتا ہوں کہ بعض اوقات ایسے ضرور ہیں کہ انسان اگر اس میں اپنے آپ کو پہنچانے 4:28 رب کو پہچانے اور اپنی غلطی پر نادم اور شرمندہ ہو جائے تو اللہ تبارک و تعالی نہ صرف یہ کہ اس کے گناہ کو معاف کر دے گا اللہ تبارک و تعالی نہ صرف یہ کہ اس کے گناہ کو بخش دے گا بلکہ اس کا مقام اور مرتبہ بھی اللہ کی نگاہ میں بلند ہو جائے گا میرا مقصد اس مبارک اور محترم مہینے کی طرف اشارہ کرنا ہے جو انقریب اپنی تمام ترخوبیوں کے ساتھ 4:56 اپنی تمام تر پرکتوں کے ساتھ چند ہی روز کے بعد آپ حضرات کے سروں پر سایہ فضل ہونے والا ہے میرے بھائیوں دوستو ہزار راتوں سے بہتر آپ کو مبارک رات بھی انشاءاللہ و لذیذ ملے گی جس میں خدا کا آخری کلام انسانی اس روح زمین پر سب سے بڑا انعام اور سب سے بڑے انعام کی شکل میں نازل ہوا یقیناً یہ مبارک مہینہ اور اس مبارک مہینے کی آمد 5:28 ہمارے لئے سعادت اور اشبکتی کی آمد ہوگی یہ مہینہ اسلامی تقویم کا سب سے اہم اور مبارک مہینہ ہے سال کے بارہ مہینوں میں سے کوئی بھی مہینہ اس کی ہمسری اور برابری نہیں کر سکتا اور نہ ہی قرآنِ مجید میں اور احادیثِ رسول میں کسی مہینے کے تعلق سے وہ فضائل والی ہوئے ہیں جو اس ماہِ مبارک کے سلسلے میں آئے ہیں میری دعا ہے کہ بارے اللہ 5:56 یہ آنے والا مہینہ ہمارے لئے خیر و برکت کا مہینہ بنا اور اس مہینے کو ہمارے لئے بار بار لا اور اس مہینے کی سیکڑوں بہارے ہمارے دکھا تاکہ ہم ذکر و تحمید کے ذریعہ قیام اللہ کے ذریعہ دیر میں روزوں کے ذریعہ شام میں روزے دار کو افطار کرانے کے ذریعہ تیری رحمت و مغفرت کے ہم مستحق و افطار بن جائیں میرے بھائی اور مذہبوں میں آپ سے اب ایک سوال کرنا چاہتا ہوں 6:25 کہ رمضان مبارک کا یہ مہینہ سال میں ایک بار اور آپ کی زندگی میں نہ جالے کتنی بار آیا ہے حسب عادت آپ نے اس مبارک اور محترم مہینے کے آمد پر آپ نے اپنی زبان سے خوشی کے کلمات بھی ادا کیے ہیں اور اس مہینے کے رخصت ہونے پر آپ نے بڑی ہی مایوسی کے ساتھ آپ نے اس مبارک مہینے کو رخصت کیا ہے لیکن میں پوچھنا چاہوں گا 6:53 کیا کبھی آپ نے اس مسئلے پر غور کیا کہ یہ مبارک مہینہ سال میں ایک بار اور آپ کی زندگی میں بار بار کیوں آ رہا ہے یہ مبارک مہینہ آپ کو کیا درست دینے کے لیے آتا ہے اس مبارک مہینے کے آنے اور جانے کی غرض و غائب کیا ہے اس کا مقصد کیا ہے یہ مہینہ آپ کو کیا درست دینے کے لیے آتا ہے اس مبارک مہینے میں اللہ تعالیٰ نے پورے طور پر پورے مہینے کا روضہ امت محمدیہ پر کیوں فرض قرار دیا 7:24 اور امت محمدیہ ہی پر نہیں بلکہ سابقہ امتوں کے لیے بھی یہ روزہ فرض تھا اور ان کے ایمان کی نشانی کیوں سنجھی گئی حضرت ابن اکباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے روزہ کے منکر کے سلسلے میں امت کا اجماع نقل کیا ہے کہ اگر کوئی شخص اس کی فرضیت کا انکار کرتے تو وہ اجماع کافر ہو جائے گا آخر اس کی حیثیت کیا ہے میرے بھائیوں اور دوستوں میرا احساس ہے کہ اس حیثیت سے ہم نے اس مسئلے پر کبھی سنجیدگی کے ساتھ بھور نہیں کیا 7:55 یہی وجہ ہے کہ رمضان کا مہینہ آتا ہے اور چلا جاتا ہے لیکن ہمارے لیل و نہار میں کوئی تبدیلی نہیں آتی ہمارے حالات جو کہ تو رہ جاتے ہیں بلکہ معاملہ یہ ہے کہ ہم اس مبارک مہینے کو پا کر بھی ہم غفل و تو بہتر فروائی میں اس مہینے کو گزار دیتے ہیں اسیان و تمرد میں اس مہینے کو گزار دیتے ہیں لہو و لائم میں اس مہینے کو گزار دیتے ہیں اور 8:23 بے حیائی میں بھی اس مہینے کو اداب دیتے ہیں اور رب کے غصب کے مستحق بن جاتے ہیں اللہ کے رسول جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حدیث کے اندر اشارہ فرمایا رغم انف مرین رغم انف مرین دکھا لئے شہر رمضان ثم خرجا ولم یقفرنا فادخالہن دار کہ اس آدمی کی ناکھا کالود ہو جائے جو آدمی اس مہدرم مہینے کو پارے کے باوجود بھی رب کی 8:54 بندگی کر کے عبادت کر کے مختلف نیکیوں کا کام کر کے اپنے رب کو راندے اور کچھ نہ کر لے اور رب کے غصب کا مستحق بن جائے اور اللہ تعالیٰ اسے جہانم رشید کر دے جہانم میں ڈال دے لے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اس جملے پر آمین بھی کہا