خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔
0:00 الحمد للہ رب العالمين والعاقبة للمتقین والصلاة اللہ على نبینا محمد وعلى آله وصحبه اجمعین فقد قال اللہ عز وجل في القرآن العظیم اِنَّا أَنزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ وَمَا أَدَرَاكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍ 0:25 تَنَزَّلُ الْمَلَائِكَةُ وَالرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِمْ مِنْ كُلِّ أَمْرِ سَلَامٌ هِيَ حَتَّى مَطْلَعِ الْفَجْرِ وقال النبی صلی اللہ علیہ وسلم عنائشة رضی اللہ تعالی عنہ قالت كان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اذا دخل العشر احیى اللیلہ وآئقظ اہلہ وشد المئزر 0:56 وفي حدیث آخر قالت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ كان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم يجتہد في العشر الأواخر ما لا يجتہد في غیره معزز سامعین آپ کی خدمت میں ماہ رمضان کے آخری دس دنوں اور لیلت القدر کی فضیلت کے متعلق کچھ گفتگو 1:25 پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہا ہوں سب سے پہلے تو یہ معلوم ہو کہ ماہِ رمضان کے آخری دس دن انتہائی خیر و برکت کے ایام ہیں اور ان دنوں میں خوب عبادت کرنی چاہیے جیسا کی مائی عائشہ رضی اللہ تعالیٰ انہا نے بیان فرمایا کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم رمضان کے آخری دس دنوں میں 1:56 جتنی کوشش کرتے تھے اس کے علاوہ اور دنوں میں اتنی کوشش نہیں کرتے تھے اور آپ نے ایک دوسری حدیث میں عمل کی قیفیت کو بھی بیان فرمایا کہ ان دنوں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم رات رات جاکتے اپنے اہل و ایال کو بھی بیدار کرتے اور کمر بستہ ہو جاتے اس سے پتا چلا کہ ماہ رمضان کے آخری دس دن 2:26 انتہائی قیمتی ہیں اور ان دنوں کے لیے اپنے آپ کو فارق کر لینا چاہیے تاکہ خوب عبادت کریں اور ان راتوں میں بھی خوب عبادت کریں کیونکہ اس کی بہت زیادہ عجر و ثواب ہے اطاعت اور عبادت میں انتہائی کوشش کی ضرورت ہے اسی لیے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خود بھی اس طرح کی کوشش کی تاکہ امت کو یہ خوص معلوم ہو سکے 2:55 کہ ان دنوں کی بہت بڑی فضیلت ہے اس کے بعد رہی بات وہ ان دس دنوں میں پانچ تاقراتوں کی جسے ہم شب قدر کہتے ہیں ان کی الگ سے فضیلت آئی ہوئی ہے اور اللہ تعالی نے قرآن کریم میں فرمایا کہ ہم نے قرآن کو لیلت القدر میں نازل کیا ہے اور آپ کو کیا پتا کہ لیلت القدر کیا ہے 3:24 لیلت القدر ایک ہزار مہینے سے بہتر ہے اس رات میں اللہ کے فرشتوں کا نزول ہوتا ہے جبریل آتے ہیں اللہ کے حکم سے بہت سارے عمر ہوتے ہیں اور سلامتی رہتی ہے فجر کے طلوع ہونے تک وہ رات سرابہ رحمت خیر و برکت سلامتی فرشتوں کے نزول اور اس جیسی بہت ساری برکتوں سے بھری ہوتی ہے اس لئے ہمیں چاہیے 3:54 کہ ان راتوں کا ہم خاص خیال کریں اللہ رب العالمین نے اسی تاق رات میں وہ کتاب جو سارے انسانوں کی ہدایت اور دنیا و آخرت کی سرخروئی کا ذریعہ ہے اس کتاب کو اس رات میں نازل فرمایا ہے دوسری بڑی چیز یہ ہے کہ اللہ رب العالمین نے اس رات کی عظمت کو بیان کرتے ہوئے فرمایا 4:22 جو سوال کیا گیا اس سوال میں اس رات کی عظمت کا بیان ہے یعنی اس کا کیا کہنا وہ کتنی عظمت والی رات ہے تیسری بڑی چیز یہ ہے کہ اس رات میں عبادت کرنا ایک ہزار مہینے کی راتوں میں عبادت کرنے سے بہتر ہے برابر نہیں اس جیسا نہیں بلکہ ان سے بہتر ہے یعنی اگر آپ ایک ہزار مہینے کو تقسیم کریں 4:51 تو یہ تقریباً تیراسی سال کے آس پاس بنتا ہے ایٹی تھری یرز کی عبادت سے بہتر ہے دوسری بات یہ ہے کہ اس رات میں اللہ کے فرشتے نازل ہوتے ہیں اس زمین پر اترتے ہیں اور فرشتے خیر و برکت لے کر ہی نزول فرماتے ہیں فرشتوں کا نازل ہونا گویا خیر و برکت کا نازل ہونا ہے اور