♪ Playing in the audio bar belowLectures & Remindersآڈیوروزے كی سنتیںadmin·3 views·5 months agoاس ریكارڈنگ میں روزے كی سنتوں پر مكمل گفتگو ہوئی ہے By: ابو سعد قطب محمد اثری Source: IslamHouse.com · ابو سعد قطب محمد اثری#Audio#IslamHouse#ابو سعد قطب محمد اثریمکمل متنbeta▸خودکار طور پر تیار کردہ متن ہے، اس میں غلطیاں ہو سکتی ہیں۔ درست الفاظ کے لیے ریکارڈنگ سنیں۔0:00الحمدللہ رب العالمين والصلاة والسلام علی سید المرسلین نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین معزز دوستو محترم ساتھیو اس نسشت میں آپ کی خدمت میں ماہ رمضان سے متعلق جو گفتگو چل رہی ہے اس کا خاص موضوع ہے روزے کی سنتیں0:32روزے کی پہلی سنت یہ ہے کہ اس کے لئے سہری کھائی جائے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے سہری کھاؤ سہری میں برکت ہے اور مومن کی امدہ سہری خجور ہے اور سہری کھانے سے اہلِ کتاب یعنی یہود و نصارہ کی مخالفت بھی ہوتی ہے1:03کی جانب سے مطلوب اور مقصود بھی ہے روزے کی سنتوں میں سے دوسری سنت ہے روزہ افطار کرنے میں جلدی کرنا بعض لوگ روزہ افطار کے وقت پانچ منٹ احتیاط کا رکھتے ہیں سورج غروب ہو جانے کے بعد تقریباً پانچ منٹ تین منٹ چار منٹ ان کے یہاں احتیاط ہے شریعت میں احتیاط نام کی یہ کوئی چیز نہیں ہے جب سورج غروب ہو جائے تو فوراً افطار کریں1:32کیونکہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تک لوگ یعنی افطار میں جلدی کرتے رہیں گے وہ خیر و آفیت میں رہیں گے گویا کہ افطاری میں جلدی کرنے کا یہ مطلب نہیں ہے کہ سورج غروب ہونے سے پہلے ہی افطار کر لیا جائے بلکہ اس حدیث کا مطلب یہ ہے کہ سورج غروب ہونے کے بعد بلا کسی تاخیر کے2:01جتنا جلدی ممکن ہو افطاری کریں اس میں خیر و آفیت ہے اس کے علاوہ یہاں یہ بات بھی واضح ہے بہتر یہ ہے کہ خجور سے افطار کریں اور اگر میسر نہ ہو تو پانی سے اور اگر پانی بھی میسر نہ ہو تو کھانے پینے کی جو بھی حلال چیز میسر آئے اسی سے افطاری کر لیں اور اگر افطار کے وقت کچھ بھی حاصل نہ ہو تو صرف دل سے نیت ہی افطار کا کافی ہے2:29خجور سے افطار کرنا جہاں عبادت ہے وہیں غدہ بھی ہے اور میوہ اور دوا بھی ہے تیسری سنت ہے روزہ افطار کرانے کا ثواب اگر آپ یہ عمل کرتے ہیں تو یہ بھی ایک عظیم عمل ہے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا من فطر سائمن کان لہو مثل اجرِ غیر انہو لا ينقص من اجرِ سائم شیئا کی جس نے کسی روزہ دار کا روزہ افطار کرایا2:58اسے بھی اتنا عجر ملے گا جتنا عجر روزہ دار کے لیے ہوگا اور روزہ دار کے عجر سے کچھ بھی کمی نہیں کی جائے گی روزے کی سنتوں میں سے ایک سنت ہے کثرت سے ذکر و دعا اور تلاوتِ قرآن کرنا ایک روزہ دار کے لیے یہ بہت اہم ہے کہ وہ اپنا بیشتر اوقات قرآنِ کریم کی تلاوت و تدبر میں گزارے اور ذکر و عذکار کا خصوصی احتمام کرے اور بالخصوص رسولِ مکرم ﷺ سے3:28جو دعا ثابت ہے اسی کو پڑھے زیادہ تر کوشش یہی کرے3:56اس سے کوئی مزائقہ نہیں