میرے بھائیوں اور دوستوں آئیے ہم رمضان المبارک کی حقیقت رمضان المبارک کے روزوں کی فرضیت اور اس کی غائب کے تعلق سور آیات اپنے ذہن و دماغ میں 9:24 تازہ کرنے کی کوشش کریں جو اس ماہ مبارک کی سلسلے میں قرآن مجید کے اندر آئی ہیں اللہ تبارک و تعالیٰ شاہ فرماتا ہے شہر و رمضان الذي انزل فيه القرآن خدا للناس و بینات من الهدى والفرقان فمن شہد منكم الشهر فلیسمه ومن كان مریضا اولا سفر فعدت من ایام اخر یرید اللہ بکم الیس ولا یرید بکم الرز 9:52 کہ اے لوگو رمضان کا مہینہ وہ مہینہ جس میں قرآن کریم ناصر ہوا جو سراسر ہدایت اور ایسی واضح تعلیمات پر مستمر ہے جو راہ راہ دکھانے والی اور حق و باطل کا فرق کھول کر رکھ دینے والی ہے جو شخص اس مہینے کو پائے اس مہینے میں بقید حیات رہے اس مہینے میں زندہ رہے اس کا فرض بنتا ہے کہ وہ روزہ رکھے 10:22 اور جو بیمار ہو رمضان مبارک کا مہینہ تو پائے لیکن وہ بیماری کے حالت میں ہو یا مسافر ہو کسی ضرورت سے شرعی کی بنیاد پر وہ نکلا ہوا ہو تو اللہ تعالیٰ نے اس کے لئے فرمایا کہ وہ اس مہینے کی گنتی دوسرے دنوں میں پورا کرے گا اللہ تعالیٰ تمہارے لئے آسانی چاہتا ہے تمہارے لئے دشواری اور مشکل اور پریشانی نہیں چاہتا 10:48 آگے اللہ تعالیٰ اشارہ فرماتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے روزے کا جو عنام تمہیں دیا ہے روزہ تمہارے لئے فرض کیا ہے تاکہ تم اس اتائے حدایت کو اللہ کی کیا کرو تکبیر بیان کرو اپنی زبان پر رب کی قبریائی کا نغمہ لاؤ اپنی زبان پر رب کی باعائی بیان کرو اور آگے فرمائے والا اللہ کم تشکرون 11:18 اور روزہ اللہ تعالیٰ نے تمہارے اوپر اس لئے فرض کیا ہے تاکہ تم اس کا کیا کرو شکریہ دا کرو اس آیت کریمہ سے میرے بھائیو دو باتیں معلوم ہیں اللہ تعالیٰ نے روزہ امت محمدیہ پر کیوں فرض کیا تاکہ وہ رب کی بڑائی اور رب کی قبریائی کا نقمہ اپنے زبان پر جالے رکھیں دوسری حکمت یہ بتائی گئی اور دوسری علت یہ بتائی گئی کہ وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ 11:46 کہ یہ نعمتِ خداوندی جو تمہیں ملی ہے رمضان کے روزوں کی صورت میں تم رب کا اس پر کیا کرو شکریہ آدھا کرو یہ دونوں خصوصیتیں جو اسلامی روزوں کی خصوصیت ہیں جو سابقہ امتوں میں جو چیز نہیں پائی جاتی تھی وہ یہ دونوں چیزیں ہیں ورنہ روزے کے بارے میں قرآنِ مجید میں ایک اور علت اور ایک اور حکمہ قضائی گئی ہے اللہ تبارک و تعالیٰ اشارت فرماتا ہے 12:13 کہ اے لوگو تمہارے اوپر روزہ فرض کیا گیا تم سے پہلے امتیوں پر کس طرح روزہ فرض کیا گیا تھا تاکہ تم متقی بن جاؤ اس آیت سے معلوم ہوا کہ روزے کی ایک حکمت اور روزے کی ایک غرضوں کا ہے اور روزے کا ایک مقصد یہ ہے کہ روزے کا مہینہ جب آئے اور بندہ اللہ کی جناب میں روزہ اور دیگر آمال کو پیش کرے 12:44 تو اس کے ذریعے سے اسے تقویٰ حاصل ہو جائے میرے دوستوں اور حضور کو میں یہاں یہ بتا دینا چاہتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ نے یہاں ایک بات اور بتائی ہے اس آیتِ کریمہ میں کہ روزہ یہ شریعتِ اسلامیہ میں صرف نہیں فرض کیا گیا بلکہ ملتِ اسلامیہ سے پہلے جو ماں سبق کے امتیں تھیں ان پر بھی اللہ تعالیٰ نے روزے کو کیا کیا تھا فرض پر آمدیا تھا یہ کوئی ضروری نہیں کہ ان کے روزے 13:13 ایک تعداد ہمارے روزوں جیسی رہی ہو ان کے روزوں کی قیفیت ہمارے روزوں جیسی رہی ہو لیکن اتنی بات ضرور ہے کہ ان کے لئے ہاں روزہ ضرور پایا جاتا تھا انجیل برناتے کا تو یہاں تک لکھا ہے کہ دنیا کا کوئی بھی مذہب ایسا نہیں پایا جاتا دنیا کا کوئی بھی مذہب ایسا نہیں ملے گا جس میں روزہ موجود نہ ہو تو روزہ ہر قوم کے اندر اور ہر مذہب کے اندر اور ہر ملت کے اندر پایا جاتا ہے 13:41 البتہ ایک بات میں آپ کو بتا لینا چاہتا ہوں کہ مذہب اسلام اسلام ایک کامل اور مکمل دین ہے بلکہ اگر یہ کہا جائے تو بے جانا ہوگا کہ اسلام گزشتہ سریعتوں کا نچوڑ اور خلاصہ اور اس کے ایک بہترین شکل ہے مذہب اسلام نے جس طرح سے اور چیزوں کے اندر بنیادی اصلاحات کی ہیں اسی طرح سے مذہب اسلام نے روزے کے اندر بھی بنیادی اصلاحات کی ہیں چنانچہ آپ گزشتہ سریعتوں کو