آخری بات قرآن کریم میں یہ بھی ایک کہی گئی ہے 5:21 سلام یعنی عذاب سے سزاؤں سے انسان محفوظ رہتا ہے اللہ رب العالمین کی سرابہ سلامتی ہوتی ہے اور جو بندہ اس رات میں عبادت کرتا ہے اللہ اسے بہت ساری چیزوں سے تمام مکروحات سے اللہ اس کو محفوظ بنا دیتا ہے آپ غور کریں اللہ رب العالمین نے اس رات کی فضیلت کو ایسے کتاب میں نازل فرمایا ہے 5:50 جس کتاب کی تلاوت قیامت تک ہوتی رہے گی اس سے بڑی اس کی فضیلت اور کیا ہو سکتی ہے اس کے علاوہ نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک حدیث میں فرمایا جس کی روایت کرتے ہیں ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا من قام لیلت القدری ایمان و احتسابا غفر لہو ما تقدم من لمبے کہ جس نے لیلت القدر میں 6:19 ایمان و احتساب کے ساتھ قیام کیا جاگا رات بھر قرآن کی تلاوت کی نمازیں پڑھی ذکر و عذکار کیا غفرالہو ما تقدم من لمبے تو اس کے ماضی کے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں پتہ یہ چلا کہ شب قدر کی بڑی اہمیت ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیثوں سے یہ بات بالکل واضح ہے کہ لیلت القدر کوئی خاص رات نہیں ہے 6:46 جس کو ہم محدود کر دیں کہ وہ یکیسمی کی ہوگی یا تیسمی کی ہوگی یا پچیسمی ہی کی ہوگی یا ستائسمی ہی کی ہوگی یا ونتیسمی ہی کی ہوگی پانچ تاق راتوں میں ہمیں اس قدر والی رات کو ڈھونڈنا ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ اس کو آخری دس راتوں کی تاق راتوں میں اسے تلاش کرو پتہ یہ چلا کہ ہمیں کسی ایک رات کو خاص کر لینا 7:13 یہ شریعت سے ثابت نہیں ہے امکان کی بات الگ ہوتی ہے کہ ہو سکتا ہے وہ شب قدر جو جو مطلوب ہے یا اللہ رب العالمین جس کی فضیلتیں بیان کرتا ہے وہ ستائیس میں ہو یہ امکان ہے امکان سے انکار نہیں کیا جا سکتا ہے آخری جو بات میں بتانا چاہتا ہوں کہ اس رات میں مای عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ تعلیم دی تھی 7:43 کہ اس رات میں جو سب سے زیادہ دعا کی جائے جن الفاظ کے ساتھ دعا کی جائے وہ الفاظ یہ ہیں اللہم انک اعفون تحب العف فعف عنی کثرت سے یہ دعا پڑھیں اے اللہ تو ہی معاف کرنے والا ہے تو معافی کو پسند فرماتا ہے اے اللہ مجھے معاف فرما دے کثرت سے اس رات میں یہ دعا کرنی چاہیے پتہ یہ چلا میرے بھائیوں 8:11 اس رات سے زیادہ سے زیادہ مستفید ہونا چاہیے عبادتوں کے ذریعے نماز کے ذریعے تلاوتِ قرآن کے ذریعے دعاوں کے ذریعے نہ یہ کہ اس رات کو کھانے پینے کا اور جشن کا اور بعض مساجد میں رات بھر تقریروں کا دور چلتا ہے اور جشن ہوتا ہے معلوم ہو رہا ہے کوئی جلسے ہو رہے ہیں یا کوئی کانفرنس ہو رہی ہے اور ایک پر ایک خطبہ آ کر کے تقریریں کرتے ہیں 8:40 اس میں شک نہیں کہ کچھ دیر کے لیے لوگوں کو دین کی بات بتائی جائے رہنمائی کی جائے لیکن اس رات کو جلسے کی رات بنا دینا اس رات کو کانفرنس کی رات بنا دینا نمازوں سے دوری اختیار کی رہنا اور چائے اور میٹھے اور دیگر بریانیوں جیسے کا الگ دور چلانا وہ محفل کوئی ایسی نہیں ہے جہاں پر اس طرح کا جشن منایا جائے وہ عبادت کی رات ہے وہاں کثرت سے تلاوت کی جائے 9:08 قرآن پڑھیں قرآن سنیں دعا کریں بیٹھ کر اور اللہ کی عظمت بیان کریں اور جو دعا سکھائی گئی ہے اس کا احتمام کریں اللہ رب العالمین سے دعا ہے اللہ ہمیں ان راتوں سے ان راتوں میں زیادہ سے زیادہ عبادت کی توفیق نصیب فرمائے اور اللہ ہمیں شیعتین سے اور ان کے حرکات و سکناس سے اور ان کے مکرو فریف سے ان راتوں میں عبادت کرنے سے جو روکنے والے ہیں اللہ ان تمام سے ہماری حفاظت فرما دے وآخر دعوانا 9:37 اَنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ وَسَلَّ اللَّهُ عَلَى نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ اَجْمَئِينَ وَالسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ
مکمل متن دیکھیں