اور جن لوگ کا یہ موقف ہے کہ زوال کے بعد مسواق کرنا مقروح ہے یہ موقف صحیح نہیں ہے یہ خیال صحیح نہیں ہے کیونکہ جس روایت کی روشنی میں یہ بات کہی جاتی ہے وہ ضعیف اور ناقابل استدلال ہے روزے کی چھٹی سنت یہ ہے کہ روزے دار کا لڑنے جھگڑنے سے اعراض کرنا یعنی روزے دار جب روزے کی حالت میں ہو تو کسی سے لڑے جھگڑے نہ4:26جہاں تک ہو سکے بھلائی کی بات کرے لوگ کو بھلائی کا حکم دے کثرت سے صدقہ و خیرات کرے متاجین اور ضرورت مندوں کی خبرگیری کرے توبہ و استغفار کرے صلح رحمی کرے مریضوں کی عیادت کرے یہ اس کے لیے زیادہ بہتر ہے بجائے اس کے کہ وہ لڑے جھگڑے یا دوسرے کاموں میں مشغول ہو کر کے اپنے اس پاکیزہ اور مبارک وقت کو تباہ و برباد کر دے اور اس کی آٹھمی آٹھمی سنت یہ ہے4:56نمازِ تراویح کا پڑھنا ماہِ رمضان کی راتوں میں صلاةِ عشاء کے بعد صلاةِ تراویح ماہ وطر گیارہ رکت پڑھنا سنت ہے اور یہی رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے رمضان اور غیرِ رمضان میں ثابت ہے لیکن اگر کوئی اسے نفلی نماز سمجھ کر کچھ زیادہ پڑھنا چاہے تو کوئی مزائقہ نہیں جس کی اس کے کم یا زیادہ کسی بھی صورت میں ادا کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے جسے جتنی توفیق ہو وہ اتنی ادا کر لے5:26روزے کی سنتوں میں سے ایک سنت ماہِ رمضان میں عمرہ کرنا ہے ماہِ رمضان میں عمرہ کرنا بڑی فضیلتوں کا باعث ہے جیسا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا فَإِنَّ عُمْرَةً فِي رَمَضَان تَقْضِي حَجَّةً اَوْ حَجَّةً مَعِي جو رمضان میں عمرہ حج کے برابر ہے یا میرے ساتھ حج کرنے کے برابر ہے جو شخص ماہِ رمضان میں عمرہ کرتا ہے وہ حج کے برابر ہے سواب میں5:55عجر میں برکت میں فضیلت میں روزے کی سنتوں میں سے دسویں سنت یہ ہے کہ ماہِ رمضان کے آخری دس راتوں کو جاک کر عبادت کرنا یہ بہت ضروری ہے کہ ہم ان روحانی راتوں میں جاگیں اور بھرپور فائدہ اٹھا لیں ماہِ رمضان کی آخری دس راتوں کو جاک کر مختلف سسم کی ثابت شدہ عبادت کرنا پوری پوری رات جاگنا اہلِ خانہ کو بیدار کرنا6:23اور انہیں تاق راتوں میں شب قدر کی جستجو میں رہنا یہ بڑی فضیلتوں والی ہے یہ روزے کی سنتیں ہیں جو تقریباً دس ہیں جس کو میں نے آپ کے خدمت میں عرض کیا ہے انہیں آپ اپنے اس عمل میں شامل کریں اور ماہ رمضان کو مبارک بنائیں اور اسے پر رونق بنائیں اور اپنے ان اچھے اچھے بھلے بھلے میٹھے میٹھے کاموں کے ذریعے سے اپنے عجر و ثواب میں اضافہ کریں اللہ رب العالمین6:52ہمیں ان تمام چیزوں سے جو خود اللہ تو کرنے کا حکم دیتا ہے اس میں طاقت دے دے اور جو چیزیں تجھے نا پسند ہیں اللہ ان تمام چیزوں سے ہمیں روک دے اور ہمیں رکنے کی توفیق نصیب فرما دے وآخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمین وصل اللہ علی نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہمکمل متن دیکھیںتبصرےابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ سب سے پہلے کوئی مفید بات شیئر کریں۔