دیکھیں گے 14:10 تو آپ کے سامنے جو بات واضح ہوگی وہ یہ ہوگی کہ گجستہ سریعتوں میں مسلسل کئی دین کا روزہ رکھنا نہ صرف یہ کی سنت تھا نہ صرف یہ کی مشروع تھا بلکہ بڑا محبوب من سمجھا جاتا تھا لیکن اللہ کے رسول جنابِ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سومِ رسال کے تعلق سے فرمایا 14:38 اللہ کے رسول جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سوم و سال پہ در پہ کئی دن روزہ رکھنے سے ایک ہی سہری کے ساتھ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بنا فرمایا آپ نے فرمایا کہ ایسا عمر یہ عبادت نہیں ہوگا بلکہ انسان کو چاہیے 15:08 کہ اپنے نفس کو اتنی چیز کا مطلب کرے جتنے کہ اس کے اندر طاقت ہو جتنے کہ اس کے اندر گنجائش ہو صحابہ کیا کہے اللہ کے رسول آپ تو سوم و سال لگتے ہیں ہمیں کیوں مرا کرتے ہیں تو آپ نے اس کی عزت بتا دی آپ نے فرمایا کہ میں سوتا ہوں اور میرا رب مجھے کھلاتا ہے میرا رب مجھے پھلاتا ہے تمہارے اندر اس چیز کی طاقت نہیں ہے تو یہ تھا معاملہ میرے دوستو کہ شریعت اسلامیہ نے روزہ کے اندر یہ گریانی اصلاحی کی 15:36 شریعت اسلامیہ نے روزوں کے اندر اور بھی بنیادی اصلاحات کی ہیں مثال کے طور پر گجستہ شریعتوں میں آدمی حالت سفر بھی روزہ رکھنے پر مجبور ہوتا تھا آدمی اگر کسی کے گھر مہمان بن کر کے آئے تو اس کے لئے بھی روزہ رکھنا ضروری تھا اسی طرح سے آدمی مریض ہو اس کے لئے بھی روزہ رکھنا ضروری تھا لیکن شریعت اسلامیہ نے صاف لفظوں میں فرما دیا اَوْ مَنْ کَانَ مَرِيدًا اَوْ اَلَىٰ سَفْرِنْ فَرِدْت 16:07 کہ اگر کوئی شخص مرض کی حالت سے دوچار ہو جائے رمضان کا مہینہ تو آیا رمضان کا مہینہ تو وہ پایا لیکن رمضان کے مہینے میں اچانک اس کی طبیعت خراب ہو گئی تو ایسی صورت میں اس کی لئے گنجائش ہے یا وہ کسی ضرورت شرائع کی بنیاد پر اپنے گھر سے اپنا پاپ وہاں نکال لیا سفر پر نکل پڑا تو اس کے لئے اس بار کی گنجائش ہے کہ وہ دوسرے دنوں میں ان گلتیوں کو پورا کر دیں 16:34 میرے بھائیوں اور دوستوں یہ بہت پڑی نعمت ہے شریعت اسلامیہ میں جو روزہ کے تعلق سے اصلاح کے طور پر آئی ہے اسی طرح اللہ کے رسول جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حاملہ عورت جو پیٹ میں بچے کو رکھے ہوئی ہو اور اسی طرح سے دودھ پلانے والے عورت کے تعلق سے فرمایا کہ اگر اس کے بچے کو نقصان پہنچنے کا خوف ہو تو وہ بھی ان دنوں میں روزہ نہیں رکھے گی بلکہ دوسرے دنوں میں ان روزوں کی قضا کر دے گی 17:03 میرے بھائیوں اور دوستوں میں عرض یہ کر رہا تھا کہ شریعت اسلامیہ نے روزے کے اندر بہت ہی اچھے انداز سے اصلاحات کی ہیں اللہ کے رسول جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف اتنے ہی پر منحصر نہیں معاملہ آپ کا صرف اتنے ہی پر آپ کی گفتگو منحصر نہیں ہوئی بلکہ آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ شریعت اسلامیہ نے ظاہری زیب و زینت کے لیے غصر کرنے کے لیے سر میں دھیر لگانے کے لیے آنکھوں میں سرما لگانے کے لیے 17:33 جسم میں تیل لگانے کے لئے اور دیگر چیزوں کی اجازت دے دی جو زینت کے طور پر استعمال ہوتی ہیں جبکہ کچھ اصلیتوں میں چین چیزوں کی بھی منائی تھی اسلام نے مذہب اسلام نے روزہ کی اس حقیقت کی طرف زور دیا ہے چہرہ بنانے کی قیم نہیں دی بلکہ اس حقیقت کی طرف زور دیا جس حقیقت کو قرآن مجید نے لفظوں میں فرمائے کہ لوگوں مقصود ہے کہ تم روزہ رکھنے کے بعد تمہارے زندگی کے اندر تقوی ہو 18:03 تمہارا آئینے قلب صاف ہو جائے تمہارا باطن جو ہے صاف ہو جائے تمہارے نفس کی گندگی کیا ہو جائے دور ہو جائے میرے بھائیوں اور دوستوں تقوی کہتے کسے ہیں کیا تقوی کسی عبادت مقصود عبادت کا نام ہے مقصود وضع اور قطعہ بنا لینے کا نام ہے جس طرح آج کے دوران بہت سارے بحروفی اسلام کے نام پر آپ کو نظر آ جائیں گے نہ تو کسی مقصود عمل کا نام ہے تقوی اور نہ مقصود وضع قطعہ بنا لینے کا نام ہے تقوی تقوی نام ہے میرے بھائی 18:35 جسمانی طور پر نفسانی طور پر دنیاوی لذائی سے خواہشات سے جسم اور روح کو محفوظ رکھنے کا حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ایک مرتبہ جب کسی نے تقوی سے متعلق پوچھا دریافت کیا کہ تقوی کیا ہے تو آپ نے بڑے پیارے انداز میں فرمایا تھا کہ انسان اپنے دامن کو سمیٹ کر کے خواہ دامن بچتے بچاتے ہوئی گزر جائے اور اس کا دامن کہیں نہ ہو جائے یہی تقوی ہے ایک انسان ایک مسلمان 19:07 دنیا میں مسافرت کے انداز سے زندگی گزار کر انسان اپنے دامر کو خاردار کانٹوں سے غلطیوں سے معاصیت سے گناہوں سے بچاتے ہوئے چلا جائے میرے بھائیو یہی تقوی ہے انسان کے اندر جب روزہ رکھے گا اور اللہ کی اطاعت و بندگی میں اپنے آپ کو دے دے گا تو روحانیت کی صفت پیدا ہوگی اگر کوئی انسان 19:37 روزہ رکھتا ہے روزہ رکھنے کے بعد روحانیت کی ایک قیفیت اس کے اندر ایک پیدا ہوتی ہے تو سمجھ لینا چاہیے کہ اس کا روزہ اللہ کی بارگاہ میں مقبول ہے اللہ کے رسول جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں ایک حدیث آتی ہے آپ نے حاتی تائی اور دیگر لوگوں کے سخاوت کے واقعات تو بہت سنے ہوں گے لیکن آئیے آپ کو سخاوت کے حقیقی واقعات سناؤں اللہ کے رسول جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 20:07 رمضان کے علاوہ مہینے میں بھی بڑے سفی تھے بڑے آپ کے اندر کرم نوازی تھی آپ مہمان نواز تھے لیکن رمضان کا مہینہ آتا تھا آپ رمضان کا روزہ رکھتے تھے تو آپ کی قیفیت مزید بدل جاتی تھی چنانکہ حدیث میں آتا ہے اللہ کے رسول جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم شاہ فرماتے ہیں 20:36 اللہ کے رسول جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آپ بہت زیادہ بھلائی کرنے والے تھے بہت زیادہ سخی اور فیاض تھے لیکن جب رمضان کا مہینہ آتا تھا تو آپ کی سخاوت اور زیادہ بڑھ جاتی تھی آپ کی سخاوت کے پڑھنے کا انداز رابی نے بتایا 21:06 کہ جس طرح تیز اور تند ہوا چلتی ہے اللہ کے رسول جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رمضان کے مہینے میں آپ کی سخاوت اسی طرح سے تیز اور تند ہوا سے بھی زیادہ بڑھ کر کے جاتی تھی اے بھائیوں اور دوستو ہم اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی متوے دائیں ہیں آپ کے نقش قدر پر چلنے کے دعوے دار ہیں رمضان کا یہ مبارک مہینہ جو ہمارے سامنے آرہا ہے ہمارا بھی اخلاقی فرض ہونا چاہیے ہماری بھی ذمہ داری ہوگی 21:35 کہ ہم نیکی کے کام میں سخاوت و فیاضی میں خیرات و صدقات میں بڑھ جو کر کے حصہ رہیں اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے نقش قدم کی پیروی کرنے کی کوشش کریں یقیناً اگر یہ قیفیت ہمارے اندر پیدا ہو جائے گی تو روزے کا جو حقیقی مفہوم ہے روزے کا جو حقیقی مقصد ہے تقویٰ وہ تقویٰ آپ کے اندر پیدا ہو جائے گا اللہ کے رسول جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رمضان کے روزوں کی فضیلت 22:04 ایک حدیث میں بیان فرماتے ہوئے آپ نے بیان فرمایا اللہ کے رسول جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم شاہ فرماتے ہیں کہ آدم کی اولاد کا ہر عمل یہ بڑھا کر کے لیا جاتا ہے اس کی بھلائی اور نیکی 22:36 ایک کے بدلے دس بلکہ رمضان کی حالت میں ساکھ سو گناہ تک بھی اللہ تعالیٰ نیکی کے کام کو بڑھا دیتا ہے یہ تو عام نیکیوں کی بات میرے بھائیو لیکن روزے کے بارے میں اللہ تعالیٰ حدیث خدسی ہے یہ اللہ تعالیٰ روزے کے بارے میں کیا ہے میرے فرشتوں میرا بندہ نماز پڑھے اس کو نکلو صدقات و خیالات کرے اس کو نکلو نیکی کے دوسرے کام کرے اس کو نکلو لیکن میرا بندہ جب روزہ رکھے 23:09 تو روزہ وہ میرے لئے رکھتا ہے اس کو چھوڑ دو اس کا بدلہ میں ہوں گا ایک انسان اپنے گھر میں فریز رکھتا ہے شدت کی گرمی ہے کانٹیں اس کے سوک رہے کانٹیں اس کے گلے میں پڑھ گئے ہیں وہ چاہتا ہے ایک گھوٹ کو اپنے اندر اتار لے لے لیکن اس وقت جبکہ اپنے اندر ایک گھوٹ پانے کا ہے والا اپنے اندر وہ اتارنا چاہتا ہے وہاں کون سا خوف اسے ہے محس تقویٰ غالی ہے اسے اللہ کا خوف ہے اسے غالی اللہ کی پکڑ ہے اسے غال 23:38 کہ اس کا روزہ کہیں خراب نہ ہو جائے اللہ کی پکڑ کی بنیاد پر خوف کی بنیاد پر تقبہ کی بنیاد پر وہ ایک بھوٹ پانی اپنے اندر اتانے کے لئے تیار نہیں ہے اسے بھوک لگی ہے اس کے پاس بیوی ہے اس کے پاس زندگی کے دوسرے ساتھ و سامان ہیں لیکن وہ ساری چیزیں جو دن میں حرام کر دی گئی ہیں ان ساری چیزوں سے انسان جبکہ اپنے گھر کے اندر محصور ہے کوئی نہیں دیکھ سکتا باہر جا کر کہ وہ اپنی شکل و صورت 24:05 بنا سکتا ہے لوگوں کے سامنے ظاہر کر سکتا ہے کہ میں بڑے اچھے انداز سے روزے سے ہوں لیکن اندر گھر کے اندر ایک انسان ان ساری چیزوں سے بہت اس بنیاد پر بچتا ہے تو اس کے اندر تقویٰ کی صفت پیدا ہو جاتی ہے میرے دوستوں اور بزرگوں میں ارض یہ کر رہا تھا کہ اللہ تعالیٰ نے اسی ناتے فرمایا کہ روزہ یہ میرے لئے انسان لگتا ہے نماز کے اندر دکھاوا ہو سکتا ہے 24:32 صدقات و خیرات کے اندر دکھاوا ہو سکتا ہے لیکن بند کمرے میں پانی پینے میں کون سی چیز اس کو مانے ہے محض اللہ کا خوب اس لئے اللہ نے فرمایا کہ روزہ میرے لئے ہے اور میں اس کا بدرہ دوں گا تو ساری چیزوں کا بدرہ اللہ ہی دیتا ہے لیکن روزہ کے بدرے کو اللہ تعالیٰ نے خصوصیت کے ساتھ اپنے طرف منصوب کرنے کا مفہوم یہ ہے کہ اس کا بدرہ جو اللہ تعالیٰ دے گا وہ بے حد و حساب ہوگا بے شمار ہوگا وہ سات سو گناتھ نہیں بلکہ اس کا کوئی 25:02 حد تو حساب ہی نہیں میرے دوستو اللہ تعالیٰ نے اس معاملے کو اپنے ساتھ خاص کر لیا ہے اس سے محج اس بنیاد پر بجتا ہے کہ اس کے اندر تقویٰ کی صفت پیدا ہو جاتی ہے میرے دوستو اور بزرگو میں ارض یہ کر رہا تھا کہ اللہ تعالیٰ نے اسی ناتے فرمایا کہ روزہ یہ میرے لئے انسان لگتا ہے نماز کے اندر دکھاوا ہو سکتا ہے 25:26 صدقات و خیرات کے اندر دکھاوا ہو سکتا ہے لیکن بند کمرے میں پانی پینے میں کون سی چیز اس کو مانے ہے محض اللہ کا خوب اس لئے اللہ نے فرمایا کہ روزہ میرے لئے ہے اور میں اس کا بدلہ دوں گا تو ساری چیزوں کا بدلہ اللہ ہی دیتا ہے لیکن روزہ کے بدلے کو اللہ تعالیٰ نے خصوصیت کے ساتھ اپنے طرف منصوب کرنے کا مفہوم یہ ہے کہ اس کا بدلہ جو اللہ تعالیٰ دے گا وہ بے حد و حساب ہوگا 25:56 حد تو حساب ہی نہیں میرے دوستو اللہ تعالیٰ نے اس معاملے کو اپنے ساتھ خاص کر لیا ہے اللہ کے رسول جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی علم بھی بتا دی کہ بندہ اپنا کھانا اپنی شہوت کو اپنے کھانے کو میری وجہ سے چھوڑتا ہے اللہ کے رسول جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حدیث میں آگے فرمایا 26:23 ایک روزہ دار کو دو خوشی ہوتی ہے کونسی خوشی ایک خوشی تو یہ ہے کہ انسان جب شام کرتا ہے شام ہو جاتی ہے صورت غروب ہو جاتا ہے تو افطار کے لیے بیٹھتا ہے اس بات پر اسے خوشی ہوتی ہے کہ رب العالمین نے ہماری ہی بنائی کے لیے ہم پر ایک مہینے کا روزہ فرض کیا تھا ہم نے اللہ کی بندگی اور اطاعت میں 26:48 کامل طور سے پورے ایک دن اپنے زبان کو محفوظ رکھتے ہوئے اپنی نگاہ کو محفوظ رکھتے ہوئے اپنے کان کو محفوظ رکھتے ہوئے ہم نے ان ساری چیزوں سے اس تناب کر لی ہے اس بات پر خوشی ہوتی ہے کہ اس کی پیشانی اللہ کی اطاعت کے سامنے اللہ کی قانون کے سامنے اللہ کی حکم کے سامنے جھگ گئی میرے دوستو ایک انسان کے لیے سب سے بڑی خوشی کا دن وہی دن ہوتا بھی ہے 27:14 جس دن ایک انسان کی پیشانی اللہ کی جناب میں جھک جائے اس کے اندر تقوی پیدا ہو جائے اس کے اندر اللہ کا خوف خالی ہو جائے اور ایک انسان کے لئے سب سے بڑی محرومی کا دن ہوئے ہیں سب سے بڑی بدقسمتی کا دن وہ دن ہوگا جس دن ایک انسان اللہ کے حکم سے ستابع اختیار کر جائے اور اللہ کے قانون کا پاس و لحاظ نہ کرتے ہوئے اللہ کے حدود سے آگے بڑھ جائے تو میرے دوستوں و حضور کو میں ارض یہ کر رہا تھا کہ اللہ تعالیٰ نے روزہ کے تعلق سے فرمایا 27:44 کہ روزہ دار تو دو خوشی حاصل ہوتی ہے ایک خوشی تو یہ ہوتی ہے کہ انسان اس بات پر خوش ہوتا ہے کہ اللہ نے مجھے ایک چیز کی ادائیگی کا حکم دیا تھا ہم نے اس کی بندگی بجا لائے ہم اس کی بندگی بجا لائے ہم اس کی اطاعت میں اپنے سرسر سے جو چیزیں اس کی زندگی کے اندر عیش و مستی کی چیزیں تھیں ان ساری چیزوں سے اپنا ہاتھ کھینچتا ہے تو اس لیے کھینچتا ہے کہ اللہ کا خوف کو غالب ہے 28:21 تو اللہ تبارک و تعالیٰ سے جب بندہ ملاقات کرے گا تو اللہ تبارک و تعالیٰ اسے انعامات و اکرام سے نماز دے گا میرے بھائیوں اور دوستوں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے حدیث میں آگے فرمایا وَلَخَلُوفُ فَمِسْ سَائِمِ اَتْهِمُ عِندَ اللَّهِ مِنْ رِهِلْمِسِ کہ ایک انسان جب دن بھر بھوکا رہتا ہے اس کا میدہ خالی ہو جاتا ہے اس کی آنکھ سے ایک آواز رکھتی ہے اور اس کے موں سے جو بو آتی ہے وہ سو 28:49 ناپسند سے لگتی ہوگی لیکن آپ اس بات کو سوچئے کہ وہ بھو کس بنیاد پر آتی ہے اللہ کی اطاعت و بندگی میں آتی ہے اللہ کو خوش کرنے کے لئے آتی ہے اللہ کو وہ بھو جو آپ اگر کسی انسان کے سامنے آپ کی وہ بھو نکلے تو وہ ناپسند کرے گا لیکن اللہ تعالیٰ وہ چیز کو جو ہے مجھ سے اس کی خوشبو سے بھی زیادہ پسند فرماتا ہے غور کرنے کا مقام میرے دوستو کہ روزے کی حالت میں آپ 29:16 انسان کو برائی سے بچائے گا روزہ انسان کو غلطی سے بچائے گا روزہ انسان کو اس بات سے بچائے گا 29:47 کہ اپنی نگاہ کو غلط تصویروں پر نہ ڈالے اور یہاں تصویروں پر نہ ڈالے گندے کوشٹروں پر نہ ڈالے دن میں بیٹھ کر کے یا رات میں بیٹھ کر کے اپنے گھر میں ویڈیو چالو کر کے اور ٹیلی ویسن چالو کر کے ان چیزوں میں اپنے آپ کو مشغول نہ رکھے تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ روزہ یہ ڈھال ہے لیکن میں آپ کو بتا دینا چاہتا ہوں کہ ڈھال میں اگر زنگ لگ جائے تو وہ تنوار کا وار پرداشت نہیں کرے گا 30:16 یہی حال اس روزے کا ہے اگر آپ روزہ رکھتے ہوئے بھی اپنی زبان کو محفوظ نہیں کریں گے اپنی نگاہ کو محفوظ نہیں کریں گے اپنے کان کو محفوظ نہیں کریں گے آپ اپنی تجارت میں ایک مسلمان کی تجارت نہیں اپنائیں گے تو آپ کا یہ روزہ آپ کو فائدہ نہیں دے گا آپ کا یہ روزہ آپ کے لئے یہ ڈھان کا کام نہیں دے گا آپ کا یہ روزہ آپ کی یہ ڈھان کمزور ہو جائے گی میرے دوستوں اور مزرگوں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اس لئے آگے فرمایا وَ 30:45 جب کوئی شخص روزے سے ہو اس کے روزے کا دن ہو فَلَا يَرْفُسْ تو وہ فسق و فجور پر نہ اترے گندی باتیں اُلٹ پلٹ کی باتیں بےہودہ کلامی اور ان ساری چیزوں سے اجتناف کریں بلکہ یہاں تک اللہ کے رسول نے فرمایا فَإِن سَاتْ بَهُ اَحَدٌ اَوْ قَاتَ لَهُ فَلْيَقْرُنِنِّمْرُونَ سَائِن 31:07 اللہ کے رسول جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہاں تک فرما دیا کہ اگر حالت روزہ کوئی شخص اس سے اُلچ ہی جائے اور لڑائی کر بیٹھے گاری دے بیٹھے تو اس سے یہ کہہ کر گزر جائے کہ میرے بھائی میں روزے کی حالت میں ہوں میں ان چیزوں سے استراف کرتا ہوں میرے بھائی اور دوستو بہت سارے لوگ آپ کو ملیں گے جو روزہ رکھتے ہیں دن بھر بھوک پیاس برداشت کرتے ہیں لیکن اپنی زبان کو 31:37 محفوظ نہیں کرتے اپنی زبان کو فلمی گیتوں سے نہیں محفوظ رکھتے اپنی زبان کو گاری اور گلود سے محفوظ نہیں رکھتے اپنی زبان کو بےہودہ کلامی سے محفوظ نہیں رکھتے اپنی زبان کو بے لگام چھوڑ دیتے ہیں حالانکہ اللہ کے رسول جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک حدیث کے اندر ارشاہ فرمایا کہ من زمین علی ما بین لحیئی و ما بین فرجئی ازمنو لہو الجنہ کہ اگر کوئی شخص 32:05 مجھے دو باتوں کی زمانت دے دے دو باتوں کو صحیح طرح استعمال کرنے کی گیارنٹی دے دے تو میں اس کو جنت کی گیارنٹی دیتا ہوں ریجرویشن ہے اس کے لیے جنت وہ دونوں باتیں کیا تھیں اللہ کے رسول نے فرمایا کہ دونوں جگڑوں کے درمیان جو چھوٹی سے زبان ہے جو زبان انسان اگر چاہے تو اس کو قرآن مجید کی تلاوت میں لگائے جس زبان کو اگر انسان چاہے تو خیر و برکت کی اور بھلائی کی باتوں کو بھلانے میں لگائے 32:34 لیکن اگر اسی زبان کو انسان بے لگان چھوڑ دے تو وہ فرمی گیتوں کا مرکز بن جائے اگر اسی زبان کو انسان بے لگان چھوڑ دے تو وہ کہیں کسی کے ساتھ بیٹھنے کا لائق نہیں رہ جاتا ہے اس لئے کہ کبھی کچھ بھی بک سکتا ہے لوگ اس سے اجتناب کرنے لگتے ہیں تو اللہ کے رسول جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بڑے پیارے انداز میں فرمایا تھا کہ اگر کوئی شخص زبان کی گارنٹی دے دے کہ اس کو صحیح طرح استعمال کرے گا تو میں 33:03 روزے کے تعلق سے بتاؤں اللہ کے رسول جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بڑے واضح اندار میں فرما دیا کم من سائم اللیس من سیام ہی اللہ دم ہو کتنے روزے دار ایسے آپ کو مل جائیں گے جن کو ان کے روزے سے ان کے بھوک و پیاس سے کچھ نہیں ملے گا سوائے اس کے کی وہ بھوک سے تھے سوائے اس کے کی وہ پیاس سے تھے و کم من قائم اللیس من قیام ہی اللہ سہرو 33:28 اور کتنے روزہ دار آپ کو ایسے ملیں گے جو رات میں قیام اللہ بھی کریں گے لیکن پلٹ کر کے آئیں گے اپنے بھائی کی غیبت کر دیں گے پلٹ کر کے آئیں گے اپنے بھائی کے خلاف بغز و قیرہ اور حسد کی آگ میں جر اٹھیں گے اور اس کو کوٹ اور پچہری میں مختلف دھندوں کے ذریعہ مختلف قریبوں کے ذریعہ غلط قریبوں سے کمائی ہوئی دولت کے ذریعہ رشوت دے کر کہ اس کو کوٹ اور پچہری میں ذریعہ کرنے کی کوشش کریں گے تو اللہ کے رسول نے فرمایا 33:54 ایسے قیام کرنے والوں کو اور ایسے بھوک پیاس برداشت کرنے والے لوگوں کو کچھ نہیں ملے گا سوائے اس کی کہ ان کو بھوک ملا ہے اور سوائے اس کی کہ وہ راہ بھی اپنی نیت کو خراب کر رہے ہیں میرے بھائیوں اور دوستوں میں آپ کو بتا دینا چاہتا ہوں کہ اللہ کے رسول جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان لوگوں کے لئے خاص طور پر فرمایا ہے جو رمضان کی حالت میں بھی جھوٹی گواہی سے گریز نہیں کرتے یوں تو جھوٹی گواہی میرے بھائیوں 34:21 شریعت کی نگاہ میں بہت ہی مایوب ہے اللہ کے رسول جناب محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جھوٹی گواہی کو شرک باللہ کے متراتب قرار دیا ہے ایک حدیث کے اندر آپ انشاء فرماتے ہیں اُدَلَتْ شَہَادَتُ الدُّورِ بِالْإِشْرَاكِ بِاللَّهِ جھوٹی گواہی یہ شرک باللہ کے قریب ہے آپ جانتے ہیں اللہ کے ساتھ شریک کرنا کتنا بڑا گناہ ہے سب سے بڑا ظلم سب سے بڑا گناہ 34:45 سب سے بڑی معاشیت اس روئے زمین پر کوئی ہے تو اللہ کے ساتھ کسی غیر کو شریک کرنے کی ہے اللہ کے رسول فرما رہے ہیں کہ ایک آدمی اگر جھوٹی گواہ ہی دے تو وہ شرک باللہ کی مترادیف ہے اور ایک انسان روزے کی حالت میں جا کر کے کوٹ روٹ کا چہری میں پہنچ کر کے اپنے بھائی کو اپنے سنوی بھائی کو یا اپنے پڑوز کی بھائی کو جو مسلمان ہیں جو کرمہ بھائی ہیں السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 35:19 الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی سید المرسلین وعلی آلہ وصحبہ اجمعین اما بعد شابان کا مہینہ نصف سے زیادہ گزر چکا ہے اور ماہ رمضان کی آمد آمد ہے وہ مہینہ کہ اہل ایمان جس کا انتظار کیا کرتے ہیں خیر و برکت کا مہینہ نیکیاں کمانے کا مہینہ جس کے دنوں میں 35:58 سیام اللہ تعالیٰ نے فرض کر دیا ہے اسی کو سامنے رکھتے ہوئے آج کے اس ماہنا پروگرام میں فضیلت الشیخ عبد المجید صاحب مدنی حفظ اللہ فرضیت سیام کا مقصد کے موضوع پر آپ سے گفتگو کریں گے فضیلت الشیخ آپ کے قریبی شہر عیون کے اسلامی سینٹر میں نئے دائی اور مولی ہیں اور 36:41 کے لیے محاضرے کے طور پر بھی نئے ہیں لیکن شہر معروف شخصیت کے مالک ہیں آپ نے جامعہ صلفیہ بنارس میں طالب علمی کے زمانے ہی میں اپنا ایک مقام بنا رکھا تھا آپ جامعہ کے ایک منتاز طالب علم تھے اور اس کے بعد اللہ تعالیٰ کی توفیق ارزانی سے آپ جامعہ اسلامیہ 37:15 مدینہ منورہ پہنچے اور قلیت الشریعہ سے فراغت حاصل کی اس کے بعد ہندوستان میں میدان عمل میں اترے جامعہ اسلامیہ سنابل دہلی میں مدرس مبلغ اور اداری ذمہ داریوں وہ بھی سنبھالتے رہے اس کے بعد ادارہ دار الدعوہ دہلی میں بدور باہت و محقق 37:49 اور دائی و مولد کام کرتے رہے اسی طرح صوبائی جمعیت اہل حدیث ڈیلی کے آپ ناظرین اعلیٰ بھی رہ چکے ہیں اور الحمدللہ جمعیت کے لیے آپ کی کافی خدمات ہیں آپ نے اس کو کافی آگے بڑھایا دعوتی طور پر اور تنظیمی طور پر بھی بہرحال یہ مختصر تعارف تھا جو میں نے آپ کے سامنے رکھا بات کو 38:18 طول نہ دیتے بھی ہے میں یہ کہوں گا کہ جس طرح پچھلے پروگراموں میں ہماری یہ روایت رہی ہے کہ محاضرے کے خاتمے پر دس سوالات ہوتے ہیں جو محاضرے سے متعلق ہوتے ہیں اور ان پر انعامات رکھے جاتے ہیں انشاءاللہ آج بھی یہ سلسلہ رہے گا اسی طرح تین انعام 38:46 اردو ترجمہ اور تفسیر قرآن کا بھی رہے گا جس کے سوالات محاضرے کے اندر سے بھی ہو سکتے ہیں اور پاہر سے بھی ہو سکتے ہیں تو اس لحاظ سے آپ سے گزارش ہے کہ نہائیت غور سے آپ یہ خطاب سمعات فرمائیں میں موصوف محترم کو دعوت دوں گا کہ وہ اپنی مکتبو کا آغاز فرمائیں اللہ جزائے خیر سے نوازا 39:30 والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 40:01 وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ أَمَّا بَعْد فَإِنَّ خَيْرَ الْحَدِيثِ كِتَابُ اللَّهِ وَخَيْرَ الْحَدِيَاتِ مُحَمَّدٍ صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمُ وَشَرَّ الْأَمُورِ مُحْدَثَاتُهَا وَكُلُ مُحْدَثَةٍ بِدَعَةٍ وَكُلُ بِدَعَةٍ ظَلَالَةٍ وَكُلُ ظَلَالَةٍ فِي 40:30 بسم اللہ الرحمن الرحیم شہر رمضان 40:58 وَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ سَامَ رَمَضَانِ اِيمَانًا وَاِحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُمْ مَا تَقَدَّمَ مِنْ دَمْبِهِ حضراتِ والمائے کرام قابلِ قدر دینِ و ملی بزرگو نوجوان دوستو اور ساتھیو باہرش نصیب ہے وہ انسان جس کے گناہ جل جائے ایک انسان کی کھیٹی جل جائے گھر جل جائے دکان جل جائے 41:32 یہ اس کے لئے بڑی مایوسی محرومی اور بدقشنتی کی بات ہوگی لیکن ایک انسان کا گناہ جل جائے ایک انسان کے گناہ جھڑ جائے ایک انسان کے گناہ معاف ہو جائے یہ اس کے لئے بڑی سہارت کی بات ہوگی بڑی خوش نصیبی کی بات ہوگی کیونکہ گناہ اور معاصی انسان کو بلند اور آرثہ مقام سے بہت نیچے گرا دیتے ہیں وہ انسان جو اللہ کی نگاہ میں محبوب ہوتا وہ مفروض ہو جاتا ہے 42:02 جو اللہ کی نگاہ میں قریب ہوتا ہو دور ہو جاتا ہے مرد اس دنیا پر کی انسان خطا کا مرتبیب ہوتا ہے لیکن میرے بھائیوں اور دوستوں میں آپ کو یہ بتا دینا چاہتا ہوں کہ اللہ تبارک و تعالی نے اپنے فضل و انعام سے حضرت انسان کے لئے یہ موقع بھی رکھا ہے کہ انسان سے بشری تقاضے کے مطابق اگر کہیں چوک ہو جائے کہیں غلطی ہو جائے کہیں بھول ہو جائے 42:31 اور بھول ہونا ضروری بھی ہے ہمارے باپ آدم نے غلطی کی ہم سے بھی غلطی کا صدور ہوگا انسانی فطرت و انسانی شریف تھے یہ لیکن غلطی کرنے کے بعد سب سے بڑی غلطی یہ ہے کہ انسان اس پر نادی نہ ہو پشے مان نہ ہو شرمندہ نہ ہو توبہ کے لئے ہاتھ نہ اٹھائے حضرت آدم سے غلطی ہوئی ابلیس نے بھی غلطی کی لیکن دونوں کی غلطی میں واضح فرق یہ تھا کہ حضرت آدم سے غلطی ہوئی 43:00 تو فوراں ہی انہوں نے ہاتھ اٹھا دی اور فرمایا رَبَّنَا ذَلَمْنَا أَنفُسَنَا وَإِلَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ کہ اللہ غالبین ہم سے غلطی ہو گئی بھول ہو گئی چوب ہو گئی اور ہم انسان ہیں ہم چیتان کے دھوکے میں آگئے لیکن اگر تیری رحمت شامل حال نہ ہوگی اگر تُو ہمیں معاف نہ فرما دے گا تو ہم گھاٹا اٹھانے والے لوگوں میں سے 43:30 حضرت انسان کے لئے اللہ تعالیٰ نے توبہ کا دروازہ ہمیشہ کے لئے کھول لکھا ہے اس کے لئے کوئی گھڑی اور کوئی وقت متین نہیں انسان جب بھی اللہ کی جناب میں دونوں ہاتھ کو اٹھا دے اپنی پیشانی کو ٹیک دے اللہ اس کی توبہ کو قبول فرما لیتا ہے ہاں اتنی بات ضرور میں آپ کو بتا دینا چاہتا ہوں کہ بعض اوقات ایسے ضرور ہیں انسان اگر اس میں اپنے آپ کو پہچانے رب کو پہچانے 44:00 اور اپنی غلطی پر نادم اور شرمندہ ہو جائے تو اللہ تبارک و تعالی نہ صرف یہ کہ اس کے گناہ کو معاف کر دے گا اللہ تبارک و تعالی نہ صرف یہ کہ اس کے گناہ کو بخش دے گا بلکہ اس کا مقام اور مرتبہ بھی اللہ کی نگاہ میں بلند ہو جائے گا میرا مقصد اس مبارک اور محترم مہینے کی طرف اشارہ کرنا ہے جو انقریب اپنی تمام تر خوبیوں کے ساتھ اپنی تمام تر فرقتوں کے ساتھ 44:28 چند ہی روز کے بعد آپ حضرات کے سروں پر سایہ فکر ہونے والا ہے میرے بھائیوں دوستو ہزار راتوں سے پہتر آپ کو مبارک رات بھی انشاءاللہ العزیز ملے گی جس میں خدا کا آخری کلام انسانیت کے لیے اس روح زمین پر سب سے بڑا انعام اور سب سے بڑے انعام کی شکل میں نازل ہوا
مکمل متن دیکھیں